Naimat Ullah khan sahab Allah aapki qabar ko noor se bharde ameen, yeh hota hai character Mashallah k aap kay mukhlifeen bhi aapki azmat ki gawahi dain. Baqi Godial sahab Allah aapko sehat o afiat wali zindagi de ameen
Very honest guy and I have first hand knowledge that informed Ik in y presence all the corruption being done kpt minster Ali Zadi and governor Imran and Ik had manipulated by Ali Zaidi
Its common in MQM of Altaf Hussain , Syed Ali Raza Abidi , Shoib Bukhari, Aftab Sheikh , etc but this generation selects leader on the basis of best short and clips of youtube. That’s why Lips service is common KHAN ITNA MASOOM NHI
Jo beghairat Altaf Husain k sath sab kuch jantay howay bhi os k sath raha ho.. os ko hum karachi walay zindagi bhar maaf nahi karen gy… Allah k samnay garibaan pakren gy.
this is what happened when unparh Jahil is a hosting podcast..Rashid Godil has already mentioned kay attack un par un kay liyay traumatic experience hai and he doesnt want to disucss this issue.. magar yeh jahil koraida ja raha hai
صفحہ نمبر 2 ۔ منگل 30 اپریل 2024ء عیسوی شمسی، 21 شوال 1445 ہجری قمری، 30 شہادت 1403 ہجری شمسی، 19 بیساکھ 2080 بکرمی، اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ۔ ◀️◀️ ممتاز اداکار ۔۔۔!!!! منور ظریف کی آج برسی ہے " 💝==========💕 پاکستان کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف 2 فروری 1940ء کو لاہور کے گنجان آباد علاقے قلعہ گجر سنگھ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے بڑے بھائی ظریف اپنے زمانے کے معروف مزاحیہ اداکار تھے۔ مگر وہ نہایت کم عمری (صرف 34 سال کی عمر) میں 30 اکتوبر 1960ء کو وفات پاگئے تھے۔ ظریف کے انتقال کے بعد منور ظریف نے فلمی دنیا کا رخ کیا۔ بطور مزاحیہ اداکار انہیں سب سے پہلے فلم اونچے محل میں کاسٹ کیا گیا مگر اونچے محل سے پہلے 14 جون 1961ء کو منور ظریف کی ایک اور فلم ڈنڈیاں ریلیز ہوگئی اور یوں ڈنڈیاں منور ظریف کی پہلی فلم قرار پائی- منور ظریف ایک بہت باصلاحیت اداکار تھے۔ انہوں نے اپنی بے ساختہ اداکاری کی وجہ سے بہت جلد فلمی دنیا میں اپنا مقام بنالیا دیکھتے ہی دیکھتے وہ اردو اور پنجابی فلموں کی ضرورت بن گئے جس کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ اپنے 15 سالہ فلمی کیریئر میں انہوں نے 321 فلموں میں کام کیا۔ یعنی اوسطاً ہر سال ان کی21 فلمیں ریلیز ہوئیں۔ منور ظریف کی پہلی سپر ہٹ فلم ہتھ جوڑی تھی جو 4 دسمبر 1964ء کو ریلیز ہوئی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے پلٹ کر نہیں دیکھا اور اپنی ہر فلم میں اپنی جگتوں اور بے ساختہ فقروں سے لبریز اداکاری کی وجہ سے پنجابی فلموں کے سب سے بڑے مزاحیہ اداکار کے طور پر تسلیم کئے جانے لگے۔ رفتہ رفتہ ان کی شخصیت کو سامنے رکھ کر فلمیں لکھی جانے لگیں ۔ بنارسی ٹھگ، جیرا بلیڈ، رنگیلا اور منور ظریف، نوکر ووہٹی دا، خوشیاں، شیدا پسٹل، چکر باز، میراناں پاٹے خاں، حکم دا غلام، نمک حرام،بندے دا پتر اور آج دامہینوال ان کی ایسی ہی لاتعداد فلموں میں سے چند کے نام ہیں۔ ان کی آخری فلم لہودے رشتے تھی جو 1980ء میں ریلیز ہوئی تھی۔ منور ظریف نے رنگیلا کے ساتھ بھی متعدد فلموں میں کام کیا۔ ان دونوں اداکاروں کے بے ساختہ فقرے اور جگتیں، فلم بینوں کے ذہن میں آج بھی محفوظ ہیں۔ منور ظریف نے 1971ء میں فلم عشق دیوانہ میں پہلی مرتبہ خصوصی نگار ایوارڈ حاصل کیا۔ اس کے بعد انہیں فلم بہارو پھول برسائو اور زینت میں بہترین مزاحیہ اداکار کے نگار ایوارڈ ملے۔ 29 اپریل 1976ء کو منور ظریف دنیا سے رخصت ہوئے۔ لاہور میں بی بی پاک دامناں کے قبرستان میں آسودہ خاک ہیں۔۔!!! ◀️◀️ جب آپ خود قرآن پڑھو گے تب ہی معلوم ہو گا کہ، آپ کو دجال مولوی کہاں کہاں بہکا رہا ہے۔ ◀️◀️ Copy Paste محمد شاہ صاحب تونسوی ابن محمود صاحب قوم ڈکھنہ ۔ بستی مندرانی تحصیل تونسہ شریف سے تعلق رکھنے والی ایک بزرگ شخصیت ، 1920ء میں آسنور کشمیر میں وفات پائی اور وہیں تدفین ہوئی۔ یہ پوسٹ کارڈ شاہ صاحب نے اپنے شاگردمحمد مسعود خان صاحب مندرانی اور اپنے بھتیجے عبدالسلام صاحب کو لکھا ۔پوسٹ کارڈ پر ایڈریس کچھ اس طرح ہے۔ "ضلع ڈیرہ غازی خان تحصیل سنگھڑ بستی مندرانی محمد مسعود وعبدالسلام کو ملے" پوسٹ کارڈ پر لکھی تحریر کے مطابق دیگر باتوں کے علاوہ شاہ صاحب اپنی اس خواہش کا اظہار کرتے ہیں کہ بستی مندرانی میں لائبریری ہونی چاہیئے ۔اور اس مجوزہ لائبریری کے بارے میں حافظان کی مرضی ضرور معلوم کی جائے شاہ صاحب کی اس اصطلاح سے مراد بستی مندرانی کے دو بزرگ افراد جناب حافظ فتح محمد خان صاحب مندرانی اور جناب حافظ محمد خان صاحب مندرانی ہیں ۔ پوسٹ کارڈ پر لگی سٹمپ کے مطابق شاہ صاحب نے یہ کارڈ 28 جنوری 1911ءکو قادیان سے بھیجا اور 30 جنوری کو ڈیرہ غازی خان پہنچا اور 31 جنوری کو تونسہ شریف، جس سے اس بات کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہےکہ انگریزی حکومت کا ڈاک کا نظام جدید خطوط پر استوار تھا۔ ◀️◀️ Copy Paste۔ تاریخ کے جھروکے ..... کڑوے حقائق کچھ لوگ کہتے ہیں قائداعظم پاکستان کو مذہبی ریاست بنانا چاہتے تھے مگر یہ کیسی مذہبی ریاست تھی جس کی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت ایک شیڈولڈ کاسٹ ہندو کر رہا تھا قائداعظم نے ملک کی پہلی چھ رکنی کابینہ بنائی تو اس میں وزارت قانون جوگندر ناتھ منڈل کو دی۔ کبھی آپ کے ذہن میں ایسی اسلامی ریاست کا تصور ابھرا ہے جس کا وزیر قانون ہندو ہو؟اسی طرح انہوں نے وزارت خارجہ ایسے شخص کو سونپی جس کا اسلامی عقیدہ متنازع تھا۔ یہ سر ظفراللہ خان تھے جن کا تعلق احمدی فرقے سے تھا۔ اگرچہ اس وقت تک احمدیوں کو غیرمسلم قرار نہیں دیا گیا تھا مگر ان کا عقیدہ متنازع ضرور مانا جاتا تھا۔ سر ظفراللہ خان 1958 تک پاکستان کے وزیرخارجہ رہے۔ جناح نے پاکستان کا جو وژن دیا تھا اس کا ہمارے پاس ایک ہی ثبوت ہے جو کہ ان کی 11 اگست 1947 کی تقریر ہے۔ انہوں نے یہ تقریر دستور ساز اسمبلی کے پہلے اجلاس میں کی تھی۔ اس تقریر میں انہوں نے بتایا تھا کہ پاکستان کیسی ریاست ہو گا۔ مگر ہم نے یہ تقریر فراموش کر دی اور اسے توڑ موڑ دیا۔دستور ساز اسمبلی کے اس اجلاس کی صدارت اقلیتی رکن جوگندر ناتھ منڈل نے کی تھی۔ آج لوگ یہ بات کرتے ہیں کہ قائداعظم پاکستان کو مذہبی ریاست بنانا چاہتے تھے مگر یہ کیسی مذہبی ریاست ہے جس کی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت ایک شیڈولڈ کاسٹ کر رہا ہے۔ قائد اعظم نے اپنی پہلی کابینہ میں مولانا مودودی ، مفتی محمود ، امیر شریعت احرار یا ان جیسے دوسرے علماؤں کو کیوں نہیں شامل کیا؟ اب کرپٹ ر صفدر اور شیخ رشید کیا کہتے ہیں کیا بہتر ہو کہ یہ مفادپرست سیاست دان اپنا بھونڈا منہ کھولنے سے پہلے تاریخ پڑھ لیں ۔ ◀️◀️ سولر خریدو اپنے پیسوں سے الیکٹریشن کو معاوضہ دو جیب سے لگاؤ اپنی چھت پر، روشنی ہو سورج کی اور ٹیکس حکومت کا😔 ◀️◀️ وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ ۔ ❤❤۔ إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ۔ ❤❤ 🌹لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ ﷲ ⚘️ جزاک اللہ احسن الجزاء - صفحہ نمبر 2 ۔❤
Mna indian hai akber owise aimim party ka mna hydrabad daccan me unka attack dekh lo Bhool jao gy inka bhi attack akber owise ko huzoor saw ka dedar hua
👇Let's Vote For Podcast With Waqar Zaka🤑
Wahn aayga hi nhi
Yes plz
Naimat Ullah khan sahab Allah aapki qabar ko noor se bharde ameen, yeh hota hai character Mashallah k aap kay mukhlifeen bhi aapki azmat ki gawahi dain. Baqi Godial sahab Allah aapko sehat o afiat wali zindagi de ameen
Humay zarorth hai Rashid bahi jayse logo ki
What a great man, masha Allah
Only waqar zaka hit podcast
Call Journalists too. That would be great.
I love musharaf and imrankhan ,really missing him , behatreen leader thy musharaf,
😂😂😂 ik ko choro musharaf seriously 😂😂 pagal ho gaye ho
Nadir Ali Is the best content creater ❤❤❤
Very honest guy and I have first hand knowledge that informed Ik in y presence all the corruption being done kpt minster Ali Zadi and governor Imran and Ik had manipulated by Ali Zaidi
GA Altaf bhai❤
Memon logon ka buhat bara contributions hain ,
Lalokhet ka tax lahor se zyada , Karachi , Karachi hai
shukar hai such bola mahajir quom ko tabah karny waly.
Its common in MQM of Altaf Hussain , Syed Ali Raza Abidi , Shoib Bukhari, Aftab Sheikh , etc but this generation selects leader on the basis of best short and clips of youtube.
That’s why Lips service is common
KHAN ITNA MASOOM NHI
Great
Salam love you rasheed godil thanks nadir ali
ILove u nadir Ali and godiyal saab Pakistan zinda abad
MashaAllah ❤️
Allah ka dar huzoor saw ki agar mohabat hogi to Banda bura kaam nhe karega
czcams.com/video/26i15TCwyqk/video.htmlsi=QcyRQRIlQOjb2FvA
legend
Very nice podcast,
Comment from Peshawar nadir bhai Next person invited waqar zaka
Karachi main rehty sab hain , kamaty yahan hain ,mager own koi nai karta ,
Great Man❤
One of the best podcast ever
Nadir Bahi gernalists ko b bulao boht hidden knowledge or information mily gi apko b or apki audience ko b🤞🏻
Nadir bhai do podcast with sabina khatri founder of kiran foundation
Nadir Bhai zabardast
Waqar zaka ko bulao nadir bhai ❤️
Next podcast with waqar zaka❤
Be a thurth lover Great Men ❤
Lets vote for podcast with Waqar zaka
lets vote for Waqar zaka
👇 Let's vote for podcast with young stunners ❤️🔥
Big fan
👇Let's vote for podcast with Hamza Ali abbasi.❤️
Agar kesi ka Sath bura nahe kia insaan ny Allah bhi uska Sath hona nhe deta
Assalam Alaikum Sir please one program with Faisal raja comedian for his family support
Invite Hajra khan for your interview who wrote book on imran khan
❤
Host to Guest ko baat e nae poori krny deta
Thanks for 69 subscribers ❤
Vote podcast azad chai wala and rajab family
NADIR ALI Bahi plz umefarwa ko bolway tiktoker ha
Good man❤ jise Allah rkhe use Kon chakkhe, waqi bht bara mojiza tha.
Noman ijaz ko kabi bulayen nadir sahab
Vote for waseem badmi
Karachi k sath buhat na insafi ki gai hai, karachi ko soch samjh k sath barbad kiya gaya hai ,
Nadir bhai kbhi Hamid mir sahb ko bhulayien
Mare bhai kya haal chaal ha
Jo beghairat Altaf Husain k sath sab kuch jantay howay bhi os k sath raha ho.. os ko hum karachi walay zindagi bhar maaf nahi karen gy… Allah k samnay garibaan pakren gy.
Hello Nadir bhai assalam walekum
Walaikum assalam
Hi
Free Palestine ❤️🤲
Nadir bhai bhut maska pani karthe hain kapil banna chaha ray hain janab
1:47 = AK-47 😈😈☠😂😂
Chahat Fateh Ali Khan ko bulao
Y unturned off comments on s9 app video
Ysss
Why
Waqar zaka podcast
Mqm k jitnay thekaydar thay aj sab ka mun kala hua wa hai ! Pehle bar bar k altaf bhai bhai, ab 900 chohay kha k bili hajj ko chali !
this is what happened when unparh Jahil is a hosting podcast..Rashid Godil has already mentioned kay attack un par un kay liyay traumatic experience hai and he doesnt want to disucss this issue.. magar yeh jahil koraida ja raha hai
Itna hi usooloun wala tha to PTI q join ki thi
Gun point pe join karwai gae thiiii haqeekat hai warnaaa MEDIA TRIAL HOTAAA
RAW agent ban jatay
Wo game Wala fake hi..
Asi fake chez batany pr shame Ani chaheye nadir
Nadir bhai kitney pessow main bik gay app jo online gaming walo KO permote kar rahay ho app jantey bhe ho ye sub frud hey
صفحہ نمبر 2 ۔
منگل 30 اپریل 2024ء عیسوی شمسی،
21 شوال 1445 ہجری قمری،
30 شہادت 1403 ہجری شمسی،
19 بیساکھ 2080 بکرمی،
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ۔
◀️◀️
ممتاز اداکار ۔۔۔!!!!
منور ظریف کی آج برسی ہے "
💝==========💕
پاکستان کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف 2 فروری 1940ء کو لاہور کے گنجان آباد علاقے قلعہ گجر سنگھ میں پیدا ہوئے تھے۔
ان کے بڑے بھائی ظریف اپنے زمانے کے معروف مزاحیہ اداکار تھے۔
مگر وہ نہایت کم عمری (صرف 34 سال کی عمر) میں 30 اکتوبر 1960ء کو وفات پاگئے تھے۔ ظریف کے انتقال کے بعد منور ظریف نے فلمی دنیا کا رخ کیا۔
بطور مزاحیہ اداکار انہیں سب سے پہلے فلم اونچے محل میں کاسٹ کیا گیا مگر اونچے محل سے پہلے 14 جون 1961ء کو منور ظریف کی ایک اور فلم ڈنڈیاں ریلیز ہوگئی اور یوں ڈنڈیاں منور ظریف کی پہلی فلم قرار پائی-
منور ظریف ایک بہت باصلاحیت اداکار تھے۔
انہوں نے اپنی بے ساختہ اداکاری کی وجہ سے بہت جلد فلمی دنیا میں اپنا مقام بنالیا دیکھتے ہی دیکھتے وہ اردو اور پنجابی فلموں کی ضرورت بن گئے جس کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ اپنے 15 سالہ فلمی کیریئر میں انہوں نے 321 فلموں میں کام کیا۔
یعنی اوسطاً ہر سال ان کی21 فلمیں ریلیز ہوئیں۔
منور ظریف کی پہلی سپر ہٹ فلم ہتھ جوڑی تھی جو 4 دسمبر 1964ء کو ریلیز ہوئی تھی۔
اس کے بعد انہوں نے پلٹ کر نہیں دیکھا اور اپنی ہر فلم میں اپنی جگتوں اور بے ساختہ فقروں سے لبریز اداکاری کی وجہ سے پنجابی فلموں کے سب سے بڑے مزاحیہ اداکار کے طور پر تسلیم کئے جانے لگے۔ رفتہ رفتہ ان کی شخصیت کو سامنے رکھ کر فلمیں لکھی جانے لگیں ۔
بنارسی ٹھگ، جیرا بلیڈ، رنگیلا اور منور ظریف، نوکر ووہٹی دا، خوشیاں، شیدا پسٹل، چکر باز، میراناں پاٹے خاں، حکم دا غلام، نمک حرام،بندے دا پتر اور آج دامہینوال ان کی ایسی ہی لاتعداد فلموں میں سے چند کے نام ہیں۔
ان کی آخری فلم لہودے رشتے تھی جو 1980ء میں ریلیز ہوئی تھی۔
منور ظریف نے رنگیلا کے ساتھ بھی متعدد فلموں میں کام کیا۔ ان دونوں اداکاروں کے بے ساختہ فقرے اور جگتیں، فلم بینوں کے ذہن میں آج بھی محفوظ ہیں۔ منور ظریف نے 1971ء میں فلم عشق دیوانہ میں پہلی مرتبہ خصوصی نگار ایوارڈ حاصل کیا۔
اس کے بعد انہیں فلم بہارو پھول برسائو اور زینت میں بہترین مزاحیہ اداکار کے نگار ایوارڈ ملے۔
29 اپریل 1976ء کو منور ظریف دنیا سے رخصت ہوئے۔
لاہور میں بی بی پاک دامناں کے قبرستان میں آسودہ خاک ہیں۔۔!!!
◀️◀️
جب آپ خود قرآن پڑھو گے تب ہی معلوم ہو گا کہ، آپ کو دجال مولوی کہاں کہاں بہکا رہا ہے۔
◀️◀️
Copy Paste
محمد شاہ صاحب تونسوی ابن محمود صاحب قوم ڈکھنہ ۔ بستی مندرانی تحصیل تونسہ شریف سے تعلق رکھنے والی ایک بزرگ شخصیت ،
1920ء میں آسنور کشمیر میں وفات پائی اور وہیں تدفین ہوئی۔
یہ پوسٹ کارڈ شاہ صاحب نے اپنے شاگردمحمد مسعود خان صاحب مندرانی اور اپنے بھتیجے عبدالسلام صاحب کو لکھا ۔پوسٹ کارڈ پر ایڈریس کچھ اس طرح ہے۔
"ضلع ڈیرہ غازی خان تحصیل سنگھڑ بستی مندرانی محمد مسعود وعبدالسلام کو ملے"
پوسٹ کارڈ پر لکھی تحریر کے مطابق دیگر باتوں کے علاوہ شاہ صاحب اپنی اس خواہش کا اظہار کرتے ہیں کہ بستی مندرانی میں لائبریری ہونی چاہیئے ۔اور اس مجوزہ لائبریری کے بارے میں حافظان کی مرضی ضرور معلوم کی جائے شاہ صاحب کی اس اصطلاح سے مراد بستی مندرانی کے دو بزرگ افراد جناب حافظ فتح محمد خان صاحب مندرانی اور جناب حافظ محمد خان صاحب مندرانی ہیں ۔
پوسٹ کارڈ پر لگی سٹمپ کے مطابق شاہ صاحب نے یہ کارڈ 28 جنوری 1911ءکو قادیان سے بھیجا اور 30 جنوری کو ڈیرہ غازی خان پہنچا اور 31 جنوری کو تونسہ شریف، جس سے اس بات کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہےکہ انگریزی حکومت کا ڈاک کا نظام جدید خطوط پر استوار تھا۔
◀️◀️
Copy Paste۔
تاریخ کے جھروکے ..... کڑوے حقائق
کچھ لوگ کہتے ہیں قائداعظم پاکستان کو مذہبی ریاست بنانا چاہتے تھے مگر یہ کیسی مذہبی ریاست تھی جس کی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت ایک شیڈولڈ کاسٹ ہندو کر رہا تھا
قائداعظم نے ملک کی پہلی چھ رکنی کابینہ بنائی تو اس میں وزارت قانون جوگندر ناتھ منڈل کو دی۔ کبھی آپ کے ذہن میں ایسی اسلامی ریاست کا تصور ابھرا ہے جس کا وزیر قانون ہندو ہو؟اسی طرح انہوں نے وزارت خارجہ ایسے شخص کو سونپی جس کا اسلامی عقیدہ متنازع تھا۔ یہ سر ظفراللہ خان تھے جن کا تعلق احمدی فرقے سے تھا۔ اگرچہ اس وقت تک احمدیوں کو غیرمسلم قرار نہیں دیا گیا تھا مگر ان کا عقیدہ متنازع ضرور مانا جاتا تھا۔ سر ظفراللہ خان 1958 تک پاکستان کے وزیرخارجہ رہے۔
جناح نے پاکستان کا جو وژن دیا تھا اس کا ہمارے پاس ایک ہی ثبوت ہے جو کہ ان کی 11 اگست 1947 کی تقریر ہے۔ انہوں نے یہ تقریر دستور ساز اسمبلی کے پہلے اجلاس میں کی تھی۔ اس تقریر میں انہوں نے بتایا تھا کہ پاکستان کیسی ریاست ہو گا۔ مگر ہم نے یہ تقریر فراموش کر دی اور اسے توڑ موڑ دیا۔دستور ساز اسمبلی کے اس اجلاس کی صدارت اقلیتی رکن جوگندر ناتھ منڈل نے کی تھی۔ آج لوگ یہ بات کرتے ہیں کہ قائداعظم پاکستان کو مذہبی ریاست بنانا چاہتے تھے مگر یہ کیسی مذہبی ریاست ہے جس کی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت ایک شیڈولڈ کاسٹ کر رہا ہے۔
قائد اعظم نے اپنی پہلی کابینہ میں مولانا مودودی ، مفتی محمود ، امیر شریعت احرار یا ان جیسے دوسرے علماؤں کو کیوں نہیں شامل کیا؟
اب کرپٹ ر صفدر اور شیخ رشید کیا کہتے ہیں کیا بہتر ہو کہ یہ مفادپرست سیاست دان اپنا بھونڈا منہ کھولنے سے پہلے تاریخ پڑھ لیں ۔
◀️◀️
سولر خریدو اپنے پیسوں سے
الیکٹریشن کو معاوضہ دو جیب سے
لگاؤ اپنی چھت پر، روشنی ہو سورج کی
اور ٹیکس حکومت کا😔
◀️◀️
وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ ۔
❤❤۔ إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ۔ ❤❤
🌹لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ ﷲ ⚘️
جزاک اللہ احسن الجزاء -
صفحہ نمبر 2 ۔❤
If you cared about Pakistan you shouldn’t left politics on tv even Sharif and zardari family look and sound good but in reality it’s opposite.
Mna indian hai akber owise aimim party ka mna hydrabad daccan me unka attack dekh lo Bhool jao gy inka bhi attack akber owise ko huzoor saw ka dedar hua
mqm or ksi dosri party k baray mai na pocho ik or pti ko le k saray bho nketay hain idaray batainge 🤣🤣🤣unse to sacha koi hy nhi
Memon or sakhi jhootay
Nadir Ali shame.. for fake game
Mera reply karo
Reply
@@eagle.eye_😂😂😂
جس ویڈیو پہ پتا ہے گالیاں پڑے گی اس کے کمنٹ اوف کر دیتے ہیں یہ
nadir bhai apne paise banane ke chakar mein jhut ko promote na karo yeh jo 12 lakh monthly game se kamaya all fraud hai
Bhagora Godail
Koi ek khajoor koi paanch aur mai itni khata ho ke mere ghr wale khajoor jhoopate hai
Iss banaday ko lazmi bulaoo
czcams.com/video/SCT7PCTCG-U/video.html
Waqar zaka ko bulao nadir bhai ❤️
❤
Waqar zaka ko bulao nadir bhai ❤️