Exclusive Interview Of Syed Noor On 2 Marriages |Saima|Rhkhsana|نواسیاں صائمہ کوکیا کہہ کر بلاتی ہیں

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 5. 09. 2024
  • Here is an exclusive interview of syed noor for zah entertainment. Syed noor shares his experince of 2 marriages and how saima noor suddenly had come to his 1st wife rukhasana,s house and what happened. Interesting detail
    #SaimaNoor #SyedNoor #RukhsanaNoor #WaheedMurad #Nadeem

Komentáře • 16

  • @SultanKhan-yn1mn
    @SultanKhan-yn1mn Před 2 měsíci +7

    وحید مراد جی کی ارمان سبکی فیورٹ ھے 🌹👍

  • @tajgulkhan2802
    @tajgulkhan2802 Před 2 měsíci +2

    ظہیر بھائی آپ نے سید نور صاحب سے جو بھی سوال کیا سید نور صاحب نے بڑی سچائی سے بتایا سید نور صاحب بہت آچھے ہیں اور بغز نہیں ہے ان میں اللہ کریم صحت تندرستی سے نوازے رکھے آمین سداسلامت رہیں ظہیر بھائی

  • @user-si3ci2bs3j
    @user-si3ci2bs3j Před 2 měsíci +4

    😢 سید نور کچھ بھی کہیں رخسانہ صاحبہ کے ساتھ انہوں نے ذیادتی کی اتنے بچے تھے انکے کرٸیر میں رخسانہ جی کا بہت حصہ تھا
    ❤ وحید مراد صاحب کے پرستار آپ کو لے ہی آۓ اس طرف کہ آپ انکے لیے پسندیدگی کا اظہار کریں

  • @SultanKhan-yn1mn
    @SultanKhan-yn1mn Před 2 měsíci +4

    ظہیر بھیا اب کل سے محرم شروع ہورھے ہیں میں محرم سفر کے بعد کومینٹس کا سلسلہ شروع کروں گا تب تک کے لئے سبکو اللہ حافظ 🙏🙏

  • @mueebkhan786
    @mueebkhan786 Před 2 měsíci +1

    Nice interview

  • @mohammedidrees6880
    @mohammedidrees6880 Před 2 měsíci +1

    Quality interview from zah entertainment. Mohammad Idrees United Kingdom

  • @AbdullahRaja-oq2yp
    @AbdullahRaja-oq2yp Před 2 měsíci +1

    Excellent ❤

  • @user-fm3ux2ub6h
    @user-fm3ux2ub6h Před 2 měsíci +1

    Ye abi tk tk nahi hoa ❤❤qqqqq

  • @TaufeeqBinrafeeq
    @TaufeeqBinrafeeq Před 2 měsíci +1

    Marhooma Rukhsana arzoo ka favourite hero bhi waheed murrad they film magzeen Mag; mey waheed ki zindagi ka akhri interview rukhsana arzoo ne hi leea tha.

  • @user-fm3ux2ub6h
    @user-fm3ux2ub6h Před 2 měsíci

    Sir ap ka call ka away tk nahi hy❤q,,,,

  • @ZaibunisaRauf-g7m
    @ZaibunisaRauf-g7m Před měsícem +1

    بلاشبہ سب کی اپنی اپنی پسند ہوتی ہے مگر سید نور صاحب نے وحید مراد صاحب کے بارے میں کچھ عرصہ پہلے ایسے الفاظ استعمال کیے تھے کہ کوئ کسی بھی ٹھیک ٹھاک پوزیشن والے فنکار کے بارے میں بھی نہیں استعمال کر سکتا
    وحید مراد صاحب تو ایور گرین کلاسک لیجنڈ ہیں اس میں کوئی دورائے نہیں کہ سید نور صاحب نے پوری پاکستانی عوام کا دل دکھایا تھا
    اس پر کافی رد عمل بھی ہوا تھا اس رد عمل کا یقیناً سید نور کو پتہ ہوگا اس لئے اس انٹرویو میں وحید مراد صاحب کی تعریف کر کے اس کا ازالہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

  • @mohammadidrees4118
    @mohammadidrees4118 Před 2 měsíci +1

    quality review from zah entertainment.mohammad idrees united kingdom.