New Case Against Khan | Bushra Bibi and Aleema Khan quarrel during jail hearing | Mansoor Ali Khan

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 11. 09. 2024
  • #MansoorAliKhan #ImranKhan #BushraBibi
    Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    CZcams: / mansooralikhanlive
    WhatsApp: whatsapp.com/c...

Komentáře • 604

  • @mukhtartahir8653
    @mukhtartahir8653 Před 22 dny +19

    مولانا نے چٹا جواب دے دیا ۔۔پی ۔ٹی ۔آئی کے لئے ۔۔ناتی دھوتی رہ گئی تے نک تے مکھی بیھ گئی ۔۔دل کے ارماں آنسوں میں ڈھل گئے ۔۔۔

  • @umairzafar-dj6rw
    @umairzafar-dj6rw Před 22 dny +18

    اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ ہے مظلوم فلسطینیوں کے لیے آواز آٹھاو سب قیامت کے دن تمام مسلمانوں سے اس بارے میں پوچھا جائے گا

    • @shizasworld.9736
      @shizasworld.9736 Před 22 dny +1

      😢bilkol sahi kaha ap ny

    • @shahsabahatsaleem1012
      @shahsabahatsaleem1012 Před 22 dny +1

      کیا آواز اٹھائی جائے ؟؟
      محترم ۔۔۔
      یہ دنیا فریاد نہیں، للکار سنتی ہے۔

  • @akhlaqsatti8347
    @akhlaqsatti8347 Před 22 dny +6

    ارمی چیف حافظ سید عاصم منیر صاحب زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕💕💓💓 میاں محمد نواز شریف صاحب زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕💕💓💓

  • @maqboolahmad8607
    @maqboolahmad8607 Před 22 dny +48

    منصور بھائی
    ثاقب ناسور نے عمران نیازی کو صادق اور آمین اور بنی گالا کا کیس کس کے کہنے پر فیصلہ نیازی کے حق میں کیا اس کا جواب دیں

  • @Tipu_Jutt_12
    @Tipu_Jutt_12 Před 22 dny +30

    اللہ پاک پاکستان کی خیر فرمائے اللہ پاک عالم اسلام کی خیر فرمائے امین یا رب العالمین

  • @RanaAijaz-sy8zo
    @RanaAijaz-sy8zo Před 22 dny +35

    سب سے پہلے پاکستان

  • @chAnwar6945
    @chAnwar6945 Před 22 dny +72

    تاجدار ختم نبوت بڑی شان والے زندہ باد نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم زندہ باد

    • @jiyasaad5872
      @jiyasaad5872 Před 22 dny

      Aslam o alaika ya Nabi al akhir SAW

    • @ajmersingh3043
      @ajmersingh3043 Před 22 dny

      @chAnwar945 You say long live the prophet Muhammad.But he is dead.The Jewish woman Zainab Bint AL-Harith looked after Muhammad when he was a child because his mother rejected him.Later on Muhammad killed the whole family of Zainab.She took revenge by poisoning Muhammad`s lamb dinner which killed him.

  • @mnabeelhaidermnabeelhaider4500

    تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤

  • @RaeesUrRehman
    @RaeesUrRehman Před 22 dny +12

    منصور بھائی آپ کا بڑے ہو کر کامران خان بننے کا خواب پھر ادھورا رہ جائے گا ۔ اب آپ بڑے ہو کر غلام حسین نہ بننے کی خواہش کرنا سر۔ 😅😅 آپ کے ویلاگ کا انتظار رہتا ہے سر

  • @sheikhadnan8532
    @sheikhadnan8532 Před 22 dny +63

    آج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤

    • @jiyasaad5872
      @jiyasaad5872 Před 22 dny +2

      Aslam o alaika ya Nabi al akhir SAW

    • @Asifkhan-ip8ft
      @Asifkhan-ip8ft Před 22 dny

      Q aap nay Sawab daina ha.
      ​@@jiyasaad5872

    • @mirzaabdullah443mirzaabdul8
      @mirzaabdullah443mirzaabdul8 Před 22 dny

      انشاءاللہ ہر سو دفعہ درود ابراہیمی میں پڑھتا ہوں اور جمعہ کے دن انشاءاللہ 200 دفعہ درود ابراہیمی پڑھتا ہوں

    • @asadabbas7079
      @asadabbas7079 Před 22 dny

      برائے مہربانی مذہبی حوالے سے ٹیسٹ مت لیا کریں اس طرح کے کومنٹ کرکے کے آج دورو پاک کتنے لوگوں نے پڑھا یا کون کون نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے والا ہے اس طرح کے کومنٹ کا سیاسی گفتگو میں کیا کام

  • @user-nc4bd2zh1j
    @user-nc4bd2zh1j Před 22 dny +7

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    منصور بھائی یوتھیے عمرانڈو صرف اور صرف جھوٹ میں خوش رہتے ہیں عمران خان 5سال کے بعد آئیگا 😂❤

    • @faizancielo
      @faizancielo Před 22 dny

      Nahi anaay ka! Tadi-paar hoga, InshaAllah 😂😂😂

  • @umairzafar-dj6rw
    @umairzafar-dj6rw Před 22 dny +8

    چالیس ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں کیوں ہمارے لفافا صحافی نہیں بولتے
    آخر کس نے ان کو منع کیا ہے کہ فلسطین کے موضوع پر بات نہیں کرنی

  • @aleemmukhtar5843
    @aleemmukhtar5843 Před 22 dny +12

    اللّٰہ دا واسطہ نے مینوں اتھو کڈو توھاڈی وجہ تو میں پھسیا ھویاں

  • @NasirKhan-q2j3c
    @NasirKhan-q2j3c Před 22 dny +10

    منصوربھایءثاقب نثارگیم کھیل گیاہے کہ اس نےرابطےکااعتراف پہلےکردیاہے تاکہ کل کوجب یہ چیزثابت ہوگی تووہ اسکا دفاع کرسکیں

  • @husnainsheikh9767
    @husnainsheikh9767 Před 22 dny +5

    سو باتوں کی ایک بات نچن والیاں دے بچے آزادی دی جنگ نئی لڑ سکدے ۔🥳

  • @raeesahmad4522
    @raeesahmad4522 Před 22 dny +11

    British pm se asey appeal kr raha jasey pakistan UK ki state hy ye hy asal gulam 😂😂

  • @karamataliajmanuae.9690
    @karamataliajmanuae.9690 Před 22 dny +4

    پاک فوج زندہ آباد۔پاکستان پائندہ آباد۔

  • @ranababbar3980
    @ranababbar3980 Před 22 dny +43

    منصور بھائی سچ اور پی ٹی ائی دو الگ الگ چیزیں ہیں

    • @yahyakhan4825
      @yahyakhan4825 Před 22 dny

      بالکل صحیح فرمایا سچائی اور غیرت سے پی ٹی آئی والوں کا پیدائشی دشمنی ہے 😂😂😂

    • @nasimasultana8133
      @nasimasultana8133 Před 22 dny +1

      @ mansooralikhan , is baar Apne ye Nahi Kaha Kamran khan Jo me ban na Chahta hon

    • @yahyakhan4825
      @yahyakhan4825 Před 22 dny

      ہاں بالکل ایسا ہی ہے کیونکہ غیرت اور سچائی سے پی ٹی ائی کا پیدائشی سے دشمنی ہے 😂😂😂

    • @merajalam4784
      @merajalam4784 Před 22 dny

      O ptwari

    • @ranababbar3980
      @ranababbar3980 Před 22 dny

      @@merajalam4784 او دھرنے کی پیدائش جوتھیے

  • @MehwishRaza-m2v
    @MehwishRaza-m2v Před 22 dny +24

    یہ ہے امت مسلمہ کا لیڈر جو کافروں سے مدد مانگ رہا ہے. اوے حضرت ابوبکر.عمر عثمان علی رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین. کا زندگی کا مطالعہ کیا ہوتا تو یہ کافروں سے مدد نہ مانگتا. اسلام تو خود بڑی طاقت رکھتا ہے. لبیک یا رسول اللہ
    تاجدارِ ختم نبوت زندہ آباد

  • @AlasimAlasim-xq7qz
    @AlasimAlasim-xq7qz Před 22 dny +9

    سارے سیاسی ڈنگر بھاڑ میں جائیں
    I love my beautiful Pakistan alhamdulilah

  • @zahoorsahito9236
    @zahoorsahito9236 Před 22 dny +15

    منصور صاحب، ، فتنا خان کتنا بھي کري اس کا کچھ نهين هوگا،، اس کا پاکستان کئ سياست مين کوئي کردار نهين هي

  • @chjavedishfaq8137
    @chjavedishfaq8137 Před 22 dny +19

    یہ کیسی جیل ھے کہ صبح دوپہر شام ہر قسم کے بیانات دیے جا رہے ہیں۔ انٹرویوز بھی ہو رہے ہیں۔ کیا ہر عام قیدی کو جیل میں رہ کر اسی طرح بد معاشی کرنے کی آزادی ھے۔

    • @faizancielo
      @faizancielo Před 22 dny +2

      😂😂😂😂❤👍 sahi baat hai ✔️

  • @shinawarali313
    @shinawarali313 Před 22 dny +26

    عمران خان اور انکی جماعت ، دوسروں کی غیرملکی سفیروں سے ملاقات کو سازش سے تعبیر کرتے تھے اب خود انکی جماعت کے لوگ انہی غیرملکی سفیروں اور سازشی امریکہ اور مغربی ممالک باالخصوص سسر کے ملک سے تعاون اور کمک طلب کر رہے ہیں یہ سازش نہیں تو اور کیا ہے؟؟ خود انکی سوچ اور زبان کیمطابق

  • @SajidaSajida-lj2wg
    @SajidaSajida-lj2wg Před 22 dny +7

    شاباش خوب سہولت کاری اپنے تمام سب کائربر کو عمران خان کا بیان سنا دیا ریٹنگ بڑھانے کے لیے اچھا حربہ

    • @pakistanipakistani121
      @pakistanipakistani121 Před 22 dny

      آپ کی بات سے ہزار فیصد نہیں بلکہ ہزاروں فیصد متفق ہوں آپ نے بالکل ٹھیک بات کی ہے کہ یہ صحافی لوگ باتوں باتوں میں سہولت کاری کرتے ہیں دونوں طرف سے کھیلتے ہیں 😊😊

  • @Tipu_Jutt_12
    @Tipu_Jutt_12 Před 22 dny +16

    تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
    اج بھی میرے بابا جی دی کیا بات
    پاکستان زندہ باد پاک ارمی زندہ باد

    • @MehwishRaza-m2v
      @MehwishRaza-m2v Před 21 dnem

      @@Tipu_Jutt_12 اج وی میرے بابا جی دی کیا بات

  • @pakistanipakistani121
    @pakistanipakistani121 Před 22 dny +2

    یا اللہ پاک فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما اور مجاہدین کو اپنی طرف سے نصرت اور فتح مبین عطا فرما آمین ثمہ آمین یارب العالمین منصور حسین گوجرانوالہ

  • @lahootimedicalstore3778
    @lahootimedicalstore3778 Před 22 dny +4

    السلام علیکم منصور بھائی
    کراچی کے کارساز کے حادثے پر میڈیا پر خاموشی کیوں ؟
    کیوں اس خاتون کے بارے میں تفصیل نہیں بتا رہا ہے
    کیا دوسری اسٹوری کی طرح اس کا فالو اپ ہوگا
    کیا اس خاتون کو کیفر کردار تک پہنچانے تک میڈیا میں خبر زندہ رہے گی یا پھر رات گئی بات گئی
    کیا میڈیا کا کام نہیں کہ پورے زور سے اس حادثے کو کور کیا جائے

  • @AftabKhan-990
    @AftabKhan-990 Před 22 dny +2

    مطلب اب مرشد نے بین الاقوامی سطح پر باقاعدہ طور پر رونا شروع کر دیا ہے. 😂😅😢

  • @shamahasan6243
    @shamahasan6243 Před 22 dny +2

    تعجب ہے انتشار خان کو جیل سے انٹرویو دینے کی اجازت کسی طرح مل جاتی ہے؟

  • @smrazamakimarket4529
    @smrazamakimarket4529 Před 22 dny +5

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ منصور بھائی میں نے کل بھی اپ سے گزارش کی تھی اپ نے اس کا کوئی جواب نہیں دیا کیا وجہ ہے کہ اپ حافظ سعد رضوی صاحب کا انٹرویو نہیں کر رہے وجہ بتا دیں یہ اپ میں دم نہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂

    • @mirzarashid235
      @mirzarashid235 Před 22 dny

      Mr Mansoor is political analyist .He discuss parties having some seats in assemblies. Bring result he will discuss.

  • @AamirAli-pz6wn
    @AamirAli-pz6wn Před 22 dny +6

    ❤ منصور بھائی اللہ پاک آ پ کو اور آپ کی فیملی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آ مین ثم آمین ۔۔۔۔۔۔

  • @perfectioninvision9454
    @perfectioninvision9454 Před 22 dny +1

    افسوسناک بات ھیکہ وہی برٹش
    پاکستان میں جمھوریت لائیں گے،
    جن سے کبھی آزادی لی گئی تھی،
    وہ تحریک 1799سے 1946تک تھی،

  • @tariqkhurshid6559
    @tariqkhurshid6559 Před 22 dny +2

    منصور صاحب اب تو یہ بھی ھو سکتا خان صاحب برطانوی وزیراعظم سے یہ التماس بھی کریں کہ ایک نئی ایسٹ انڈیا کمپنی کو پاکستان میں تشکیل دیں۔کیونکہ خان صاحب ہیں نا مسلم امہ کے عظیم ترین لیڈر ۔

  • @brainfacts7073
    @brainfacts7073 Před 22 dny +15

    آپ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا فالوور کیا سوچتا ہو گا ؟؟؟؟
    پی ٹی آئی کا فالوور اگر سوچتا ہوتا تو پی ٹی آئی آج مقبول ترین جماعت نہ ہوتی

  • @pakistanipakistani121
    @pakistanipakistani121 Před 22 dny +1

    انشاء اللہ تعالیٰ کشمیر بنے گا پاکستان اور ایک دن ضرور بنے گا خود مختار کبھی بھی نہیں بننے دیا جائے گا کیوں کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے
    منصور حسین گوجرانوالہ ❤❤❤

  • @voiceofquran-UrduTranslation

    تاجدارِ ختمِ نبوّت زندہ باد

  • @almasahmad2902
    @almasahmad2902 Před 22 dny +2

    تو نفرت انگیز تقریروں پر جج رہا کیوں کر دیتے ہیں
    ہزاروں مثالیں موجود ہیں ان ججوں کی

  • @zahidsarfraz313
    @zahidsarfraz313 Před 22 dny +17

    Pakistan zindabad Pakistan army zindabad. Youthiyoooooo yadiiiii deyooooooo

    • @matloobkashmiri435
      @matloobkashmiri435 Před 22 dny +1

      ھاھاھاھاھاھا 😅😅

    • @faizancielo
      @faizancielo Před 22 dny +1

      😂😂😂😂😂👍

    • @asangha182
      @asangha182 Před 22 dny +1

      Zahid bhai jaan, siddhiyan gaalaan😮.. Khair, the sentiment is understood.

  • @amnjoy09
    @amnjoy09 Před 22 dny +2

    No matter how rich Pakistanis are,those billionaires can be seen so kameene , as proved looting tosha khana whenever they got the opportunity.
    Its a SHAME. EMBARRASSING Setting this unique example.
    Does this happens in the Western Countries like European leaders ? the answer is No.

  • @salsalatbegum8637
    @salsalatbegum8637 Před 22 dny +1

    برطانوی وزیراعظم کو چاہئے کہ ان سے پوچھے کہ پہلے 30 پنکچر کے الزام کا جمہوری پہلو پر زرا بریف کرے.

  • @muhammadmuslemeen9725
    @muhammadmuslemeen9725 Před 22 dny +3

    What about 9. May. Terrorism. Tell prime minister of UK.what happened if peoples enter in defence installation. JHOOTA
    Jamaima is helping imran. So after divor still active. REHAM KHAN KNOWS ALL WRONGDOINGS

  • @user-pi2wi1yz3d
    @user-pi2wi1yz3d Před 22 dny +24

    منصور صاحب حقیقت یہ ہے کہ بیچنے کے لیے اپ کے پاس بھی سودا صرف تحریک انصاف اور عمران خان ہی ہے اگر اپ تحریک انصاف کا نام نہ استعمال کرو تو اپ کے پاس بھیجنے کے لیے کوئی سودا نہیں ہوتا

    • @sardarzakir8754
      @sardarzakir8754 Před 22 dny +1

      Agree 👍

    • @sohailzuberi8460
      @sohailzuberi8460 Před 22 dny

      Agreed with you
      Mansoor sbh app against PTI Hani Our sorry for your support only S Z PDM

    • @nayabgul3184
      @nayabgul3184 Před 22 dny

      Barning issues first now Great Mansor Ali Khan

  • @UncleG-jb6vc
    @UncleG-jb6vc Před 22 dny +2

    منصور بھائی آپ پورا پورا انٹرویو پڑھ رھے ھیں اگر یہی کرنا ھے تو پھر ویلاگ نہ کیا کریں بہتر ھے آپ خبریں پڑھیں

  • @ghulammohiuddin6356
    @ghulammohiuddin6356 Před 22 dny +2

    اسرائیل کی حمایت بھی عمران کو ملی ہے۔

  • @muhammadfarooq1760
    @muhammadfarooq1760 Před 22 dny +2

    منصور بھائی آپ نے بڑے ھو کر کامران خان بننا تھا انہوں نے استعفی دے دیا اب یہ نہ کہنا کہ مہر بخاری بنوں گا 😂❤🎉

  • @jahangirahmad2521
    @jahangirahmad2521 Před 22 dny +1

    منصور صاحب کیا عمران برطانیہ کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی دعوت نہیں دے رہا؟ کیا خیال ہے

  • @ShakeelAhmed-yp7vh
    @ShakeelAhmed-yp7vh Před 22 dny +2

    السلام علیکم منصور علی خان صاحب آپ نے بھی بڑا ہو کر کامران خان بننا ہے اب آپ بڑے ہو چکے ہیں اب مہر بخاری کی بجائے آپ کو وہ سیٹ سنبھالنی چاہیے کیونکہ آپ بڑے ہو چکے ہیں ❤❤😅😅

  • @farwaqamar5056
    @farwaqamar5056 Před 22 dny +2

    Please cover the tragic news of Gangaram's hospital. They need the voice of all of us.
    This Pakistani politics is just a drama, we need to cover the news that really needs to come in front of everyone, main stream media won't cover such cases but if you have such a vast audience then please please do what you can for this.

  • @TanzeelMir-s8h
    @TanzeelMir-s8h Před 22 dny +1

    اگر قاتل پکڑا جائے او قتل کروانے والا شور ڈال دے کہ اب میرے خلاف کواہی دلوائی جائی گی زیر حراست قاتلوں سے۔۔اور مجھے پکڑنے کی کو شش کی جائے گی۔۔۔تو پھر کیا کرنا چاہیے😢😢

  • @voiceofquran-UrduTranslation

    نفاذِ نظامِ خلافت ہماری اوّلین ذمہ داری ۔

  • @SaeedUllah-lz3oh
    @SaeedUllah-lz3oh Před 22 dny +2

    شکر ہیں کہ مولانا فضل الرحمن صاحب کے بارے میں کچھ کہا ان کا نام اپ کےویلاگ میں ایا

  • @PsDrSarfrazKhokhar
    @PsDrSarfrazKhokhar Před 22 dny +51

    انڈین شعلے فلم کا ایک ڈائیلاگ بہت مشہور ہوا تھا " تیرا کیا ہوگا کالیا ". منصور بھائی آپ نے کامران خان کے بارے میں جس طرح خبر دی ہے تو " آپ کا کیا ہوگا منصور بھائی". کیونکہ آپ کو تو بڑا ہو کے ایک دن کامران خان بننا تھا ۔ 😢😢😢

  • @awaismuhammad2317
    @awaismuhammad2317 Před 22 dny

    Imran khan Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ PTI Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shabbirbukhari2274
    @shabbirbukhari2274 Před 22 dny

    Thank you for your news updates and it's analysis...

  • @rana66616
    @rana66616 Před 22 dny +6

    خان پر ایک مقدمہ ننگا کرنے کا بھی بنانا چاھئے۔۔۔😂😂😂
    جتنے دل چاھے مقدمے بنا لیں۔۔جتنے مرضی پلان بنا لیں۔لیکن یہ بھی یاد رکھیں کہ سب سے بڑا پلان اور مقدمہ بنانے والا صرف اللہ رب العالمین ھی ھے۔۔اور موجودہ حالات واقعات اس حقیقت کو ثابت بھی کر رھیں۔تو کر لیں اپنے شوق پورے۔۔۔
    اللہ اکبر ❤❤❤

  • @luqmanrajput2598
    @luqmanrajput2598 Před 22 dny +2

    جتنی طاقت پی ٹی آئی کے خلاف استعمال کی ہے یہی اگر انڈیا کے خلاف کرتے تو آج کشمیر ہمارے پاس ہوتا

    • @HafizMuhammadAamir-h3k
      @HafizMuhammadAamir-h3k Před 22 dny

      Sai kha Apne Jo 2018 mein Rana sana ullah .Ahsan Iqbal .Shahid Abbasi khaja Asic saad rafeeq Lmbi misal hin sary andr the unko Election ki Doran ghr ki andr ghus ki otha Lia jata tha ab bhe apki ghairt jaag jati

    • @HafizMuhammadAamir-h3k
      @HafizMuhammadAamir-h3k Před 22 dny

      Apko sach Suni ki aur sach khny ki hmaat nh hai

    • @HafizMuhammadAamir-h3k
      @HafizMuhammadAamir-h3k Před 22 dny

      Jo phly Kya wo ghlt tha Jo ab ho rha hai wo bhe ghlt hai ap to kbhy nh Mano ge phly wala

    • @mudassarsajjad8441
      @mudassarsajjad8441 Před 22 dny

      Pti kaya ha.....1 pakistan ko tabha krny wali party ha.
      Pti 1 fitna ha

  • @imrozkhan3639
    @imrozkhan3639 Před 22 dny

    Saree baatao ka ek hi jawab hai love u imran Khan ❤️❤️❤️ yah mulk chal hi nHi sakta Imran Khan Kay bagair sab janloo

  • @dilshadgill2488
    @dilshadgill2488 Před 22 dny +5

    جب برطانیہ کا وزیراعظم پاکستان کی جمہوریت بارے"شعور" اجاگر کرے گا تو بالکل ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہی ہوگی۔
    اور برطانیہ والے تو ویسے بھی ہمارے غلام ہیں نا کہ جو " ہم کہیں وہ کر لیں"

  • @ImranKhan-ni9ft
    @ImranKhan-ni9ft Před 22 dny +1

    The lady who would leave her grown up children and family for fame can never be sincere to ANYONE

  • @mdnafish7677
    @mdnafish7677 Před 22 dny +3

    Tum journalist ho kabhi to awam ke masle par government or establishment se questions karo 😂😂😂😂😂

  • @niazikhan-cq7jg
    @niazikhan-cq7jg Před 22 dny +1

    منصور بھائی لگتا ھے کہ اب آپ بڑے ھو کر کامران خان نہیں بننا چاہتے ۔

  • @NiazAhmad-fm5yw
    @NiazAhmad-fm5yw Před 22 dny +3

    Assalam walekum assalam Khan Sahab kya hal chaal hai tiktok lagakar sar Maine Aaj bol raha hun Maine kitne message kar diye aapko sar koi message Ka jawab Nahin a raha aapka Jo main Raat Ko show hai to vahan aap laane mujhe

  • @ImranKhan-ni9ft
    @ImranKhan-ni9ft Před 22 dny +1

    Imran khan badly needs to be humble and should have touched the poor masses of Pakistan

  • @ZahidShafi48
    @ZahidShafi48 Před 22 dny

    Good Job 👍
    Mr Mansoor Ali Khan

  • @aleemmukhtar5843
    @aleemmukhtar5843 Před 22 dny +2

    آئیز اونلی سے جج صاحب سمجھ جاتے ھو گے کہ فیض صاحب کیا چاھتے

  • @Sabrang-q8j
    @Sabrang-q8j Před 22 dny

    برطانیہ میں قانون و انصاف کی حکمرانی ہے۔ وہ جرم اور سیاست کو الگ الگ پیرائے میں دیکھے شخصیت کوئی پیمانہ نہیں۔ چور کی پہچان صرف چور ہے۔

  • @abidanaveed2114
    @abidanaveed2114 Před 22 dny +3

    kaash imran khan ny hkoomat main aa k apny kheyalat ko amli jama pehnaya hota . khud to 4 saal kantainar py e chary rahy . sewaey dushmi palny k kuch na keya .

  • @ghulammohiuddin6356
    @ghulammohiuddin6356 Před 22 dny

    نجومیوں کو بھی عمران رہائی اور اقتدار کی امیدیں دلانے کے لئے استعمال کیاجاتا ہے۔

  • @ubaidullahkhan3058
    @ubaidullahkhan3058 Před 22 dny +1

    منصور بھائی، اب آپ بڑے ہو کر کامران خان نہیں بنیں گے 😅😅😅

  • @umairzafar-dj6rw
    @umairzafar-dj6rw Před 22 dny +1

    آج ایک حملے میں ہمارے فلسطینی مسلمان شہید ہو گئے ہیں

  • @ShahidMughal-kj3yq
    @ShahidMughal-kj3yq Před 22 dny

    پاکستان زندہ باد

  • @tufailswati112
    @tufailswati112 Před 22 dny +1

    سب کے پاس بیچنے کو سنی سنائی من گھڑت کہانیوں کے سوا کیا ہے ؟ کیا آپ نہیں جانتے کہ عمران خان پر کس طرح کے کیسز بنائے گئے ؟

  • @ImranKhan-ni9ft
    @ImranKhan-ni9ft Před 22 dny +1

    History tells that so many high profile men ditched because of not understanding the women around them

  • @WaliAllah-v3c
    @WaliAllah-v3c Před 22 dny

    May Allah prevent the people from the fitna

  • @abidanaveed2114
    @abidanaveed2114 Před 22 dny +2

    bartania jo israel ko asleha dy.raha.hy . us.ko b samny rakhain

  • @arshadhussain4150
    @arshadhussain4150 Před 22 dny

    Masha Allah best analysis

  • @NadeemKhan-rv7pv
    @NadeemKhan-rv7pv Před 22 dny

    مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتاہے
    وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتاہے بی ایم ڈبلیو کے بارے میں دوبارہ انٹریو کریں لیکن اس دفعہ کیمرہ بند نہی کرنا

  • @ramzangee340
    @ramzangee340 Před 22 dny +2

    السلام علیکم😊 منصور بھائی جہڑے کبوتر ہے وہ دسو کیڑے کبوتر نے انھوں نے

  • @princetalha6438
    @princetalha6438 Před 22 dny +3

    یا اللہ منصور بھائی کو اپنے پاس بلا لے پلیز ۔۔اور ساتھ عمران خان کو بھی ۔۔۔

  • @mailkmurid2045
    @mailkmurid2045 Před 22 dny

    منصور بھائی کتنے دنوں سے آپ کو آگاہ کررہیں کہ آپ کا ویلاگ نہیں چل رہا نہ وی پی این اور نہ نیٹ ڈیٹا پر کچھ کریں بھائی جان باقی سب کے ویلاگ چلتے ہیں مگر آپ کا نہیں

  • @AestheticAesthetic-kh9vq
    @AestheticAesthetic-kh9vq Před 22 dny +2

    Allah SB dykh rha hai Insaf TU zaroor kry ga Dua ye hai Pakistan ki awam ko es hl tk punchnein waln aur es mulk ko ksi bhi trha nuqsan punchany walun ko jald nishan e Ibrar bnae ta k bad m any Waly sbk hasil krein q k nizam aysa bna dia gya aur etny etny Roop hn SB hram khorun k ghlt aur Sahi m farq krna mushkil ho gya hai

  • @nisarahmed-sj9zx
    @nisarahmed-sj9zx Před 22 dny

    Mansoor Ali Khan Zindabad❤❤❤

  • @Drkabir77
    @Drkabir77 Před 22 dny

    جو لوگ اللّٰہ تعالیٰ کی مدد کے بغیر کچھ کچھ حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ لوگ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں یہ بیرونی طاقتیں اللّٰہ تعالیٰ کی حکمت آگے کچھ نہیں

  • @zaheer9653
    @zaheer9653 Před 22 dny

    ❤❤❤❤منصور بھائی ہمارے لیے سب سے پہلے پاکستان اور پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر زندہ باد۔ہمیں کسی U Trun Imran Khan کی ضرورت نہیں ہے۔فتنہ خان کی اب جیل میں جگہ ضروری ہے۔

  • @ayatff1122
    @ayatff1122 Před 22 dny

    ڈر اور خدشہ میں واضح فرق ہے۔
    آپ نے خدشہ کی جگہ ڈر کا لفظ استعمال کیا ہے۔
    اس لیے ڈسلائک قبول کیجیئے پلیز

  • @muhammadmansha2644
    @muhammadmansha2644 Před 22 dny +2

    گوڈ ❤❤❤❤❤

  • @Sakhawatchaudhary-cj7ef

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍

  • @akbarmerchant1942
    @akbarmerchant1942 Před 22 dny

    How can judges allow cases after cases just to keep IK in Adiala! If the cases turn out to be fabricated then is there a punishment for harassing an innocent person?

  • @shaukatjahangir1396
    @shaukatjahangir1396 Před 22 dny +8

    میرا ایک دوست تھا اس نے قسطوں پر موٹر سائیکل لی پہلی دفعہ چمچماتی CD-70 لے کر بازار میں گیا پھر حسب معمعول کراچی میں جیسا ہوتا ہے ویسے ہی ہوا. بھائی لوگ أئے اور محبت سے موٹر سائیکل لے گے.
    اب تین سال کی قسطیں تھیں ہر ماہ قسط کی رقم جمع کراتے. بیچارے کے دکھ ہرے ہو جاتے
    مجھے لگتا ہے بشری بی بی کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے بیچاری موکلؤں کے چکر میں ماری گی🤪

  • @user-bj1hr3yk6w
    @user-bj1hr3yk6w Před 22 dny

    Kon ho sakti ha kon ho skti ha Haye apki beqrari Imran khan zindabad

  • @AbbasKhan-ig9mj
    @AbbasKhan-ig9mj Před 22 dny +1

    Amrica mein first biwi aur bachi. Uk mein doosri biwi aur 2 bachee

  • @alzumorudtechnicalservices7833

    منصور بھائی جو باتیں آپ عمران کے بھول رہے ھے۔عمران وہ خود پر لاگو کرسکتے ھے

  • @tariqpervaze8608
    @tariqpervaze8608 Před 22 dny

    Malik Riaz sab, Zinda bad.

  • @MuhammadShoaib-nb3rj
    @MuhammadShoaib-nb3rj Před 22 dny

    دونوں ملک صاحب کے خانساماں ہیں۔

  • @fareedrathore
    @fareedrathore Před 22 dny

    بابا رحمت اس عمر میں بھی جھوٹ کا سہارا لیکر وقت انجوائے کرتے ہیں کب تک کریں گے ایک نہ ایک دن ضرور عتاب میں آئیں گے

  • @khayyamqaiser2021
    @khayyamqaiser2021 Před 22 dny

    Not only Ytubers give dates for the release of IK. But senior anchor Mr Malik also predicted that IK will be out before Eid. Now he should explain why he gave such a baseless prediction.

  • @nidaayub4086
    @nidaayub4086 Před 22 dny

    Excellent analysis 👍👍❤

  • @Praymee
    @Praymee Před 22 dny +2

    Ap kub Kamran Khan BNO gy

  • @maimoonausman3043
    @maimoonausman3043 Před 22 dny

    منصور صاحب اگر کبھی نواز شریف صاحب سے ملاقات ہو تو ان س یہ ضرور پوچھیے تو کہ وہ ماسک اپنی تھوڑی پر کیوں لگاتے ہیں ؟

  • @gulfamalirizvi7360
    @gulfamalirizvi7360 Před 22 dny

    TLP❤TLP
    TLP Love you
    ❤❤❤❤❤