Hazrat Usman e Ghani Ki Shahadat Par Ahlesunnat Ka Moaqqif | Mufti Rashid Mahmood Rizvi
Vložit
- čas přidán 23. 06. 2024
- Hazrat Usman e Ghani Ki Shahadat Par Ahlesunnat Ka Moaqqif | Mufti Rashid Mahmood Rizvi
________________________________________________________________
Do not forget to subscribe and hit the bell icon for best &
100% Authentic Islamic Content
➽SUBSCRIBE HERE ➽
/ @islamicdigitalstudio
_______________________
- Connect with Islamic Digital Studio -
Official Facebook page : / islamicdigital
Official Instagram acc : / islamicdigital
Official Twitter Handle : / theidsofficial
_______________________
- Connect with Hafiz Tahir Qadri -
Official Facebook page : / hafiztahirqadri
Official Instagram acc : / hafiztahirqadri
Official Twitter Handle : / realtahirqadri
مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی شان پہ قربان جاؤں ❤️❤️💜💜💚💚
Mein Teri is soch pe qurban jaun❤❤❤❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب اس طرح آتے رہیں
بہت بہترین مفتی صاحب کو بلانا چاہیے ❤
ہمیشہ حافظ صاحب ۔مفتی صاحب کو مہمان بلاتے رہیں ❤
I'm really happy to see Mufti Rashid Mahmood Rizvi 😊❤
That's unbelievable ❤
I am so happy to see Mufti Rashid Mahmood Razvi Sahab❤
Tahir Bhai so nice of you❤
❤😂
I'm happy to see Mufti Rashid Mahmood Rizvi on this platform. ❤❤
Please invite Hafiz Muhammad Saad Hussain Rizvi someday.
مفتی صاحب کو اس پلیٹ فارم پر دیکھ کر بڑی خوشی ہوءی❤
Kamal shakhsiyat Allah pak in ki umr daraz farmay
Ummat k liye rahmat hn Allah ki
Mashallah ❤Mufti Sahab
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت ہی خوب اسعدک اللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور مفتی راشد محمود رضوی مدظلہ العالی کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🕋💞💐
بڑے عرصے سے انتظار تھا کہ آپ کب مفتی صاحب کو بلائیں گے۔۔۔
بہت شکریہ حافظ صاحب
بہت اچھا قدم ہے مفتی راشد رضوی صاحب کو ایسے پلیٹ فارمز مہیہ کرنا
Masha allah mufti sahab ko hamesha bulate rahen❤❤❤❤❤
Labbayk labbayk ya rasool allah love from India jharkhand❤❤❤
Mashallah mufti Rashid mehmood rizvi is a great scholar of this era❤
مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ آباد 🌹❤️💖🌻
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ مفتی صاحب آ پ تو کمال ہے
اصلی علمی کتابی سنی عالم آ پ ہے
Love Mufti Rashid Sb
راہ حق کے سچے راہی حضرت علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی مدظلہ العالی زندہ باد ❤🎉
Mashallah Bohut khub ❤❤
MashaAllah SubhanAllah G ❤❤❤❤❤
ماشاءﷲ ماشاءﷲ😊😊😊
Mashallah ❤❤❤ mufti Sahab ko Allah or ilm o barkat ata farmaa
ماشاءاللہ ❣️
سلام یا عثمان بن عفان علیہ السلام ❤
Mashaallah subhanallah lajawab zabardast Mufti sahab 👌👌👌👌❤❤❤
Nice to see Mufti Rashid Sahb on IDS
Well explained, keep going with scholars of AhL e Sunnah.
Muslim Hero Allama Rashid Mehmood rizvi❤
Rashid shb zindabaad ❤🎉
ماشاءالله مفتی راشد 💞
MashaAllah
اللّٰہ تعالٰی آپ کو تحفظ عقائد اہلسنّت کی جزاۓ خیر عطافرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ
سبحان الله
mufti rashid sahab my favourite 😘
Subhanallah
Allah Pak mere Mohsin Mere Pyaray Mufti Rashid Sb ko Salamat rakahy❤
Mufti Rashida saab zindabad ❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔
لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔
اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم
❤❤❤❤
Noor Ki Sarkaar Se Paaya Do-shala Noor Ka
Ho Mubarak Tumko Zunnurain Joda Noor Ka
Yaani Usmaan Saahab Kamees E Huda
Hulla Pushe Shahadat Pe Laakho(n) Salaam
Wohi hai paikar e sharm o haiya o zunnuraian,
Maqaam unki haya ka, huzoor jante hain.
🌹🌹🌹
Masha ALLAH subhan ALLAH mufti sahab
Ye video sirf or sirf mufti Rashid ki waja Se Dekh Raha Hn .. I Love mufti Rashid .. ❤
ماشاءاللہ الکریم بہت خوب
بڑے عرصے سے انتظار تھا کہ آپ کب مفتی صاحب کو بلائیں گے۔۔۔
بہت شکریہ حافظ صاحب
🥰🥰🥰🥰🥰
Mashallah Mufti Rashid Rizvi Sab ❤
Mufti Rashid shb zindabad ❤
Mashallah subhanallah mufti Rashid mehmood rizvi zindabad
Mashallah
Subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah
ماشاءاللہ مفتی صاحب ❤
ماشاءاللہ 🥰 بہت خوب ❤
Mufti Rashid a great personality ❤
ماشاءاللہ
بہت خوب جناب مفتی صاحب
Mashaa Allah
Nice ❤❤❤❤❤❤❤
کمال مفتی صاحب
سبحان الله❤
مفتی صاحب کی کیا بات ہے
ids me mufti sahb ki ziyarat kr k bht khushi hoi bht
tamana thi k mufti sahb b yaha tashreef laen
Happy to see munazir e ahle sunnat ❤
اللّٰہ عزوجل خزانہ اہل سنت مفتی راشد محمود رضوی صاحب پر اپنا خاص فضل و کرم فرمائے
میں مفتی صاحب سے ان کے عقیدۂ صحیحہ ہونے پر کی وجہ سے بے حد محبت کرتا ہوں
❤❤❤❤❤
❤
❤❤❤
masha Allah
مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی شان پہ قربان جاؤں
Kya ham ye nara laga sakte hai damad-e-payamber Usman aur Haider
Kyun nahi Laga sakte Bat to sach hai, Koi jhoot par mabni Na'ara h
To hai nahi....
حافظ صاحب آپ اپنے زیادہ پروگرام امام جلالی کے ساتھ کیا کریں کیونکہ اس وقت عالم اسلام کے وہ سب سے بڑے عالم دین ہیں تاکہ لوگ ان سے زیادہ مستفیذ ہو سکیں
اس لیے ان کے ساتھ زیادہ پروگرام ریکارڈ کریں
AeHem mozo Eid e ghadeer pr Kalam????
Complete program aplude Karen
Jalali sahab ko bhi bulai
Jamat me agar qerat me galti ho jae to muktadi bata sakte he
.
سرمایہ اہلسنت ❤❤❤
M.rashid shb ki muhabbat hi is taraf kheench lai
خود ہی کہرہا ہے تاریخ میں اختلاف کے وقت جمہور کے قول کو ترجیح دی جائیگی اور جمہور کا قول اٹھارہ ذی الحجہ ہے لیکن بریلویت کا کیا کیا جائے اپنے ہی دعویٰ کے الٹ کہرہا ہے
Nasbi moaqqif
اسلام علیکم میرے دوستوں راشد محمود رضوی اور اسکا بوزوروگ بابا نبی کریم صلی للّٰہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کا دوشمن ہے اسکے فتنے سے مسلمانوں کی اللّٰہ تعالٰی حفاظت کرے آمین ♥️♥️
Chal Nikal ... Tery bhonkny se Kuch nahi Hoga ... Band kamry ki Dulhan Kay pujari ...
مفتی صاحب کو بار بار بلائیں لیکن موضوع رکھیں اہلسنت پر کیے جانے والے اعتراضات کا جواب
افسوس تو یہ ھے کہ اس دن داماد رسول خلیفہ المسلمین خلیفہ سوم مظلوم مدینہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ جس بے رحمی و بے دردی سے شہید کیا گیا 40 دن کے پیاسے و کئ دن کے بھوکے عثمان غنی رضی اللہ عنہ
انکا 18 ذولحجہ یوم شہادت و یوم عرس و آپکے ایصال ثواب کیلئے اہتمام کیا جاتاہے۔۔۔۔ یہ کسی کو یاد نہیں اھل سنت کی صفوں رفض و مترفضہ کا گھس اھل سنت کی دیواروں کو کھوکلہ کرنا اور اس سے سب بے خبر۔۔۔۔
عید غدیر کیا ھے کب ھے یہ تو یاد ھے مگر شہادت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے لوگوں میں کیا رجحان و تعلیمات؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اھل سنہ عید غدیر نہیں مناتے ۔۔۔۔۔۔
اھل سنت کا یہ طریقہ کار نہیں۔
کیوں کہ اھل تشیع کا یہ طریقہ کار اور وہ عید غدیر حضرت علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم کے خلیفہ بلا فصل کا نظریہ و عقیدہ رکھتے ھوئے مناتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دن مولی علی کی خلافت کا اعلان کیا وغیرہ ذالک۔۔۔
غالی شیعوں نے علی کی محبت میں غلو کرتے ھوئے احادیث کے مفاہیم و مطالب و شروحات ھی کو بدل ڈالا۔
غدیر کی شرعی حیثیت
سوال
عید غدیر کس وجہ سے منائی جاتی ہے؟ اوراس کی کیاحیثیت ہے؟ کیااس قسم کاکوئی تہوار منانا جائز ہے ؟
الجواب ؛-
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا غدیرخُم میں''من کنت مولاہ فعلی مولاہ''ارشادفرماناحضرت علی رضی اللہ عنہ کی خلافت کے اعلان کے لئے نہیں بلکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی قدرومنزلت بیان کرنے اورحضرت علی رضی اللہ عنہ کی محبت کو ایک فریضہ لازمہ کے طورپر امت کی ذمہ داری قراردینے کے لئے تھا ،اورالحمدللہ!اہل سنت وجماعت اتباع سنت میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی محبت کواپنے ایمان کاجزء سمجھتے ہیں۔
چونکہ یہ خطبہ ماہ ذوالحجہ میں ہی ارشادفرمایاتھا، اس لیے ایک فرقہ اس سے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لئے خلافت بلافصل ثابت کرتاہے،اورماہ ذوالحجہ کی اٹھارہ تاریخ کو اسی خطبہ کی مناسبت سے عید مناتاہے، اوراسے عید غدیرکانام دیاجاتاہے۔اس دن عید کی ابتداء کرنے والاایک حاکم معزالدولۃ گزراہے،
اس شخص نے 18ذوالحجہ 351ہجری کو بغدادمیں عیدمنانے کا حکم دیاتھااوراس کانام ''عید خُم غدیر''رکھا۔
جب کہ دوسری طرف ماہ ذوالحجہ کی اٹھارہ تاریخ کوخلیفہ سوم امیرالمومنین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی شہادت بھی ہے۔جس کاتقاضہ یہ ہے کہ اس دن اس طرح کی خرافات سے مسلمان دوررہیں۔
الغرض !دین اسلام میں صرف دوعیدیں اوردوہی تہوارہیں ، ایک عیدالفطر اوردوسری عیدالاضحیٰ ، ان دوکے علاوہ دیگرتہواروں اورعیدوں کاشریعت میں کوئی ثبوت نہیں ، اس لئے نہ مناناجائزہے اورنہ ان میں شرکت درست ہے۔
اس وجہ سے یہ شیعہ و رافضی و مترفضہ کا طریقہ و مشابہت اور لوگ عظیم شہادت شہادت عثمان غنی رضی اللہ عنہ سے بے خبر رھے اور اسے لایعنی و فضول عمل سمجھے۔۔۔۔۔۔۔
جبکہ اھل سنت کا یہ طریقہ کار شروع سے چلا آرھا ھے کہ 18 ذی الحجہ یوم عرس مبارک یوم شہادت عثمان غنی رضی اللہ عنہ مناتے اس دن دین اسلام کے لیے آپکی خدمات و قربانیاں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو آپکے فضائل و کمالات بیان فرمائیں وہ اس دن بیان کئے جاتے سنیں جاتے پڑھے جاتے ۔۔۔۔۔ الحمد للّٰہ احقر و افقر نے اس پ
موقع پر تفصیلی و مدلل خطاب کیا جو ہمارے آفیشل یو ٹیوب چینل پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔
czcams.com/video/L4HrJToNR60/video.htmlsi=swrG3gTJ0cDNjOSr
بیان مکمل سنیں اور شیئر کریں
مفتی محمد فیضان قادری سہروردی طارقی شاذلی جھانگیری ابوالعلائی ✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️
مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو ہمیشہ آپ اپنے شو میں بلاتے رہیں❤❤❤
مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد❤❤❤
mufti rashid mahmood bahut ache alim he
we like him from India
مفتی راشد محمود رضوی صاحب کا میں بہت بڑا فین ہوں❤❤❤❤❤
مفتی راشد محمود رضوی صاحب میرے دل میں اور میری جان میں بسے ہوئے ہیں❤❤❤❤❤❤
مفتی راشد محمود رضوی صاحب ہر بات حوالے سے کرتے ہیں❤❤❤
مفتی راشد محمود رضوی صاحب تو میری جان ہیں❤❤❤
Molve sahib yeh Apke makare hy k. App 12 zolhaj ka qool Jo k kagi kutab Sy sabit hy mashkok bana rahy hain
ما شاء الله۔۔۔
مفتی صاحب کو یہاں پر دیکھ کر خوشی ہوئی
Mashallah
❤❤❤
❤
❤❤❤❤
حافظ صاحب آپ اپنے زیادہ پروگرام امام جلالی کے ساتھ کیا کریں کیونکہ اس وقت عالم اسلام کے وہ سب سے بڑے عالم دین ہیں تاکہ لوگ ان سے زیادہ مستفیذ ہو سکیں
اس لیے ان کے ساتھ زیادہ پروگرام ریکارڈ کریں