Kya Koi Imam Ahmad Raza Khan Barelvi sy bara Naat Writer tha ? Strange Question Asked to Mufti Saeed

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 9. 03. 2021
  • Kya Koi Imam Ahmad Raza Khan Barelvi sy bara Naat Writer tha ? Strange Question Asked to Mufti Saeed
    ایک شخس کا عجیب سوال کہ کیا امت میں امام احمد رضا خان بریلوی سے بڑا نعت گو گزرا ہے ؟ مفتی سعید خان صاحب کا مدلل اور زبردست جواب

Komentáře • 351

  • @messagetvpk
    @messagetvpk  Před 3 lety +27

    ایک ہندو جاسوس کی گرفتاری کا واقعہ جو ایک عرصے تک مسجد کا امام بن کر لوگوں کو نمازیں بھی پڑھاتا رہا رات گئے ایک شخص نے فون کرکے مفتی سعید خان سے ایسا مسئلہ پوچھا کہ آپ بے ساختہ مسکرا اٹھیں

  • @semabchannel8461
    @semabchannel8461 Před 3 lety +55

    اعلی حضرت نہ صرف ایک عظیم نعت گو شاعر تھے بلکہ ایک بہت بڑے محدث مفسر مفکر محقق مجدد اور بہت بڑے عاشق صادق رسول للہ تھے

  • @nazriyaatcentralresearch5351

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @rafikhan5909
    @rafikhan5909 Před 2 lety +13

    اپنے زمانے کے اعلیٰ ترین نعت خواں تھے امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللّٰہ علیہ

  • @ilmproduction5222
    @ilmproduction5222 Před 2 lety

    یہ تو حقیقت ہے کہ ھند و پاک میں امام احمد رضا جیسا کوئ شاعر نہ ہے نہ تھا اقبال داغ دھلوی بھی ان کی تعریف کرنے پر مجبور تھے

  • @MaulanaAzeemUllahHaqqani786

    لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ

  • @tragwaltragwal3672
    @tragwaltragwal3672 Před 2 lety +7

    اللہ پاک حضرت مولانا مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @AllahRakha-ml1kh
    @AllahRakha-ml1kh Před rokem +3

    اعحضرت عاشق رسول مجدد دوراں ممتاز عالم دین نعت خواں اور شاعر عظیم

  • @hafizirfantlp388
    @hafizirfantlp388 Před 3 lety +4

    امام احمد رضا خان فاضلے بریلوی رحمۃ اللہ علیہ

  • @user-th8nn3vd5r
    @user-th8nn3vd5r Před 3 lety +16

    سلام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین

  • @SalmanBinWaqar
    @SalmanBinWaqar Před 3 lety +10

    دلو رام کوثری کے کلام ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں زبردست کلام❤️

  • @sumairahmedsheikh8464
    @sumairahmedsheikh8464 Před 3 lety +72

    Daal di Qalb Main Azmat e Mustafa S.A.W.W

  • @seljukandottomanempire4380
    @seljukandottomanempire4380 Před 3 lety +34

    Imam Ahmed Raza Khan (RA) apny waqt k bahot bary naat khayan thay Or Allah nay Nabi pak( peace be upon him ) say ishaq ke bunyad par itna Ala moqam dia

  • @seljukandottomanempire4380
    @seljukandottomanempire4380 Před 3 lety +31

    Imam Ahmed Raza Khan(R.A) was the great scholar of subcontinent.

  • @faizanhusainiyatreja5728
    @faizanhusainiyatreja5728 Před 3 lety +23

    کروں مدح اہل دول رضا پڑے اس بلا میں میری بلا

  • @farasatahmad170
    @farasatahmad170 Před 2 lety +13

    اردو زبان پہ ان کا بہت بڑا احسان ہے کہ انہوں نے بہت ہی کمال کی نعتیں کہی ہیں۔

  • @umairiqbal2492
    @umairiqbal2492 Před 3 lety +28

    DaL Di QaLab Me Azmat-E- MUSTAFA

  • @bilaltahir8614
    @bilaltahir8614 Před 3 lety +10

    Subhan Allah

  • @adilahmad4543
    @adilahmad4543 Před rokem +10

    امام احمد رضا خان رحمۃ اللّٰہ علیہ

  • @qadrishortsproduction4751
    @qadrishortsproduction4751 Před 2 lety +27

    दन्दानो लबों जुल्फों रुखे शह के फिदाई .