Muhammad Bin Hanafiyyah Imamate & Shia Sects II Comparative School Course II EP-07

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024
  • #ismailia #ismailism #ismailishiabelief
    محمد بن حنفیہ کی امامت اور شیعہ فرقے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    This video explores the Doctrine of Muhammad Bin Hanafiyyah Imamate & Shia Sects.

Komentáře • 174

  • @trevlog91
    @trevlog91 Před 7 měsíci +11

    الحمدللہ ڈاکٹر صاحب: آپ کی محنت اس جدید دور اور نئی نسل کے مزاج کے معابین ایک پل کا کردار ادا کر رہی ہے آپ ہمارے اس درو کے اصلاحی استاذ ہیں اللہ کریم ہمیں آپ جناب سے علم حاصل کرکے اسے عام کرنے کی توفیق عطاء فرمایئں آمین

  • @Alihassan-dz3ow
    @Alihassan-dz3ow Před 6 měsíci +8

    Bahut zabardast aur malumati bayan hai

  • @saqib_ahmed1760
    @saqib_ahmed1760 Před 7 měsíci +7

    ماشاء اللہ اللہ تعالی آپ کے علم و عمل برکت عطا فرمائے آپ نی یہ سیشن شروع کر کے بہت اچھا کیا ہے جس کی وجہ سے ہمیں حقائق کا علم ہوا ہے اور ہو رہا ہے ورنہ انجینیئر مرزا و اسحاق مدنی رحمہ اللہ نے تو ہمیں تقریبا اہل سنت سے خارج ہی کردیا تھا۔

  • @noorazam6067
    @noorazam6067 Před 5 měsíci +3

    ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب کے بیانات کی وجہ سے علم میں اضافہ تو ہوا ہی لیکن ساتھ ساتھ میری طبیعت میں بھی نرمی آگئی اور اہل تشیع کے ساتھ دلائل سے بات کرتا ہوں فتوے بازی سے پرہیز کرتا ہوں اب

  • @abbasbalouch
    @abbasbalouch Před 7 měsíci +6

    اپ نے ماشاءاللہ بہت اچھا کام کیا ہے اپ کے انہی تنقیدی جائزوں سے متاثر ہو کر نئی نسل اہل بیت کی ائمہ کی عظمت کے قائل ہو جائے گی اور ان کے در پہ ا جائے گی مذہب حقہ قبول کر لے گی

  • @zafariqbal-ey5nk
    @zafariqbal-ey5nk Před 4 měsíci +2

    Ap ka tammam umer ehsaan rahe ga for this lot of necessary information

  • @imrannazir4018
    @imrannazir4018 Před 7 měsíci +5

    السلام علیکم اللہ تبارک و تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین ایک لیکچر امام مہدی کے اور ایک نکاح مسیار کا پروگرام کریں شکریہ

  • @FarooquiMonish-tv3yf
    @FarooquiMonish-tv3yf Před 7 měsíci +9

    Watching from India masallah great show

  • @ebrahimabdurrehman
    @ebrahimabdurrehman Před 7 měsíci +4

    چلنا بہت بہترین حافظ صاحب بڑے ہی عمدہ اور منطقی دلائل کے ساتھ مقدمہ سامنے رکھ رہے ہیں لیکن بعض دفعہ الزامی گفتگو بھی نظر اتی ہے جس پر تھوڑی توجہ ہوجائے تو بہتر ہے اس طرح انشاءاللہ عام اہل تشی جوان پر زیادہ اور بہتر اثر ہوگا مثال کے طور پر حجر اسود والے واقعے میں اس طرح مطالبہ کرنا کہ 40 لاکھ لوگوں کے سامنے ہو تو مانا جائے گا ورنہ نہیں

  • @muftishahnawazalamofficial1129
    @muftishahnawazalamofficial1129 Před 7 měsíci +4

    ڈاکٹر صاحب الله أپ کی محنت کو قبول فرمائے ۔ہم سب کو دین حق پر عمل پیرا ھونے کی توفیق عطا فرماۓ

  • @rajasulehria..3770
    @rajasulehria..3770 Před 7 měsíci +15

    یہ تمام بزرگ تو ہمارے لیے بہت محترم ہیں۔لیکن ان سے متعلق لوگوں نے طرح طرح کی کہانیاں بنا رکھی ہیں۔۔ ان کہانیوں سے ان کی معتبر شخصیتیں مجروح ہوتی ہیں۔

    • @alibinakram2213
      @alibinakram2213 Před 7 měsíci +2

      Brother untill now this is happening some say data darbar walae Baba ji is real owner of Pakistan some say my peer is greatest some say ghos.e.pak was a flying man. There are many things till date

  • @shaheengk5352
    @shaheengk5352 Před 7 měsíci +2

    Dr. Hafiz Mohammad Zabair you
    are doing God’s work. Alhumdulillah: All praise is due to Allah Almighty

  • @trevlog91
    @trevlog91 Před 7 měsíci +6

    ڈاکٹر صاحب ایک گزرش ہے کے مختار ثقفی کے موزو پر براہے کرم ایک قسط ضرور کریں۔

  • @mdawoodjr
    @mdawoodjr Před 7 měsíci +8

    Shiao ka Imamat ka concept or Yahoodio ka David Lineage ka concept... exact same hai.
    Zahir hota hai Ibn e Saba ne sahi zeher ghola hai inme.

  • @bukharinashriyat
    @bukharinashriyat Před 7 měsíci +9

    یہاں ایک اور قابل غور بات ہے کہ جب محمد بن حنفیہ نے امامت کا دعویٰ کیا اور امام زین العابدین نے اس دعویٰ کو رد کیا تو اس کے جواب میں امام زین العابدین نے اپنی امامت پر قرآن سے کوئی نص پیش نہیں کی اور نہ ہی نبیﷺ کا ارشاد پڑھ کر سنایا۔۔۔ بلکہ وہ سیدھا حجر اسود پر لے گئے اور حجر اسود کو حکم بنایا۔۔۔
    تو یہاں اس دلیل سے بھی مذھب شیعہ خصوصا اثنا عشریہ عقیدے امامت کا رد ثابت ہوتا ہے جو کہتے رہتے ہیں کہ بارہ اماموں پر نص قطعی ہے تو وہ نص قطعی کیوں پیش نہیں کی گئی۔۔۔ اگر اس کا جواب یہ ہے کہ محمد بن حنفیہ نص نہیں مانتے تو پھر ایسی نص کا کیا فائدہ جو سیدنا علیؓ کا اپنا بیٹا ماننے کے لیے تیار نہیں تو پھر عام لوگوں کا کیا قصور کہ وہ مانے۔

  • @ghulammohiuddin6356
    @ghulammohiuddin6356 Před 7 měsíci +3

    حضرت محمد بن حنفیہ حضرت علی علیہ السلام کے سب سے بہادر بیٹے اور طاقتور بیٹے تھے۔

  • @Sohail-de7go
    @Sohail-de7go Před 7 měsíci +6

    Allah Aapki Hifazat Farmaye

  • @asadmehmood4369
    @asadmehmood4369 Před 7 měsíci +4

    Allah apke ilmo amal me brkat ata kre amee ❤❤❤❤

  • @shahzaib8327
    @shahzaib8327 Před 7 měsíci +2

    JazakAllah sheikh
    May Allah protect you from the evil eyes❤

  • @MUHAMMADMUSTAFA-fy3mg
    @MUHAMMADMUSTAFA-fy3mg Před 7 měsíci +3

    ماشاءاللہ

  • @hassanmuhammad8450
    @hassanmuhammad8450 Před 7 měsíci +2

    گریٹ

  • @SyedChandkazmi.
    @SyedChandkazmi. Před 7 měsíci +2

    Watching from India ❤❤ nice great 😃👍😊

  • @mghayaskhan
    @mghayaskhan Před 7 měsíci +2

    اپ کا یہ بولنا کہ ان کو نرمی سے سمجھایا جائے۔۔۔ یہ بات اہک داعی ہی کہہ سکتا ہے، داعی کا کام طبیب کی طرح ہے وہ سب مریضوں سے شفقت سے پیش اتا ہے۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین

  • @islamichistory1765
    @islamichistory1765 Před 7 měsíci +2

    Jazakallah khaira

  • @speedautosystems1685
    @speedautosystems1685 Před 7 měsíci +3

    Allah tala Ap per Salamti aur rehmat kary . ameen

  • @ghulammohiuddin6356
    @ghulammohiuddin6356 Před 7 měsíci +4

    سب ہاشمیوں اور فاطمیوں بمعہ امام زین العابدین نے خلیفہ یزید کی بیعت کی ہوئی تھی ۔ اور سب کو وظیفے ملا کرتے تھے

    • @ghulammohiuddin6356
      @ghulammohiuddin6356 Před 7 měsíci +1

      حضرت عبداللہ بن عباس کی وفات کے وقت امام باقر چند سال کے تھے۔

  • @malikyasalah
    @malikyasalah Před 7 měsíci +2

    Jazakallah

  • @umarshahzad637
    @umarshahzad637 Před 3 měsíci

    ❤❤❤ zabardast ❤❤ excellent

  • @saquibhafez
    @saquibhafez Před 7 měsíci +4

    کربلا میں حضرت محمد بن حنفیہ شریک نہیں ہوئے تھے ؟

  • @asirwahid4859
    @asirwahid4859 Před 5 měsíci +1

    سبحان الله

  • @ChefbyMistake
    @ChefbyMistake Před 7 měsíci +4

    اہل تشعیع بےشمار فرقوں پر مشتمل ہے تاریخی طور پر لیکن تعداد کی وجہ سے اثنا اشیری یا ایرانی شعیہ زیادہ مشہور ہیں۔

  • @ghulammohiuddin6356
    @ghulammohiuddin6356 Před 7 měsíci +4

    مافوق الفطرت باتیں۔ اگر یہ ہو زکتا تو سیدناحضرت علی خو دحجر اسود کو کہہ کر سیدنا حضرت عثمان کو اپنی خلافت پر قائل کر لیتے ہیں۔

  • @AbdUrRehmanHaris-zn4qu
    @AbdUrRehmanHaris-zn4qu Před 7 měsíci +1

    ماشاءاللہ ❤

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 Před 7 měsíci +4

    سب کے ھاں سیاسی تاریخی غبار ھے جو حل نہیں ھو پارھا ۔وجہ تاریخی الٹ پھیر ھیں جھوٹ سچ کی آمیزش نے راھیں گرد آلودہ کر رکھی ھیں

  • @chronicdiseases6274
    @chronicdiseases6274 Před 7 měsíci +1

    Very nice analysis

  • @ABDULRHEEM-kr1kr
    @ABDULRHEEM-kr1kr Před 7 měsíci +1

    Convey message of Islam to all people of the world and to everyone who will come also convey message of Islam to all world leaders.........

  • @muhammadkhursheed758
    @muhammadkhursheed758 Před 7 měsíci

    Dr shab great jazak Allah khair

  • @muhammadtufail9131
    @muhammadtufail9131 Před 6 měsíci +2

    Aapki is tehqeek k mutabiq may is natijay pe poncha hun k in buzrug hastiyun ny aisi koi batein nei ki hein.ye sb garhi huwi baatein hein shia bhaiyun ki..

  • @IlyasKhan-yl5dt
    @IlyasKhan-yl5dt Před 7 měsíci +3

    Hzrat Puri dunia ke shia milkar Aaj kiun nahi sangaswad ke samne khada ho kar imam gaiyab yani imam jamana Kahan hain

  • @warkamran7435
    @warkamran7435 Před 7 měsíci +3

    No sects only Muslim ❤❤❤

  • @chronicdiseases6274
    @chronicdiseases6274 Před 7 měsíci +4

    Asol e khafi is the authentic books of Shia and it is full of contradictions

    • @AnwarHossain-ej4md
      @AnwarHossain-ej4md Před 6 měsíci

      According to ahle sunna shia has no any authentic source they have no chain of narration 😂😂😂😂

  • @fahadnazir945
    @fahadnazir945 Před 5 měsíci +2

    Desi azadaroon ke immamat to var gae 😬😬😀😀😀😁😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @worthyquotes6312
    @worthyquotes6312 Před 20 dny

    God gave us free will no one is capable or assigned to dictate humanity or one sect of people or in other words become khaliph of sort.

  • @Dontlie1948
    @Dontlie1948 Před 7 měsíci +2

    ALLAH never accepts any kind of worship from people who indulged in Shirk and biddah.
    Please talk about this major sin factors.

  • @ghulammohiuddin6356
    @ghulammohiuddin6356 Před 7 měsíci +1

    حضرت حسین علیہ السلام کا لڑائیوں میں کردار بہت محدود تھا۔

  • @syedyasir631
    @syedyasir631 Před 25 dny

    22:48 ابو عبداللہ حضرت حسین ع کو کہا جاتا ہے ڈاکٹر صاحب کو یے ہی نہیں معلوم ۔

  • @Tvmedia198
    @Tvmedia198 Před 5 měsíci +1

    جب حجر اسود گواہی بھی دہ رھا ھے تو اس سے بڑا ثپوت کیا ھونا چاھیے

  • @trevlog91
    @trevlog91 Před 7 měsíci +1

    یہ کون تھے؟
    کیا انہوں نے حضرت حسین راضی اللہ عنہ کا بدلا لیے لیا تھا؟
    ارو وغیرہ وغیرہ......

    • @shahzaib8327
      @shahzaib8327 Před 7 měsíci

      اہل تشیع کے نزدیک بدلہ لے لیا تھا
      لیکن اسی نے بعد میں نبوت کا دعویٰ بھی کیا تھا

  • @tariqshafi6745
    @tariqshafi6745 Před 7 měsíci +1

    محمد بن حنفیہ واقعہ کربلا میں شریک کیوں نہیں ہوئے تھے؟

  • @user-em4hf7ro1u
    @user-em4hf7ro1u Před 7 měsíci +3

    There is no such principal in Shia that the Imamat will only be transferred from father to son. It is solely the choice of Allah whom He would select as imam.
    You don’t know the basics and started giving lectures..

    • @Realtrain
      @Realtrain Před 7 měsíci

      درست

    • @muddasirmir4943
      @muddasirmir4943 Před 7 měsíci

      اللہ کیا وحی بیجھتا ہے یہ پول کھل رہی ہے شیعہ نام نہاد داستان گو لوگوں نے اپنی کتاب میں درج کیا ہے

    • @rahmansheikh9631
      @rahmansheikh9631 Před 6 měsíci +1

      Allah give imamat to Ismail or Musa
      ka zim ?

    • @Realtrain
      @Realtrain Před 6 měsíci

      @@rahmansheikh9631 musa. Now what

    • @AnwarHossain-ej4md
      @AnwarHossain-ej4md Před 6 měsíci

      😂😂😂😂 how can you know that allah chosen someone as an imam

  • @ANTI-SECULARISM.
    @ANTI-SECULARISM. Před 7 měsíci

  • @westsideexpress9257
    @westsideexpress9257 Před 5 měsíci +1

    You shoukd be un bias in your comments let people decide

  • @alibinakram2213
    @alibinakram2213 Před 7 měsíci +1

    Abdullah ibn Abbas R.A said o kerri imammat chako apni imammat

    • @syedmuhammadshaheerismail-8263
      @syedmuhammadshaheerismail-8263 Před 7 měsíci

      Bro السلام عليكم using the short form of honorifics like A.S. PBUH SAW ص etc is Haram

    • @alibinakram2213
      @alibinakram2213 Před 7 měsíci

      @@syedmuhammadshaheerismail-8263 ok fatwa party. Daleel may kindly be presented why it is haram? And from where you got this deduction or just distribute haram fatwas.

  • @asadmehmood4369
    @asadmehmood4369 Před 7 měsíci +1

    Bai g breelvi nai maany aj tk k unme koi kharabi ha wo apni trf se full jannati hn blkul jannat ha e unke nangy pero faqero k lie to phr ye kasy maany gy shia ko aqal mot nai hoti or inki apni e kahania or falsafa ha jasy breelvio ka ha Allah hadayt de hm sbko.

  • @ajmalbadar5672
    @ajmalbadar5672 Před 6 měsíci +1

    ڈاکٹر صاحب کی تحقیق امامت کے حوالہ سے دلیل اور عقل پر مشتمل ھے۔ لیکن صحابہ .اھلبیت۔اور ظالم حکمران کے خلاف خروج نہ کرنا پر تحقیق کا تعلق علم اور عقل سے نہیں بلکہ غلو اور ناصبیت پر مشتمل ھے۔اسلام عدل کا نام ھے نہ کہ ہر حال میں اپنے مکتبہ فکر کو درست ثابت کرنے کیلیۓ قرآنی اصولوں کو بھی قربان کر دینا۔یہی کام حسن اللہ یاری صاحب کرتے ہیں۔سادہ لوح لوگوں کے دل میں دونوں اصحاب اسلام کے متعلق اپنے نکتہ نظر سے غلط فہمیاں پیدا کرکے اسلام کی خدمت نہیں بلکہ فتنہ پیدا کر رھے ہیں۔

  • @user-yv7nl9er6e
    @user-yv7nl9er6e Před 6 měsíci

    Zubair SB qatleen hussain ra kion lagaya apnay sath khuda Ka khauf karain plz

  • @MethaPaan
    @MethaPaan Před 6 měsíci

    علی امام من است منم غلام علی 🙏

  • @muftishahnawazalamofficial1129
    @muftishahnawazalamofficial1129 Před 7 měsíci +1

    اصول کافی کی یہ روایت بظاہر ایک کہانی لگتی ھے

    • @shahzaib8327
      @shahzaib8327 Před 7 měsíci +1

      پوری اہلِ تشیع کے تمام کتب کہانیوں سے بھری ہوئی ہے محترم

  • @user-pz7ir3hh7h
    @user-pz7ir3hh7h Před 7 měsíci

    Kya abdullah ibn abbas imam bakir tak jinda the ?

    • @shahzaib8327
      @shahzaib8327 Před 7 měsíci

      Btor ahle tasheh ky zinda thy likin eus waqt imam bakir ki umer 11 sal he bnti thi

  • @ammar9700
    @ammar9700 Před 7 měsíci +2

    Beech ma usool tootay rhay 😂

  • @jafarhusain6696
    @jafarhusain6696 Před měsícem

    Aba mufti Tera kuch maloom hai nahi faltu bak bak karta hai ha kama la you tube sa allah taala Tera ko batega

  • @mohdsaleemsaleem8277
    @mohdsaleemsaleem8277 Před 6 měsíci

    Jhoote aqaid k khilaf aap jehad ker rahe ha

  • @shabihhaider8580
    @shabihhaider8580 Před 6 měsíci

    Aapke samne chand ke do tukde hue hain kya?
    Apni apni Aastha hai aapki Aastha yazid or sufiyan me hai to aap ahlebait ki burai nikaloge hi

    • @Asaibikahaniyan
      @Asaibikahaniyan Před 3 měsíci

      Oh bhai Ahle Bait ki nahi apki kitabon ka gand dikha rahy hain ke itna zyada contracdiction hai Apky aqeeda imamat main.

  • @snadim5463
    @snadim5463 Před 7 měsíci

    Bhai kyon Jahil wali batain kar rahe ho or baney hoe mufti b ho. Jab kisi bat ka ilm na hoto baghair janey usko agy batane wala jahil hi hota. Kuch parh likh lete to acha rehta. Unkey aqeede k mutabiq Nabuat or Imamat min janib Allah hoti he. Or jese Nabut baap k bad bete ko milti rahi wese hi imamat bi milti rahi. Or jese aik waqt ma Hazrat Ibrahim k 2no bete nabi the or jese hazrat yousaf or unke bhai b or asi kai examples hen wese hi Imam Hassan or Hussain b aik waqt ma imam hen. As per Quran, Imamat Hazrat ibrahim ko mili thi imtihan k bad or unki request k mutabiq unki aall ko b milni thi sawae zalim k or jis ne b Gunah kiya usne apne nafs par zulim kiya to matlab sirf usko milni thi jo gunah se pak ho or gunah se pak Alehe Salam hote hen to bas unko hi milni thi jo b pak hota, Alehe Salam hota. Or Allah k Rasool ne jin 2 jawano ko sardar banaya jannat ka to kya Allah k Rasool Naoozubillah apne khandan ko favour de rahe the kya, Jab k Allah kehta k wo kuch kehte hi nahi sawae Allah ki raza k beghair. Or agr sardar pak nahi haqdar nahi imamat ka to phr jannat me mojod baqi sab to faigh ho gae. To imamat bhai ko bhai se nahi milti, sirf Alehe Salam ko milti chahe wo baap beta ho ya bhai bhai. Ye koi Shura or logo ki selection se nahi milti he... :-)

    • @Asaibikahaniyan
      @Asaibikahaniyan Před 3 měsíci

      G kyun ke apky nazdeeq tou unky pass farishty aty rehty hain Anbiya ki tarah. Isi liye apki batain bhi isi tarha ki hain.

  • @Mayooone5483
    @Mayooone5483 Před 7 měsíci +1

    ایک غلط بات آپ نے یہ کہا ھے کہ امامت باپ سے بیٹے کو منتقل ہوتا ھے لیکن بھای سے بھای کو نہین ہوتا ۔شیعہ امامیہ مین ایسا کوئی پرنسپل نہین ھے۔ آپ دلیل دین اس بات پر۔
    ہماری یہان امامت اللہ کی طرف سے منصوب ہوتا ھے نبی کی توسط سے ۔

    • @Asaibikahaniyan
      @Asaibikahaniyan Před 3 měsíci

      Aray yar ISmaili shia phir Kis nabi ke tawasat se imam bana rahy hon. Kuch aqal se bhi kam lia karo. Matam kar kar ke apna khoon nikal nikal aqal bi sath nikal di hai kya?

  • @Mr-ON
    @Mr-ON Před 7 měsíci

    Shuru hi jhoot se kiya mashallah. K shia k han principle he k bap se bete ko imamat milti he. Shia hadees dikhao!

    • @ismail4900
      @ismail4900 Před 7 měsíci +2

      he is talking about shias as a whole, not just jaffaris shia

    • @Mr-ON
      @Mr-ON Před 7 měsíci +1

      @@ismail4900 Well then that defeats the whole purpose. In the previous Ep he called a Kharji a Shia. He is mixing the Shia sect and those with the name shia. If we go by this logic. Than Sifeen was a war betwwen shias. On one side were shias of muawiya and the other were Shias of Ali. It's really really stupid

    • @rajaporus5581
      @rajaporus5581 Před 7 měsíci +1

      ​@@Mr-ONpichli episodes me Shia book se dikhaya tha ke imamat baap se bete ko transfer hoti hai
      Shyd 1st episode me dikhaya tha wo reference
      Aur dossre shehro ke logon ko bi pata hota tha ke iss bete ke Haq me nass hai

    • @ismail4900
      @ismail4900 Před 7 měsíci +1

      no brother it's not. unfortunately your bias is preventing you from understanding this simple fact.

    • @ismail4900
      @ismail4900 Před 7 měsíci +1

      Whenever he says shia, he is referring to those shias who believe in the concept of godly-appointed Imams, khair,, u should start from episode 1

  • @drMDasifRahman-rc2hu
    @drMDasifRahman-rc2hu Před 4 měsíci

    Jhoot bol raha hai yeh mulana

    • @Asaibikahaniyan
      @Asaibikahaniyan Před 3 měsíci

      Ap sach bata dain. Leki hona apki kitabon se hi chahiye.

  • @sriz3818
    @sriz3818 Před 7 měsíci

    Bhai khyber mien jhanda pehlay Abu bakr or omer ko diya gaya tha jab wo nakaam howay tu Mola Ali ko diya tha huzoor ne, kiyun jhoot boltey ho

    • @AnwarHossain-ej4md
      @AnwarHossain-ej4md Před 6 měsíci +1

      Sahaba nakam raha 😂😂😂?kahase lete ho yeh sab

    • @sriz3818
      @sriz3818 Před 6 měsíci

      @@AnwarHossain-ej4md Apni books he padh liya karo

    • @AnwarHossain-ej4md
      @AnwarHossain-ej4md Před 6 měsíci +1

      @@sriz3818 humare books humare tairqe se pado apne nafsiyat k tariqe se nahi. Aur hum to roj padte hain apne usulo k tahat

    • @dgreen9653
      @dgreen9653 Před 6 měsíci

      ​@@sriz3818rafzi ji reference please

    • @Asaibikahaniyan
      @Asaibikahaniyan Před 3 měsíci

      @@sriz3818 Yani jin jango main Hazrat Ali R.A prominent nahi thy iska matlab ke Hazrat Ali R.A nakam rahy?

  • @awaisarshad5915
    @awaisarshad5915 Před 7 měsíci

    is jahil ko yeah ni pata k imam aulad e rasool mein se hota ha or imam allah ka numainda apne ilm ki bunyad pr hota ha us ka ilm us ki imamat ki gawayi hota ha

    • @rajaporus5581
      @rajaporus5581 Před 7 měsíci

      1st episode se dobara Dekho
      Shia books me hai imamat baap ke baad bete ko transfer hoti hai
      Shia books se dikhaya tha 😂
      Jahil tu rafizi hai Jo Sahaba pe bhonkte hain
      1st episode se le kar 6th tak sar Kuch Dekho pehle

    • @balochsb3356
      @balochsb3356 Před 7 měsíci +5

      اگر امامت اتنی اہم ہےتو اللہ نے قرآن میں حکم کیوں نہیں ہے؟

    • @awaisarshad5915
      @awaisarshad5915 Před 7 měsíci

      @@balochsb3356 quran mein tu ayat e rajam b ni ha tu kya kal ko tum yeah kaho ga k zina gunnah ni ha

    • @muddasirmir4943
      @muddasirmir4943 Před 7 měsíci

      یہود= شیعہ روافض

    • @shahzaib8327
      @shahzaib8327 Před 7 měsíci

      ​@@awaisarshad5915جاھل انسان قرآن میں زنا کے قریب جانے سے منع تو کیا ہے
      امامت کا تھوڑا ٹچ دیکھا دو قرآن سے اندھے کہی کے

  • @saleemabbas8771
    @saleemabbas8771 Před 7 měsíci

    Shia k Han imamat mansab e ilahi hy ap nai start Mai hi mistake Kar Di k Bhai ni ho ga olad Mai bara beta imam ho ga......ap shia k nazria e imamat Syed Jawad naqi c seekhain yeh Bhai sahb sirf bad as rasool Allah saw khilafat e Abu baker ko khalifa man Kar trap honay c bachanay k liyay tehreef Kar k tor maror k awam ko confuse Kar rahay hn

    • @ammar9700
      @ammar9700 Před 7 měsíci +4

      Mansab e ilahi kesy aay ga? Baad ma koi wahi ate rhe shia imamo ko?
      Goar sa suno hafiz zubair sb ko... Har waqt sasta nasha achi bat ne😂

    • @awaisarshad5915
      @awaisarshad5915 Před 7 měsíci +1

      ​@@ammar9700kya imam mehdi ko wahi ayegi oh bhai zaroori ni k wahi ana pr mansab illahi miley

    • @awaisarshad5915
      @awaisarshad5915 Před 7 měsíci

      yeah bhai sb sirf adhi kahani btatey hn yeah un groups ko discuss kr raha ha jin ko khud shia kafir kehte hn

    • @tanvirulislam5240
      @tanvirulislam5240 Před 7 měsíci +5

      ​​@@awaisarshad5915Kia usool e kafi kafron ki likhi hoi Kitab hay jis say yeh Sunaa rahay Hain.

    • @awaisarshad5915
      @awaisarshad5915 Před 7 měsíci

      @@tanvirulislam5240 asool e kafi ki adhi riwayat parh kr us pr apna qiyas se baat kr raha ha

  • @aani5725
    @aani5725 Před 7 měsíci

    اکیلے میں بکواسات کرنا ہر ایک کو آ تا ہے مرد کے بچے ہیں تو اللہ حسن یاری سے مناظرہ کرو

    • @user-nw4ks5lb4w
      @user-nw4ks5lb4w Před 6 měsíci +3

      Tum hi yeh vedio or dosre vedios Allah yari ko bhej do or jawab mang lo... Wese bhi shio ne isko Allah yari ko shiyat se kharij ker Dia he

    • @user-dw4fc3qr4r
      @user-dw4fc3qr4r Před 4 měsíci +1

      Dr sahib nay tumhari yeh khahish poori kr di Allah yari shikast e fash say do char hooa alhamdulillah