Caption ayatul kursi ka. AND NO ZIKR OF IT ANYWHERE. Muuslmaan jhoot kitna boltay hain dartay nahi Allah se ? SURPRISING... ONLY interested in revenue making 😮😢
ایسے ٹائٹل رکھنا جن کے بارے میں علامہ صاحب اس ویڈیو میں بات نہ کر رہے ہوں محض اس لیے کہ اس سے تمہارے ویورز کی تعداد بڑھے گی یقینا ایک جھوٹ ہے اور جھوٹ بولنے والے کی طرح تمہارے ساتھ سلوک کیا جائے گا۔ جہاں اچھی باتوں کا سننا اور اس پر عمل کرنا نیکی ہے وہاں جھوٹ بول کر نیکی کی طرف بلانا بھی گناہ ہے اور اس کے اجر میں اللَّه رب العزت سے سزا کے مستحق نہ ہو جاؤ۔
پلیز آپ مکی الحجازی کی ویڈیو میں اپنی مرضی کا فریم کیوں لگاتے جب کہ وہ سب سے مقدس مقام ہے جہاں بیٹھ کر وہ بیان کرتے پلیز میں آپ کو ریکویسٹ کروں گا کہ آپ مولانا مکیل حجازی کی ویڈیو کو اپنی مرضی سے ترتیب نہ دیں جب ان کی زندگی کا بیشتر حصہ مکرمہ میں گزرا جب کہ تم مولانا کی ویڈیو کو مقدس جگہ سے جدا کرکے اپنی مرضی سے ترتیب دے رہے ہو
آیت الکرسی کا تو کچھ نہیں فرمایا مولانا صاحب نے تم نے ہیڈنگ غلط کیوں دی عقل کم ہے یا ضرورت سے زیادہ ہے علماء کے بیانات کی تشہیر کے کچھ آداب بھی سیکھ لو اتنے بڑے بزرگ عالم کے بیان کو اس طرح جھوٹی ہیڈ لائن سے یوٹوب پر لگا دیا
Molvi Sahab....ALLAH key panah..,... Ok Sahab nay masjid say almost 2 lakh ka loan let's....Aur Baati main Apna ap ko dewalia show Kar Dey's Aur majisjid ka 2 lakh.....Allah Janay...
صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
اللہ علم میں اظافا فرماے
جزاک اللہ خیرا
Jazak Allah. 🏇
Sada kush raho. 🏇
🎉🎉
اللہ آپ کو جزاے خیر عطا فرماے
Ahla bat ka reshta khon sa ha jubka umhat k reshta khoni nahe lakin phir b ahla bat han
Ayatal kursi mein galtiyon ka zikr Nahi kiya
یو ٹوبر کی شرارت ہے مشہور وڈیوز کی ہیڈ لائن دے کر پیسے زیادہ کمانا چاہتا ہے دین اور علماء کا احترام نہیں ہے اسکو
Allah ka khauf kare likhte kuch ho zikar kuch hai
NS : jhoot bolte sara waqt guzarta hai.
K@@rizwanmallick4884
😊😊9😊😊😊
Caption ayatul kursi ka. AND NO ZIKR OF IT ANYWHERE. Muuslmaan jhoot kitna boltay hain dartay nahi Allah se ? SURPRISING... ONLY interested in revenue making 😮😢
میرے بھائی جھوٹے تھم نیل لگانے سے توبہ کریں
Allah ka khof karen tital men jhot lekh rahe ho kuch allah pak se dro
جناب آیات کرسی کے بارے میں بات تک نہیں کی زرا انصاف کریں دنیا فانی ھے آپ غلط بیانی نہ کریں
KW : yeh hazarat ki ghalati nahi. Yeh video banane wale ki ghalati hai. Iska maqsad rating hai. Jhoot bolne ki aadat ma’loom hoti hai!
Your main tile of this was Ayait-ul-Kursi but you didn't mention why?
User : Dhoka bazi, jhoot bolna, fitrat bun gayi hai. ‘Chhutti nahi munh se yeh kafir lagi hui!’.
Please heading wohi likhe jo ap batana chahte hai
Title Kch Bayan Kch Aesa Q Krty Hn G Ye Hazrat Ki Beadab😮Hy
Zakaat ka masla samjh nahi aaya
Making ji where is ayatollah cursi topic sorry please
Don't give wrong headline in this bayan there is no Ayatul Kursi masla discussed
D : ‘hasb e ‘aadat yeh ghalti hogaya!
Pehli bar suna k Quran nuqsan bhe kerta ha
ماشاءاللہ جناب مولانا محمد مکی صاحب کو خدا حفاظت سے نوازين
Title per dokha Allah ka dar karo
اس چینل کو بند کر دین یہ ٹایٹل پہ کچھ اور لکتا ہے اندر کچھ اور ہوتا ہے
Zahir khuch batin kuch isqadar bakawas kr raha ye molvi lekin saal mozoo pr nahi aaya
Bhai yeh video Maulvi Sb ne ni lgaie yeh mufa khor CZcams walay lgatay hain aur haram kamatay hain
SZ : yeh video banane wale ki ghalati ya hera pheromones hai. Isse sirf Rating se matlab hai.
ایسے ٹائٹل رکھنا جن کے بارے میں علامہ صاحب اس ویڈیو میں بات نہ کر رہے ہوں محض اس لیے کہ اس سے تمہارے ویورز کی تعداد بڑھے گی یقینا ایک جھوٹ ہے اور جھوٹ بولنے والے کی طرح تمہارے ساتھ سلوک کیا جائے گا۔ جہاں اچھی باتوں کا سننا اور اس پر عمل کرنا نیکی ہے وہاں جھوٹ بول کر نیکی کی طرف بلانا بھی گناہ ہے اور اس کے اجر میں اللَّه رب العزت سے سزا کے مستحق نہ ہو جاؤ۔
Acha kaam shroo kia hai. Yehi kaam reh gaya tha. Phoonka phanki
پلیز آپ مکی الحجازی کی ویڈیو میں اپنی مرضی کا فریم کیوں لگاتے جب کہ وہ سب سے مقدس مقام ہے جہاں بیٹھ کر وہ بیان کرتے پلیز میں آپ کو ریکویسٹ کروں گا کہ آپ مولانا مکیل حجازی کی ویڈیو کو اپنی مرضی سے ترتیب نہ دیں جب ان کی زندگی کا بیشتر حصہ مکرمہ میں گزرا جب کہ تم مولانا کی ویڈیو کو مقدس جگہ سے جدا کرکے اپنی مرضی سے ترتیب دے رہے ہو
Auatulkursi ka zikar....kider hy ..kch to shram krn title kch ander kch
آیت الکرسی کا تو کچھ نہیں فرمایا مولانا صاحب نے تم نے ہیڈنگ غلط کیوں دی عقل کم ہے یا ضرورت سے زیادہ ہے علماء کے بیانات کی تشہیر کے کچھ آداب بھی سیکھ لو اتنے بڑے بزرگ عالم کے بیان کو اس طرح جھوٹی ہیڈ لائن سے یوٹوب پر لگا دیا
Aap ko jhoot bolte hue sharm nhi aati
Molvi Sahab....ALLAH key panah..,...
Ok Sahab nay masjid say almost 2 lakh ka loan let's....Aur Baati main Apna ap ko dewalia show Kar Dey's Aur majisjid ka 2 lakh.....Allah Janay...