Ba Har Soo Jalwa e Dildar Deedam - With Urdu / Arabic / English Translation by Shahid Hamid Gill.
Vložit
- čas přidán 13. 12. 2021
- Ba Har Soo Jalwa e Dildar Deedam - With Urdu / Arabic / English Translation by Shahid Hamid Gill.
بہر سو جلوہ دلدار دیدم
ترجمہ: اردو / عربی / انگریزی
مترجم: شاہد حمید گِل
Poetry: Hafiz (Khwaja Shams ad-Din Muhammad of Shiraz)
سبحان اللہ قسم سے فارسی کلام سن کرایمان تازہ ہو جاتا ہے
ماشاءاللہ عربی کا اضافہ
جی بھائی بس آپ کی دعاؤں سے...
کوشش کروں گا کہ آئندہ عربی کے اشعار پر حرکات یعنی زبر زیر پیش وغیرہ بھی لگا دوں تاکہ عجمی لوگوں کو پڑھنے میں مزید آسانی ہو.... عربی لوگوں کو تو ان حرکات کی ضرورت نہیں ہوتی..
ایک بار پھر شکریہ کہ آپ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور امید کرتا ہوں کہ ایسے ہی آئندہ بھی کرتے رہیں گے. جزاک اللہ خیر. والسلام
❤❤❤❤❤
❤
❤❤❤❤❤l26
واہ سبحان اللہ
SubhanAllah bohot khoob JazakAllahukhair
بہت خوب
great effort
So nice of you
Wah wH maza aagaya.
Mashallah 💕💞❤️ bhoat khub
amazing work
Thanks for the visit
Ma Sha Allah. what a beautiful voice and work as well.
Thank you so much!
Khayal yar khuda tojhe salamat rakhay khayal yar say barh kar koay khayal nahi Nisbat e Mustafa SAW salamat rahay amin soma amin
Subhan Allah ❤
May Allah shower His blessings upon us.
Superb kalaam
واہ جی واہ بہت خوب جناب۔۔۔۔بہترین ترجمہ۔۔۔۔شاہد صاحب۔۔👍👍👍🍓🍓🍒🍒🧇🧇
بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیر بھائی۔
نماز زاهدان مهراب و منبر
نماز عاشقان بر دار دیدم
سبحان الله منصور حلاج
great effort, well done brother
جی بھائی بس آپ کی دعاؤں سے...
کوشش کروں گا کہ آئندہ عربی کے اشعار پر حرکات یعنی زبر زیر پیش وغیرہ بھی لگا دوں تاکہ عجمی لوگوں کو پڑھنے میں مزید آسانی ہو.... آپ تو بخوبی جانتے ہیں عربی لوگوں کو تو ان حرکات کی ضرورت نہیں ہوتی..
ایک بار پھر شکریہ کہ آپ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور امید کرتا ہوں کہ ایسے ہی آئندہ بھی کرتے رہیں گے. جزاک اللہ خیر. والسلام
I LOVE THIS KALAM OF DANAEY SHERAZ, THE MOST, KHUDA US KI QABAR PER LAKHON REHMATAIN NAZIL KAREY, AMEEN.
SUFE MD FAREED APNE YAAR KE LYE BHUT KHUB SUBHANALLAH
❤❤❤
Very nice
❤❤
Veri nise
Beautiful ❤️
Thanks
زے عشقے دوست ہر سعت دورونے نار مین رقسم
گہے بر خاک مین خلتم کہے بر خار مین رقسم🎉
Ye ashhar dewan e hafiz me naheen miley,