آپ سے گزارش ہے بیک گراؤنڈ پر جو میوزک ساونڈ ہے یہ ڈاکٹر صاحب کی جتنی بھی ویڈیو ہیں نکال دیں اگر ڈاکٹر صاحب ہوتے تو بھی چلنے نہ دیتے پلیز ڈیلیٹ کر دیں تمام میوزک بیک گراؤنڈ۔ جزاک اللہ خیرا بھائی
برائے مہربانی اپنی وڈیو upload کرنے سے پہلے کسی اردو جانے والے سے proof reading کرا لیا کریں ۔ لفظ "یقین" ہے ہوتا ہے۔ پنجاب میں ویسے یہ عام ہے کہ، کینچی والی کاف اور کتے والی کاف، تعجب ہوتا ہے۔۔۔قینچی اور کتے والی ق اور ک میں فرق کا پیمانہ دیکھ کر۔
Ye video upload karne wala pajeet hai...he thinks he has made clone of Dr israr Ahmed official channel...us k naam p paise kama Raha hai ads laga k.. I will try to take down this channel very soon as he has also used nasheed bgm which I own in many videos.
اتنے بڑے سکالر کے بیانات اپلوڈ کرتے ہیں آپ ، ان کے ساتھ ایسا تھمب نیل کہ جس پر املا ہی درست نہ ہو ۔ بہت دکھ کی بات ہے۔ اب تو تبدیل کر دیں۔ اتنے لوگ کہہ چکے ہیں مجھ سے بھی پہلے۔ چینل پر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اس کے علاوہ ویڈیوز بھی ہیں ۔ جن میں املا کی غلطیاں ہیں۔
یقین
یقین اس طرح لکھا جاتا ھے
bayyan sun to yakeen ke mun aaly
Beshaq Beshaq SubhanAllah 💯% Correct & True ❤️
Yakeeen par tawajjo na do,,, bayaan sunnoo ,,, awr Amal may lawo....
YES
जो वज़ाहत आप ने की है,दोनों इमामों ने अपनी अपनी राये की ये वज़ाहत ख़ुद क्यों नहीं करदी
How poor people those who are uploaded this video, they don't know the right spelling of یقین ۔۔۔۔۔...
Amazing
🌹🌹🌹🌹🌹🌹♥️♥️♥️♥️🌹🌹🌹🌹🌹🌹♥️🌹🌹🌹🌹🌹
❤❤❤❤
آپ سے گزارش ہے بیک گراؤنڈ پر جو میوزک ساونڈ ہے یہ ڈاکٹر صاحب کی جتنی بھی ویڈیو ہیں نکال دیں اگر ڈاکٹر صاحب ہوتے تو بھی چلنے نہ دیتے پلیز ڈیلیٹ کر دیں تمام میوزک بیک گراؤنڈ۔
جزاک اللہ خیرا بھائی
یقین😂 یاکین نہیں😅
یا کین غلط یقین صحیح
یہ یقین کو یاکین صرف کمنٹس لینے کے لئے لکھا ہے ؟؟؟؟😅
Yehi lag raha he.. 😅
Kon h bhai tu israr sahab ka video lagae ho or yaqeen likhna nai pata
تھوڑی اردو ہی سیکھ لو بھائی "یقین"
आपका ये भी केहना था कि हदीस आपकी फ़ील्ड नहीं है तो आपको हदीस कम से कम बयान करना चाहिए
برائے مہربانی اپنی وڈیو upload کرنے سے پہلے کسی اردو جانے والے سے proof reading کرا لیا کریں ۔ لفظ "یقین" ہے ہوتا ہے۔
پنجاب میں ویسے یہ عام ہے کہ، کینچی والی کاف اور کتے والی کاف، تعجب ہوتا ہے۔۔۔قینچی اور کتے والی ق اور ک میں فرق کا پیمانہ دیکھ کر۔
Please correct your Urdu
M to video ka title dekh kr aya ke ye koi new word hai to new seekhny ko mily ga.
Kuch bhi seekhne ko nahi Mila??? Iska Matlab ap k dil k kaan band hain please kholein inko@@hafizshehrozkhan
Focus on video urdu baad main theek karwain
Ye video upload karne wala pajeet hai...he thinks he has made clone of Dr israr Ahmed official channel...us k naam p paise kama Raha hai ads laga k..
I will try to take down this channel very soon as he has also used nasheed bgm which I own in many videos.
میرے بھائی اردو کا املا صحیح کر لیں پہلے
Plz be sure while writing anything in Urdu, u are a reputable channel..
Urdu sekh pehly chicha
اتنے بڑے سکالر کے بیانات اپلوڈ کرتے ہیں آپ ، ان کے ساتھ ایسا تھمب نیل کہ جس پر املا ہی درست نہ ہو ۔ بہت دکھ کی بات ہے۔ اب تو تبدیل کر دیں۔ اتنے لوگ کہہ چکے ہیں مجھ سے بھی پہلے۔ چینل پر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اس کے علاوہ ویڈیوز بھی ہیں ۔ جن میں املا کی غلطیاں ہیں۔
یقین
یقین