Going To Faisalabad Lyallpur| Sindh To Panjab | Highway Traveling | Melon Price| Malangi Transport
Vložit
- čas přidán 27. 03. 2023
- Going To Faisalabad Lalpur | Sindh To Panjab | Highway Traveling | Melon Price | Malangi Transport
#melon #loading #sindh #panjab #pakistan #highlights #road #faisalabad #kharbooja #watermelon #price #driver #hino #malangi #transport #business #manojdey #crazyxyz #hindi - Auta a dopravní prostředky
Bahu sohni video
Ustad ji
From 🇮🇳
بہت شکریہ بھائی جان آپ ہمارے ہمسائے ہیں ہمارا چینل دیکھتے ہیں اللہ پاک آپ کی خیر فرمائے آمین
ماشاءاللہ جی
🌹🌹🌹🌹
insha'Allah.faisal.abad
إنشاءاللّٰه
ماشاءاللّٰه
جزاك اللّٰه خيرًا ❤❤🌹🌹🌹
Mashallah so beautiful video
بہت شکریہ بھائی جان اللہ پاک آپ کی خیر فرمائے ہنستے مسکراتے رہیں سلامت رہیں
Ameen
🌹🌹🌹❤❤❤
Mashallah geo ustad
بہت بہت شکریہ بھائی جان اللہ پاک آپ کی خیر فرمائے
❤❤❤❤
🌹🌹🌹🌹
ماشاءاللہ ❤
جزاك اللّٰه خيرًا
MashaAllah
بہت شکریہ جاوید بھائی اللہ پاک آپ کی خیر فرمائے اللہ پاک آپ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے
Mashah allaha beautiful video
بہت شکریہ بھائی جان اللہ پاک آپ کی خیر فرمائے سدا سلامت رہیں آمین
V good malangi bhaii
بہت شکریہ سلیم بھائی اللہ پاک آپ کی خیر فرمائے 🌹🌹🌹
Good 👍
جزاک اللّٰه ❤❤❤
Mashallah bahi jaan malangi g
❤ from Norway 🇳🇴 I
اللہ آپ کی خیر فرمائے سلامت رہیں ہنستے اور مسکراتے رہیں
جی استاد ملنگی آج پھر آپ نے دوبارہ پرانی یادیں تازہ کرا دی
اللہ آپ کو سلامت رکھے اللہ آپ کی خیر فرمائے بہت شکریہ 🌹🌹
Mashallah bahi jaan malangi
❤ from Norway
بہت بہت شکریہ بھائی جان اللہ پاک آپ کی خیر فرمائے
ماشاءاللہ استاد جی سدا خوش رہو
مہر ممتاز سیال کبیر والا ❤
ممتاز بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے مسکراتے رہیں اللہ آپ کی خیر فرمائے بہت شکریہ بھائی جان
وعلیکم السلام ❤❤
جزاک اللّٰه 🌹🌹🌹
❤❤❤❤❤❤
بہت شکریہ بھائی جان اللہ پاک آپ کی خیر فرمائے سلامت رہے 🌹🌹🌹
Allaha.pak.ap.ko.kamyabi.aur.taraqi.dey.
آمین ثم آمین بہت شکریہ بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ہنستے اور مسکراتے رہے
Masha Allah Murshad - duaon me yaad rakhna
اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور مسکراتے رہیں بہت شکریہ بھائی جان آپ ہمارے بھائی ہیں
ماشا ء الله اچھی بچت ملی ہے لیکن برسات کی وجہ سے ٹائم ذیادہ لگا۔
جی بھائی الحمدللہ اللہ پاک نے بہت اچھے حال میں رکھا ہوا ہے
Jahan Pr Ap Ne Comments Kiye Hain Woh Mera Channel Nhi Tha 🎉
بھائی وہ کیسے ؟ میں یہیں سے کلک کرکے آپ کے چینل پر گیا تھا
MashaAllah Chachu Bilal Allah pak kamyabi dy Ameen
آمین ثم آمین آمین اللہ آپ کی خیر فرمائے اللہ آپ کے تمام نیک مقاصد کو پائے تکمیل تک پہنچائے آمین
وعلیکم السلام
❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤
جزاك اللّٰه خيرًا 🌹🌹🌹❤❤❤
Love from jeddha Saudi Arabia 🇸🇦 ❤️
ماشااللہ سکندر بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ہنستے اور مسکراتے رہیں
ZBR 10 g
بہت شکریہ بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ❤❤🌹🌹
ماشاءاللہ ماشاءاللہ مولا آپ کو سلامت رکھے استاد جی ہماری ہمیشہ دعا ہے آپ کے ساتھ آپ سب والا پانی ابھی بھی ہم لوگوں کو دکھایا ہے لیکن کچھ پتہ نہیں چل رہا پھر بھی سنا با سکتا ہے پھر آیا تو بہت نقصان ہو جائے گا
اللہ تبارک و تعالی ان تمام لوگوں کے لیے آسانیاں فرمائے جو بھی حالات مشکل کا شکار ہیں ✌🏼✌🏼
Bahe Jan allha apke kheer kre
آمین ثم آمین بہت شکریہ اللہ پاک آپ کی خیر فرمائے
السلام علیکم استاد جی اللہ تعالیٰ سلامت رہے اور ہم دعا خہر کرتے ہیں اپ کی ❤ 🕌 🕋
بہت بہت شکریہ اشتیاق بھائی اللہ پاک آپ کی خیر فرمائے آپ دوستوں کی محبتیں بے مثال رہے آمین
Malngi.bhai.Aap.ka.video.truck.union.zira.INDIA.sare.punjab.ko.send.kanda.ho.video.Auchhi.lagdi.ha.
Bahut shukria bhai jan Allah pak Apki hr mushkil asan frmaye
Eid per hum video bnaein ge us men ao tmam dosto k nam lien ge
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤❤
Mashallah cha-cha buhad Acha video banatahi Mera Tomar jasa gardi dako
آخری لائن کی مجھے سمجھ نہیں آئی بھائی
@@malangitransport ISA gardi chahi
@@MuhammadAli-qi5sb آپ کا مطلب ہے جس طرح کی گاڑی ہم چلا رہے ہیں ویسی گاڑی آپ کو چاہیے ؟
@@malangitransport nai chacha linaha asa gardi
وعلیکم السلام جناب استاد ملنگی صاحب
سدا سلامت رہیں بہت شکریہ بھائی 🌹🌹🌹
Mashallah both achi video ....Allah Pak khair sy ap ko lay k jaey Quetta Balochistan...........
Malangi bhai kharboza ka season khatam ho gia kia?
ختم نہیں ہوا بھائی جان سوچا ہے کہ یہاں سے کوئٹہ جائیں گے اور کوئٹہ سے گھومتے ہوئے پھر وہاں سے خربوزہ لے کے واپس آجائیں گے
ماشااللہ جی ماشااللہ اللہ تعالٰی آپ کو خیر سے لے جائے فیصل آباد آج تومیرےشہرجارہےہواستادملنگی ماشااللہ جی
بہت شکریہ بھائی جان اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اللہ پاک آپ کی خیر فرمائے ویسے آپ آج کل کدھر ہوتے ہیں
میں سعودی عرب میں ہو بھائی جان
اللہ پاک آپ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے جب آپ پاکستان میں آئیں گے تو انشاءاللہ آپ سے ملاقات ہوگی
ماشاءاللہ اللہ تعالی سلامت رکھے استاد ملنگی کواللہ تعالی اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
آمین ثم آمین بہت شکریہ بھائی جان اللہ پاک آپ کی خیر فرمائے 🌹🌹🌹
@@malangitransport آمین ثمہ آمین
باباجی خیر ہو شاگے ہو جناب رمضان المبارک مبارک ہو
خیر مبارک بھائی جان اللہ پاک آپ کی خیر فرمائے بہت شکریہ
اللہ پاک آپ کو خیریت فیصل آباد لے جائے۔
آمین ثم آمین عمران بھائی سلامت رہیں اللہ آپ کی خیر فرمائے
تین سے چار مہینے بعد آپ سے ملاقات ہوگی انشاءاللہ اور آپ نے مجھے آچھا سا راکٹ خرید کر دینا ہے۔ یہ آپ کی ڈیوٹی ہے۔
@@rajaimranali جی انشاءاللہ بھائی جان اللہ پاک آپ کو خیر سے لے آئے اور آپ کے نصیب اچھے کرے اور آپ کو برکت والا کاروبار عطا کرے آمین ثم آمین
استاد ملنگی صاحب بھلوال آپ کا اپنا شہر ہیں جب دل ❤️ کرے بھلوال آہ جاؤ
بہت شکریہ علی بھائی آپ کی محبت سلامت رہے آمین آپ ہمارے بھائی ہیں بھلوال ہمارا شہر ہے 🌹🌹🌹🌹
وعلیکم السلام اللہ تعالی آپ کو مزید ترقی دے شاہ زیب کیسا ہے
آمین ثم آمین بہت شکریہ بھائی جان شاہزیب انشاءاللہ عید کے بعد ہمارے ساتھ ہوگا اسی گاڑی پر
اسلام علیکم استاد ملنگی الحمدللہ آپ ٹائم پر تھے
بہت بہت شکریہ بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ❤❤❤
🇸🇦🇸🇦🇸🇦💝🤲🤲🤲👈👍👍👍
🌹🌹❤❤💝💝💚💚💛💛🌹🌹🌹
سکھر سے حیدرآباد موٹر وے پر کام ہو رہا ہے یا نہیں کیا پوزیشن ہے؟
جی بھائی افتتاح ہوچکا ہے سنا ہے کہ 2025 تک کام کمپلیٹ ہو جائے گا انشاء اللہ
اسلام وعلیکم جی اللہ تعالٰی آپ کو خوش آباد رکھے استاد جی آپ کی مہربانی ہوگی اگر آپ فیصل آبادی ڈبا ٹرک 6ویلر کے بارے معلومات دے دیں بہت شکریہ
جی بھائی انشاءاللہ ویسے 6 ویلر نشان ڈبے کا انٹرویو پہلے بھی ہم نے کیا تھا اب بھی کریں گے انشاءاللہ
جی جی بھائی جان وہ بھی ہم نے دیکھا تھا لیکن 6ویلر فیصل آبادی سیوزو ڈبا کے بارے میں بہت شکریہ اللہ تعالٰی استاد ملنگی کی سدا خیر کرے جی آمین ثم آمین
جی بھائی انشاء اللہ جیسے ہی ہمارے ہاتھ لگے گا مکمل معلومات دیں گے آپ کو
@@malangitransport بہت شکریہ جی اللہ تعالٰی آپ کو سدا خوش آباد رکھے جی
آمین 🌹🌹🌹
اسلام علیکم استاد ملنگی صاحب میرا نام طارق ے
طارق بھائی بہت شکریہ آپ کا نام بھی کاپی میں درج ہے ہم نے ایک لسٹ بنائی ہوئی ہے انشاءاللہ عید پر تمام دوستوں کے نام شامل کریں گے آپ کی محبت سلامت رہیں آمین
28. GANTY KA SAFFAR 21.MINUTES MAIN 😂😂😂😂
جی بھائی دیکھیں کس طرح ہم نے فاصلوں کو سمیٹ لیا 😀😀
Purany log lailpor kahty Hain 😆
جی بھائی آج ہم نے سوچا کہ فیصل آباد سے بور ہو چکے ہوں گے تو آج لیلپور کہتے ہیں اس کا پرانا نام
Malangi sahib Faisalabad is big city or Multan ya pindi ka shehr bra hy tenu ka comparison to kr den?
بھائی جان آبادی کے لحاظ سے پنڈی شہر بڑا ہے ملتان اور فیصل آباد سے
Bahut Shukriya jnab pindi k bad Faisalabad r Multan mn sy konsa bra by?
بھائی آبادی کے لحاظ سے ان دونوں میں سے فیصل آباد بڑا ہے
Plz reply?
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے بھائی جان ریپلائی میں نے کر دیا ہے بہت شکریہ
چاچا مہک کس کپنی کا ہے آپ کا
جواب ضرور دیں
بھائی جان اگر آپ نے میک کا پوچھا ہے تو وہ بویا ایم ون کا ہے
@@malangitransport تار والا ہے
یا
Wireless
میک
@@IQBALGUJJARVLOG تار والا ہے بھائی جان
استاد جی منڈی آلیا کو لو پوچھ 28 گھنٹے وچ آئ اے کے 27 گھنٹے وچ ہر کسی دی سوچ تیرے آکن تا نئ
No probram Allah ap ko kharit say rkhay Hamri Dua hay ap b Hamry Bhai hay Khushi hoi❤❤❤
ملنگی تیری ویڈیو دی کمنٹری اچھی اے اس دا رزلٹ اچھا کر ویڈیو صاف نہیں
جی بھائی بہت بہت شکریہ انشاءاللہ اس کا حل بھی بہت جلد ہی نکال لیں گے
@@malangitransport بہت شکریہ