1 KANAL ME KITNE MARLEY HOTE HE | کنال جگہ کی لمبائی چوڑائی پیمائش ؟ اور کتنے مرلے ھوتے ہیں؟ |

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 10. 09. 2024
  • ایک کنال زمین میں کتنے مرلے ھوتے ہے اور کنال زمین کی لمبائی چوڑائی پیمائش کیا ھوتی ہے ، آدھی کنال میں کتنے مرلے اور اس کی لمبائی چوڑائی پیمائش کیا ھوتی ہے ایک مرلہ کتنے مربع فٹ کا ھوتا ہے اور مرلے کی لمبائی چوڑائی پیمائش کیا ھوتی ہے یہ سب کچھ اس ویڈیو میں! مزید انجینئر ثاقب گجر ڈوگہ سے آپ واٹس ایپ نمبر پر میسج کر کہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں ، #architect #home #online
    #03330424746 #engrsaqibdoga

Komentáře • 11

  • @waseemjamaljamal197
    @waseemjamaljamal197 Před 4 měsíci

    JzakAllah hu khara
    ❤❤❤❤

  • @billal-zi7yz
    @billal-zi7yz Před rokem +1

    Nine

  • @mamunhossain-ro7dw
    @mamunhossain-ro7dw Před rokem +1

    Nice

  • @paigham-e-quran800
    @paigham-e-quran800 Před měsícem

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
    آپ نے مرلے کی پیمائش میں لمبائی اور چوڑائی برابر بتائی یعنی ،16.5ضرب 16.5
    لیکن دس مرلے اور کنال کی لمبائی اور چوڑائی فٹوں میں سمجھائیں یعنی دس مرلے کی لمبائی کتنے فٹ اور چوڑائی کتنے فٹ۔

  • @adnanabbasi9482
    @adnanabbasi9482 Před rokem +2

    Good, just keep it up. This 272.5 is valid mainly in Punjab. In Sindh it is different. For your viewers share that information also.