High alert for Karachi - Details by Adil Aziz Khanzada
Vložit
- čas přidán 11. 07. 2024
- High alert for Karachi - Details by Adil Aziz Khanzada
Subscribe News 247 Urdu for get updated about Latest news from Pakistan and around the world.
Follow us on social media:
Facebook: / news247urdu
Twitter: / news247urdu
Instagram: / news247urdu_
Disclaimer -
Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. There is no negative purpose and we share information for our audience in positive way.
Also subscribe our second channel:
/ @tazaweatherupdate
#BreakingNews #Pakistannews
سندھ حکومت سے ہمیں رتی برابر بھی کوئی امید نہیں یہ تو ہمارے ذخیرہ کردہ راشن بھی کھا جائیں اتنے برے ہیں ۔۔بس اللہ وارث ہے وہ رحم کرے گا ہم سب پہ
Yes you are right
جب راشن جمع کرلیں گے اور نشیبی علاقوں میں راشن ڈوب گیا ۔۔۔ سندھ حکومت کو کون سیریس لیتا ہے
سندھ حکومت نے پہلے کچھ کیا ہے ؟
جو اب کریں گے
میں کورنگی سے سندھ حکومت نے کوئ تیاری نہیں کی تیاری والی خبر بالکل جھوٹی ہے
حوالہ دیں خوف زدہ نہ کریں۔اللہ حافظ اور مددگار ھے۔
اللہ کریم ھی ھمارا ولی وارث ھے۔ روزی روٹی بھی اور موت بھی۔ سندھ حکومت اپنا آنچل بچائے 😢
افغانستان مسلسل 40 سال جنگیں لڑنے کے باوجود قرضدار ملک نہیں بنا
وجہ صرف ایک ہی ھے ملک کو چلانے والوں کا تعلق مساجد و مدارس سے ھے!
Ayennnnnn🤔🤔
😂😂😂😂😂😂😂🙉🙈
Afghanistan's infrastructures and any development in different fields is zero hence no any comparisons to Pakistan
افغانستان پاکستان اور امریکہ کی مدد سے چل رہا ہے آ ج بھی اس کی زیادہ تر ابادی دوسرے ملکوں پر بوجھ بنی ہے تو افغا نستان کیوں مقروض ہو گا
اللّہ پاک کے سوا کوئی نہیں ہے ھمارے ملک کا اور کراچی کا اللّہ پاک ھماری مدد فرمائے آمین ثم امیننننننننن اور ھمارے گناہ معاف فرما دے امیننننننننن ربّ العالمین 💯😭🙏😭
سندھ حکومت کا الرٹ ہے تو پُھس ہی ہوگی۔۔
Bilkul bakwas hai
Allah Pak asani frmaen ameen
Wese jitna daraya jata he uska 1% b nai hota. Bus Allah rehmat ki barish de
Karachi ki koitayare nahi ha sab ka allah wares hae😢
اللہ پاک کراچی کی اور ہمارے سب انسانوں کی حفاظت فرماے آمین
Allah Bohot bara he apni hifazat MN rakhy GA Kisi Ka mohtaj Nahi kry GA in sha Allah ,sindh hukumat KO apni position dikhani hogi awam Ka Dil jjtny liye
Allah sab se bara hy
عادل بھائی ہمیں حکومت کی بات پر کوئی یقین نہیں ہے آپ کی رپورٹ صحیح ہوتی ہے اور ویسے بھی اللّه پاک ہے نا سب بہتر ہوگا انشاءﷲ ابھی تو ہمارے سرجانی ٹاؤن کا موسم بہت خوبصورت ہے 😊
سندھ حکومت کی تو الله حافظ ہے
پہلے کیا کیا ہے سندھ حکومت نے جو اب ان سے الرٹ رہنے کی اُمید رکھیں
ـ
Log he sab kuch karen to hukomat kiya kar rahe hy lanat hy is ppp par
Allah sb pe reham kre ameen
No need food stock it is karachi no heavy rain
Shershah k road or Gali bahut kharab hai Gautar khule hain sab Barisho me bahut masla hota hai please Hal nikala
Asalam o Alaikum sir germi h Lekin Hawa Cali h or Allah pak hum sub pr Karam fermayga InshaAllah Ameeen
YhaAllha Maddat Ferma R Kabul Fermana Ammen Summa Aameen YhaRabbul Alamein
❤❤ALLAH KHAIR KERAY ALLAH REHEM KERAY❤❤
Allah Pak rahem kare ameen
North Karachi ke bade chhote nale koi bhi saaf Nahin Hai sab bhare hue vahi Pani ghar mein dakhil hokar TaBahi maca aaega 😭😭😭😭😭
Allah pak reham farmy Pakistan/ pure dunya par🤲
Allah Pak Rehmat Wali Barish Dey Karachi Mein
Or karachi KO apney Hifzo aman Mein Rakhay
Ameen
Sindh Government Ka Drama WARR GIYA.
Allah khair kare bhai
Bhai ye log hr br taiyari krty hen Masha Allah phir 5 mint ki barish m inki oqat dekh jati hy
بارشِ نہ ہو کوی بات نہیں پر موسم ٹھنڈا رہے
السلام علیکم خان دادا صاحب ہمارے ہاں نارتھ کراچی سیکٹر تھری کے اندر تمام نالے ابھی تک ایسی کی ایسی بھرے ہوئے ہیں کوئی صفائی ستھرائی نہیں ہے ان کے چیک کرواتے ہیں یہاں پر روڈ ٹوٹے ہوئے ہیں اور اتنا بیڑا غرق ہوا یہاں کے نالوں کا بیا کے دیکھیں اپ
Ham lachar ka Allah Malik h thank you Bhai information deny kliye
Thori se barish m hi humary ghr K samny pani JAMA ho jata hy
Well surjani town can handle severe rains no urban flooding in here
In'shaa-ALLAH Kuch NH hoga rehmat ki dhair sari barishen bhi Hongi or koi tabahi bhi NH Hogi .. Sindh hokumat ko ALLAH pochygaaa Ameen ...
ہمارے علاقے میں کام ہی کام ہیں
Allah pak hum sub py APNA Karam kar Ameen suma Ameen
Allah kareem hamara malik he
ووٹ لیتے ٹائم انکو عوام تو یاد اجاتی ہے لیکن جب عوام کی مدد کرنی ہو تو کوئ ایک کارکن یا عہدےدار سامنے نہی آتا
سندھ حکومت کو چاہیے کہ ایک مہینے کی تنخواہ دلوا دیں
Sindh govt totally fail 😢😢😢
People were killed 🙏😭😰😨
Baki kohi tayaari nhi hai Allah kud hifazat kare
یہ بس منہ کی کہتے ہیں کرتے کچھ بھی نہیں کرتے پکوڑے اور جلیبیاں کھانے جاتے ہیں جہاں ان کا علاقہ ہوتا ہے وہاں پانی کا ایک قطرہ نہیں ہوتا اور کہتے ہیں کہ سب کنٹرول میں ہیں یہ مزے لے رہے ہوتے ہیں اور باقی پورا کراچی اپنی جان کو ہتھیلی میں لۓ ہوتا ہے یا اپنی جان سے جاتا ہے ان کو کوئ پروہ نہیں ہے عوام کی😢😢😢😢
کراچی والے اپنی مدد آپ کے تحت ذندگی گزار رہے ہیں اس میں سندھ حکومت کی کوئ کارکردگی نہی ہے بھیا جی ۔۔۔۔ سندھ حکومت چور ہے چور تھی چور ہی رہے گی بھیکاری کہیں کے 😡😡😡 اللّہ پاک نشیبی علاقوں میں رہنے والوں کی مدد فرماۓ آمین 🤲
AP Peseey Bhi Hona Caheaay B's Ji Friend Good Allah Good
یہ اللّه پاک کے کام ہے اس میں دخل اندازی نہ ہی کرو تو بہتر ہوگا کیوں کے غیب کا علم اللّه کو ہے بس یہ ہمارا ایمان ہے ❤
Sirf apni pockets bharne k liye ready hen
ALLAH rehm krega wahi khilane wala hy
السلام علیکم
عادل بھائی ہم سب کو اللہ تعالی سے خیر کی دعا کرنا چاہیے
اللہم صیبا نافعا
عادل بھائی روز کے کمانے والے کیسے جمع کریں گے
اللہ تعالی اپنی تمام مخلوق جن و انس چرند پرند سب کی اللہ تعالی اپنی مخلوق کی حفاظت فرمائے
اور اس بارش کی شر سے سب کو محفوظ رکھے
امین
Allah Karen Lahore mein bi hun pure Pakistan mein hun
سندھ حکومت نے بلکل صحیح کاہے کہ ان کی تیاری ہے۔ انھوں نے اپنے لئے راشن اور دوسری چیزیں جمع کر لیں ہیں۔ مزید یہ کہ بارشوں کے بعد امدادی سامان بھی جمع کر نے کی تیاری ہے۔
TV anchors must ask get it confirmed from Karachi Met office then give advice but first must get it confirmed from Met office of Karachi
Allah reham farma Aameen.....
Nahi
Han bulkul ❤❤❤
Government simdh zabni jama kharch wo kuch nahi kerty
For God sake better to wait instead of creating panic
Sindh hakoomat ko apney oper confidence hai k agar thori zyada barish hui to pani nahi niklna poora mahina es liey gharo main raho
ALLAH KARIM KARAM KRE SHORT VIDEO/INFORMATION ACHI LAGI ZABARDAST ❤
Allah ho maan sansani nh phela
Mera Rab raziq hai Jo hoga sab behtar hoga
Wow In Sha ALLAH Hojaye Aafiyat k sat Lekin buhat zyada Barish ho Karachi Mei In Sha ALLAH aameen sum aameen ♥️
Allah always keeps Karachi safe and sound inshaAllah
Safe and sound nahin rakhta Allah naraaz he
Jo log keh rahay hain k nahi hoty barish or ye log sirf dara rahay hain, to bhai allah se daro, allah na karay ager aisy situation hogae to sab se pehlay aap khud bhi apni family k leye pareshan horahay hongay
inshallah Barish hogi or toofani hogi wrna nhi hogi
Ya Allah rham wali Barish Karen
ہم نے 77 کی بارش دیکھی ہے ہم نے 91 کی بارش دیکھی ہے ہم نے 67 کی بارش دیکھی ہیے پھر بھی کراچی موجود ہے اللہﷻ کی طرف سے اگر کچھ نہ ہوا تو کچھ نہیں ہوتا بارشیں تو ہر سال ہوتی ہیں یہاں تو طوفان بھی آکر ٹل جاتے ہیں بس اللہﷻ کا کرم ہونا چاہیے
In Sha Allah ,SB bhter ho ga ,rahmat wali Barish ho gi
کوئی۔ کراچی نہیں ڈوبے گا دو دن میں سارا کراچی صاف ھو جائے گا صرف مثوات میں پانی رہے گا
نہیں ایسا نہیں ہو سکتا حکومت نے کوی انتظام کیا ھو لوگوں کو اپنی مدد آپ کرنی ہو گی
Sindh hukoomat thuss Allah hamara walee or waris ho Ameen
سرجانی ٹاؤن KDA پہ بارش کے بعد 2023 میں یہ صورت حال ہوئ تھی کہ two way روڈ دریا کا منظر پیش کرتے ہیں 15منٹ کی بارش سے علاقے کاحال بگڑ جاتا ہے
جب تک پیپلزپارٹی کی سندھ میں حکومت ہے یہ کراچی والوں کا کبھی اچھا نہیں ہوسکتا
آج بھی کراچی کے نالے کچرے سے
بھرے ہیں
بالکل بھی نہیں
Allah rehman h
وعلیکم السلام ،۔بھای عادل پہلی بات تو یہ کہ ایسی بارشیں ہم ازل سے دیکھتے آرہے ہیں اور ایسا کچھ بھی نہیں ہو رہا بس" ہمارے ہاں کا سسٹم خراب ہے" جسکی وجہ سے ہمیں پریشانیاں اٹھانی پڑتی ہیں آگے الللہ مالک ہے
❤
Nahi bilkul
Hamesha hi tayari Hoti h magat jab Barish Hoti h th Sindh hakumat nakaam Hoti h hum Karachi walo ka Allah hi h bus duwa kare ke Allah Karachi walo ko Apne hifzo amaan me rakhe ameen
السلام علیکم . بہت دکھ کی بات ہے کراچی میں کوئی کسی کسی کا کوئی کام نہیں ہوا صرف چور بازاری اور لوٹا ماری ہو گئی ہے اچھے لوگ حکومت میں ہمیں تو بالکل امید نہیں ہے کہ یہ لوگ کراچی والوں کی خدمت کریں گے
ہمیں تو نہیں لگتا
Very informative
Hum tayar hay laykin barish to aay
میں لائنزایریا کی رہائشی ھوں یہاں پر سندھ حکومت نے کوئی کام نھی کیا نالوں کی صفائی گٹروں کی صفائی کچھ نھی
دبئی جیسے شہر اور چائنا جیسے کو بارشوں میں ڈوبتے ہوئے نہیں دیکھا تونے ۔
سندھ گورنمنٹ سندھ کی جان چھوڑ دے بس اتنا سا کام کر دے تو انشااللّٰہ سب ٹھیک ہوجائے گا
Humny last week wali Barish dekhi hy road tu hy he Nahi ab jahn new road bnae thy 😅😅😅😅
اتنے بھاری بھرکم بجلی کے بل پھر نیکی بعد ہمارے پاس تو اتنے پیسے نہیں کہ ہم ایک مہینے کا راشن خرید لیں
Allah malik he sb ka hakomat to lot rahi he aawam ko bs.gareeb tabqe k to boht bure halaat hn
ارے برادر اپ بھی تو جانتے ہیں سندھ حکومت کی تیاری بیچاری مظلوم یہ عوام بھی جانتی ہے اپنی مدد اپ کے تحت ہم خود سے تیاری کر لیں ہم کراچی والے لکڑی کی کشتیاں بنا لیں جس میں دو تین بندے سفر کر سکیں
Donot create turmoil between public
شمسی سوسائٹی الفلا سوسائٹی روایان سوسائٹی شاہ فیصل ٹاؤن ساری جگہ گٹر بہہ رہے ہیں جو ملیر بائی پاس بن رہا ہے وہاں پر مٹی ڈال کے لائنیں چوک کر دی گئی ہیں جس کی وجہ سے سارے شاہ فیصل ٹاؤن کے گٹر بہہ رہے ہیں ابھی یہ صورتحال ہے تو جب بارش ہوگی تو کیا ہوگا
Rashan ka zima allah pak ke pas he
سرجی۔رحم۔یارخان۔بارشں۔ہوگی۔جل
Sab se pehly mjy ue btaen k hukumat na kon kon se nalay saaf krwa dea hain
اس وقت متحدہ تھی اب پی پی ھے انشا اللہ اب وہ صورت حال نھیں ھوگی وسیم. دختر تو کام ھی نھین کرتے تھے
Allah ka hukum.say koi noqsan nahe hoga inshallah
Hamain k c hokomat se koi umeed ni bus inko vot chaye hoty he tab hi awam yad Ati he hum to bus Allaha Tala se hi umeed karty he or Allaha hi he jo hamari har moshkil ko Sony ga warna k c se koi tawqo ni