According to his health 108 years age is not believable if you calculate his age of his elder daughter who is 60 years old it means that the first child of baba jee was born at the age of 48 that is also doubtful
ماشاءاللہ زندگی میں دین ہو غذا سادی ہو زندگی خوشگوار ہو بچوں کی تفریح جاری ہو تعلقات اپنوں سے بہتر ہو ۔قرآن پاک کی روز تلاوت ہو ۔۔صبح کی لمبی سیر ہو ۔۔پہر اس۔ طرح بنا جاتا ہے
ماشاءاللہ لا قوت الا باللہ ۔ اللہ کریم انھیں صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین ۔ مجھے تو یہ قرآن کریم کا معجزہ لگتا ھے۔ برکت قرآن ۔
ماشاء اللہ یہ سب قرآن پاک کی برکت سے ہے اللہ تعالیٰ انہیں صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین
اللّہ پاک بزرگ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
کہاں مجہول ہے دادا جی نے ماشااللہ بالکل صحیح مخرج کے ساتھ پڑھا ہے قسم سے اس طرح کی شخصیت کو دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے
According to his health 108 years age is not believable if you calculate his age of his elder daughter who is 60 years old it means that the first child of baba jee was born at the age of 48 that is also doubtful
آللہ تعلی ان کو صحت اور لمبی عمر دے ۔ آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ عمر میں مزید برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
بابا جی کے ہاتھ بتا رہے عمر 100 سال نہیں پھر بھی اگر ایسا ہے تو اللہ برکت ڈالے ۔
اللہ تعالیٰ جس چاہے عطا کر دے۔ابھی بھی نوجوان ھے اللہ تعالیٰ مزید برکت عطا فرمائے
😂😂😂😂😂😂he is not 108 - he is laying 😂😂😂😂he is look like only 75 - 100 sure he is laying
دلی دعا ہے اللہ تبارک وتعالی بابا جیلانی جی کو ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے صحت و تندرستی والی لمبی باعزت زندگی عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ با با جی کی عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین اور مزید بچے پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے .
ماشاءاللہ بابا جی اب بھی جوان لگ رہیے ھیں۔اللہ تعالٰی صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲
ماشاءاللہ سبحان اللہ یہ سب قرآن شریف کے برکت ہیں
چھا گئے ہو آپ بابا جی ۔۔۔ زندہ باد
ماشاءاللہ خدا جب کرم کرتاہے تو انسان اتنا سوچ بھی نہیں سکتا
ماشاءاللہ بہت خوب ،بھت خوش قسمتی ہے کہ انہوں نے تمام ادوار کو دیکھا ہے
ماشاءاللہ زندگی میں دین ہو غذا سادی ہو زندگی خوشگوار ہو بچوں کی تفریح جاری ہو تعلقات اپنوں سے بہتر ہو ۔قرآن پاک کی روز تلاوت ہو ۔۔صبح کی لمبی سیر ہو ۔۔پہر اس۔ طرح بنا جاتا ہے
Ma Sha Allah✔ My Dad is 91 Yrs and Still Fit✔
LabaikA LaBAikA LaBAikA Ya RasOol Ul Allah صلى الله عليه وسلم ZINDAH BAAD ZINDAH BAAD ZINDAH BAAD