engineer Muhammad Ali Mirza ke follower ke sath guftgo | Muhammad Saddam Hussain | Munazra 2024
Vložit
- čas přidán 20. 02. 2024
- Part 2 link • engineer Muhammad Ali ...
engineer Muhammad Ali Mirza ke follower ke sath guftgo | Muhammad Saddam Hussain | Munazra 2024
Reply to Engineer Muhammad Ali Mirza.Allama Muhammad Saddam Hussain Qadri Amini.#engineeralimirza
#AllamaSadamHussainOfficial
#SaddamHussain #saddamamini #saddamhussainamini #Allamasadam
#allamamuhammadsaddamhussain
#allamasadamhussainattari
#saddamhussainattariamini
#allamasadamhussainattari
#sadam
#saddamhussain
#EngineerMirzaQuranClass
#EngineerAliMirza
#EngineerMuhammadAliMirza
#EngineerMuhammadAliMirzaExposed
#EngineerMirza
#EngineerAliMirza
#EngineerMirza
#EngineerAliMirza
#MirzaJehlumi
#MirzaJehlmiExposed
Pakistani reaction Munazra Hind | Mufto Motiur Rahman | Munazra Sunni vs deobandi | Saddam Hussain
wahabi Deobandi Ulama ke kufria Ebarat | Allama Saddam Hussain | Reply to Deobandi munazir
deoband ka Ahlesunnat ko challenge Munazra.Allam Muhammad Saddam Hussain Qadri Amini.#munaza
#munazra
#munazra2023
#munazry2023
#munazradeobandivsbarelvi
#munazrasunnivsdeobandi
#Hussamulharmain
#husamulhermain
#gustakhanaibaraat
#kufriaibaraat
#Gustaakh
#Gustakherasool
#tahzeerunnaas #hifzulemaan #baraheenqatea
#qasimnanotvi
#Rasheehahmadgangohi
#ashrafalithanvi
#khaleelanbethvi
#challangemumazra
#challangemunazara
#abuayubqadri
#muftiabdulwahidqureishi
#ilyasghumman
#dawatittihaad
#Mubahisa #Mukalma
#حسام_الحرمین #المہند
#قاسم_نانوتوی #رشیداحمدگنگوہی #اشرف_علی_تھانوی
#براہین_قاطعہ #حفظ_الایمان #تحذیرالناس
#AllamaSadamHussainOfficial
#SaddamHussain #saddamamini #saddamhussainamini #Allamasadam
#allamamuhammadsaddamhussain
#allamasadamhussainattari
#saddamhussainattariamini
#allamasadamhussainattari
#sadam
#saddamhussain
Mere aqa ki shan buland o bala hai 😊 Labaik ya rasool allah❤❤
Byshak
Labaik labaik labaik Ya Rasool Allah ❤❤❤❤❤
علامہ صدام حسین قادری دامت برکاتہم العالیہ اہلسنت کے ایسے مناظر ہیں. جو متحمل مذاج. مدلل گفتگوہ کرنے والے. اور اپنے مؤقف پر کامل گرفت رکھنے والے. اور اپنی گفتگوہ میں اخلاق کا کامل اہتمام کرنے والے ہیں لہذا علامہ صدام حسین قادری صاحب کو زیر کرنا بہت مشکل ہے دوستوں ایک وقت ایسا بھی آئے گا علامہ صدام حسین قادری سے باطل و بدمذہب کانپیں گے اور اہلسنت علماء ان پر فخر کریں گے❤
عبدالمصطفی شوکت قادری ملتان
Jab Halako Khan Baghdad me musalmano ke gand mar raha tha us waqt bhe musalman mazhabay manazray kar rahay thay.
صحیح مسلم حدیث نمبر 862 پڑھ لیں ۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پوتے سے ثابت ہے رفع الیدین ۔ اب اگر رفع الیدین آپ لوگ نہیں مانتے تو اپنا اور اپنے عالم دین کا علاج کراؤ
Khotay de puttar musalman 1400 saal baad bhe bekar ke behes me paray hain. Allah ne unko namukammal chootyapa de kar aapas me lara diya hai. Aisi kitab pakra de hai jis me kuch bhe waza nahi koi kuch samajh raha hai aur dosra kuch aur aur phir dono Quran se alag alag matlab nikal kar aapas me lar rahay hain.@@fiazhussain8674
مرزا کے سٹوڈنٹس علمی یتیم ہیں بلکل
Ji. Ilmi yateem hain aur iski talaash main hain.aur jahan se sahi ilm milta hai ly lete hain. Ap to aqli yateem hain. Jo sahi baat samajh bhi nahi saktty.
صحیح مسلم حدیث نمبر 862 پڑھ لیں
@@fiazhussain8674 آپ خود بھیجو میں کیوں جا کر پڑھوں
Sharam kar
ضد اور چک کا کوئی علاج نہیں
بیت المقدس کی طرف رخ کرکے نماز پڑھنے
کی مثال اچھی دی ہے
جزاک اللہ خیرا
تو جس کا عقیده درست ہے کیا وہ اب بھی مسجد اقصی کی طرف رخ کر کے نماز پڑھ سکتا ہے؟
@@2ToakMowaqqif
ہر گز نہیں کیونکہ اللہ رب العزت جل جلالہ نے خود نبی کریم رؤوف الرحیم صلی اللہ علیہ وسلم کو قرآن مجید میں کعبۃ اللہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے کا حکم دیا ہے
ماشاءاللہ کمال گفتگو فرمائی اہل علم سے گفتگو کا مزہ ہی الگ ہوتا ہے
Jab Halako Khan Baghdad me musalmano ke gand mar raha tha us waqt bhe musalman mazhabay manazray kar rahay thay.
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
💖🌼🥰❤️😘💝🌹
Hum Hindustan se hein,,,,, Aapke bolne or Samjhane ka Andaaz La Jawab,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جزاک الله خیرا
❤❤❤
Bilkul mashallah bhut ihsan andaaz hai
علامہ صدام حسین اپ کی گفتگو بہت پیاری ہے اپ کی گفتگو اج سن کے دل میں تمنا سی ہو گئی ہے کہ اپ سے ملو
شمشیر مع تدبیر ،،، یعنی تلوار بھی ہو اور چلانے کے ہنر بھی ہوں اور ساتھ ہی شمشیر کب چلانی ہے اور کس پر چلانی ہے ،،،،، اگر یہ منظر دیکھا ہے تو قبلہ امام المناظرین کے بعد شمشیر امام المناظرین کے اندر ،،،،،، اللّٰہ میرے بھائی کو لمبی عمر عطا فرمائے ، غلام شہاب الدین صابر القادری
غير عالم كو یہ مسائل سمجھانا بہت مشکل ہے لیکن آپ نے نہایت عمدگی اورصبرسے کوشش کی۔
جزاک اللہ کریم
علامہ صدام صاحب زندہ باد. . . اللہ اپ کو سلامت رکھے
صحیح مسلم حدیث نمبر 862
اللہ سبحان تعالٰی ہمیں اسلام سمجھنے سیکھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین۔۔
اللہ سبحان تعالٰی جس پر مہربان ہوتا ہے اسکو دین کی سمجھ بوجھ عطا فرماتا ہے ۔۔۔
روز حشر پہلا سوال نماز کا مگر حشر ناجانے کب لگے
مگرآج آنکھ بند ہوتے ہی قبر میں سوال حضورﷺ کا ہوگا
بتا ناموسﷺ کا ادب کیا یا وھابڑوں دیوڑوں کیطرح کھلواڑ
ایمان دارکی قبرجنت کا باغ، بےادب کی قبردوزخ کا گڑھا
ماشاءاللہ حضرت جی آپ کے سمجھانے کا طریقہ بہت ہی خوب ہے ❤
بہت خوب جناب علامہ مولانا مفتی صدام حسین قادری عطاری صاحب بہترین 👍💯💖🌼🥰❤️😘💝🌹
حضرت آپ فخر اہلسنت ہے جیتے رہے صحت کے ساتھ
Jab Halako Khan Baghdad me musalmano ke gand mar raha tha us waqt bhe musalman mazhabay manazray kar rahay thay.
ماشاءاللہ کمال دلائل کے ساتھ گفتگو
استاد جی امام المناظرین رح مولانا سعید احمد اسعد صاحب کی جھلک نظر آئ
Allah pak Hazart allama moulana sadam Hussain attari sb ko slamit rakhy.bahot khoob research ki hy jazakAllah agr qalib e saleem ho tu Bahot ilmi research hy.
ماشاءاللہ بہت خوب لیکن جہلا سے گفتگو بس وقت کا ضیا ہے
MashAllah sir ❤
Mashallah ❤️
ماشاء اللہ
سبحان اللّٰہ ماشاء اللّٰہ مفتی صاحب
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ کہ دین کا عالم کتاب سے مسئلہ واضح کرتا ہے پھر بھی اس کی سمجھ میں نہیں آتی ہے ۔
Mashallah jabardast ❤❤❤❤
Ulma e ahle sunnat zinda baad
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤❤
Mashallah mufti sahib boht boht kamal kia ap ne
صحیح اور غلط کی بات ایک طرف لیکن انداز گفتگو بہت خوبصورت
ماشاہ اللہ ❤❤❤ 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
اللہ اس بندے کو ہدایت دے آسان لفظوں میں بھی جس انسان کوسمجھ نہی آرہی تو سوچیں مرزا جہلمی نے کیسی مخلوق تیار کردی ہے
اور یہی حال عمران کے ماننے والے مطلب یوتھیوں کا بھی یہی حال ہے کہ “میں نہ مانوں”
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Masha Allah Hazrat ❤
حضرت علامہ صاحب کاضبط کمال کاھے ،،
جزاک اللہ علامہ صاحب،،
ماشاء الله جزاك الله خير ا
الحمدللہ۔۔ استاد محترم۔۔۔ فتح مبارک۔۔۔ ماشاءاللّٰہ! یہ جزبہ تا حیات رہے عزیز استاد محترم۔۔۔۔ 🌸🌸🌸🌸🌸
جزاک ﷲ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی دنیا والآخرہ ۔۔۔ 🌸
جزاک الله خیرا بیٹا
@@Saddamhussain828
استاد محترم! *وانتم فجزاکم ﷲ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی دنیا والآخرہ* ۔۔۔ 🌸 استاذ! بس آپکی دعائیں درکار ہیں🌸🌸
صحیح مسلم حدیث نمبر 862
Meri jaan jaan kuban Aap par. ❤❤❤❤❤ munazirai Ahelsunnt ❤
Mashallah allama sahib Allah pak apko hmesha slamat rakhy ulmaye ahle sunnat zindabad❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب حضرت
اللّٰہ اہلسنت کو آپ جیسی شخصیات عطا فرمائے آمین ❤
حضرت سلام ہے آپ کو اس بندے کو عالم سے بات کرنے کا ادب نہیں لیکن آپ نے مسلک کے لیے اس کو برداشت کیا جیو💗💗💗💗💗
Mashallah
آپکا اصلاح کا جذبہ بجا لیکن حضرت میں نہیں سمجھتا آپ اتنے کم علم شخص کے ساتھ گفتگو کرئے جس بندے کو یہ بھی پتا نہیں کہ فرض کیا ہوتا ہے اور سنت کیا ہوتا ہے ان کے کسی بڑے کے ساتھ بیٹھے ہمیں آپ پر فخر ہے اپکا سرمایہ اہلسنت ہے
ﷲ والے اپنے مد مقابل لوگوں کو دیکھ کر اس بات پر تکبر نہیں کرتے بھائی! انکی اولین ترجیح امت کو تفرقات سے بچاتے ہوۓ صرف اور صرف حق عقائد کی اشاعت اور دین اسلام کی تبلیغ ہے۔۔۔۔ 🌸
مجاہدینِ اہلسنت کو سلام!!!!
جیتے رہیں استاذ گرامی! 🌸
فیضان سعید احمد اسعد رحمتہﷲعلیہ جاری رہے گا!!! 🌸
*الصلوۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول ﷲ ﷺ۔۔ وسلم علیک یا حبیب ﷲ ﷺ* ✨✨✨
آپ نے بالکل صحیح کہا
Aam logon ko ilm Milaa
Jab Halako Khan Baghdad me musalmano ke gand mar raha tha us waqt bhe musalman mazhabi manazray kar rahay thay.
masha allah bhai who aik sharks ko bhi sai ul aqeeda krde usse achi kya baat hain allah apko sehat de alimo sa larna nahi apne logo ko samjhaya
ما آ تکم رسول فخذوہ وما نھکم فانتھوا ۔۔
نبیﷺ نے لاکھ کوئی عمل کیا مگر جب منع کیا تو منع ہوگیا
حضورﷺ نے اول خود سونا پہنا لیکن بعد ازاں منع قراردیا
پہلے گدھا حلال تھا مگر تبوک کے موقع پر حرام قرارادیا
پہلے احادیث لکھنے سے منع کیا مکر بعد ازاں اجازت دی
پہلے زیارت قبور سے منع فرمایا مگر بعد ازاں اجازت دی
یہ اڑ کہ صرف اک دفعہ ہی کیوں دس دفعہ منع کیوں نہ کیا
مرزے وھابی کی گمراھی کی وجہ صرف یہی ھٹ دھرمی
یہی ھٹ دھرمی ابلیس کا بیڑا غرق کرگئی سب عمل غارت
مرزا وھابی اللہ رسول کوغلط کہہ دے گا مگر خود کو نہیں
@@user-pg3uc5fn3m
سلام مسنون ❤ جزاک اللّٰه
ناچیز جہلم سے ھے ۔۔۔ مرزا جہلمی کو 2016 میں آمنے سامنے بات کا کہا ۔۔۔ انکار کیا نہ مانا ۔۔۔
علامہ صاحب کو یاد دلانے کے لئے آیت لکھی تھی ۔۔۔ مخاطب کو یہ کہ کر خاموش کر دیا ھوتا ۔۔۔ جب منع فرمایا تو چھوڑ دیا ۔۔۔۔ علامہ صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ھوں ۔۔۔۔
بہت اچھی مدلل گفتگو فرمائی ۔۔۔۔ اللہ تعاللی عقل و علم و عمل و عافیت عطا فرمائے ۔۔۔
❤آمین❤
🌷🇵🇰🌷🌻🌷🇵🇰🌷🌻🌷🇵🇰🌷🌻🌷🇵🇰🌷
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب فرض نماز پڑھنے کھڑے ہوتے تھے تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے دونوں کندھوں کے برابر اٹھاتے ( رفع یدین کرتے ) ، اور ایسا اس وقت بھی کرتے تھے جب اپنی قرأت پوری کر لیتے تھے اور رکوع کا ارادہ کرتے تھے، اور ایسا ہی کرتے تھے جب رکوع سے سر اٹھاتے تھے ۱؎، بیٹھے ہونے کی حالت میں اپنی نماز کے کسی حصے میں بھی رفع یدین نہ کرتے تھے، پھر جب دونوں سجدے کر کے کھڑے ہوتے تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے اسی طرح، پھر تکبیر ( اللہ اکبر ) کہتے اور نماز شروع کرتے وقت تکبیر ( تحریمہ ) کے بعد پڑھتے
مرزا کا گھوڑوں کی دم والی احادیث میں دَجل
صحیح مسلم ایک ہی باب میں دو الگ الگ احادیث کو ایک بناکر مرزا فراڈیا بات گول کرتا ہے،
دورران نماز ہاتھ اٹھانے والی حدیث الگ اور سلام کیبعد والی الگ، دونوں کا آپس میں کوئی تعلق نہیں
پہلے والی حدیث میں صحابہ اپنی نماز پڑھ رہے تھے حضورﷺ تشریف لائے اور دوران نماز رفع یدین سے منع فرمایا
عن جابر بن سمرة ، قال: خرج علينا رسول اللهﷺ، فقال: " ما لي اراكم رافعي ايديكم، كانها اذناب خيل شمس، اسكنوا في الصلاة
ترجمعہ: دوران نماز حضورﷺ تشریف لائے ہمیں رفع یدین کرتے دیکھکر کہا تم یہ کیا جنگلی گھوڑوں کی طرح دم ہلا رہے ہو سکون سےنماز پڑھو
دوسری حدیث صحابہ حضورﷺ کی اقتداء میں نماز پڑھ رہے تھے آپ نے بعد سلام اختتام نماز ہاتھ اٹھاکر سلام کرنے سے روکا
عن جابر بن سمرة ، قال: " كنا إذا صلينا مع رسول اللهﷺ، قلنا: السلام عليكم ورحمة الله، السلام عليكم ورحمة الله، واشار بيده إلى الجانبين، فقال رسول اللهﷺ: علام تومئون بايديكم، كانها اذناب خيل شمس، إنما يكفي احدكم ان يضع يده على فخذه، ثم يسلم على اخيه من على يمينه وشماله
الگ مختلف احادیث کو ایک ہی کہہ کر بات گول کرنا مرزا کی دجالی
تین مختلف موضوعات کی تصریح مسلم کے باب سے ہوتی ہے
۱: سکون کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم (اس کو مرزا گول کررہا ہے)
۲: سلام کے وقت ہاتھ اٹھانے اور ہاتھوں سے اشارہ کرنے کی ممانعت
۳: اور اجتماعی طور پر پہلی صف کو مکمل کرنےکا حکم
نبیﷺ نے لاکھ کوئی عمل کیا مگر جب منع کیا تو منع ہوگیا
حضورﷺ نے اول خود سونا پہنا لیکن بعد ازاں منع قراردیا
پہلے گدھا حلال تھا مگر تبوک کے موقع پر حرام قرارادیا
پہلے احادیث لکھنے سے منع کیا مکر بعد ازاں اجازت دی
پہلے زیارت قبور سے منع فرمایا مگر بعد ازاں اجازت دی
یہ اڑ کہ صرف اک دفعہ ہی کیوں دس دفعہ منع کیوں نہ کیا
مرزے وھابی کی گمراھی کی وجہ صرف یہی ھٹ دھرمی
یہی ھٹ دھرمی ابلیس کا بیڑا غرق کرگئی سب عمل غارت
مرزا وھابی اللہ رسول کوغلط کہہ دے گا مگر خود کو نہیں
حضورﷺ نے شریر گھوڑوں کی مثال کیوں دی؟ اصل میں لفظ شریر سے مراد غیر پالتو یعنی جنگلی گھوڑا، دونوں میں فرق یہ ہے کہ پالتو سدھایا ہوا گھوڑا صرف ضرورتا دم ہلاتا ہے جبکہ برعکس جنگلی گھوڑا بلاضرورت بلاوجہ ہمہ وقت دم ہلاتا رہتا ہے، حضورﷺ نے کسی مصلحت کے تحت ضرورتا رفع یدین کیا مگر جب صحابہ اکرام کو بلاضرورت بلاوجہ کرتے دیکھا تو فرمایا یہ تم کیا جنگلی گھوڑوں کی طرح بلاوجہ دم ہلارہے ہو سکون سے نماز ادا کرو، جنگلی گھوڑوں کی ویڈیو نیچے
czcams.com/video/vwtLL8d8L_A/video.htmlا
ماشاءاللہ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مفتی صاحب ، اللہ عزوجل آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں ،
Masha allah ❤ subhan allah ❤ maslake aala hazrat zindabad ❤ ulma-e ahle sunnat zindabad ❤
❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
حضورﷺ نے شریر گھوڑوں کی مثال کیوں دی؟ اصل میں لفظ شریر سے مراد غیر پالتو یعنی جنگلی گھوڑا، دونوں میں فرق یہ ہے کہ پالتو سدھایا ہوا گھوڑا صرف ضرورتا دم ہلاتا ہے جبکہ برعکس جنگلی گھوڑا بلاضرورت بلاوجہ ہمہ وقت دم ہلاتا رہتا ہے، حضورﷺ نے کسی مصلحت کے تحت ضرورتا رفع یدین کیا مگر جب صحابہ اکرام کو بلاضرورت بلاوجہ کرتے دیکھا تو فرمایا یہ تم کیا جنگلی گھوڑوں کی طرح بلاوجہ دم ہلارہے ہو سکون سے نماز ادا کرو، جنگلی گھوڑوں کی ویڈیو نیچے
czcams.com/video/vwtLL8d8L_A/video.html
Allama saddam hussain sb plz apna num de dein kuch sawalat krne hein apse Ma sha Allah boht piyara andaz hai apka
03116367927
31:40 mufti shocked😂
آگے پیچھے تو تمہارے بھائی لوگ پانی پانی ہورہے ہیں وہ نظر نہیں آرہا؟
ماشاءاللہ۔۔۔ ھم تو پہلے ھی آپ کے انداز گفتگو اور قوت استدلال کے قاٸل ہیں ۔۔۔۔ لیکن اس گفتگو میں تو آپ نے کمال ھی کر دیا ۔۔۔۔ ایک ضدی اور کم فہم آدمی کو سمجھانا اونٹ کو موٹر ساٸیکل پہ بٹھانے سے بھی زیادہ دشوارھے۔۔ آپ نے امام المناظرین سے خوب اکتساب کیا ھے ۔۔۔اللہم زد فزد آمین
{وَ مَاۤ اٰتٰكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُۗ-وَ مَا نَهٰكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوْا: اوررسول جو کچھ تمہیں عطا فرمائیں وہ لے لو اور جس سے تمہیں منع فرمائیں تو تم باز رہو۔ } اس کا ایک معنی یہ ہے کہ رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ غنیمت میں سے جو کچھ تمہیں عطا فرمائیں وہ لے لو کیونکہ وہ تمہارے لئے حلال ہے اور جو چیز لینے سے منع کریں اس سے باز رہو اور اس کا مطالبہ نہ کرو۔ دوسرا معنی یہ ہے کہ رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ تمہیں جو حکم دیں اس کی اِتّباع کرو کیونکہ ہر حکم میں نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی اطاعت واجب ہے اور جس سے منع فرمائیں اس سے باز رہو ۔مزید فرمایا کہ اللّٰہ تعالیٰ سے ڈرو ،نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی مخالفت نہ کرواور ان کے حکم کی تعمیل میں سستی نہ کرو، بیشک اللّٰہ تعالیٰ اسے سخت عذاب دینے والاہے جو رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی نافرمانی کرے۔( روح البیان، الحشر، تحت الآیۃ: ۷، ۹ / ۴۲۹، مدارک، الحشر، تحت الآیۃ: ۷، ص۱۲۲۴، ملتقطاً)
Ye mirxa ka shagird ha adab kaha se hoga isma
Jo nabi pak s.a.w ka farman sunne ke bad bhii behas kry usse bat bhii nhii krni chahiye hazrat umar.r.a hote tou iska sar nhii hota
ہر من سنت پہ عمل کرتے رہے جب تک کہ منسوخ کا سنت فتوا نہ آئے جناب
یہ حقیقت ہے کہ عہدِ نبوت میں وحی الہی سے دوسرے احکامات کی طرح نماز کے احکامات کی تکمیل بھی تدریجاََ ہوئی۔ اوائلِ اسلام میں رفع یدین رائج تھا مگر بعدازاں شارع علیہ السلام نے اسے منسوخ کر دیا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی اتباع میں جید صحابہ کرام بالخصوص عشرہ مبشرہ صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے بھی رفع یدین ترک کر دیا تھا
لهذا بغیر رفع یدین کے نماز پڑھنا ہی افضل، اولیٰ اور مستحب طریقہ نماز ہے۔
اللہ کریم ہمیں تعصب، تنگ نظری سے اپنی پناہ میں رکھے۔ اور حق کو سمجھنے کی توفیق عطا کرے۔
منسوخ کب ہوا ۔ناسخ بعد میں آتا ہے تو منسوخ ہونا ثابت کردیں
Mufti sahab ❤❤❤
امام بخاری جز رفع الیدین میں لکھتے ہیں کہ جس نے گھوڑے کے دموں والی حدیث رفع الیدین کے منسوخ ہونے پر دلیل بنائی اسے چاہیے کہ اللّٰہ سے ڈرے کہ کہیں مجھ پر اللّٰہ کا عذاب نازل نہ ہو جائے
یہ کتاب امام بخاری سے ثابت ھی نھیں ھے اسکے مؤلف کی امام بخاری سے ملاقات کب ھوئ ھے ؟
@@mwkhan7031 ye bat ap hazrat mimbar sy tu ni byan karty 😂
@@Abdullahsarab بلکل بیان کرچکےھیں مگر آپ وھاں موجودناھوں توھماراقصور ھے کیا
36:10 یار اس بندے کا دماغ نھی ھے
جب نماز صحابہ پڑھ رہے تھے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا اور کسی جگہ کا نام نھی لیا کہ کہاں کرنا ھے اور کہاں نھی
تو اسکا مطلب ھے نماز کے درمیان والا منع فرما دیا
سورہ الانعام ۵۰ پڑھ لیجئے
یہ مکمل مکالمہ بھی بھیج دینا قبلہ
اور گزارش ہے کہ شیعہ لڑکی سے جو آپ کا مناظرہ ہوا
وہ ڈاٶنلوڈ نہیں ہوتا
کوٸ سیٹنگ درست ہوجاۓ تو کردینا
Itna tafsil se samjaya phir b ais bhai bhai ko samj nai aah rahi
In logoo ko ap nahi samja saktay .
وَحَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ فُرَاتٍ يَعْنِي الْقَزَّازَ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكُنَّا إِذَا سَلَّمْنَا قُلْنَا بِأَيْدِينَا: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، فَنَظَرَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «مَا شَأْنُكُمْ تُشِيرُونَ بِأَيْدِيكُمْ كَأَنَّهَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ؟ إِذَا سَلَّمَ أَحَدُكُمْ فَلْيَلْتَفِتْ إِلَى صَاحِبِهِ، وَلَا يُومِئْ بِيَدِهِ»
اگر صدام صاحب حدیث سے انکاری نہ ہوں ۔ اپنی کی ہوئی بات پر انکاری نہ ہوں تو ان پر رفع الیدین فرض ہو چکا ھے ۔ صحیح مسلم حدیث نمبر 862 پڑھ لیں ۔ اس میں گنجائش پیدا کر کے دیکھائیں
Janab Sufyan saori mudalis hain aap ko asool e hadith ka to pta ho ga he?
Yha ali mirza ka student kaha sy aya? 😅😅😅
Mirza ..bahar ..Aye toh ..kuch baat bane
Eng k student sb sy phly aqeeda e toohed py bt krty hn bki rafal ul yadain or noor o bashir ye bd ki btyn hn ...
"Allama" picks up anyone and presents them as Engineer Ali's students with planted objections ? lol
Mufti sahab aap agr kisi student ky sath hi bethy hoty to aap ki chenkhen nikal jati
جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہںوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گر پڑا تو واضح ہںو گیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سباء 14)
(اگر قبروں میں انبیاء، شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ قبر سے باہر جنوں کے سامنے نہ حلے جلے، نہ بولے اور جسم گر پڑا ان کو کیا ہںوا تھا؟)
نبی کے زندہ ہںونے کے باوجود منہ کے الفاظ
(سورة يوسف 67)
اور (یعقوبؑ) نے کہا میرے بچوں تم سب ایک دروازے سے نہ جانا بلکہ الگ الگ دروازوں سے داخل ہونا۔ میں الله کی طرف سے آنے والی کسی بھی (نقصان/مشکل) چیز کو تم سے ٹال نہیں سکتا حکم صرف الله ہی کا چلتا میرا کامل بھروسہ اسی پر ہںے اور ہر بھروسہ کرنے والے کو اسی پر(ایسا ہی) بھروسہ کرنا چاہیئے۔
(نبی/ولی کی موت کے بعد اسے دنیا کا کتنا پتا و کتنا تعلق رہتا؟)
(سورۃ البقرة 259)
محمدؐ اس شخص (نبی) کی مثال بتاؤ جو ایسی بستی سے گزرا جس کے چھت گرے پڑے تھے۔ اس (نبی) نے کہا الله اس بستی کو موت کے بعد دوبارہ پتا نہیں کس طرح زندہ کرے گا۔ بس پھر الله نے اس(نبی)کو سو سال کی موت دے دی پھر اسے دوبارہ زندہ کیا۔ تو اس(نبی)سے پوچھا کہ کتنی دیر تو اسی حالت میں رہا؟ تو اس نے کہا (مجھے پتا/معلوم نہیں) میں شاید ایک دن یاں دن کا کچھ حصہ ایسے رہا ہںوں گا۔ تو اسے بتایا کہ تو سو سال اس (موت کی) ہالت میں رہا اور (تیرے اردگرد کیا ہںوا تجھے نہیں پتا) اپنے کھانے پینے کی چیزیں(انگور/انجیر/عصیر)دیکھ اس میں زرہ بدبو نہیں (تازہ ہیں) اور اپنے گدھے (کی ہڈیاں) کو دیکھ۔ ہم تمہیں (دوبارہ زندہ کرنا)لوگوں کے لیئے نشانی/معجزہ/دلیل بنائیں گے۔ اور دیکھو ان ہڈیوں کی طرف ہم کس طرح انھیں سنوارتے اور ان پر گوشت چڑھاتے۔ پھر جب اسے پتا لگ گیا تو کہتا میں جان گیا کہ الله ہر چیز کرنے پر قادر ہںے۔
عاجزانہ سوال ہے جب حضور صلی علیہ وآلہ وسلم ساری زندگی رفع الیدین کیا تو کیا جب چھوڑ دیا تو اس عمل کو شریر گھوڑے سے کیو بیان کیا جو عمل نبی پاک نے کیا اس کو ایسا کیوں کہا
Is ka baab he tashoud men rafa yadeen na karna aap nay un ko mana farmea
یہ بندہ نہ سوال کرسکتے ھیں اورنہ ھی بات کرسکتے ھیں یہ کیسی گفتگو اور اصلاح کی باتیں گفتگو کا مزہ ھی ختم کردیاھے ایسے لوگ تو لاکھوں ھیں تو کیا سب کو پکڑ کے لائیں گے بحث کرنے گفتگو کرنی ھے تو پہر علم والوں کے ساتھ کریں تاکہ کچھ حاصل ھوجائے
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد اقصٰی سے اپنا قبلہ کعبہ کی طرف اللہ تعالیٰ کے حکم سے بدلا تھا آور جہاں اللہ تعالیٰ کا حکم آ جائے وہ اس پر عمل کرنا فرض ہو جاتا ہے لہذا مسجد اقصٰی کی مثال دینا سراسر غلط ہے
بڑے نہیں بیٹھتے تو پھر چھوٹے آگے آئیں گے
پہلے میں بریلوی تھا ایسے دلیل دیتا تھا اب الحمدللہ اللہ پاک نے ہدایت دی اب مسلک کا نہیں دین کا دفاع کرتا ہو اور حضور کا فرمان کا دفاع کرتا ہو
Ap rafa yadain krty hain?
Ashraf mubashra r khulfa.e.rashdeen sari zindage Nabi a.s K sath rahy hein en se trek.rafa ydain sabt kro
Mola Ali a.s se b Rafa ydain sabt Hai JB wo khleefa BNY thy
salam molana sahib Allah jaza dy ap ko ap k ilmo amal mn barkatain ata farma ay Ap ka andaz boht he piara hy
رفع الیدین فرض ہے 😂😂😂😂
Nice joke bhai sahab 😂🤦♂️🤦♂️
100 Alimau pe ek zalim bhari padhega
حضورﷺ نے شریر گھوڑوں کی مثال کیوں دی؟ اصل میں لفظ شریر سے مراد غیر پالتو یعنی جنگلی گھوڑا، دونوں میں فرق یہ ہے کہ پالتو گھوڑا صرف ضرورتا دم ہلاتا ہے جبکہ جنگلی گھوڑا بلاضرورت بلاوجہ ہمہ وقت دم ہلاتا رہتا ہے، اب حضورﷺ نے کسی مصلحت کے تحت ضرورتا رفع یدین کیا مگر جب صحابہ اکرام کو بلاضرورت بلاوجہ کرتے دیکھا تو فرمایا جنگلی گھوڑوں کی طرح بلاوجہ ہاتھ مت ہلاؤ اور سکون سے نماز ادا کرو
❤❤❤❤❤
حضورﷺکی بشریت تویقینی ہےلیکن نوریت توظنی ہے
Ye naujawan bilkul Sahi hy
نوجوان بلکل ٹھیک ہے
Is larkay ki halat pr Rehim arhay hai baton se bhi bechara bht jahil lag ra hai.
Mirza engineer ko shoq se sunny Waly Bilkul Aisy Dangar ban jaty Hain Mutlaq Jahil
Quran mein kahin nahi aya rafayadain ka hukam
خدا کا خوف کرو جابر بن سمرا والی حدیث کا قطعاً رفع الیدین کے مطلق ہے
Jo Hades pehly nmbr py byan kr rhy hain, uss me mna dikahen Bhai wo sirf start krty waqt ka aml ha... 😂
Hazrat mari guzarish hogi apsa
Ka ap inka kisi bhara ka sath munazara kal la!
ظالموں چالیس احادیث رفع الیدین کرنے کی ہیں اور کل دو ضعیف احادیث لے کے نماز کو بدل رہے ہو ظالمو
Apko kon mana karty hen ap karo
نبیﷺ نے لاکھ کوئی عمل کیا مگر جب منع کیا تو منع ہوگیا
حضورﷺ نے اول خود سونا پہنا لیکن بعد ازاں منع قراردیا
پہلے گدھا حلال تھا مگر تبوک کے موقع پر حرام قرارادیا
پہلے احادیث لکھنے سے منع کیا مکر بعد ازاں اجازت دی
پہلے زیارت قبور سے منع فرمایا مگر بعد ازاں اجازت دی
یہ اڑ کہ صرف اک دفعہ ہی کیوں دس دفعہ منع کیوں نہ کیا
مرزے وھابی کی گمراھی کی وجہ صرف یہی ھٹ دھرمی
یہی ھٹ دھرمی ابلیس کا بیڑا غرق کرگئی سب عمل غارت
مرزا وھابی اللہ رسول کوغلط کہہ دے گا مگر خود کو نہیں
امام بُخاری نہیں کرتے رفع الیدین کرتے ہیں یا نہیں
34:51 Aap ne kaha ke mola Ali ne bad me chod diya rafaidain wo hadees konsi hai plz batai
Point no. 8 wali hadees
*RAFA-YADAIN*
czcams.com/video/2sI73wlBbmk/video.html
czcams.com/video/prrQ9ucB_EA/video.html
Videos zarur poori dekhna
Pehli baath RAFA-YADAIN sunnat hai, farz nahi... aap karo na karo Insha Allah Namaz qubool ho jayega... lekin ye jo sara fasad hai ye *jhoota Mirza Junior* phelaya hai.. aur is jhootay ne is sunnat ko farz ka fatwa de diya hai. ( Nauzubillah)
2nd. Sahaba ne RAFA-YADAIN baghair bhi namaz ada ki hai, Hadees se sabit hai.. let me share some.
1. “Jabir b. Samura reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) came to us and said: How is it that I see you lifting your hands like the tails of headstrong horses? Be calm in prayer”( Sahih Muslim, Chapter 24 : The Command To Observe Prayer With Tranquillity, Also mentioned in Nasai, Abu-Dawood, Musnad Imam Ahmed, Tahavi).
According to Maulana Faiz Ahmed, this is a clear indication that tranquility is necessary in prayers rather than raising hands. He further explains that the Arabic phrase “Fi Salat i.e. In prayer” refers to the actions that are performed during the prayers rather then the ones at the start and at the end.
2. “Hannaad - Wakee' - Sufyaan - Aasim bin Kulaib -Abdur Rahmaan bin Al Aswad - Alqamah who said: Abdullah Bin Mas'ood (radhiyallahu anhu) said: Should I not perform with you the Salaat of Rasulullah (Sallallahu alayhi wa Sallam)?'He (Ibn Mas'ood) then performed Salaat and he did not raise his hands except in the beginning once.” (Tirmizi, Part 1 Pg 35, Abu Dawood, Part 1 Pg. 116, Nasai, Part 1, Pg 161, Mahla Ibn-e-Hazm Zahiri, Daara Qutni, Baheqi, Musannaf Abi Shaibah, Muatta Imam Muhammad, Musnad -e- Ahmad, Tahavi,)
This hadeeth has been termed as hassan by Imam Tirmizi and Ibn-e-Hazm has categorized it as sahih as mentioned by Hafiz Ibn-e-Hajr (AL-Takhlees al Hajr Ala Sharah Madhab, Part 3, p.g. 274)
3. “Abdullah Ibn-e-Umar reported: I saw Prophet (Peace Be Upon Him), When he started prayers he raised his hands upto the level of both shoulders….. And when he intended to do ‘Ruku’ and when he raised his head after ‘Ruku’ he did not raise his hands” (Sahih Abu ‘Awana, Book 2 Page 90, Musnad Humaidi, Part 2, Page 277)
Muhadith Abu Awana is among students of Imam Muslim [ra]. In his book he did research work on Sahih Muslim and collected more “sanads” for ahadeeth in Muslim. Imam Humaidi was the teacher of Imam Bukhari (Bustan-ul-Muhaditheen, 98, 95). As per Maulana Faiz Ahmed, Both these two very learned people have considered the hadeeth as sahih which is a clear evidence of authenticity of Tarke-Rafa Yadain.
4. “Narrated Al-Bara' ibn Azib: When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) began prayer, he raised his hands up to his ears, then he did not repeat.” (Abu Dawood, Part 1 Pg 116, Tahawi, Daara Qutni, Musannaf Abi Shaibah)
5. Abdullah (Ibn Mas'ood - radhiyallahu anhu) said: I performed Salaat with Nabi (Sallallahu alayhi wa Sallam), with Abu Bakr and Umar (radhiyallahu anhuma). They did not raise their hands except at the time of the first Takbeer in the opening of the Salaat. (Daara Qutni, Ibn- Adi, Bahiqi)
6. Narrated AbuHurayrah: When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) began his prayer, he raised his hands extensively. (Abu Dawood, Part 1 pg 116 ).
Maulana Faiz comments that this hadeeth only mentions about raising hands at the start of prayer and does not contain an indication of doing raising hands at the time of ruku that is the reason why Imam Abu Dawood [ra] includes this hadeeth in the appropriate chapter.
7. Hazrat Aswad, Reports: I have seen Hazrat Umar [rd] he raised his hands at the first takbeer and did not repeat. (Musannaf Ibn Abi Shaibah, Part 1, P.g. 237, Tahawi, Part 1, p.g. 133) This hadeeth has authentic chain and as per Hafiz Ibn-e-Hajr[ra] the chain is reliable (Ad-daraya, pg 152) Authentic as per the condition of Imam Muslim (Al Johar annaqi ala sunan Baheqi, part 2, p.g. 75) Authetic Chain (Umdat-ul-Qari Sharah Bukhari, Part 5 Pg. 273)Authentic as per Imam Tahavi (Tahawi, Part 1, p.g. 133 )
8. “Hazrat Ali [rd] use to raise his hands at the first Takbeer and he did not use to raise his hands after that” (Musannaf Abi Shaibah Part 1 p.g. 236,Muatta Imam Muhammad, Daara Qutni)
Imam Nasaai narrates ahadeeth in his book concerning rafa-yadain and then he adds a chapter after them with heading "abandoning of this (Rafa-yadain)". In this chapter he includes the hadeeth of Ibne-Masud (rd).
mosinif ibne abi shaiba hadees#2461
aLLama sahib in logon k sath faroe masail per kalam na karain jb ummat m aitkade harabian hn to us wakt in masail ko ly ker baithna chahiay
iske Aage ka video upload. Karo bhai
اسلام علیکم ۔۔۔ اللہ تعالٰی ہمیں مرزا جونیئر جھلمی کے فتنے سے بچاے ۔۔۔ آمین
جب احمد بن حنبل رح سے پوچھا گیا کہ رفع الیدین کے بغیر ہو جاتی ہے یا نہیں ؟
آپ نے جواب دیا کہ میں یہ تو نہیں کہتا کہ نماز نہیں ہوتی البتہ اسکی نماز ناقص تو ہے ۔
لیکن جسنے نہیں ماننا اسکا کچھ نہیں بننا
bhai imam ahmed bin hanmbal boht barry buzarg hn Allah on ka bhala kary magar Hazrat Abdullah suhabi hn or on sy boht barry ham to on k tareeqy py amal karain gy
bhai imam ahmed bin hanmbal boht barry buzarg hn Allah on ka bhala kary magar Hazrat Abdullah suhabi hn or on sy boht barry ham to on k tareeqy py amal karain gy
@@user-eq6vu7vf4e unsy sabit nhi h mry bhi.. imam ahmad bin humble imam abu daowd is hadees ko zaeif kehty hn
Ur ye Abdullah bin masood wli riwayt h imam tirmizi ny tirmizi ma likhi h but wo khud rafa ul yadain krty thy agr ye thk hota ti imam tirmizi khud b na krty