The significance of the brain among the body's organs | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Vložit
- čas přidán 28. 06. 2024
- The significance of the brain among the body's organs | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
For Complete Speech: • Why believe in God? | ...
اعضائے جسمانی میں دماغ کی اہمیت | Aza-e-Jismani me Dimagh ki Ahmiat
Subscribe the Official CZcams channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.com/MinhajulQuran
- vimeo.com/MinhajulQuran
#TahirulQadri #WhyBelieveInGod #ReligionAndScience #QuranAndScience #Faith #BeliefInTheUnseen #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #FaithInGod #Allah #God #Atheist #Atheism #SpiritualJourney #PurposeOfReligion #Religion #DivineGuidance #Faith #Quest #Spirituality #ReligiousBeliefs #ExploringFaith #SeekingTruth #SpiritualWellBeing #MinhajulQuran
اشھد ان اللہ الا اللہ محمد عبدہ ورسولہ امین یارب ان اللہ علی کل شیء قدیر صدق اللہ🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲
سبحان اللہ۔ زبردست.
Informative
سبحان اللہ ۔ ۔ ۔ کتنی خوبصورت مثالیں دے کر وجود باری تعالیٰ کو ثابت کیا ہے۔ یہ امتیاز ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ہی ہے جو پیچیدہ سے پیچیدہ عنوان کو بھی آسان انداز میں سمجھا دیتے ہیں
ھم سب کو اس بات پر اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ھونا چاھئے کہ اس دور پر فتن میں اللہ کریم نے ھمیں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی صورت میں ایک ایسی عظیم اور ھمہ جہت شخصیت سے نواز رکھا ھے جو ایک ھی وقت میں صوفی ۔۔۔مجتہد۔۔۔قانون دان ۔۔۔۔مبلغ۔۔۔داعی۔۔۔استاد بھی ھے ۔۔۔۔
لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولحمد وھو علی کل شیء قدیر امین
ماشاءاللہ سبحان الله الحَمْدُ ِلله جزاک اللہ خیرا بیشک بھترین مثال امین
Most important examples kai sath Hazoor Shaykh ul Islam Allah Pak ke maojood honai ka tazkira frma rahai hain.
بہت احسن انداز سے وجود باری تعالیٰ پر دلائل و استدلال ہیں۔ پھول کی خوشبو اور پھل کا ذائقہ موجود ہوتے ہیں مگر نظر نہیں آتے ۔ اگر کوئی نظر نہ آئے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس کا وجود نہیں ۔ حواس خمسہ کا فیصلہ دماغ کرتاہے ۔ مگر جو حقیقت حواس خمسہ سے بالا تر ہے وہ دماغ کی دسترس میں نہیں ہے۔ یہی حال وجود باری تعالیٰ کا ہے
بہت خوب ڈاکٹر صاحب اللہ پاک آپ کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے۔
آپ نے بہت ہی خوبصورت انداز میں خدا کے وجود کا انکار کرنے والوں کو سمجھایا۔
Assalamualaikum Wrb Masha Allah Zabardast information Bahut Achha mai india se 🇮🇳 hoon Maslake Ahle sunnat Zindabad Allama Tahir-ul-Qadri sahab Zindabad 🇮🇳
کمال انداز گفتگو اللہ قبلہ حضور کو لمبی عمر عطا فرمائے۔
سلامتی ھو اپ پر اللہ کا فضل قاٸم رکھے امین ثم امی🤲🤲🤲🤲🤲
ماشاءاللہ قبلہ حضور شیخ الاسلام سلامت رہیں❤❤
آمین ثم آمین یارب العالمین
زبردست مثالیں
بہت اچھی گفتگو ہے
سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبرﷻ
Subhaan Allah Mashaa Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہترین تمثیل کے ساتھ وجود باری تعالیٰ کے ایسے دلائل پیش کیے جن کو کوئی جٹھلا نہیں سکتا اللہ پاک حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی عمر دراز کرے
وجود باری تعالیٰ کے ثبوت پر انتہائی مدلل گفتگو اس سے بڑھ کر سمجھانے کا پیار بھرا خوبصورت انداز۔ پیار اور نرمی سے سمجھاتے ہوئے۔ دقیق سائنسی بحثیں جو صرف سکول کالجز تک محدود تھیں لیکن سیدی شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ نے انتہائی آسانی سے ہمیں یہ سب سمجھا اور پڑھا دیا ہے۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
انتہائی خوبصورت اور عقلی و سائنسی دلائل سے قبلہ شیخ الاسلام آپ نے وجود باری تعالٰی اور ضرورت مذہب کو ثابت کیا ہے۔۔۔۔۔دماغ کی حیثیت پورے جسم میں مانیٹر کی ہے۔۔۔۔۔اللھم زد فزد
سبحان اللّٰہ ۔۔ کیا انداز اور پخت دلائل ہیں علمی اور عقلی طور پر سمجھ میں آنے والے ❤
ماشاءاللہ قبلہ سلامت رہیں کمال است
ماشاءاللّٰہ کمال کی گفتگو آپ اس طرح سمجھاتے ہیں کہ چھوٹا بچہ بھی سمجھ جائے
Subhanallah kiyu khoob mery shaykh❤❤❤❤❤❤ alhamdulilah ke ham ap ke dor mw pada huwy
پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب فصاحت کے ساتھ جسم کے اعضاء میں دماغ کے اہم ترین کردار پر زور دیتے ہیں، جسمانی افعال کو کنٹرول کرنے اور مربوط کرنے میں اس کی مرکزیت اور انسانی شعور اور روحانیت پر اس کے گہرے اثرات کو اجاگر کرتے ہیں۔ اس کی بصیرت ہمیں ہمارے خیالات، طرز عمل، اور الہی سے تعلق کی تشکیل میں دماغ کی بے مثال اہمیت کی یاد دلاتی ہے۔
واہ واہ سبحان اللہ ❤
Subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah
Masha Allah Kamal ❤
MashAllah SubhanAllah
MashaAllah
کمال خوبصورتی سے وجود باری تعالی کے ایسے دلائل پیش کئے جن کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا
ماشاءاللہ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نے بہت ہی خوبصورت انداز اور مثالوں سے وجود باری تعالیٰ کو ثابت کیا ہے۔۔ ❤❤❤
Masha Allah.....Subhaan Allah
اللہ پاک مجدد ثانی ڈاکٹر طاھر القادری ایمانی پیچیدہ پیچیدہ ربیعت نورانیت اور فضیلت کی برکات سبحان تعالی کا خلق تخلیق کی وجھ للہ رب اللعالمین سبحان اللہ وبحمدہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️🕋🕋🕋🕋❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Mashallah
قربان علی قادری کلاسن ضلعی مراکز علم
Mashallah❤❤❤
Mashallah ❤
MashaAllah great scholar
Subhanallah beshaq
جدید تعلیم یافتہ ذہن کو وجود باری تعالیٰ پر قائل کرنے کا منفرد اسلوب
The human tongue can perceive thousands of different flavors, and this diversity is a reflection of Allah's boundless creativity and benevolence.
Surah Rahmaan, Verse which asks, "Which of the favors of your Lord will you deny?" This verse highlights the abundance of Allah's blessings and encourages us to acknowledge and appreciate them.
Just as our tongues can detect a wide range of flavors, our hearts and minds can comprehend the vastness of Allah's mercy and grace. May we continue to ponder and gratitude for these blessings!
یہ حقیقت ہے لوگو کہانی نہیں میرے قائد کا کوئی بھی ثانی نہیں
Subhan Allah
sUBHAN ALLAH
MashaAllah ❤❤❤
Subhanallah ❤
ShubanAllah ❤️
visible aur invisible waah waah
❤❤❤
❤❤❤❤❤
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
❤❤❤❤
🎉
ہمارے حواس دنیا کا تجربہ کرنے کا پہلا قدم ہیں۔ یہ دماغ ہی ہے جو ہمارے حواس سے معلومات لیتا ہے اور اسے معنی خیز ادراک میں تبدیل کرتا ہے۔ دماغ کے بغیر، ہم دیکھ، سن، ذائقہ، سونگھ یا چھو نہیں سکیں گے۔ شیخ الاسلام نے یہی بات سمجھانے کے لیے پھول کی خوشبو کی مثال دی ہے۔
The significance of the brain among the body's organs, as explained by Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri, highlights the brain's pivotal role in governing our physical and intellectual functions. His insights profoundly explain how this vital organ influences our overall well-being.
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
Watching from??
@@MohammadRaza-ks3pf from kashmir