Hassan Allahyari vs sunni molvi | Sahaba aur Quran par shia vs sunni munazra | shia vs sunni

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 20. 01. 2024
  • To Support Allahyari:
    abtv.org/en/?page_id=639
    paypal.me/ABTV
    Allahyari
    bit.ly/3bX6VJs
    For Further Information On How To Donate Email: paypal@abtv.org
    Hassan Allahyari Direct Contact Information:
    info@abtv.org
    wa.me/+19177832536
    To Schedule a Call During Live Show Please Contact:
    Brother Jafar Ali Kazmi: Operators Available
    wa.me/+17187101138
    Hassan Allahyari vs sunni molvi | Sahaba aur Quran par shia vs sunni munazra | shia vs sunni

Komentáře • 44

  • @ZeewaqarHusnain
    @ZeewaqarHusnain Před 5 měsíci +6

    Allahyari, the grand master of intellect, stands as a testament to the limitless heights the human mind can achieve - an intellectual titan whose name will echo through the corridors of knowledge for generations to come.

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 5 měsíci +4

    حضور نے فرمایا، ”میرے اہلِ بیت کشتی نوح کے مانند ہیں جو اِس میں سوار ہوا نجات پا گیا اور جو دور رہا غرق ہوا اور ہلاک ہو گیا‟، نیز یہ کہ، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت) یہ دونوں ایک دوسرے سے جُدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں،جب تک اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”حسُین مجھ سے ہے اور میں حسُین سے ہوں‟ (صحاحِ ستّہ)-

  • @AliRaza-hm4th
    @AliRaza-hm4th Před 5 měsíci +1

    Masha Allah ❤

  • @alamdar95
    @alamdar95 Před 5 měsíci +1

    Mashallah geo hassan sir

  • @waseemibnesaeed
    @waseemibnesaeed Před 5 měsíci +3

    کیا حضرت آدمؑ اس وقت بالغ تھے جب ان کو خلافت دی گئی ؟ علامہ صاحب تھوڑا مطالعہ بہتر کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ثناء خوان اہلبیتؑ زندہ باد (الحمد للہ)

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 5 měsíci

    اللہ کی غالب جماعت
    ارشاد ہو رہا ہے، ”صرف اور صرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزُول مولا علی (علیہ سَلام) کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں فقیرکو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا مہور مولا علی (علیہ سَلام) کی زات ہے جہاں سے ولایت کا سلسلہ شروع ہوا اور یہ مومنین اِسی معنی میں ولی (حاکم) ہیں جس معنی میں اللہ اورحضرت مُحَمَّد (ﷺ)- ”جس نے ولی (حاکم) مانا اللہ، اس کے رسول اور اِن مومنین کوتو شامل ہوجاۓ گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)-

  • @abdulghouse4660
    @abdulghouse4660 Před 5 měsíci +2

    How can i join?

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 5 měsíci

    Imamat Part-2
    ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو؟ حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کو اپنا مددگار نہیں بناتا (سورة الکهف آیت-50، 51)، یعنی اللہ کا ولی وہ ہو گا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو!
    9-ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)، تو حضور (ﷺ) نے غدیرِخم میں لاکھوں حاجیوں کے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور کی ذات تمام عالمین کے لیئے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! اعلانِ ولایت علی عَلَیْہ السَّلَام پر اللہ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِسی لیئے مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8)- ” کسی کو جائز نہیں چاہے مدینے یا باہر کا رہنے والا ہو کہ رسول اور آپکے نفس کی مخالفت کرے۔ ۔ ۔ ‟ (سورة التّوبَة آیت-120)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نفسِ رسول ہیں کیونکہ اِن ہی کو نفسوں کی جگہ حضور نجران کے عیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کےمسعلے پر مباہلے میں لے کر گئے (سورة آل ِ عمراَن آیت-61)-
    اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹلانے والا (سورة قلم آیت-8)، جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)، عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)، بھلائی سے روکنے، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)، بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور کافر (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو عِلم میں رَاسخ اور معصوم ہو- ” اِبلیس نے اپنا وَعدہ سچ کر دکھایا یعنی سب کو بہکایا سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے-
    ”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ السَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جو شخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اختیار کی وہ ہلاک ہو جائے گا، جب تک ان دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)-
    ملتِ اسلامیہ میں کوئی سلسلہِ خلافت مذکورہ بالا قُرآنی اور مُستند اَحادیث کے مَعیار پر پورا نہیں اُترتا ما سوائے اِس سلسلے کے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- قُرآنی آیات میں کہیں اختلاف نہیں پایا جاتا(سورة النِّسَاء آیت-82)، اور اِن بارہ آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے! نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247)، اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- اِسی لیئے مَندرجہ بالا خلافہ جن کا سلسلہ اہل بیت سے ہے اور جو وارثِ قُرآن ہیں مرتبِ عَلَیْہ السَّلَام پر فایز ہیں- اسی لیئے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ السَّلَام کندہ ہے-
    ”اُس دن (قیامت) ہرگروہ انسانی کو اُن کے متعلقہ اِمام (پیشوا)کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الاسراء آیت-71)، یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- ”کیا وہ اِس کے سوا اور کس بات کے منتظر ہیں کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو فرد پہلے ایمان نہیں لایا ہو گا یا اُس نے ایمان لانے کے بعد کوئی بھلائی نہیں کی اُس کے ایمان کا کوئی فائدہ نہ ہوگا، (پیغمبر اُن سے) کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- حضور نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ (وارث انجیل) آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی(وارث قران) کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)- شیطان نے اللہ کو مان کر اُس کے خَلِیفہ کا اِنکار کیا، اب جو اللہ کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا!

  • @khalidshariff9063
    @khalidshariff9063 Před 5 měsíci +1

    اللہ یاری نے توان نیم مولوی کے سامنے حق کوکھول کھول کر رکھ دی

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 5 měsíci

    Khalifat Ilahya Part 2
    ”صرف اور صرف تمھارا اللہ ولی (حَاکم)، رسول ولی اور وہ مومنین ولی جو دیتے ہیں زکات حالتِ
    رکوع میں‟ (سورة المائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزول مولا علی عَلَیْہِ السَّلَام کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں فقیرکو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ اِستما-ل کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محورمولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ذات ہے جہاں سے وَلایت کا سلسلہ شروع ہوا اور یہ مومنین اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہ اورحضرت مُحَمَّد (ﷺ)- ”جس نے ولی مانا اللہ اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)-
    10ہجری میں حج سے واپسی پر حضور کو حکم ہوا،” اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة لمَائدة آیت-67)- لِہٰذا غدیرِ خم میں حضور نے حاجیوں کے بڑے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حَاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- اعلانِ غدیر پر اللہ نے فرمایا،”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائد ة آیت-3)-
    قُرآن اَمر ہے (سورة الطّلاَق آیت-5) اور اِس کے وارث اُولِی الْأمرِ ”اے ایمان والو اطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأمر کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- قُرآن میراث ہے اور اللہ نے اٍِس کے وارث مصطفٰےٰ بندوں کو بنایا (سورة فاطر آیت-32)- مصطفٰےٰ بندوں پر اللہ سَلام بھیجتا ہے (سورة النمل آیت-59)- یعنی مصطقےٰ بندے جو قُرآن کے وارث ہیں مرتبہِ ‘عَلَیْہ السَّلَام‟ پر فائز ہیں- حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جو شخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ یقیناً نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اِختیار کی وہ یقیناً ہلاک ہو جائے گا، جب تک اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن کا تعلق قبیلہ قریش سے ہو گا اور اِن میں آخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)- ”کیا وہ اِس کے سوا اور کسی بات کے منتظر ہیں کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو نفس پہلے سے ایمان نہیں لایا ہو گا یا اُس نے ایمان لانے کے بعد کوئی بھلائی نہیں کی اُس کے ایمان کا کوئی فائدہ نہ ہوگا، (پیغمبر اِن سے) کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- حضور نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ مُحَمَّد المھدی کا جب ظہور ہوگا تو آسمان سے عیسَیٰ آیں گے اور نماز پڑھیں گے اُن کے پیچھے‟ (صحاح ستّہ)- ابلیس نے اللہ کو مان کر اُس کےخلیفہ کا انکار کیا، اَب جو اللہ کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا !

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 5 měsíci +1

    خلَاَفتِ الٰہیہ بہ نفسٍ ِ قُرآن
    خَلِیفہ کے معنی ہیں نمائندہ خَلِیفة اُلله کا مطلب ہے اللہ کا نمائندہ جو اِس دنیا میں اللہ کے دین کی تبلیغ اور اس کا دفاع ک جب اللہ نے فرشتوں سے فرمایا، ”میں زمین میں اپنا خَلِیفہ بنانے والا ہوں، تو وہ بولے تو اٍیسے کو خَلِیفہ بنائے گا جو اِس میں فطنہ انگیزی اور خونریزی کرے گا؟ حالانکہ ہم تیری حمد اور پاکیزگی بیان کرتے ہیں جواب میں اللہ نے فرمایا،” میں وہ کچھ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے‟ پھر اللہ نے حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام کو تمام (اشیاء کے) نام سکھا دیئے اور اُنہیں فرشتوں کے سامنے پیش کیا اور فرمایا، ”مجھے اِن اشیاء کے نام بتاو اگر تم سچّے جب فرشتے اُن اشیاء کے نام نہ بتلا سکے اور حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام نے بتلا دیئےتو اللہ کے حکم پر تمام فرشتوں نے حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام کو سجدہ کیا سوائےجن ابلیس کے (سورة البَقرَة آیت 30تا 34) لِہٰـذا حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام کومنصبٍ خلافت علم کی بنیاد پر ملا اِسی طرح اُس وقت کے سرداروں کی مخالفت کے باوجود اللہ نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو علم کی بنیاد پر خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت247) نیز اللہ نے اپنے خُاّوفہ داوُد اورسُلیمان عَلَیْہِ السَّلَام کو علم و حکمت سے نوازا اور لوگوں پر فضیلت بخشی (سورة اَلنمل آیت15) مزید برآں حضرت موسٰی عَلَیْہِ السَّلَام کی دعا کے جواب میں حضرت ہارون عَلَیْہِ السَّلَام کو اُن کا وزیر مقرر کیا ( سُورة طٰه آیت-29، 30، 32، 36) اِسی طرح اللہ نے حضرت اِبراھیم عَلَیْہِ السَّلَام کو جب کہ وہ عہدہِ نبوت و رسالت پر فائز تھے عظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری انسانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ یہ عُہدہِ اِمامت (اِمامُ اُلناس) ‍ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البَقرَة آیت-124) لِہٰذا اِمامُ اُلناس ظلم ِ اکبر اور ظلم ِ اصغر سے پاک ہو گا یعنی معصوم نبوت، رِسالت اور اِمامت کےعُہدے عالم ِ ارواح میں دیئے گئے ”اور (مُحَمَّد) یاد کرو اُس وقت کو جب تمھیں سب نبیوں پر گواہ بنایا تھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-81) خلافتِ الٰہیہ میں، ”اللہ جسے چاہتا ہے دین کے لے چنتا ہے (نبی، رسول یا اِمام)، بندوں میں کسی کو چُننے کا اختیار نہیں اور اللہ اِس شرک سے پاک ہے‟ (سورة القَصَص آیت-68) ”اِن سب رسولوں (کے لیئےﷲ) کا دستور (یہی رہا ہے) جنہیں ہم نے آپ سے پہلے بھیجا تھا اور آپ ہمارے دستور میں کوئی تبدیلی نہیں پائیں گے‟ (سُورة الْإِسْرَاء آیت-77) لِہٰذا خلافتِ الٰہیہ کا سلسلہ تا قیامت اِسی طرح قائم رہے گا اور اِس میں اَوّلین انتحاب معیارِ فضیلت علم و حکمت ہے نیز خَلِیفہ کا رُتبہ‘عَلَیْہ السَّلَامʽہوتا ہے-
    قُرآن اَلعلم ہے (سورة آل عِمراَن آیت-61)= ”۔ ۔ ۔ اور اللہ نے آپ (مُحَمَّد) پر کتاب اور حکمت نازل فرمائی اور اُس نے آپ کو وہ سب علم عطا کر دیا ہے جو آپ نہیں جانتے تھے ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-113) قُرآن کا حقیقی مفہوم اللہ کےعلاوہ علم میں رَاسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آلٍ عِمراَن آیت-7)، اور اِن ہستیوں ہے اللہ نے ہر شہ کا علم اِمامٍ مبین میں رکھا (سورة یٰس آیت-12)، اور حضور نے فرمایا، ”اِمامٍ ِمبین ذاتٍ علی ہے‟ یعنی درخشاں اِمام- ”کافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اُن سے کہہ دیں کہ میرے لیئے ایک اللہ کافی ہے اور دوسرا وہ جس کو کتاب (قُرآن) کا علم ہے (سورة الرّعد آیت-43) اِس آیت کے ذیل میں حضور نے فرمایا، ”دوسرا گواہ علی ابنٍ ابو طالب ہے‟ قُرآن کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں علم دیا گیا) کے سینے ہیں (سورة العنكبوت آیت-49) ”۔ ۔ ۔ أُوتُوا الْعِلْمَ کے دَرجات ہم بہت زیادہ بلند کردیں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة المجادلة آیت-11) قُرآن طاہر ہے اور اِس کی معنویّت کی گہرائی تک نہیں پہنچ سکتا مگر طاہر (سورة الواقِعَة آیت-79) طہارت کے زُمرے میں اہلِ بیت کا مقام بلند ترین ہے کیونکہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا، مولا علی، اِمام حسن و حسُین عَلَیْہ السَّلَام ہی چادرکے اندر حضور کے ساتھ تھے جب آیتِ طتہیر کا یہ حصہ نازل ہوا: ”اللہ نے یہ اِرادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزاب آیت-33)-
    Continue in Part-2

  • @KhanKhan-fx4wd
    @KhanKhan-fx4wd Před 4 měsíci

    ماشاءالله حسن صاب

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 5 měsíci

    زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی !
    اللہ کی نظر میں انسانی رشتوں کو نہیں بلکہ کردار کو فضیلت حاصل ہے‘ اسی لے زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی فرار دیا (سورہ تحریم آیت-11) اور دو نبیوں حضرت نوح اور لوط (علیہ سلام) کی بیویوں کو کافروں کے لے نشانی (سورہ تحریم آیت-10)- ”اور حضرت نوح نے اپنے رَب سے عرض کی کہ میرا بیٹا بھی میرے اہل سے ہے تو اُس کو بھی نجات دے‘ تیرا وعدہ سچًا ہے اور تو سب سے بہتر حاکم ہے- اللہ نے فرمایا کہ‘ نوح وہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے‘ وہ تو نہ شاستہ افعال ہے‘ تو مجھ سے وہ بات نہ مانگ جس کا تجھے علم نہیں‘ میں تجھے نصیحت کرتا ہوں کہ نادان نہ بن‟ (سورة ھود آیت-45‘46) - اسی قرانی کسوٹی پر نر انسان کی عزت کرنی چاہیے-

  • @abdullahdbabar
    @abdullahdbabar Před 5 měsíci +1

    Dosto aap suno kehta ha roz e kafi ka ek jild or do nahin parh raha ha jild no.2 Allahyari ka jhoot unki apni zibani

  • @KhanG-rg7uw
    @KhanG-rg7uw Před 5 měsíci

    Shiya ha kapir wha Quran ow hdis manty nhi to munazry ka KY zrorat

  • @SurprisedIceSkate-tl7vx
    @SurprisedIceSkate-tl7vx Před 4 měsíci

    Umro or bakir Syed Kesy ha

  • @bshirbshir1085
    @bshirbshir1085 Před 5 měsíci +1

    عیسیٰ . علہ سلام ایک سیکنڈ کا بچہ اور وہ نبی ہے ابھی ان کی عمر ایک دن کی بھی نہیں ہے ایک سیکنڈ سے بھی کم ہے

  • @AhMari.Queen22
    @AhMari.Queen22 Před 5 měsíci

    Ye nhi ho sakta shiya suni firqa ko Dafa kr k hum muslman honay pr fakher karein insha Allah ak din ASA ho kr hi rahay ga wo din Azeem din ho ga jub. Ye firqa taferqa fasad intshar ka khatam ho ga sub muslman Momin kamil imaan walay bun Jain gay insha Allah

    • @pacifichr8911
      @pacifichr8911 Před 5 měsíci

      Bhai meray
      Haq aur jhoot kya ek hi saktay hain ?
      Ager ya dono ek ho jaen gay
      Us din shia suni bhi ek ho jaen gay.
      😅😅😅

  • @sohailriaz1576
    @sohailriaz1576 Před 5 měsíci +2

    Apni baat karo dusron Ki Baat Suna karo

  • @user-qo7ov4oj7v
    @user-qo7ov4oj7v Před 5 měsíci +2

    Ali u waliallha haq e zehra as

  • @aamirgamer4971
    @aamirgamer4971 Před 4 měsíci

    Ye kaisi beimani hai jo yari apne daleel pesh karein taqreer kare lekin opponent ko nhi... Darta hai yari.... Baklol hai

  • @hussaindashtimohammed1814
    @hussaindashtimohammed1814 Před 5 měsíci

    AGHA ALLAHYARI AsSalam Alaikum Please Answer My Question ❓
    1). HOOR are For MEN
    &
    2). What is For WoMen ❓ in JAN'NAH .

  • @alocin110
    @alocin110 Před 4 měsíci

    ہمارے آئمہ کے لطف و کرم سے ایک ادنی سے غلام کا علم ایسا ہے کہ اس دنیا کے سارے عالم اس غلام امام کے آگے بے بس ہیں، انکے علم کے آگے ایک حرف ادا نہیں کر سکتے اور انکے دلائل کو رد نہیں کر سکتے تو ہمارے آئمہ علیہم السلام کا علم اور جلال کس درجہ ہو گا اسکا اندازہ ہو جاتا ہے۔ اللہ عزوجل وجہ آئمہ معصومین علیھم السلام کے طفیل حضرت شیخ حسن اللہ یاری کو طویل عمر عطا فرمائے۔ امام زمانہ ع کی زیارت سے مشرف فرمائے اور اعوان اور انصار میں شامل فرمائے۔ اپنے حفظ امان میں رکھے۔ ہ شر اور شیطانی منصوبوں کو ان منصوبہ سازوں کی طرف پلٹا دے۔ آپکے خانوادہ اور معاونین کی حفاظت فرمائے۔ شیخ حسن اللہ یاری اللہ اور رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم کے دین سے غافل مسلمانوں کے لیے مکتب ھدایت ہیں۔ سلامت رہیں۔ آمین۔

  • @anayatali2155
    @anayatali2155 Před 5 měsíci +1

    حسن اللہ یا ری کسی کی بات نہیں مانتے آور نہ دوسرے کو بات کرنے دیتے

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 5 měsíci +1

    امامت پر دلایل
    اللہ نے حضرت اِبراھیم عَلَیْہ السَّلَام کو کو جبکہ وہ عُہدہِ نبوت و رسالت پر فائز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسَانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ یہ عُہدہِ اِمامت (اِمامُ اُلناس) ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البقرَة آیت-124)- یہ دلیل ہے تا قیامت تک رہنے والی امامت کا-اِمامت کے چار عہدے ہوتے ہیں: خلیفہ، اِمامُ اُلناس، ہادیِ کُل اور اِمام اُلخلق- حضرت اِبراھیم عَلَیْہ السَّلَام اِمامُ اُلناس تھے لیکن حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اِمامُ اُلخلق تھے، اِسی لیئے آپکے اشارے پر چاند دو ٹکڑے ہوا، سورج پلٹا اور پتھروں نے آپکے ہاتھ پر کلمہ پڑھا- نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247)، اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام 'احمد' بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی اور ان کے نام یہ ہیں: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- مسجد نبوی میں اِّن بارہ آئمہ کے ناموں کے بعد علیہ السلام کندہ ہے اور ان کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے!
    2) اللہ تعالیٰ نے اپنے خلافہ (نبی، رسول، امام) کے ذریعے بنی نوع انسان کو رہنمائی فراہم کی اور اِن برگزیدہ ہستیوں کی صعودی برتری ترتیب اِس طرح کی: مصطفیٰ، مجتبیٰ اور مرتضیٰ- پہلے خلیفہ حضرت آدم (عَلَیْہ لسَّلَام) تھے اور آخری امام مُحَمَّد المہدی (عَلَیْہ لسَّلَام) ہیں، جو حضرت ادریس، الیاس، خضر اور عیسیٰ (عَلَیْہ لسَّلَام) کی طرح اللہ کی مشیعت کے تحت غیبت میں ہیںٰ- شب قدر میں ملائکہ اور روح القدس(جبریل) کا نزول ہوتا ہےاوروہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورۃ القدرآیت-3 اور 4)ٰ، جو دلیل ہے صاحب ِاَمرہستی کی اس دنیا میں موجودگی کی جن کے پاس اَمر آتا ہے اور وہ ہستی امام مُحَمَّد المھدی(عَلَیْہ لسَّلَام) ہیں- مزکورہ خلافہ معصوم (خطا سے پاک) ہستیاں ہیں اور ابلیس(شیطان) کا اُن پر کوئی اختیار نہیں (سورۃ صٓ آیت - 82 اور 83)-
    3) ” - اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ السَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں-
    4)- صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- حالتِ رکوع میں زکات مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے دی- گو کہ اِس آیت کا نزول مولا علی کے اٌنگشتری حالت رکوع میں فقیر کو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور ذاتِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہے اور اِن مومنین میں ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہ اور رسول- ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو؟ حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کو اپنا مددگار نہیں بناتا (سورة الکهف آیت-50، 51)، یعنی اللہ کا ولی وہ ہو گا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو!
    5)- 9-ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)، تو حضور (ﷺ) نے غدیرِخم میں لاکھوں حاجیوں کے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور کی ذات تمام عالمین کے لیئے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے!
    6)- "اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹلانے والا (سورة قلم آیت-8)، جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)، عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)، بھلائی سے روکنے، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)، بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور کافر (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو عِلم میں رَاسخ اور معصوم ہو-
    7)- "اُس دن (قیامت) ہرگروہ انسانی کو اُن کے متعلقہ اِمام (پیشوا)کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الاسراء آیت-71)، یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے-

  • @syedali4157
    @syedali4157 Před 5 měsíci

    Apni books say yea bas abu bakri sabat kartay hain jis ka baap hiramandi main aysha khusri jahnami ko dance karwata tha

  • @abdullahdbabar
    @abdullahdbabar Před 5 měsíci

    Dosto aap suno kehta ha roz e kafi ka ek jild or do nahin parh raha ha jild no.2 Allahyari ka jhoot unki apni zibani