🔥 Fiqah Jafria Shia Sunni Kis Kay Pas Hai ? Mufti Fazal Hamdard | Allama Anwar Ali Najfi

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 6. 12. 2023
  • 🔥 Fiqah Jafria Shia Sunni Kis Kay Pas Hai ? Mufti Fazal Hamdard | Allama Anwar Ali Najfi
    Join my Channel Peace Thinker
    / @muftifazalhamdard
    For Patreon:
    / mfhamdard
    #muftifazalhamdard #fiqahejaffaria #shia #sunni #allamanwaralinajfi #anwaralinajfi #islam #quran #peace #interfaithharmony #unity #globalpeace #humanity #history
    ‪@AllamaAnwarAliNajafi‬

Komentáře • 1K

  • @ibrahimasadikatishovi7485
    @ibrahimasadikatishovi7485 Před 7 měsíci +74

    ایک اور بہترین اور تاریخی انٹرویو کیا ہے آپ نے ماشاءاللہ وہ بھی ایک بہت بڑے علمی شخصیت کے علمی وارث بیٹے سے ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤

  • @sarfarazhusain8610
    @sarfarazhusain8610 Před 7 měsíci +88

    Guftugu aesi jo soch ko bhi sochne per majboor karde Mashallah Love from INDIA❤❤❤

  • @muhammadmuslehuddinsiddiqu4573
    @muhammadmuslehuddinsiddiqu4573 Před 7 měsíci +51

    انتہائ شاندار پروگرام اسے جاری رکھنے کی شدید ضرورت ہمیشہ رہے گی۔ امید کرتا ہوں بات کو آگے بڑھانے کی سعی کی جائے گی ۔ انشاءاللہ

  • @ShiraziTv110
    @ShiraziTv110 Před 7 měsíci +70

    ماشاءاللّٰہ قبلہ انور علی نجفی صاحب نے بہترین انداز میں مدلل اور مفصل طریقے سے فقہ اہلِبیتؑ کی ترجمانی کی۔

  • @ikhlaqhussain7738
    @ikhlaqhussain7738 Před 7 měsíci +23

    دو علماء کرام کے درمیان انتہائی گہری اور دقیق گفتگو کمال درجے پر ھے اگر لوگوں نے سمجھنے کی کوشش کی تو بخدا ھدایت ان کے لئے انشاءاللہ لازم ھو جائے گی اور زندگی سنور جائے گی جزاک اللہ خیر مولا آپ دونوں کو دینی اور دنیاوی بلندیاں عطا فرمائے آمین

  • @True78612
    @True78612 Před 7 měsíci +15

    کس کس نے پروگرام کو پورا دیکھا ہے😊

  • @ishtiaqturi5649
    @ishtiaqturi5649 Před 7 měsíci +39

    Itna zabardast elmi mubahisa mei ne kabhi nahi sona! intehai controversial topics bhot khubsurat tareqy se explain keye hai

  • @user-lt7hn7sc8d
    @user-lt7hn7sc8d Před 7 měsíci +51

    Historical beyan everyone must need to hear this
    Life changing video😢
    May Allah guide everyone to the way of siratul mustaqeem 😭😭

  • @pakarmylovers9475
    @pakarmylovers9475 Před 7 měsíci +18

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔ الحمدللہ شیعان علی ع ہمیشہ سے سرخرو ہیں اور رہینگے ۔ سلام یا امام الزمان ادرکنی 🙏❤

  • @1.23M_72islamicfirqay
    @1.23M_72islamicfirqay Před 7 měsíci +61

    میں دعا کرتا ہوں مفتی فضل ہمدرد صاحب ایک مرتبہ پیر اس شیعہ عالم کو اپنے سوالات میں لائیں تاکہ لوگ مزید شیعہ کو جان لئے کہ شیعہ در حقیقت ہے کون کیا چیز کو پیروکار ہے ۔ اللہ ہم سب کو سلامت رکھے آمین ❣️🇵🇰

  • @HaiderAli-qc2uy
    @HaiderAli-qc2uy Před 7 měsíci +57

    This Moulana is a killer and mind blowing intelectual, every stetement backed by solid reasons and rationale. Although i have differences with his partiular fiq but his claims just left my deep mind scratched. Appreciated @Mufti sahab for producing such a high quality discussion based contents.

  • @Zxy_163
    @Zxy_163 Před 7 měsíci +54

    Brain storming. Listened first time such a logical debate ❤❤

  • @assadfaiz06
    @assadfaiz06 Před 7 měsíci +10

    اللہ تعالی دونوں علماء کے درجات اپنے حضور بلند فرمائے اور لمبی زندگی عطا فرمائے ۔

  • @Zxy_163
    @Zxy_163 Před 7 měsíci +35

    I am listening 3rd time to understand and digest this debate!
    It is so new thing and interesting angle and different aspect!
    I have listened every word of this debate and trying 3rd time to digest it !

  • @safeenaeducationsystempaki8650
    @safeenaeducationsystempaki8650 Před 7 měsíci +40

    اللّٰہ پاک مفتی صاحب کے کاوشوں کو کامیابی سے ہمکنار فرمائے اور ہمیں قرآن و اہلبیت علیہ السّلام سے جڑے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @tabassumnawaz
    @tabassumnawaz Před 7 měsíci +19

    بہت مفید گفتگو ہوئی اور بہت سے شکوک کو مدلل انداز سے رفع کیا گیا

  • @zarghamkhosa7259
    @zarghamkhosa7259 Před 7 měsíci +175

    ایسا علم ایسی سوچ ایسا لہجہ آج تک میں نے سنی مولویوں میں نہیں دیکھا😢😢😢😢

    • @MuftiFazalHamdard
      @MuftiFazalHamdard  Před 7 měsíci +72

      Ye shakhs Kamal Kay insan Hain molvi to bilkul bhee nahi Hain ye hazrat .

    • @ibrahimasadikatishovi7485
      @ibrahimasadikatishovi7485 Před 7 měsíci +37

      ان کے والد بزرگوار حضرت آیت اللہ علامہ شیخ محسن علی نجفی مفسر قرآن اور بہت بلند علمی شخصیت کے عظیم علمی وارث علامہ شیخ انور علی نجفی ہے
      آج کی ان کی گفتگو کو سمجھنے کے لئے ان کے والد بزرگوار کے تفسیر قرآن کا مقدمہ پڑھنا انتہائی ضروری ہے
      تفسیر کا نام تفسیر الکوثر ہے
      ان کے علمی خدمات کا شمار ممکن نہیں ہے پاکستان میں

    • @imeeran
      @imeeran Před 7 měsíci +5

      @@MuftiFazalHamdard tu mufti hai Oor ye molvi bhee Nahin Kamal hai😂😂😂

    • @zaheerkhan5571
      @zaheerkhan5571 Před 7 měsíci +1

    • @syedabbas7739
      @syedabbas7739 Před 7 měsíci +7

      @@imeeranmunafiq Bhai kaise hai aap?

  • @ajgraphics7395
    @ajgraphics7395 Před 7 měsíci +33

    amazing eye opening wazahat... love to both Aalim..❤

  • @mohsinkazmi35
    @mohsinkazmi35 Před 7 měsíci +9

    راہِ حق کو جاننےاور پہچاننے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ ۔۔۔ لوگوں کے چار امام چار فقہیں اور اثناء عشری کے 12 امام اور ایک فقہ ہے ۔۔۔ دلیل

  • @hlalpak
    @hlalpak Před 7 měsíci +31

    1:28:42 Mashallah..What a lovely discussion. Please request to Mufti Sahib to talk with Molana over Toheed .. please...❤❤❤

    • @DSLRWalayBhai
      @DSLRWalayBhai Před 7 měsíci +2

      f you head over to Allama Anwar Ali Najafi's youtube channel, you'll find 02 episodes on Atheism, which also covers the topic of Towheed. More episodes will be uploaded soon.

  • @qamarhassa
    @qamarhassa Před 7 měsíci +4

    میں آپ دونوں علماء کرام کو ایک عرصے سے فالو کر رہا ہوں۔ اج ایک ساتھ دیکھ کے خوشی ہوئی ۔علامہ انور نجفی صاحب واقعی ایک کمال کے عالم دین ہیں ۔ بہت ہی لطیف انداز میں بات سمجھاتے ہیں (in a lighter moode😂)۔ اور میں مفتی صاحب آپ کی کاوشوں کو سلام پیش کرتا ہوں اور دعاگو ہوں کہ اللّٰہ آپ کو اہلبیت علیہ السّلام کے حقیقی پیروکاروں میں شامل کرے۔ گزارش ہے کہ علامہ صاحب کے ساتھ مزید چند پروگرام کریں۔ آپ دونوں سے وقت کی درخواست ہے۔ حقیر کے لیے دعا کیجیے گا۔جزاکم اللہ خیرا ۔

  • @AliImran-gv3gg
    @AliImran-gv3gg Před 7 měsíci +30

    The best podcast by mufti sb with Allama sb....

  • @hirahassan5364
    @hirahassan5364 Před 7 měsíci +20

    SubhanAllah very very impressive.. mufti Fazal pe khuda ki rehmat aur barkatein nazil hon .. I have no words to appreciate your efforts

  • @WaliAbbas-lx7sf
    @WaliAbbas-lx7sf Před 7 měsíci +15

    شیعوں کی دشمنی میں اہل سنت نے اہل بیت علیہم کو چھوڑ دیا

  • @Ash20018
    @Ash20018 Před 7 měsíci +56

    Mufti Sahab was stunned by the level of ilm this Shia scholar have.

    • @BULB3-3
      @BULB3-3 Před 7 měsíci +18

      Mufti Sahab knows quite well what Allama was explaining, but he (Mufti Sahab) wanted the audience to listen and understand it. Mufti Sahab has done very hard work and he has taken a lot of trouble since very long time. And because of this hard try to make clear stand of Shia he his facing lot of criticism and threates. Risk for his life is very much. May Allah protect him. Aameen

    • @friendlyhackerz
      @friendlyhackerz Před 3 měsíci

      ​@@BULB3-3you are correct

  • @ali.5.12
    @ali.5.12 Před 7 měsíci +23

    Qasam se rona aagya hy ye sun k k log shia ki nafrat me ahle bait se ko chorny k lie razi hy 🥹

    • @HasnainKhan-qo2ud
      @HasnainKhan-qo2ud Před 7 měsíci

      Sunni 6 Books mn Hazaoor SAW ki jo Hadith 12 Imamon sa li gaye hn wo Shia ki 4 Main Books sa Zayada hn.... Mn Baat kr raha hn us Hadith ke silsala ki jo Direct Hazoor SAW tk Phnchti ho

    • @aliakhtar3949
      @aliakhtar3949 Před 7 měsíci

      @@HasnainKhan-qo2ud
      تمھاری 6 تو کیا تمھاری ایک کروڑ کتابوں میں بھی لکھا ہوا ہو تو جھوٹ ہے۔ کیونکہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے بعد اپنے 12 جانشین کی پیشنگوئی کی تھی اور انکے القابات بھی بتائے تھے اور فرمایا تھا کہ وہ سب کے سب قریش سے ہونگے۔
      تمھارا پہلا ہی قریش سے نہیں ہے بنی تمیم ہے۔ دس کروڑ روایتیں بھی لکھ لو سب جھوٹ ثابت ہونگی ورنہ تمھیں پہلے خلیفہ کو بدل کر قریش سے لانا پڑیگا۔

    • @amiriqbal5598
      @amiriqbal5598 Před 6 měsíci

      @@HasnainKhan-qo2ud koo jhoot bol rahy ho kitni ahadees imamo se li hen>

  • @aalimisaal3338
    @aalimisaal3338 Před 7 měsíci +4

    بہترین گفتگو۔۔۔ بہترین دلائیل۔
    اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ میری اطاعت کرو، رسول کی اطاعت کرو اور اولامر کی اطاعت کرو۔۔۔ یعنی ہر مسلمان پر ان تینوں ہستیوں کی اطاعت بغیر کسی شرط کے فرض ہے۔۔۔ لہذا لازم ہے تینوں کا ہر حکم شرعی ہو۔ وہ اللہ نہیں ہوسکتا جو غیر شرعی حکم دے، وہ رسول نہیں ہوسکتا جو غیر شرعی حکم دے اور وہ اولامر نہیں ہوسکتا جو غیر شرعی حکم دے۔۔۔ آئمہ اہلبیت ع وہ اولامر ہیں جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے صاحب امر ہیں اور جن کی اطاعت فرض ہے۔
    رسول ص کی وفات کے بعد، دنیا کی لالچ میں کئی دل ٹیڑھے ہوگئے تھے لہذا طے یہ پایا تھا کہ حکمران کو اولامر کہا جائے گا اور اس کی اطاعت لازمی ہوگی۔۔۔ یہی وہ چال تھی جو شیطان نے چلی تھی اور ہوری امت بھٹک گئی تھی۔ اب آخری زمانہ ہے، امام مہدی علیہ السلام کا ظہور بہت نزدیک ہے۔ اب سارے رازوں سے پردہ اٹھنے کا وقت ہے۔

  • @ahsonasgher
    @ahsonasgher Před 7 měsíci +29

    I appreciate both of you and your discussion. Please continue time to time..❤.
    Thankyou

  • @AjarAbbas110
    @AjarAbbas110 Před 7 měsíci +25

    جناب قبلہ نجفی صاحب نے سو فیصد محبت والی بات اس دور کے لوگوں کے عین مطابق فرمائی ہے بالکل ایسا ہی ہے یہ لوگ اہلِ تشیع سے اتنی نفرت کرتے ہیں کہ اہلبیت علیہم السلام کی محبت کو بھی کھونے کو تیار ہیں۔

    • @imeeran
      @imeeran Před 7 měsíci

      Bhai mere ye ghalt hai ahelbait alehsalam hamaray saro ka Taj hain. Dosri baat hamari Kisi insaan se koee nafrat nahin chahiye shia ho ya koee Oor. Nafrat Wahan se paida hoti hai jab shia Hazraat Sahaba Karam RA ko bura bhala kehty Oor unn per tabara karny ko ahelbait alehsalam kee mohabat se jorty hain. Ikhtilaf rakhny se koee masla Nahin sirf beadabi na Kee jaey.

    • @atifabbasrazavi
      @atifabbasrazavi Před 7 měsíci

      ​@@imeeranجناب جو صحابہ کے قاتل ہیں جو اہل بیت علیہم السّلام کے قاتل ہیں ہمیں ایسوں سے نفرت ہیں

    • @imeeran
      @imeeran Před 7 měsíci

      @@atifabbasrazavi suni sunai batoon per mohabat suni sunai batoon per nafrat karny se behtar hai. Sunni sunai batoon per Kal koee ahelbait RA ko dushman samjhna shru ker de unn se nafrat Kary (Maaz Allah) Oor dalaill uss ke pass bhee bohat Hoon phir uss ko kia kago ge. Bohat sakht gumrahi ke jaal main phansay howy ho Allah hee hadayat de.

    • @atifabbasrazavi
      @atifabbasrazavi Před 7 měsíci +1

      @@imeeran جناب آپ تحقیقات میں اضافہ فرمائیں معاویہ ابن صفیان کے زمانے سے کئی سال تک مولا علی علیہ السّلام کو گالیاں دی جاتی تھیں گالیاں دینے والے بھی صحابہ ہی تھے اور سننے والے بھی صحابی ۔
      یعنی آپ کا مطالبہ ہے کہ مولا علی علیہ السّلام کو گالی دینے والوں کی تکریم کی جائے ۔

    • @imeeran
      @imeeran Před 7 měsíci

      @@atifabbasrazavi Bhai mere imam Hassan alhesalam Oor hussain alhesalam aap ke imam hain ke Nahin Oor imam Ali alehsalam ke baity hain ke Nahin? Imam Hassan alhesalam Oor Hussain alhesalam ne muawiya RA kee Bayat kion kee. Imam Hassan alhesalam ne imamat Oor khilafat Oor Islami hakumat muawiya RA ke hawaly kion Kee. Iss ka Jawab jab se hosh sambhala hai pouch Raha hoon shia Hazraat se Jawab Nahin unn ke pass. Unn ko ye galian Oor tabaray nazar Nahin aaey muawiya RA ke mola Ali alehsalam per.

  • @muhammadmurtazanasir9393
    @muhammadmurtazanasir9393 Před 7 měsíci +9

    A very historical and a milestone interview…..
    اس پروگرام اور اس سلسلہ کی اہمیت اور مثال بلکل وہی ہے جو امام سیوطی کے رسائل کی ہے جو انہوں نے ایمانِ والدین نبوی کے بارے میں لکھے۔۔۔ نجفی صاحب نے قرآن کے اثر رسول سے متصل ہونے کی جو دلیل پیش کی ہے واللہ اس کو ماننا ایمان مفصل و ایمان مجمل کی طرح لازم ہے وگرنہ تو دین ہی نہیں بچتا اور قرآن بائبل کی طرح بازیچہ اطفال بن جاتا ہے۔۔۔ جزاک اللہ ❤❤❤❤❤❤

    • @syedmuhammad3374
      @syedmuhammad3374 Před 7 měsíci

      معذرت کے ساتھ پوچھنا یہ ہے کہ اثر رسول ہے یا عصر رسول؟

  • @naseemabbas8026
    @naseemabbas8026 Před 7 měsíci +8

    کمال کی علمی بحث جو یقیناً مثبت سوچ اور نتیجہ پر منتج ہو گی ۔
    اللہ پاک معرفت خدا ئے بزرگ وبرتر اور معرفت محمد و آل محمد صلواۃ اللہ علیہم اجمعین عطا فرمائے اور اس میں برکت عطا فرمائے ۔❤❤❤❤❤

  • @urdu5072
    @urdu5072 Před 7 měsíci +13

    حق نمایاں ہو کر رہے گا!great job by Mufti sahab

    • @imeeran
      @imeeran Před 7 měsíci +1

      Filhal to majoosiat numayan hai

    • @SyedHussainiOfficial2771
      @SyedHussainiOfficial2771 Před 7 měsíci +1

      @@imeeran
      سقیفیت و یزیدیت کو حسینیت، مجوسیت ہی لگتی ہے۔۔

  • @sundaytuesday884
    @sundaytuesday884 Před 7 měsíci +17

    Me Sunni hu or ab mujhe chakkar arahe hai

    • @AmmeazInternational
      @AmmeazInternational Před 4 měsíci

      Bhai hum sab ek hai

    • @gauharaadil4233
      @gauharaadil4233 Před 4 měsíci +2

      Bhai Mai bhi Sunni tha par maine dil se qubool bhi kar liya hai shia maslak 😂😂😂

    • @famousstudio5986
      @famousstudio5986 Před 3 měsíci

      Ap neyvmujey bohat hansha deya😂

    • @tariquesheikh1549
      @tariquesheikh1549 Před 3 měsíci

      ​@@gauharaadil4233 Fir NAMAZ k Sajde k liye Matti liye k nhi
      Aur
      SeenaKobi k liye JanJeer wagerah mili k nhi.

  • @m-techengineers5041
    @m-techengineers5041 Před 7 měsíci +11

    Very very very Technical guftagu hai Allama Najfi sb & Mufti Hamdard sb ka bhi jawab nahi Allah jazak kheir Ataa farmaye Ameen ya Rabbal Alaameen

  • @naseerali4596
    @naseerali4596 Před 7 měsíci +6

    بہت اعلئ موضوع چنا مفتی صاحب
    امید ہے امت کو کا فی کچھ سیکھنے کو ملا ہے آپ اور قبلہ علامہ انور صاحب کی گفتگو سے👍👍

  • @BashirAhmad-gu9fj
    @BashirAhmad-gu9fj Před 7 měsíci +33

    Agar Musalmaan Rasollah (SAWW) ki Wasiyat pe Amal karte tou puri Umat mein koi Firqa bandi nhi hote.

    • @imeeran
      @imeeran Před 7 měsíci +1

      Musalmano ko to chouro mola Ali alehsalam Oor Hasnain kareemain alhesalam ne (Maaz Allah) wasiyat per amal Nahin kia Ali alehsalam ne khulafa e salasa kee bayat ker Lee. Oor rahi Sahi kasar Hasnain kareemain alhesalam ne puri ker dee muawiya RA kee Bayat ker ke.

    • @atifabbasrazavi
      @atifabbasrazavi Před 7 měsíci +2

      ​@@imeeranپہلے خود تحقیق کریں پھر رائے قائم کریں

    • @imeeran
      @imeeran Před 7 měsíci +1

      @@atifabbasrazaviaap apni tehqiq ka Zara batao kahan tehqiq kee hai. Zara mujhy bhee uss tehqiq ka tariqa batao

    • @atifabbasrazavi
      @atifabbasrazavi Před 7 měsíci

      @@imeeran اللّٰہ نے قرآن میں اہل بیت علیہم السّلام سے مودت کا حکم دیا ہے اور مودت میں اطاعت ہوتی ہے تقابل یا الزام نہیں

    • @imeeran
      @imeeran Před 7 měsíci +1

      @@atifabbasrazavi kahan hai Quran main ye bataya Nahin

  • @syedfaizannaqvi5517
    @syedfaizannaqvi5517 Před 7 měsíci +7

    Mufti Faisal hamdard Kay saray interview ayk side pay ya debate ayk side pay ..! Kya kahnay .!! Bohat khooobbbbb❤❤❤❤❤❤❤

  • @qaiserayyaz
    @qaiserayyaz Před 7 měsíci +36

    اللہ پاک تمام مسلمانوں کو فرقہ واریت کو چھوڑ کر در اہلبیت علیہ السّلام کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲

  • @mrazaiy2160
    @mrazaiy2160 Před 7 měsíci +10

    Every one follows Haq but Haq is following ALI Murtiza

  • @irfankazami104
    @irfankazami104 Před 7 měsíci +13

    بلکل درست اگر اہلبیت کی فقہ موجود ہی نہیں۔ تو اللّٰہ سوال کس فقہ کے متعلق کرے گا

    • @muhammadhaseeb4692
      @muhammadhaseeb4692 Před 25 dny

      Zaidia... ismailia... isnae ashari😂😂😂😂 chal begairati mutta😂😂😂😂

  • @aijazhussain5117
    @aijazhussain5117 Před 7 měsíci +12

    I m Gazei Aijaz from india kashmir sa mashallah subhallah good massage❤❤❤❤❤❤❤

  • @SalmanKhan-ct5vg
    @SalmanKhan-ct5vg Před 6 měsíci +3

    Constructive, logical and elaborate discussion. Mashallah. Subhanalla.

  • @nazrizvi8284
    @nazrizvi8284 Před 7 měsíci +4

    meray favourite tareen Allama Anwar Najfi aaj aur bhi favourite ho gaye MashaAllah 💗
    Respect for both 💗

  • @jk4352
    @jk4352 Před 7 měsíci +8

    Mufti Fazal Hamdard one of my best show well explained by Allama .
    JAZAK ALLAH KHAIRAN for providing information ❤🤲❤️

  • @QasimAliJaffri
    @QasimAliJaffri Před 7 měsíci +21

    Great Discussion may allah bless you both ❤

  • @zahra_syed_421
    @zahra_syed_421 Před 7 měsíci +19

    مینے آپ کے بہت سارے پروگرام سنے ہیں لیکن جو لطف آج کا پروگرام سن کر آیا ہے وہ بیان سے باہر ہے۔ نجفی صاحب کیا کمال کی گفتگو کرتے ہیں۔۔ آج کے پروگرام سے کتنے سارے افراد کے شکوک و شبہات ختم ہوئے ہونگے۔۔۔ یقیناً اسکا اجر آپ کے حصے میں آئے گا کہ آپ کی وجہ سے بہت سے لوگوں کے عقائد درست ہونگے۔۔ ملامت کرنے والوں کی پرواہ نا کریں اور اس روش کو جاری رکھیں ہمدرد بھائی

  • @MuhammadNawaz-tc8zr
    @MuhammadNawaz-tc8zr Před 7 měsíci +8

    اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم 😭😭😭😭😭😭 التماس دعا 🙏

  • @perveenfatima1720
    @perveenfatima1720 Před 7 měsíci +6

    ماشاء اللہ بہترین گفتگو اللہ پاک دونوں علماء دین کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @crediblewords8777
    @crediblewords8777 Před 7 měsíci +23

    برادرم مفتی فضل ہمدرد نے بہت اچھے انداز اور سلیقے سے سوالات پیش کئے، کاش کے ہمارے تمام اہلِ علم کا یہی انداز ہوتا تو امت میں کوئی اختلاف باقی نہ رہتا۔ برادرم فضل ہمدرد آپ کے لیے بہت سی دلی دعائیں۔ اللہ آپ سے راضی ہو اور محمد وآل محمد علیہم السلام کی حقیقی معرفت حاصل ہو اور آخرت میں ان پاک ہستیوں کی شفاعت نصیب ہو۔ آمین🙏💖✨🌹♥🌷

  • @urdu5072
    @urdu5072 Před 7 měsíci +4

    اصل اسلام نہ شعہ ہے نہ سنی بس خق پیچہانا اصل ہے ، مفتی صاحب درحقیقت جہاد کر رہے ہیں اللہ آپ کو سلامت رکھے🤲🏾

    • @syedmuhammad3374
      @syedmuhammad3374 Před 7 měsíci +2

      اصل اسلام وہ ہے جسے قران اور اہلبیت سے لیا جاۓ

  • @ijazhussainhargan3418
    @ijazhussainhargan3418 Před 7 měsíci +9

    Jazak Allah o khiara ❤

  • @almas9537
    @almas9537 Před 7 měsíci +22

    Mashallah ❤Well done to both of you dear
    He explained very clearly and easily

  • @alichgkpk9312
    @alichgkpk9312 Před 7 měsíci +14

    Best ever podcast ma sha Allah.i m regular subscriber .you are spreading truth but this podcast is awesome.

  • @raza321raza2
    @raza321raza2 Před 7 měsíci +6

    ماشاءاللہ ایک بہت ہی پیاری اور علمی نشست تھی اور ایسی گتھیوں کو سلجھانے کی کوشش کی گئی جن کا ذہن میں سوال پیدا ہونے سے ہی انسان گھبرا جاتا ہے اور مفتی صاحب او علامہ صاحب نے تو اس میں ایک روح پھونک دی اور علامہ صاحب نے جو گفتگو کی بے شک 1400 سال سے پڑی ہوئی گرد کو صاف کرنے کی کوشش کی گئی جو ذہنوں پہ پڑی تھی جو اخلاق کی قدروں پہ پڑی تھی اللہ پاک مفتی فضل ہمدرد کی کاوشوں میں مزید برکت ڈالے امین یا رب العالمین

  • @sasani7891
    @sasani7891 Před 7 měsíci +8

    اللهم صلی علی محمد و آل محمد❤❤❤

  • @safhuss1298
    @safhuss1298 Před 7 měsíci +8

    MashaAalh, one of the best discussion I ever witnessed and listened to- this opened my mind and horizon of understanding!! Thank you to both of you Molana and Mufti Hamdard!!

  • @user-kx2sv6cv4r
    @user-kx2sv6cv4r Před 7 měsíci +8

    یہی تو مجزہ ھے کہ دشمن کی بڑی بڑی کتابوں میں حقیقت اور سچ
    اور حق مل جاتا ھے

  • @1.23M_72islamicfirqay
    @1.23M_72islamicfirqay Před 7 měsíci +18

    ماشااللہ بہت اچھی اور علمی گفتگو تھی ویڈیوں کو آخر تک دیکھی میں نے ۔ سب سے پہلے میں مفتی فضل ہمدرد صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں ہمیں بہت غلط فہمی کے باریں میں آگاہ کرتے ہے اور شیعہ سنی کو ایک ساتھ دیکھ کر بہت اچھا لگتا ہے ایسی طرح دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے شیعہ سنی بھائیوں کو ہمیشہ ایک ساتھ رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❣️
    ❤اور سب سے پہلے ہمارا پاکستان🇵🇰 ۔

  • @sumairamoosavi3501
    @sumairamoosavi3501 Před 8 dny +1

    Asslam o alaikum.
    Mufti sahab Allah aap ki tufiqat main ezafa karay Ameen. Aap ki is kawish per Allah rabbul ezzat ajar e azeem Ata karay Ameen.
    Molana sahib ko Allah Hamaray darmiyan sehat o salamti Kay saath rakhay thakay hum Un say aur estafada hasil karain. The way he was smiling while giving the answer, is completely speechless. Ahsan iqlaq say baat karna is one of the Taleemat e ahal e bait. Molana Allah aap ki Omar daraz karay Ameen.
    Main raat main aysay deeni programs dekhti hun aur subah apni puri family Kay saath ye programs dobarah dekhti hun with full discussion. Mola aap donu ko salamat rakhay. Ameen.

  • @zulqarnainhaider7106
    @zulqarnainhaider7106 Před 7 měsíci +5

    باب مدینۃ العلم کے ماننے والے میں علم تو نظر آتا ہے

  • @sabihahaider9019
    @sabihahaider9019 Před 7 měsíci +5

    Mufti fazal sahab ki wajha se ham ko bhi bohat achi goftugo sunny ko mili masha Allah bohat achy sawal bhi kiye

  • @shajishots1394
    @shajishots1394 Před 7 měsíci +4

    یہ علامہ تو ایک ہیرا ہے بڑا مفقر ہے میں پہلی بار سن رہا ہوں ۔❤❤

    • @ghafeershah5804
      @ghafeershah5804 Před 7 měsíci

      مفقر کی املا تو یاد کر لیتے مفقر جی

  • @syedhaider3843
    @syedhaider3843 Před 7 měsíci +2

    Bahut achi ilmi guftagu maza gya.shukriya mufti Hamdrd sab

  • @syedirfanhaidergillani9114
    @syedirfanhaidergillani9114 Před 3 měsíci +1

    The most important video information I had ever seen on social media ... MashaAllah

  • @AkhtarHussain-br8kj
    @AkhtarHussain-br8kj Před 7 měsíci +4

    ماشاء اللہ آپ دونوں کی گفتگو نے کمال کردیا ❤

  • @islamonline230
    @islamonline230 Před 6 měsíci +3

    چودہ معصومین کے افعال، اقوال ،گفتار اور کردار ایک ہے کہیں فرق نہیں❤

  • @shahidraza8013
    @shahidraza8013 Před 7 měsíci +2

    Mashallah subhanallah fazal Bhai aap bahot khush qismat h aaj to aap waqai ek aalim k zere saya hen jo hamari qoum ka sarmaya h allah rabbul izzat qibla anwar ali najafi ko sehat k sath tulani umr ata farmay

  • @Raza-Imam
    @Raza-Imam Před 2 měsíci +1

    MA! Outstanding conversion. Mola apdono k darjaat buland krain.

  • @malikshehzad678
    @malikshehzad678 Před 7 měsíci +6

    ماشاءاللہ
    خداوند متعال سے دعاگو ہوں بحقِّ سیدہ سلام اللہ علیھا آپ کی حفاظت فرمائیے اور بہترین اجر عطا فرمائے
    ہے ناز ہم ہیں شیعہ ❤❤❤

  • @hasanmujtaba9812
    @hasanmujtaba9812 Před 7 měsíci +5

    One of the Powerful, Knowledgeable and Best podcast...

  • @SK-nc6mn
    @SK-nc6mn Před dnem

    نہایت خوبصورت گفتگو ۔ ماشاءاللہ ۔ جزاک اللّہ ۔

  • @alisaqlain4861
    @alisaqlain4861 Před 7 měsíci +2

    ماشاءاللہ کیا خوبصورت علمی گفتگو ہے علامہ صاحب اور مفتی صاحب نے کمال گفتگو کی ہے اللّٰہ تعالیٰ دونو کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین

  • @user-tl3nu4xe9j
    @user-tl3nu4xe9j Před 7 měsíci +7

    Mashallah. Very beautiful and very meaningful conversation. Enlightened me. Jazakallah khair and respect for both of you. Please have some more episodes like these.

  • @zafarabbas8012
    @zafarabbas8012 Před 7 měsíci +4

    Mufti Fazal Hamdard Bhai aisi khoobsoorat mntaqi guftagu lnay ka shukariya. Allah Paak aap ki zahimaat ko qabool farmaey aur tufiaat e khair min izafa farmaey. Aameen

  • @alikazmivlogs.512
    @alikazmivlogs.512 Před 20 dny

    اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
    جزاک اللہ خیر ❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @razagardezi6568
    @razagardezi6568 Před 7 měsíci +7

    MashaAllah JazakAllah Salamat RAHEN,A Logical & Professional, development of Resources for RELIABLITY OF RELIGION.ALLAMA is a Scholar of all the Sciences, One need lot of Sessions and Time to get something.MashaAllah.

  • @imujtaba512
    @imujtaba512 Před 7 měsíci +10

    Mashallah great podcast

  • @jafferhussain5673
    @jafferhussain5673 Před 7 měsíci +5

    سنی اور شیعہ کا اختلاف شاھد ہے کہ دونوں میں سے ایک
    مطلب یہ کہ دونوں میں سے ایک باطل ہے
    جو بھی باطل ہو اس کو باطل ہی کہا جاے گا
    شیعہ اھل البیت علیہ السلام سے تمسک کرتے ہیں پس

  • @LalHussain-xh7qo
    @LalHussain-xh7qo Před 3 měsíci +1

    Mashallah very much needed information about true Islam

  • @asadbaqir786
    @asadbaqir786 Před 7 měsíci +1

    قبلہ انوار علی نجفی کی علمی گفتگو عالمانہ گفتگو ھے عام فہم نہی ھے جا مع
    گفتگو ھدایت کیلئے کافی . ھے ۔
    ❤❤❤❤❤

  • @The.Rex.1
    @The.Rex.1 Před 7 měsíci +7

    Jeoooo.. What a Clean Conversation & love the setup ❤

  • @AliHamza315
    @AliHamza315 Před 7 měsíci +2

    ماشااللہ کیا بات دونوں علمی شخصیت ھے خاص تور پر علامہ انور نجفی صاحب

  • @fairy_of_dreams1984
    @fairy_of_dreams1984 Před 2 měsíci

    MashaAllah Boht Hy pyara byan tha.....Allah Pak aap dono ko jazaee Khair de Aameen sum Aameen

  • @zaheerkhan5571
    @zaheerkhan5571 Před 7 měsíci +5

    Zabardast conversation

  • @kumailzaidi9420
    @kumailzaidi9420 Před 7 měsíci +11

    ماشاء اللہ مفتی فضل ہمدرد صاحب! اس سنگین، علمی، منطقی podcast کو شیئر کرنے کا بہت شکریہ اور مبارکباد ۔
    گفتگو کا بیشتر حصہ خواص اور علماء کی سطح فہم سے متعلق تھا.
    بحیثیت عام ناظر گفتگو بہت جامع ہے، گذارش ہے کہ "فقہ الآل" کے اس موضوع کو مزید واضح کیا جائے اور "عصر رسول ص ، اہلبیت ع کے ذریعہ جمع قرآن و سنت، منع تدوین حدیث کے فوائد و نقصانات " جیسے موضوعات کو قسط وار پروگرام کی صورت میں پیش کیا جائے۔ جزاکم اللہ

  • @Murtuzayt098
    @Murtuzayt098 Před 6 měsíci +1

    ماشاءاللہ فضل بھائی آپ بہت اچھا کام کر رہے ہے

  • @Muzammalbukhari57
    @Muzammalbukhari57 Před 7 měsíci +4

    اللہ تعالیٰ ہم شیعوں کو فقہِ اہلبیت ع پر پورا پورا عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔۔ فقہِ اہلبیت ع کو پڑھیں ۔ اُس پر عمل کریں ۔۔ شیعوں کے اعمال کو نہیں ۔۔۔ اور یہ پڑھیں کہ اہلبیتِ رسول ص کے نزدیک انکے شیعہ کون ہیں

  • @Taqi142
    @Taqi142 Před 7 měsíci +5

    Mufti sb JazkAllah, Allah ap ko sabit qadam rakay

  • @muhammadhabib4868
    @muhammadhabib4868 Před 3 měsíci

    ماشاءاللہ خدا استاد محترم کو سلامت رکھیں بہت ہی خوبصورت انداز میں اپنی بات پہنچائی ہے سمجھنے والوں کو یہی کافی ہے

  • @Muhammadshakir14
    @Muhammadshakir14 Před 7 měsíci +1

    I watched it completely jazakallah qibla anwar najafi

  • @user-sh7eg8ky2u
    @user-sh7eg8ky2u Před 7 měsíci +4

    Mashalla subha allah ma sunni hu ahlay bait sa be tahasha mohabbat pyar ha janab alama sahab na bohat achi aur bohat pyar sa samjaya ha subhan allah ahlay bait us Salam sa jo sabit ha wo hammaray Liya mashalay raha ha

  • @samreensajid5150
    @samreensajid5150 Před 7 měsíci +3

    Masha’Allah! Jeetay reheyeh Allama Anwer Najafi sahib🤲🏻

  • @EpicSolutionz_
    @EpicSolutionz_ Před 6 měsíci +1

    Kia khoob andaz e bayan han Allama Anwar Sahab ka MashAllah Aik aik jumla Insan ko sochny par majboor kr daita hay Allah Sab Ko Nabi or unki Pak Ahlaybait ka rasta apnany ki taufeeq day Ameen

  • @alinoori202
    @alinoori202 Před 7 měsíci +4

    ماشاءاللہ قبلہ کیا اعلیٰ پائے کی گفتگو کی ہے

  • @Zaidi_2254
    @Zaidi_2254 Před 6 měsíci +2

    MashaAllah, what's a beautiful deep conversation, I've got the answers most of my questions which're trembling in my mind for ever, I really appreciate hazrat mufti Hamdard sb to annotated that discussion and introduce alama sb, May accept your efforts and give you jaza.

  • @jaffar_aesthetics
    @jaffar_aesthetics Před 7 měsíci +4

    Jazakallah khyran kaseera Mufti Hamdard sahib hafizahullah ,,,for such a great discussion and inshallah these kinds of discussions will open the minds of people ,,,,,again jazakallah khyran kaseera

  • @SoulnMatter
    @SoulnMatter Před měsícem +1

    Congratulations on such a beautiful conversation 👏🌹

  • @aliprince4966
    @aliprince4966 Před 2 měsíci +1

    Aisay behtreen ulema hamara qeemati asasa hain.
    Allah salamat rakhe

  • @reyazz100
    @reyazz100 Před 7 měsíci +11

    Best session so far. Would like to request you to have another session with Allama sahab

    • @MuftiFazalHamdard
      @MuftiFazalHamdard  Před 7 měsíci +10

      Very soon

    • @imeeran
      @imeeran Před 7 měsíci +2

      @@MuftiFazalHamdard 😂😂😂😂

    • @sayeduroojabbas3864
      @sayeduroojabbas3864 Před 6 měsíci

      ​@@MuftiFazalHamdard
      Please do it soon. And try to extend the discussion on fiqh especially.
      Jazakallah

    • @AllamaTaqiNaqviFans
      @AllamaTaqiNaqviFans Před 5 měsíci

      ​@@MuftiFazalHamdardplease schedule a program with Shia Scholer Allama Taqi Naqvi from Multan
      You are doing vary great to make unite Muslim ummah

  • @vikyafridi6625
    @vikyafridi6625 Před 7 měsíci +3

    Alama sahe ne aj Kamal ki baten ki jazak allah