Ashura Skardu 2023 | Dasta Aly Eba Sakmaidan Noha 2023 | Ay Qaza Jald Meri Jan Lele |

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 27. 07. 2023
  • Ashura Skardu 2023 | Dasta Aly Eba Sakmaidan Noha 2023 | Ay Qaza Jald Meri Jan Lele |
    #AshuraSkardu2023 #DastaAlyEbaSakmaidanNoha2023
    #AshuraMuharramSkardu2023
    #SkarduAshura2023 #SakmaidanNoha2023
    #SyedNayyarAbbasNoha2023
    #NayyarAbbasNoha2023
    #AyQazaJaldMeriJanLele
    #DastaAlyEbaSakmaidan
    #HaidereKarrar

Komentáře • 11

  • @s.zabbas6110
    @s.zabbas6110 Před 22 dny +5

    .ay qaza jaldi meri jaan lele
    Zakhm ye sah na payega akbar
    Baba rote hue jb ayenge
    Kaise Seena chhupayega akbar
    1
    Jinka ghurbat me lut gya sab kuch
    Wo imame gareeb h baba
    Unki taazim lazmi h par
    Kaise khud ko uthayega akbar
    2
    Mere baba ke ek aansu par
    Lakh akbar nisaar ho jayen
    Haay mere liye wo rote hain
    Jee ke ab kya kre bhala akbar
    3
    Unse ek bar fr gale milkar
    Hai ye armaan dam nikal jaye
    Par sina bhi h zakhmi seene me
    Kaise seene lgayega akbar
    4
    Dar pekhaime ke h phupi zainab
    Aasra bhi nhi h ghazi ka
    Ghash wo khakar giren jo pahlu me
    Kisko rokar bulayega akbar
    5
    Jinki ungli ko thaam kar maine
    Chlna sikha tha apne bachpan me
    Ghutniyon chal ke aa rhe hain wo
    Ab kare kaise hausla akbar
    6
    Wo hai sabir bahut magar yaa rab
    Unki aankho me ab andhera h
    Ladkhada kar wo jb bhi girte hain
    Ro ke dete hain bas sada akbar
    7
    Mujhpe guzri h jobhi maqtal me
    Unpe guzregi jaanta hu main
    Wo khayenge teer or naize
    Sonch kar hi guzar gya akbar.

  • @adibarizvi2243
    @adibarizvi2243 Před 15 dny

    Maula salamat rakhein aap sbko 🤲🏻

  • @farameen_mola_ali_a.s
    @farameen_mola_ali_a.s Před 10 měsíci +2

    absouletly goosebumps poetry by renoved poet Arif Sahab

  • @shabbirdanish7936
    @shabbirdanish7936 Před 19 dny

    Full video upload kry plz

  • @zeeshannako486
    @zeeshannako486 Před 4 měsíci +1

    😭😭

  • @abrarhussainkhalu9712
    @abrarhussainkhalu9712 Před 11 měsíci +1

    😢😢

  • @khadimhussain3928
    @khadimhussain3928 Před 16 dny

    1. اے قضا جلدی میری جان لیلے
    زخم یہ سہہ نہ پائے گا اکبر
    2. بابا روتے ہوئے جب آئینگے
    بابا روتے ہوئے جب آئینگے
    کیسے سینہ چھپائے گا اکبر
    3. جن کا غربت میں لٹ گیا سب کچھ
    وہ امام غریب ہے بابا
    ان کے تعظیم لازمی ہے پر
    ان کے تعظیم لازمی ہے پر
    کیسے خود کو اٹھائے گا اکبر
    اے قضا جلدی میری جان لیلے
    زخم یہ سہہ نہ پائے گا اکبر
    4. میرے بابا کے ایک آنسو پر
    لاکھ اکبر نسار ہو جائے
    ہائے میرے لئے وہ روتے ہیں
    ہائے میرے لئے وہ روتے ہیں
    جی کے اب کیا کرے بھلا اکبر
    اے قضا جلدی میری جان لیلے
    زخم یہ سہہ نہ پائے گا اکبر
    5. ان سے ایک بار پھر گلے مل کر
    ہے یہ ارمان کہ دم نکل جائے
    پر سنا بھی ہے زخم سینے میں
    پر سنا بھی ہے زخم سینے میں
    کیسے سینے لگائے گا اکبر
    اے قضا جلدی میری جان لیلے
    زخم یہ سہہ نہ پائے گا اکبر
    6. در پہ خیمے کے ہے پھوپھی زینب
    آسرا بھی نہیں ہے غازی کا
    غش وہ کھا کر گرے جو پہلو میں
    غش وہ کھا کر گرے جو پہلو میں
    کس کو رو کر بھلائے گا اکبر
    اے قضا جلدی میری جان لیلے
    زخم یہ سہہ نہ پائے گا اکبر
    7. جن کی انگلی کو تھام کر میں نے
    چلنا سیکھا تھا اپنے بچپن میں
    گھٹنیو ں چل کے آرہے ہیں وہ
    گھٹنیو ں چل کے آرہے ہیں وہ
    اب کرے کیسے حوصلہ اکبر
    اے قضا جلدی میری جان لیلے
    زخم یہ سہہ نہ پائے گا اکبر
    8. وہ ہے صابر بہت مگر یا رب
    ان کے آنکھوں میں اب اندھیرا ہے
    لڑکھڑا کر وہ جب بھی گرتے ہیں
    لڑکھڑا کر وہ جب بھی گرتے ہیں
    رو کے دیتے ہیں بس صدا اکبر
    اے قضا جلدی میری جان لیلے
    زخم یہ سہہ نہ پائے گا اکبر
    9. مجھ پہ گزری ہے جو بھی مقتل میں
    ان پہ گزرے گی جانتا ہوں میں
    وہ بھی کھائیں گے تیر اور نیزے
    وہ بھی کھائیں گے تیر اور نیزے
    سوچ کر ہی گزر گیا اکبر
    اے قضا جلدی میری جان لیلے
    زخم یہ سہہ نہ پائے گا اکبر

  • @ahl_e_kesa_005
    @ahl_e_kesa_005 Před rokem +1

    Lyrics send krde
    Google Drive m

    • @khadimhussain3928
      @khadimhussain3928 Před 16 dny

      1. اے قضا جلدی میری جان لیلے
      زخم یہ سہہ نہ پائے گا اکبر
      2. بابا روتے ہوئے جب آئینگے
      بابا روتے ہوئے جب آئینگے
      کیسے سینہ چھپائے گا اکبر
      3. جن کا غربت میں لٹ گیا سب کچھ
      وہ امام غریب ہے بابا
      ان کے تعظیم لازمی ہے پر
      ان کے تعظیم لازمی ہے پر
      کیسے خود کو اٹھائے گا اکبر
      اے قضا جلدی میری جان لیلے
      زخم یہ سہہ نہ پائے گا اکبر
      4. میرے بابا کے ایک آنسو پر
      لاکھ اکبر نسار ہو جائے
      ہائے میرے لئے وہ روتے ہیں
      ہائے میرے لئے وہ روتے ہیں
      جی کے اب کیا کرے بھلا اکبر
      اے قضا جلدی میری جان لیلے
      زخم یہ سہہ نہ پائے گا اکبر
      5. ان سے ایک بار پھر گلے مل کر
      ہے یہ ارمان کہ دم نکل جائے
      پر سنا بھی ہے زخم سینے میں
      پر سنا بھی ہے زخم سینے میں
      کیسے سینے لگائے گا اکبر
      اے قضا جلدی میری جان لیلے
      زخم یہ سہہ نہ پائے گا اکبر
      6. در پہ خیمے کے ہے پھوپھی زینب
      آسرا بھی نہیں ہے غازی کا
      غش وہ کھا کر گرے جو پہلو میں
      غش وہ کھا کر گرے جو پہلو میں
      کس کو رو کر بھلائے گا اکبر
      اے قضا جلدی میری جان لیلے
      زخم یہ سہہ نہ پائے گا اکبر
      7. جن کی انگلی کو تھام کر میں نے
      چلنا سیکھا تھا اپنے بچپن میں
      گھٹنیو ں چل کے آرہے ہیں وہ
      گھٹنیو ں چل کے آرہے ہیں وہ
      اب کرے کیسے حوصلہ اکبر
      اے قضا جلدی میری جان لیلے
      زخم یہ سہہ نہ پائے گا اکبر
      8. وہ ہے صابر بہت مگر یا رب
      ان کے آنکھوں میں اب اندھیرا ہے
      لڑکھڑا کر وہ جب بھی گرتے ہیں
      لڑکھڑا کر وہ جب بھی گرتے ہیں
      رو کے دیتے ہیں بس صدا اکبر
      اے قضا جلدی میری جان لیلے
      زخم یہ سہہ نہ پائے گا اکبر
      9. مجھ پہ گزری ہے جو بھی مقتل میں
      ان پہ گزرے گی جانتا ہوں میں
      وہ بھی کھائیں گے تیر اور نیزے
      وہ بھی کھائیں گے تیر اور نیزے
      سوچ کر ہی گزر گیا اکبر
      اے قضا جلدی میری جان لیلے
      زخم یہ سہہ نہ پائے گا اکبر