GOLD MEDAL in Olympics | Pakistan's Arshad Nadeem breaks 118-year-old record | Mansoor Ali Khan

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 9. 09. 2024
  • #MansoorAliKhan #ArshadNadeem #Olympics
    Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    CZcams: / mansooralikhanlive
    WhatsApp: whatsapp.com/c...

Komentáře • 1,8K

  • @subhamtripathy572
    @subhamtripathy572 Před měsícem +36

    Bro.. I am from India.. And I truely want to congratulate Pakiatan and Nadeem for this remarkable achievement. Niraj Chopra was also consistent.. But this was your day.. Lagta hey, abhi Cricket se bhi badi Indians and Pakistanis ko Javelin me interest aayegi.. Jo ki achhi baat hey.

    • @nadeemjutt6692
      @nadeemjutt6692 Před měsícem +3

      thanks brother...
      aapko b bht bht Mubarak ho,
      Neeraj also played like a true champion...

  • @khalidgul1466
    @khalidgul1466 Před měsícem +8

    I am American Pakistani and I never been so happy as I am now to know that Arshad Nadeem carried the day by winning Olympic Gold Medal.

  • @guardianleo9942
    @guardianleo9942 Před měsícem +217

    پہلی دفعہ کسی کھیل کے جیتنے پر میری انکھوں سے خوشی کے آنسو نکلے ہیں۔ شاباش ہمارے شیر، ہمارے ہیرو ارشد ندیم

  • @maimoonausman3043
    @maimoonausman3043 Před měsícem +1

    منصور صاحب میں اس گیم کی الف ب بھی نہیں جانتی مگر میں نے یہ مقابلہ پورا بیٹھ کر دیکھا یقین کریں آنکھوں میں آنسو آ گئے کہ ہمارے اس کھلاڑی نے اتنی محنت کے بعد پاکستانیوں کاسر فخر سے بلند کر دیا سب سے بڑ کر پورے ملک کے لوگوں چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں جو پاکستان کے اتنے برے حالات کی وجہ سے بہت پریشان تھے سب کا دل خوش کر دیا جیتے رہو ارشد ندیم ❤

  • @ghazanfarmahmood9973
    @ghazanfarmahmood9973 Před měsícem +44

    اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو سلامت رکھے اور ارشد ندیم کو زندگی میں ایسی ھزاروں کامیابیوں سے نوازے اللہ تعالیٰ اپنی حفاظت میں رکھے ۔آمین❤❤
    ❤❤

  • @abdulwajidalvi8890
    @abdulwajidalvi8890 Před měsícem +7

    اولمپکس میں پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کے شاندار مظاہرہ کرکے سونے 🏆کا تمغہ جیتنے پر تمام پاکستانیوں کو پرخلوص مبارکباد،، جے ہند🇮🇳

  • @mirzaadnanbaig8467
    @mirzaadnanbaig8467 Před měsícem +102

    تمام پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک اللہ پاک نے ہمیں بھی گولڈ میڈل سے نوازا تھینک یو جناب ارشد ندیم ❤❤❤🎉🎉 اپ کا اور اپ کی فیملی کا بھی بہت بہت شکریہ پاکستان زندہ باد

    • @tamourmuneer
      @tamourmuneer Před měsícem +1

      ❤😢😢😮😮💪💪💪😂😂😂

    • @MrHankchu
      @MrHankchu Před měsícem +1

      Hope FBR will not tax his gold or the Toshakhana get it😮

  • @tanveerahmed9285
    @tanveerahmed9285 Před měsícem +18

    ویلڈن شیرِ پاکستان ارشد ندیم، اللّٰہ پاک اس بچے کو لائف میں اور بہت ساری کامیابیاں نصیب فرمائے، تاکہ یہ پاکستان کا سر اور جھنڈا ہمیشہ فخر سے بلند رکھے۔۔

  • @anilafarooq8635
    @anilafarooq8635 Před měsícem +143

    ارشد کا ایسا شاندار استقبال ہونا چاہیے کہ دنیا حیران ہو جائے پاکستان کا نام پکارا جا رہا تھا ہاتھ میں اس کے پاکستان کا جھنڈا تھا لاکھوں کا مجمع تھا اور ہم پاکستانی خوشی میں رو رہے تھے ہنس رہے تھے سجدہ شکر کر رہے تھے

    • @azratariq3423
      @azratariq3423 Před měsícem +2

      Absolutely this is the greatest Success of Arshad Nadeem and Pakistan 🇵🇰
      This is all Allah’s Meherbani and of course Arshad Nadeem’s effort

    • @ShahzaibMahi66
      @ShahzaibMahi66 Před měsícem

      Good ❤

  • @Hmbilal-tk4wu
    @Hmbilal-tk4wu Před měsícem +3

    الحمدللہ!بلکل بھائی یہ 1992کا ورلڈ کپ جیتنے سے بڑی اور اہم کامیابی ہے اللّٰہ پاک اس ارشد بھائی کو اسکے گھرانے کو دنیا آ خرت میں کامیاب فرمائیں آمین ثم آمین

  • @Anuraagawasthi
    @Anuraagawasthi Před měsícem +25

    Congratulations to Arshad, from India. He was fantastic.

  • @englishmadeeasy6515
    @englishmadeeasy6515 Před měsícem +11

    کتنے دکھوں کے بعد یہ خوشی ملی ہے۔ الله کا شکر ہے۔ اور ارشد ندیم اور اسکی فیملی کا بھی شکریہ ہے۔ اب سکولوں کالجوں یونیورسٹیوں میں بھی کھیل شروع کرنے چاہییں۔

  • @mushtaqahmad9956
    @mushtaqahmad9956 Před měsícem +229

    ہمارے میاں چنوں کےہیرو نے پورے پاکستان کے دل جیت لیے ہیں پوری قوم کو بہت زیادہ مبارک ہو

    • @shehzadsuleman3579
      @shehzadsuleman3579 Před měsícem +5

      🎉🎉🎉

    • @riasatmalkal
      @riasatmalkal Před měsícem +5

      بہت خوشی ہوٸی۔۔ اتنی کہ جب بھی ارشد ندیم کا نام اب سنتا ہوں خوشی سے آنسو آ جاتے ہیں

    • @zakikhan8897
      @zakikhan8897 Před měsícem +3

      ہمارے جرنیلز بھی اسی طرح سرخرو
      ہںوسکتے ہیں اگر وہ بھی اپنا کام جانفشانی سے کریں نہ کہ کاروبار حکومت کےلئے پوری قوم کا بیڑا غرق کر دیں
      شاباش ارشد ندیم

    • @urftv786
      @urftv786 Před měsícem +3

      سر میاں چنوں آپ کا شکریہ آپ نے پاکستان کو ایسا بیٹا دیا ،

    • @Chidiya_Cooking
      @Chidiya_Cooking Před měsícem +2

      زبردست ❤

  • @virkumar-e5z
    @virkumar-e5z Před měsícem +10

    Neeraj was suffering from groin problem. Despite his problematic areas he could manage to throw that 89 45m throw is praiseworthy.

    • @malikmubarak6962
      @malikmubarak6962 Před měsícem +1

      Word of arshad mother,Allah neeraj ko bhi kamyaab karay,he is also like my child,,we also appriciate neeraj,s performance

  • @MuhammadSafdar-kz9zl
    @MuhammadSafdar-kz9zl Před měsícem +18

    It is not a medal , IT IS A MIRACLE .
    Such persons are precious assets for our beloved country. He and his family deserve appropriate appreciation and reward .🕋🇵🇰🕋

  • @star8465
    @star8465 Před měsícem +7

    1st Arshad nadeem 🇵🇰 2nd chopra 🇮🇳 ko congratulations ye medals 🥇🥈is Origen k hain hum sab ko mubarak.

  • @BestTraders786
    @BestTraders786 Před měsícem +23

    مبارک ہو۔۔۔ ارشد ندیم نے جیولین تھرو میں اولمپکس کا نیا ریکارڈ قائم کر کے پاکستان کی تاریخ کا پہلا انفرادی گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ پاکستان زندہ باد🎉❤🇵🇰

  • @MuhammadNaeem-uy7tx
    @MuhammadNaeem-uy7tx Před měsícem +4

    سب سے پہلے اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہیں اس اعزاز پر اور اور ارشد ندیم اور پوری قوم کو مبارکباد اور منصور علی خان آپ کا شکریہ اس پر وی لاگ کرنے کا ،آپ کے جوش اور جذبہ کو بھی سلام ہے

  • @RamzanRaghi-yp1db
    @RamzanRaghi-yp1db Před měsícem +85

    دکھی پاکستانیوں کو بہت بڑی خوشی مبارک ھو ۔

    • @riffatjawad9966
      @riffatjawad9966 Před měsícem +2

      💯 me b yehi keh rahi thi 😊 Allah Tala ka shukr hy

  • @tabbukhan137
    @tabbukhan137 Před měsícem +3

    Congratulations Arshad nadeem ❤ congratulations Pakistan 😊 love from India 🇮🇳🇮🇳

  • @GhaniBhira323
    @GhaniBhira323 Před měsícem +377

    پلیز منصور آنکل آپ نے ارشد ندیم کو بلا کر اس کا انٹرویو لازمی کرنا ہے پلیز آپ سے ریکویسٹ ہے❤ اللّٰہ کے واسطے پلیز/معاویہ تھہیم)

  • @habibrehman502
    @habibrehman502 Před měsícem +4

    الحمدللہ رب العالمین ماشاءاللہ جی بہت خوب بہت بہت مبارک ہو پورے پاکستان کو شکریہ ارشد ندیم ۔

  • @Abeera23111
    @Abeera23111 Před měsícem +36

    دل خوش کر دیا میانچنوں کے اس دلیر بچے نے ۔ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @MuhammadShafiq-gz4wz
    @MuhammadShafiq-gz4wz Před měsícem +6

    ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی الحمدللہ اللہ پاک نے بھت کرم کیا
    بہت خوب ارشد ندیم جیتے رہیں خوش رہیں اللہ پاک آپ کو اور پاکستان کو ایسی ہزاروں کامیابیوں سے نوازے آمین ❤❤❤

  • @farhathussain4642
    @farhathussain4642 Před měsícem +60

    کوئی برا نہ مانے کوئی شک نہیں کہ یہ 1992 سے بڑی فتح۔ وہ ٹیم گیم تھی اور یہ انفرادی فتح

    • @huawei-nc8wf
      @huawei-nc8wf Před měsícem +1

      درست فرمایا آپ نے اب شاہد آفریدی کے فلاپ ہونے کے بعد ارشد ندیم کو عمران خان کے مقابلے پر لانچ کرنا چاہیے

    • @mahnoorqureshi3281
      @mahnoorqureshi3281 Před měsícem +4

      Definitely, Arshad did everything on his own , without any support. Sara paisa cricket pe laga detay.

    • @mahnoorqureshi3281
      @mahnoorqureshi3281 Před měsícem +6

      Aaj youthiay aur IK suog mae ho ge. Youthiay ke pas aik yahi tu bahana tha IK ko hero banane ka. Aur koi kaam tu kia nahi IK ne.😂 Ab hae bahana bhi khatam. Allah dekha raha firoun ko.

    • @shujaatamin6001
      @shujaatamin6001 Před měsícem

      ​@@huawei-nc8wfbehn de do Naizi ko..

    • @AliSher-ob1or
      @AliSher-ob1or Před 28 dny

      ​@@mahnoorqureshi3281arshad nadeem hamara hero hai lekin khan se koi muqaabla ni hai,khan ne jo kuch Pakistan ke liye kiya hai aur koi ni kr sakta.

  • @rajiv5802
    @rajiv5802 Před měsícem +3

    Congratulations to Arshad from India. That throw was unbelievable. He has taken the sport to the next level undoubtedly and he has been working extremely hard obviously

  • @Tipu_Jutt_12
    @Tipu_Jutt_12 Před měsícem +27

    یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے اللہ پاک مسلمانوں کی پاکستان کی عالم اسلام کی ہر فرمائے امین ٹی ایل پی زندہ باد پاکستانی زندہ باد

  • @mamoonakausar4277
    @mamoonakausar4277 Před měsícem +4

    پاکستان گورنمنٹ کو ایسے تمام سٹرگلرز کی قدر کرنی چاہیے ارشد ندیم زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @zafarmahmood140
    @zafarmahmood140 Před měsícem +14

    اللّہ کریم جسے عزتوں سے نوازے اسے کون ہرا سکتا ہے۔ پاکستان ذندہ باد 🌹❤️

    • @jayant30
      @jayant30 Před měsícem

      किसी को अल्लाह और भगवान कुछ नहीं जैसी तुम्हारे देश की स्थिति है वैसे ही भारत की स्थिति है स्थिति और ज्यादा खराब है तुम्हारी जैसी भारत वाली बनती जा रहे हैं इंसान कोई कामयाबी हासिल करता है तो उसको जोड़ देते कि नहीं भगवान ने अल्लाह ने खुदा ने गोद ने उसको यह सब दिया है क्यों कोई देने वाला नहीं इंसान की खुद की अपनी अगर अल्लाह देने वाला होता तो वह सबको देता हुआ तो जितने को बोलना था तुम सब जीत जाओ क्योंकि सभी अल्लाह को मानते हैं नीरज चोपड़ा भी अल्लाह को मानती है जय कभी मानते हैं पीटर नहीं मानते जितने एथलीट खेल रहा था वह किसी संप्रदाय के अल्लाह यानि भगवान गॉड को गॉड भगवान किसी को कुछ नहीं देता ना कोई होता है प्रकृति के अलावा कुछ तुम लोग गलती कारी मुस्लिम आज नाश्ते को तैयार है नीदरलैंड के सभी मुस्लिम नाचते हुए अथॆिस्ट बन चुके हैं क्योंकि वह भी अब इसे पक चुके हैं कि हर चीज अल्लाह की मर्जी से अल्लाह की मर्जी से दुनिया में अल्लाह रात में चलता है नगर निगम की नली फट जाए तो बोलते हैं महादेव का चमत्कार दो नदियां का पानी अलग अलग उसके लिए भी हिंदू और मुस्लिम अपनी अपनी पोस्ट डालते रहते हैं चमत्कार महादेव का चमत्कार जब जीता था तो मैं भी तालियां बजा की खुशी थी मैंने सोचा था चलो पाकिस्तान कम से कम एक मेडल लाया पाकिस्तान में क्रिकेट से बड़ी कोई चीजमिशन राष्ट्र के प्रति समर्पण में भी सोचा था कि नीरज चोपड़ा जीते लेकिन असद के जीतने पर भी मुझे खुशी हुई का पाकिस्तान में काम से कम कुछ तो अच्छा आया और अब पाकिस्तान वाली स्काता से बाहर निकले

  • @inzmamulhaq0808
    @inzmamulhaq0808 Před měsícem +2

    I am Indian but I am Very happy to Arshad Nadeem to win the Gold.

  • @rajasaqeefaseel
    @rajasaqeefaseel Před měsícem +14

    شاباش فخر پاکستان ملک کا پرچم بلند کیا 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @Rajnikant234
    @Rajnikant234 Před měsícem +4

    Jo Arshad bhai ne kar dikhaya wo bara karnama hai. Every Pakistani must be very proud of him.
    Ye Anchor maybe masala laga k apna Vlog bana raha hai but ultimately Arshad is the best and bestest

  • @ranaali7986
    @ranaali7986 Před měsícem +39

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں اس قابل کیا کہ اج ہم ارشد ندیم کے ذریعے ہم گولڈ میڈل جیتا ہے اج یہ دیکھ کر واقعی انکھوں میں انسو اگئے الحمدللہ الحمدللہ

  • @rajeshmalik751
    @rajeshmalik751 Před měsícem +4

    ऐसे ही भारत और पाकिस्तान से ऐसे ही खिलाड़ी निकलकर बाहर आये दोनों देशों के खिलाड़ी मेहनत करें खेल दोनों देशों को जोड़ता है ऐसे ही ये भाईचारा आगे बढ़े 🎉❤🎉❤🎉,🇮🇳🇵🇰🇮🇳🇵🇰🥰❤️🤝❤️🥰🇮🇳🇵🇰👍🙏

  • @rananisar1914
    @rananisar1914 Před měsícem +13

    سب پاکستانیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ❤❤❤

  • @AliAli-pv5dp
    @AliAli-pv5dp Před měsícem +4

    اسلام علیکم ہم ارشد ندیم کو محبت برا سلوٹ پیش کرتے ہیں اور ہماری دعا ہے کہ اللّٰہ پاک ارشد ندیم کو آیندہ بھی ایسی تمام کامیابیوں سے نوازے اور اللّٰہ پاک ارشد ندیم کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤ ارشد ندیم کے لیے لو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-ue6yw5yh9v
    @user-ue6yw5yh9v Před měsícem +30

    اللہ تعالٰیٰ پاکستان کو سلامت رکھے اور ارشد ندیم کو سلامت رکھے اسی طرح پاکستان کو کامیابیوں سے ہمکناررکھے ❤ارشد ندیم کو بہت بہت مبارک ھو❤❤❤

  • @AsadLodin-r5s
    @AsadLodin-r5s Před měsícem +5

    ماشاءاللہ جمعہ کا دن ہے ارشد نے جو کیا اس سے 92 کا ورلڈ کپ دفن ہو گیا پاکستان زندہ باد پاکستان پر رحم کرو ❤

  • @yousafiqbal3091
    @yousafiqbal3091 Před měsícem +22

    The whole Pakistan is Proud of you. 💚
    Congratulations, Arshad Nadeem. 🙌

  • @aghaaligoharkhan2058
    @aghaaligoharkhan2058 Před měsícem +4

    تمام اهل وطن کو مبارڪ!!!❤

  • @anilafarooq8635
    @anilafarooq8635 Před měsícem +101

    میں کراچی میں رہتی ہوں اسکول اور کالج میں سپورٹس بہت اہم تھے میرے لیے ، میں جیولن تھرو بھی کھلتی تھی ایک مشکل کھیل ہے اس میں ذہن اور جسم دونوں کو بیلنس کرنا آسان نہیں ہے ، ارشد بیٹا تمہیں اور تمہارے خاندان کو بہت مبارک پورے پاکستان کو مبارک

    • @Faisalhanjra-pr6fl
      @Faisalhanjra-pr6fl Před měsícem

      Congratulations 👏👏👏

    • @faiqahmad3791
      @faiqahmad3791 Před měsícem +1

      Tu per national lvl pe participate q nahi kia

    • @NemoLad
      @NemoLad Před měsícem

      Arshad is a Jat farmer from a really poor area

    • @nidaayub4086
      @nidaayub4086 Před měsícem +1

      Congratulations 🎉🎉🎉👍👍👍👍🇵🇰

  • @hezarhayat3665
    @hezarhayat3665 Před měsícem

    ❤❤❤❤❤ارشد ندیم کا بہت بہت شکریہ ہمارے پاکستان کا نام روشن کرنے کا اور اللہ پاک ہمارے ہیرو کو ایسے ہمت دے نام روشن کرنے دیں تھینک یو ارشد ندیم

  • @user-fl5xy3oy5q
    @user-fl5xy3oy5q Před měsícem +9

    ارشد ندیم بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک آپ کو مزید ترقی نصیب فرمائے ۔ پاکستان ذندہ باد

  • @shinawarali313
    @shinawarali313 Před měsícem +10

    ماشاءاللہ تبارک اللہ الحمداللہ ❤🎉
    اولمپکس ریکارڈ بناکر ارشد ندیم نے اپنا اور پاکستان کا نام سربلند کردیا۔
    آزادی کے مہینہ میں خوشیوں کو دوبالا کردیا گولڈ کا تحفہ دیکر۔🎉❤
    زندہ باد ارشد ندیم

  • @murugeshpooja3235
    @murugeshpooja3235 Před měsícem +2

    Congratulations Arshad Nadeem For Winning Gold medal 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🥇 Love From India🇮🇳🥇🇮🇳

  • @anilafarooq8635
    @anilafarooq8635 Před měsícem +41

    الحمدللہ رب العالمین ، سب کو بہت مبارک ہماری بچی تو آنسوں سے رونے لگی ہم گلے لگ کر رو رہے تھے ، اللہ تعالیٰ تمہیں میشہ تمہیں دونوں جہانوں میں سرخرو کرے۔ اس قوم کو اس خوشی کی بہت ضرورت تھی

  • @Imranullah-cj5qt
    @Imranullah-cj5qt Před měsícem +1

    کرکٹ میں پوری ٹیم کی کارکردگی ہوتی ہے مگر ارشد ندیم ایک فردواحد کی جدوجہد کا نتیجہ ہے اس لئے ہم ارشد کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور سلام پیش کرتے ہیں

  • @Dhiraj-May8
    @Dhiraj-May8 Před měsícem +25

    Pakistan ko yeh jo gold mila hai...woh actually gold nahi...ek golden inspiration mili hain...apne Olympics related sports infrastructure ko develop karne k liye ..aur aage le jaane k liye...!!..jung hasil karna hai toh sports mein karo...dher saare medals rakhhe hain jitne k liye😊

  • @vort-ex5534
    @vort-ex5534 Před měsícem +2

    Arshad ki apni mehnat hai.....kisi nai usey support nahi kiya.....yeh uski apni mehnat hai.....many many congratulations to Arshad 👏👏.....we have so.many talented players but afsos koi qadr nahi.......

  • @Zunaira525
    @Zunaira525 Před měsícem +6

    ماشاءاللہ قوم کی دعاںئیں اور قوم کے بہادر بیٹے کی محنت رنگ لاںئ اللہ نے کرم کیا الحمداللہ

  • @Rksahni39
    @Rksahni39 Před měsícem +2

    Ye world record hai unbelievable performance by Arshad Nadeem 🇵🇰great athlete 👍many many congratulations from India 🇮🇳

  • @ZEESHANJOSEPHBHATTI-fg3ue
    @ZEESHANJOSEPHBHATTI-fg3ue Před měsícem +5

    Pakistan is our homeland & we all Christians are happy to serve our country in all kinds of sectors either health, education, defence & sports. Congratulations 🎊 Arshad Nadeem

  • @user-mq3lo9dk7f
    @user-mq3lo9dk7f Před měsícem

    ندیم ارشد خود اپنی محنت سے اور اللہ کی مدد کے ساتھ جیتا ہے اور باقی کسی کا نہ میڈیا کا نہ کسی گورنمنٹ کا کسی کا کوئ حصہ نہیں لیکن قوم کی دعائیں بہت تھیں اس کے ساتھ ❤🎉❤

  • @muhammadshoaib6719
    @muhammadshoaib6719 Před měsícem +29

    ہم نے ساروں کی فل سپورٹ کی تھی یوتھیے مذاق اڑا رہے تھے کیونکہ ہم پیار کرتے ہیں اپنے ملک سے اور اس سے جوڑے ہر انسان سے دل دل پاکستان چیمپئن ارشد ندیم آپ پاکستان کے لیے قابل فخر ہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💗💗💗

    • @tauheedahmadkhan5412
      @tauheedahmadkhan5412 Před měsícem +1

      پولیٹکس کیوں گھسیڑ رہا ہے کھیل میں چھوتئے ارشد بھائی نے ہمیں بھی رولا دیا ۔ لو یو ارشد بھائی۔ 14اگست پہ اس سے اچھا تحفہ نہیں ہو سکتا تھا۔ پاکستان زندہ آباد

    • @waqasahmed1399
      @waqasahmed1399 Před měsícem +1

      Youthie teri baji p chrhy huye thy na

    • @saleemchohan1255
      @saleemchohan1255 Před měsícem +1

      siyasat kahan say aa gayi iss achi khabar k beech main, waisay bhi imran khan imran khan hi hai,
      kabhi to sirf Allah ka shukar ada karna chahye sari nafratain bhula k,

  • @user-yg2vo9go1o
    @user-yg2vo9go1o Před měsícem +1

    الحمدللہ ❤❤❤❤
    Congratulations Pakistan ❤️💕💖💖💖💕

  • @yousafbintashffen
    @yousafbintashffen Před měsícem +6

    الحمد اللہ رب العالمین
    اللہ تعالی نے ندیم کی محنت کا پھل عطا فرمایا ہے
    تمام پاکستان والوں کو دلی مبارک باد

  • @ashwinikumarsharma9459
    @ashwinikumarsharma9459 Před měsícem +1

    We all proud on Arshad Nadeem from India.🇮🇳💐💐💐

  • @muhammadarshadmirza9911
    @muhammadarshadmirza9911 Před měsícem +5

    دلی خوشی ہے ہے پاکستان کا سر فخر سے بلند ہوا پاکستان زندہ آباد 😊

  • @sheikhadnan8532
    @sheikhadnan8532 Před měsícem +1

    ماشاءاللہ پورے پاکستان کو مبارک ہو ❤❤❤

  • @khalidjamal2086
    @khalidjamal2086 Před měsícem +8

    ONE MAN, ONE NATION, NAME OF PAKISTAN, ARSHAD NADEEM, HERO OF NATION, ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @syedaghazala9778
    @syedaghazala9778 Před měsícem

    سبحان اللّٰہ سب پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو دعائیں

  • @Billionharbajon000
    @Billionharbajon000 Před měsícem +4

    Pakistan ne nehi Arshad ne record thor daala and well done to this hero Arshad Nadeem ma sha Allah ❤
    Lots of duahs for him and everyone are proud of him ❤❤❤

  • @bashubibi
    @bashubibi Před měsícem +6

    Well done Arshad Nadeem!❤🎉 As a nation we need to support our hero and help him. We spent millions on cricket and cricketers, we need to support other sports too. We have talent, that needs to be nurtured. 🎉❤🎉

  • @mairajuddin2508
    @mairajuddin2508 Před měsícem

    راشد ندیم کو اس 118 سالہ کارنامے پر زبردست مبارک باد اور منصور علی ❤ ایسے بیان پر شاباش ❤😊❤

  • @zaighamabbas7342
    @zaighamabbas7342 Před měsícem +30

    پیارے بھائی اپ کو بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک ہمیشہ پاکستان کو عزت دے

  • @masoodaasghar1106
    @masoodaasghar1106 Před měsícem

    اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے پاکستان زندآباد ارشد ندیم مبارک ہو ❤

  • @anjumparviz
    @anjumparviz Před měsícem +5

    It’s time to forget differences & celebrate the triumph of a modest, determined, hardworking common man in South Asia.
    Alhumdulilah!

  • @AS-mc2db
    @AS-mc2db Před měsícem

    آج پورا پاکستان خوش ہے۔۔۔ انہوں نے نیا ریکارڈ بنا دیا ۔ بغیر کسی سپورٹ کے اس نے کمال کر دیا

  • @latiflado5419
    @latiflado5419 Před měsícem +15

    🎉🎉🎉 congratulations all Pakistan 🎉🎉🎉🎉 Pakistan zindabad🎉🎉🎉

  • @muhammadsultangujjar7231
    @muhammadsultangujjar7231 Před měsícem +1

    جزاک اللّٰہ ۔ الحمدللہ
    فخر پاکستان

  • @tahirbhatti6250
    @tahirbhatti6250 Před měsícem +4

    This is one of the oldest and popular game in Olympics. Great Respect

  • @NAhmed-hy9cb
    @NAhmed-hy9cb Před měsícem

    Well done 😂🎉...
    ارشد ندیم۔۔۔پاکستانی ھونے کے ناطے ھمیں بہت فخر ہے۔۔۔۔
    Bless u...JazakAllah khair

  • @nisarch5417
    @nisarch5417 Před měsícem +5

    مجھے فخر ہے کہ میرے شہر میاں چنوں نے ایسا شاندار ہیرو پیدا کیا

  • @hafizrauf6846
    @hafizrauf6846 Před měsícem

    الحمدللہ الحمدللہ
    اللہ نے میرے ملک کو ایک بہت بڑی خوشی دی
    الحمدللہ
    آنکھوں میں آنسو گئے۔
    کمال کر دیا ھمارے ہیرو نے۔❤

  • @inspiringsyedmasroor
    @inspiringsyedmasroor Před měsícem +11

    1:00 many congratulations Arshad Nadeem, many congratulations Pakistan. This is such a great news at a time when Pakistan and its people are going through a lot of trouble. He crossed 90.0 meter marks twice, made Olympic record with 92.97 meter long javeling throw. This is a wonderful news. After 32 years Pakistan has won the medal and that too gold medal. 🎉👏🙌

    • @user-sj1yc6yf2y
      @user-sj1yc6yf2y Před měsícem +2

      Yes 👍 sir today is very happy today in Pakistan history

    • @cubanoo1984
      @cubanoo1984 Před měsícem

      Bhai arshad ka gold medal 🏅 bech ker pakistan ka karza utardoo zara 😅😂😂 people are going thru trouble time. Harr restaurant bhara para hai online bataain chodna agaye

  • @saadirajpoot31
    @saadirajpoot31 Před měsícem

    شکریہ پاکستان
    شکریہ ارشد ندیم قومی ہیرو

  • @mofesmofes4523
    @mofesmofes4523 Před měsícem +6

    اللہ کرے پاکستان کو ہر کھیل کی میدان میں کامیابی حاصل ھو۔۔دل بہت خوش ھوا
    آج کے دن۔۔ ملک کی کامیابی بہت معنی رکھتے ھے اس کی کوئی انتہا نہیں ارشد ندیم بھائی بہت بہت دل کی گہرائیوں مبارک ھو آپ کو

  • @AsifBhatti-l7j
    @AsifBhatti-l7j Před měsícem

    ارشد ندیم نے ہاکی اور سکاش کی پرانی یاد تازہ کر دی ارشد ندیم قوم اور پاکستان فخر ہے

  • @user-sf4ho5cq3f
    @user-sf4ho5cq3f Před měsícem +4

    Mansoor Bhai wonderful comments. Arshad Nadeem is now a ray of hope for Pakistani sports.
    Salute to Arshad Nadeem, to his parents and all those who contributed in this success.

  • @abuushman431
    @abuushman431 Před měsícem

    ارشد ندیم کو مبارکباد خوشی بہت ہے لیکن ڈبل خوشی اس بات کی ہے کہ انڈین کو خاموش کرا دیا ویلڈن ارشد ندیم پاکستان زندہ باد

  • @user-pp8js9gp7m
    @user-pp8js9gp7m Před měsícem +10

    ارشد ندیم پاکستان کا فخر ہے ،پوری قوم کو بہت بہت ممبارک،شاباش ارشد ندیم

  • @ankurwaitin4u364
    @ankurwaitin4u364 Před měsícem +2

    C'mon sir. Indias were hoping for Neeraj to win Gold but not hoping Arshad to loose. The guy is a gem and extraordinary talent.

  • @Roseily-k1s
    @Roseily-k1s Před měsícem +5

    *Congratulations 👏🎉 Mansoor bhai, Khushi se neend nahi aarahi🎉😂❤️🇵🇰*

  • @MuhammadIdrees-wo3db
    @MuhammadIdrees-wo3db Před měsícem

    قوم کے ہیرو ارشد ندیم پہ ہزاروں مبارکبادیاں نچھاور .

  • @imtiazhussain-vn3ut
    @imtiazhussain-vn3ut Před měsícem +10

    Mansoor Bhai apko or pory Pakistan ko Mubarak ho

  • @ZubyrQaisar
    @ZubyrQaisar Před měsícem

    شکر ہے خدا کا۔ بہت بہت مبارک پاکستان ❤

  • @Jahaha_e_meh
    @Jahaha_e_meh Před měsícem +7

    O My God 🙏
    Unbelievable ❤ Pakistan zindabad❤

  • @dhanendrakashyap4022
    @dhanendrakashyap4022 Před měsícem +1

    🇮🇳🇮🇳 jis tarah ke halat hai pakistan ki uske liye bahut bahut badi baat hai athletics me GOLD jeetna. Bahut bahut badhaiyaan.🎉🎉

  • @SajjadKhan-eg8fk
    @SajjadKhan-eg8fk Před měsícem +4

    Congratulations Arshad Nadeem win with world record ❤❤❤

  • @SohailAhmedSohailAhmed-kw1iy

    خدا کی قسم آج سر فخر سے بلند ہوگیا آج ارشد ندیم پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سب سے عظیم کھلاڑی بن گیا ❤❤❤

  • @adnansaith107
    @adnansaith107 Před měsícem

    ارشد ندیم صاحب کی جرات ہمت اور بہادری کو سلام

  • @daniirajpoot2817
    @daniirajpoot2817 Před měsícem +9

    Congratulations to all Pakistani

  • @TM786-hs8vs
    @TM786-hs8vs Před měsícem +1

    الحمدللہ
    ما شاءاللہ
    اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثمہ آمین

  • @behappy3783
    @behappy3783 Před měsícem +4

    Ye Pakistan ke liye bohd he proud moment h 👏🥳😭.
    Pakistan hakut and awaam ko bilkul bake sports ko bhe support karna chaiye

  • @Jasia_Khan
    @Jasia_Khan Před měsícem

    Congratulations 🎉🎉🎉 MashaAllah ARSHAD NADEEM has won every Pakistani's heart ❤
    Mansoor bhai Please invite him on your podcast whenever he returns home.

  • @FaizanTalha-ql5pf
    @FaizanTalha-ql5pf Před měsícem +6

    Mashaallah Allah salamat rakhy rakhy Arshad Bhai ko jinho ne aj Pakistanio ka Sar fakhar se buland kar deya or wo bhi Indian player ko hara kar love you Arshad nadeem ❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

  • @hezarhayat3665
    @hezarhayat3665 Před měsícem

    ❤❤❤❤May Allah Pak take our Pakistan further. Many thanks to Arshad Nadeem who brought glory to our Pakistan.

  • @FaizanTalha-ql5pf
    @FaizanTalha-ql5pf Před měsícem +5

    Love you mansoor Bhai congratulations
    all the Pakistanis the king Arshad nadeem won the gold medal for Pakistan 🎉🎉🎉🎉❤️❤️❤️❤️❤️Pakistan zindabad

  • @AsadUllah-vn1wq
    @AsadUllah-vn1wq Před měsícem +1

    Arshad nadeem zindabad pak payendabad love u arshad bhai apne hmara poori qoam ka sar Fakhar se buland krdia ALLAH pak apko lambi zindagi ata kren ameen sum ameen

  • @azammohammad563
    @azammohammad563 Před měsícem +15

    Congratulation to ARSHAD NADEEM I was praying for him today proud for Pakistan pakistan Zindabad love for ARSHAD