Dr Omer Adil - EP 34 | Babar Azam | WorldCup | Broiler Chicken | Jahaiz | General Rani | Haseeb Khan

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 14. 10. 2024
  • Dr Omer Adil - EP 34 | Babar Azam | WorldCup | Broiler Chicken | Jahaiz | General Rani | Haseeb Khan | Ganda Aandaa
    Subscribe Our New Channel "Haseeb Khan"
    / @iamhaseebkhan
    Subscribe Ganda Aandaa:
    / @gandaaandaa
    Like Our Facebook Page:
    / gandaaandaaofficial
    Follow Us on Instagram:
    / gandaaandaaofficial
    Host: Haseeb Khan
    Guest: Dr Omer Adil
    #DrOmerAdil #HaseebKhan #GandaAandaa

Komentáře • 548

  • @raaznoor9406
    @raaznoor9406 Před 4 měsíci +82

    صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا ذکر کرتے ہوئے آنکھوں سے آنسو آجانا ایمان کی علامت ہے بہت خوب 😢😢

    • @masroor5672
      @masroor5672 Před 4 měsíci +1

      میرے بھائی ویسے تو ہم پاکستانی کعبہ نبی اور صحابہ کرام کے بارے بہت جذباتی ہیں ۔۔ ( کعبے کی پاؤں کرکے لیٹنے تک سے اجتناب کرتے ہیں ) لیکن اصل بدقسمتی کی بات یہ ھے کہ ہم رب اور رسول کا حکم نہیں مانتے اور صحابہ کرام کی پیروی نہیں کرتے۔۔۔ رب کے رسول کو سب سے برا جھوٹا شخص لگتا تھا اور آپ تب تک اس سے ناراض رھتے جب تک وہ شخص جھوٹ بولنے سے توبہ نہیں کر لیتا تھا پر ہم پاکستانی عادتا اور شوقیہ جھوٹ بولتے ہیں۔۔۔

  • @imperialgroup679
    @imperialgroup679 Před 4 měsíci +53

    جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب
    آپ نے جس خوبصورت انداز میں مولا علی کی شادی کا زکر کیا جس طرح حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا زکر کیا جو محبت اور احترام آپ کے لہجے میں تھا ماشااللہ ماشااللہ دل خوش ہو گیا

  • @farhanasyed7014
    @farhanasyed7014 Před 4 měsíci +20

    آپ نے سہی کہا جیہز ایک بڑی مصیبت ھے۔۔بعیر جہیز کی لڑکی کو قبول کرنے والا دولہا بہت ترقی کرتا ھے اللہ اسکی روزی میں بہت زیادہ برکت دیتا ھے۔

  • @MuhammadRAFIQ-zb5zc
    @MuhammadRAFIQ-zb5zc Před 4 měsíci +33

    محترم ڈاکٹر عمر عادل صاحب اللّٰہ ربّ العزّت آ پکو اور آ پ سے جڑے تمام پیاروں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آ مین ثم آمین۔
    آ پکے پروگرام اکثر سنتا ہوں ایسی ایسی معلومات ملتی ہیں کہ دل ودماغ ترو تازہ ہو جاتے ہیں۔
    آ ج کے پروگرام میں اقلیم اختر رانی کے بارے میں جو گفتگو آپکی زبانی سنی اس سے بہت مختلف ہے جو کچھ میں نے آ ج تک مختلف ذرائع سے سنا اور پڑھا ہے۔
    اللّٰہ کریم آ پکو سدا سلامت رکھے۔ آ مین۔

  • @imaanshiza
    @imaanshiza Před 4 měsíci +26

    ہمیں آپ کی سچی کھری باتیں بہت پسند ہیں اور ہم آپ کی بہت عزت کرتے ہیں ۔سلامت رہیں ۔آمین

  • @arshadjamil4977
    @arshadjamil4977 Před 4 měsíci +21

    اللہ اللہ 💚 کیا شان محبوب خدا کی❤️❤️ کیا شان مولا علی کرم اللہ وجہہ کی ❤❤❤ ڈاکٹر صاحب جزاک اللہ 🌹🌹

  • @sumairafaiz1759
    @sumairafaiz1759 Před 4 měsíci +15

    بہت ہی مفید معلومات ڈاکڑ صاحب آپ کا بیان سنتے ہوئے کتنی بار انسان رو پڑتا ہے دل کو چھو لینے والی معلومات ہیں اللّہ آپ کو جزا دے آمین

  • @Laldinqadir
    @Laldinqadir Před 4 měsíci +8

    ڈآکٹر عادل کی روح میں آللہ تعالی نے آیک درویش دیا ھے ھمیں آللہ نے ، آور میرا یہ آیمان ھے ، جس دل میں آحلیے بیت کی محبت معجود ھو ، آس پر دوزخ حرآم ھے ، دوعا ھے ، آے آللہ تعالی تمام کلمہ گو کو آور حمارے مسلم دلوں کو آحلیے بیت کی محبت سے مالامال کرے دے آمین ، شوکریہ

  • @zoomlens4U
    @zoomlens4U Před 4 měsíci +24

    Tears in our eyes after listening the events from Islamic Historyn,JazakAllah.

  • @victorgarden
    @victorgarden Před 4 měsíci +4

    ماشاءاللہ
    کیا بات ہے آپ دونوں کی
    خاص کر ہمارے دل عزیز ڈاکٹر صاحب کی

  • @sidratulmuntaha3856
    @sidratulmuntaha3856 Před 4 měsíci +51

    I ALWAYS enjoy intellectual criticism of dr omer adil .we gain lot of information , i m anxiously waiting for new episode, thanks a lot for the owner of the channel,

  • @professorgaming276
    @professorgaming276 Před 4 měsíci +18

    ڈاکٹر صاحب خود تو روئے لیکن ہمیں بھی رلا دیا. اللہ ڈاکٹر صاحب کو اپنے بیٹے کی خوشیاں دکھائے آمین ثم آمین

  • @NasirShah-rp8uf
    @NasirShah-rp8uf Před 4 měsíci +11

    ڈاکٹر صاحب ماشاء اللہ سلامت رہیں اور دعاؤں کے ساتھ اللہ تعالیٰ لمبی عمر عطا فرمائے آمین الہی ٹھنڈ پڑ گئی سینے میں.

  • @Shahbazsadiq98
    @Shahbazsadiq98 Před 4 měsíci +8

    App k liaye lakho dua sir g.yaqeen karay boath sqoon aa gay .Allah Pak AAP ki zindgi Mubarak karay.

  • @nailabushra1139
    @nailabushra1139 Před 4 měsíci +21

    میڈم نورجہاں کی بات لاکھوں کی ہے۔۔۔کیا بات کی۔۔۔ڈاکٹر صاحب اپ کی یاداشت غضب کی ہے۔۔۔۔ڈاکٹر صاحب اپ کی دعوت کا بھی انتظار ہے۔۔😊

  • @ZaffarIqbalHassan
    @ZaffarIqbalHassan Před 4 měsíci +12

    جیو ڈاکٹر صاحب
    خاتون جنت س آپ کی شفاعت فرمائیں

  • @saimarashid6606
    @saimarashid6606 Před 4 měsíci +5

    Islamic history k waqaiat sun k dil krta h k hum us zamana m chaly jaen

  • @talhamalik1641
    @talhamalik1641 Před 4 měsíci +13

    It has become a very significant analytical news program, full of knowledge and authenticity.

  • @M_Mohiuddin_3999
    @M_Mohiuddin_3999 Před 4 měsíci +4

    ڈاکٹر صاحب اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین ۔۔🌹

  • @sadafsaad6449
    @sadafsaad6449 Před 4 měsíci +9

    Dr Omer.. u r tooo good… wat a great sense of humour… plz visit Karachi… wud be an honour meeting u ..🙂

  • @naseeratanweer9289
    @naseeratanweer9289 Před 4 měsíci +15

    Kash Kash muslman wesey ho jain jeasy islami teachings hein.

  • @ramzanbashir405
    @ramzanbashir405 Před 4 měsíci +4

    Bht bht Maza aya kasam sy ❤ Mashallah.

  • @alshayancheema5286
    @alshayancheema5286 Před 4 měsíci +5

    MashaAllah MashaAllah

  • @AsimaAsif32-df4ox
    @AsimaAsif32-df4ox Před 4 měsíci +4

    Dr Saab love you so much. Such a beautiful kurta. I listen to what he says anyways but just him being on my tv screen lightens up my day. So grateful to you haseeb that you’ve come up with this idea and also thank you so much for doing more than one programme a week. I did visit Pakistan left a message for you so I can meet dr Saab at his practice but you were busy. Allah apko kamyab karay. Love love love to dr Saab

  • @nasiralinice3327
    @nasiralinice3327 Před 4 měsíci +2

    Dr love you 💖 mola Ali ki shadi ka waqia suna kr dil Khush kr dia

  • @atifkhanstar1016
    @atifkhanstar1016 Před 16 dny

    I have seen this series of program for the first time. I loved it. Lots of respect for Dr Omar Adil. What a vigilant guy. And a true Islam lover

  • @rajputmuhammadarif696
    @rajputmuhammadarif696 Před 2 měsíci +1

    میں صدقے یارسول الله محمد صلى الله عليه واله وسلم کے اور آپکی آل اور اصحاب پر۔

  • @ghunchajaffery7066
    @ghunchajaffery7066 Před 4 měsíci +67

    مین نے دونوں لڑکون کی شادی پر جہیز تو ایک طرف ہم نے لڑکی وبلوں کا ایک پیسہ بھی خرچ ہونے نہیں دیا جہاں بارات لیکر گیے اس ہوٹل کا بل بھی ہم نے خود دیا۔ مجھےقسم ہے اپنے پروردگار سی مین سچ کیہ رہی ہوں۔

    • @babloo355
      @babloo355 Před 4 měsíci +7

      اللہ آپ کو خوش رکھے

    • @samanabnaras531
      @samanabnaras531 Před 4 měsíci +5

      Allah sb to hidayat d

    • @gzalabibi2125
      @gzalabibi2125 Před 4 měsíci +5

      آپ تو زمین پر فرشتہ ہیں ورنہ لڑکیوں کی شادی کرنا عذاب بن گیا ہے اللّٰہ سب کو ہدایت دے

    • @FairytaleSparkle
      @FairytaleSparkle Před 4 měsíci

      Allah paak larkion ko bhi hidayat day mery bhai nay aik paisa liye bina larki say Pakistan ja k shadi ki na jahez na barat sirf nikah or larki ko Uk bula lia aaj gher gari khana peena sab hay apny gger ki akeli malik lakin larki basny ki bajaye kama k pichlon ko deny k liye chalmpari hay bhai muh dekh raha k teh usky sath ker kua rahi hay sari family ko alag ker dia larai daal ker 😢

    • @shehlalatif9426
      @shehlalatif9426 Před 4 měsíci

      Ma Sha Allah

  • @welcome22233
    @welcome22233 Před 4 měsíci +1

    Mashallah kya andaz e guftugu hy or kitni zbrdst knowledge hy ❤❤

  • @azrasultana1041
    @azrasultana1041 Před 4 měsíci +3

    Wah khub kia he andaz he doctor sahib weldan❤❤❤

  • @WAHABlovebird
    @WAHABlovebird Před 2 měsíci +1

    بھلے آدمی ھو ڈاکٹر صاحب!بہادر نڈر اور صاف گو انسان۔ سلامت رھے اور ایسے ھی شفاف تبصرے اور حقیقت بیان کرتے رھے۔ آپ پاکستان کا اثاثہ ھو

  • @fizismemories7618
    @fizismemories7618 Před měsícem

    ہماراشادیوں پر کیے جانے والا اسراف اور ہمارا اسلامی اسلاف دونوں میں زمین و آسمان کا فرق ہے ...
    حضرت علی رضی اللہ اور عثمان غنی رضی اللہ کا مکالمہ اور اتنا خوبصورت انداز ....😢 سبحان اللّٰہ ... سبحان اللّٰہ❤
    الله تعالى جزائے خیر دیں۔ آمین

  • @nisashah6305
    @nisashah6305 Před 4 měsíci +6

    Aslamo Alikum Sir main Fatma Hussain Lahore se hoon App ka program Bohat
    Acha hai or Aik bharpur message de kar jata hai Allah pak App dono ko Bohat sari khushian de Ameen
    bohat Achi bat ki hai app ne jahaiz ke bare main sir humare 3 bete hain 2 ki shadi ki hai Beshak app beti walon se bhi puch lain ke Aik rupea ki bhi koi cheez li ho
    question ye hai ke Agaer hum in ka khayal karte hain lekin sir un ki masti ka kia karin jinhon ne bari bari mehndi karni hai or larke walon ko bhi un Rasumat main dhakeelte hain un ko bhi Aik Acha massage daim please 🙏

  • @TasveerKahani
    @TasveerKahani Před 4 měsíci +7

    اللہ اکبر ❤❤

  • @nailaimtiaz9469
    @nailaimtiaz9469 Před 4 měsíci +2

    ڈاکٹر صاحب لاجواب آپ کا شو ہے ہم سب آپ کے بےحد مشکور ہیں جو سارا دن آپ کے فِلبدی جواب سُن کر بہترین انفارمیشن حاصل کرکےسارے دن کی انزائٹی کو بھگا کر خوشگوار ترین بنادیتا ہے بہت بہت شُکریہ آپکا

  • @Shubhdeep5
    @Shubhdeep5 Před 4 měsíci +11

    Aankho MN aansoo ah gai Dr sahib ki batain sunn Kar .

  • @szafar66
    @szafar66 Před 4 měsíci +1

    Ma SHa Allah ... love both of you ... nice talk.. really enjoyed each word of Omer bhai

  • @hafsazafar2913
    @hafsazafar2913 Před 4 měsíci +25

    یہ بہت ہی اچھا پروگرام ے -ڈاکٹر عادل کی معلومات بہت ہی زبردست ے

  • @shabnumhamid4239
    @shabnumhamid4239 Před 4 měsíci +9

    ڈاکٹر صاحب!
    کھانے کی دعوت کے ساتھ شادی کی تقریب کی بھی منتظر۔۔۔ہوں

  • @saimashahbaz3031
    @saimashahbaz3031 Před měsícem

    Very informative discussion of our beloved and sacred personalities

  • @fiaznaz2752
    @fiaznaz2752 Před 4 měsíci +10

    عمر عادل بولو بولو اور بولو ۔۔ ٹیپ اتار دو 👍👍👍👍👍👍

  • @bushramirza3092
    @bushramirza3092 Před 4 měsíci +1

    Excellent programme .Every segment of discussion COVERED was very informative .Dr Omar Adil is an asset .

  • @khanbros6062
    @khanbros6062 Před 4 měsíci +1

    wha wha docter sahb wery goodslamt rahy

  • @HAKEEMNOORMKHAN-hz7st
    @HAKEEMNOORMKHAN-hz7st Před 4 měsíci +1

    حسیب بھائی بہت اعلی پروگرام کررہے ھو

  • @samhabib1674
    @samhabib1674 Před 3 měsíci

    MashAllah MashAllah MashAllah what a man. ALLAH BLESS YOU

  • @Gill-o9p
    @Gill-o9p Před 2 měsíci +2

    Selute to dr Omer Adil what a beautiful way of convesation and aruguments love your way of talking ....

  • @talhamalik1641
    @talhamalik1641 Před 4 měsíci +4

    I always benefit from Dr. Omer's insightful analysis of the latest emerging issues.

  • @jhankarjunction7560
    @jhankarjunction7560 Před 4 měsíci +6

    ہائے ہائے ڈاکٹر صاحب اور حسیب بھائی کن پیاری ہستیوں کا ذکر چھیڑ دیا قسم سے ایمان تازہ ہوگیا ۔آج کا شو تو house full ہے ۔اصل زندگی گزارنے کا طریقہ تو یہ پیاری ہستیاں گزارتے تھے ❤❤❤❤❤❤

  • @raufshah7329
    @raufshah7329 Před 4 měsíci +10

    ڈاکٹر عادل صاحب ، مدت ہوئی کسی ٹی وی پروگرام میں آپ کو دیکھا تھا آپ نے شوکت رضوی کی " زینت " کی قوالی کا ذکر کیا تھا "آہیں نہ بھریں ۔۔۔" اور پھر آپ نے امیر بائی ، زہرہ بائی اور نور جہاں کی گائیکی کا تقابل کیا تھا اس دن آپ کو دل میں بچھی رنگین پنی والی کرسی پہ بٹھا لیا تھا بہت عرصہ بعد آج اس پروگرام میں آپ کو دیکھا سنا ھے اور اطلاعا عرض ھے کہ آج میں نے آپ کی کرسی کی پنی کو بہت چمکایا ھے ۔ اشفاق صاحب اور مستنصر تارڑ کے بعد محفلوں کی سجاوٹ آپ کر رہے ہیں 😮خدا آپ کو تادیر سلامت رکھے ۔ کم از کم میری زندگی تک ۔

  • @cafeanthroposfun
    @cafeanthroposfun Před 2 měsíci

    Bibi ar Mola ka zkr. ❤❤❤❤

  • @saqievents8126
    @saqievents8126 Před 2 měsíci +1

    ڈاکٹر عمر عادل یوٹیوب پر سیاست سے متعلق وی لاگز دیکھنا میرا مشغلہ ہے ایک دن ناجانے کیسے آپکا یہ پروگرام نمودار ہوا اور میں نے کلک کر دیا بس پھر اب سلسلہ وار مکمل سیریز دیکھ دہا ہوں واللہ آپ علم کا سمندر ہیں ❤

  • @Moeeztanveer1234
    @Moeeztanveer1234 Před 4 měsíci +1

    Ma shaa allah dr sahib

  • @nasiralinice3327
    @nasiralinice3327 Před 4 měsíci

    Dr sb beautiful 🤩
    Haseeb Bhai Ganda anda v funny 😮🎉

  • @farrukhshahzad3069
    @farrukhshahzad3069 Před 3 měsíci +1

    YA ALI A S AAP KE CHAHANAIN WALLO KI KHAIR ❤❤❤❤❤

  • @mubeensaeed4403
    @mubeensaeed4403 Před 2 měsíci

    ڈاکٹر صاحب کمال ہیں

  • @riffatihsan5068
    @riffatihsan5068 Před 4 měsíci

    Such an amazing program,so much informative and amazing in many ways .Dr sahib you are legendary,too good 👍

  • @farianaz8395
    @farianaz8395 Před 4 měsíci +2

    Aj hi Pakistan USA se cricket match hara aur aj hi ap ka program dekha ap bilkul theek keh rahy thy

  • @SaminaRaza-t6v
    @SaminaRaza-t6v Před 4 měsíci +3

    ایسی بہت سی مثال میں آپکو دے سکتی ھوں آج کل لڑکی والے اس معاملے میں بالکل سمجھوتہ نہیں کرتے

  • @jinnahtv9974
    @jinnahtv9974 Před 4 měsíci +4

    Always blunt and never spares anyone Dr.Omer Adil with amazing interviewer Haseeb Khan . Waiting to read about Aqleem Akhtar Rani …

  • @MuhammadIqbal-tu7ht
    @MuhammadIqbal-tu7ht Před 4 měsíci +1

    بہت خوب صورت پروگرام

  • @faisaljaved3337
    @faisaljaved3337 Před 4 měsíci +1

    Courageous man Dr. Saab.
    Thanks Haseeb bhai all these interviews with Dr. Adil

  • @MehwishAnwer-kl4us
    @MehwishAnwer-kl4us Před 4 měsíci +1

    Dil khush ho jata hai Sachi aur kharri batein sun k .lajawab❤❤❤

  • @syedasundas7369
    @syedasundas7369 Před 4 měsíci +3

    Dr Umer Adil tusi great ho❤😊

  • @HumaraButtar
    @HumaraButtar Před 4 měsíci +3

    Awww very nice episode ❤️🇨🇦

  • @xthmath
    @xthmath Před 4 měsíci +1

    InshAllah.. Allah SWT help you in setting example of Walima for Pakistanis

  • @saadiarana7679
    @saadiarana7679 Před 3 měsíci +1

    Baki ap k liye bht c respect hae, jese ap pyari bibi Fatima (r a) ka naam mubarik laete haen

  • @9993-o5r
    @9993-o5r Před 4 měsíci +1

    Dr sb ko bara salam, May God bless

  • @nazarhussain6588
    @nazarhussain6588 Před 3 měsíci

    Very good information 👌 best ❤❤❤

  • @saimarashid7845
    @saimarashid7845 Před 2 měsíci

    Dr Sab great man.zabardust ❤

  • @beautifulkids7768
    @beautifulkids7768 Před 2 měsíci

    Masha Allah ❤

  • @professornaghmahafeez8097
    @professornaghmahafeez8097 Před 2 měsíci

    ما شا اللہ

  • @Safir_Abbas
    @Safir_Abbas Před 4 měsíci +1

    ڈاکٹر صاحب آپ کا sense of humor کمال
    آج تو حسیب بھائی کی ٹنڈ بھی لال ہو گئی 😀😀

  • @asiyaali5032
    @asiyaali5032 Před 4 měsíci +1

    Doc sahib ap dil sy momin ur aashik e Rasul ahil e bait hain like it God bless u

  • @ayeshaluqman8707
    @ayeshaluqman8707 Před 4 měsíci +1

    Love n respect for Dr SB..prays for Haseeb sb

  • @noreensaad5716
    @noreensaad5716 Před 4 měsíci +1

    السلام وعلیکم ۔ بہترین پروگرام ۔ خوش رہیں ڈاکٹر صاحب ۔ گندے انڈے کو بھی آداب

  • @hafizakram519
    @hafizakram519 Před 4 měsíci +1

    Wah Dr sahib khush rahy hen hamesha main qila didar singh se hon or ap ko sunta hon hamesha from italy❤Love you & ganda andda😂

  • @muhammadjaved8806
    @muhammadjaved8806 Před 4 měsíci +1

    السلام علیکم ۔ بہت خوب ہمیشہ کی طرح ڈاکٹر صاحب کی گفتگو بہت معلوماتی ۔ امید ہے کہ ڈاکٹر صاحب کتاب ضرور لکھیں گے ۔ اللہ توفیق دے ۔آمین

  • @TahiraTahira-y3e
    @TahiraTahira-y3e Před 4 měsíci +1

    SUBHAN ALLAH 🎉🎉🎉🎉SALAM KAINAT KA US WALIMA PAR.

  • @sadianaseer7246
    @sadianaseer7246 Před 4 měsíci +1

    Waiting for the next blockbuster Masha Allah .its not a programme or chanell , its a Media House in this suppressed environment .Thanks Dr.sahib and Haseeb.Khan ,stay blessed always

  • @znenglishstudio8271
    @znenglishstudio8271 Před 4 měsíci +4

    الحمداللّٰه‎ الحمداللّٰه‎...میرا بیٹا ابھی 5 سال کا ہونے کو ہے۔ اللہ پاک اسے لمبی زندگی عطا فرماۓ۔ میں نے الحمداللّٰه‎ اپنے بیٹے کیلیۓ ایسا سوچا ہے میری بیوی بھی میرے ساتھ اس بات پر اتفاق کرتی ہیں کہ ہم اپنے بیٹے کیلیۓ جہیز نہیں لیں گے۔ ہم اپنے بیٹے کی تربیت کریں گے کہ آپ اپنا سامان خود بناؤ۔

  • @gulnazneen1956
    @gulnazneen1956 Před 4 měsíci +1

    Es ak show ka hamesha intezaar rehta he.....Zaberdast Dr sahab.....Haseeb bhai kash ap bht pehle hi Dr sahab k saath ye show start kr lete bs esi tara se ap dono ye show chalate rehen.....Best of Luck both of you🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @npoppy1242
    @npoppy1242 Před 4 měsíci

    Well done sir with this beautiful sharing Allah bless you n popelzai London 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

  • @Hansosashi07
    @Hansosashi07 Před 2 měsíci

    Dr Umer Adil is a gem of a person . Keep him safe and May ALLAH Subhan u tala bless both of u . I am a serving front line snd my words are my bond I am a brutally honest straightforward person with no double standard the way I see it I say it dosent care if it was right or wrong . I Ain't ignorent I appreciate the good and healthy critics but fake people I hate the most. Keep it up Haseeb and Dr Umer JEYONDE WASDE RAWO. 🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤ Thanks for the valuable info and the healthy entertainment .

  • @safoorahsohail302
    @safoorahsohail302 Před 4 měsíci +3

    کیا بات ہے

  • @ZumariaArshad-uq5ih
    @ZumariaArshad-uq5ih Před 4 měsíci

    Dr. Omer Adil sb waqai mey "lajawab" kar detay hain....
    Love to watch you show each time Haseeb Bhai.....

  • @madeehakashif6577
    @madeehakashif6577 Před 4 měsíci

    Dr. Umer Adil sahib....kamal lajawab kia hai apne

  • @MrKbchutto
    @MrKbchutto Před 4 měsíci

    Mashallah boht achha program. Ham apko saudi arab sy dekhty hy

  • @hasnat232thevlogger6
    @hasnat232thevlogger6 Před 4 měsíci

    Dr. Sb BB Pak 💖 رضی اللہ تعالٰی عنہا ka zikr itna Khoobsurat kia,got goose bumps.jazakaAllah khair.
    Apny imaan taza krdia

  • @TasveerKahani
    @TasveerKahani Před 4 měsíci +2

    زبردست ❤️❤️😻😻

  • @Sajalzahra.
    @Sajalzahra. Před 4 měsíci

    Jaheiz wali bat kmaal hai sir slute you Sir Men khus misaal qaiem krun ge inshallah

  • @TehseenYouTube
    @TehseenYouTube Před 4 měsíci +6

    Dr sahab ki baat hazret usman, Ali (R.A) ki batain sunn kr lgga k sb kuch nzr aa raha hai.
    Subhan Allah

  • @TasveerKahani
    @TasveerKahani Před 4 měsíci +4

    درست ولیمہ میں بھی زندہ ہوں ڈاکٹر صاحب ❤

  • @ZaZulfi-rt9sx
    @ZaZulfi-rt9sx Před 4 měsíci +1

    Aoa Dr Omer Ail Sahab I'm Film Editor Z.A Zulfi from Lahore. I'm connected with showbiz since 1968, All the celebrities of the film industry know me very well, but unfortunately, I couldn't get a chance to meet you.
    I really like your program, Ganda Anda And your conversation is very wonderful related to every topic.
    May you Live Long Ameen!

  • @waseemmalik1948
    @waseemmalik1948 Před 4 měsíci +3

    Bravo.👏

  • @shahidaperveen5853
    @shahidaperveen5853 Před 4 měsíci +1

    ڈا کٹر صا حب آج آپ کی باتو ں نے دل خوش کردیا۔

  • @aamirobaid8534
    @aamirobaid8534 Před 4 měsíci +1

    Mza aa gya,
    Ap Kya kehty hen intro men ?
    Talwar e by niyam!
    Infact this person is......
    Kya baat ha,
    Wah,wah,wah
    Aisa umdah program.....
    Qurban jaun,
    Kya kehnay,
    Allah apko or ap k guest ko Umar e khizar ata Karen,
    Love you and dr.omar adil ❤️❤️

  • @rabyaharis160
    @rabyaharis160 Před 4 měsíci +1

    Wha Dr.omer ADIL sahib ❤❤❤

  • @aneekamazhar5666
    @aneekamazhar5666 Před 4 měsíci +1

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سدا خوش اباد رہیں بلکل درست باتیں کرتے ہیں کسی بھی خوف کے بغیر 🎉🎉🎉

  • @niggimirza5774
    @niggimirza5774 Před 26 dny

    Dr sahib jo batain bhi kertay hain wo sab main bhi dekh chuki hon aik film ki trha history ghoom gati hai thanks

  • @sabihaawan8176
    @sabihaawan8176 Před 4 měsíci +1

    Very informative and intellectual discussion with our lovely Dr Adil.