Aj Musalmaan Zalil Kyun Mufti - Taqi Usmani, مفتی تقی عثمانی, Imaan Afroz Bayaan

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 20. 08. 2024
  • Subscribe to our channel for Soulful Bayanat,Dars,Speeches and Islamic Lectures of Maulana Tariq Jameel, Mufti Taqi Usmani, Maulana Makki Hijazi,
    Hakeem Akhtar and many more
    For More Islamic Content Kindly Join Us:
    / @islamkiduniyapk

Komentáře • 10

  • @ahmadshaikh8343
    @ahmadshaikh8343 Před 3 lety

    محترم جی آپ کتنے بڑے مشہور عالم دین جن کا کوئی ابھی روئے زمین میں ثانی نہیں ان عظیم کلمات کو پھیلا رہے ہیں تو اس متلق اردو املاء درست کریں

  • @muballaghdinehaq6954
    @muballaghdinehaq6954 Před 4 lety

    ذليل ”ذ“ سے ھوتا ھے
    عقل کے اندھے حرمين شريفين ميں حج وعمره طواف رمضان کی تراويح جمعہ وعيدين کے بڑے بڑے اجتماع راۓ ونڈ ميں مسلمان اسلام کا اجتاع گھمير ميں لوگ آپکو ذليل ديکھائی ديتے ھيں؟

    • @ahmadshaikh8343
      @ahmadshaikh8343 Před 3 lety +2

      ارے بھائی ان اجتماع سے آپ نے کیا سمجھا کافر بھی یہی چاہتے ہیں کہ آپ اسی میں رہے البتہ حکومت طاقت دنیا کی نگرانی کسی کو حکمران بنانا کسی کو حکومت سے دستبردار کرنا پوری دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنا سب کچھ ہمارے ہاتھ میں رہے
      معلوم نہیں آپ کی تعلیمی تحصیل کیا ہے کہ آپ ان تقریر کا منشا سمجھتے

    • @azharmalik4688
      @azharmalik4688 Před 3 lety

      عقل کے اندھے چپ

    • @mdshees3960
      @mdshees3960 Před 2 lety

      آپ سمجھ نہیں پا رہے ہیں

    • @imranali3024
      @imranali3024 Před 2 lety

      A Pagal TU Molana sahib ke bat ko samjha nhi or comment kr deal o Pagal mujh see bat kr Kashmir Araq Barma Afghanistan Mai KY ho that hai TU Molana sahib ke juti ke brabr be nhi Pagal unho ne to ebadat ka phly he bta deal k buhat ho rhi hai pagal

    • @Imranmalik22181
      @Imranmalik22181 Před 10 měsíci

      اللہ نے عقل دی ہے اسکا استعمال کرنے چاہیے

  • @amb8053
    @amb8053 Před rokem +1

    مفتی صاحب، آجکل جو پاکستانی فورسز اسرائیلی اور انڈین فورسز بن کر پاکستان عورتوں پر ظلم کر رہی ہیں اسکے بارے میں فتوی تو دیں۔ یا آپکو نظر نہیں آرہا اور یا تو آپ نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں اور اپنے مسلک کو پھیلانے پر ساری توجہ ہے۔