السلام علیکم ،بہت مشکل زندگی ہے ایمرجنسی کی صورت میں اور بچوں کی پڑھائی کے لئیے،لوگ عادی ہو چکے ،مگر بہت ہی دلچسپ علاقہ ہے،اپکا ایک سوال رہ گیا جوکہ جانور مثلاً سانپ ،بھیڑئے ،یا کوئی اور انکے بارے میں کیا کہتے ہیں یا نہیں یا کم ہیں،جیسا کہ باہر چارپائیاں ہیں کوئی جانور درندہ کا ڈر،سین بڑا پایا منظر صاحب جو ٹیلے سے بھاگ کر نیچے آئے ،جیو باٹہ جی تاڈیاں رونقاں محبتاں 🎉❤ ماشاءاللہ ،فہد خان منٹگمری ساہیوال
Mashallah
بہت اچھے انکل سرگم
ماشاءاللہ زبردست ویڈیو بھائی جان
❤Mashallah ❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ بہت مشکل زندگی ھے صحرا اور پسماندہ علاقوں کی۔
Tanveer Hussain uk 🇬🇧 ❤️
Thanks, introducing thal area. It is very vast but peaceful area.
غربت بہت ہے بچھوں زیادہ ہوتے ہیں سانپ بھی ہوتے ہیں بہت سست زندگی ہے روزگار نا ہونے کے برابر
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah Bata shab have nice day good work good job so nice so good
Bhira best video he.sub noon salaam
اسلام علیکم بھائی منظر ماشااللہ
" مارو تھل دیاں تتیاں ریتاں ،
ملوک " سسی" نوں کھا گیاں "
ماشااللہ استاد جی وسدے رھو
ادھر چوری اس لیے نہیں ہے کہ یہاں پر روڈ نہ ہونے کے برابر ہیں
❤very nice information thanks sir g
اللہ پاک مشکل اسان کرے❤❤❤❤
السلام علیکم ،بہت مشکل زندگی ہے ایمرجنسی کی صورت میں اور بچوں کی پڑھائی کے لئیے،لوگ عادی ہو چکے ،مگر بہت ہی دلچسپ علاقہ ہے،اپکا ایک سوال رہ گیا جوکہ جانور مثلاً سانپ ،بھیڑئے ،یا کوئی اور انکے بارے میں کیا کہتے ہیں یا نہیں یا کم ہیں،جیسا کہ باہر چارپائیاں ہیں کوئی جانور درندہ کا ڈر،سین بڑا پایا منظر صاحب جو ٹیلے سے بھاگ کر نیچے آئے ،جیو باٹہ جی تاڈیاں رونقاں محبتاں 🎉❤ ماشاءاللہ ،فہد خان منٹگمری ساہیوال
Mashalla g boat achy Allaha pak AP ko khush raky.
Adnan from Jhelum
اسلام وعلیکم منظر بھائی کیا حال ہے ماشاءاللہ بہت خوب صورت
mashallah bahi jaan
❤❤ from Norway
❤میں بھی ولاگنگ کرتا ہوں سر 💞💞💞💞💞💞💞💞🇵🇰👍
ماشاء اللہ بہت خوب جناب منظر بھائی کیسے ہو جناب
جانور پالنے بہت مشکل ہیں دودھ بھی وافر نہیں ملتا ادھر
یہ جو درخت ہے اس کو کھگل کہتے ہیں
بھائی صاحب آپ بات کرتے وقت دوسرے بندے کوبولنے کا موقعہ نییں دیتے ؟
Sorry
@@ManzarBata No need to sorry. I like your videos.
🪻🌹🪻🌹