Notification Clarification Adhoc Relief Allowance 2024 Freeze or Unfreeze || Pension increase 2024
Vložit
- čas přidán 7. 09. 2024
- Hi everyone welcome to my CZcams channel in this video I will tell you about Notification Clarification Adhoc Relief Allowance 2024 Freeze or Unfreeze ,Pension increase 2024
#myonlinestudents
#pensionersnews2024
#govtemployeesnews
#latestupdates
Good Sir 😊
بہت شکریہ
You
Good
Post
Nice 👍
Sir Allah kry ye pension reform hmesha k lye khtam hojae
جی بالکل دعا کریں اللہ کرے ایسا ہی ہو
@@myonlinestudents inshaAllah
Inshallah barh jai gi
Thanks sir
بہت اچھے
thanks
Good information. Jazaak Allah.
Retirement age Ka kyaa hiwaa
جی سر وہ بھی پینشن اصلاحات کا ہی حصہ ہے جب کوئی پینشن اصلاحات کا فیصلہ ہوگا تو ریٹائرمنٹ کی عمر کا بھی کوئی فیصلہ ہوگا
Notification agee log retair ho rahi he Hukoomat ka drama khatam no ho raha
Sir g plz ya bta dain k civil armd foruses ki pay jo army k barabr honi thi us ka notification jaari hua ya nhi agr nhi hua tw kb ho ga ya koi umeed hai k nhi ..plz ...
Civil armed forces ke pay and allownces jo ke armed forces ke barabar krnai tha is ka kia bana
Ek video civil armed forces kelie special banao tnx
جی اعلان ہوا ہوا ہے ابھی نوٹیفکیشن نہیں ایا جیسے ائے گا ضرور اپ کو بتائیں گے
Sir civil armed forces ki army k equal nai hui salry ya hogai
Sir go kmsa km tankha 37000 wala notification aya h hmari to pehla hi 27000 h kia iska hmein koi faida hoga?
Update.
Kpk
Pension reforms ka notifction kab aya ga
what about CAFs pay scale rewise??
جی ابھی تک اوریجنل نوٹیفکیشن نہیں ایا وہ ایک فیک نوٹیفکیشن سرکولیٹ کر رہا تھا انشاءاللہ جلد ا جائے گا ضرور اس پہ اپڈیٹ دیں گے اپ کو
سر سی پی فنڈ کی تو یہاں تک سمجھ آگئی کہ ایک ملازم کا اگر 2120 روپے مہانہ سی پی فنڈ کی مد میں کٹتا ہے تو اتنا ہی رقم صوبائی گورنمنٹ بھی اس میں جمع کریگی ۔
اب ہمارا سوال یہ ہے کیا اس رقم کیلئے اکاؤنٹ کھولنا پڑیگا ؟ اور کیسے اور کہاں کھولنا پڑیگا؟ ۔
اور کیا اس کا انویسٹمنٹ بھی ہوگا ؟ اس پر تفصیلی ایک وڈیو بنائے شکریہ۔
جی خیبر پختون خواہ گورنمنٹ نے بھی ارڈر دیا ہے اکاؤنٹ کھولنے کا اور انشاءاللہ اس میں ایک تفصیلی ویڈیو اپلوڈ کروں گا
@@myonlinestudents شکریہ سر
Aoa
Sir army kaiy barabar wala notification wala masla ni huwa
جی بالکل اس کا اعلان ہوا ہوا ہے جو پہلے ایک نوٹیفکیشن ایا تھا وہ فیک تھا ابھی تک اوریجنل نوٹیفکیشن نہیں ایا جیسے ائے گا اپ کو ضرور اپڈیٹ کریں گے
30 جون 2024 کو اگر میڈیکل نکال کر نیٹ پینشن اگر 100 روپیہ ھے تو اب اس کی نیٹ پینشن یکم جولائی 2023 کو
100 روپے+ 15%اضافہ ھے
یا
115 روپے نیٹ پینشن ھو گئی
115 روپے پینشن بن جائے گی اور اس میں دوبارہ میڈیکل ڈال دو گے تو وہ اپ کی کل ماہانہ پینشن بن جائے گی یعنی 100 روپے میڈیکل نکال کے پینشن تھی تو ٹوٹل 15 روپے کا اضافہ ہوا
@@myonlinestudents
اگر بیس لائن کا آرڈر اس کے بعد آتا ھے
تو یکم جولائی کو بیس لائن اب 115 ھو گی؟؟؟؟
Sir hiring ky bary main koi update meri hiring oct tk h to new jo ay gi wo revise wali ay gi?
السلام علیکم جی رول کے مطابق ہر تین سال بعد ہیرنگ ریوائز ہوتی ہے اور اس کی سمری ستمبر میں جائے گی اور اکتوبر تک بالکل ایکسپیکٹڈ ہے کہ انکریز ہو جائے گی اور 40 پرسنٹ کا اضافہ امید ہے انشاءاللہ ہو جائے گا
Civil armed forces ki selry
Sir Punjab government ka notification kab aye ga???
جی امید تو ہے کل پرسوں ا جانا چاہیے ورنہ پھر اگلے ہفتے میں تو لازمی ا جائے گا
Sir pension reform ka notification kya isi maheeny aye ga
جی کچھ کہہ نہیں سکتے ابھی تک گورنمنٹ کچھ فائنل کر نہیں پا رہی ابھی تک اس مشاورت ہو رہی ہے اور اپ دعا کریں نہ ہی ائے کی یہ نوٹیفکیشن نہ ہی ائے ہاں وفاقی گورنمنٹ کا بھی کنٹریبیوٹری سسٹم کا نئے بھرتی ہونے والوں کے لیے بہت جلد نوٹیفکیشن ا جائے گا جیسا پنجاب اور کے پی کے میں ائے
Inshaallah ye mashawarat he ho ge
Aap ye btain k restrasion k mutaliq Kiya faisla hoa
اپ پینشن ریسٹوریشن یا پنشن بہالی کی بات کر رہے ہیں تو اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی وہی ہے رول پرانے والے فلحال
@@myonlinestudents new pension islahaat say restrasion par aage ja ke koi asar tou nhi pare GA?
Rangers saiy houn