Munji Nu Dusri Dfa Khad Pa Deti |دھان نوں دوسری دفعہ کھاد پا دتی اے

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 25. 08. 2024
  • مونجی کی فصل کو پہلی کھاد ڈی اے پی اور یوریا ایک ایک بوری کاشت کے 10 دن بعد ڈالنی چاہیے اور اس کے بعد دوسری کھاد تقریبا کاشت کے تیسرے یا چوتھے ہفتے ڈال دینی چاہیے اور تقریبا پہلے 15 دن کے اندر دانے دار زہر بھی ڈال دینی چاہیے

Komentáře • 5