Jamaat-e-Islami Protest Ended?? Hafiz Naeem-ur-Rehman Big Announcement | Public News

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 9. 09. 2024
  • Jamaat-e-Islami Protest Ended?? Hafiz Naeem-ur-Rehman Big Announcement | Public News
    #jamateislami #jamatislami #hafiznaeemurrehman #naeemurrehman #islamabad #dchowk #dharna #ptidharna #protest #publicnews #breakingnews #publictv
    Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.
    Our Social Media Handles
    Website: www.publicnews.com
    CZcams: / @publicnewspk
    Facebook: PublicNewsDotCom
    Twitter : PublicNews_Com
    Tiktok: www.tiktok.com/@publicnewsdotcom
    Instagram: publicnewsdotcom
    Live streaming: / publicnewspk
    #Pakistan
    #PublicNews
    #BreakingNews
    #PublicNewsLive
    #PublicTV
    #LatestNews

Komentáře • 1K

  • @user-eo3od1kr1r
    @user-eo3od1kr1r Před měsícem +45

    ماشاءاللہ 2 روپے مزید بجلی مہنگی ہونے کے بعد دھرنا ختم سب اپنے اپنے ہدف پورے کرلیے

    • @fazalsubhan8634
      @fazalsubhan8634 Před měsícem

      صاحب آ پ تو ایک دن بھی دھرنے کیلئے تشریف نہ لائے۔ لکھنا تو آ سان ھے

    • @haroonsab3810
      @haroonsab3810 Před měsícem

      Dharne mein marna to awam ko parta ha but abaad siyasatdan hote hein, sbapni jebo k liye nukalte hein

  • @shahidrafiq1035
    @shahidrafiq1035 Před měsícem +10

    انشاءاللہ جس کی گھر والےنہیں مانتے انکے وعدوں پر کوئی اعتبار نہیں ایک اور دھوکا 2روپے بجلی مہنگی ہوگئی زندہ باد

  • @mazadsajid5912
    @mazadsajid5912 Před měsícem +73

    آج ہی بجلی کی قیمت میں کمی کے بجائے اصافہ زندہ باد جماعت اسلامی

    • @yasirnaeem8498
      @yasirnaeem8498 Před měsícem +2

      Inko b commission mil gaya

    • @user-bd9lw2sf1c
      @user-bd9lw2sf1c Před měsícem

      Haram khoro munafiqo soch samj kr comment Kya kro​@@yasirnaeem8498

    • @ShahidSHAHID-fv1bb
      @ShahidSHAHID-fv1bb Před měsícem

      😆

    • @Khobib-m8b
      @Khobib-m8b Před měsícem

      😂😂😂😂😊😊😊

    • @fazalsubhan8634
      @fazalsubhan8634 Před měsícem +2

      جناب بجلی کا مشکل صرف اکیلے جماعت اسلامی کا نھیں ھے بلکہ یہ آ پکا بھی ھے۔ 25 کروڑ عوام کا ھے ۔ آ پ کیوں نھیں نکلے آ پ پا کستانی نھیں

  • @muhammadafzalkhan9636
    @muhammadafzalkhan9636 Před měsícem +50

    انہیں کے کہنے پر آ ئے تھے اور ھم ان ھی کہنے پر جارھے ھیں ٹائم لے لیا وعدوں پر

    • @user-cw5xs4lb6o
      @user-cw5xs4lb6o Před měsícem

      حکومتی ٹیم کا 😭😢😢 دیکھا حافظ نعیم الرحمن الرحیم 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

    • @user-cw5xs4lb6o
      @user-cw5xs4lb6o Před měsícem

      حافظ سب کا محافظ 😂😂😂😂😂

    • @user-cw5xs4lb6o
      @user-cw5xs4lb6o Před měsícem

      حل صرف جماعت اسلامی پاکستان

  • @MunirCh-hl4qu
    @MunirCh-hl4qu Před měsícem +24

    حافظ نعیم الرحمن صاحب نے کہا تھا کہ مذاکرات کے ساتھ دھرنا جاری رہے گا جب تک بجلی کی قیمت کم نہیں ہو گی دھرنا جاری رہے گا اب دھرنا تو وٹ گیا

    • @Romania7074
      @Romania7074 Před měsícem +1

      😂😂😂

    • @mairajabeen4290
      @mairajabeen4290 Před měsícem

      Jab hahumt na Sara mutalbat man liyaaa likh kar diyaa pir kiyaa dharna banta tum log sirfff ghar bath kar Bata kar sakta hon Kitna logo na garmi me dharna ko kaamiyab banyaa ohhhh Nazar nyi ata bass bak bak bak or Kuch nyi,,😡

    • @QariAkmalSultani
      @QariAkmalSultani Před měsícem

      ​@@mairajabeen4290بجلی مہنگی کروا کر مطالبات کامیاب 😅😅😅😅😅😅😅😅ہوئے

    • @user-rw4mz3vy9y
      @user-rw4mz3vy9y Před měsícem

      ​@@mairajabeen4290to electric sasti hogae kya ?

    • @mairajabeen4290
      @mairajabeen4290 Před měsícem

      @@user-rw4mz3vy9y yes

  • @chaudhryjd9230
    @chaudhryjd9230 Před měsícem +1

    باہمی مذاکرات سے مسائل کا حل تلاش کرنے میں کامیابی حاصل ھوتی ھے، جماعت اسلامی ایک محب وطن اور تعلیم یافتہ افراد کی جماعت ھے، ان شاءاللہ عوام کے لئے مثبت اثرات سامنے ائیں گے۔

  • @AnwarUzzaman-cf7yo
    @AnwarUzzaman-cf7yo Před měsícem +24

    قزاق ہیں رشتے میں راہ نما جدا ہوا جدا ہوا
    ۔۔۔۔۔اناللہ وانا علیہ راجوں۔

    • @Khobib-m8b
      @Khobib-m8b Před měsícem

      😊😊😊😊😊

    • @fazalsubhan8634
      @fazalsubhan8634 Před měsícem

      لفظ غلط لکھا۔یہ لفظ علیہ نھیں بلکہ ( ا لیہ ) ھے

  • @dostkhan8026
    @dostkhan8026 Před měsícem +41

    بہت افسوس ہے کہ عوام کو اس ساون کے حبس میں ہلکان کرا کر صرف وعدہ فردا پہ ٹال گیے.. پاکستان میں ایفائے وعدہ کی رس. ہوتی تو آج ہمراہ یہ حالت ہوتی....

  • @user-cm2lw7xb2t
    @user-cm2lw7xb2t Před měsícem +17

    یہ قوم 75 سال سے وعدوں پر جی رہی ہے۔
    وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو گیا۔

  • @nadeemriaz8021
    @nadeemriaz8021 Před měsícem +14

    گرفتار کارکنوں کی رہائی کونسا کارنامہ ہے ؟ وائسرائے پاکستان محسن نقوی اور عطاء اللہ ٹر ٹر سے ملاقات کے دوران مزید بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ، ماشاءاللہ بہت عمدہ کامیابی ہے ،

    • @fazalsubhan8634
      @fazalsubhan8634 Před měsícem

      آ پ بھی کچھ پسینہ گرمی بر داشت کریں۔بیٹھ کر پنکھے کے نیچے لکھنا تو مشکل نھیں آ پ نکلیں ھم دیکھیں گے

    • @ameenshad6081
      @ameenshad6081 Před měsícem

      s😂

  • @RehanaAnjum-id2zw
    @RehanaAnjum-id2zw Před měsícem +5

    اپ کا دھرنا مذاکرات کے ساتھ ساتھ جاری رہے گا جب تک مطالبات پر عمل نہ کیا جائے
    یہ سب باتیں باڑھ میں گئیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

  • @cutebaby6852
    @cutebaby6852 Před měsícem +12

    وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو گیا ،
    عوام جب تک متحد ہو کر ان کا گریبان نہیں پکڑے گی ،کچھ بھی ٹھیک نہیں ہونا

  • @muhammadzaman5931
    @muhammadzaman5931 Před měsícem +19

    پوچھنا یہ تھا کہ فری گاڑیاں فری پیٹرول اور فری بجلی ولے مطالبے کا کیا بنا

  • @muhammadabdullah820
    @muhammadabdullah820 Před měsícem +44

    دھرنا ختم
    بجلی کی قیمت میں ڈھائی روپے کا اضافہ

    • @kamran8102
      @kamran8102 Před měsícem

      Lanat hai jamat e Islami walon par..inhi ny bhi muk muka kar lia

    • @waheedanjum8296
      @waheedanjum8296 Před měsícem

      ایتھے رکھ ناں

    • @RealTalk-cd5cx
      @RealTalk-cd5cx Před měsícem

      یہ انہی کے لیے ہی بڑھے ہیں

    • @Khobib-m8b
      @Khobib-m8b Před měsícem +1

      😮😮😮😮

    • @ramishsandhu4098
      @ramishsandhu4098 Před měsícem

      @@kamran8102 lanat ha teri nasal pr ay jahil insan

  • @SalmanKhan-xi2et
    @SalmanKhan-xi2et Před měsícem +10

    اشرافیہ کی فری بجلی فری پیٹرول فری ٹرانسپورٹ ختم کرنا بھول گئے

  • @NawazHaider-im5ti
    @NawazHaider-im5ti Před měsícem +12

    کوئی حکومت کی مجبوری نہیں کیونکہ انہوں نے ہی آئ ایم ایف سے ۔۔ دوسرے ممالک سے اور ملکی بنکوں سے قرض لیے ۔۔۔۔ اور کھا گئے ۔۔۔ لندن دبئی ۔۔۔ اور دنیا میں جائیدادیں بنائیں
    لولی پاپ ۔۔۔ لولی پاپ ۔۔۔۔ لولی پاپ

    • @faizmuhammad1210
      @faizmuhammad1210 Před měsícem

      دنیا میں ایسی قوم نہیں دیکھی جو آئی ایم ایف سے قرض لے کر اپنے ڈاکوں لیڈروں کو عیاشیاں کرواتی ہو، صرف پاکستانی قوم ھے

  • @bilalakhtar2546
    @bilalakhtar2546 Před měsícem +7

    جماعت اسلامی کا کردار اگر مجاہدانہ ہوتا تو جماعت سکڑنے کے بجائے پھیلتی، لیکن جماعت وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے کی عادی ہے

  • @MuhammadSajjadabbasi-dd5zr
    @MuhammadSajjadabbasi-dd5zr Před měsícem +6

    بہت افسوس ہوا۔عوام کو اس گرمی میں خوار کرنے کا

  • @Ibrahim920
    @Ibrahim920 Před měsícem +8

    اپ لوگوں نے مذاق کیا ۔

  • @user-yn9oi4py4s
    @user-yn9oi4py4s Před měsícem +8

    بجلی 3روپے اضافی ہوا اور دھرنا ختم کر دیا

  • @meriumeed4141
    @meriumeed4141 Před měsícem +25

    جمعاعت اسلامی ہمیشہ وکٹ کے دونوں طرف کھیلتی ہے ان کا اپنا کوئی نظریہ نہی

  • @jamilrao3756
    @jamilrao3756 Před měsícem +47

    دھرنے کے بعد مطالبات کو ماننا حکومت کی نااہلی ھے۔

  • @rkjatoi7067
    @rkjatoi7067 Před měsícem +14

    Jamaat e neelami 🙏

  • @haidermukhtar8968
    @haidermukhtar8968 Před měsícem +10

    لینا دینا خاک محبت پاک بڑے فرما گئے ۔

  • @user-ri5vt4hr2z
    @user-ri5vt4hr2z Před měsícem +21

    جماعت اسلامی کے لئے:
    وعدہ فردا
    اور قوم کے لئے بجلی مزید اڑھائی روپے مہنگی۔
    مبارک ہو دھرنے والوں کو!
    دھرنے کا شوق پورا ہوگیا۔
    بہتر تھا کہ اس دھرنے پر جو خرچہ کیا گیا ہے،
    دھرنا دینے کی بجائے،
    یہی رقم دوچار غریبوں میں تقسیم کردی جاتی۔

  • @ghulamfareed3933
    @ghulamfareed3933 Před měsícem

    نعیم الرحمن صاحب کو اللہ تبارک و تعالی سلامت رکھے امین

  • @user-qu4fv8zq2h
    @user-qu4fv8zq2h Před měsícem +12

    بندروں نے بندروں کا ساتھ دینا تھا

  • @wasimhassan2471
    @wasimhassan2471 Před měsícem +2

    اسٹیبلشمنٹ کے کارندوں کو قوم پہچان چکی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂❤

  • @muhammadafzalkhan9636
    @muhammadafzalkhan9636 Před měsícem +26

    شیم شیم فارم 47 کو مان گئے جماعت اسلامی

  • @hasnatmalik2674
    @hasnatmalik2674 Před měsícem +2

    جس طرح ھر ایک کو مھلوم تھا کہ دھرنا ختم ھونا ھے
    اس ھی طرح۔ پیشگی اطلاع دی جا رھی ھے کہ کچھ ۔نہیں ھونے والا

  • @sdaqatalisdaqatali2999
    @sdaqatalisdaqatali2999 Před měsícem +3

    بس پاکستان میں کمیٹی کمیٹی کیھلناہے اورہوگا کچھ بھی نہیں

  • @inamkazmi2017
    @inamkazmi2017 Před měsícem +2

    حکومت کمیٹی کمیٹی کھلنے کی عادی اج تلک کوی کام جو کمٹی کمیٹی کے نتیجہ نکلا ہو یہ صرف وقت پاس کرنے کے لیے ہوتا ہے

  • @animegamer7552
    @animegamer7552 Před měsícem +42

    بنگلہ دیش میں جماعت جیل سے رہا ہوگئے اور یہاں اس فیصلے کے بعد جماعت عوام سے ازاد ہوگئی😅

    • @user-cm3eu3hj5v
      @user-cm3eu3hj5v Před měsícem +1

      Yes correct .drama

    • @ahsankhan8179
      @ahsankhan8179 Před měsícem

      Beshak

    • @MubarikHussain-jd7ps
      @MubarikHussain-jd7ps Před měsícem

      😂😂😂😂😂😂😂

    • @Khobib-m8b
      @Khobib-m8b Před měsícem

      😂😂😂😂😂😂

    • @NaeemAhmad-zz2um
      @NaeemAhmad-zz2um Před měsícem

      گرنمنٹ ان کو لائ تھی اور اب واپس لے کر جا رہی ہے یہ تو صرف عمران خان کے اشو سے کچھ دن ان کو سستانے کیلیے وقت درکار تھا وہ جے یو آئ نے سہولت کاری مہیا فرما دی

  • @IsmailKhan-hg8nc
    @IsmailKhan-hg8nc Před měsícem +18

    جماعت اسلامی کسی بھی وقت اور کسی بھی کیلئے B ٹیم کا کردار ادا کر نے کے لئے تیار

  • @abadathussain2837
    @abadathussain2837 Před měsícem +13

    75 سال ہوگئے ہیں یہ حکومتیں وعدے کرتے ارہے ہیں عوام کے ساتھ ایک اور وعدہ صحیح 200 یونٹ کا تو ریلیف مل گیا عوام کو ماشااللہ ماشااللہ 200 یونٹ تک بل نہیں اتا اب نیا وعدہ دیکھتے ہیں یہ بھی انشاء اللہ تعالی پورا ہو جائے گا

    • @nasimtaqi7934
      @nasimtaqi7934 Před měsícem

      کیا بکواس ہے۔اپنی مراعات فوراً ختم کرنا تھا اسمے کیا problem تھا؟

    • @faizmuhammad1210
      @faizmuhammad1210 Před měsícem

      یہ منافقوں کا ٹولہ ھے جماعت اسلامی کی کسی بھی شق پر عمل نہیں کریں گے صرف وقت کو دکیھل رہے ہیں ان کا تو ایک ایک دن قیمتی ھے روزانہ اربوں کھربوں کی کرپشن کرتے ہیں

    • @faizmuhammad1210
      @faizmuhammad1210 Před měsícem

      75 سالوں سے عوام بھی ان ہی کے نعرے مارتے ہیں ، عوام بنگلہ دیش کی زندہ آباد ،

  • @user-di6fz9kb7i
    @user-di6fz9kb7i Před měsícem

    اللہ کرے کہ حکومت اس پر قائم رہے... جب بھی کوئی جلسہ جلوس یا دھرنا ھو تو کمیٹیوں پر کمیٹیاں بن جاتی ھیں پھر سالوں سال اس پر عمل درآمد نہیں ھوتا

  • @malikharoon7376
    @malikharoon7376 Před měsícem +3

    2.54 روپے یونٹ بجلی مہنگی کروا کے دھرنا ختم ۔ یہ تھا عوام کے لیے ریلیف

  • @jehanzebkhan3010
    @jehanzebkhan3010 Před měsícem

    پاکستان میں اقدامات ہوتے رہتے ہیں 47 سے اقدامات جاری ہیں اور جاری رہینگے

  • @industriallinkservices6635
    @industriallinkservices6635 Před měsícem +5

    کیا ایکٹنگ ہے حافظ صاحب کی

  • @user-xg3uf7wk4t
    @user-xg3uf7wk4t Před měsícem

    Kaash Hafiz sahab jamate islami ho aur qanoon BHi Islami ho to maza aa jaye

  • @techno_Lite9243
    @techno_Lite9243 Před měsícem +7

    فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے قیمت میں 2 روپے 56 پیسے کا اضافہ، نوٹیفیکیشن
    بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جون 2024ء کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، نوٹیفیکیشن
    فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کیا گیا اضافہ اگست 2024ء کے بلوں میں نافذ ہوگا، نوٹیفیکیشن

    • @ranatanveer2558
      @ranatanveer2558 Před měsícem

      80%Ipps chor, nwaja, shbajja dako league awr in k front men k hayn, in ipps ko arbon, kharbon ropaiy bgair single unit bijli paida kiye capacity payment k Naam per ghreeb awaam ki jaibon per daka mara ja Raha hay. JI Ata Tararr, awr Mohsin Naqvi ki nauserbaazi ka shikaar ho gae hay. In jaisay characterless actors k wadon per aitibaar koi Aql o shaoor say mahroom he kar sakta hay. 🙋👎👎👎

  • @shaheensarvershaheensarwer3850

    Hafiz saahib gazab kya tere waddy pa eatbar kya ,sari ummar tera intezar kya.

  • @ghulamfareed3933
    @ghulamfareed3933 Před měsícem

    جیو شیر کے بچے اللہ تجھے سلامت رکھے امین ثم امین

  • @ArshadMehmood-ry7dt
    @ArshadMehmood-ry7dt Před měsícem +8

    حافظ صاحب یہ دائیں بائیں تو ٹاؤٹ ہیں یہ کیا کریں گے۔ یہ کوئی عوامی نمائندے نہیں

  • @MylovelyChild-zr9rm
    @MylovelyChild-zr9rm Před 4 dny +1

    Hafiz Naeem ur Rehman is our last hope

  • @haroonytube
    @haroonytube Před měsícem +3

    جس طرح ہائی وولٹیج کو کنٹرول کرنے کے لیے اسٹیبلائزر کا استعمال کیا جاتا ہے اسی طرح جمعات اسلامی استعمال ہوا ہے۔ اس طرح آج سے اس جمعات کا نام اسٹیبلائزر ہوا ۔

    • @Tariqahmdani.b
      @Tariqahmdani.b Před měsícem

      ملاں نہ کہیں کم کار دے
      شیوے نہ جانیں یار دے😅

  • @user-ot3fl7vy6m
    @user-ot3fl7vy6m Před měsícem +1

    محسن نقوي نے أپ مطالبات مان لیے عوام کی خير

  • @haiderraza2661
    @haiderraza2661 Před měsícem +9

    حافظ لیاقت کی اتنی لنمبی تقریر سننے سے بہتر ھے کہ کہ جو بھی بل ھے ادا کر دیا جائے۔

  • @GhulamHussain-zq3jx
    @GhulamHussain-zq3jx Před měsícem +2

    تقریر۔تو۔ایسے۔کر۔رہا۔جیسے۔پورے
    مطالبات۔پورے۔ہوگے۔ھیں ۔جماعت۔اسلامی۔70۔سال۔سے۔ذلیل۔ھو۔رہی۔ہے۔اس۔لیے۔ناکام۔ہے۔اللہ ۔حافظ

  • @hassansaeed4369
    @hassansaeed4369 Před měsícem +6

    Masha Allah after increasing electricity terrif by RS.2.56 Dharma has come to an end.

    • @user-ol7gw7ns8i
      @user-ol7gw7ns8i Před měsícem

      Bijli government na mehangi gi haa jamat e islami na nahi

  • @zaffaraltaf5896
    @zaffaraltaf5896 Před měsícem +2

    جماعت اسلامی دونوں اطراف کے ساتھ ہے ان کو جو حکم ہوگا وہ ان کو کرناہے

    • @user-ol7gw7ns8i
      @user-ol7gw7ns8i Před měsícem

      Jamat e islami kisi ka sath nahi
      Pehla tolo phir bolo

  • @d2zinc
    @d2zinc Před měsícem +5

    اللہ تعالیٰ نے حسینہ واجد کو غرق کر دیا اب پاکستان کی باری ہے مھنگای انصاف میرٹ کا بیڑہ غرق ہو گیا ارشد شریف شہید کو لاکھوں سلام جماعت وڑ گئی

  • @malikanwar8828
    @malikanwar8828 Před měsícem +2

    Jemat islami haqumet ki B teem nekli lu ker lu gel

  • @sarwarfarhan2136
    @sarwarfarhan2136 Před měsícem +3

    ڈرامہ کے سوا کچھ بھی نہیں

    • @user-ol7gw7ns8i
      @user-ol7gw7ns8i Před měsícem

      No drama
      Kya aap na suna nahi ka Agar dia gay waqt tak mutalbat pura nahi howa to dharna dobara shuru ho ga

  • @arshadcheema9521
    @arshadcheema9521 Před měsícem

    Sadar Islami Jamaat Mubarak ho

  • @shahidhameed8319
    @shahidhameed8319 Před měsícem

    Bijli mazeed mehngi dharna khatam what a performance??? Pakistan zinda Abad !

  • @northwest-c8n
    @northwest-c8n Před měsícem +5

    آج ھی بجلی کی قیمت بڑھا دی گی ھے آپ کے معاھدے گپ شپ کے سوا کچھ بھی نھیں

  • @fazalsubhan8634
    @fazalsubhan8634 Před měsícem

    زندہ باد حافظ نعیم الرحمان صاحب

  • @nadeemriaz8021
    @nadeemriaz8021 Před měsícem +26

    لیاقت بلوچ سے یہ ہی توقع تھی وہ اسٹیبلشمنٹ کے مہرے ہیں ،

  • @GhaziKhan-z1w
    @GhaziKhan-z1w Před měsícem +1

    ہر محب وطن کو سلام

  • @masroorahmad1213
    @masroorahmad1213 Před měsícem +4

    فضول ٹائم برباد کیا ہیے. ۔۔۔ چلو کسی بہانے جوہر خطابت کا موقع تو ملا

  • @wajeehaadnanmalik5560
    @wajeehaadnanmalik5560 Před měsícem +2

    کسی طریقے سے جماعت کو اسلام آباد سے واپس کرنا بے اس کے بعد کچھ نہیں هو گا

  • @HasnainRiaz-jp4pr
    @HasnainRiaz-jp4pr Před měsícem +5

    PTI.PTI.OK PTI.PTI.OK ❤

  • @syedarshad8028
    @syedarshad8028 Před měsícem +2

    بنگلہ دیش اور پاکستان کی جماعت اسلامی۔ فرق صاف ظاہر ہے۔

  • @faroowanjumfarooqanjum-8286
    @faroowanjumfarooqanjum-8286 Před měsícem +1

    Weldon jamat islami bajli 2'56fe unit bar gayi hhi
    Thanks hafz sab

  • @muzammilhussain6793
    @muzammilhussain6793 Před měsícem +23

    السلام علیکم جماعت اسلامی کے لیڈران سے یہ پوچھنا تھا کہ اس دھرنے کا مقصد کیا تھا حاصل وصول تو کچھ بھی نہیں اپ کے دھرنے کے دوران بجلی کے ریٹ پھر بڑھ گئے بس یہی کہنا تھا اپ لوگوں سے

    • @wuwiw
      @wuwiw Před měsícem +1

      حاصل اس دن ہوگاجس دن عوام کےہاتھ اورانکےگریبان ھونگے انقلاب

    • @Cryptominingproject711
      @Cryptominingproject711 Před měsícem +1

      Bus ek topi darama ta

    • @syedsaqlain7951
      @syedsaqlain7951 Před měsícem +1

      Awam ko hasil ni un ko tu ho gya jnb ye topi drama tha bus
      Ae masla sirf Roti da😂

  • @arshadcheema9521
    @arshadcheema9521 Před měsícem

    Jamaat Islami Zinda Abad

  • @user-kj3cn7ex2q
    @user-kj3cn7ex2q Před měsícem +4

    بی ٹیم کی پھر گیم. 2.56 روپے فی یونٹ اضافہ ایک تماچہ ہے.

  • @MuhammadRiaz-nf6uy
    @MuhammadRiaz-nf6uy Před měsícem

    تیرے وعدے پہ جئے ہم تو جہاں جھوٹ جانا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @munirkaram9954
    @munirkaram9954 Před měsícem +15

    یہ پلانٹڈ ڈرامہ تھا اب عوام اتنی سادہ نہیں رہیں اپ کو ڈراموں میں جدت لانا ھوگی میں جماعت اسلامی ہو 65 سال سے جانتا ھوں۔

  • @user-zt4jg3gq8p
    @user-zt4jg3gq8p Před měsícem +5

    مظلوم کے لیے صرف ایک آواز حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان

    • @selli1117
      @selli1117 Před měsícem +2

      Ye duniya ko pata hai ki iss jamat ki chaabi kahan par hai.

    • @syedsaqlain7951
      @syedsaqlain7951 Před měsícem

      ​@selli111O7 O bus v kar😂

  • @user-zp5dj3zr4g
    @user-zp5dj3zr4g Před měsícem +1

    AllahPak AapkoBayShoomar kamyabian Atta fArmaay Aap Koam Kay leyay Aasaniya Karrahain.Thakyou

  • @khalidjavaid2167
    @khalidjavaid2167 Před měsícem +4

    بلوچ صاحب کی تصویر بہت عرصہ پہلے اخبارات کی زینت بنی تھی جس میں بینر تھامے تھے بینظیر کو لانا ہے پاکستان بچانا ہے

  • @ghulamyousaf1161
    @ghulamyousaf1161 Před měsícem +1

    MashaAllah
    Darna khatam
    3 Rope units
    Increased

  • @Memorize657
    @Memorize657 Před měsícem +8

    دھرنا وڑ گیا۔ کمیٹی بنائی جائے گی۔ اور مزے کی بات کل بجلی کی قیمت 56۔2 روپے مزید اضافہ کیا گیا

  • @user-sq7pn2gk9o
    @user-sq7pn2gk9o Před měsícem +2

    Rat ko Bijli 2'56Rupees Ziada Hogiya

  • @muhammadsaeed-nz3bp
    @muhammadsaeed-nz3bp Před měsícem +4

    آپ کے دھرنےکااصلمقصد کچھ اور ھے جس کا بعد میں چلے گا

  • @muhammadsajid8387
    @muhammadsajid8387 Před měsícem +1

    انا للہ وانا الیہ راجعون جماعت اسلامی آپ کی اس کا رکردگی پر

  • @tarikhidareiche134k
    @tarikhidareiche134k Před měsícem +4

    وعدہ کون پورا کریگا کتنے بھولے بن گئے ہو جان بوجھ کر اتنے دن دھرنا دیکر

  • @RajaAftabYasin
    @RajaAftabYasin Před měsícem +2

    دھرنا وڑ گیا😢

  • @ZeeshanHameed-ds4it
    @ZeeshanHameed-ds4it Před měsícem +3

    Bohot acha time zaya kia ap ne awaam ka zabardast

  • @rafikhan8179
    @rafikhan8179 Před měsícem +2

    سب کے سب ملے ھوئے ھو۔

  • @jahanzaibsheikh8854
    @jahanzaibsheikh8854 Před měsícem +4

    پاکستان میں پہلی دفعہ عوام کے لیے سیاست ہورہی ہے ورنہ شخصیت کو بچانے کے لیے ہوتی تھیں
    شکریہ حافظ نعیم
    شکریہ جماعت اسلامی

  • @wuwiw
    @wuwiw Před měsícem +1

    عوام پاکستان تھوڑی دیرجوش

  • @IftikharstravelShenanigans_
    @IftikharstravelShenanigans_ Před měsícem +4

    ناکام دھدںا لگثا ھے پسے مل گیے ھیں

  • @AmeeerAli-gb8yn
    @AmeeerAli-gb8yn Před měsícem +1

    Jamat islami bohat bohat afsos. Jamat islami dramy bazi k liy ap ko in am zaror milna chahy

  • @muhammadrehan7528
    @muhammadrehan7528 Před měsícem +8

    Dramay baazi hay

  • @muhammadshafi7959
    @muhammadshafi7959 Před měsícem

    کل ھی دوروپے کوچھ پیسے فی یونٹ بڑھنا کا بولا ھے حافظ صاحب اللّہ پاک مدد مائیے آمین ثم آمین جزاکہ اللّہ پاکستان زندہ آباد

  • @abdulsattar-ox5rv
    @abdulsattar-ox5rv Před měsícem +5

    Zabardast hafiz naeem ur rahman sahib. Ap ki jedojohd ko salam.

    • @visualillusion
      @visualillusion Před měsícem

      نرے سوکھے وعدوں پر ۔۔۔ لوٹ کے بدھو گھر کو آئے ۔۔۔ اگلوں نے بجلی مزید مہنگی کر دی ہے ۔۔۔ بڑا کمال کیا ہے

    • @Drone-pk
      @Drone-pk Před měsícem +1

      😂Munafiq jamat ha or is sa zada kuch nai

  • @HasnainRiaz-jp4pr
    @HasnainRiaz-jp4pr Před měsícem +2

    PTI.PTI.OK❤❤❤ PTi PTi 👍

  • @muzaffarimam5573
    @muzaffarimam5573 Před měsícem +8

    Ha ha ha

  • @user-yk7qt3hn3k
    @user-yk7qt3hn3k Před měsícem +1

    Iss mulk me inqalab tou nhi lekin ALLAH PAK ka Azaab aaty hoey nazar aaraha he Hamara tou ALLAH PAK HE HAFIZ HE
    taataa bye bye khatam

  • @azizkazmi-e3i
    @azizkazmi-e3i Před měsícem +3

    افسوس جماعت اسلامی پاکستان آئی پی پیز کو ختم نہ کروا سکی اور نہ ہی سرکاری گاڑیوں پر سٹینڈ لے سکی

    • @ArshadKhan-sv4ee
      @ArshadKhan-sv4ee Před měsícem

      ہمیں بھی بہت افسوس ہوا کہ یہ پارٹی عوام کیلئے نکلی تھی لیکن آپ لوگوں نے ان کا ساتھ نہیں دیا
      شرم آنی چاہیے آپ کو

  • @rajahaider5437
    @rajahaider5437 Před měsícem +1

    Only TLP zindabad

  • @mianqasim3313
    @mianqasim3313 Před měsícem +3

    jamat islami waqai B team hay

  • @abubakarbajwa7307
    @abubakarbajwa7307 Před měsícem +1

    Imran Khan zinda bad
    Hafiz SB bri umeed thi Imran Khan k bad leader Nazar a rhy thy app lkn fail ho gay app b

  • @sukhan3885
    @sukhan3885 Před měsícem +3

    اللہ کے نیک بے قدر انسان آپ ایک طرف اعلان کمی اور بلکل اسی وقت ۔نیپرا نے 2.65 روپیہ اضافی کر دیا کھاں ھی۔ آپ نکلو زرہ باھر

  • @malikmaz1
    @malikmaz1 Před měsícem

    Hafiz Naeem ur Rehman is Sincere leader.

  • @shervin1619
    @shervin1619 Před měsícem +3

    Great Great Great leader Khan Imran Khan only ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @badarealam4413
    @badarealam4413 Před měsícem +2

    جماعت اسلامی کو سیف ایگزٹ....
    اگر کوئ مطالبہ ماننا ہوتا تو ... حکومت جو کرنا چاہتی ہے راتوں رات اس کے لئے قوانین بنا اور منظور کروا لیتی ہے اور جو کبھی نہیں کرنا اس کے لئے صرف کمیٹی در کمیٹی...