Ya RasoolALLAH ﷺ Pukarnay say motalliq Saheh AQEEDAH kia hai ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 8. 09. 2024
  • A REAL Dawat-e-HAQ to both Brailvi & Ahl-e-Hadith PUBLIC & ULMA. An Important Video Clip from 164-a-Mas'alah By Engineer Muhammad Ali Mirza (Recorded on 21-Jan-2017) NOTE : Link of Complete Lecture : • 164-a-Mas’alah : Labba...

Komentáře • 646

  • @alqarmeed9562
    @alqarmeed9562 Před 6 lety +47

    هم سب اور همارے ماں باپ ہمارے پیارے نبی محمد صلى الله عليه وآله وسلم پر قربان

  • @hinazuberi2931
    @hinazuberi2931 Před 2 lety +7

    Ya Rasool Allah Teray Dar ki Fazaon ko Salam’ ‘Gumbad e Khizra ki Thandi Thandi Chaahon ko Salam “Sall Allaho Alehi wa Aalehi Wasallam 🌺💕🌺

  • @safeerahmed3744
    @safeerahmed3744 Před 7 lety +113

    ہمارا تو سب کچھ ہمارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہیں

  • @mubasharali8213
    @mubasharali8213 Před 2 lety +10

    الصلوة السلام علیکم یا رسول اللہﷺ 💚❤

  • @fariqhussain961
    @fariqhussain961 Před 3 lety +8

    Labiyek labiyek ya rassol allha 💖

  • @mojvdeos
    @mojvdeos Před 2 lety +1

    aaj le unki panah aaj madad mang unse
    kl na manenge qayamat m agar maan gya
    Ya Rasoolallahi(pbuh) Unzur Halana

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Před 2 lety +1

    NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon darood o salaam....💚🌟🌹❣

  • @bilalqureshi4409
    @bilalqureshi4409 Před 4 lety +5

    Ya Rasool Allah ya Rasool Allah ya Rasool Allah ya Rasool Allah ya Rasool Allah salalao Alain walei waslam

  • @fahadoutlook1241
    @fahadoutlook1241 Před 7 lety +9

    خطاب حقیقی اور خطاب مجازی
    ==============================
    خطاب (یا، اے) کے صیغے دو طرح سے استعمال ہوتے ہیں۔
    ا) خطاب حقیقی :
    جس میں جس کو پکارا جائے یا خطاب کیا جائے اسکو سنانا مقصود ہو۔
    جیسے
    1۔1) مخلوقات جہاں سے بھی پکاریں تو اللہ سنتا ، دیکھتا ہے اور ہر چیز پر پوری قدرت و طاقت رکھتا ہے۔
    1۔2) اپنے سامنے والے شخص کو پکارنا کسی مقصد یا کام کے حصول کے لئے جس پر وہ قادر ہو ۔۔۔۔۔
    2) خطاب مجازی (غیر حقیقی خطاب)
    اس میں جس کو خطاب کیا جائے اس کو ڈائریکٹ (براہ راست) سننے یا سنانے کا مقصد نہ ہو بلکہ اپنے جذبہ کا بیان ہو ۔
    جیسے اشعار میں غیراللہ (اللہ کے علاوہ) کو خطاب کیا جاتا ہے۔
    دنیا کی ہر زبان و ہر شعر و شعاری میں خطاب کا مجازا اسلوب ہے۔
    لوگ بعض اوقات غم، غصہ یا محبت میں خطاب کے صیغے سے اپنے جذبات بیان کرتے ہیں ۔
    خط لکھنے والا خطاب کے صیغے سے سلام بھیجتا ہے اور خطاب کے ساتھ بات لکھتا یا پڑھتا ہے لیکن مقصد یہ نہیں ہوتا کہ جس مخلوق کو خطاب کیا جا رہا ہے وہ ہر چیز سنتی ، دیکھتی ہے یا وہ ہر چیز پر قدرت رکھتی ہے ۔۔۔۔
    قرآن مجید میں یا ایھاالناس سے مراد یہ نہیں کہ سب انسان غائبانہ پکار سنتے، دیکھتے اور ہر چیز پر قادر ہیں. بلکہ خطاب سب انسانوں سے ہے ، خطاب کا دائرہ سب انسانوں تک ہے.
    اسیطرح یا ایھاالکافرون سے مراد یہ نہیں کہ کفار سب کچھ سنتے، دیکھتے، اور ہر چیز پر قادر ہیں بلکہ خطاب کا مقصد کفار تک بات پہنچانا ہے ، خطاب کا مقصد کفار کو بات سمجھانا و پہنچانا ہیں...
    نوٹ :
    امت میں دو قسم کے جھلاء آگئے ہیں
    1) ایک وہ مشرک جو مخلوقات کو خطاب حقیقی کے ساتھ غائبانہ پکارتے ہیں۔
    2) دوسرے وہ جاھل جو مجازی خطاب کو بھی غلط سمجھ لیتے ہیں۔
    حالانکہ دنیا کی ہر زبان بلکہ روزمرہ میں کئی مجازی خطاب کے صیغے استعمال ہوتے ہیں۔
    خطاب مجازی کی ایک مثال :
    جب کفار گستاخی کریں یا مسلمین حب رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم) میں اپنی قربانی کا عقیدہ ظاہر کریں تو وہ صحابہ کرام (رضوان اللہ علیھم) کا یہ جملہ کوٹ کرتے ہیں :
    "فداک امی و ابي یا رسول اللہ (صلی اللہ علیک وعلی آلک واصحابک وبارک وسلم) "
    اے اللہ کے رسول (آپ پر، آپ کی آل پر اور آپ کے أصحاب پر اللہ کی رحمت، برکت و سلامتی ہو) آپ پر میرے ماں و باپ قربان ۔
    صحابہ کرام (رضوان الله عليهم) کا یہ جملہ کوٹ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارا عقیدہ آج بھی صحابہ کرام (رضوان اللہ علیھم) والا ہے کہ ناموس رسالت پر اپنی جان بھی قربان ہے ، ماں و باپ بھی قربان ہیں۔
    نہ کہ یہاں مراد حقیقی پکارنا ہے۔
    اسیطرح "الصلاة والسلام عليك يا رسول الله " سے مراد حقیقی پکارنا نہیں
    بلکہ جذبہ کے ساتھ سلام پیش کرنا ہے، سلام تو اللہ پہنچاتا ہے ۔
    اللہ کے فرشتے پہنچانتے ہیں جو امت کا سلام رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وأصحابہ وبارک وسلم ) تک پہنچانے پر مامور ہیں۔
    جسے نماز میں "السلام علیک ایھا النبي ورحمة اللہ وبرکاتہ" ہے ، یا تلاوت کرتے وقت کے خطاب کے صیغے ...
    نماز میں غیر اللہ سے دانستا (جانتے بوجھتے) بات کرنے یا خطاب کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے. نماز تو مؤمن کی معراج (رب سے ملاقات) ہے جس میں رب کریم سے باتیں کرتا ہے ،عجز و انکساری کرتا ہے، خشوع و خضوع کرتا ہے، تکبیر تحریمہ سے دنیا سے کٹ آف ہو جاتا ہے سلام پر واپسی ہوتی ہے یعنی واپسی کا سلام..... سبحان اللہ.
    خلیفہ راشد و مھدی ، أمیر المؤمنین امام حیدر علی ابن ابی طالب (کرم اللہ وجھہ، علیہ السلام، رضی اللہ عنہ) کا مشھور قول ہے کہ جب میرا دل کرے کہ میں اپنے رب سے باتیں کروں تو میں نماز پڑھتا ہوں
    اور جب میرا دل چاہے کہ میرا رب مجھ سے باتیں کرے تو قرآن مجید پڑھتا ہوں
    حاصل کلام :
    1) نہ اھل الشرک بنو جو مخلوقات کو اللہ سبحانہ وتعالی کا ذات پاک یا بلند و بے مثل صفات، عبادات میں شریک بنا کر اس طرح پکارتے ہیں جسطرح اھل الاسلام خالق کل اللہ سبحانہ وتعالی کو پکارتے ہیں
    مخلوقات سے دعاء کرکے مشرک نہ بنو.
    غیر اللہ کو اللہ کی ذات مقدس و الصفات العلی میں غیر اللہ کو شریک کرکے غیر اللہ سے دعاء، غیر اللہ کی نظر و نیاز، غیر اللہ کی عبادت (پرستش، پوجا) نہ کرو.
    الدعاء ھو العبادة (اللہ کو پکارنا ہی تو عبادت ہے)
    2) اور نہ ایسے بدعتی بنو جو مجازی صیغہ کا انکار کر دو
    جس سے اھل الشرک کے آئمہ الکفر کو موقع ملے کہ وہ امت کے مجازی خطاب کو حقیقی خطاب بنا کر پیش کریں اور امت کے جاھلوں (علم نہ رکھنے والوں) کے عقائد برباد کریں۔
    اللہ أعلم (اللہ سب سے بہترین جاننے والا ہے)۔
    والسلام علیکم (جاتے جاتے خطاب مجازی) ۔۔۔

  • @SherKhan-zo7pz
    @SherKhan-zo7pz Před 6 lety +71

    جو بھی انجینئر جیسا بے باک اور صحیح دین پیش کریں گے
    مولوی مخالفت پر اتر آتے ہیں کیونکہ ان کی پیٹ پر لات پڑنے کا خطرہ ہوتا ہے
    اللہ آپ کو سلامت رکھیں آمین

    • @muhammadsyed9069
      @muhammadsyed9069 Před 6 lety +2

      dear maulvi agar dlail na dy saky to phir kahen likn agar engineer ko samj na aye to yeh b momkin he

    • @muhammadsyed9069
      @muhammadsyed9069 Před 6 lety +2

      yeh engineer to kuch b ni he is se b ziada elam rakhny waly log guzry hen jo naqis elmi ki waja se gumrah howy the or tmam masaalk k olama k nazdik bil itfaaq gumrah the shayed ap Fazal or Faizi ki history se waqif hon ge jinhon ne mil kar ghair maqoot tafseer likhi thi likan gumraah ho gy thy or tmam masaal k nazdik ab tak aany waly olama k nazdik bil itfaak gumraah hen

    • @muhammadsyed9069
      @muhammadsyed9069 Před 6 lety +1

      bhai jan khud socho jo admi kahe mara ilam emam abou hanifa rh or data ali hajveri rh or diger olama jo guzar choky hen un se ziada he or un hastion ki mistakes nikaly ap ka us k bary me kia khyal he khud faislah kar lo

    • @muhammadsyed9069
      @muhammadsyed9069 Před 6 lety

      pary likhy insan ho khud socho jo admi pori dunya ko ghalt kahe or khud ko theek kahe to kon ghalt he

    • @iloveyoudawateislami6462
      @iloveyoudawateislami6462 Před 5 lety +2

      Sher Khan o hello rizq Allah deta h smjhe .....Rahi baat pet ki to ye tumhare deobandi log Saudi Arabia k tukdon pe pal rahe h....smjhe

  • @mareezyt9831
    @mareezyt9831 Před 4 lety +8

    Labaik Ya Rasool Allah SAW

  • @vidpicsender7387
    @vidpicsender7387 Před 7 lety +22

    haq 5 tan pak haq 4 yar. jalne walo ka mu kala.

    • @infinity5184
      @infinity5184 Před 2 lety

      5 tan kya hota h or kaun log yesb bolna shuru kiye

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Před 2 lety +2

    Na maien waabi.....🙏
    Na maien babbi......🙏
    Maien hoon Muslim ilme kitabi....📚🌹❣

  • @junaidmushtaq7205
    @junaidmushtaq7205 Před 2 lety +1

    رقت عینایٰ شوقاً ولطیبة ذرفت عشقاً
    فاءتیت الیٰ حبیبی فاھداًیاقلب ورفقاً
    میری آنکھیں مدینے کو ترس رہی تھیں
    اور طیبہ کی جدائی میں آنسو بہا رہی تھیں
    اس لئے میں اپنے محبوب کے ہاس آیا
    میرے دل اب پر سکون رہ اور نرم ہو جا
    صلی علی محمدؐ
    اور حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیج
    السلام. علیک یا رسول اللہ
    السلام علیک یا حبیبی
    یا رسول اللہ یا نبی اللہ
    قلبً بالحق تعلق وبغار حراءتاءلق
    یبکی یسال خالقہ فاءتاہ الوحیءفاءشرق
    روتے اپنے خالق سے سوال کرتے
    تو جب وحی انؐ پہ نازل ہوئی ،وہ چمکے
    اقراء اقراء یا محمد ؐ
    پڑھیں پڑھیں اے محمدؐ
    السلام علیک یا رسول اللہ
    السلام علیک یا حبیبی
    یارسول اللہ یا نبی اللہ
    یا طیبة جءتک صباً
    لرسول اللہ محباً
    بالروضةسکنت روحی
    وجوارالھادی محمدؐ
    میری روح روضہ مبارک میں آ گئی
    اور ھمارے ھادی حضرت محمد ؐ
    کی ہمسائیگی میں آ گئی
    السلام علیک یا رسول اللہ
    السلام علیک یا حبیبی
    یا رسو اللہ یا نبی اللہ
    صل اللہ علیہ و آلہ وسلم
    طالب دعاء

  • @SadamKhan-dt5rc
    @SadamKhan-dt5rc Před 3 lety +1

    💗Hadeese nabvi 💗
    Hazrat Ana's Ra se riwayat hay k rasoolulah saw ne farmaya her aik musalman ko apne Rab se apni zarotatay mangni chahiye.yaha tak k namak b usi se mange or jhothe ka tasma jab toot Jay wo b usi se mange(tiramzi)

  • @qaisarabbas2552
    @qaisarabbas2552 Před 4 lety +5

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔اپ ایسے ہی بیان کرتے رہیں انشاللہ آپ کو دنیا یاد کرے گی۔۔۔۔

  • @raoaadil9862
    @raoaadil9862 Před 6 lety +2

    Alhumdulillah Allah Mujhe hm sbko hidayat de Hr kism k Fitne se hmko mehfooz rakhe mera sb kuch qurbaan aap sallallahu alai hi wasallam pr

  • @hamidullah2249
    @hamidullah2249 Před 2 lety

    ماشاءاللہ ..قرآن و حدیث ھی صرف حق ھے.

  • @mumtajalam2640
    @mumtajalam2640 Před 7 lety +1

    Masha allah nice beyan mai apni jindagi mai aisa pahla bar alim ko dekha hai jo sahi ilm deta hai allah apko hefajat kare ameen

  • @imranraja813
    @imranraja813 Před 6 lety +8

    Labbik YA RASOOL Allah s o w

  • @mansooriqbal6327
    @mansooriqbal6327 Před 6 lety +3

    Allah rab ul izat hame sidhi rah pe chalny ki toffiq ata farmy.Amin Ali Bhai I agree with you jazaq Allah

  • @mohdathar8976
    @mohdathar8976 Před 7 lety +29

    Allah apke ilm me or izafa kre aameen

  • @mohammedwaqarraza3647
    @mohammedwaqarraza3647 Před 6 lety +1

    Labbaik ya Rasool Allah s.a.w.w
    meri khooon kaaa ka hrrr katraaa pukareyyyy gaaa Labbaik labbaik ya Rasool Allah s.a.w.w

  • @khalidshakeelpirzada6814
    @khalidshakeelpirzada6814 Před 7 lety +31

    بھائی محمد علی ۔میں آپکو بھی سنتا ھوں ۔اور الحمد للہ خود بھی شعائر اسلام پر لیکچر دیتا ھوں فرقہ ورادیت سے نفرت ھے ۔۔پیر ۔استاد کو کہتے ہیں جس سے عقیدت ھو اور مرید سے مراد فرمابردار شاگرد ھے ۔توھین رسالت سے متعلق آپ نے جو کچھ فرمایا میں متفق ھوں ۔۔جیسا کہ نور بشر یا حاضر ناظر کا ختلاف ھے ۔اور قران سے اس کا فیصلہ ھو سکتا ھے ۔اس میں جھگڑے اور فساد کی گنجائش نہیں ھے ۔ذاتی مقاصد کے لیے توھین رسالت کو وجہ بنا لینا مناسب نہیں ھے ۔مسلمان حضورﷺ پر جان قربان کر سکتا ھے ۔توھین نہیں کر سکتا ۔۔
    ۔اب کوئی شاتم رسول ھے ۔تو آپ کو یا کسی کو بھی یہ حق نہیں پہنچتا کہ کوئی کسی کو گالی دے ۔کجا کے حضورﷺ ۔یہ بات اتنی سخت ھے کہ میں بھی انجام کی پرواہ کیے بغیر گالی دینے والے سے دست گریباں ھو سکتا ھوں ۔۔باقی اگر کسی تحریر و تقریر سے کوئی توھین کا پہلو نکلتا ھے تو عدالت میں صفائی کا موقع دیا جائے اگر جرم ثابت ھو تو سزا دی جائے ۔۔
    ۔لیکن ۔عدالت راشی اور جانبدار نہ ھو ۔
    ۔میں لوگوں سے گذارش کرنا چاھوں گا ۔کہ ھر بات کی تحقیق کر لیا کریں ۔یہ ھی اللہ اور رسول کا فرمان ھے ۔۔
    ۔وہ لوگ جو حضورﷺ کی تعلیمات کی نفی کرتے اور نافرمان ہیں کوئی سنت ادا نہیں کرتے ۔وہ بھی توھین کے مرتکب ہیں اگر یہ بات سمجھ آ جائے ۔تو ایسے واقعات نہیں ھونگے ۔حضور نے رشوت لینے کی ممانعت کی سود سے روکا ۔ملاوٹ والے ناپ تول میں کمی کرنے والے ۔شرابی اور بد کار سے لا تعلقی کا اعلان کیا ۔۔کیا لوگ توھین نہیں کر رھے ۔۔
    ۔لیکن اسلام مخالف قوتیں ھمارے دھیان کو ادھر سے ھٹا کر فساد کی طرف لے آئی ہیں ۔اور حضور کی وہ تعلیم ۔جس سے دنیا اور آخرت میں کامیابی ۔کی گارنٹی ھے ۔اس سے محروم کر رھی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔جب تک حضورﷺ ہمیں اپنے والدین سے بھی زیادہ عزیز نہیں ھو جاتے ھمارا ایمان مکمل نہیں ھو سکتا ۔۔اور محبت کا ثبوت آپکی فرمابرداری ھے سنت و طریقہ پر عمل کر کے ۔۔۔زبانی کلامی نہیں ۔

  • @kingbutt8485
    @kingbutt8485 Před 7 měsíci

    لبیک یاروسول الللہ کہنہ چاہیں یا نہیں کہنا چہیں روشنی ڈالوں❤

  • @alltypesvideofever7068
    @alltypesvideofever7068 Před 5 lety +5

    ❎یہ کہنا❌لبیك یا حُسین❌لبیك یا رسول اللہ❌یا علی مدد❌یا نبی مدد❌یا پیر مدد❌یا ولی مدد❌شِرك ہے❎۔
    ✅صِرف✅لبیك اللّٰھم لبیك✅یااللہ مدد✅کہنا 💯 % دُرست ہے✅۔

  • @ThewaytowardsAllah
    @ThewaytowardsAllah Před 7 lety +7

    Mashallah bohat khoob
    Allah hum sub ko jannat ul firdoos ata farmaye Ameen!

  • @tanweermir7960
    @tanweermir7960 Před 4 lety +4

    Bilkul Logical... Jaza Kallahu Akhi Mohammad Ali
    Pertinently, about Labbaik...It is a common phrase here in Arabic Language... that whenever somebody elder calls you or asks for any favor.. in case you are obedient you would reply saying : "Haazar", which means Labbaik. So as linguistic perspective, it is quite alright to show obedience by saying Labbaik Ya habibi... Labbaik Ya akhi... Labbaik ya sayyidi.. Labaika Ya ... (name).
    (Hazar Nazar ka kissa a;ag hai....Wo sift Allah azzwajjal ke liye Khass hai).. *****Allah alone possesses the Best of all knowledge***

  • @choudharygroupofcompanies6199

    لبيك يارسول الله صلى الله عليه وآله وسلم.

  • @khani0009
    @khani0009 Před 7 měsíci

    توصیف الرحمان راشدی کو اللہ پاک مزید ہمت دے احق سچ کا آوازہ بلند کرنے کا🤲

  • @waleedhassan3207
    @waleedhassan3207 Před 2 lety +2

    Labbaik ya Rasoolallah (SAWW)

  • @harris786ism
    @harris786ism Před 6 lety +3

    یہ جو فرشتے ہماری نیکیاں اور برائیاں اللہ پاک کے پاس لے کر جاتے ہیں وہ کیا ہے پھر اللہ پاک تو ہر جگہ ماجود ہے ۔

    • @waleedazam5284
      @waleedazam5284 Před 3 lety

      ooo har jagha hazir o nazir rhna halat janna ya srf Allah ke sift ha our is mn kse ko shamil krna shirk ha ..hyr ap log to mushrkeen e makkah sa ho

  • @uniquestatus4566
    @uniquestatus4566 Před 4 lety +1

    Ali bhai اللّه pak ap se isi trha deen ki khidmat krway.bht kamiyab kry dono jahan me.

  • @matinahmed4279
    @matinahmed4279 Před 4 lety +1

    Ali Bhai aap ne wo kam kiya he jisko koi BHI Nahin kar raha tha sabki buri baten ujagar karke sahi deen logon tak phunchaya ummat me mullon ne shirk dakhil kiya jisko aapne kholkar bata diya ab jo kitab o suunnat ko nahin mante wo dozakhi hen gumrah hen.
    from India mewat Haryana.

  • @hinazuberi2931
    @hinazuberi2931 Před 2 lety +1

    Ya Rasool Allahi Unzur Halana Ya Habib Allahi Isma Qalana , Labbaika Ya Rasool Allah Sall Allaho Alehi wa Aalehi Wasallam

  • @swabimeattradingllc228
    @swabimeattradingllc228 Před 5 lety +2

    Barzakh (Arabic: برزخ, from Persian barzakh, "barrier, partition" is an Arabic word meaning "obstacle", "hindrance", "separation", or "barrier") designates a place between hell and heaven, where the soul resides after death, and experiences its own heaven or hell, until the resurrection on Qiyamah (Judgement Day).
    Barzak Hayal ho jati phir Qabar men kesy zinda ye men apny sy nahi keh raha Quran e Pak ki ayat hen

  • @warissundal1
    @warissundal1 Před 4 lety +11

    Mashallah precise interpretation of Quran and Hadith, specific and correct references. May Allah bless you for such a great work

  • @javedkazee
    @javedkazee Před 7 lety +7

    السَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا أَهْلَ الْقُبُورِ يَغْفِرُ اللَّهُ لَنَا وَلَكُمْ أَنْتُمْ سَلَفُنَا وَنَحْنُ بِالْأَثَرِ
    کیا یہ پڑھ سکتے ہیں

  • @SameerAli-sy1oo
    @SameerAli-sy1oo Před 7 lety +7

    bilkul perfect boolty hen bhae aap.. har baat mashaALLAH se quran or hadees k mutaabik karty hen.😊

  • @stratproj6214
    @stratproj6214 Před 6 lety +12

    Your unique way of study and keeping all point of views and then arriving a proper conclusion is very convincing

  • @Roya536
    @Roya536 Před rokem

    Ali Bhai Allah pak ap ko mazeed Deen ki khidmat Karne ki tofeeq de

  • @unitedummah3315
    @unitedummah3315 Před 7 lety +33

    May Allah increase your knowledge ...May Allah unite whole ummah

    • @EngineerMuhammadAliMirzaClips
      @EngineerMuhammadAliMirzaClips  Před 7 lety +9

      Aameen ! ALI Bhai is a real asset for this UMMAH. Al-hamduLILLAH !

    • @unitedummah3315
      @unitedummah3315 Před 7 lety

      Engineer Muhammad Ali Mirza - Short Clips Channel
      meine Ali bhai ko January mein msg ki thi lekin abhi tak koi reply ni aaya

    • @EngineerMuhammadAliMirzaClips
      @EngineerMuhammadAliMirzaClips  Před 7 lety +8

      Woh abbe-mails kaJAWAB nahin detay. Already declared in 163-Mas'alah

    • @bundukhan1522
      @bundukhan1522 Před 7 lety +1

      United Ummah
      Salaam, whenever he decides to come to London please do tell us, I really want to see this remarkable jentleman (M.A.Mirza)

  • @faheembukhari6988
    @faheembukhari6988 Před 6 lety +1

    Yeh baat yaad rakhiye k azaan sey pehle durood-e-paak padhne par bohat se ulamaka ijma hai,Aur Hadees-e-Pak hai k:"Beshak ALLAH meri Ummat ko gumrahi per jama nahi fermaega".(Mishkaat Shareef, Page:30)Aur jiss kaam ko musalman acha samjhaian jo ALLAH k Nazdeek bhi acha hai.(Kitaab-al-ma'aat,Page:129)History Dekhain tou pata lagta hai k sub se pehle Sala-ud-Deen Ayubi R.A (Allah ki inpar Rehmat ho)Jo Fatah-e-bait-ul-Muqaddas aur Aashiq-e-Mustafa ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ k ilqabaat se jaaney jaty hain,Inhone 589 Hijri main apne door-e-hakoomat main Azaan se pehle Durood padhne ka hukm jaari kia,Aur Iske bawajood k sultan mosoof bazaat-e-KHUD aalim faazil they,Itne saalon main kisi bhi buzurg ne un k eskaam per tanqeed nahi ki bal ke un k kaamko saraha aur apni duaoon se nawaza.Imam Muhammad Bin Abdul Rehman Sakhawi 902 Hijri k jaleel-ur-Qadr IMAM hain aur Hafiz Ibn-e-Hajr Askalani jo Sahi Bukhari ki mashoor SHARAH likhny waly hain inke shagird hain, Yeh fermaty hain k Azaan sey pehly durood shareef padhne se pehle yeh biddat Raij ho chuki thi k log apne khalifa per salam bheja kerty they,Salaud deen Ayubi ne es buri biddat ko khatam ker k Azaan sey pehly durood shareef ko raij kia aur es k MUSTAHAB honey ki daleel Nus-e-QURANI sey sabit hai,ALLAH farmata hai..."Pus neik kaam karo"(Sura Anbiya, Para:17, Ayat:17),To Azaan sey pehlyDurood Padhna Ek achi biddat hai jis per ajr-o-sawab hai...(Aqwal-al-badeei, Page:192)Pehli baat tou yeh k Durood shareef kisi bhi waqt perhna jaiz hai,Chahy azaan sey pehly pedhain ya baad main, eska zikr Quran-e-kareem main bhi hai....(Sura Ahzaab,Verse:56)Ahadees main aata hai:-AAQA kareem ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ney fermaya:"Jub tum moazain se azaan suno tou wo kalimaat dohrao jo wo keh raha hai,Aur es k baad MUJH per Durood-o-salam perho, aur mery waseely sey dua mango".(Mishkaat Shareef,Page:64)Hazrat Ibn-e-Abbas ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻨﮧ Ney Sureh Ahzab ki ayat-e-durood ki tafseer is terha sey ki:"Aur her maqaam per durood perho".(Jila-ul-Ifhaan, Page:252)Arwa Bin Zubair Ne bani-e-najr ki Ek Aurat sey riwayat ki..."Mera ghar MASJID-e-Nabwi k gird taweel tareen hai, Hazrat Bilal ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻨﮧ mere ghar ki chhat par azaan dete, pehly dua karty, Durood perhty aur phir Azaan kehty"....(Sanan Abu Daood, V:1, Page:77)Azan se Pehle Durood Shareef padhne ko kin kin ulma-e-karaam ney jaiz likha:Is Ummat key 4 barey muhadiseen jin ko tamaam ummat manti hai unhon ney azaan sey kabal DAROOD O SALAM jaiz likha:-Hazrat Imam Shurani ﺭﺣﻤﺖ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ NE apnitasanef Kashaf al Gama main.....Hazrat Imam Hajar Shafaic ﺭﺣﻤﺖ ﺍﻟﻠﮧﻋﻠﯿﮧ neapnay Fatawa Kubra main.Imam Mula Ali Qari Alehay ﺭﺣﻤﺖ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ Mishkat Shareef ki sharah, Sharah Mirkat main....Hazrat Imam Shami ﺭﺣﻤﺖ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ nay Fatawa Shami main azaan sey pehlay aur azaan key bad,ikamat sy pehlay Darood o Salam parhney ko jaiz likha.

  • @ghazigaming2108
    @ghazigaming2108 Před 7 lety +3

    jb b ap ka bayan sunta hn Emaan taza ho jata hai.asy he Allah or Hazrat Muhammad (SAW) ka nam phelaty raho Allah tmhy lambi zindagi dy

    • @bilalqureshi4409
      @bilalqureshi4409 Před 4 lety +1

      Allah Pak is jote molve ko garak kar dey Allah huma ameen 🤲

  • @babarshair9180
    @babarshair9180 Před 7 lety

    sab se bri bat k qlmy main ALLAH ne mohammad kh k farmaya hi jis ko pr k bnda muslim hota hi لا الہ الا اللہ محمد رسول

  • @mdkafayatullahansari743
    @mdkafayatullahansari743 Před 7 lety +6

    Assalamo alaikum bahut Achcha kaam kar rahe hai aap Ali Mirza sahab Allah aapko jajaye khair ata farmaye is kaam ke badle ameen ya rab aur aapse gujarish ye hai ki jo bhi baat kare to uska hawala bata kar bole aise to aap hawala dete hi hai alhamdolillah ye isliye ki take koi aam aadmi bhi khud se se dekh sake is baat ko negative point of view me nahi lijiyega jajakallah o khair

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Před 2 lety

    Jazak Allah o khaira ali bahi....👍🌹❣

  • @GamingTeacher007
    @GamingTeacher007 Před 5 lety +7

    Mayjay in ki vedios haq lag rahi hay

  • @yousaffarooqi2687
    @yousaffarooqi2687 Před 5 lety +7

    JAZAK ALLAH Dear brother tusi great o..

  • @uniquestatus4566
    @uniquestatus4566 Před 4 lety +4

    میں نے پہلی بار آپ کا بیان سنا تو سوچا کہ یہ کیا ہے کیونکہ آپ بزرگوں کے بارے میں جو کہہ رہے تھے اس سے مجھے دکھ ہوا پھر سوچا کہ آج کے بعد کبھی بھی آپ کا بیان نہیں سنوں گا لیکن پھر پتہ نہیں کیا ہوا کہ میں نے سوچا کہ میری عقل اتنی چھوٹی تو نہیں کہ میں آپ کی غلط باتوں پر آپ کا یقین کر لوں اور آپ کو سننا شروع کر دیا اس لیے کہ آپ سمجھ سکوں کے آخر کیوں آپ بزرگوں کے بارے میں اتنی غلط بات کرتے ہیں لیکن جب میں نے آپ کے بہت سے بیان سنے تو بہت دکھ ہوا کہ ہمارا جو دین اتنا انسان تھا اسے ہم تک کتنا مشکل بنا کر پیش کیا گیا جیسے کہ فرض نماز کا مسئلہ ظہرین مغربین کا مسئلہ اور بھی بہت سے مسائل آپ کا شکریہ کہ آپ نے یہ قدم اٹھایا اللّه ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آپ کے ذریعے صحیح صحیح حدیث ہم تک پہنچی میں کوئی عالم نہں اور پہلے بھی میرا کوئی فرقہ نہیں تھا بس یہ پتہ تھا کہ سنی ہوں لیکن اب صرف مسلمان ہوں ۔۔

  • @Mib8989
    @Mib8989 Před 5 lety +2

    ALLAH apko aesy he musalmano ki khidmat ka mouqa dy... aur deen par istaqamat dy aur ilm me mazeed izafa farmae...
    Jazak ALLAH

  • @arkhan47
    @arkhan47 Před 7 lety +44

    masha Allah your explanation is outstanding.

  • @aqeelahmad7379
    @aqeelahmad7379 Před 6 lety

    AsslamuAlaikum Hazrat aap ki BaaT Acchi trah samjh me Aati Hai beshaq aap Sach kahte Hai jis trah EK Allah wala hona chiye wo Alhamdulillah saari baate aap me Moujood Lagti Hai mujhe. Allah aap ke ilm me aur barqat kare Sab masail ko aap Hal Kar dete Hai

  • @mohd.akhtaralam8400
    @mohd.akhtaralam8400 Před 7 lety +7

    KITAAB SIRRUL ASRAR(BY SHEIKH ABDUL QADIR JEELANI) ME TAFSEEL SE ZIKRA HAI MERAAJ KI SHAB KA AUR ATTAHIYAAT WA DEEGAR MUKALMAAT KA ZIKR BHI HAI .

  • @pakistaniallrounder9359
    @pakistaniallrounder9359 Před 4 lety +3

    ماشااللہ بہت خوب سر موت قبر قیامت اور معاشرتی مسائل پے کوئی لیکچر ہو جائے

  • @Theperpendicular
    @Theperpendicular Před 5 lety +7

    May Allah bless you And give you a long Islam Enlightening life

  • @moeezshahid8396
    @moeezshahid8396 Před 7 lety +5

    mashallah 💜 Allah aap ko lambi zindigi dey💜

  • @mohsinbashir7203
    @mohsinbashir7203 Před 3 lety +2

    But Sir, hum Namaz mai *Assalamualika Ya Aiyuhan Nabiyo* nahi boltay hain
    Hum sirf *Assalamualika Aiyuhan Nabiyo* boltay hai
    Please reply

  • @salimqureshi9865
    @salimqureshi9865 Před 6 lety +6

    Very good Engineer Sahab keep the Awaz of Haq .

    • @decentvideos-ej7ol
      @decentvideos-ej7ol Před rokem

      Sirf yahi log h jo haq par h baki agle pichle sab gumraah h kya baat h

  • @muhammadzaffarullah1042
    @muhammadzaffarullah1042 Před 3 lety +1

    Allah bless you ameen suma ameen

  • @FaizAhmad-dt1zi
    @FaizAhmad-dt1zi Před 5 lety +2

    Maslak e Aala hazrat zindabad

  • @safeerahmed3744
    @safeerahmed3744 Před 7 lety +15

    ہم تو کھاتے ہی نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا صدقہ

  • @rukkookhan
    @rukkookhan Před 2 lety

    Dua Allah se mango rasulo se nahi balkiAllah se mangte vakt rasulo ke sadke main mangna jaij hai

  • @SaddamShaikh-xq4mc
    @SaddamShaikh-xq4mc Před 7 lety +1

    muje lakta sare muslman insha allah firka nahi blaki ab sirf muslman banke rahe ge agar wo appke sare bayanat sukoon se sune

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Před 2 lety

    Haaq goo Aalim e deen Ali bhai....👍🌹❣

  • @zainali-vi9ph
    @zainali-vi9ph Před 6 lety +13

    You are doing a great job ali bhai. may allah reward you ameen

  • @earnwithali237
    @earnwithali237 Před rokem

    فداک ابی و امی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @salmandogar1697
    @salmandogar1697 Před 6 lety +5

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ بھت خوب بیان

  • @mohammedyaseen3414
    @mohammedyaseen3414 Před 6 lety

    Molana mohammad ali zabardast
    App ne biyan kiya boht si tahqeeqi
    Taqreer hey

  • @talhamuhammad3082
    @talhamuhammad3082 Před 5 lety +2

    mere sohnay bhai ka chehra aur aankhen chamakti hain. Allah daraz aur sehat wali Umar de. love your service to Islam.

  • @muhammadhamza713
    @muhammadhamza713 Před 7 lety +4

    mun kuntum moula fahaza ali moula ya ali moula

  • @farhatpasha436
    @farhatpasha436 Před rokem

    اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی أل سیدنا محمد وبارک وسلم 🌹

  • @iloveyoudawateislami6462
    @iloveyoudawateislami6462 Před 5 lety +8

    I m proud to be barelvi...

    • @ummahisbleeding2130
      @ummahisbleeding2130 Před 5 lety +2

      Syed Zoya then prepare to go Hell . There is no sect in Islam

    • @alijadoon8912
      @alijadoon8912 Před 5 lety +7

      You are not proud to b muslim
      Which is according to Quran and as taught by Rasool S.A.W.
      Think about ur judgement instead of babas of hind which put the labels on Islam.

    • @adrkhubaib2582
      @adrkhubaib2582 Před rokem

      Nai update i ha barelvi sect ma india k barelvi shehar k ulamaa ki taraf say search kro

  • @muhammedibnzuber7014
    @muhammedibnzuber7014 Před 2 lety +2

    ماشاء الله لا قوة الا بالله

  • @junaidmughal913
    @junaidmughal913 Před rokem

    Jazak Allah khair💚

  • @akstatuseditores
    @akstatuseditores Před 2 lety

    Truth lovers ko salam ♥️

  • @muhammadhaider5677
    @muhammadhaider5677 Před 3 lety +1

    لبیک یا رسول اللّٰہ

  • @royalflame3206
    @royalflame3206 Před rokem +1

    Ya Rasool Allah Unzur Haalana♥

  • @li-jin
    @li-jin Před 7 lety +11

    MashAllah, Allah aap ko khush rakhey. You are blessed with great knowledge and voice. Keep it up. JazkAllah

  • @aasmazeba
    @aasmazeba Před 6 lety +1

    allaha aapko acha rakhe aap sahi daleel detehai

  • @muhammadifrahimkamboh4127

    لبیک لبیک لبیک یارسو ل اللہ ﷺ،،،،،👆👆👆☝☝ .. اب دیگھو تکلیف ہوتی

  • @aasmazeba
    @aasmazeba Před 6 lety

    number 1 ache ekhedewale ulma hai allaha aap ko safety de nabi ke gustako ki pool khooldi aap new mashalla

  • @mazharshah1955
    @mazharshah1955 Před rokem

    JazakAllah Khair
    Ali bhai 💖💖💖

  • @tasleemakhtar4434
    @tasleemakhtar4434 Před rokem

    Engineer sahb Allah Aap ko slmat rakhe Aameen

  • @shahidaarif9846
    @shahidaarif9846 Před 4 lety

    ALHAMDULILLAH BESHAK SACH SUBHAN ALLAH SRF YA ALLAH MADAD BKI SB SHIRK OR BIDAT

    • @bilalqureshi4409
      @bilalqureshi4409 Před 4 lety +1

      Ya Allah ya Rasool Allah salalao Alain hi wali waslam

  • @mohammadsohail3358
    @mohammadsohail3358 Před 6 lety

    یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم آپ کے چاہنے والوں کی خیر لبیک یارسول اللہ

  • @yasiriqbal4003
    @yasiriqbal4003 Před 3 lety

    Aakhirat kill zindgi ky sath to sable zinda hi hoty hen roohen to nhi mrti lekin Allah ky nabi zinda hen jism ky sath bs prda hs hmare or unkind drmian

  • @azeembest
    @azeembest Před 6 lety +4

    Ya Rasool Allah

  • @aftabmasood2604
    @aftabmasood2604 Před 7 lety +3

    Khair ho apki

  • @ammadulhassan9713
    @ammadulhassan9713 Před rokem

    MASHALLAH TABRAK ALLAHA

  • @MohsinKhan-ry6ze
    @MohsinKhan-ry6ze Před 6 lety

    Ya rasool Allah Tere chaahne walo ki khair

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Před 2 lety

    Allah pak ali bhai ko salamt or ajary azeem day...amieen....🤲🌹❣

  • @AyanAli-xx5xr
    @AyanAli-xx5xr Před 4 lety

    Mashallah Allah pak buri nazro sy bachaye apko

  • @drafzal7140
    @drafzal7140 Před 6 lety +3

    Allah jza de

  • @mrsaqibjaved4773
    @mrsaqibjaved4773 Před 2 lety

    Jazak Allah khair ❤

  • @maazpatel1692
    @maazpatel1692 Před 7 lety +1

    ماشااللہ..

  • @sarmadusmani4792
    @sarmadusmani4792 Před 5 lety +3

    بہت اعلی یا شیخ!

  • @qaiseransari4886
    @qaiseransari4886 Před 5 lety +1

    .SUBHAN ALLAH 😊

  • @amirguddu1198
    @amirguddu1198 Před 7 lety +1

    masha allah aankhe khul gayi

    • @amirguddu1198
      @amirguddu1198 Před 7 lety +1

      sabhi loggon ko chahiye saport kare.

    • @alimughal8480
      @alimughal8480 Před 7 lety

      Amir Guddu ...yani sbhi ko jhanam may la jana ka bol ra ap to phr jannT may kon jaya ga bahi

  • @adicheema1410
    @adicheema1410 Před 7 lety +3

    Allah ke bandy samny hoty howy ya nabi ya rasool ya Allah kehty thay sihaba pichey to ni kehty thay