Rooh Ki Barzakhi Masrofiyat | LIVE | Shah Jalal Research Centre Lahore | Dr Ashraf Asif Jalali
Vložit
- čas přidán 23. 12. 2021
- Khutba Jummah | Rooh Ki Barzakhi Masrofiyat | LIVE | Shah Jalal Research Centre Lahore | Dr Ashraf Asif Jalali
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali,
Chairman of Tehreek Labbaik YaRasoolAllah,
Founder of Tehreek e Sirat-e-Mustaqeem,
Official CZcams channel of Dr Ashraf Asif Jalali
For more updates Follow up other Official accounts given below
CZcams👇🏼
/ thedrjalali
Twitter👇🏼
/ iamdrjalali
Contact us
Thedrjalali92@gmail.com
This channel Officially Managed by Team (Tawheed TV)
Other links of Tawheed TV given below
CZcams👇🏼
/ @tawheedtvofficial
Twitter👇🏼
/ tawheedtv92
#DrAshrafAsifJalali
#Tawheed_TV
#JalaliMedia
حضور قبلہ کنزالعلماء سنی علماء کے سردار ہیں
نام سنتے ہی رافضیوں کی گیلی ہو جاتی شلوار ہے
امام جلالی صاحب قبلہ زندہ آباد
مسلک اعلحضرت زندہ آباد
پیر طریقت رہبر راہ شریعت قائد ملت اسلامیہ کنزالعلماء بحرالعلوم مفکر اسلام شیخ الحدیث شیخ الاسلام والمسلمین محدث پاکستان سنیوں کی آن بان شان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب قبلہ کو اللہ تعالی سلامت رکھے اور صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے امین مسلک اعلحضرت زندہ آباد فیض امام احمد رضا جاری رہیگا انشاءاللہ عزوجل
میرے قاٸد سدا ھم تیرے ساتھ ہیں
اے فداٸے رضا ھم تیرے ساتھ ہیں
امام برحق بطل حریت جبل استقامت قاٸد عزیمت امام انقلاب حامی سنت ماحی بدعت محافظ عقاٸد ونظریات اھلسنت فاتح نجدیت وخارجیت وناصبیت قاطع رافضیت وتفضیلیت وشیعیت مفکر اسلام ممتاز مذہبی سکالر ثانی اعلحضرت کنزالعلما ٕ بحر العلوم معلم عصر نباض ملت اسلامیہ استاذ الاساتذہ جامع المعقول والمنقول حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر پروفیسر مفتی محمد اشرف آصف جلالی صاحب زندہ باد
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali is the great leader
حق جلالی حق سچ جلالی سچ مسلک اہلسنت زنداباد جی
ماشااللہ ماشااللہ
ماشاءاللہ جلالی صاحب کے چینل کے دو لاکھ آدمیوں نے سبسکرائب ہو گے
ماشاءاللہ عزوجل
اللھم زد فزد اللھم زد فزد
حق کا داعی حق کا واصف
اشرف آصف اشرف آصف
Qaid e Ahle Sunnat Zindabad ❤️❤️
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد من سب نبیا فاقتلوہ
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ بیان
اللہ آپ کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین
Ameen
آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
اللہ پاک مذید برکت عطا فرمائے
Professor Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali Hafizahullah Zindabad ❤️❤️
جزاک اللہ خیرا فی الدارین ماشااللہ اللہ اکبر کبیرا
Shaykh ul Islam wal Muslimeen Zindabad ❤️❤️
Mufassir e Lahori Zindabad ❤️
الله أكبر
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
بے نظیر و کمال است
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا،،
بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ھے۔ اللہ کریم علم و عمل میں برکت عطاء فرمائے آمین
جزاك الله خير شيخ
ماشاءاللہ عزوجل
ماشااللہ
قبلہ امام جلالی صاحب کو اللہ تبارک و تعالی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم و دائم رکھے
Saif ul Islam wal Muslimeen Zindabad ❤️❤️
Waris e Uloom e Aala Hazrat zindabad ❤️❤️
امام جلالی امام برحق است
میری جند میری جان فداک امی وابی
یا اللّٰہ میرے والدین اور تمام فوتگان کی کامل مغفرت فرماء اور انکو اپنی رحمت اور واحدہ لا شریک ھونے کا واسطہ اور نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہ اجمعین اور پنجتن پاک شہدا کربلا اور نیک شہید صالح صدیقین کے صدقے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماء ۔
آمین ثم آمین
ماشاءالله
Muhaddis e Lahori.. Zindabad ❤️❤️
بے حساب مغفرت کا طالب ہوں
Imam e Ahle Sunnat Zindabad ❤️❤️
کمال ہے۔
آپ کے خطاب میں طاہر القادری نہیں۔
ماشاءاللہ حق جلالی صاحب کے ساتھ ہے
Mahi e Rifaz o Khurooj Zindabad ❤️❤️
ماشاءاللہ میرے امام
Ma Sha Allah
Jalali sab is the great scholar.what a wonderful style to describe about barzah.plz follow them and listen to their bayanat.
Munazir e Islam zindabad ❤️❤️
Allah Pak Dr sb ko hamesha shadoabad rakhy ameen
Kanzul Ulema Zindabad ❤️❤️
Mufakkir e Islam zindabad ❤️❤️❤️
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ سبحان الله
سبحان اللہ
mashallah
Masha allah
Mashallah puri sun li hai taqrir dil khush ho gaya ❤️❤️ allah dr Sahab ko tamam pareshaniyon se mahfuz farmay
Masha Allah
One of the greatest scholar Very very thanks sir gee
Mashallah
200 k سبسکراٸبر ہونے پر میری طرف قبلہ ڈاکٹر صاحب کی پور ٹیم کو مبارک ہو
Allah ap ko barkat wali Zindagi de ameen
MashaAllah haq jalali sach jalali
Ma sha Allah
Subhanallah 💐🌷🌷🌷💐
Ameen
MashAllah ameen💚
جزاک اللہ خیرا وفی احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
Watching from Indian Kashmir 💔
MashAllah zabardast bayan! 💖
Salamt rahain mery Imaam jalali
Subhanallah
Jan Jan jalali dil Dil jalali
Allah Apko Salamat rakhe
❤️❤️❤️
Imam jalali zindabad.
subhanallah
Allah ta ala jalali sahib ko apni hifz o amaan men rakhe
MashaaAllah Very informative and knowledgeable video. I really had wish to hear /listen about this topic.
Haq jalali Sach jalali
Ap jan e Ahle sunt hy Allah Ap ka saya Salamt Rakhy Ameen
Love you.
❤❤❤❤❤
Allah pak apko salmat rakhe
2 Lakh subs...... congratulation
Buhat.achy..tujy.Ham.wali.samjty
.Jo.na.badakhar.hota..Rasool.ke.dushmano.se.dushmani.aur.un.ki.Aulad.ke.dushmano.se....Dosti.nahen..ager.he.To.Rasool.Naraz.hen.Allah.hmen.seeda.Rasta.Dekay.Ameen.bejay.Nabi.e.Kareem.
MashaAllah....Allah Salamat rkhy qibla Jalali sb ko..Ameen
May Allah keep you safe and secure from all kinds of Devils 😈
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ عزوجل قبلہ امام جلالی صاحب بہت ہی پیارے اور اچھے انداز میں دین متین کا کام کر رہے ہیں بہت ہی خوشی ہوتی ہے جب ان کا بیان سننے کو ملتا ہے اور میرے دل کی خواہش یہ ہے کہ اگر آپ لوگ ایڈمن صاحب امام جلالی صاحب کی بارگاہ میں یہ میری آواز پہنچا دیں کہ اگر اسی طرح تجوید و قرآت پر بھی کوئی تصانیف لکھیں تو مزا آ جائے گا
تفسیر قرآن میں بھی بیان سے مستفید فرمائیں اس میں بہت کم بیان ملتے ہیں اور جو ملتے ہیں وہ دیو بندی اور وہابی لوگوں کے ہی ہوتے ہیں جس میں ان کے نقص علم اور نقص عقل کا اظہار ہوتا ہے
💙💙💙
Hindustan time ke mutabik kitne baje Hazrat Bait Fermaenge
Hazrat sahab 06:30 ap jo bata rahay hain theek hai lakin phir Ala hazrat ne kion farmaya tha key meri qabar itni gehri khodna key jab nabi e pak tashreef lain to mai khara ho sakoo? kash is per bhi molana jalali sahab roshni dal dain. shukira.
روح کی برزخی مصروفیات
و یسئلونک عن الروح قل الروح من امر ربی۔ومااوتیتم من العلم الاقلیلا۔
ہر طرف زی روح آباد ہیں ۔خود بھی۔
بعدازوصال۔برزخ اور دنیا میں فرق ہے۔
ایک جگہ کے قاعدہ دوسری جگہ قیاس نہیں ہوسکتے۔
قبر۔میں جگہ نہیں تھی بیٹھ کیسے سکتے ہیں
مرتے ہی روح لوٹائی جاتی ہے اور پھر بٹھایا جاتا ہے۔
انسان کی روح حیوان پیر مہر علی۔تحقیق الحق۔
نباتی۔حیوانی ۔انسانی۔
روح بمعنی نفس ناطقہ۔
نباتی اور حیوانی روح نکلتی ہے تو موت ۔۔۔
حضرت حمزہ کو زندہ۔ابوجہل مردہ ہے۔
نباتی اور حیوانی روح سب کی ایک جیسی مگر نفس ناطقہ۔علیحدہ ہے۔
تعاد روحہہ فی جسدہ ۔۔۔
قبر میں انسان کے گوشت کو کیسے عذاب۔۔
جیسے دانت کو درد کہ اس میں روح نہیں مگر اتصال گوشت ہے۔
ابن قیم نے کہا
روح میں فرق ہے۔
انبیاء۔حفاظ۔۔۔
شہیدوں کی ارواح کو جسمانی قوت عطا کردی جاتی۔قاضی ثناءاللہ۔
کافر کی روح مقام سجیین۔مومن کی علین۔
دو جسم ۔ایک خواب ۔۔دوسرا جو لیٹا ہے۔
قبر کی جگہ کے ساتھ رابطہ ہوتا ہے۔
انسان ماں کے پیٹ میں قبر کی مٹی ملا دی جاتا ہے۔
انسان نیک قبر انتظار۔۔
برا کو کہتی مجھے تو پہلے ہی پسند نہ
حضرت کعب۔
ایک ام بشر۔۔ عورت نے کہا کہ فلاں کوسلام۔
ام بشر کو کہا کہ میں وہاں مصروف ہوں گے۔
کہاکہ فلاں حدیث نہیں سنی۔مومن ہرجگہ جائے گا۔
سیلمان۔عبداللہ بن سلام
سعید بن مسیب سن رہے تھے۔
جس کی ملاقات رب سے تو سوال بتانا۔
زندہ اور مردہ کی ملاقات کیسے ہوگی۔
نیند میں روحیں ملتی ہیں۔
وہب بن منبہ۔
ساتواں آسمان پر ایک دار ہے۔
روحیں اپنے جاننے والوں کے بارے میں پوچھ جاتا ہے۔جیسے گم شدہ شخص سے پوچھاجاتا ہے۔
ڈاکٹر صاحب اس بات کو بھی واضیں کریں کہ مرنے کے بعد کسی کی روح کسی زندہ انسان میں آ سکتی ھے کیونکہ بھت لوگ یہ دعویٰ کرتے ھیں کی فلاں بزرگ کی روح مجھ میں آ تی ھےقران وحدیث کا اس بارے کیا حکم ھےکوی اھل علم راھنمای فرمایں
نہیں آسکتی
🙏🙏🙏
*GUMRAH, KON RAH E RAST PEY*
🌕 حنفی, شافعی, مالکی, حمبلی ,شاذلی,ذکروی(تبلیغی)
🌑 جلالی صاحب یا پھر وہ جس کو یہ نہیں معلوم کہ ؟
”لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ*
☝کلمے کے بعد پہلا حکم کیا ھے اور کہاں لکھا ھوا ھے۔
✌کلمے کے بعد آخری حکم کیا ھے اور کہاں لکھا ھے۔
🌺 اک مسلمان کا ان بنیادی سوالوں کے جواب کو جاننا اور سمجھنا کتنا ضروری ھے۔
👳ان سوالوں کے جواب جانے بغیر کوٸ مومن, متقی , عالم , ولی, مجدد کہلا سکتا ھے۔
جزاك الله
😭😭😭😭😭😭
Hazrat hadith mai to aya hai key jab koi mayyat ka rishedar usko esal karta hai to uska murtba bulnad karta hoon aur wo phir sawal karta hai key mera martaba kis liye buland kiya gaya phir rab usko batata hai ,ke esal e sawab ke nateejea mai .. ap ne farma ke rooh nikali nahi jati ...jab ke hadith mai hai baaz ki rohain zam zam key kuwain ke pas hain aur baaz ki sair karti hain to ye kiya mamlah hai? kash ye batain koi hazrat tak puhncha dey?
dant wali hadees ka hawala kisi or hadees ki kitab me b ha
or is ki sehat ke bare me b btatna chahiye
🙄
Jalali zenda bad
حیاتِ برزخی کو حیاتِ دنیوی پر قیاس کر کے شکوک قائم کرنے کا رخ، اہلسنت والجماعت دیوبند مکتب فکر کا نہیں ہے، بلکہ اہلِ دیوبند تو، انبیاء کرام ، اولیاء کرام، صالحین اور عام مسلمانوں کی بھی حیاتِ برزخی کا عقیدہ رکھتے ہیں۔ اہلِ دیوبند سے جدا ایک چھوٹا گروہ البتہ مماتی عقیدہ رکھتا ہے، جو کہ حیات بعد الممات کے عقیدہ میں مختلف اشکالات پیش کرتا رہتا ہے۔ اِس مماتی گروہ کے علماء کے اپنے الگ مدارس ہیں اور وہ اِن مدارس کی اپنی الگ تنظیم/ بورڈ بھی رکھتے ہیں۔ چناچہ اس مخصوص مماتی گروہ کے علماء کے غلط عقائد کو اہلسنت والجماعت دیوبند کے کھاتے میں نہ ڈالا جاوے۔ اکابرین دیوبند سمیت تمام جید دیوبند علماء اور ادارے اِن سے بالکل جدا تھے اور ہیں۔
آپ کو ان چیزوں کی بھی معلومات ہے؟؟.... ورنہ تو جھگڑنے کے سوا تمہیں کوئی دھندا ہی نہیں
حق کا داعی حق کا واصف
اشرف آصف اشرف آصف
امام جلالی امام برحق است
Masha Allah
Mashallah
❤️❤️❤️