Death of Supreme Court? End of Pakistani Establishment? But We Need Powerful Establishment?
Vložit
- čas přidán 10. 07. 2024
- Supreme Court Decision on Reserved Seats to be announced on Friday, 11 July is not about reserved seats and future of PTI, it’s about the survival of court itself, where Qazi is trying to bring out a decision that will help him to get tenure extension?
Pakistani media and politicians talk ad-nauseam of Pakistan’s powerful Establishment, but do we actually have an Establishment in Pakistan? All civilised countries have an Establishment, but Pakistan has few powerful men that masquerade as Establishment. In fact Pakistan needs an Establishment and it doesn’t have one.
واقعی عین فجر کے وقت آپ کا وی لاگ آیا نماز پڑھ کر اپنے ملک کے لئے دعا کی
اللہ تعالٰی قبول فرمائے آمین .
Dua is very important Insha Allah Amin.But we must have to do strong constant struggle (jihaad fi sabilillh) with Jan mal and waqt meaning all kinds of secrifaice.
آمین آمین یارب العالمین 🤲
🤲🤲🇵🇰🤲
Allah help kray Ameen
Ap ki video ka notification milta ha lakin bahot moshkil sa dakti ho ajj soba jab is video ko dakny ki koshish ki lakin os waqt ma nahi dak paie ab shuker ha dak rahi ho
اللہ کرے سپریم کورٹ حق اور سچ کا ساتھ دے
Supreme court tu haq aur such Ka sath deyga lekin Qazi bahut bara munafiq hai
Kick out Faiz Isa, Who is Baghrat Bashram and CORRUPT CJP
شکریہ پیر ذادہ صآحب آپ اپنے حصے کی شمع روشن کیے ھوے ھیں اب یہ ھمارہ کام ھے کہ ھم اپنی کتنی زمیداری پوری کرتے ہیں بحیثیت ایک قوم ۔
جی بالکل درست فرمایا آپ نے
انشاءاللہ عمران خان اور پاکستانی عوام ضرور کامیاب ہو گی۔
معید پیرزادہ صاحب میں کینڈامیں رھتی ھوں اور ھمیشہ آپکی ھرویڈیو ضرور سُنتی اور دیکھتی ھوں اور اس سے مستفید ھوتی ھوں شائد کبھی ایساھوا ھو کہ آپکو نہ سنا ھو اور بہترین معلومات سچ پہ مبنی نیوز ھوتی ھیں آپکی بے حد شکرئہ دل سے 🙏🏼🙏🏼🤲🏻🤲🏻😍😍😍
❤❤❤
کچھ بھی ہو ،جیت انشااللہ عمران خان صاحب کی ہی ہے
Not necessary
In Shaa Allah
In shaa Allah
INSHA ALLAH ❤
وتعز من تشاء و تعزل من تشاء نصر من اللہ و فتح قریب واللہ خیر الماکرین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں درود و سلام
عمران خان سچا اور محب وطن لیڈر ھے جو بابا ے قوم کے بعد قانون کااحترام کرنے والا پہلا لیڈرھے اللہ اس کی حفاظت فرماے آمین
اِنشآاللہ جیت حق کی ھو گی۔ جیت سچ کی ھو گی۔ جیت آئین پاکستان و سپریم کورٹ آف پاکستان کی ھوگی اور جیت عمران خان کی ھو گی ❤❤❤
Insha Allah
In shaa Allah
عمران خان کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thanks so so much. You really deserve praise for such contribution. ❤❤
"انقلاب" اور" اسٹیبلشمنٹ" کا کنسیپٹ ،بہت اچھے ڈھنگ سے بیان کیا ہے اللہ تعالٰی ہم سب کو اس پہ غور و فکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔خوش رہیں سلامت رہیں آمین
پاکستان کا خوبصورت چہرہ ڈاکٹر معید پیرزادہ
خوش رھو آباد رھو
آپ اپنی خوبصورت فیملی کے ساتھ ھمیشہ اچھی پرکشش زندگی گزارنے میں مصروف عمل رھیں آمین ثم آمین یارب العالمین
Aameen
کیا لونڈے باز سوچ ہے اپکی
@@nasirmughul1I think I think I
Aameen
Ameen ❤
قاضی صاحب سے کوئی امید نہیں لیکن اللہ بہت بڑا ہے وہ انصاف کرہے گا
قاضی تو سسٹم کا مہرہ ھے ، سسٹم سے کوئ امید نہ باندھی جائے
Allah Subhan O Taalaa Ne Faisla Suna Dyya. PTI ki boht bari fatah🤗
آپکی بات درست ہے چند سال پہلے علی احمد کرد صاحب نے لاہور میں خطاب کرتے ہوئے فرمایا تھا ۔22 کروڑ عوام اور صرف ایک جنرل
پاکستان ژندہ باد
Imran Khan is a Brave, honest, intelligent, patriotic and a visionary leader. Pride of Pakistan
But in his pocket fake currency exists.
Ab apky iss jumly kaa kya mtlb, plz explain @@zaibunnisapatel4232
@@zaibunnisapatel4232he has real currency too but they are all in jail or hiding or fugitives.
پاکستان کے بہادر صحافیوں اور بہادر ججز اور بہادر وکیلوں کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین
کوئی بہادر نہیں ہے آپ کو کسی نے غلط بتایا ہے 😂😅 اور جج تو کبھی 75 سال میں بہادر نہیں تھے نہ آگے ہونگے 😂
بےمثال تجزیہ جو پاکستان سے محبت اور پاکستان کا درد رکھنے والا ھی کر سکتا ھے
اللہ پاک سلامت رکھے مرشد پیر ذادہ صاحب آپ کا جذبہ جو محبت اور اعلی ضرفی اللہ اس جذبے کو برقرار رکھے۔ آمیں۔
مرشد عمران خان و مرشد پیر ذادہ زندہ باد ❤
ڈاکٹر معید صاحب! آپ کے دبنگ انداز،مستقل مزاجی،ثابت قدمی اور اعلی علم و ھنر کی بدولت لوگوں کی اچھی تربیت ھوئی ھے جو پاکستان میں حقیقی آزادی کا باعث بنے گی۔
آخری فتح حق اور سچ کی ھوگی انشاءاللہ
پاکستان کو موجودہ بحران سے صرف عمران خان ہی نکال سکتا ھے۔قیدی نمبر 804 زندہ باد👍✌️❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰
عمران خان زندہ باد
ڈاکٹر صاحب آپ جیسے مخلص لوگوں کی کوشش اور جہدوجہد سے یہ سب کچھ ممکن ھوی،چورون کی موت ھوگئ۔
مبارک ھو
اللہ تعالی عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھے
آپکی ہمت حوصلے مستقل مزاجی ثابت قدمی اور دبنگ انداز میں کیے گئے وی لاگز نے عوام کی سوچ اور ذہنی معیار کو بہت جلا بخشی ہے جو انقلاب فرانس کا پیش خیمہ ثابت ہو گا انشا اللہ
100%
اے سپریم کورٹ آف پاکستان بڑے بھاری دل سے یہ وڈیو سن رہا ہوں. انصاف کی ہی کم از کم تعریف کرتے جاءے. Definition میرا مطلب ہے.
بسم اللہ
Ready by all means ✊️👊🤛
U are living in LAND of Liberty, opportunity wisdom, Education, courage etc. Here system and education confined our minds to Roti, Kapra and plot
ٹھیک بلکل ٹھیک پاکستان ایک سرکس بن چکا ھے سب اپنے اپنے کرتب دکھا کر عوام کے صبر کا امتحان لے رے ہین
ہمیشہ سے تھا آپ کو ابھی پتا چلا ہے 😂😅😂😅 اور عوام کو تو رہنے ہی دیں 😂😅
@@talhahassan2649😢😢😢
پاکستان کی تباہی کی سب سے بڑی وجہ میرٹ کا نہ ہونا ہے۔ سفارش اور واسطہ ہے ہر فیلڈ میں، ہر ادارے میں، ہر نظام میں 😢
بہترین تجزیہ
یا اللّٰہ پاک پاکستان پے اپنا کرم کرنا
Aameen YA RABBI AAMEEN
ڈاکٹر صاحب، آپ ان اسیروں کے سامنے آزادی کی بین بجاتے رہتے ہیں جنہیں اپنی زنجیروں سے پیار ہو چکا ہے
سپریم کورٹ رہیگی۔ قاضی وڑ جائیگا
Insha Allah
Konsa supreme court bhai, wo tho ghundo ke saat roz awal se hei , aur uske barai naam qanon ko belibas kerke qazi aur uske ghunde noch rahe hein . Ye qazi to roz awal se bara farookht the humain abh pata chala
Tomorrow gonna be a pivotal day with a landmark decision in pakistans history. It's gonna be epic 🤣 either military establishment Will win or the soi hui Qom.
Nice discuussion but we arettravelling. But. Our destintion. Is for away. God. Help. Us.
I don't think so. Who is going to do what to stop Qazi from total injustice.😊
ذہنی آزادی پھر جسمانی آزادی بہت خوب تشریح
جہاں حکومت اور حکومتی ادارے خود آئین اور قانون کی پاسداری نہیں کرتے لیکن یہ لوگ عوام میں ریاست کی رٹ قائم کروانا چاہتے ہیں ،،،
کیا یہ کھلا تضاد نہیں !!!!!!!!
انشاءاللہ جیت عمران کی ھو گی ❤
آپ کے ولوگز میں پاکستانیوں کو ایجوکیٹ کرنے کی بھرپور کوشش واضح نظر آتی ہے ۔ جزاک اللہ خیراً
باکمال گہرا اور متاثر کن اور تاریخ اور عالمی اور علاقائی اور ملکی حالات کے پس منظر اور پیش منظر اور عوام پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے زبردست تجزیہ کیا ھے
Dr Moeed pir Zada you won .... Congratulations .... You achieve the target ..... Congratulations 🎉
Alhamdulillah Alhamdulillah Alhamdulillah
جہاں حکومت اور حکومتی ادارے خود ملک کے آئین اور قانون کی پاسداری نہیں کرتے لیکن یہ لوگ عوام میں ریاست کی رٹ قائم کروانا چاہتے ہیں ،،،
کیا یہ کھلا تضاد نہیں !!!!!!!!
پاکستان مختلف مافیاز کے قبضہ میں ہے۔مقبو ضہ پاکستان۔
Because people are not ready to fight.
@@zaibunnisapatel4232Buzdil Qoum
جب قوم غلام ہو تو مافیا کوئی بھی ہو کوئی فرق نہیں پڑتا 😂
😢😢😢
امید ہے اللہ کے فضل سے اور اس کی رحمت سے عدالتی فیصلے کے لحاظ سے یہ جمعہ بھی چوروں پر بھاری گزرنے والا ہے ۔انشاء اللہ
آمین آمین یارب العالمین 🤲
عقل اور عشق ہمیشہ متصادم رہے ہیں ۔
جیت عشق کی ہی ہو گی ہر دور میں۔
السلام علیکم محترم
رب کریم آپ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے ہمیشہ خوش و خرم اور آباد رکھے حفظ وامان میں رکھے پاکستان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد آمین ثم آمین یا رب العالمین
Golden moment for Our Judges of beleaguered Supreme Court of Pakistan to Stand up on the path of justice and Redeem themselves from the lost prestige.
Pakistani Nation around the world is watching !! Moment of Truth has arrived, don't let it go.
The Judges will kick the ball out of bounds.
Imran khan zindabad ❤Doctor sahahib you are Asset of Pakistan
Ye Pakistan ka asset hai to Phir kyu bhaga ye America me.
Masha ALLAH
بہت خوبصورت تجزیہ۔ خاص طور پر آخری بات بہت اہمیت کی حامل ہے۔ مجھے نہیں لگتا اس طرف ابھی تک کسی نے بھی سوچا ہے
احتجاج کی کال،عمران خان نے پارٹی صدر کواہم ہدایات جاری کی۔
مزید تفصیلات:
بہت خوبصورت تجزیہ معید پیر زادہ صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں
اوورسیز پاکستانی اصلی نسلی ہیروز ہے دل سے سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہترین تجزیہ ہے انتہائی محنت سے آپ ہم سب کو یہ معالومات دیتے ہین قوم کو صحیح صورت حالات سے آگاہ کرنے پر ہم سب آپ کے مشکور ہین اللہ پاک وطن عزیز کو ان مشکلات سے بچانے اللہ کی امان مین رہین 🤲❤️🙌
بےشک ڈاکٹر صاحب عام پاکستانی کو تو اِنہوں نے ہلا کر رکھ دیا ہے اُسے شاک میں مبتلا کر دیا ہے خود کو ننگا کر کے اللّٰہ ہی حامی و ناصر ہو اس مظلوم ملک اور عوام کا آمین
Release IK
پاکستان جیوے جیوے مرشد عمران خان جیوے جیوے ❤❤❤❤❤❤
اپ ایک سچے صحافی ہیں
زبردست تبصرہ جناب ڈاکٹر صاحب، اللّٰہ آپ کو صحت اور ہمت عطا فرماۓ
Aameen
میں ایک ٹاون پلانر ہوں۔ 72 سال عمر ہے۔ پاکستان کے شہروں کے میونسپل سسٹم کو اپنی آنکھوں سے تباہ ہوتا دیکھا۔ 12 شہروں کے ماسٹر پلان بنائے مگر کوئی عمل نہ ہوا۔ سیاست اور ماسٹر پلان کا بہت تعلق ہے۔ مایوسی بہت ہے۔ مگر مایوسی گناہ بھی ہے۔ بس اللہ سے رحم کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ آپکو بھی صبر و تحمل اور سلامتی عطا فرمائے آمین
75 سالوں میں ہر نظام ہی تباہ ہوا ہے۔ تعلیم کے نظام کو دیکھ لیں۔
@@honeybee-t9p😢😢😢
جناب ہم یو کے میں آپ کے ہر ویلا گ کا بہت بے چینی سے انتظار کرتے ہیں۔ اللہ باری تعالٰی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور منافقت کے خلاف جہاد میں سرخرو عطا فرمائے۔
سب سے مزیدار اپ کی بات مجھے یہی لگی ہے کہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی فوتگی ہو چکی ہے😂😂😂
شکر کریں کہ قاضی نے یہ فیصلہ نہیں دے دیا کہ یہ مخصوص نشستیں کور کمانڈرز میں بانٹ دی جائیں۔۔۔
الله آپ کو جزائے خیر عطا فرماے 100/ ٹھیک کہ رھے ھیں ھمارے ھاتھ کسی ظالم کے کالر تک نھی پہنچتے مگر تقریر ھم سب کرتے ھیں
سلام معید پیرزادہ صاحب آپ لوگوں کی جرات اور حوصلوں کو دونوں ھاتھوں سے سلام۔
مدلل اور درست حقیقت حال
ٹھوس اور جامع تجزیہ
عوام کے شعور کو زبردست جگا رھے ہو
ماشآءاللہ زبردست قومی خدمت کررھے ھو
جیتے جاگتے خوش قسمت رھیئے آمین
شاباش
پاکستان کے نظام اور نظام دین پہ انتہای مفید معلومات کا شکریہ ڈاکٹر صاحب ، ہم میں سے اکثریت دعا اور توکل پہ یقین رکھتی ھے شاید اسی میں آدھے بچے پاکستان کی بقا ھے
yes you are right Dr Sahab, your viewership is all over the world
YES WE ARE ALWAYS WAITING FOR U ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
بالکل حقیقت پر مبنی اپ کا تجزیہ ہے اور یہ بالکل سچ بات ہے پاکستان میں ایک ہی بندہ اسٹیبلشمنٹ ہے ایک ہی شخص کی حکومت ہے وہی شخص پاکستان کے سیاہ اور سفید کے فاصلے کر رہا ہے باقی 25 کروڑ بھیڑ بکریاں ہی ہیں
بہترین تجزیہ ہے
بہت اعلیٰ ڈاکٹر صاب
I pray that Supreme court pass a judgment that puts the pakistan back on its track.
Ameen
Aameen YA RABBI AAMEEN
بہت اعلی ڈاکٹر صاحب
امید صرف اللہ سے ھے اور اسی سے ھونی چاھیے
جزاک اللہ خیر
Love from Srinagar Kashmir ❤
السلام علیکم سر اپ کے اس تجزیے کی وجہ سے پاکستانی سپریم کورٹ کو حوصلہ افزائی ملی اور انہوں نے صحیح فیصلہ کیا۔ اپ نے انہیں بہت اچھی گائیڈ لائنز فراہم کیں ❤
Thank you sir 🙏
اللہ اپنی رحمت اور فضل کے سائے قائم رکھے ۔ آ مین
معید اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین
Imran khan zindabad
یہ عوام کے خلاف کب تک لڑتے رہیں گے ہار ان کی ہو گی اور ضرور ہو گی جیت عمران کی ہو گی اور ضرور ہو گی انشاء اللہ
In shaa Allah
معید سر اللہ آپکے لیے اور آپ جیسے سب محب وطن پاکستانیوں کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین یارب ❤
پاکستان میں اگر کوئی چیز محفوظ ہے تو وہ عدالتی فیصلے ہیں
Imran Khan ZINDAABAD
True Speech Dr MOEED PIRZADA Sahab
سر اللہ تعالیٰ ہمارے ججز کو حق سچ کے ساتھ استقامت کے ساتھ کھڑے ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین اورسپریم کورٹ کو فوج کے قبضے سے آزادی عطا فرمائے آمین ثم آمین
Aameen YA RABBI AAMEEN
حقیقت تک پہنچتے ایک صدی گزری تقریباً
انُ سب کو اللہ تعالیٰ جزائے خير دے جنھوں نے اس حقیقت تک آخر کار پہنچنے میں اپنا کردار ادا کیا۔ واقعی تکلیف دہ حقیقت ایک صدی لگ گئی 😢
I am also watching live now Hon. Doc from Canada 🇨🇦
کم از کم آپ حقیقت تو بیان کرتے ہیں۔ شکریہ ڈاکٹر صاحب
❤️❤️❤️ عمران خان ذندہ آباد 💓💓💓
ھم دیکھ رھے ہیں لیکن سعودی عرب سے 😅
Free IK
Thank you. May Allah and His Rasool be with you.
اللہ تعالیٰ ایک وقت تک ظالم انسانوں کی رسی ڈھیلی چھوڑتا ہے لیکن جب وہ رسی کھینچتا ہے تو ظالموں کو پتہ چلتا ہے کہ ان کی چالیں کوئی اوقات نہیں رکھتی دیکھیں کب اللہ تعالیٰ اس رسی کب کھینچتا ہے۔
بڑھے چلو
بڑھے چلو
رکنا نہیں
جھکنا نہیں
ڈرنا نہیں
نعرہ ھے
اللہ اکبر
Love you IK
Dr Sb you are a symbol of resistance against Fascism. Stay dtrong stay safe.❤️❤️❤️❤️❤️❤️👍👍👍👍👍👍
اللّہ تعالیٰ پاکستان کے حال پر رحم کرے
اس دور کے غازی جناب معید پیر زادہ صاحب اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
We stand our institution love u the big boss IAKZ
You are genius!! Hats off to you, Moeed Sb. Like always, I am impressed.
ہمیشہ کی طرح بہت اعلیٰ بوس
Imran Khan zindabad ❤️❤️👍👍👍👍 Dr Saab absolutely correct analysis 👍
بہت اعلیٰ !!!!
بالکل صحیح ڈاکٹر صاحب
جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب ۔