نعیم بخاری عمران خان تے پکی یاری | Punjabi Vlog

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 10. 06. 2024

Komentáře • 329

  • @hafizfaizan3004
    @hafizfaizan3004 Před 27 dny +44

    گل صاحب عمران ریاض خان کو احرام میں گرفتار کر لیا گیا ہے کب تک ہم اس ظلم کا سامنا کرتے رہیں گے

  • @asadgujjarbamta2371
    @asadgujjarbamta2371 Před 27 dny +44

    فرعون اور نمرود بھی شرماتے ہوں گے کہ ہم سے بھی بڑے فرعون اور نمرود بھی اس دنیا میں پائے جاتے ہیں۔

  • @user-ww5de5qq2j
    @user-ww5de5qq2j Před 27 dny +76

    نعیم بخآری پاکستان کی معروف شخصیت ھر دور کے ھیرو سلامت رھو آ مین 🌺

    • @TheLastHope-ju1wq
      @TheLastHope-ju1wq Před 26 dny +1

      Sir naeem bukhri is our favorite. Nice to see. Him after a long time. Many prayers for him

  • @shaziasakhawat6437
    @shaziasakhawat6437 Před 27 dny +26

    حق بات کہی نعیم بخاری صاحب نے۔

  • @tariqpasha2478
    @tariqpasha2478 Před 27 dny +31

    طاقتور ظالم کے ظلم کو شرافت کی زبان اور رویوں سے ختم کرنا ممکن نہیں ھوتا
    اسکا ظلم طاقت سے یا پھر اللّہ کے عذاب سے ختم ھوا کرتا
    ھے

  • @hadiglass243
    @hadiglass243 Před 27 dny +24

    کنگ 👑 خان
    عوام کی آواز
    ❤❤❤❤❤❤

  • @malikmukhtar3099
    @malikmukhtar3099 Před 27 dny +15

    Shame on them who have arrested Imran Riaz Khan in AHRAAM.❤

  • @hamidakhanam6330
    @hamidakhanam6330 Před 27 dny +21

    نعیم بخاری زندہ دل انسان ہیں اللہ انہیں سلامت رکھے آمین

  • @BeAlwayshappy-jw4rf
    @BeAlwayshappy-jw4rf Před 27 dny +17

    IMRAAN KHAN. IMRAAN RIYAAZ KI HIFAAZAT FRMAA AAMIN SUMMA AAMIN JAZAAKLLH ❤

  • @sairaavais6333
    @sairaavais6333 Před 27 dny +13

    Naeem bokhari sachi bat kerte hy jazak Allah

  • @user-xb2vo5tq5w
    @user-xb2vo5tq5w Před 27 dny +14

    اجتماعی دعا کروائیں اللہ تعالٰی نیست و نابود کرے پاکستان میں جو ظلم کر رہے ہیں اور فلسطین کے مسلمانوں پر جو ظلم ھو رہا ھے

  • @abdulshakoorsiddiqui6980
    @abdulshakoorsiddiqui6980 Před 27 dny +39

    نعیم بخاری صاحب پاکستان کے نہایت معتبر شخصیت ہیں عوام ان سے محبت کرتے ہیں چوہدری نظام دین ابھی 80 میں جی رہے ہیں

  • @malikqaisar8009
    @malikqaisar8009 Před 27 dny +22

    یہ دنیا کی تاریخ میں پہلی گرفتاری ہوگی جو احرام میں ہوئ۔۔۔۔۔۔

  • @javedajiz2211
    @javedajiz2211 Před 27 dny +11

    لو یو ہو گیا نعیم بخا ری صاحب ❤❤❤❤💋💋💋💋💋🇵🇰🇵🇰🇵🇰 پاکستان زندہ باد

  • @ZorrowZorrow
    @ZorrowZorrow Před 27 dny +66

    وکیل نعیم بخاری صاحب قوم کا سرمایہ افتخار

  • @zahramedicare
    @zahramedicare Před 27 dny +7

    Imran khan zindabad

  • @Drzaheerkhan3184
    @Drzaheerkhan3184 Před 27 dny +11

    Sir, May Allah SWT bless, protect and help Imran Khan, PTI and people like you and Naeem Bukhari 😢. Aameen

  • @zulfiqarali-sm7vu
    @zulfiqarali-sm7vu Před 27 dny +16

    السلام علیکم گل صاحب بہت زبردست نعیم بخاری صاحب نے بڑا ہی کمال کیتا ہے اج تے اج میرا دل خوش ہویا ہے دو سالہ باد جییڑیاں گلاں کر چھڑیاں نا اج انہاں نے سچی پوچھو تے سچی پوچھو تے اج میرا دل بڑا خوش ہویا ہے نعیم بخاری صاحب دی گلاں سن کے پیچھے رہ گئی گل اناں بغیرتاں دی انں بغیرتاں نوں جدوں تک اسیں ہتھ نہیں پانا انہاں نے ٹھیک نہیں ہونا نہیں ہونا نہیں ہونا

  • @TariqMahmood-ru9fe
    @TariqMahmood-ru9fe Před 27 dny +7

    بخاری صاحب مدت کے بعد میڈیا کی زینت بنے اور زبردست بیان دیا۔

  • @user-iv3hw5mn7g
    @user-iv3hw5mn7g Před 27 dny +12

    بہت خوبصورت شہباز گل صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں

  • @ferhanasher3192
    @ferhanasher3192 Před 27 dny +7

    ALLAHJI PAKISTAN, USKI AWAM AUR AAP SUB KO AAPNAAY HIFZOAMMAN MEIN RAKHEN, KHAIR, REHAM AUR KARAM KAREN AUR SUB KO JALD INSAAF MILAY AAMEEN 🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼
    PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
    RELEASE IMRAN RIAZ KHAN, WAS ALLOWED BY THE IHC TO GO TO PREFORM HAJ

  • @za-xt9uq
    @za-xt9uq Před 27 dny +9

    Imran khan aur Awaam zindabad Pakistan paindabad God bless him and his lovers Ameen

  • @zahidmahmood-re9lu
    @zahidmahmood-re9lu Před 27 dny +8

    Love u Naeem bukhari is true friend of ik saib

  • @abdulqadirkhan5158
    @abdulqadirkhan5158 Před 27 dny +12

    ❤❤❤ Great leader Imran khan zindabad ❤❤❤

  • @javedajiz2211
    @javedajiz2211 Před 27 dny +39

    نعیم بخاری نے ماشاء اللہ بہت اچھا مشورہ دیا ہے اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے آمین 🤲🏻حق سمجھنے کی اور بولنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @ZULFIQARALI-qq9xi
    @ZULFIQARALI-qq9xi Před 27 dny +9

    #آدم_کے_کسی_روپ_کی_تحقیر_نہ_کرنا
    #پھرتا_ہے_زمانے_میں_خدا_بھیس_بدل_کر

  • @RiasatAli-gq4li
    @RiasatAli-gq4li Před 27 dny +6

    گل صاحب جب ظلم حد سے بڑھ جائے تو مٹ جاتا ہے اور اب یہ ظلم کی اخیر کر چکے ہیں اب حالات یہ ہیں کہ لوگ بھوک افلاس سے مرنے کی بجائے لڑ کر مرنے کو بہتر سمجھیں گے چوہدری نظام دین کو یہ بات جلدی سمجھ آ جائے تو بہتر ہے۔

  • @ZULFIQARALI-qq9xi
    @ZULFIQARALI-qq9xi Před 27 dny +8

    🍁وعَلَيــْــكُم السَّـــــــلاَمُ وَرَحْمَةُ اللّٰه وَبَرَكـَـاتُه🍁

  • @ChMaazKhan
    @ChMaazKhan Před 27 dny +5

    مولا علیء نے فرمایاکہ "قبراں پریاں پئیاں نے اونا لوکاں نال جیڑے حق نال صرف اس لئی نئی سی کھلوتے کہ کٍتے مارے نا جائیے".
    ڈاکٹر صاحب تواڈے بھائی دے بارے سُن بڑا دکھ ہویا اللہ اُونا نو اپنی امان وچ رکھے۔ تے توانو ثابت قدم رکھے تسی اس ظلم دے دور دورے وچ حق تے سچ نال کھلوتے او اے بہت وڈا جہاد اے اللہ تاڈی رہنمائی فرمائے۔ مشکل وقت ہمیشہ حق تے سچ نال کھلون والیاں تے ہی آندا اے۔ موت تے اج نئی تے کل آ ہی جانی اے اسی کیوں نا امام حسینءدے رستے وچ آجاے۔ جنا وچ خوداری تے غیرت نا دی شئے کوئی نہ ہوئے او جیوندا مریا اٍکو جیا ہندا اے۔
    اللہ توانوں سلامت رکھے

  • @haseeburrehmanshaikh6586
    @haseeburrehmanshaikh6586 Před 27 dny +5

    Imran khan zindabad + Dr. Sahib+ naeem bukhari nice excellent

  • @aaansfsata372
    @aaansfsata372 Před 27 dny +5

    صفحہ نمبر 1 ۔
    بدھ 12 جون 2024ء عیسوی شمسی،
    12 احسان 1403ہش ہجری شمسی،
    6 ذوالحج 1445ھ ہجری قمری،
    2 ہاڑ 2080ب بکرمی،
    🌹بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹
    ‏❤️🌺اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🌺❤️ ۔
    🌻🌱🍀صـــــــبح بخـــــــیر زندگی🍀🌱🌻
    🌹لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎🌹
    ❤❤۔ ‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ۔ ❤❤
    ⚘️وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ؕ بِیَدِکَ الۡخَیۡرُ ؕ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ⚘️
    🌹سبحان الله ،🌹الحَمْدُ ِلله ،🌹الله أكبر ،
    ◀️◀️
    پاکستان سے باہر رہائش پذیر لوگ چونکہ کنویں کے مینڈک کی طرح نا سوچتے ہیں نا معاملات کو دیکھتے ہیں، لہذا وہ پاکستان میں بولے جانے والے ہر جھوٹ کو جلد پکڑ کر اسٹیبلیشمینٹ اور اشرافیہ کو ننگا کر دیتے ہیں، مطلب جھوٹ کا پردہ چاک کر کے سچ کو سامنے لے آتے ہیں، ان کے سچ کو سامنے لانے کے اس جرم کی سزا کے طور پر اب پاکستان کی اسٹیبلیشمینٹ، اشرافیہ اور حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ، اب جس جس کا پاسپورٹ expire ہوتا جائے گا اس کو نیا پاکستانی پاسپورٹ جاری نہیں کیا جائے گا، کیا نواز لیگ کے سلمان شہباز اور جنید صفدر اور حمزہ شہباز پر اور سابقہ ریٹائرڈ جنرلز جیسے قمر جاوید باجوہ وغیرہ پر بھی یہ فیصلہ لاگو ہو گا؟
    ◀️◀️
    ویسے مسلمانوں کے رویوں ، عمل اور طرز زندگی سے یہ تو قطعاً محسوس نہیں ہوتا کہ یہ آخرت کی زندگی پر یقین بھی رکھتے ہیں "
    انور مقصود ۔
    ◀️◀️
    مریم نواز کا وہ جیل کا کمرہ جس میں بچاری مریم نواز کو فرائی پین سے اپنے کپڑے خود استری کرنے پڑتے تھے🙂
    ◀️◀️
    جس شخص نے کہا تھا۔ لال قلعہ حملے میں پاک فوج ملوث تھی .فوج نے اُس بندے کو سر آنکھوں پر بٹھایا ہوا ہے، عزت وڑ چکی ہے۔
    ◀️◀️
    اگر سوچو تو یہ جملہ عاصم منیر کے منہ پر ایک زور دار طمانچہ ہے،
    مگر پاکستان میں اب سوچنے والے دماغ ہی نہیں رہے۔
    ◀️◀️
    پہلے شاعر اور صحافی احمد فرہاد کو اٹھا کر غائب کر دیا تھا،
    اس مسئلہ کا ابھی کچھ حل نا نکلا کہ، اظہر مشوانی کے دو بھائیوں کو اٹھا لیا گیا، یہ مسئلہ کو سلجھانا بھی ابھی شروع نا ہوا تھا کہ، شہباز گل کے ویلاگ سے تنگ آ کر شہباز گل کے بھائی کو اٹھا لیا ہے، یہ کیا ماجرا چل رہا ہے؟
    ◀️◀️
    ‎جِس طرح مردے کو علم نہیں ہوتا اِس کا مال و متاع کون لے گیا بلکل اسی طرح مردہ قوموں کو بھی معلوم نہیں ہوتا ان کے وسائلِ اور سرمایہ
    کون لوٹ رہا ہے!!!
    🇵🇰💔
    ◀️◀️
    ہندو شریعت، مودی اگر بھٹو کی طرح اپنا ہندواتا قانون پورے انڈیا میں نافذ کر دیتا تو بھارت میں مسلمانوں کی وہی حیثیت ہو جاتی، جو پاکستان میں احمدی مسلمانوں کی ہے،
    ◀️◀️
    نمائندگان جماعت احمدیہ دوالمیال، چکوال، پنجاب، پاکستان، کو قربانی کے سلسلہ میں میٹنگ کے لئے انتظامیہ نے طلب کیا۔
    اب حکومتی انتظامیہ بھی دھوکے دینے لگی،
    خبر کے مطابق چکوال کی مقامی انتظامیہ نے میٹنگ کے بہانے دھوکے سے 3 احباب کو ڈی سی چکوال بلوایا، پھر انہیں دفعہ 16 ایم پی او کے تحت 1 ماہ کے لئے جہلم ڈسٹرکٹ جیل میں نظر بند کر دیا ہے۔
    احباب جماعت سے دعا کی درخواست ہے۔
    ◀️◀️
    پاکستانیوں کا ایموشنل بزنس.
    مذہب کے نام پر اپنے پیسے بنانے میں پاکستانی دنیا میں نمبر ون ہیں.
    اب پیش خدمت ہے (غزہ مائسچرائزنگ سوپ).
    فیس بک پر اس سوپ کو بیچنے والوں کا دعویٰ ہے کہ، وہ اس سوپ کی آمد کا 30 فیصد منافع غزہ بھیجیں گے. کمپنی کے نام کے اضافی نمبر دینے پڑیں گے.
    ◀️◀️
    انسانیت ہار گئی 😭
    سننے میں آیا ہے کہ ابوبکر معاویہ بچے کا ریپ کرنے
    والے کیس میں رہا ہو گیا ہے -
    جس ملک میں ایسے فیصلے ہونگے وہاں کسی مظلوم کو انصاف نہیں مل سکتا ۔
    ◀️◀️
    سرجری چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی اور ان کے بغل بچے وہاب ریاض کی ہونی چاہیئے
    یہ میرٹ کا قتل کر کے اور فیورٹ ازم کی سیڑھی چڑھ کو یہاں تک پہنچے ہیں ۔
    ◀️◀️
    ہمارے بچپن کی ایک یادگار ریڈیو پاکستان ٹیلی ویژن کی سینئر نیوز کاسٹر تسکین ظفر منگل 11 جون 2024ء کو انتقال کر گئیں۔
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔
    اللّه پاک مرحومہ کی بخشش اور مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
    ◀️◀️
    اے اللہ عمران ریاض خان کو حج پر جانے ہوئے احرام کی حالت میں گرفتار کروانے والوں کو اور کرنے والوں کو نیست و نابود کر دے، آمین۔
    ◀️◀️
    عمران ریاض خان کو احرام میں حج پر جاتے ہوئے سول کپڑے والوں کے ہاتھوں گرفتار کرنا ظلم ہے، عمران ریاض خان کو رہا کرو۔
    ◀️◀️
    🌹ماشاءاللہ ،🌹جزاك اللهُ‎ احسن الجزاء ،🌹اللہ نگہبان ،
    🌹آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن ،
    🌹وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🌹
    🌹دعا گو ،
    🌹خاکسار عا عنص فشع طع۔
    صفحہ نمبر 1 ۔❤❤

  • @irfanjee4185
    @irfanjee4185 Před 27 dny +7

    Allah protect u and khan

  • @kanwalnajaf6673
    @kanwalnajaf6673 Před 27 dny +8

    Hats off to you... Working. Under soo much stress of your elder.. Brother.. Disappearance

  • @babarmehmood2792
    @babarmehmood2792 Před 27 dny +13

    گل صاحب میں اگست 1962 میں پیدا ہوا آج میں 62 سال کا ہو گیا ہوں بھٹو کا دور ہمارا بچپن تھا ہم لڑکے بالے تھے ضیاء الحق کا زمانہ ہماری جوانی کا زمانہ تھا اس کی ایک ایک بات یاد ہے اور اسکے بعد آنے والے تمام ادوار ازبر ہیں کسی دور میں پاکستانیوں کو اتنا مایوس اور اتنا خوفزدہ نہیں دیکھا جتنا آج کل پاکستانی مایوس سہمے ہوئے اور خوفزدہ ہیں اب ہمارے چل چلاؤ کا وقت ہے لیکن افسوس ہم آنے والی نسلوں کو تباہ حال اور لٹاپٹا ملک دے کر جا رہے ہیں نہ چاہتے ہوئے بھی دل سے بدعا نکلتی ہے 14:06 اللہ میرے ہنستے بستے ملک کو اس حال تک پہنچانے والوں کی نسلیں برباد کرے

  • @muhammadshakeel-zz3gf
    @muhammadshakeel-zz3gf Před 27 dny +2

    درست کہا نعیم صاحب بڑی تعداد عوام کی اب بھی بیٹھی اس امید پر کہ یہ ہوش کے ناخن لیں اور ملکی معاملات میں بہتری لائیں امید پر اگر امید ہی خان ختم تو اللہ نا کرے بنگلہ دیش بنا کر بھی ہوش نہی آیا اب صرف پٹھان نہی پورے ملک میں خان کے چاہنے والے اللہ رحم کرے

  • @KhawarAbbas-mg3pg
    @KhawarAbbas-mg3pg Před 27 dny +7

    khaaaaaan zinda baaaaad ❤❤

  • @mubasharilyas2532
    @mubasharilyas2532 Před 27 dny +4

    Imran khan zindabad the great leader ❤

  • @KhawarAbbas-mg3pg
    @KhawarAbbas-mg3pg Před 27 dny +6

    khaaaaaan zinda baaaaad ❤❤❤

  • @khalidkhalid4520
    @khalidkhalid4520 Před 27 dny +7

    وعلیکم السلام

  • @javediqbal423
    @javediqbal423 Před 27 dny +2

    زندہ باد 🤩😍🤲🏻 سر 👑 ڈاکٹر شہباز گل صاحب 👑 حفظہ اللہ 🤲🏻
    خدا ہمیشہ آپکے شامل حال ہو 🤲🏻🤍💚🇵🇰☝🏻✊🏻✌🏻🤲🏻💖💞

  • @speedconstruction3260
    @speedconstruction3260 Před 27 dny +3

    Naeem bukhari, a truly upright man.

  • @SardarzadaCyrus
    @SardarzadaCyrus Před 26 dny +1

    عمران خان کے خلاف بر سرِ پیکار قوتوں کے لیے ۔۔۔۔۔
    ون سونے سپاں نوں
    چساں اکو بین دیاں ۔۔۔
    نعیم بخاری نوں ساری قوم دا سلام ۔۔بڑا بروقت پیغام اے ایناں دا۔۔۔

  • @PeacefulOmbreSky-fl5lu
    @PeacefulOmbreSky-fl5lu Před 27 dny +3

    زبردست ❤

  • @baotatlatatla256
    @baotatlatatla256 Před 26 dny +1

    عمران خان زندہ باد عمران ریاض بھائی زندہ باد ❤❤❤

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 Před 27 dny +2

    Allah Alhaq Hai Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)

  • @abdaahmed6993
    @abdaahmed6993 Před 27 dny +2

    عمران خان زندہ باد زبردست

  • @hajinazeer8055
    @hajinazeer8055 Před 27 dny +3

    ماشاء اللہ خان زندہ باد پاکستان زندہ باد پبلک سب کچھ جانتی ھےسچ بولنا بھی عبادت ھے سلام پیش کرتا ہوں

  • @user-nv1cm4ye2g
    @user-nv1cm4ye2g Před 27 dny +2

    Naeem Bhukhari Advocate is our Lahorie Uncle Brother my whole family Living since so many years.He is bold Lahorie PTI,PPP Zindabad

  • @sammanshahid1546
    @sammanshahid1546 Před 25 dny

    ALLAH pak imran Khan aur imran Raiz Khan ki hefazat aur maddad farma AMEEN.

  • @begumarshad2538
    @begumarshad2538 Před 27 dny +1

    Imran Khan zindabad the great leader in the world ❤❤❤

  • @naeemchaudhary2654
    @naeemchaudhary2654 Před 27 dny +3

    Thanks Dr Sahib

  • @RiziKhan-yy4fu
    @RiziKhan-yy4fu Před 27 dny +3

    Shahbaz gill Bhai Allah Pak tuhanu ty tuhaday Ehlye khanna nu... Imran riyaz Bhai ty unha dy Ehlye khanna nu... Imran khan sahb ty unha dy Ehlye khanna nu Ty puri social media team nu Allah Pak hifzo Iman vich slamat rakhy. Ameen
    Pakistan zindabad Imran khan supreme leader zindabad.
    insha'Allah bht jald Allah Pak Pakistan Imran khan aur Es Qoum tey apni rahmet atta frmaye ga. insha'Allah talaa
    Allah' ul' haq

  • @muhammadaamir2936
    @muhammadaamir2936 Před 27 dny +2

    ❤❤❤ Naeem Bukhari legendary personality

    • @Iphone12644
      @Iphone12644 Před 27 dny

      Essiliye kehte hain kay kisi cheez ka END nahi dekhna chahiye

  • @Top-Gun16
    @Top-Gun16 Před 27 dny +2

    Naeem bukhri is a great person ❤

  • @nayyarkamal6133
    @nayyarkamal6133 Před 27 dny +2

    Abhi kuch log baqi hain jehan main'....Sach ALLAH ko pasand hai. NB ko Salam.

  • @muhammad9022
    @muhammad9022 Před 27 dny +1

    Compliments... janab Naeem Bukhari sb....

  • @usmanali-wu1mc
    @usmanali-wu1mc Před 27 dny +1

    I been fan of Naseem bukhari salamut rahi Naeem bahi

  • @Zeeshan486able
    @Zeeshan486able Před 27 dny +1

    Naeem Bukhari is an intellectual as well❤

  • @smairailyas4428
    @smairailyas4428 Před 26 dny +1

    Imran Khan zindabad ❤

  • @tahiraahmed9354
    @tahiraahmed9354 Před 27 dny +1

    May ALLAH GIVE Y LONG HEALTHY LIFE W ALL OTHER WHO LOVE PAKISTAN AND PEOPLE OF PAKISTAN INCLUDING PM IMRAN

  • @Khokhar-y8z
    @Khokhar-y8z Před 26 dny

    Great leader Imran Khan zinda baad

  • @samilaaslam9859
    @samilaaslam9859 Před 27 dny +1

    Ameen sum ameen

  • @manianorge
    @manianorge Před 27 dny +2

    شہباز صاحب ایسے کہتے کہ عمران خان کے بعد نعیم بخاری کو ہی پاکستان کا بجہ بجہ جانتا ہے۔ 🌹🌻🌹

  • @zahidmahmood-re9lu
    @zahidmahmood-re9lu Před 27 dny +6

    Imran Riaz Khan saib ko hairam main giraftar kir Lia gaiha very shaim full

  • @muhammadnabeel606
    @muhammadnabeel606 Před 27 dny +1

    Naeem bukhari great man

  • @user-nc1ub6sb4d
    @user-nc1ub6sb4d Před 26 dny +1

    Gill sabh ap ko Allah slamat rakhay qeidi 804 Zinda bad😢🎉❤

  • @farquleetkamranawan
    @farquleetkamranawan Před 27 dny +3

    I recently watch gang of 4 podcast I stand with you shahbaz gil bro❤

  • @positivemindsetwithmemoona1657

    Imran Khan zindabad Pakistan paindabad 🇵🇰💚

  • @ImranKhan-no3zk
    @ImranKhan-no3zk Před 15 dny

    ❤️👑 Imran Khan zindabad 👑❤️

  • @azaan7581
    @azaan7581 Před 27 dny +1

    Imran khan ❤❤❤❤

  • @salmimir168
    @salmimir168 Před 27 dny +2

    Naeem Bokhari bohat pyari shakhsiyat da na ve ona di maziya andaz bohat sohna a gal v ona sohni keeti a ho sakda a Dil mein utar jae un k in ki baat wese chance kat hi a rahi gal passportan di mulak di fikar kinu a sb deharian la re ne Tusi aawaz chukde o Allah jaza de j Aameen

  • @lubnanaveed1767
    @lubnanaveed1767 Před 27 dny +1

    اللہ رحم کر دے امین

  • @user-iy2zk2xs9b
    @user-iy2zk2xs9b Před 27 dny +2

    Success in every thing by Nadeem Bukhari but failure in married life

  • @muhammadrashad96
    @muhammadrashad96 Před 27 dny +2

    وطن عزیز میں ‏فسطائیت کی انتہا ہوچکی ہے

  • @chsarwar950
    @chsarwar950 Před 26 dny +1

    Yes imran Khan garet lider

  • @alauddinrajput
    @alauddinrajput Před 27 dny

    Imran Khan Zindabad ♥️♥️🇵🇰

  • @user-nv1cm4ye2g
    @user-nv1cm4ye2g Před 27 dny +1

    Naeem Bhukhari,Imran Khan,Bilawal Bhutto,Asifa Bhutto,PTI, PPP Zindabad,PMLN OOOOOO till coming millions years to come 😊😊😊

  • @faysalraza6180
    @faysalraza6180 Před 27 dny +1

    Good Working and Analysis Sir All Mafia per Allah ki Lanat..

  • @rashdaarif1622
    @rashdaarif1622 Před 26 dny +1

    Zabardast ,alaaaaaaaa

  • @HajiShakoor-rt9wy
    @HajiShakoor-rt9wy Před 27 dny +1

    خان صاحب کو چھوڑ نا ہو گا ❤

  • @ranadaniyal8774
    @ranadaniyal8774 Před 27 dny +1

    ❤❤❤❤ good working Shahbaz Gill sab salam Faisalabad SE jangir kalan ❤ 253 RB ❤

  • @anayasohail2068
    @anayasohail2068 Před 27 dny +1

    We Love Respect Mr Naeem Great man ❤🥰💯🌹👍🇨🇦🙏

  • @zeenatazhar7508
    @zeenatazhar7508 Před 27 dny +1

    Bohat duaiaan gill sahab 🫡🤲🏻🤲🏻

  • @muhammadaltaf4735
    @muhammadaltaf4735 Před 27 dny +2

    Eha gall sarie Pakistan ke Aahwaz ha👍👈

  • @allahditta777
    @allahditta777 Před 27 dny +1

    Well done brother Allah bless you

  • @nawazmirza3893
    @nawazmirza3893 Před 27 dny +1

    Thanks 👍 good information 🇵🇰🇧🇫

  • @PakistaniMuslim947
    @PakistaniMuslim947 Před 27 dny +1

    ہائے پردیس 😥😢😭

  • @fidahussain-xu9ev
    @fidahussain-xu9ev Před 27 dny +1

    ❤جی آیاں نوں گل بھرا

  • @umermuhammad7520
    @umermuhammad7520 Před 27 dny +2

    Wahh

  • @trailsparksexplorer9207
    @trailsparksexplorer9207 Před 27 dny +1

    Aslam-O-alikum Gill Sab thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan

  • @jamshed439
    @jamshed439 Před 27 dny +1

    Agree with Naeem Bhukhari

  • @MuhammadHanif-tu8rk
    @MuhammadHanif-tu8rk Před 26 dny +1

    Gill sb salute to you.

  • @user-iy2zk2xs9b
    @user-iy2zk2xs9b Před 27 dny +1

    Asylum big industry with many benefiting in Pakistan,face reality ,sir

  • @ihsanniazi9600
    @ihsanniazi9600 Před 27 dny +2

    Great job Gill sahib ❤❤

  • @ijazahmed1370
    @ijazahmed1370 Před 27 dny +1

    RUN RUN n RUN NO TIME LEFT

  • @MuhammadIkram-ck7kh
    @MuhammadIkram-ck7kh Před 27 dny +1

    Great thanks

  • @MATraders-gq1jx
    @MATraders-gq1jx Před 26 dny

    Dr.sb, you are greatman and proud of pakistan

  • @jonthoms9649
    @jonthoms9649 Před 6 dny

    نعیم بغاری ❤❤لو لی مین❤❤

  • @amanullahcheema7122
    @amanullahcheema7122 Před 27 dny +1

    جلاّدے نوں خلعت دے کے، کیتا وچ امیراں
    خونی قید کراون کارن، کرن لگے تدبیراں
    میاں محمد بخش

  • @sundar401
    @sundar401 Před 27 dny +1

    Naeem Bukhari Sb your statement is very beautiful and very positive. U R a great person But perhaps these ignorant people do not understand ur positive statement. May Allah bless u always. Ameen
    From Khalid Yasin