Kya Milad manana waly Gumrah hain ? Mufti Saeed Khan | Milad Manana kaisa hai ? | Eid Milad

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 23. 09. 2023
  • Kya Milad manana waly Gumrah hain ? Mufti Saeed Khan | Milad Manana kaisa hai ? | Eid Milad
    میلاد منانے والوں کو گمراہ کہنے کی ہمت نہیں
    دیوبندی عالم دین مفتی سعید خان کی حیرت انگیز گفتگو

Komentáře • 155

  • @yasminsalman9039
    @yasminsalman9039 Před 9 měsíci +5

    جو سنت سے ثابت نہیں وہ دین کا حصہ نہیں بن سکتا چاہے جتنا بڑا عالم کوئی بھی فتویٰ دے۔

    • @hafizmalik335
      @hafizmalik335 Před 8 měsíci

      tumhari khud ki kya hasiyat hai ....😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @ijazhussainsaifi
    @ijazhussainsaifi Před 9 měsíci +9

    عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے محافل شرعی حدود کے اندر منعقد کرنا جائز اور اعلی مستحب ہے تقریبا چار سو فقہاء محدثین نے اس کے جواز پر کتب لکھیں ہیں

    • @MohammadAdnan-pr9qf
      @MohammadAdnan-pr9qf Před 9 měsíci +1

      الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ
      بھائی کتابوں کے نام کیا ہے

    • @fahadhussain3243
      @fahadhussain3243 Před 9 měsíci

      Lekin ek bhi sahab e karaam ne iske jawaz par bat karna bhul gye th aapko unse jyada muhabbat hai seerat un nabi pure saal me kabhi bhi majlis par manaya ja sakta hai

  • @sq5614
    @sq5614 Před 9 měsíci +14

    ھمارے لیۓ حجت قرآن و حدیث ھے صرف و صرف اور روافض کا ماتم و نوحہ کرنا صحاب کرام کی شان میں گستاخیاں کرنا یہ بھی تو وہ سب صدیوں سے کرتے آرہے ھیں تو کیا اب یہ بھی جاٸز ہو جاۓ گا؟؟؟؟

    • @fahadhussain3243
      @fahadhussain3243 Před 9 měsíci

      Ji bilkul sahi ye Mufti pagal ho gya hai murti muja to nuh alaihissalam ke waqt se ho raha hai to kya wo sahi hoga ye kuch deobandi bhi pagal ho rahe hai

    • @shaikhabdulqadiral-hind6582
      @shaikhabdulqadiral-hind6582 Před 9 měsíci

      روافض اہل سنت والجماعت سے خارج ہیں اور صحابہ پر طعن قرآن و سنت کی خلاف ورزی ہے جب کہ میلاد میں ایسی کوئی چیز نہیں

    • @infokainat884
      @infokainat884 Před 9 měsíci

      پہلے تو آپ کو شرم آنی چاہیے آپ لوگوں نے یہ رٹ لگا رکھی تھی کے یہ بریلویوں کی ایجاد ہے اور صدیوں سے صحابہ کرام پر بھوکنے والوں پر لعنتیں بھی برستی آرہی ہے اور آپ صدیوں سے جوآئمہ کرام عید میلاد النبی مناتے ا رہے ہیں اپ سب کو گمراہ سمجھتے ہیں یعنی کہ جتنے بھی پہلے آئمہ کرام گزرے ہیں سب بدعتی ہے اور آپ آج کے دور میں مسلمان پیدا ہوئے ہیں وہ مسلمان نہیں تھے

    • @yasminsalman9039
      @yasminsalman9039 Před 9 měsíci

      جی بلکل درست ۔علماء لوگوں کو گمراہ نہ کریں ۔سیرت اپنانا سکھائیں منانا نہیں ۔

    • @shaikhabdulqadiral-hind6582
      @shaikhabdulqadiral-hind6582 Před 9 měsíci +1

      @@fahadhussain3243
      پہلی تمام امتوں میں گمراہی اجماعی حیثیت اختیار کر گئی اور نبی آتے رہے مگر یہ آخری امت کبھی گمراہی جمع نہیں ہوگی اور نہ کسی نبی کی بعثت کی محتاج ہوگی ۔ اس فرق سمجھیں بھائی

  • @miscellaneous2487
    @miscellaneous2487 Před 9 měsíci +9

    حضرت اتنی کرم فرمائی اور فرما دیتے کہ اسکا طریقہ کیا ہونا چاہیے۔۔

  • @mrsayfi.
    @mrsayfi. Před 9 měsíci +6

    Mufti muneeb ur Rehman
    Mufti akmal❤️‍🩹👑

  • @yuosafmyousaf4639
    @yuosafmyousaf4639 Před 9 měsíci +1

    Ap buhut behtareen shakhsiat he

  • @sohaibshah9236
    @sohaibshah9236 Před 9 měsíci +1

    یہ بات درست ہے جو محترم مفتی سعید صاحب نے فرمائ ہے۔ ہم نے کئ جید علماء جو دیوبند مکتب فکر سے بھی تعلق رکھتے تھے، اور دیگر کئ دیوبندی اکابر بزرگوں کو میلاد کے بارے میں واضح طور پر کسی بھی قسم نکیر کرنے کی جراءت نہیں کرتے تھے۔ بلکہ اس حساس موضوع پر احتیاط کے ساتھ بات فرماتے تھے۔

  • @umerhayat1590
    @umerhayat1590 Před 9 měsíci

    Great

  • @kamran627ali
    @kamran627ali Před 9 měsíci

    Subhan Allah hazrt

  • @durranikhan5802
    @durranikhan5802 Před 9 měsíci +6

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    حضرت اپ کو کیا ہوا ۔ کیا اپ دیکھتے نہیں ہیں کہ یہ لوگ میلادوں میں کیا کرتے ہیں اور میلاد منانے کے لیے صرف مدرسوں کے چھوٹے چھوٹے بچے رہ گئے۔ بڑوں کو کیا ہے؟ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم صرف ان چھوٹے بچوں کے نبی ہیں ان بڑوں کے نہیں ہیں؟ اور یہ کیا دلیل ہے کہ سلطنت عثمانیہ میں جگہ جگہ لوگ میلاد مناتے تھے اپ صحابہ کرام کے حوالے سے بات کریں اپ تابعین کے حساب سے بات کیجئے۔

    • @fahadhussain3243
      @fahadhussain3243 Před 9 měsíci

      Bilkul sahi ❤❤❤ Mufti ka aqal kam nahi kar raha hai gumrahi failana chah raha hai aur Maulana Makki Al hijazi sahab ko peer Zulfiqar sahab ko molana Tariq Jameel sahab ko jhootha kehta hai

    • @infokainat884
      @infokainat884 Před 9 měsíci

      پہلے تو آپ کو شرم آنی چاہیے آپ لوگوں نے یہ رٹ لگا رکھی تھی کے یہ بریلویوں کی ایجاد ہے اور آپ صدیوں سے جوآئمہ کرام عید میلاد النبی مناتے آ رہے ہیں آپ سب کو گمراہ سمجھتے ہیں یعنی کہ جتنے بھی پہلے آئمہ کرام گزرے ہیں سب بدعتی ہے اور آپ آج کے دور میں مسلمان پیدا ہوئے ہیں وہ مسلمان نہیں تھے

  • @inzimalik2993
    @inzimalik2993 Před 9 měsíci +1

    Eid milad un nabi ki asal kitab o sunnat say nai milti ,ye sub say pehlay 4 sadi hijri may misar k fatami shio nay manaya(al hitaat) makriezi ki jild 1 page 490....

  • @Islamic_Page_882
    @Islamic_Page_882 Před 9 měsíci

    Aaj kal log kaha sharee hudud me rehte hen ?

  • @saeedanjum8789
    @saeedanjum8789 Před 9 měsíci +2

    مولانا صاحب اپ اج پیدا ہوئے ہیں اج تک جو ہم لوگ ان کو بدعت بدعت کہتے رہے ہیں ان کا کیا قصور تھا دین ہر روز تو نہیں بدل جاتا ہے یا پہلے بزرگ غلط تھے یا اپ غلط ہیں کوئی تو غلط ہوگا

  • @someonewithanopinion5956
    @someonewithanopinion5956 Před 9 měsíci +11

    حضرت امداد اللہ مہاجر مکی اور امام ابن تیمیہ نے عید میلاد النبی کو باعث رحمت فرمایا ہے۔

    • @lashkerayjhangvi6536
      @lashkerayjhangvi6536 Před 9 měsíci +5

      آپ حوالہ دینا پسند کریں گے جہاں امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے میلاد کو باعث رحمت کہا ہو؟

    • @shaikhabdulqadiral-hind6582
      @shaikhabdulqadiral-hind6582 Před 9 měsíci

      ​@@lashkerayjhangvi6536
      کیا آپ یہ پسند کریں گے کہ تمام اسلاف کو بدعتی بد مذہب کہیں؟ وہابیوں کے من گھڑت اصول انہیں خد لے ڈوبیں گے ان شااللہ۔

    • @inzimalik2993
      @inzimalik2993 Před 9 měsíci

      ​@@lashkerayjhangvi6536apnay say baat keh di ha inho nay hawala kha say day gay...

    • @inzimalik2993
      @inzimalik2993 Před 9 měsíci +5

      Milad un NABI s.a.w ki asal kitab o sunnat may nai milti,ye sub say pehlay 4 sadi hijri may misar k fatami shio nay manai .( al hitaat ) makriezi ki jild 1 page 490.
      Jis cheez ki asal kitab o sunnat say na milay or us ka taaluq Deen k Sath ho to aysay kaam ko krna yaqeenan bidat ha.

    • @shaikhabdulqadiral-hind6582
      @shaikhabdulqadiral-hind6582 Před 9 měsíci +1

      @@inzimalik2993
      سوال اپنی جگہ پر قائم ہے کیا آپ اسلاف امت کو بدعتی کہیں گے؟ آپ کی تحقیق کے مطابق بھی عید میلاد النبی ﷺ پر ایک ہزار سال گزر چکے ہیں تو کیا اس دوران سب کے سب گمراہ تھے ؟

  • @Najeeb.k
    @Najeeb.k Před 9 měsíci +14

    یہ میسج ٹی وی والوں کو بھی کیا ہو گیا ہے ہر کس و ناکس کی بیانات کیوں شئیر کرتے ہو جو علماء دیوبند میں معتبر شخصیات ہیں جن کا فتویٰ قابل قبول ہوتا ہے مثلاً مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی مفتی سعید احمد پالنپوری رحمۃ اللّٰہ علیہ مولانا ڈاکٹر خالد محمود صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ اس کے علاوہ جو شخصیات ہیں ان کے آراء اور تفردات سے اجتناب کریں اس کو شئیر کر کے لوگوں کو شکوک وشبہات میں نہ ڈالے آپ سنجیدہ لوگ اس طرح کرتے ہیں تو دوسروں سے کیا شکوہ🙏 🙏 🙏

    • @fahadhussain3243
      @fahadhussain3243 Před 9 měsíci +1

      Message tv bhi gumrahi me aa raha hai jis tarah ka bayan ye log share kar rahe hai lagta aisa hi hai message tv ko ye paigam dena chahiye ke ho kya gya hai inlogo ko

    • @dazzy999
      @dazzy999 Před 9 měsíci

      Your comment shows your utter jahalat

    • @infokainat884
      @infokainat884 Před 9 měsíci

      پہلے تو آپ کو شرم آنی چاہیے آپ لوگوں نے یہ رٹ لگا رکھی تھی کے یہ بریلویوں کی ایجاد ہے اور آپ صدیوں سے جوآئمہ کرام عید میلاد النبی مناتے آ رہے ہیں آپ سب کو گمراہ سمجھتے ہیں یعنی کہ جتنے بھی پہلے آئمہ کرام گزرے ہیں سب بدعتی ہے اور آپ آج کے دور میں مسلمان پیدا ہوئے ہیں وہ مسلمان نہیں تھے

  • @Mahammadkhan27
    @Mahammadkhan27 Před 9 měsíci +2

    Ye Mufti saab confuse karte hai, birthday manana bhi jaiz batate hai... Saaf saaf baat kare.

  • @_faisal_01
    @_faisal_01 Před 9 měsíci +2

    میسج ٹی وی نے بھی جاہل بلانا شروع کر دئیے ہمارے لیے دلیل نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہیں ا

    • @relaxing_rain_vibe
      @relaxing_rain_vibe Před 9 měsíci

      Dikha di Na auqat 😂, kis muh ahle sunnat wal jamaat kahte ho apne aap ko? Sahaba ke Saathio ne Jo unse liya phir ummat main Jo ulama gaye hai unke baaton ko kyun nahi manna ? Kiya woh torat aur zubur par Amal karte thhe ?

  • @truespeaker4342
    @truespeaker4342 Před 9 měsíci

    صورت گندی
    سیرت گندی
    دیو بندی
    دیو بندی

  • @iqbalfazal6315
    @iqbalfazal6315 Před 9 měsíci +6

    افسوس ہوتا ہے انکو طاہر القادری کی مردوں سے باتیں۔اور بریلویوں کی دگر باتوں سے اختلاف نہیں۔لیکن پیر ذوالفقار احمد صاحب اور مولنا طارق جمیل صاحب سے خصوصی اختلاف ہے

    • @abidansariabid3436
      @abidansariabid3436 Před 9 měsíci

      مولوی گول مول مسلہ بتا رہا ھے
      جیسے عمران خان کا نکاح گول مول
      کھل کے بات کرنے چاھیے میلاد جلوس عبادت ھے یا بدعت

    • @thenewmuslims9421
      @thenewmuslims9421 Před 9 měsíci

      Dost aap nay suna bhi hay inhain? In Kay official channel par jaen. Sub Kuch wahan para hay. Aur Han. Murdun wali Baat Deen main sabit hay.

    • @abidansariabid3436
      @abidansariabid3436 Před 9 měsíci

      @@thenewmuslims9421
      قران پاک میں لکھا ھے مردے نہی سنتے مولوی کی مانو یا قران کی

    • @AsgharBaloch-ck3pd
      @AsgharBaloch-ck3pd Před 9 měsíci

      ​@@abidansariabid3436فتنہ الوہابیہ گندگی کا ڈھیر خارجی

  • @user-mf1wm4co6c
    @user-mf1wm4co6c Před 9 měsíci +2

    معذرت کیساتھ آپ کو بدعت کو بدعت کہنے کی ہمت نہیں اور ہمیں آپ کو مفتی کہنے کی ہمت نہیں 🙏

    • @blade_damascus2620
      @blade_damascus2620 Před 9 měsíci

      عید میلاد اگر بدعت ہے تو مسجد کے معراب بھی بدعت ہیں ۔ قرآن کے لفظوں پر اراب بھی بدعت ہیں ۔

    • @user-mf1wm4co6c
      @user-mf1wm4co6c Před 9 měsíci +1

      @@blade_damascus2620
      مسجد کے محراب کے نام پر حرام کاری دیکھیں آپ نے ؟
      عید میلاد النبی کے نام پر ہم دیکھ رہے ہیں حرام کاری ۔۔۔۔
      میوزک اور ڈانس کی صورت میں وہ نا محرم عورتوں کے 🙏

  • @Akhan-di1gn
    @Akhan-di1gn Před 9 měsíci

    Kisi ek sahabi raziAllah taalaa anhu ajmaeen se sabit kar ke dikhao. Aray wo ni dikha sakte to kisi Taabaai se sabit Karo, warna kisi Tab e Taabaai se sabit Karo. Warna jawab do ki kya baad Wale log sahaba, Taabaai and Tab e Taabaai se zyada Huzur sallallahuAlaihiwasallam se muhabbat karte hai? Even Did any of the imams - Abu Haneefah, Malik, al-Shafi'i, Ahmad, al-Hasan al-Basri, Ibn Seereen (may Allah have mercy on them) - do this or command others to do it or say that it was good? No! It was not even mentioned during the first and best three centuries.
    The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said in a saheeh hadeeth: “The best of mankind are my generation (or my century), then those who come after them, then those who come after them. Then there will come a people who will not care if their testimony comes before their oath or vice versa (i.e., they will not take such a matter seriously).” (Reported by al-Bukhari, Muslim and al-Tirmidhi).

  • @practicalengineering2374
    @practicalengineering2374 Před 9 měsíci

    Hahahaha shirk de hezy wallaya nu aag lug gayee

  • @FarmanSeema
    @FarmanSeema Před 9 měsíci +8

    Sahaba ne nhi manaya .. to ye humare liye Biddat h

    • @tanzilshaikh2308
      @tanzilshaikh2308 Před 9 měsíci +1

      Tumhare bolne se kya hota hai,,,,,
      Tabligh jamat bhi toh sahaba ne toh nhi banayi nha ,,,,

    • @FarmanSeema
      @FarmanSeema Před 9 měsíci +9

      @@tanzilshaikh2308 But Tabligh ka kaam to sahaba ne Kiya tha na 🤡🤡🤡 Show me k kis sahabi ne birthday celebrate 🥂 kiya h Nabi paak ka💀

    • @Exshia-wj3op
      @Exshia-wj3op Před 9 měsíci

      ​@@tanzilshaikh2308bidat bidat bidat milad bidat

    • @ziamustafa1306
      @ziamustafa1306 Před 9 měsíci

      Mery Allah nay khushi manai hai history prhy

    • @Exshia-wj3op
      @Exshia-wj3op Před 9 měsíci

      @@ziamustafa1306 acha to sahaba nay us khushi ko na mana kar Allah ki mukhalifat ki?

  • @shakeelkhan-jz8yb
    @shakeelkhan-jz8yb Před 9 měsíci

    Wah re moulana sb ab Islam ka yeh daleel hai ki bhut zamane se yeh cheez ho rhi hai ?
    Kya daleel hai moulana ki

  • @zulqarnainmehmoodhanbli1016
    @zulqarnainmehmoodhanbli1016 Před 9 měsíci +3

    ahle bidat are gumrah

  • @mohdashraf9217
    @mohdashraf9217 Před 9 měsíci +1

    Nabi ke jaane ke 700 ya 800 seal bad pedal home wala aka Amal deen aur sunnat kaise bn skta he ab chaaihe kitne hi bde bde loog kyu na shamil ho jaai usme

  • @maryumbaluch1305
    @maryumbaluch1305 Před 9 měsíci

    Kabi bolte hain biddat hai kabi kehte hain jaiz hai Allah kud rehm kare brelviyo k elawa Jo nai mana RHA kiya wo sare gumrah hain

    • @faraazahmad3762
      @faraazahmad3762 Před 9 měsíci

      Kon nhi manata puri duniya me hi to manate h milad

    • @perveenofficial995
      @perveenofficial995 Před 9 měsíci

      Kuch nai to roza rakh k hi mana lo ye to hadees se sabit he na

  • @lashkerayjhangvi6536
    @lashkerayjhangvi6536 Před 9 měsíci +7

    اسکا مطلب آج ہم کوئی چیز شروع کریں دین کے نام پر تو اگلے سات تو سال بعد اسکو دین کا حصہ بنا دیں. بہت خوب افسوس ہے تجھے منبر رسول اللہ صلی علیہ والہ و اصحابہ و سلم پر کس نے بٹھایا اور سنے والوں پر بھی افسوس ہے اور میسج ٹیوی والوں پر افسوس ہے کے کیسے دین کے نام پر بدعات کو فروغ دے رہے ہیں.

    • @fahadhussain3243
      @fahadhussain3243 Před 9 měsíci

      Message tv aab ulmae deoband ko badnam karne ka kam kar rahi hai

    • @Mi3940
      @Mi3940 Před 9 měsíci

      UMMAT GUMRAHI PAY IKATTHI nahi ho sakti😏✌️

    • @irfanmemon2656
      @irfanmemon2656 Před 9 měsíci +3

      ​@@Mi3940bilkul isi lye milad p koi ikattha nhi siwae shio aur barelviyo k

    • @infokainat884
      @infokainat884 Před 9 měsíci

      پہلے تو آپ کو شرم آنی چاہیے آپ لوگوں نے یہ رٹ لگا رکھی تھی کے یہ بریلویوں کی ایجاد ہے اور آپ صدیوں سے جوآئمہ کرام عید میلاد النبی مناتے آ رہے ہیں آپ سب کو گمراہ سمجھتے ہیں یعنی کہ جتنے بھی پہلے آئمہ کرام گزرے ہیں سب بدعتی ہے اور آپ آج کے دور میں مسلمان پیدا ہوئے ہیں وہ مسلمان نہیں تھے

  • @allahditta4173
    @allahditta4173 Před 9 měsíci

    😢😢😢

  • @universal_truth100
    @universal_truth100 Před 9 měsíci +1

    Pehli baat ye deobandi alim nhi ... Nadwah k confused mufti hain

  • @abidansariabid3436
    @abidansariabid3436 Před 9 měsíci

    بات کو کھل کر بیان کریں میلاد جلوس بدعت ھے یا عبادت
    اہل تشیع ان سے پہلے جلوس نکالتے ھیں وہ بھی ٹھیک ھیں اپ کی نظر میں

  • @TechnicalFyter
    @TechnicalFyter Před 9 měsíci +10

    خلافتِ عثمانیہ میں " کچھ علاقوں" میں منایا جاتا تھا یہ کیا دلیل ہوئی ؟؟ ہمیں تو یہ دلیل دے کہ ہمارے پیارے نبی اور صحابہ نے خود منایا یا نہیں؟

    • @shaikhabdulqadiral-hind6582
      @shaikhabdulqadiral-hind6582 Před 9 měsíci +1

      یعنی پہلی بار آپ کو یہ سوال سوجھا امام الوہابیہ ابن تیمیہ نے بھی یہ سوال نہیں اٹھایا واہ جناب مبارک ہو آپ کی سوچ آپ کو۔

    • @TechnicalFyter
      @TechnicalFyter Před 9 měsíci

      @@shaikhabdulqadiral-hind6582اچھا تو جناب کیا ہمیں منانا چاہیے؟ بتائیے؟؟؟

    • @iqbalfazal6315
      @iqbalfazal6315 Před 9 měsíci

      اصل میں انکو مولنا طارق جمیل اور پیر ذوالفقار صاحب سے زیادہ اختلاف ہے انکی سیدھی بھی الٹی لگتی ہے انکو

    • @TechnicalFyter
      @TechnicalFyter Před 9 měsíci

      @@iqbalfazal6315 کس کو ہے زیادہ اختلاف بھائی؟؟؟

  • @fahadhussain3243
    @fahadhussain3243 Před 9 měsíci +3

    Bilkul is Mufti ne galat bola kyu na deobandi hi bole ye pagal ho gya hai milad sahaba na nahi manaya Abu Bakar Siddique rh ne nahi mana ya kisi sahabi ne nahi manaya ye biddat hai aur isko accha samjhne wale log bhi gumrah hai Dr israr Ahmed rh ne accha bayan diya hai juloos Eid miladunnabi par ye Mufti jankar dekhe

    • @syedrehanahmed9307
      @syedrehanahmed9307 Před 9 měsíci

      bhai agar aap aisa kahraha hai to kya pichla 700 saal ka muhadditheen fuqaha bada bada ulama gumrah hai?aur dr israr sahi 🤣🤣🤣🤣

    • @irfanmemon2656
      @irfanmemon2656 Před 9 měsíci

      ​@@syedrehanahmed9307acha to wo sahaba se barh gae?

    • @syedrehanahmed9307
      @syedrehanahmed9307 Před 9 měsíci +1

      @@irfanmemon2656 nahi lakin wo aapsa bada hai unko quran hadith aapsa zyada pata hai unka ustad ka ustad ka ustad is tarah chalanga to sanad sahaba tak pahunchti hai

    • @irfanmemon2656
      @irfanmemon2656 Před 9 měsíci

      @@syedrehanahmed9307 islye to puch rhe hain kis sahabi Tak pohonchi aur kisne aesa Kya,ya hukum dya

    • @fahadhussain3243
      @fahadhussain3243 Před 9 měsíci

      @@syedrehanahmed9307 Dr israr Ahmed ki bat nahi hai sabko gumrah may kaha keh raha hai ahlesunnat sahaba e kram ka rasta hai aur wahi saccha hai shia bhi matan 700 sal se kar rahe hai to matam jaiz ho jayga aqal se kam koi daleel hai miladunabi par Quran me sirf do hi eid hai teesra eid ka name allah tala bhul gye th kya astagfirullah

  • @FaizanKhan-vr3ok
    @FaizanKhan-vr3ok Před 9 měsíci +8

    7 یا 8 سوسال یہ کوئ دلیل ہے جاِز ٹھرانے کی

  • @daaeedeen5223
    @daaeedeen5223 Před 9 měsíci

    جس بات کا مقتضی اور علت خیرالقرون میں تھی اور اس پر عمل نہیں کیا گیا ایسا عمل بدعات اور محدثات میں سے ہے چاہے ایک ہزار سال ہی سے کیوں نہ ہو رہا ہو ۔ واقعی اب لگتا ہے کہ مولانا پر آنکھ بند کر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا اور مولانا کا علم بھی کوئی بہت مضبوط نہیں۔

  • @ammar9700
    @ammar9700 Před 9 měsíci

    Molvi g phir biddat kia hote ha? 😂

  • @shiningalpha_
    @shiningalpha_ Před 3 měsíci

    Milad biddat gumrahi🗿🗿🗿

  • @shah2997
    @shah2997 Před 2 měsíci

    صرف اتنی احتیاط کریں کہ، اس حساس موضوع پر براہ راست انکار کرنے سے بچیں

  • @poonchkiaawaaz
    @poonchkiaawaaz Před 9 měsíci +1

    ہم سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں حضرت جی سعید صاحب کا چینل کس جانب ہے 🤔 ایسی ایسی باتیں کرتے ہیں۔ شاید اپنے کو الگ مشہور کرنے کےلیے ۔ Massage TV والو کم از کم تم تو اس سے دوری بناؤ زبردستی اٹھا کے سر پر رکھتے ہو۔

  • @mohdsadikqureshi6514
    @mohdsadikqureshi6514 Před 9 měsíci

    حضرت کی بات سے متفق نہیں ہے

  • @anusshaikh5138
    @anusshaikh5138 Před 9 měsíci

    Ya bath tariq masood ko bata do wo bakwas karta ratha ha galat

  • @abdulnaeemkarimi5269
    @abdulnaeemkarimi5269 Před 9 měsíci

    Barelvi dosre mazahib ki tarhan islam main bhi buzurgon ki ibadat dal rahe hain in se bacha jay

  • @amanmirza5949
    @amanmirza5949 Před 9 měsíci +2

    آ پ ایک راستہ کھولیں اور عوام سے یہ امیدیں رکھیں کہ یہ نہ کرے وہ نہ کرے ایں خیال است محال است محال ۔
    عوام کو ہاتھ پکڑ نے کا موقع دینگے وہ گلا پکڑے گی پھر آپ کہیں گے ہم نے تو نہی کہا گلا پکڑنے کو ایسے ہی ہمارے علماء نے منع نہی کیا آ ج خود دیکھ لیں حضور کے میلاد کے نام پر کیا گستاخی ہورہی ہے کہیں کیک کٹ رہا ہے کہیں ڈی جے بج رہا ہے اور کیا بتائیں خود گھوم کر دیکھ لیں ۔۔۔اعوذ للہ من غضب اللہ

  • @Taibani
    @Taibani Před 9 měsíci

    Ye Bayaan Jehalat Par Mabni Hai Mufti Sahab Aapse Itni Jahilana Ummeed Nahi Thi

  • @allahditta4173
    @allahditta4173 Před 9 měsíci

    بدعت ہے

  • @FF-en7gg
    @FF-en7gg Před 9 měsíci

    گمراہ کن ویڈیو پر گمراہ کن سرخی لگائی ہے۔
    یہ صاحب دیوبندی ہیں ہی نہیں، ہر وہ شخص جو اکابرین دیوبند کے مسلک و منہج سے ہٹ چکا ہے، انکی تحقیقات کے مقابلے میں اپنی تحقیقات رکھتا ہے ، وہ شخص دیوبندیت سے خارج ہے۔
    یہی ان صاحب کا حال ہے۔ اسلئے انھیں دیوبندی سمجھنے والے ہوشیار رہیں!

  • @mamonmamoon265
    @mamonmamoon265 Před 9 měsíci

    Asraar. Sahib. Dajjal. Thah. Modoodi ka. Pkhaanah. He. Dil. Ka. Kala. Iski. Mdah. Vuhi. Krega. Ga. Jo. Rafzi. Donky he
    Isthfirullah. Not. Cvolty good
    Catch. Kr the hen. Sharma.
    Noor. Nahi. He. Where. Pr.
    Shakal. Dekh mojoodah. Ko. Bool. Raha hon ilamashallah
    KIA. Zroorat. Qsida. Khwany.
    Sheam Lilah. Kuch