DG ISPR Press Conference and PTI Response | Imran Riaz Khan VLOG
Vložit
- čas přidán 6. 05. 2024
- DG ISPR Press Conference and PTI Response | Imran Riaz Khan VLOG
ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس اور پی ٹی آئی کا ردعمل | عمران ریاض خان کا وی لاگ
#ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanCZcamsChannel
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
پاکستان کو 70 سال بعد اللہ نے عمران خان کی شکل میں تحفہ دیا مگر ہماری نیوٹرلز نے ایک سچے اور کھرے لیڈر کی قدر نہیں کی ۔۔۔ افسوس
❤❤❤❤love from srinagar kashmir only one leader imran khan
Bilkul Sahi ❤
وقت آگیا ہے کہ غدار جرنیلوں اور انکی اولادوں کو دُنیا بھر سے چُن چُن کر جہنم واصل کیا جائے 😡😡😡.......
اج سے پہلے کوئی ان کے سامنے سانس تک نہیں لیتا تھا
اج لوگ ان سے ڈرتے نہیں بلکہ سوال کرتے ہیں
یہ جرات اور سوال کرنے کی ہمت عمران خان نے دی ہے
ہمیں عمران خان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے
Imran Khan Zindabad 🇵🇰♥️
Yehi is quam ki badbahti thi ki un ki samnay saans nai letay thay aur haq such ki baat nai kartay thay
Imran khan zindabad Allah humarey leader ki hefazat kary ameen aur har dusman Ka shar sa Pakistan Ki aur Imran khan ki hefazat kary ameen
Zbr10 ❤
Humara politics se koi taluq ni h politics kr kr k to in logo ne mulk ko is maqam pr.pohncha dya h jhooti conferences krne forn ajate h
ہرگز نہیں عمران خان حق سچ پہ ھے اور 92فیصد خان کے ساتھ ہیں
❤❤❤❤❤❤❤sara bashaour 90percent pakistan youth jawan one only imran khan zindabad pti zindabad koe shuk nahe Allahakbar
فوج میں جو پاک ہے اسے سلام
میرے لیڈر کی پہچان 💖 ایاک نعبدو ایاک نستعین 💖💖💖💖💖💖💖💖💖
نہایت ہی پروفیشنل انداز میں پی ٹی آئی نے DG ISPR کی پریس کانفرنس کا جواب دیا ہے۔اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرماۓ۔آمین۔
👍
Ameen 🙏
J
Ameen
Aameen
وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے کیونکہ عمران خان ایک لیڈر ہیں اور عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے
عمران خان زیادہ
وقت آگیا ہے کہ غدار جرنیلوں اور انکی اولادوں کو دُنیا بھر سے چُن چُن کر جہنم واصل کیا جائے.......
پاکستان کی آخری امید عمران خان ✌️
پاکستان تحریک انصاف کو نیا خون فراہم کرنے ڈی جے بابو کا شکریہ
😂😂😂😂❤❤❤
فوج میں جو پاک ہے اسے سلام
عوام کی 80% صرف اور عمران کے ساتھ ھے۔
Yeah fouj walay jab itni rawani se jhoot bakte hn tou unhe na aati ho par hamein sharam aati hai. Allah inko hidayat de ya in se hamari khalasi farma
99% Imran khan k sath hai Awam ! Independent Survey krva len lag pta jaye ga ❤
وقت آگیا ہے کہ غدار جرنیلوں اور انکی اولادوں کو دُنیا بھر سے چُن چُن کر جہنم واصل کیا جائے 😡😡😡😡😡
جس جس پاکستانی بھائی میں ابھی بھی غیرت باقی ہے وہ کھل کر شیر بہادر عاشق رسول عمران خان کا ساتھ دیگا باقی ہمارا اللہ پہ بھروسہ ہے
جیسے ضیاء الحق کا حادثہ قدرت کا ایک انتقام تھا
ان سے سوال کرنے کی ہمت جس نے دی وہ عمران خان ہے پاکستانی عوام کے لیڈر ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ عمران ریاض خان صاحب اپ کی بھی مہربانی ھے اللہ اپ کو جزائے خیر دے
زبردست جواب دیا ہے تحریک انصاف نے ماشاءاللہ ہم عوام ڈٹ کر تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں
Imran Khan zindabad
کاش اج ڈی جی کے سامنے عمران ریاض خان ہوتا اور پاکستانی عوام کا مقدمہ لڑتا۔
In beycharey per to khud cases hain shukker hey k ham naam honey k jurm per koi case nahe bana deyea.
👑😭😭 HAQ 😭😭😭
@@neloferhashmi9904 he is a brave man,...such bolny Wala ALLAH k siwa kisi sy nhi darty....
IRK ko tou Kisi press conference mai invite he nhi karty 😢
Right
ماشاءاللہ پی ٹی آئی نے زبردست جواب دیا ھے ھم کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے بفضل تعالیٰ ایمان کے ساتھ یقین کے ساتھ عظیم لیڈر عمران خان کے ساتھ ❤❤❤❤❤
Dil jet Liya h g ❤❤❤
بہترین جواب پی ٹی آئی کی طرف سے ڈی جی آئی ایس پی آر یہ بھی بتائیں کہ پی ٹی آئی کے لوگوں کو زبردستی پریس کانفرنس کروانے پر کس نے مجبور کیا،،،
"ایک بات حقیقت ہے"
ہر قسم کی "مخلوق" اپنے اندر کا "زھر اپنی زبان" کے ذریعے ہی باہر نکالتی ہے۔💯👍
🇨🇦🇵🇰..GREAT WORDS.👏👏👏👏
👍👍👍👍👍
Military ⚔ establishment mafia
فوج میں جو پاک ہے اسے سلام
پاکستان کے 99۔99 فی صد عوام پیارے اور بہادر لیڈر عمران خان سے بہت پیار کرتے ہیں
حماد اظہر صاحب نے بلکل ٹھیک کہا۔۔۔۔بلکہ ساری تحریک انصاف نے بلکل بلکل ٹھیک کہا
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
اج کی ڈی جی ائی ایس پی ار کی پریس کانفرنس کے بعد عمران خان پر یقین اور بھی پڑ گیا ہے۔۔۔۔عمران خان کی کہی ہوئی ایک ایک بات سچ ثابت ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔عمران خان ایک سچا اور پکا عاشق رسول اور محب وطن پاکستانی ہے۔اللہ پاک عمران خان کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھے امین ثم امین❤❤❤❤
وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے✌️ PTI
Well done pti tigers🐯🐅 Zabardast jawab deay hain.
چیخے آسمانوں میں سنائی دے رہی ہے اسکا مطلب خان آ رہا ہے انشاء االلہ ❤
ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب نے تو آج نون لیگ کی بہت ہی اچھی طریقے سے ترجمانی کی ہے
😂😂😂😂😂😂
یہ سب ن نی ھی ھیں !!
یہ سب ن نی ھی ھیں!!
بلکل مریم اورنگزیب لگی ھے یہ جنرل صاحب
Genral Uzma Bukhari & Genral Maryam Aurangzeb
اللہ تعالیٰ غرق کردے ملک دشمنوں کو پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
Walikum salam g good work Imran bahe ❤️
عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت کرے
آمین ثم آمین
Ameen
Imran khan zindabad
Ameen Suma Ameen
Ameen ❤
ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان صاحب کے ساتھ عمران خان صاحب زندا باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
انشاء اللہ
یہ سب بول رہے ہیں عوام ہمارے ساتھ ہے ڈر کس بات کا ہے
❤ہم وہ عوام ہیں جو پی ٹی ائی کا جھنڈا ہاتھ میں پکڑ لیں ان کا پیشاب نکل جاتا ہے
❤عمران خان زندہ باد ❤
عمران خان کو اللّه ہماری عمریں بھی لگا دیں آمین
عوام پہلے بھی عمران خان کے ساتھ تھی اور اب بھی بھر پور حمایت کرتی ھے تحریک انصاف زندہ با د
میں پاکستان کی نئی اسٹیبلشمنٹ ہوں، اور میرا نام ہے عمران احمد خان نیازی 🔥
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
Allah Pak imran khan shb ke lahmbi umar atta farmay ameen
بادشاہ وہ نہیں جس کے سر پہ تاج ہو ۔۔۔ بلکہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پہ راج کرے
ہمارے شہزادے عمران خان اور عمران ریاض خان دلوں پہ راج کرنے والے
Wah
Excellent zabardast
We are with the words of pti.We are not with the words DG ISPR.
good replay to foj
Ye election Ka mandate pe koi bat Nahi ki awam ne bharpur vote PTI KO dala . Ye sab kon wapis karwayega . Awam serif army KO dehkrahe hey kawam KO ensaf mely . But army buhat ziati karehe hey apni awam pe . Ye conference totally reject . Ye sab ghunda gardi hey . Imran khan zindabad Pakistan zindabad PIT zindabad
عمران خان زندہ باد عمران خان لیڈر ھے یااللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین
اللہ پاک عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین۔
شاباش عمران ریاض بھائی آپ نے پاکستانی ہونے کا حق ادا کر دیا
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی فلسطین کی عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین لیڈر عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
❤اللہ پاک آپ کو اپنے تحفظ میں رکھیں ❤عمران خان کا نیا پاکستان زندہ باد تھا اور رہئے گا انشاءاللہ 🇵🇰❤🇵🇰
پرویز الہی کا پڑھا لکھا پنجاب زندہ باد تھا اور رہئے گا انشاءاللہ ❤🇵🇰❤
عمران خان ❤❤❤❤❤
بہادر کبھی مکار نہیں ہوتے اور مکار کبھی بہادر نہیں ہوتے ۔۔۔۔
عمران خان زندہ باد ♥️
Bilkul sahi kaha
🇨🇦🇵🇰..TRUE✅
ھم کسی بھی ادارے کے ساتھ نہیں کھڑے ھم عمران خان کے ساتھ ھیں عمران خان زندہ باد
کمال کا ردعمل
ات خدا دا ویر
ڈی جی صاحب
سچ بولنے کی جراٌت اور حوصلہ پیدا کریں
اللّہ تعالیٰ کے آگے 1 دن پیش ہونا ہے وہاں آپ کو کسی بڑے عہدوں والوں نے نہیں بچانا وہاں سچائی ایمانداری ہی کام آئے گی
اللّہ تعالیٰ ہمیں اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 😊
اسلامی جمہوریہ پاکستان زندہ باد
زبردست جواب دیا ہے پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں نے❤❤❤❤❤
👍
سب قصور فوج کا مان جانا چاہئے غلطی کی معافی مل جائے گی عمران خان زندہ باد شہزادہ عمران ریاض خان زندہ باد شہزادہ
جب لیڈر میدان چھوڑ کر بھاگنے والا نہ ہو
تو قوم ایسے ساتھ کھڑی ہوتی ہے 🇧🇫❤️✌️
All the way with Imran Khan
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پی ٹی آئی کا بھی موقف ٹھیک ہی ہے
ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان کی با شعور اور غیرت مند عوام نے 8 فروری کو 9 مئ کا بیانیہ دفنا کر رکھ دیا۔۔۔۔۔پاکستان زندہ آباد ❤❤
دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔
♥️🌹🥀 بیشک حق یا محمد الرسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌹🌹🌹❤️🥀
We stand with imran Khan zindabad
We will stand Imran khan and Imran khan Riaz InshAllah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آج پی ٹی آئ کے انفارمیشن سیکرٹری روف حسن صاحب نے تو کمال کر دیا کیا جواب دیے ہیں آگئے تے چھا گئے سارے گلے شکوے دور کر دیے اللہ کی امان ہو
اعلان ہوگا سرعام ہوگا
وزیراعظم ایک بار پھر
ہمارا کپتان ہوگا ۔۔۔
سب بولو انشاءاللہ
آرمی کو عوام سے معافی مانگنی چاہے عمران خان سے معافی مانگنی چاہیے
پاک فوج کی عظمت پر لاکھوں سلام❤
زبردست جواب دیا تحریک انصاف نے ، بلکہ بنگلہ دیش بننے تک تحقیقات کرائیں
Imran Khan shb zenabad
عمران ریاض خان صحافیوں کا ببر شیر زندہ باد اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین تیری جرات کو سلام ❤❤❤
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
عمران خان تیری جرات کو سلام پیش کرتا ہوں ۔۔۔۔۔
سارے سیاست دان خان کی پشاوری چپل کے برابر نہیں
اللہ تعالیٰ مجاہد اسلام قائد ملت اسلامیہ بطل حریت محافظ ناموس رسالت ردالمنافقین سفیر کشمیر و فلسطین خیر خواہ غرباء و مساکین شہسوار سیاست قومی ہیرو عمران خان کو اچھی صحت والی لمبی عمر کے ساتھ قومی مجرموں کے مقابلے میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
ھم اپنے بھادر ھیرو اور لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور انشاء اللہ تعالیٰ کھڑے رھنگے❤
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو ، اور سچے لوگوں کے ساتھ رہا کرو ۔۔ سورہ توبہ آیت نمبر 119..
اور ہمُ خان کے ساتھ تھے اور رہیں گے انشاءاللہ
ظالم کو آللہ پاک ھی لگام ڈال سکتا ھے۔
ضبردست سلامت رہو خان
عمران ریاض خان صاحب آپ کو اور آپ جیسے باقی بے باک اور نڈر صحافیوں کو اس فسطائیت کے دور میں بہت کچھ سہنا پڑا لیکن آپ لوگوں نے حق کا علم بلند رکھا اور حقائق قوم کے سامنے پیش کرتے رہے۔ آپ سب لوگ ملک و قوم کا عظیم سرمایہ ہیں۔ اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھیں۔آمین
ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی
تو علامت ہے میرے دیس کی خودداری کی
#مرشدعمران خان وہ واحد لیڈر ہے جسکو صرف اپنا ملک اور اپنی قوم عزیز ہے ۔ اللہ عمران خان کا حامی و ناصر ہو آمین..✌💞🇵🇰💞
❤❤❤❤❤❤❤ Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤❤
کمال ریاضی دان 90 سیٹیں اور ووٹ صرف 7فیصد افسوس
ماشاءاللہ تحریک انصاف نے صحیح جواب دیں ہیں عوام تحریک انصاف کے ساتھ نہ کہ چوروں اور کاروباری ادارے کے ساتھ
عمران خان تیرے جرأت کو سلام ❤😊
بالکل جی ڈی جی ائی ایس پی ار صاحب کروائیں جی بالکل کروائیں
❤❤❤❤❤❤❤ imran khan zindabad ❤❤❤
پی ٹی آئی کے موقف نے دل خوش کر دیا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جناب کی خوش فہمی ہے عوام اج بھی عمران خان اور پی ٹی ائی کے ساتھ کھڑی ہے❤❤❤
ڈی جی آئی ایس پی آر کو صحیح جواب دیا گیا پی ٹی آئی کی جانب ڈے
All...Nation..is..with...Great.Leader.Imran.khan.zindabad.❤️
بہت زبردست جواب تحریک انصاف کی طرف سے۔
پاکستان کی آن ہیں
پاکستان کی شان
عمران خان عمران خان
Masha Allah liked Imran ryaz Khan sab liked
Imran khan zindabad ❤❤❤
عمران خان پاکستانیوں کیلئے اللّٰہ تعالیٰ کا خاص تحفہ ہیں ♥️💪🇵🇰💪♥️
پی ٹی آئی نے بھر پور جواب دیا ہے فوج کو۔۔
بہت اعلی pti
قانون صرف عوام کےلیے ہے پاکستان میں لیکن اشرافیہ کےلیے نہیں
Imran khan zindabad ❤️
اللہ ہم سب کی اور حصوصا پرائمنسٹر عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین خان کوریا
عوام آج بھی اعمران خان کے ساتھ ہیے
صرف وو صرف عمران
❤❤❤
ان شاءاللہ
ان شاءاللہ
ان شاءاللہ
❤❤❤❤❤
اللہ سبحانہ و تعالی حامی و ناصر ہو,,
آمین ثمہ آمین یارب العالمین
آمین ثمہ آمین یارب العالمین
آمین ثمہ آمین یارب العالمین .
🤲🤲🤲🤲
Aaj kal r hamesha Imran khan 😍
Imran Riaz khan zindabad ❤
عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنیں گے انشاءاللہ! ❤❤❤
'Crook army leadership' split PK in two 1971. let's have commission for 1971!
In Sha Allah
Mashallah very nice
InshAllah
مہنگائی اور مشکل ترین حالات کے باوجود آج بھی عمران خان کے کھل کر سپورٹ ، عوام نے ثابت کردیا کہ قومی غیرت ان کے لئے زیادہ ضروری ہے 💪💪
Wa alykumuslam wa rehmatullah wa barakat and same to you dear and your family
عمران خان زندہ باد ❤❤❤
پاکستانی قوم ابھی بھی عمران خان کے ساتھ ھے انشاء اللہ رے گے
Masha Allah liked Imran Khan sab liked liked marwat sab liked
Imran khan zindabad Jo Jo Imran khan KO support karte hen wo like karen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ھم عمران خان کو سپورٹ کرتے ھیں اس کی سوچ کو سپورٹ کرتے ھیں آزادی ❤
ماشاءاللہ جی کمال کر دی رؤف حسن صاحب نے ڈی جی ائی ایس پی ار کے سوالوں کا بالکل 100 فیصد جواب دیا ہے ائی ایگری
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ اپنے حقوق کے لیے ہیجڑے بھی نکلے تھے.
مگر ایک قوم تھی جو اپنی تباہی کا تماشا دیکھتی رہ گئی.
🙏
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Imran Riaz khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤