Mazhar Abbas Lashes Out at Bilawal Bhutto | Live With Nasrullah Malik | Neo News | JH2H

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 9. 09. 2024
  • #neonews #nasrullahmalik #imrankhan #pti #arshadnadeem
    Mazhar Abbas Lashes Out at Bilawal Bhutto | Live With Nasrullah Malik | Neo News | JH2H
    Talks Shows Central brings the latest in news, lifestyle programs, comic and political Talk Shows, Such as, Black & White, Nadeem Malik Live, Red Line, Gup Shab Nay Had Kar Di and more to your screens. Subscribe and never stay behind on the newest developments from across the country
    Talk Shows Central CZcams Channel is managed by Dot Republic Media, All Copyrights Reserved.
    Subscribe to our channel for all the latest updates: bit.ly/TalkShow...
    Like our Facebook page: / talkshowscentral

Komentáře • 57

  • @saidmasood9441
    @saidmasood9441 Před měsícem +3

    وزیراعظم عمران خان پی ٹی آئی کے بغیر پاکستان یتیم ھے

  • @abdulbashir9063
    @abdulbashir9063 Před měsícem +6

    ھمارے ملک کا سارا نظام سفارش اور رشوت پر قائم ھے!!!
    ورنہ ھمارے ملک میں کیسا کیسا ٹیلنٹ موجود ھے جو مواقع نہ دینے پر کسی کام کے نہی رھے!!!

  • @MuhammadKhan-if5su
    @MuhammadKhan-if5su Před měsícem +5

    😂😂😂😂😂😂😂😂😂
    Bhala n league ka education say kya taluq 😂

  • @saeedrajpoot2639
    @saeedrajpoot2639 Před měsícem +5

    Shame on bilawajah zardari who diliver bad speech before honourable guests 😢😠

  • @user-fg6ox8bq3c
    @user-fg6ox8bq3c Před měsícem +6

    ہمارے حکمران بزنس مین ہیں وہ ہر چیز کمیشن کا سوچتا ھے ۔ ؟؟؟؟

  • @learningwithisrar
    @learningwithisrar Před měsícem

    Right. .we need more and better schools..not just universities

  • @u.skivines2295
    @u.skivines2295 Před měsícem

    ضمیر فروش صحافیوں کے بے ہنگم ہجوم میں مظہر عباس ایک انتہائی محترم اور متوازن آواز ھے ۔

  • @tabz5060
    @tabz5060 Před měsícem +5

    کھیل بھی ہو جائیں گے
    پہلے بچوں کے لیئے اسکول تو بنا لیں۔

  • @aghasaad2945
    @aghasaad2945 Před měsícem

    ❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉

  • @ijazahmad5574
    @ijazahmad5574 Před měsícem

    مظہر عباس دل جلا یو تھیا ہے۔

  • @sheikhansari4350
    @sheikhansari4350 Před měsícem +1

    Mashallah Mazhar bhaee aap na sahafat ka haq ada ker diya. Arbab e ikhtiyar k lia boht lesson ha.

  • @mohammadarifkhan1375
    @mohammadarifkhan1375 Před měsícem

    شکوہ ظلمت شب سے تو بہتر تھا
    تم اپنے حصے کی شمع جلاتے جاتے

  • @ayeshatahir4494
    @ayeshatahir4494 Před měsícem

    Alhamdullillah
    We still have a few honest and true journalists , Jo Sahi Haque Adaa kartey hae, genuine Sahafat ka
    👌👌👍👍

  • @drsaleemuddin8332
    @drsaleemuddin8332 Před měsícem

    ہم نے سرکاری سکول، کالجز،یونیورسٹیاں ہی ختم کر دیں تو کھیل کہاں کھیلے جائیں۔ اسی طرح بلدیاتی اداروں کا بھی گلا گھونٹ دیا۔ یہ اسمبلیاں تو ایلیٹ کلاس کے مفادات کیلئے ہیں۔

  • @malikbahadur9751
    @malikbahadur9751 Před měsícem +1

    Afsos howa,,,,Hamarey daneshwar,,,,,,,bilawal ko b serious layte hyen aur iss bachey ko b leader bana diya.Afsos k alawa ,kiya kaha ja sakta hay?????

  • @AfraaQureshi
    @AfraaQureshi Před měsícem +2

    سیاست کو کھیل بنا دیا اور کھیل میں سیاست لے آئے

  • @abdullatif7628
    @abdullatif7628 Před měsícem +1

    TikTok banana seekh Liya 😂

  • @mohmmadiqbal1031
    @mohmmadiqbal1031 Před měsícem

    Nadeem zindabad.
    Sports ministry. Doub Mary.ALLAH gharat karay .

  • @MohamedPak
    @MohamedPak Před měsícem +2

    Imran Khan zenda bad arshad bi pakistan ka hero hay zenda bad ❤❤❤❤❤❤❤

  • @iqbalmakhani1887
    @iqbalmakhani1887 Před měsícem +1

    Kisee moulk kae ouhdaedar nay apni qoum sae khaa tum moujhae Perhe likhqe maaean dou mae tumhae Achee qoum dounga

  • @sajjadahmed5268
    @sajjadahmed5268 Před měsícem +1

    مظہر صاحب کو چالیس سال بعد سمجھ آیا چالیس سال اگر اپ صحافی سیاست کرنے کی بجائے اپنا کام کرتے حکومت کو کھیلوں ور توجہ دینے کیلئے لکھتے ٹیلنٹ کو ڈھونڈتے اگے میڈیا پر لاتے ۔۔

  • @AbdulRaheem-tx2zo
    @AbdulRaheem-tx2zo Před měsícem

    Bilawal is great young leader for future

  • @ShahzadAhmed-lv1fc
    @ShahzadAhmed-lv1fc Před měsícem

    r
    رانا اللہ کا خوف کرو۔

  • @amanullah4115
    @amanullah4115 Před měsícem +1

    Tawjo to de sirf circket ko jis mein paisa tha.

  • @javaidaslam3778
    @javaidaslam3778 Před měsícem

    Who is Bilawal Sb ? and why he spoke against our honourable ❤ Judges ? From which country he belongs ? Is he Afghani or from where ?

  • @waqasahmad6554
    @waqasahmad6554 Před měsícem

    ہر شاخ پہ الو بیٹھا چئیرمن پی سی بی کو ہی دیکھ لیں اس کے علاؤہ ہر محکمے پہ ریٹائر بندہ چیئرمین لگائیں گے تو یوتھ کا کون سوچے گا

  • @Mr.Khan-uu6mh
    @Mr.Khan-uu6mh Před měsícem +1

    ہم نے صرف لندن اور دبئی میں ذاتی جائیدادیں بنانے پر توجہ دی ہے ہاکی اور سکوائش کی کیا ضرورت ہے بلاول کا پاکستان اور پاکستانی عوام سے کیا لینا دینا ہے

  • @sabihsiddiqui1959
    @sabihsiddiqui1959 Před měsícem

    Humm ne sirif aiesay kaamoun ko zoar shour se ishtehaar BAAZI k zeryay Channels per Numaiesh ki or pasay perdaa unn kaamoun se haraam Kama ker apney bank BHARAY Aawaam ko Masaiel ka SHIKAAR rakhaa

  • @aqkhankk
    @aqkhankk Před měsícem

    abey youth se kiya gilo karo ge. iss mulk ko tau old boys ne loot liya aur sub jobs bhi old boys ke liye hain

  • @syedasmatjamal6742
    @syedasmatjamal6742 Před měsícem

    Punjabion ki budmashi and monopolisation of State Institutions by Punjabi Nationalists has destroyed everything that stood for unity of the country

  • @wasimahmed550
    @wasimahmed550 Před měsícem

    Mazhar Abbas will you say some thing about journalism. Our most of so-called jouRNlIstS are talking according to that channel policy. Because if they will not talk about their channels. Only money is all thing. About students union is college and universities were in very trouble in 1970 and after that. Every day only strikes and firing in universities. And jouRNlIstS most favoured party ji and it's jamiat was mostly responsible for that firing and other things. That time these people were Punjab university presidents. Like Javed hashmi, liaqat balouch, Farid paracha, sulrman but and others. When than unions were finished during zia era, our institutions were peaceful untill now.

  • @parwezraja6304
    @parwezraja6304 Před měsícem

    Sir talk reality no nonsense please

  • @naeemakhter6599
    @naeemakhter6599 Před měsícem

    Agarbilawal ke bat mazhar abbass ko bak bak lag rahee he to mazhar ka bilawal k khilaf bolna mere nazdeek bhonkna he or mazhar tum bhonkte raho koi farak nhn tum jeson ka kam he bhonkna he

  • @azizurrahaman7727
    @azizurrahaman7727 Před měsícem

    Youth Ke Bath karty hu game Ke bathin karty hain es prad awr pradyu Ke ziker kaue Nahin Karty Jo molk per pradye Mosallat hu choke hain esi logo Se Achaie ka keya omeed

  • @AtikaS-rq3kr
    @AtikaS-rq3kr Před měsícem +1

    PPP aor noon league ny extremism ko promot kya .dakeeti crime ko promot kya .ab en ki juriam pesha sooch nazrya s jani churana chchti hy

  • @KamalAhmed-rx2hy
    @KamalAhmed-rx2hy Před měsícem +1

    Pakistan Ki tabahi ky zimma daar Army Gernails Dako Nawaz Dako Zardari Bikao Judges

  • @ImrankhianImran
    @ImrankhianImran Před měsícem +7

    , مظہر عباس صاحب برائے مہربانی ہم لوگ تو ان پڑھ انسان ہیں اپ پڑھے لکھے انسان ہیں کھیلوں کو فروغ دیتے تو کیا ہوتا یہ میرے کو بتائیں اپ یہ کہیں کہ میں یہ لکھتا ہوں کہ اپ اپنے وطن میں شریعت کو اللہ اور اللہ کے رسول کے بنائے ہوئے قانون کو پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے اس ملک کے پاکستان کے اندر سود یعنی کہ اللہ کے ساتھ واضح جنگ کا اعلان پھر اس پاکستان کے اندر کوئی کھیل کر اگر ایا ہے تو اس نے ہم تمہارے پر احسان تھوڑا کیا ہے ہمارے ٹیکس کی کمائی سے اٹھ اٹھ کروڑ دس دس کروڑ اس کے انعامات دیے جارہے ہیں کیوں کیا وہ بیت المقدس فتح کر کرایا ہے

    • @user-lc6el5sj3o
      @user-lc6el5sj3o Před měsícem +1

      Bhai in ka Islam se koii taluq nhi ye bus aisi hi batain kar saktay hain

    • @iq2823
      @iq2823 Před měsícem

      جی اس نے بیت المقدس کو فتح کرنے سے بھی بڑا کام کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ شریعت میں کہاں کھیلنا اور کھیلوں کو فروغ دینا منع کیا گیاہے۔۔۔۔۔ یہ وہ پڑھی لکھی جہالت ہے جو پچھلے 1000 سالوں سے ہمارے برصغیر میں پھل پھول رہی ہے۔۔۔۔۔۔ جس کو تو یہ معلوم نہیں کہ دین اور مذھب میں کیا فرق ہے لیکن وہ فتوے دینے میں ہمیشہ ہراول دستے کا کام کرتا ہے۔۔۔۔۔ اور معاشرے میں عقلیت، جدیدیت ، منطق کی بجائے دقیانوسی خیالات، پرانے فرسودہ جہالت پہ مبنی افکار کی تشریح وترویج میں اپنا سارا وقت ضائع کرتے رھتے ہیں۔۔۔۔۔
      اگر انہی لوگوں کو جب خود کھیلنا پڑتا ہے تو کہتے قٗراں پاک کی وہ آیت لے آتے ہیں وَ مَا هٰذِهِ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا لَهْوٌ وَّ لَعِبٌؕ اور اگر نہ کھیلنا ہو تو کسی جھوٹی اور اپنے سے گھڑی ہوئی دو نمبر آیت اور حدیث لے آتے ہیں تاکہ دوسرے کا منہ بند کرسکیں۔۔۔۔۔۔۔۔
      اسلام ہو یا کوئی بھی دین یا مذھب۔۔۔ کہیں بھی کھیلنا منع نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ کھیل سے انسان وہ کچھ سیکھنتا ہے جو مذھبی انتہا پسند، دھشتگرد کبھی نہیں سیکھ سکتے۔۔۔ مثلاً تحمل، برداشت، رواداری، میانہ روی۔۔۔ اعتدال، دوسرے مذاھب کی عزت واخترام۔۔۔۔۔ اور بہت کچھ جو یہ مذھبی انتہا پسند اور دھشتگرد ساری زندگی اپنے دونمبر اور نام نہاد مذھب سے نہ کرپاتے ہیں اور نہ سیکھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اور نہ ہی سیکھ سکیں گے۔۔۔۔ کیونکہ ان کے بارے خدا تعالی خود قرآن پاک میں فرماتا ہے کہ ۔۔۔۔۔
      خَتَمَ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ وَ عَلٰى سَمْعِهِمْؕ-وَ عَلٰۤى اَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ٘-وَّ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌ(7)
      بقول علامہ اقبال۔۔۔
      قوم کیا چیز ہے قوموں کی امامت کیا ہے
      اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام
      دُنیا چاند سے آگے مریخ پہ چلی گئی اور ہم آج بھی مذھب، شریعت، دین کی تشریح میں لگے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔ ہم آج بھی یہ بحث کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں کہ اقامت کے وقت ہاتھوں کی تین انگلیاں ایک دوسرے کے اوپر ہونی چاھیئں یا پھر پانچوں انگلیاں ۔۔۔۔۔۔۔ اور نہ جانے کیا کیا جاھلانہ، دقیانوسی اور فرسودہ عقائد، خیالات اور افکار جن کا آج کی یا ماضی کی دٗنیا سے بھی کہیں کوئی تعلق نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔
      بقول علامہ اقبال۔۔۔۔
      تم حیا و شریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو
      ہم نے ننگے جسموں کو ملبوسِ حیا دیکھا ہے۔
      دیکھے ہم نے احرام میں لپٹے کئی ابلیس
      ہم نے کئی بار مہ خانے میں خُدا دیکھا ہے۔

    • @ahmadisrar9446
      @ahmadisrar9446 Před měsícem

      Iß qoam ko shriat aur stood ko khtam krne mein kitne soo saals lagein gae,intizar krte raho. aur waise b hr jaggha Islam ko le kr baeth jaate ho.8,10 crores ka koi accha ghar be neinh bn ta.

    • @maqboolraza5667
      @maqboolraza5667 Před 29 dny

      Bay Sir o pa baat.

  • @user-yn9fd8sb6f
    @user-yn9fd8sb6f Před měsícem

    صاحب یہ من پسند لوگوں کو نوازانا بند کرو گے تو ملک آگے بڑھے گا سفارشی لوگوں کی وجہ سے آگے نہیں جاے گا