International Quran Competition Winner - Qari Abubakar Tilawat In Iran - Daska
Vložit
- čas přidán 25. 04. 2024
- #alhasanaatmediaofficial #tilawat #qurancompetition #iran #qariabubakar
mehfil husn e qirat daska
Video & Broadcasting :
By Al Hasanaat Media
03144513995
► Subscribe us on CZcams: / @alhasanaatmediaofficial
► Follow us on facebook: / alhasanaatmedia
► Follow us on Tiktok : www.tiktok.com/@alhasanaatmed...
اللہ تعالیٰ ہمارے اس چھوٹے قاری محمد ابوبکر صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور نظربدسےمحفوظ رکھے❤
Ameen ❤
Ameen❤❤❤
بچے کے والدین اور اساتذہ کے لیے یہ بہت بڑی آزمائش ھے کہ اللہ کی دی ھوئی اتنی بڑی نعمت کو دنیاوی چند کوڑیوں کے حصول کے عوض اس نعمت کا شکر نہیں ھے بلکہ اس نعمت کی توہین ھے
کیا دنیا میں یہی ایک قاری ھے
کروڑوں لوگوں کو اللہ نے اس دولت سے مالا مال کیا
سو دنیا کی کمائی کا ذریعہ بنانے کی بجاے اس رسم بد کی سختی سے تردید کی جاے اور نعت خوانی کے ساتھ ساتھ قرآنی خوانی کے کاروبار کی مذمت کی جاے
یہ مجالس صرف اللہ کی رضا کے لیے قائم کی جائیں اور ان میں پیسہ لٹانے کے عمل کی سختی سے ممانعت کی جاے۔
Bilkul thek kaha aph ne 👍
Allah ka khof karain ye paisay agr dainay hi hain wo zarorat mand hay to dikha kr na dain aur is trah paisy kahan phainkay jatay hain hum sub ko pta hay. Allah ka wastay isay karobar na banaien raziq Allah hay jub dita hay pta nahiy chalta.Aisay mehfil ko mujra mein na badlain
Paison ko is trh nhi lutana chahiye
یہ بلکل جائز بلکہ پسندیدہ عمل ھے اس کو دیکھ کر مجھے بیحد خوشی ھوئ کہ مسلم امت میں اب بھی قران کریم سے جنون کی حد تک عشق ھے اگر تمکو یہ برا لگا ھو تو تم کسی کنجری پر نچھاور کرو ،
Beshak ager pesa Dena he tu youn numaiash na Kary 😔
ماشااللہ ماشااللہ اللہ تعالی نظر بد سے بچائے
الله ماشاء اللہ سبحان الله ماشاء اللّه الله پاک اے قاری اے قرآن آپ کی عمر میں اتنی برکتیں عطا کرے کہ حد کرر صحت کے ساتھ آمین ثم آمین ثم آمین ثم
Ameen❤❤❤
ہمارا فخر قاری ابوبکر سلام ان والدین پر اور اساتذہ کرام پر جنہوں نے قاری ابوبکر جیسا ہیرا تراشا ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ تعالیٰ نظر سے بچاۓآمین
اسلام علیکم. بھائی پیسے دے دیا کریں ھدیہ کے طور پر اس میں کوئی حرج نہیں لیکن یہ گانے بجانے والوں کے طرح پھینکنا مناسب نہیں
Bilkul
Bilakul
💯
حکومت پاکستان اور KPK حکومت سے درخواست ہے کہ ان پر خاص الخاص توجہ دیں اور جتنے بھی اخراجات ہوں ، حکومت اٹھائے ،👏👏👏👏👏
ماشاءاللہ
پھول پھینکنا تو اچھی بات ہے لیکن پیسے پھینکنا ٹھیک نہیں عام بندے تو ناسمجھ ہیں لیکن پگڑی والا مولوی صاحب بھی پیسے پھینک رہاہے چپکے سے دیا کریں اسپیکر پر پہلے اعلان کرکے منع کرنا چاہئے
ماشاءاللہ بہت خوبصورت آواز ہے 🌹🌹 اللہ پاک ابوبکر بھائی کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین
اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور مزید کامیابیوں سے نوازاے آمین ثم آمین یارب العالمین
Ameen suma ameen
پاکستان کی آنکھوں کا تارا ۔
سب کا پیارا حافظ محمد ابوبکر صاحب ❤❤❤❤❤❤
بہترنعرہ۔ گلی گلی نگرنگر۔ ابوبکر ابو بکر ابوبکر ابابکر
سب کادل سب کاجگر۔ ابوبکر ابوبکر
اللہ کریم ہمیشہ قرآن کریم کے ساتھ وابستہ رکھے اور ہمہ قسم کی بدنظری سے محفوظ و مامون فرما کر علم عمل عمر صحت رزق سلامتی میں بھر پور برکتیں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العلمین
amen
Aameen
ماشاءاللہ کیا خوبصورت تلاوت ہے اللہ تعالی مزید محمد ابوبکر کو کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے
حوصلہ افزائی کمال ھے compair sb
میری حافظ محمد ابوبکر صاحب کے والدین سے اور اساتذہ سے پرزور درخواست ہے کہ ان کو اپنی دینی اور دنیاوی تعلیم حاصل اور مکمل کرنے دیں ۔
پلیز پلیز پلیز
ان کا یہ وقت بہتتتتتتتتت قیمتی ہے 😢
Subhanallah subhanallah Allah hu Akbar kabeera ma sha Allah subhanallah Allah Pak hafiz Abu Bakar Sb ko sehat wali lambi Zindagi aattaa farmayin aammeenn summaa aammeenn yaa Rab ol aallaa aammeenn aur Allah Pak nazray bad say bachayien aammeenn
خداوند عمر با ایمان و نور چشم پدر ومادرت بنماید
Mashallah mashallah ❤❤❤ Allah nazar SA bacha❤❤
اللہ پاک قاری محمد ابوبکر کودراز عمر عطا فرمائے اور اپنی حفظوامان میں رکھے ھربری نظرسے بچائے آمین ثم آمین اللہ پاک ھم سب کےبچو کو محمد ابوبکر جیسا قرآن سے محبت کرنے والا بنا ئےآمین 😊
بہت عمدہ دل کو سکون مل گیا❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashalla Allah Pak Hafiz Abubaker ko tofooq dy K wo ISI tarah Quran E qareemki tilawat krty rahyn
❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بارک اللہ بہت خوب
اللّٰہ اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین اسلام اورپاکستان کو یہ قیمتی لوگ اگے بڑھاسکتے ھے پاکستان کی آنکھوں کا تارا ۔
سب کا پیارا حافظ محمد ابوبکر صاحب
ماشاءاللہ, ماشاءاللہ, ماشاءاللہ
ماشاءالله سبحانالله❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب اچھا لگا ڈسکہ والوں کا ایک حافظ قران اور مایہ ناز قاری سے الفت ومحبت دیکھ کر
ماشاء اللہ بہت خوب بھائی جان اس پروگرام کی ساری تلاوتیں اپلوڈ کریں شکریہ بلخصوص قاری ادریس آصف صاحب کی تلاوت لازمی
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ اس کیحفاظت فرمائے.لالچ سے محفوظ رکھے 😢❤
amen
اگر کوئی دوست قرآن کی محبت میں بچے کی خدمت کر رہا ہے تو غلط بھی نہیں ہم پیسے کا ضیاع بھی تو کر جاتے ہیں
Mashallah, Allah Abu bakar ki dinee taleem izafa karey Allah unko behtareen Qari r dusron ko illm dene Wala banay (Ameen)
ماشاءاللہ بہت خوب
اللّٰہ اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین
سلام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ❤️❤️❤️اے پریشان دل، بس تھوڑا اور صبر
یقینًا صبر کے بعد ہی رب کُن فرمائے گا
رات کی تنہائی میں رونے والی آنکھیں
صبح کا سورج نور کی کرنیں لے کر ائے گا
اے شکستہ روح، بتاؤ ذرا
کیا تمہارا رب تمہیں ٹوٹا ہوا ہی چھوڑ دے گا؟
اے خوبصورت دل..! پریشان ہونا چھوڑ دو
کیونکہ بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
یقینًا ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔
MashaAllah both are recited Quran in beautiful style
سبحان الله ابوبکر ھم سب کا فخر ھے آپ کے والدین اساتذہ اور آپ کی محنت کا ثمر ھے اللہ تعالی آپ کو نظر بد سے بچانے امین ثم آمین
Subhan ALLAH subhan ALLAH
Mash ALLAH
Assalamualaikum
I am in Indian
My dear brother abubakar sahib
It's a mind blowing thilavath❤❤❤❤ Masha allah............Masha allah.............Bhai keep it up
ماشاءاللہ, چشم بد دور
Mashallah mashallah Allah HR Bety ko itna qabil bnay
Very good Holy Quran recitation.
Allah Pak sy dua go hn malik apki awaz mn ur tazgi atta frmy ur nzry bd sy bchyyyy Ameen...ur apki man ko salaam jinhon ny ya qari Qur'an ko jnm dia...... Allah un astzza ko slamt rkhy jo apki kamyabi ki wja b hain mashallah Allah ya Azaaz hr man ky bety ko Atta frmy Ameen
ما شاء اللہ بہت خوب
Salam Ya Ali badishah madad adrikni haq
اللہ بھائی کی حفاظت فرمائے آمین ❤❤❤❤
Bohot mudat k bad asi tilawat suni jo dil ko bohot achi lagi tilawat to ham sab karty magar ya salahiyat allah kesi kesi ko dyta hy abuo bakar k waldyn bohot khush naseb allah ny asi nek olad di allah bakhth buland kary or taraqi kary hakumaty pakistan kasusi tawajo dy asy bachon ko
Allah ko bhoaut pasand hai talwaat quraan e pak ki jo quraan ki talwaat nahi karta or quraan nahi parta wo ghar qabrstaan hai 😢
Mashallah Allah apko are apke Qari Sahib ko bari Zindagi àta farma ye
Mashaallah Qari saib zaberdast zindabad,
Pakistan paindabad. ❤❤❤
Abhi is bachy ka koi qasuur ni
Wo in sb cheezon s ebe nyaz ho k Quran E Majeed ki khubsurat awaz ma tilawat or rha hai
Bs hmara muashra e Kuch asa hai k kya kh skty hain....
Allah pak is bachy ko darwz Zindagi ata fermay.ameen❤
سبحان اللّٰہ
Masha allah subhan allah ❤️❤️❤️🥰🥰🥰
Allah is very great it can make great those he likes
Mashaa Allah Tabbarakallah ❤❤❤ Allah Huakbar
ماشاءاللہ دل خوش کردیا
ماشاءاللہ
I Love you ❤️❤️❤️ حافظ محمد ابوبکر
Ya Ali badishah madad adrikni
Zabardast
ماشاء اللہ سبحان اللہ آواز بہوت خوب سورت ہے لکین افسوس پسے غلت❤❤
ماشا الله تبارك الرحمن احسنت واجملت يا غالي يا سلام يا ابابيل القران اللهم زدفزد
MashaAllah, subhan Allah
Allah in ko barkat wali lambi Zindagi ata farma
ماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہ
Mashallah mashallah
Allah pak safe him
Mashallah or zada mehnat karo abhi or taraqi karo allah nazry bad sy bachy
Masha Allah.
Mashallah allah sab bachon ko asa quran parhny k tofeq dy qre abdul baseth k yad dila di❤
Mashallah tabarakallah 💕
Mashallah 🥰
Masha Allah ❤❤❤❤❤ Qari sahib
ماشاء اللّٰہ
اسلام اور پاکستان کا چمکتا تارہ
الھم زدفزد
Masha.Allah
MashaAllah
Ameen
جعلك الله بااعلى المراتب بحق سورة الاعلى
میرے بیٹے کا نام بھی محمد ابوبکر ہے اللّٰہ تعالیٰ انکوبھی باعمل قاری اور عالم بنائے
Ameen
Aameen uncle
آمین
AlhmduliAllah i am qaria m b esy hi tlawt ghr m kr kr k ghr k km krti rehti hoo❤ hr tnshn khud hi door ho jati h
Subhan Allah
Mashalla Hafiz Abu baker bahi mashallah mashallah
جتنی دفعہ سنو دل کرتا ہے اور سنوں
Ma sha Allah ❤
Masha allah ❤ Abu Bakar Allah aapki umra daras Karen❤❤
ماشاء اللّٰہ
Allah buri nazar say bchaye
SubhanAllah
بیشک قرآن کریم سب سے بڑی دولت ہے اور اس طرح کی قرأت اللہ تعالیٰ کا انعام ہے۔ لیکن اسی طرح پیسے پھینکنا اسلام کی عین مطابق نہیں۔ اللہ رب العزت ہم سب کی حفاظت فرمائے، یہ بہت بڑے خطرے کی بات ہے۔
Mashallah bhut hi khoobsoorat awaz hai
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب
Mashallah Bhai jun
حسن قرائتہبھت خوبصورت
Mashallah allah lambi omer ata farmay ameen
Allahuakbar
সুবহানাল্লাহ আল্লাহআকবর আলহামদুলিল্লাহ
ما شا اللہ
ما شا اللہ
Mashallah good
Subhanallah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Quran is the best book in the world 🌎❤
یہ لوگوں کی خوشی ھے کوئی حرج نہیں
قران کی محبت میں اگر کو کوئی پیسے دے رھاھے تو اس میں کوئی حرج نہیں ناچنے اور گانے والو پر اتنا پیسا خرچ کیا جاتا ھے
Mashallah Allah pak salmt rkhy
Mashallah
Mashallha❤❤❤❤💕
Masha allah allah baccha ko buri nazar say bachay ameen
My advise putting the envelope and give to money this time is no good ❤ I love you long life, very beautiful voice, so Beautiful 🤲🇵🇰👍🤲🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷