My name is Mohammad Ahsen, I live in latifabad 7C, meri paidayish is building mai hoi thee,in 1970,yaha. 1- hospital tha Jo k tilak chari pr isee building mai tha, if you contact me.👍🇵🇰💐
نواس انسان کا نقم نہیں بھائی جس طرح ہم کسی عمارت کانام کسی انسان سے منسوب کرتے ہی۔ تو ساتھ "محل" یا "منزل" لکھ دیتے ہی۔ جیسے نور محل، راحت منزل تو ہندی میں کسی کے نام سے عمارت کانام منسوب کرتے ہی۔ تو ساتھ "آشرم" یا "نواس" لکھتے ہیں جیسے آنند نواس، ستی نواس، آنند آشرم وغیرہ۔کسی علم والے سے پوچھ لیا کریں بلاوجہ تکے لگا کر غلط معلومات دینا اچھی بات نہیں
ان گلی کوچوں میں گھومتے پھرتے میرے بچپن نوعمری اور نوجوانی کے سنہرے دور کے خوب صورت شب و روز گذرے ہیں۔
Tilak chari k nechay st Bonaventure k pechay wali gali Nivas building k Yahan mera bachpan guzra hai Q k Mera Nanihal yahan rehta hai...💐
Behtreeeennn
Ravi Haleem k samnay wali building Abbasi hospital ki knowledge bhi aap mujhe se ley saktay hain💐🇵🇰👍
4.34 kaise chor k chalaygaye
Nivas کا مطلب رہائش گاہ ہے یہ کسی کا نام نہیں ہے
My name is Mohammad Ahsen, I live in latifabad 7C, meri paidayish is building mai hoi thee,in 1970,yaha. 1- hospital tha Jo k tilak chari pr isee building mai tha, if you contact me.👍🇵🇰💐
how can I contact you?
جی بالکل۔ میری بہن بھی 1974 میں اسی عمارت میں قائم اسپتال میں پیدا ہوئی تھیں
نواس انسان کا نقم نہیں بھائی جس طرح ہم کسی عمارت کانام کسی انسان سے منسوب کرتے ہی۔ تو ساتھ "محل" یا "منزل" لکھ دیتے ہی۔ جیسے نور محل، راحت منزل تو ہندی میں کسی کے نام سے عمارت کانام منسوب کرتے ہی۔ تو ساتھ "آشرم" یا "نواس" لکھتے ہیں جیسے آنند نواس، ستی نواس، آنند آشرم وغیرہ۔کسی علم والے سے پوچھ لیا کریں بلاوجہ تکے لگا کر غلط معلومات دینا اچھی بات نہیں
❤❤❤😂😢🎉😅
Nai ka pir dokhao
kiya dekhao?