Imam e Hussain A.S Kamalat e Mustafa ﷺ ka Mazhar hain | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Vložit
- čas přidán 11. 07. 2024
- Imam Hussain (AS) is the epitome of the virtues of Prophet Muhammad (SAW) | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
For Compelte Speech: • Imam Hussain A.S Inter...
Imam e Hussain A.S Kamalat e Mustafa ﷺ ka Mazhar hain | امام حسین علیہ السلام کمالاتِ مصطفیٰﷺ کا مظہر ہیں۔
Subscribe the Official CZcams channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.com/MinhajulQuran
- vimeo.com/MinhajulQuran
#TahirulQadri #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #ImamHussain #Hussain #ProphetMuhammad #VirtuesOfIslam #RoleModel #Leadership #IslamicValues #Sunnah #AhleBayt #ExemplaryCharacter #SpiritualLegacy #IslamicLeadership #LoveForAhlulBayt #AhlulBayt #ImamHussainAS #ProphetMuhammadSAW #Epitome #Virtue #Muharram #Karbala
بے شک معرفت خدا محبت حسین علیہ السلام کے بغیر ممکن نہیں
🌺 صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہٖ مُحَمَّدٍ ﷺ وَّاٰلِہٖ وَسَلِّم 🌺
درود پاک کثرت سے پڑھنے کی عادت بنائیں
YA HUSSAIN LABBAIK YA HUSSAIN LABBAIK YA HUSSAIN ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD
امام حسین علیہ السلام مظہر مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں
اہلسنت ہونے کے ناطے سے پچپن سے ہی اہلبیت سے محبت کرنے کا سنتے رہتے تھے مگر اہلبیت سے محبت کرنے کا حقیقی سلیقہ و قرینہ شیخ الاسلام طاہرالقادری صاحب نے سیکھایا
حسین علیہ السلام کی اصل مصطفے' ہیں
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت حسین ہیں علیہ السلام
❤ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ بےشک ❤
❤صل اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم ❤
❤سلام یا مولا حسین علیہ السلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
حدیث صحیح حسين مني وأنا من حسين کی شاندار تشریح
بے شک حسنین کریمین کی محبت واجب ہے
"ڈاکٹر طاہر القادری کی بصیرت افروز گفتگو نے امام حسین علیہ السلام کی عظمت کو مزید واضح کیا ہے۔ یہ خطاب دلوں کو چھو لینے والا ہے
کافی نہیں ہے صرف عقیدت حسین علیہ السّلام کی
کردار بھی ہے مانگتی محبت حسین علیہ السّلام کی
مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خدا کے محبوب ہیں اور حسین مصطفیٰ کے محبوب ہیں۔ سبحان اللہ
subhanllah mashallah be shak ahl e bait se muhabbat deen e islm ki jar he isi me kami ho to sab kuchh be kar he allah har musalman ko ahl e bait se pyar o muhabbat ata farmaye aameen summa aameen
حسینؑ سے محبت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت ہے
SALAM YA SYADI PAK RASOOL ALLAH (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM) 💚 SALAM YA SYADI PAK MOLA ALI ( A.S) 💚 SALAM YA SYEDA e KAINAAT PAK SYEDA FATIMA ZAHRA (A.S)
💚🕋☝️( Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM) 💚🕋☝️
💚 SALAM YA PAK AHLAIE BAIT (A.S) 💚🕋☝️🤲 ﷺ 💚🕋☝️🤲
ISLAM ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ 💚
صلوات اللہ تعالیٰ وسلامہ علی اہلبیت النبی 💚🤲📿
صلوات ربي وسلامه على حبيبى وسيدي محمد وعلى آله أجمعين 💚🕋☝️🤲
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “
❤ بےشک
💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
🌷️يَا نَبِيﷺ سَلاَم عَلَيْكَ,
🌷 يَا رَسُولﷺ سَلاَم عَلَيْكَ
🌷صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّم
اِس زِندگی میں اُس زِندگی کی تیاری کیجیے.
📿درود پاک پڑھتے جائیں .
💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 السلام السلام السلام یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام 💚🕋💚
ماشاءاللہ، سبحان الله، جزاك اللهُ، جزاك اللهُ، جزاك اللهُ، آمین،آمین،آمین
حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کی محبت امام حسین علیہ السلام کی محبت سے ملتی ہے حضور کا قرب امام عالی مقام کے قرب سے ملتا ہے سبحان اللہ سبحان اللہ ❤
خوبصورت فلسفہ میں حسین سے ہوں اور حسین مجھ سے ہیں
کمال فکری نقظہ بیان کیاہے
ایک بار محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے 💚🕋☝️🤲
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ ❤💚 صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم 💚
حسین علیہ السلام کی اصل مصطفے'ہیں
لبیک یاحسین ع
سبحان اللہ
ہمیں عشقِ اہلبیت کا اسیر بنانے والے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی خیر ہو 🤲🏽
🌹
❤❤❤❤❤ لبیک یا حسین علیہ السلام ❤❤❤❤❤
محبت حسنین کریمین کے بیان میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا انداز محبت
Sallam Ya Hussain A.S.
سلام یا حسین ابن علی علیہم السلام ❤
محبت حسنین کریمین کے بیان میں حضور شیخ الاسلام کا انداز محبت
اگر ایمان چاہتے ہیں تو بغیر حسینؑ کے ممکن نہیں...
کمال نقطہ نظر
حسین علیہ السلام کی اصل مصطفی ہے اور حضور کی فصل حسین ہے ۔
سلام یا حسین علیہ السلام
حُسَینٌ مِنّی و أنا مِن حسین
حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے
حسین زندہ باد
Subhanallah Hazrat subhanallah Hazrat ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
صبر و استقامت کے عظیم پیکر حسین علیہ السّلام
صبر و استقا مت کے عظیم پیکر حسین علیہ السلام
اگر محبتِ خدا اور محبت مصطفیٰﷺ چاہتے ہو تو میرے حسین علیہ السلام سے محبت کرو۔۔۔۔۔۔سلام یا حسین
حسنین علیہ السلام کی محبت حضور پاک ص کی محبت ہے اور حضور پاک ص کی محبت ہی اللہ کی محبت ہے
سیدنا امام حسین علیہ السلام حضور نبی کریم علیہ الصلوات والسلام کے کمالات کے مظہر اید الشہداء سیدنا امام حسین علیہ السلام ہیں۔۔۔دنیا و جنت کے سردار بھی ہیں۔۔۔۔
سبحان الله ماشاءاللہ❤
جس کی ماں فاطمہ علیہ السلام، جس کا بابا علی علیہ السّلام جس کا بھائی حسن علیہ السّلام، جس کا نانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام
SALAM 💚 SALAM 💚 SALAM 💚 YA HAZRAT IMAM HASSAN (A.S) 💚 HAZRAT IMAM HUSSAIN (A.S) 💚🕋 PAK HAZRAT BIBI ZAINAB (A.S) 💚 YA PAK AHLAIE BAIT ( A.S ) 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲ﷺ 💚🕋☝️🤲SALAM YA SYADI PAK RASOOL ALLAH (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM) 💚 SALAM YA SYADI PAK MOLA ALI ( A.S) 💚 SALAM YA SYEDA e KAINAAT PAK SYEDA FATIMA ZAHRA (A.S)
💚🕋☝️( Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM) 💚🕋☝️
💚 SALAM YA PAK AHLAIE BAIT (A.S) 💚🕋☝️🤲 ﷺ 💚🕋☝️🤲
Ya.Hussain.jinda.bad❤❤❤❤❤
کمال نقطہ نظر پیش کیا
Labaik ya hussain❤
سبحان اللّٰہ
Ya Hussain ❤
Labbaik Ya Hussain
سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب نے امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام کی شان میں حق اور سچ بیان کیا ہےاور اس بیان سے واضح ہے کہ اب جو کوئی بھی مومن مسملمان شخص دنیا و آخرت میں اللہ رب العزت کے دربار عالیہ اور بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں سرخرو ہونا چاہتا ہے اسے چاہیئے کہ وہ امام حسین علیہ السلام کے ساتھ اپنی دل و جان سے بڑھ کر محبت و عقیدت کا اظہار کرے۔۔۔
سلام یا حسین
Great way of interpretation of Iman. Subhan Allah.
امام حسین علیہ السلام کے بغیر نہ ایمان ملتا ہے نہ محبت خدا اور رسول ملتی ہے
SubhanAllah SubhanAllah ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
پیغام امام حسین علیہ السلام ہر مومن کی میراث ہے
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ہمیشہ عقیدہ اہلسنت والجماعت کی اصل روح امت مسلمہ کو روشناس کرایا ہے
Ya Hussain
قبلہ شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کا جتنا شکریہ ادا کیا جائے وہ کم ہے۔ اہلبیت سے محبت کیسے کرنی ہے انکی محبت کیا ہے، سب کچھ کھول کے دلائل کے ساتھ سامنے رکھ دیا ہے اب جس کا جتنا نصیب وہ اتنا ہی اپنا حصہ پالے گا
حسین سے محبت حضور سے محبت ہے
Ya Husain
جس نے حضرت امام حسین علیہ السّلام کی اصل کو دیکھنا ھو وہ حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ کو دیکھ لے اور جس نے آ قا نامدار صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ و صفات کا مظھر دیکھنا ھو وہ حضرت امام حسین علیہ السلام کی ذاتِ مبارکہ کو دیکھ لے محبت حسین علیہ السلام کے بغیر محبت خدا۔ محبت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اور اللہ پاک کی معرفت کھبی نصیب نہیں ھوسکتی اسی طرح محبت اھلبیت اور محبت سرکار امام حسین علیہ السّلام کے بغیر ایمان مکمل نہیں ھوسکتا لھذا آ ج اگر ھم اپنے ایمان کی حفاظت کرنا چاہتے ہیں تو قرآن صاحب قرآن اھلبیت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اور اصحاب رسول کی محبت کا دامن تھام لیں ان چاروں چیزوں کی محبت اپنے دل میں سمو لیں
MashaAllah g
ایمان کی استقامت اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی خوش نودی کے لیے امت مسلمہ کا ہر فرد دعا کرتا رہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو اہل بیت اطہار علیہم السلام کی محبت سے آباد اور ہمیشہ شاد رکھے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے حسن و حسین سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان دونوں سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا۔
حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں ۔
آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا مقصود محبت حسین علیہ السلام کو درجہء کمال تک پہنچانا ہے اور اس کا حکم فرمانا ہے
امام عالی مقام اس حدیث مبارک سے پتہ چلتا ہے کہ حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ سیدنا امام حسین علیہ السلام کمالاتِ مصطفیٰﷺ کا مظہر ہیں۔
امام حسین علیہ السلام کمالاتِ مصطفیٰ ﷺ کا مظہر ہیں۔ وہ نبی کریم ﷺ کے اخلاق، عدل، شجاعت، اور قربانی کی اعلیٰ مثال ہیں۔ ان کی زندگی اور شہادت اسلام کی حقیقی تعلیمات کی عملی تصویر ہیں۔ کربلا کا واقعہ ان کے ایمان، ثابت قدمی اور حق کی سربلندی کے لیے کی جانے والی قربانی کی لازوال مثال ہے۔
حسین منی وانا من الحسین
امام عالی مقام علیہ السلام کے کمالات کا سرچشمہ ذات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے اور ہمارے اقا صلی اللہ علیہ وسلم کے کمالات کا مظہر نواسہ رسول علیہ السلام ہیں۔
امام حسین علیہ السلام کمالاتِ مصطفیٰﷺ کا مظہر ہیں۔
Always remember god.
امام حسین علیہ السلام سے محبت نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت، اللہ سے محبت اور روحانی علم حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے۔ جو کوئی بھی ایمان، محبت یا اللہ سے قربت حاصل کرنا چاہتا ہے اسے امام حسین علیہ السلام سے بھی محبت کرنی چاہیے۔
❤
امام حسین علیہ السلام کی ذات کی ذات بابرکات کا ذکر محبت اور ادب سے کرنا
اپنی نسلوں کو سنانا حضور نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت و ادب کو متحقق کرتا ہے۔اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی صفات ۔ کمالات و اخلاق۔اور جرآت و بسالت کا ہی بیان ہے اور اسلام کی خاطر کربلا میں آپ کی اور اہل بیت کے مقدس نفوس کی عظیم شہادت حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شجاعت کا عملی مظہر و نمونہ ہیں۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی محبت اہل بیت اطہار میں دلاوری اور بہادری نے مسلمان نوجوان نسل کے ایمان کے تحفظ کو فراہم کیا ہے ۔ورنہ جامد ملا ازم نے محبت اہل بیت اطہار کو کسی دوسرے مسلک کے لوگوں کے کھاتے میں ڈال رکھا تھا ۔
Good
🌄💜🌄اللهمَّﷺ💜صَلِّﷺ 🌄💜🌄
وَسَـــلِّمْﷺ🌄💜🌄⚜️وَبَارِكﷺْ🌄💜🌄علىﷺنَبِيِّنَـــا 🌄💜🌄ﷺمُحمَّدﷺ 🌄💜🌄🌄💜🌄اللهمَّﷺ💜صَلِّﷺ 🌄💜🌄
وَسَـــلِّمْﷺ🌄💜🌄⚜️وَبَارِكﷺْ🌄💜🌄علىﷺنَبِيِّنَـــا 🌄💜🌄ﷺمُحمَّدﷺ 🌄💜🌄🌄💜🌄اللهمَّﷺ💜صَلِّﷺ 🌄💜🌄
وَسَـــلِّمْﷺ🌄💜🌄⚜️وَبَارِكﷺْ🌄💜🌄علىﷺنَبِيِّنَـــا 🌄💜🌄ﷺمُحمَّدﷺ 🌄💜🌄🌄💜🌄اللهمَّﷺ💜صَلِّﷺ 🌄💜🌄
وَسَـــلِّمْﷺ🌄💜🌄⚜️وَبَارِكﷺْ🌄💜🌄علىﷺنَبِيِّنَـــا 🌄💜🌄ﷺمُحمَّدﷺ 🌄💜🌄
❤❤❤❤❤🚩🌹
تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس فرمان کہ میں حسین علیہ السلام سے محبت کرتا ہوں اے اللہ تو بھی اس سے محبت کر ثابت کرتا ہے کہ اگر ہم دین کی راہ پر چلنا چاہتے ہیں تو ہمیں امام حسین علیہ السلام سے ٹوٹ ٹوٹ کر محبت کرنی ہو گی تو اس محبت کی بدولت دین کی فہم ہمارے من میں اتر جائے گی ۔
جس نے حسین علیہ السلام کی اصل کو دیکھنا ہو وہ مصطفیٰ ﷺ کو دیکھ لے
اور جس نے مصطفیٰ ﷺ کی فصل کو دیکھنا ہو وہ حسین علیہ السلام کو دیکھ لے
آقا علیہ السلام نے فرمایا حسین علیہ السلام مجھ سے ہے میں حسین علیہ السلام سے ہوں
اے اللہ میں حسین علیہ السلام سے محبت کرتا ہوں تو بھی اس سے محبت کر اور پھر تو ہر اس شخص سے محبت کر جو حسین علیہ السلام سے محبت کرے
مصطفیٰ ﷺ محبوب خدا ہیں اور حسین علیہ السلام محبوب مصطفیٰ ﷺ ہیں
حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت اتنی معروف ھے جیسے سیرت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم معروف ھے ۔۔۔۔حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت سیرت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہی ایک باب ھے اور یہ وہ عظیم زکر ھے جو قیامت تک مٹ نہیں سکتا ۔۔۔اسکی نشاندھی حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود فرمائی ھے ۔۔۔ایمان محبت اہل بیت اطہار کے بغیر نامکمل ھے ۔۔۔۔جو فیض حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت پاک سے ملتا ھے وہی فیض حضرت امام حسین علیہ السلام کی سیرت سے ملتا ھے ۔۔۔حضرت امام حسین علیہ السلام کمالات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مظہر ھیں
شیخ الاسلام نے آج جس طرح "وانا من الحسین " کی وضاحت کرکے عظمت امام عالی مقام کو بیان کیا۔لاریب یہ آج کی اشد ضرورت ہے۔
میں نے آپ کی ویڈیو دیکھی، میں کربلا کا پورا قصہ سننا چاہتا ہوں، مجھے پورا قصہ چاہیے۔
czcams.com/video/a2FJIQ2Qa2k/video.htmlsi=3BHmiEXU8zOi_IXG
czcams.com/video/LtBz43dPQzA/video.html
czcams.com/video/-Vz770_u9eA/video.html
czcams.com/video/g8I3TtpFYAU/video.html
czcams.com/video/Cym_7RNQPOE/video.html
تمام علم کے باوجود امام عالی مقامؑ اس مقتل کی جانب دوڑے چلے جارہے ہیں، کیوں؟ اس لیے کہ یہ حکم ہے مصطفی ﷺ کا، یہ منشاء ہے خد اکا، یہاں صرف میں نے قربان نہیں ہونا بلکہ اس میدان میں علی اصغرؓ کو بھی لُٹانا ہے، علی اکبرؓ کو بھی لُٹانا ہے، امام حسنؑ کے شہزادوں کو بھی لُٹانا ہے، سروں کو نیزے پر بھی چڑھنا ہے، یہ سب جانتے ہیں مگر منشا یار سے پیار ہے۔
🌺 صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہٖ مُحَمَّدٍ ﷺ وَّاٰلِہٖ وَسَلِّم 🌺
درود پاک کثرت سے پڑھنے کی عادت بنائیں
حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہو
حسین سے محبت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت ہے
حدیث صحیح حسين مني وأنا من حسين کی شاندار تشریح
بے شک حسنین کریمین کی محبت واجب ہے
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں
حسین سے محبت دراصل حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے ہی محبت ہے
❤
امام حسین علیہ السلام کی ذات نبی کریم ﷺ کے کمالات اور اخلاق کا مظہر ہے۔ امام حسین علیہ السلام نے اپنی زندگی میں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر حق اور انصاف کی حفاظت کی، اور اپنی قربانی سے یہ پیغام دیا کہ دینِ اسلام کی حفاظت اور ظلم کے خلاف جدوجہد ہمیشہ جاری رہے گی۔
امام حسین علیہ السلام کا کردار، شجاعت، صبر، اور تقویٰ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کا عملی نمونہ ہیں
حسین سے محبت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت ہے