Tehreek-e-Insaf Banned, But How? | Latest Updates | Imran Riaz Khan VLOG

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 9. 05. 2024
  • Tehreek-e-Insaf Banned, But How? | Latest Updates | Imran Riaz Khan VLOG
    تحریک انصاف پر پابندی، مگر کیسے؟ عالمی رسوائی | پی پی پی پھر مکر گئی | جیل میں موجود خواتین دردِسر | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا وی لاگ
    #ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanCZcamsChannel
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Komentáře • 2,2K

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před 28 dny +48

    اس وقت کون کون عمران خان شیر کو وزیراعظم پاکستان یا صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ، لائک کرکے خان کو سپورٹ کریں اور دعائیں دیں 🤲

  • @fishingmaster5291
    @fishingmaster5291 Před 28 dny +24

    الحمدللہ عمران خان اب پاکستان کی پہچان بن چکا ہے عالم اسلام عمران احمد خان نیازی کو بطور اسلامی لیڈر پسند کرتا ہے ❤❤❤❤❤

  • @ZakirGulfamHaiderBaqir1472
    @ZakirGulfamHaiderBaqir1472 Před 28 dny +50

    آزاد کشمیر کے شہریوں کے تمام مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے پاکستان کے عوام کو اسی طرح غیرت اور بہادری سے کھڑا ہونا چاہیے

  • @user-kz7um4co6b
    @user-kz7um4co6b Před 28 dny +15

    اگر دنيا شېرافضل کےخېلاف ہے تو میں اس دنیا کے خېلاف هوں🫶♥️
    شیر پختونخوا ہیروں شېرافضل خان مروت

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před 28 dny +74

    وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے کیونکہ عمران خان ایک لیڈر ہیں اور عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے

  • @momiahmed
    @momiahmed Před 28 dny +22

    ‏عمران خان ہی تحریک انصاف ہے عمران خان جس پر انگلی رکھے گا وہی لیڈر ہوگا آج سارے چھوڑ کر چلے جائیں عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑتا کیوں کہ عمران خان کا ووٹر سپپورٹر عمران خان کیساتھ کھڑا ہے

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput Před 28 dny +3

    قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌
    عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں

  • @goharzaman2128
    @goharzaman2128 Před 28 dny +12

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @MohammadAlikhan-cp7gg
    @MohammadAlikhan-cp7gg Před 28 dny +9

    عمران خان ذندہ باد

  • @gheverpathan3183
    @gheverpathan3183 Před 28 dny +16

    اللہ اکبر۔۔۔۔۔۔۔ آئیے ظلم کے نظام کی اس گرتی ہوئی دیوار کو آخری دھکہ دیکر اسلامی انقلاب کی بنیاد رکھیں۔

  • @fazalghani1471
    @fazalghani1471 Před 28 dny +2

    سچ کے ساتھ کھڑا ہر مجاہد کو سلام عمران خان ژندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @fatimaahmed715
    @fatimaahmed715 Před 28 dny +5

    پی ٹی ائی پر کیا پابندی نہیں ہے نہ وہ جلسہ کر سکتے ہیں نہ جلوس نکال سکتے ہیں الریڈی پابندی ہے بہت شکریہ کہ قوم کو ڈیوائڈ کر دیا اور عمران خان اپ کا بہت شکریہ کہ اپ نے قوم کی انکھیں کھولی اور قوم کو یہ دکھایا ہے کہ جو اپنے اپ کو پاکستان کے مخلص کہتے ہیں، وہ پاکستان کے ساتھ کیا کر رہے ہیں،بس اللہ نہ کرے کہ کشمیر کی صورتحال پورے پاکستان میں ہو جائے
    There is no ban on PTI, neither they can hold a meeting nor take out a procession. Thank you very much for dividing the nation and Imran Khan, thank you very much for opening the eyes of the nation and showing it to the nation. Those who call themselves loyal to Pakistan, what are they doing with Pakistan, God forbid that the situation of Kashmir happens in the whole of Pakistan.

  • @JabbarAli-il7pm
    @JabbarAli-il7pm Před 28 dny +20

    عمران خان زندہ آ باد ❤️❤️❤️❤️

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 28 dny +65

    دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔

  • @noshadqureshi7472
    @noshadqureshi7472 Před 28 dny +7

    عمران خان ایک مرد مجاہد ہے جو عوام کے لیے تمام سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔۔
    آمین یارب العالمین

  • @_R_K.7676
    @_R_K.7676 Před 28 dny +17

    بہت بہت شکریہ عمران ریاض صاحب ❤❤❤❤❤❤
    آپ نے کشمیری قوم کی صحیح طرح سے آواز اٹھائی ❤❤

  • @niazmuhammad5391
    @niazmuhammad5391 Před 28 dny +11

    سچا اور ایمان دار لیڈر عمران خان صدا سلامت رہے

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 28 dny +106

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹

    • @Rind774
      @Rind774 Před 28 dny +1

      Alhamdulillah

    • @LiaqatAli-yp5pi
      @LiaqatAli-yp5pi Před 28 dny

      ❤❤❤❤

    • @Mr.468
      @Mr.468 Před 28 dny

      📌Some Tributes You Shouldn’t Miss:
      PALESTINE ❤: czcams.com/video/m7f2Ziil-gQ/video.html
      Imran Khan 👑 (Resistance💪): czcams.com/video/Jv_MxfRryhE/video.html
      In Loving Memory of Sir Arshad Sharif 💔😭: czcams.com/video/HIc6-tHzh3o/video.html

  • @MalikdoulatKhanMalik
    @MalikdoulatKhanMalik Před 28 dny +2

    دونو عمران خان ذندہ باد

  • @MohdburhanSajid-jo9uh
    @MohdburhanSajid-jo9uh Před 28 dny +3

    شکریہ بھای صاحب اپ کا بہت شکریہ بھای

  • @user-pj1tw7dj9m
    @user-pj1tw7dj9m Před 28 dny +11

    ❤ عمران خان ♥️

  • @shavazakhlaqvlog5123
    @shavazakhlaqvlog5123 Před 28 dny +25

    یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj Před 27 dny +1

    جی او باد شاہ فخرے پاکستان عمران ریاض خان صاحب 🌹🌹🇵🇰👍

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj Před 27 dny +1

    عمران خان پاکستان کا کوئی عام آدمی نہیں ہے وہ قوم کا ہیرہ ہےیاد رکھے ✌💚❤🇵🇰

  • @Live_chat_512
    @Live_chat_512 Před 28 dny +28

    وزیراعظم پاکستان عمران خان زندہ باد ❤️❤️❤️❤️

  • @shayanali978
    @shayanali978 Před 28 dny +10

    Imran khan will be Prime minister again
    InshaAllah❤

  • @naveedsaeed2413
    @naveedsaeed2413 Před 28 dny +2

    اللہ تعالٰی عمران خان صاحب کو تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤

  • @asadaliasadali4483
    @asadaliasadali4483 Před 28 dny +2

    ::بسم اللّٰہِ الرَحمٰنِ الرَحِیم•
    اِیّاکَنَعۡبُدُوَاِیّاکَنَسۡتَعِیۡن

  • @user-qr2kf9uf3e
    @user-qr2kf9uf3e Před 28 dny +22

    اللہ تعالیٰ عمران خان سلامت رکھے آمین ثم آمین ثم آمین

  • @asadhussain9721
    @asadhussain9721 Před 28 dny +7

    عمران خان زندہ آباد سچا محب وطن

  • @awaissohail2808
    @awaissohail2808 Před 28 dny +5

    عمران خان اور عمران ریاض بھائی ذندہ باد ذندہ باد انشاللہ تعالیٰ خان صاحب کی جیت ہو گی اللّٰہ نے چاہا تو انصاف ضرور ہو ❤️❤️❤️❤️

  • @hammadkhan7702
    @hammadkhan7702 Před 28 dny +1

    جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰

  • @muhammadramzan1578
    @muhammadramzan1578 Před 28 dny +7

    عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد عمران خان کو رھاکرو آزاد کشمیر زندہ باد

  • @fidarahman6118
    @fidarahman6118 Před 28 dny +18

    یااللہ پاکستان عوام عمران خان فلسطین عوام کا حفاظت کرے اور باقی پاکستان میں غیروں کا غلاموں سھولت کارو سے نجات دے یااللہ

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj Před 27 dny +1

    سلامت رہو یار فخرے پاکستان ببرشیر بھائی میرا بل کل حقیقت بات ہے آپکی سر 🌹🌹🇵🇰👍

  • @bubblie_sweetiemahtab2066

    اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ

  • @mohammadsharif-fs9bb
    @mohammadsharif-fs9bb Před 28 dny +5

    پاکستان میں عمران خان صاحب کے علاوہ پاکستان کی حکمران اور پاکستان کے تمام ادارے غلامی کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں لیکن ہم پاکستانی قوم عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے ان شاءاللہ

  • @captainmuhammadaslammuhamm7982

    یا اللہ امت مسلمہ پر فلسطین اور پاکستان پر مسلمانوں پر رحم فرمائے آمین ثم آمین 🇵🇰🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸

  • @nadeemrafiq7205
    @nadeemrafiq7205 Před 27 dny

    اللّٰہ پاک خان صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @shavazakhlaqvlog5123
    @shavazakhlaqvlog5123 Před 28 dny +32

    ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 Před 28 dny +22

    اے ایمان والو اللہ سے ڈرو ، اور سچے لوگوں کے ساتھ رہا کرو ۔۔ سورہ توبہ آیت نمبر 119..
    اور ہمُ خان کے ساتھ تھے اور رہیں گے انشاءاللہ

  • @mujahidabbas34
    @mujahidabbas34 Před 28 dny +2

    Imran Khan Zindabad

  • @arshadhussain2616
    @arshadhussain2616 Před 28 dny +12

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبراکاتہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں۔بڑی تفصیل سے کشمیریوں کے حقوق کی بات ہے

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 28 dny +16

    میری قوم کے لوگوں گھبرانا نہیں یہ مشکل وقت آتے رہتے ہیں ، ہمارا شیر خان ڈٹ کے کھڑا ہے
    اپنے لیڈر خان کا کھل کر ساتھ دو

  • @shahzadawan4423
    @shahzadawan4423 Před 28 dny +7

    عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد عمران خان اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں اللّہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @nadeemrafiq7205
    @nadeemrafiq7205 Před 27 dny

    عمران خان زندہ باد

  • @E-yg8ur
    @E-yg8ur Před 28 dny +13

    پاکستان میں لوگوں میں اتنا شعور نہیں ہے کہ وہ لوگ بھی یہ کہیں کہ ہماری اشرافیہ کی مارحات ختم کی جائے

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob Před 28 dny +5

    ❤❤❤❤❤ عمران خان صاحب زندا باد ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-ew8we1vd7u
    @user-ew8we1vd7u Před 28 dny +1

    عمران ریاض خان صاحب سدا سلامت رھو بات یہ ھے ان کے اپنے لوگ اور کچھ نظام دین کے ٹاؤٹ اس نو مئی کیے ماسٹر مائنڈ ھیں اگر سچ بولیں گے تو خود پھس جائیں گے ❤

  • @zayankhan7022
    @zayankhan7022 Před 28 dny +1

    ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤جزاک اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 Před 28 dny +21

    گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️
    پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️

  • @javeedakhtar
    @javeedakhtar Před 28 dny +16

    پی ٹی آئی 70 فیصد پاکستانی عوام کی پسندیدہ سیاسی جماعت ہے اور عمران خان پاکستان اور اسلامی دنیا کا مقبول ترین رہنما ہے
    نون لیگ ہو یا ان کا باپ ہو کوئی بھی پی ٹی آئی پر پابندی نہیں لگا سکتا ہے

  • @robeenashaheen8947
    @robeenashaheen8947 Před 28 dny

    فخرے پاکستان عمران خان اور فخرے صحافت عمران ریاض ❤💖🤲🤲🤲💐

  • @user-fc3fz5zi3e
    @user-fc3fz5zi3e Před 28 dny +5

    Murshad Imran Khan Zindabad ❤❤❤❤❤
    Sir Imran Riaz Khan Zindabad ❤❤❤❤❤

  • @AbdulQayoom-ms5yv
    @AbdulQayoom-ms5yv Před 28 dny

    تحریک انصاف نہ بھی ھو پھر بھی ووٹ عمران خان کا جیت انشاءاللہ عمران خان کی ھو گی

  • @lifequotes369
    @lifequotes369 Před 28 dny +12

    جتنی عزت ، احترام اور پیار عمران خان کے لیے ہے اتنا ہی آپ کے لیے بھی ہے دل میں
    دو لادلے ، دو ہیرو ، دو شہزادے
    " عمران خان اور عمران ریاض خان " ❤❤

    • @Mohammadali-cs8gi
      @Mohammadali-cs8gi Před 28 dny

      the per unit cost of electricity is more exensive than in the rest of pakistan. kashmiris gave up ancestral lands for the building of mangla dam while politicians in pakistan are standing against the building of the kalabagh dam. the AK politicians are corrupt to the core,

  • @shafqatsaeed9566
    @shafqatsaeed9566 Před 28 dny +12

    ایک مرد قلندر نے 2014 میں کہا تھا کہ شریف فیملی اگر اقتدار میں رہی تو فوج کو پنجاب پولیس کی طرح بنا دیا جائے گا مرد قلندر ڈاکٹر طاہر القادری کی بات سو فیصد سچ ثابت ہو گئی ہے

  • @smartwearboutiquetailor4310

    اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤

  • @captainmuhammadaslammuhamm7982

    May Allah Protect Imran Riaz Khan Ameen Summa Ameen🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @ShoaibKhan-im1ji
    @ShoaibKhan-im1ji Před 28 dny +32

    انشاء اللہ جیت خق اور سچ کی ہوگی ❤

  • @abdulbaqi5101
    @abdulbaqi5101 Před 28 dny +1

    وعلیکم السلام عمران بھائی جزاک اللّہ پاکستان زندہ باد

  • @muhammadjaweed9937
    @muhammadjaweed9937 Před 28 dny +1

    اللہ سلامت رکھے Imran Riaz bhai ❤

  • @ilalipk
    @ilalipk Před 28 dny +7

    کشمیر اور کے پی کے، کے اثاثوں ،خزانوں اور پانیوں پر پنجاب نے مزے کئے۔ مقامی لوگوں کو ٹھینگا دکھایا۔

  • @ferozwinnang
    @ferozwinnang Před 28 dny +12

    بیشک عزت اور ذلت اللہﷻ کے ہاتھ میں ہے

  • @syedabuhuraira9022
    @syedabuhuraira9022 Před 28 dny +5

    Salute To Imran Riaz Khan To His Unswerving Faith And Courage ❣️❣️❣️

  • @pervezminhas
    @pervezminhas Před 28 dny +1

    وعلیکم سلام عمران خان جی ✌🏻بلجیم

  • @nafrat4869
    @nafrat4869 Před 28 dny +8

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤ اور اللہ تعالیٰ عمران خان کو جلد از جلد رہائی مل جائے آمین ثم آمین اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری دعا قبول فرمائے آمین ثم آمین

  • @fazalamin8625
    @fazalamin8625 Před 28 dny +16

    اللہ پاک اپکو لمبی ذندگی دے

  • @user-vt1eu7rw3o
    @user-vt1eu7rw3o Před 28 dny +2

    زبردست رپورٹنگ عمران ریاض بھائی اللّٰہ تعالیٰ ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے

  • @MuzammilQureshi-fd6qv
    @MuzammilQureshi-fd6qv Před 28 dny +21

    اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @user-nb9uf7qy2e
    @user-nb9uf7qy2e Před 28 dny +6

    سچا اور ایماندار لیڈر ہمیشہ جھوٹوں اور بے ایمانوں کے مشاہدے پر رہتا ہے

  • @shahidmughal349
    @shahidmughal349 Před 28 dny +2

    وعلیکم السلام اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤

  • @asadjan1374
    @asadjan1374 Před 28 dny +6

    ماشاءاللہ بہترین

  • @zulfqarali4916
    @zulfqarali4916 Před 28 dny +14

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی خفظ وامان میں رکھے

  • @rehmanullah6634
    @rehmanullah6634 Před 28 dny +6

    Ya allah imran Khan ki hefazat farmay ameen

  • @Umershehzad-dj6bw
    @Umershehzad-dj6bw Před 27 dny

    شکریہ عمران بھائی
    ہم کشمیری آپ کے مشکور ہیں۔

  • @nasiriqbal9937
    @nasiriqbal9937 Před 28 dny

    کنگ آف صحافت عمران ریاض خان صاحب

  • @NiazShah8765seyyed-lm1kk
    @NiazShah8765seyyed-lm1kk Před 28 dny +65

    جناب دو ہی تو عمران خان ہیں ایک اپ اور ایک عمران خان نیازی میں دونوں کو پسند کرتا ھوں الل پاک اپ دونوں کے اپنی حفظ و ایمان میں رکھیں

  • @usnanali4335
    @usnanali4335 Před 28 dny

    اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمائے پاکستان میں موجودہ فرعونوں سے

  • @malikamjad6634
    @malikamjad6634 Před 28 dny +6

    Imran Khan zinda bad Pakistan paindabad

  • @MuhammadZahid-bi9ql
    @MuhammadZahid-bi9ql Před 28 dny +3

    الله پاک آپ کو اور پورے پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @samia.iqbalsamia1332
    @samia.iqbalsamia1332 Před 28 dny +8

    اپنے کسانوں بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالٰی ہمیں ظالموں سے نجات دلائے۔ انشاءاللہ جیت عمران خان کی ہی ہے عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadjahangir156
    @muhammadjahangir156 Před 28 dny +7

    زبردست عمران ریاض خان صاحب

  • @shaheenshah9715
    @shaheenshah9715 Před 28 dny +11

    اے مردے مجاھد اللہ اپ کی حفاظت کرے

  • @Alihero96
    @Alihero96 Před 28 dny +1

    اللہ ہمیشہ اپ کا نگہبان ہو

  • @user-bk4oj3py2l
    @user-bk4oj3py2l Před 28 dny

    عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 Před 28 dny +3

    :انشااللہ إِيَاكَنَعْبُدُوَإِيَاكَنَسْتَعِينُ. کی فتح ہو گی❤️💪

  • @naveedahmed2310
    @naveedahmed2310 Před 28 dny +7

    اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی فلسطین کی عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین لیڈر عمران زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @akhtarmehmood3529
    @akhtarmehmood3529 Před 28 dny +3

    وعلیکم السلام اللہ آپکو اپنی حفاظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین ❤

  • @propertyapniislamabad8864

    وزیراعظم عمران خان صاحب زندہ باد

  • @hajiasbaloch8870
    @hajiasbaloch8870 Před 28 dny +8

    جب تک سیاسی پارٹیاں اپنی مالی مفادات پس پشت ڈال کر جمہوریت کو مستحکم کرنے کے کچھ نہیں کرتے پاکستان کو بنانا بچانا مشکل نہیں ناممکن ہیں۔پورے منصوبے سے اس وقت پاکستان اسٹیبلشمنٹ دنیا کا سب سے امیر ترین ادارہ بن چکا ہیں۔ سیم اسی طرح سے سیاسی پارٹیاں اکٹھے ھوکر اپنے کو مستحکم بناکر پاکستان کو بچائیں اور اسٹیبلشمنٹ کو سیاست سے دور کرسکتے ہیں۔

  • @saleemghalu7888
    @saleemghalu7888 Před 28 dny +5

    Allah Pak imran khan shb ke lahmbi umar atta farmay ameen

  • @sadeeqkhan2260
    @sadeeqkhan2260 Před 28 dny

    قاضی فائز عیسیٰ دالل ے❤❤❤❤❤

  • @RahibG-bn9os
    @RahibG-bn9os Před 28 dny +4

    Love you 💕 Imran Riaz Khan and Imran Khan

  • @SleepyBlockGame-lm7yt
    @SleepyBlockGame-lm7yt Před 28 dny +3

    عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤

  • @user-fu6rc6co3m
    @user-fu6rc6co3m Před 28 dny

    مشترکہ فوٹو نواز شریف عمران خان 🤗🤗😇😇

  • @amtulhadi8328
    @amtulhadi8328 Před 28 dny

    اللہ بہتر کرے گا ❤عمران خان زندہ باد❤

  • @zafar110
    @zafar110 Před 28 dny +6

    Pakistan Zindabad ❤
    Imran Khan Zindabad ❤
    Well Done Sir Babar Sattar ❤
    Sallam Bushra Bibi ❤

  • @MuzammilQureshi-fd6qv
    @MuzammilQureshi-fd6qv Před 28 dny +20

    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

  • @rahatullah3836
    @rahatullah3836 Před 28 dny +1

    ماشاءاللہ