🌼🌸اللہ سے تعلق کا راز ایسا ہو سکتا ہے کہ کچھ لوگ آپ کو "پرہیزگار" سمجھیں... اور دوسرے آپ کو"فاسق" جانیں اور کوئی آپ کو "نافرمان" گردانے، لیکن آپ خود کے بارے میں زیادہ جانتے ہیں... ایک ایسا راز جو آپ کے سوا کوئی نہیں جانتا وه [آپ کے رب کے ساتھ آپ کے تعلق کا راز] کتنا اور کیسا ہے۔ لہذا تعریف کرنے والوں کی تعریف سے دھوکا نہ کھائیں اور تنقید کرنے والوں کی تنقید سے پریشان نہ ہوں. اللہ کا یہ فرمان ہمیشہ یاد رکهیں. (بَلِ الۡاِنۡسَانُ عَلٰی نَفۡسِهٖ بَصِیۡرَۃٌ) بلکہ انسان خود ہی اپنے آپ کو خوب جانتا ہے.[سورة القيامة 14] "نیکی" اخلاص کے ساتھ کرو، نہ کہ چھٹکارا پانے کے لئے اور نفل کی پابندی تقرب الٰہی کے لئے کرو، نہ کہ عزت کروانے کے لئے، کیونکہ اطاعت کی ضرورت آپ کو ہے نہ کہ آپ کے رب كو وه تو اس سے بے نیاز ہے۔ لوگوں کی "چاہت" کی فکرنہ کریں، کیوں کہ ان کے دل بدلتے رہتے ہیں، جو آج آپ سے محبت کے دعويدار ہیں کل آپ سے نفرت کر سکتے ہیں، اور آپ اپنی فکراس بات پر رہنے دیں کہ "لوگوں کے رب" کی محبت آپ كو كيسے حاصل ہو، کیونکہ اگر وہ آپ سے محبت کرنے لگا، تو وه لوگوں کے دلوں میں آپ كے لئے الفت ڈال دے گا۔ حرام بہرصورت "حرام" ہی رہتا ہے اگرچہ ہر کوئی اسے اختیار کرنے لگے، اپنے اصولوں سے سمجھوتہ ہرگز نہ کریں، لوگ کیا کہیں گے اس کی فکرچھوڑیں، کیونکہ آپ جوابد ہی کے وقت تن تنہا ہوں گے۔ مضبوطی سے قائم رہیں جیسا آپ کو حکم دیا گیا ہے نہ کہ جیسا آپ كا نفس چاہے، اپنے لئے کچھ پوشیدہ نیکی کرکے رکھیں جسے صرف اللہ ہی جانتا ہو، تنہائی کے گناہ جس طرح (تباہ کن) ہوتے ہیں، اسی طرح خلوت کے نیک اعمال (نجات کا باعث) ہیں...🌷🌷🌷
Muslman ki izzat kaba se badh kar hai hazrat is tarah topi ke liye tokne insan ko sarmndgi mahsoos hogi kya huzoor ka bhi thi tariqa jaise aap bol rhe hai
ماشاء اللہ سبحان اللہ بہت خوب حضرت
ماشاء اللہ بہت خوب حضرت
Subhan Allah
Masha Allah
Bahut khoob
Masha Allah
Mash allah bahut khoob andaz e byan
Masha allah
Allha hme or hmare bachcho ko sedhe or sachche raste par chalne ki Tufeek ata farmaye
بہت لاجواب ماشاءالله
Mash Allah subhan Allah bahut Umda Beshq haq hai Umda Beshq
Super Hazrat
Mashallah hazrat
Subhan Allah
Masha Allah
Allahuakbar
Masha allah.....
Bhut khub ❤ hazart ❤
Sub_haan Allah MashaAllah bahot hi umda khitab❤
سبحان اللہ ماشااللہ ❤
Subhanallah Masaallah
Subhanallah subhanallah Alhamdulillah Allahu Akbar
Masha Allah
Allah apko salamat rakhe Aameen summa ameen
ALLAH HU AKBAR
Subhan Allah Subhan Allah
Masha allha Buhat sandar Karbala ka bayan
Subhanallah bahut behtar Allah hame bhi hidayat de
Masa Allah bhai our jaldi post karo ahesan bhai ka
Masha.allah
Subhanallah Alhamdolillah Masaallah
Subhan Allah
Masaallah ❤❤❤
Subhanallah subhanallah subhanallah
Masahallha subanallha 💕❤️ masahallha subanallha 💕❤️❤️🤲🤲
Mashaallah ❤️
Labbik ya rasool allha
Subhan Allah ❤️
❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallaah
Allah Hu Akbar
SubhanAllah
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Shubhanallah
Nice
Subhanallah ❤
Were nice super
Subhan Allha
😭😭😭😭😭😭😭😭
Mashallah subhanallah ❤❤
Shaiyad shbahat Hussain shahab jinda bad
Dashtar bandi Korao allHabad
Shokriya bhai Asif bhai ka bhi bhej dijy Allah ap ko salamat rakhe ap ke karob ar me barkat e ata farmay
Aaj ulma brailvi sahadat imam Husain. Ko khichrhe se til diye h
786
Subhanallah
Sayeed sahab ka jawab nhi buth acha laga
Mera Hussain bage nabuwat ka ful hai
Waah waah waah ❤️❤️❤️
❤
🌼🌸اللہ سے تعلق کا راز
ایسا ہو سکتا ہے کہ کچھ لوگ آپ کو "پرہیزگار" سمجھیں...
اور دوسرے آپ کو"فاسق" جانیں اور کوئی آپ کو "نافرمان" گردانے،
لیکن آپ خود کے بارے میں زیادہ جانتے ہیں...
ایک ایسا راز جو آپ کے سوا کوئی نہیں جانتا وه
[آپ کے رب کے ساتھ آپ کے تعلق کا راز] کتنا اور کیسا ہے۔
لہذا تعریف کرنے والوں کی تعریف سے دھوکا نہ کھائیں اور تنقید کرنے والوں کی تنقید سے پریشان نہ ہوں.
اللہ کا یہ فرمان ہمیشہ یاد رکهیں.
(بَلِ الۡاِنۡسَانُ عَلٰی نَفۡسِهٖ بَصِیۡرَۃٌ) بلکہ انسان خود ہی اپنے آپ کو خوب جانتا ہے.[سورة القيامة 14]
"نیکی" اخلاص کے ساتھ کرو، نہ کہ چھٹکارا پانے کے لئے اور نفل کی پابندی تقرب الٰہی کے لئے کرو،
نہ کہ عزت کروانے کے لئے، کیونکہ اطاعت کی ضرورت آپ کو ہے نہ کہ آپ کے رب كو وه تو اس سے بے نیاز ہے۔ لوگوں کی "چاہت" کی فکرنہ کریں،
کیوں کہ ان کے دل بدلتے رہتے ہیں،
جو آج آپ سے محبت کے دعويدار ہیں کل آپ سے نفرت کر سکتے ہیں،
اور آپ اپنی فکراس بات پر رہنے دیں کہ "لوگوں کے رب" کی محبت آپ كو كيسے حاصل ہو،
کیونکہ اگر وہ آپ سے محبت کرنے لگا،
تو وه لوگوں کے دلوں میں آپ كے لئے الفت ڈال دے گا۔
حرام بہرصورت "حرام" ہی رہتا ہے اگرچہ ہر کوئی اسے اختیار کرنے لگے،
اپنے اصولوں سے سمجھوتہ ہرگز نہ کریں،
لوگ کیا کہیں گے اس کی فکرچھوڑیں،
کیونکہ آپ جوابد ہی کے وقت تن تنہا ہوں گے۔
مضبوطی سے قائم رہیں جیسا آپ کو حکم دیا گیا ہے نہ کہ جیسا آپ كا نفس چاہے،
اپنے لئے کچھ پوشیدہ نیکی کرکے رکھیں جسے صرف اللہ ہی جانتا ہو،
تنہائی کے گناہ جس طرح (تباہ کن) ہوتے ہیں،
اسی طرح خلوت کے نیک اعمال (نجات کا باعث) ہیں...🌷🌷🌷
Masha allha ❤ ♥ 💖
Subhanallah 🌹❤️
Subhanallah subhanallah subhanallah bahot khoob hajrat Allah salamat rakhen aapko
Aameen
@@mohdirfan-lc3vi بہت خوب
Mashallah ❤️❤️❤️❤️
Hi
0p
Aapko jaiso ki zarurat aawaam ko
Muslman ki izzat kaba se badh kar hai hazrat is tarah topi ke liye tokne insan ko sarmndgi mahsoos hogi kya huzoor ka bhi thi tariqa jaise aap bol rhe hai
Pagal ho gaya re bhai
Masha Allah
Subhan Allah
Subbhan allha ❤ ♥ 💖
Hi
Masha Allah
Masha Allah
Masha Allah
Masha Allah
Subhan Allah