Mufti Tariq Masood - Haq Par Kon hai ? kon sa firqa haq par hai - Latest Bayan

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 2. 08. 2024
  • #AlHasanaatMediaOfficial #muftitariqmasood #muftitariqmasoodbayan #bayan #muftitaqiusmani #engineermuhammadalimirza
    Video & Broadcasting :
    By Al Hasanaat Media
    03144513995
    ► Subscribe us on CZcams: / @alhasanaatmediaofficial
    ► Follow us on facebook: / alhasanaatmedia
    ► Follow us on Tiktok : www.tiktok.com/@alhasanaatmed...

Komentáře • 370

  • @user-ty8ld9qp7b
    @user-ty8ld9qp7b Před 9 měsíci +14

    اللہ تعالی سے دعا ہے کے اللہ آپ کو ہر بری نظر سے بجاۓ اور بہت ساری کامیابی عطا فرماۓ آمین ثمہ آمین

  • @ShabbirKhan-lg1vo
    @ShabbirKhan-lg1vo Před 7 měsíci +13

    Allah hzrt e wala ki Umar mein barkath ataa farmaye ameen

  • @hafizmuhammadfarooq9074
    @hafizmuhammadfarooq9074 Před 10 měsíci +25

    اس طرح کی گفتگو وقت کی اہم ترین ضرورت ھے ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کو سلامت باکرامت رکھے آمین

    • @Alhamdulillah_..
      @Alhamdulillah_.. Před 10 měsíci +3

      Ji hazrat

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 9 měsíci

      امام ذہبی کی رائے امام ابو حنیفہ کے بارے میں
      یعنی امام ابوحنیفہ کی روایت کردہ عام احادیث بقول امام ابن عدی مجموعہ اغلاط تصحیفات و اضافات و الحاقات ہیں، ان کی کچھ احادیث صالحہ بھی ہیں۔ امام نسائی نے کہا کہ ابو حنیفہ حدیث میں قوی نہیں، قلیل الحدیث اور قلت روایات حدیث کے باوجود کثیر الغلط ہیں اور امام ابن معین نے کہا کہ ابو حنیفہ بہت زیادہ ضعیف ہونے کے سبب اس لائق بھی نہیں کہ ان کی روایت کردہ احادیث لکھی جائیں، یعنی کہ ابو حنیفہ متروک الحدیث، ساقط الاعتبار ہیں۔
      (دیوان الضعفاء والمتروکین للذہبی، ص:۳۱۸، ترجمہ ۴۳۸۹، مطبوع مکۃ المکرمۃ : ۱۳۸۷ھ، ۱۹۶۸ء)
      )ماخذ کتاب : الظفر المبین( جلد ۱، صفحہ ۲۲۸(

    • @mohammadtaslim4013
      @mohammadtaslim4013 Před 7 měsíci

      99oo99o99o99999o999999o99o9o Oo yr i ik
      kl
      L😊

    • @akhtarhussain28
      @akhtarhussain28 Před 5 měsíci

      😅jjjiï😮 yo you wanna come home l no b​@@nazeerpasha2075

  • @user-ez2bg9sv4t
    @user-ez2bg9sv4t Před 8 měsíci +5

    Masha Allah Dil Jeet lety aap mufti shahab🥹❤

  • @UmarFarooq-bd6yq
    @UmarFarooq-bd6yq Před 8 měsíci +10

    اتنے لوگوں کے سامنے بہت کم لوگ بات کرتے ہیں لیکن حق بات اللہ کی بیان کرنے کے لئے اس کرسی پہ اللہ تعالی اس کو بٹھاتا ہے جس کو اللہ تعالی قبول کرے اور مقبول کریں اللہ کی بہت مہربانی ہے کہ مختلف لوگ ہماری رہنمائی کے لئے منتخب کرتے رہتا ہے مفتی طارق مسعود صاحب ان میں سے ایک ہے الحمدللہ

    • @mantashamalik8047
      @mantashamalik8047 Před 8 měsíci

      Bilkul sahi kaha bhai aapane 👍 jazakallahu khaira 🤲🧕

  • @Zainfarooq133
    @Zainfarooq133 Před 8 měsíci +4

    Ma sha Allah ❤

  • @AbdulmajidAnsari-gp4xt
    @AbdulmajidAnsari-gp4xt Před 8 měsíci +10

    ماشاءاللہ بہت ہی خوب مفتی صاحب ❤

  • @muhammadhasanraza1606
    @muhammadhasanraza1606 Před 10 měsíci +11

    excellent bayan, MASHA ALLAH

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 9 měsíci

      کیا امام ابو حنیفہ تابعی تھے؟
      واضح ہو کہ امام کے تابعی ہونے میں اختلاف ہے بعض نے نفی کی اور بعض نے اثبات کیا اور یہی راجح ہے وقد قیل وہوالصواب نفی کرنے والے بعضے کہتے ہیں کہ کسی صحابی سے ملاقات ثابت نہیں ہوتی ہے اور بعضے برتقدیر تسلیم کہتے ہیں کہ تابعی ہونے کے لئے صحابی سے روایت و سماع بھی شرط ہے اور یہ پایا نہیں گیا۔ اور اہل اثبات اپنے ثبوت میں منجملہ دلائل کے ذکر کرتے ہیں کہ حافظ دارقطنی نے فرمایا کہ ابو حنیفہ ؒ نے حضرات صحابہ رضی اللہ عنہم میں سے کسی سے ملاقات نہیں پائی۔ سوائے حضرت انس رضی اللہ عنہ کے لیکن ان کو فقط آنکھ سے دیکھا اور ان سے کچھ نہیں سنا۔ کمانی خاتمہ مجمع البحار للفتنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور تاریخ ابن خلکان میں بھی تاریخ خطیب بغدادیؒ سے حضرت انس ؓ کو دیکھنا مذکور ہے۔ اور ابن حجر مکی نے کہا کہ ذہبی کا یہ قول کہ ابو حنیفہ ؒ نے صغر سنی میں انس بن مالک ؓ کو دیکھا یہی صحیح و تحقیق ہے۔ کمافی الشامی عن الخیرات اور قسطلانی نے شرح ال صحیح کے باب من لم یرالوضوء کے تحت میں لکھا کہ ابن ابی اوفیٰ کا نام عبداللہ ہے جو کوفہ کے صحابہؓ میں سے سب سے پیچھے ۸۷ہجری میں فوت ہوئے اور ان کے نابینا ہوجانے کے بعد ابو حنیفہ ؒ نے ان کو دیکھا۔
      (ماخذ کتاب : فتاوی عالمگیری ، جلد ۱، صفحہ ۳۹)

  • @mdabusaqibalamansari9979
    @mdabusaqibalamansari9979 Před 10 měsíci +15

    Alhamdulillah very beneficial bayan ❤❤❤

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 9 měsíci

      اہل رائے سے مراد کون لوگ ہیں؟
      امام ابوحنیفہ اور ان جیسے اہل رائے کی پوری توجہ فروع کی طرف تھی۔ چنانچہ شاہ ولی اللہ فرماتے ہیں ’’اہل الرائے سے مراد وہ لوگ ہیں جنہوں نے مسلمانوں کے مسائل متفق علیہ کے بعد کسی شخص متقدم کے قواعد پر تخریج مسائل کی طرف توجہ کی۔ ان کا اکثر دستور یہی رہا کہ مسئلہ میں اس کے مشابہ مسئلہ کا جو حکم ہوتا وہی حکم اس مسئلہ پر لگادیتے۔ اور مسئلہ کو انہیں قواعد کی طرف پھیر پھار کر لے جاتے۔ احادیث نبوی ؐ اور اعمال و اقوال صحابہ ؓ کی کھوج تلاش نہ کرتے (یعنی محض قیاس سے فتویٰ دیتے) احادیث اور آثار سے غرض نہ تھی۔‘‘ (ماخذ حجۃ اللہ البالغہ ،از: شاہ ولی اللہ دھلوی ، جلد ۱، صفحہ ۱۷۱)

  • @mohammedabdulaleem7516
    @mohammedabdulaleem7516 Před 8 měsíci +5

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔ بہت خوب بہت خوب بہت خوب ۔۔۔ آ پریشن بہت خوب تھا ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا والحسن جزا آ مین یارب العالمین

  • @user-oh4rd1of2p
    @user-oh4rd1of2p Před 8 měsíci +3

    ماشاءاللہ مفتی صاحب محفل میں دولہا نظر آرہاہے اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے

  • @saaidych9587
    @saaidych9587 Před 10 měsíci +16

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا تحفہ دیا ہے اللہ تعالیٰ نے امت مسلمہ کو. اللہ تعالٰی سلامت رکھیں اور حاسدین کے حسد اور ہر قسم کی برائی سے حفظ و امان میں رکھیں

  • @questionseries-ge5iu
    @questionseries-ge5iu Před 9 měsíci +7

    Bilkul sai bateein .. Allah kamyabi day Allah salamat rakhy.. Allah apky pegham ko phelaiy... Ameen Suma Ameen

  • @UmarFarooq-bd6yq
    @UmarFarooq-bd6yq Před 10 měsíci +112

    مفتی صاحب اپ ہر محفل کے دولہا ہیں ❤ اللّٰہ سلامت رکھے آمین

    • @abulkalam5145
      @abulkalam5145 Před 10 měsíci +1

      U😊😊yourself to😊 li pyr M nn😊okk thik mn n

    • @sarahovais
      @sarahovais Před 10 měsíci +3

      Ameen ALLAH❤❤

    • @perweenkhan3916
      @perweenkhan3916 Před 8 měsíci +1

      آپ جیسے لوگ علما کا دماغ خراب کرتے ہین یہ اپنا کام کررے ہین اور پیسہ بھی کما رہے ہین۔ اگر اتنی عبادت اور غریبوں کی خدمت آپ کرین تو اللہ کی طرف سے معافی مل سکتی ہے انکا کام تو صرف اللہ کا پغامُ آپ تک پہنچانا ہے ۔😮

    • @UmarFarooq-bd6yq
      @UmarFarooq-bd6yq Před 8 měsíci

      @@perweenkhan3916
      آپ نے فرمایا کہ ( اتنی ) عبادت اور خدمت میں کروں تو مجھ معاف مل سکتی ہے اس کا مطلب ہے کہ آپ یہ بات مانتے ہیں کہ یہ بھی عبادت اور خدمت کررہے ہیں 👏👏 😃
      میں نے تو کچھ خاص نہیں کہہ آپ خود بتائیں کیا مفتی طارق مسعود صاحب اس وقت دولہا لگ رہے ہیں نا

    • @GreatWork-km1bz
      @GreatWork-km1bz Před 8 měsíci

      ​@@perweenkhan3916po

  • @noormohamedfodkar2183
    @noormohamedfodkar2183 Před 10 měsíci +2

    مفتی صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آپ کے علم اضافہ عطا فرمائے آمین

  • @islamurdutv
    @islamurdutv Před 10 měsíci +11

    حضرت مفتی صاحب نے بالکل درست فرمایا۔ ماشاء اللہ 💖💖۔

  • @mvtrdg
    @mvtrdg Před 10 měsíci +16

    May Allah guide the entire ummah towards straight path.

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 9 měsíci

      lشاہ و لی اللہ صاحب فرماتے ہیں :
      ’’امام ابو حنیفہ ؒ وہ شخص ہیں کہ بڑے بڑے محدثیں مثل امام احمد و بخاری و مسلم و ترمذی و نسائی و ابو داؤد ابن ماجہ دارمی رحمہم اللہ نے ایک حدیث بھی ان سے اپنی کتابوں میں درج نہیں کی۔‘‘
      (مصفی شرح موطاء، صفحہ ۵۶، جلد ۱)
      lامام شافعی ؒ فرماتے ہیں :
      ’’جس حدیث کی سند حجاز میں نہ پائی جائے اس کا مغز جاتا رہا۔‘‘(تدریب الراوی: ج۱، ص۳۹)
      lامام شافعی ؒ فرماتے ہیں :
      ’’کوئی حدیث بھی عراق سے آئے اور اس کی اصل حجاز سے نہ ہوتو نہ قبول کی جائے اگرچہ صحیح ہو۔ نہیں چاہتا میں مگر خیر خواہی تیری۔‘‘(تدریب الراوی: ج۱، ص۳۹)
      lقول امام احمد بن جنبل ؒ:
      ’’امام احمد ؒ فرماتے ہیں کہ اہل کوفہ کی حدیث میں نور نہیں ہے۔‘‘
      (ابو داؤد : کتاب الادب، باب فی الرجل ینتمی الی غیر موالیہ، رقم : ۵۱۱۳)

  • @TariqMasoodshorts43
    @TariqMasoodshorts43 Před 10 měsíci +10

    Allah aapki Umar me barkat de ❤❤

  • @Samsunghyd
    @Samsunghyd Před 10 měsíci +12

    Absolutely clear explanation mufti Tariq Masood Saab Allah taala shower blessings rehmah on you

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 9 měsíci

      فتوی کا ماخذ کیا ہو؟ قرآن و حدیث یا شامی، درمختار، کنزالاعمال اور عالمگیری
      صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے جب کوئی مسئلہ پوچھا جاتا تو وہ فتویٰ میں حجت بیان کردیتے تھے اور کہتے تھے اللہ تعالیٰ نے اس طرح فرمایا ہے، رسول اللہ نے اس طرح فرمایا ہے یا اس طرح کیا ہے اور رسائل کی تسلی ہوجاتی تھی۔
      صحابہ کے فتاویٰ میں غور کرنے پر یہ بکثرت مل سکتی ہے، پھر تابعین کا یہ طریقہ رہا کہ وہ حکم ذکر کرکے اس کی دلیل ذکر کرتے تھے اور اس کا علم بغیر دلیل کے کچھ کہنے سے مانع تھا۔
      اور اسی طرح سائل بھی بلادلیل اس کا قول قبول کرنے سے انکار کرتا تھا، وقت گزرتا گیا، علم کا زمانہ دور ہوتا گیا اور کم ہمتی یہاں تک پہنچی کہ مفتی حضرات ’’ہاں‘‘ یا ’’نہیں‘‘ کے ساتھ جواب دینے لگے اور مسئلے کا ماخذ اور اس کی دلیل ذکر کرنا ترک کردیا گیا لیکن ساتتھ ساتھ تقصیر کا اعتراف کرتے تھے اور فتویٰ بالدلیل کو افضل سمجھتے تھے اس کے بعد حالات مزید دگرگوں ہوئے اور بات یہاں تک پہنچی کہ فتویٰ بالدلیل کو عیب سمجھنے لگے اور اس کی مذمت کی جانے لگی۔

  • @abdurrahman1213
    @abdurrahman1213 Před 8 měsíci +2

    SubhanALLAH mufti sahab ALLAH apko aur hame is dunya me aur jannat me khushi kushi mila de

  • @ShakeelStudioHD786
    @ShakeelStudioHD786 Před 10 měsíci +4

    Mufti tariq masood sb ko Allah pak salamt rakhy ameen ❤the

  • @user-es4hq4ew7t
    @user-es4hq4ew7t Před 5 měsíci +2

    سلامت رہیں مفتی صاحب ❤
    آپ کا بیان سن کر کے الحمدللہ اطمینان ہو گیا 🤗

  • @AsadIqbal-dw2sf
    @AsadIqbal-dw2sf Před 5 měsíci

    Masha Allah mufti sahib ❤❤❤

  • @RhimKhanYT
    @RhimKhanYT Před 7 měsíci +10

    سبحان اللہ
    پاکستان میں میرا سب سے پسندیدہ انسان ۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @nushkigsm7659
    @nushkigsm7659 Před 8 měsíci +5

    Mashallah❤❤❤

  • @saminayasmin6801
    @saminayasmin6801 Před 8 měsíci +4

    Moulana sab (scholler🎉 respected... Please be respectful for Muslims 🌷🌹🌹 Aslamualikum Allah's Blessings for humanity Live like true good for humanity 🎉❤❤

  • @minihistoria1
    @minihistoria1 Před 4 měsíci

    Beshak Ulama-e-Deoband Haq pr hain, aur wo usi deen ko follow krty hn jo 1400 saal pehly wajood mn aya💝

  • @usamagohar7618
    @usamagohar7618 Před 10 měsíci +2

    Mashallha mufti sab zindabad

  • @nadeemahmed9377
    @nadeemahmed9377 Před 8 měsíci +1

    Subhan Allah aamin summa ameen Abdul qaiyoom Kolkata

  • @abumuhammad4095
    @abumuhammad4095 Před 10 měsíci +14

    الحمدللہ ھم اس پروگرام میں شامل تھے

    • @muzammil6125
      @muzammil6125 Před 8 měsíci

      Ye masjid deoband ki hai kya ali al muraza. Mujhe yaad parta hai ahle hadees ki hai hai?

  • @mrs.masroor8476
    @mrs.masroor8476 Před 10 měsíci +43

    Summed up Bayan, Honourable guest Mufti Tariq Masood Sb ❤
    0:59 Mtm's Protocol in Roses
    1:20 mufti sb ko shadi kiyun yad aai
    2:15 Sadgi Se Shadi Ki Kmi ALLAH Poori Kr Daity hn
    2:17 looking gorgeous in waistcoat
    2:30 Dua
    3:06 Firqa Variyat Ka Daur
    4:00 Don't Impress By This Gold Leaf Label...Main Kisi Firqay Ko Nahi Manta(central Sentence of this Bayan)
    4:20 Nayay Firqay Ummat K Tootny ka Sabab
    4:57 Firqay 73 bnain gy
    5:20 Sahih K Sath Jurro
    6:15 Sahih Firqay Ki Alamat
    7:06 Ehl e Haqq Firqa Ki Pehli Alamat
    7:48 Muslim Firqa ki ghalat Fehmi
    8:15 Nabi saw Ny Jannati Firqy Ka Naam Is Wja Se Nhi Btaya
    8:25 1975 main Jamatul Muslimin Firqa bna,iski ghalat Fehmiyan
    10:16 Jamatul Muslimin Part 1/ Part 2
    10:39 Dairrh int ki Masjid
    13:00 Jhahannami Ka Kaam ,Ummat ko Torrna,Naam Chahy Koi Bhi Ho
    13:19 Pervaizi Firqa...ehl e Qur'an,lakin Munkirin e Hadis
    14:13 Logon ki wrong thinking..Koi Firqa hi nhi Islam main
    16:09 100 main se 80 safain is Ummat ki
    16:38 Tareekh main koi barra Mujahid in Nayay scholars se Taaluq nhi rakhta
    18:30 Jannati Firqy Ki Pehli Alamat
    19:01 Doosri Alamat...Ye Ummat Gumrahi Par Jama NAHI Ho Skti

    • @mrs.masroor8476
      @mrs.masroor8476 Před 10 měsíci +9

      19:48 1975 mufti sb ka Birth Year
      20:55 Ehl e Sunnat wal jamat ka aqeeda
      22:47 Mushaf e Usmani par aetraz krny waly
      23:55 400 saal tk Haram main 4 imamo ny Namaz parrhai
      25:23 Jannati Firqy ki Teesri Alamat
      26:11 Har shakh pa ullu baitha hai
      Injam e gulistan kiya ho ga
      27:09 Aajkl k Phainkoo scholars aor Molvion par aetraz
      28:18 Mufti sb ka Virasat K Msaail Samjhany Ka Tariqa in Jamia❤
      28:35 jb QUR'AN o Hadis hai to mufti sb Par Aalim bnny ka aetraz?
      Ilm e deen ko chnd reference se Mazaq bna liya hai
      31:32 Ehlullah Ki Alamat ❤Unko Daikh Kar Allah Yad Aay
      32:23 Main Sab Se Barra Aalim ,Kehny Wala?
      33:04 Mufti Taqi Usmani sb ❤se mtm meeting,mufti Taqi Usmani sb ka Irshad Shauhrat K Takabbur K bary main
      34:04 Tawazo Peghambero Ka Rasta❤ Yusuf aor Sulaiman as ki dua kiya thi?
      34:45 Ye Dua Kiya Kro,Hamara Hashar Inky sath ho.
      35:05 Anbia,Siddiqin , shuhada Ka Rasta
      37:14 Jo Aapko Ulama Se Kat Raha Hai,Wo Jannati Nahi❤
      37:32 Jannati logon ko shadi ka shauq
      40:00 New Scholars ki koi Tareekh nhi,jb k Hanafi Ulama ki aik Tareekh hai
      40:54 Jannati Firqy Ki 4th Alamat
      46:10 Wrong Number,,Ilm Ustazon ki Sauhbat main hasil hota hai,ye log Najia Firqay mn nhi

    • @mrs.masroor8476
      @mrs.masroor8476 Před 10 měsíci +10

      50:57 Roohani Silsila e Nasab ki Ehmiyat ❤
      05:26 Mufti sb Ka Shajra e Nasab ....till Muhammad Saw❤
      55:38 Fiqah Main Mufti sb Ka Shajra e Nasab ...till Muhammad Saw ❤
      56:26 Qayamat tk paish nhi kr skty q k Hamary Buzurgon se in aetraz krny walon ko Islam mila
      57:43 Ulama e Deobnd par aetraz krny waly apko bnd gli main ly jain gy❤(true)
      1:00:00 Jannati Firqy Ki Aakhri Alamat(jis pa Nabi saw aor Sahaba ra hn)❤
      1:02:35 Ghamdi sb ny Darrhi ka Inkar kr diya?
      1: 03:34 Hazrat Ameer Muaviya ra par Aetraz Krny Waly!
      1:06:55 Bukhari dm Hazrat Ameer Muaviya ra ki Hadis ain kiyun laaye?
      1:08:17 Ammar Bin Yasir ka Qatil Groh Jhahannami ki Hadis Bukhari Shareef Main Mashkook
      1:09:40 Baghi Jamaat Ka Matlab?
      1:10:25 Hazrat Ameer Muaviya ra ki Faqahat ,ajma e ummat se sabit hai
      1:11:16 jis maa ny Naumolud Bachi Ko Dafan Kiya to Dono Jhahannami..Hadis ki Taaveel
      Ghair Muslim Na Baligh Bachy K Sath Qayamat Main Muamla?
      1:14:00 aajky utube phainkoo scholars,Be lgam oont ✅
      1:15:28 siyasi ikhtalaf vs jannat/ Jhahannam ka ikhtalaf
      1:17:17 Deen Ulama Se Seekho,Nayay scholars FITNA Hain
      1:18:46 Qurb e Qayamat K Jahil ulama,Logon ko gumrah kraingy
      Milty julty Namo se dhoka na khain,inky Label khush numa hn.Firqa Variyat khatam krny ka daawa krny waly nayay Firqay la rahy hn,in se bacho.

    • @Alhamdulillah_..
      @Alhamdulillah_.. Před 10 měsíci +2

      JazakAllah

    • @SsSse-yo5kf
      @SsSse-yo5kf Před 8 měsíci +1

      ❤😂🎉😢😅❤❤❤😂🎉🎉❤😂🎉❤🎉😂❤🎉😂❤😂

    • @user-dc4fi8sk2u
      @user-dc4fi8sk2u Před 8 měsíci +1

      MashaAllah ❤or jazakallah mufti sahab

  • @Shamsuzzama.official
    @Shamsuzzama.official Před 10 měsíci +4

    Allah aap ko salamat rakhe

  • @user-wn2yw1wl8y
    @user-wn2yw1wl8y Před 6 měsíci +2

    bahut.achha.he

  • @mohammadtariq4893
    @mohammadtariq4893 Před 10 měsíci +2

    ماشاء اللہ

  • @zubairahmad7593
    @zubairahmad7593 Před 10 měsíci +6

    Masha Allah 🌹❤️🥀❤️

  • @IshfaqAhmad-jk8mb
    @IshfaqAhmad-jk8mb Před 2 měsíci

    للہ،اپ،کو،حق،بولنے،کی،توفیق،عطا،کرے،،قران،اور،حدیث،حق،ہے

  • @arfajamil9555
    @arfajamil9555 Před 8 měsíci +2

    Allah pak ap ko dheron jazaay kher ata farmay aameen summa aameen

  • @AsadIqbal-dw2sf
    @AsadIqbal-dw2sf Před 5 měsíci

    Masha Allah ❤❤❤

  • @mohammadtariq4893
    @mohammadtariq4893 Před 10 měsíci +2

    Allah salamat rakhe hamare shaikh ko

  • @tauqeervlogs7273
    @tauqeervlogs7273 Před 7 měsíci +1

    Masha Allah

  • @user-yx4fm5kv3t
    @user-yx4fm5kv3t Před 16 dny

    Alhamdulillah Alhamdulillah Ameen summa Ameen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @IxxxMnMxxxI
    @IxxxMnMxxxI Před 8 měsíci +1

    mashallah wa tabarakallah.

  • @shoaibnadeem111
    @shoaibnadeem111 Před 10 měsíci +1

    ماشاءاللہ

  • @hassaanbashir3903
    @hassaanbashir3903 Před 6 měsíci +1

    Ma shaa Allah buht khandani bayan ha.. Allhamdullah...

  • @UmarAfzal-rs5ei
    @UmarAfzal-rs5ei Před 10 měsíci +10

    واہ مرشد واہ زبردست سلامت رہو

  • @abidalikhan999
    @abidalikhan999 Před 4 měsíci

    Mashallah bahot khoob❤

  • @kadmahrahman8695
    @kadmahrahman8695 Před 4 měsíci

    سبحان الله

  • @Umarquranacademy
    @Umarquranacademy Před 10 měsíci +3

    ماشاءاللہ❤

  • @ni6917
    @ni6917 Před 10 měsíci +9

    Allah ap ko salamat rakhe mufti sahab ❤🎉

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 9 měsíci +1

      امام ابو حنیفہ اور محدثین
      l امام نسائی فرماتے ہیں : ’’امام ابوحنیفہ ؒ حدیث میں قوی نہیں ہیں۔‘‘
      ’’تحقیق ابن قطان نے حدیث اول پر جرح کردی ہے اور کہا ہے کہ علت اس کے ضعف کی امام ابو حنیفہ کا حدیث میں ضعیف ہونا ہے۔‘‘ (کتاب الضعفاء والمتروکین ، صفحہ ۲۳۳)
      lسنن داراقطنی میں تحت حدیث:
      ’’امام ابو حنیفہ ؒ اور حسن بن عمارہ کے سواء کسی نے (حدیث مذکور یعنی من کان لہ امام… کو روایت نہیں کیا اور یہ دونوں ضعیف ہیں۔‘‘ (سنن دار قطنی ج۱، ص ۳۲۳)
      lتخریج ہدایہ حافظ ابن حجر میں ہے کہ …
      ’’علی بن مدینی ؒ کے بیٹے عبداللہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے باپ علی بن مدینیؒ سے ابوحنیفہؒ کا حال پوچھا تو انہوں نے ان کو ضعیف بتلایا اور کہا کہ پچاس حدیث میں بھولے ہیں۔‘‘
      lامام ابو حنیفہ کے متعلق امام بخاری فرماتے ہیں :
      ’’حمیدی ؒ کہتے ہیں جس آدمی کے پاس رسول اللہ ؐ کی حدیثیں اور صحابہ ؓ کے آثار مناسک وغیرہ میں نہ ہوں ایسے کی بات خدا کے احکام میں مثل میراث اور زکوٰۃ اور نماز وغیرہ امور اسلام میں کیونکر قبول کی جائے۔‘‘ (تاریخ صغیر صفحہ ۴۳، جلد ۲)

  • @phoenix65434
    @phoenix65434 Před 10 měsíci +3

    "As for those who divide Their religion and break up into sects, thou hast no part in them in the least: Their affair is with Allah: He will in the end tell them the truth of all that they did.” [Al-Qur'an 6:159]
    Islam is a very peaceful and simple religion please don't make it complicated, associating yourself with a sect automatically turns you into that sect, just call yourself a Muslim only.

  • @Alhamdulillah_..
    @Alhamdulillah_.. Před 10 měsíci +4

    MashaAllah ❤❤❤

  • @NiceWords2024
    @NiceWords2024 Před 4 měsíci +1

    Mufti sb ap Ulma kay adab ki bat kr rhay hain Masha Allah Bahut achi bat hai laikin masjid k andar Quran Neechay pray hotay hain log phlang ker guzr rhay hotay hain to Quran ki be adbi hoti hai Jo k nahin hona chahiaye, please is baray main b awam ko awareness dain

  • @filmanzia_TV
    @filmanzia_TV Před 10 měsíci

    Jazakallah mufti sahib imam husain or amir muaviya ko explain krny ky liy

  • @UmarFarooq-bd6yq
    @UmarFarooq-bd6yq Před 10 měsíci +5

    السلام علیکم 🌹 مفتی صاحب

  • @Shahrukhbhai905
    @Shahrukhbhai905 Před 6 měsíci

    Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah

  • @sairakamran3416
    @sairakamran3416 Před 10 měsíci +17

    ❤ زبردست مولانا صاحب ۔۔۔پنجاب جا کر اُن کے ہی اسٹائل میں بیان کیا ۔۔۔۔سُر لگا کر😂

  • @bakhtugujjar5173
    @bakhtugujjar5173 Před 10 měsíci +2

    Masahallah

  • @mohdishaan2965
    @mohdishaan2965 Před 9 měsíci +1

    Subhanallah.

  • @mdsadique4827
    @mdsadique4827 Před 10 měsíci +5

    Subhan Allah ❤️🇮🇳💓💞🕌🕋💯masa allah

  • @kadmahrahman8695
    @kadmahrahman8695 Před 4 měsíci

    في أمان الله

  • @lukmanuddin6047
    @lukmanuddin6047 Před 10 měsíci

    Assalam walekum i love you Mufti Tariq Masood India

  • @theultimateworrier64
    @theultimateworrier64 Před 7 měsíci

    ❤❤❤❤ allah ap ko jazae kher de Mufti sahab

  • @saeedghodiwala193
    @saeedghodiwala193 Před 8 měsíci

    MASALLAH
    KHUBSURT BYAAN

  • @FarooqAhmad-ob1xw
    @FarooqAhmad-ob1xw Před 6 měsíci

    Yes❤❤❤❤❤

  • @jaffersadiq2648
    @jaffersadiq2648 Před 7 měsíci

    Mufti sab ki khuppdi sharif me sirf ingineer sab hi
    hai 💯 im right now 💯🇮🇳

  • @PNP.Gujranwala
    @PNP.Gujranwala Před 10 měsíci +2

    ❤❤❤ Good

  • @naveedanjumzia9190
    @naveedanjumzia9190 Před 2 měsíci

    ma Sha Allah

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 Před 10 měsíci +2

    Ek bhi firqa haq par nahi hai kiyonke Allah ne kah diya hai jisne mere deen ko firqon mein baanta hai ham un firqon ko nahi bakhshenge. Jo hamari ebadat ki jhoothi fikr ka dekhawa karke gali koochon mein bhatak rahe hain unhein bhi nahi bakhshenge.

    • @haq313chenal
      @haq313chenal Před 10 měsíci

      Acha sb sunni deobandi sb jaahnmi hy ye to ho ni skta

    • @iqbalahmedkhan3338
      @iqbalahmedkhan3338 Před 8 měsíci

      Jise insan namomkin samjhta hai dar asal wohi sahih aur momkin hota hai. Free ke nemaze wale amal se jannat nahi milegi.
      Jannat ka tasauwar karna aasan hai magar pana bahut dushwar hai.

  • @shamsealam8795
    @shamsealam8795 Před 4 měsíci

    Allah aap ko lambi zindagi ata kare ameen summa ameen

  • @zebkhushbu6301
    @zebkhushbu6301 Před 7 měsíci

    جزاک اللّہ خیر

  • @Shahrukhbhai905
    @Shahrukhbhai905 Před 6 měsíci +1

    I am from India🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳 bihar

  • @bintekhanum1557
    @bintekhanum1557 Před 10 měsíci +1

    Ameen

  • @MustakKhan-ch7kb
    @MustakKhan-ch7kb Před 6 měsíci

    Mufti SB aap hsaate bhout h

  • @huzaifanizam3248
    @huzaifanizam3248 Před 10 měsíci

    BohotKhoobMufti

  • @tariqmoosa3476
    @tariqmoosa3476 Před 7 měsíci

    Mashalla

  • @121hassy
    @121hassy Před 7 měsíci

    Woooow😮😮😮😮
    Ocean of knowledge. U won't get this Mirza engineer or ghamidi!!!!

  • @azadarkazmi6509
    @azadarkazmi6509 Před 8 měsíci

    فرقے بنے بہتر 72 per aik jannati he
    Bara Imam walon ko sab p bar tary he

  • @UmarFarooq-bd6yq
    @UmarFarooq-bd6yq Před 10 měsíci +4

    ماشاءاللہ😂

  • @hafizmuhammadfarooq9074
    @hafizmuhammadfarooq9074 Před 10 měsíci +4

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @khanmobile3373
    @khanmobile3373 Před 9 měsíci

    Mashallah

  • @raashidhusein5869
    @raashidhusein5869 Před 6 měsíci

    Wah wah kya sher mara.

  • @user-gv1mb8ps5e
    @user-gv1mb8ps5e Před 7 měsíci

    Mashallah 😊

  • @user-bw9oy5ll4h
    @user-bw9oy5ll4h Před 8 měsíci

    Masallah

  • @ziloDilawar2323
    @ziloDilawar2323 Před 7 měsíci +1

    ❤❤❤❤❤

  • @user-ip9wv6gl6h
    @user-ip9wv6gl6h Před 8 měsíci

    Masha allah bahut khoob kiya baat
    Hai quran o hadees ke hidayet wale
    Roshan raaste ko quraan o hadees
    Se hi gumrahi saabit kardi,
    Kiya hunar hai kiya funkari hai
    Ye to khandani kalakar hai

  • @user-jc5kk5qp3d
    @user-jc5kk5qp3d Před 5 měsíci

    ❤❤❤

  • @rafatullahinayatullahsiddi5251

    Mashaallah

  • @ASAASSS-wz6yf
    @ASAASSS-wz6yf Před 9 měsíci

    Subhanallah

  • @user-fc2xp7bf9l
    @user-fc2xp7bf9l Před 9 měsíci +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-kh8ry3bi1d
    @user-kh8ry3bi1d Před 3 měsíci

    🤲🤲🤲

  • @umairkhan5764
    @umairkhan5764 Před 9 měsíci

    ماشاءاللہ مفتی صاحب اپ فرقہ بریلوی ہے فرقہ اہل حدیث فرقہ مودودیت فرقہ ڈاکٹر اسرار فرقہ ہے ذاکر نائک ان پر بھی بیان کریں

  • @ASAASSS-wz6yf
    @ASAASSS-wz6yf Před 9 měsíci

    100Correct

  • @user-jd1yr2fd5q
    @user-jd1yr2fd5q Před 10 měsíci

    Good 👍🏼👍🏼👍🏼 Nice you like to have ❤❤❤❤❤❤❤🎉

  • @mrshuaib5005
    @mrshuaib5005 Před 9 měsíci

    Mufti sahab sar me dard ho gaya Aapki baat sun k

  • @naheedkhaliq1148
    @naheedkhaliq1148 Před 6 měsíci

    Hazrat Mueenuddin Chishti Ajmeri Rahmatullah Alaih, barre sagheer Pak o Hind mai Islam ko phailanay ke liay Rasool e Pak ke turaf se bhejay gae aur silsila e Chishtia ke baani thay.

  • @nadeemahmed9377
    @nadeemahmed9377 Před 8 měsíci

    Good speach

  • @user-bu6xp4er3g
    @user-bu6xp4er3g Před 8 měsíci

    خدمت گاروں کے لیۓ ایک ایک اسٹول یا کرسی ہی رکھوادیتے وہ بیچارے کب سے کھڑے ہیں ہاۓ افسوس ہورہا ہے 😢😥😭

  • @khairmohd2302
    @khairmohd2302 Před 8 měsíci

    Aamieen ❤❤❤

  • @user-abmajeed
    @user-abmajeed Před 7 měsíci

    😊😊good😊😊

  • @user-nq7iv6pj2n
    @user-nq7iv6pj2n Před 5 měsíci

    😊