allama Saeed Ahmad Asad sahib ka lajawab munazra || Mashhadi Network

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 10. 09. 2024

Komentáře • 148

  • @tariqazizashrafi5289
    @tariqazizashrafi5289 Před rokem +11

    شیر اہلسنت علامہ سعید اسعد اللہ آپ کی تربت پر رحمتوں کا نزول فرمائے آمین

  • @anasahmad3008
    @anasahmad3008 Před rokem +48

    یا اللہ پاک ! علامہ سعید احمد اسعد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرما ! آمین ثم آمین

  • @danishkhan-fy8zh
    @danishkhan-fy8zh Před rokem +7

    اللہ کریم امام المناظرین علامہ سعید احمد اسعد کے درجات بلند فرماے۔جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے۔

  • @hafizusmanusman8181
    @hafizusmanusman8181 Před rokem +20

    اللہ تعالیٰ مولانا کے درجات بلند فرمائے ، اور آخرت میں یہ انکی دینی خدمات قبول کرتے ہوۓ ، انکے لیے ذریادہ نجات بناۓ آمین ❤

  • @saifthaheem5550
    @saifthaheem5550 Před rokem +7

    ماشاءاللہ علامہ صاحب کے اللہ سبحان وتعالئ درجات بلند فرمائے آمین

  • @cheemabhai9211
    @cheemabhai9211 Před rokem +21

    اللہ تعالیٰ حضرت پروفیسر سعید احمد اسد رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے۔ اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔

  • @maulanaabdulhamidnaimi5091

    ماشاءاللہ افسوس قوم جانے کے بعد ہی افسوس کرتے ہیں مگر زندگی میں کبھی قدر نہیں کی

    • @nadeemqadri6943
      @nadeemqadri6943 Před rokem +1

      عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہل وطن
      یہ الگ بات ہے دفنائیں گے اعزاز کیساتھ

    • @sadabbhaikhanbhai7982
      @sadabbhaikhanbhai7982 Před rokem +1

      صحیح

    • @AhmadRaza-b2p
      @AhmadRaza-b2p Před 20 dny

      کاش مسئلہ نبوت کو اس نہ چھیڑا ھوتا پہلے ھیرو تھا بعد میں زیرو بن گیا

    • @AhmadRaza-b2p
      @AhmadRaza-b2p Před 20 dny

      جتنی عزت اسے سنیوں نے دی تھی اس کی مثال نہیں ھے لیکن جب حضور کی شان کو چھیڑا پھر گرتا گرتا گرتا
      گر گیا

    • @AhmadRaza-b2p
      @AhmadRaza-b2p Před 20 dny

      جب گرا تو کبھی خارجیوں کے سٹیجوں پہ نظر آ یا کبھی عقائد اہلسنت سے غداری کر کے رافضی پیروں کی گود میں نظر آ یا

  • @MuhammadArshad-f7x
    @MuhammadArshad-f7x Před měsícem

    اللہ تعالیٰ علامہ محمد سعید احمد اسعد صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ والہ وسلم

  • @q.numanrizvi2969
    @q.numanrizvi2969 Před rokem +9

    اللّٰہ تعالیٰ حضرت صاحب کے درجات بلند فرمائے اور آپ کو برزخی زندگی میں حضور سید عالم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کا دیدار عطاء فرمائے آمین

  • @amuhammadshoaib0
    @amuhammadshoaib0 Před rokem +6

    بیشک ماشاءاللہ بہت خوب صورت کمال جانم شہزادے اللّٰہ تعالیٰ پاک انہیں اعلیٰ مقام پہ درجات عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @iftikharahmed1841
    @iftikharahmed1841 Před rokem +3

    اللہ پاک پیارے آقا مصطفی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے صدقے ان کے مزار پر انوار پر کروڑ ہا رحمتوں کا نزول فرمائے آمین

  • @AhmedKhan-zd2md
    @AhmedKhan-zd2md Před 6 dny

    Allah pak un ki maghfirat farmai Nabi kareem ki sadqe mein jannat mein Alaa maqam ataa farmai aisay aalem e deen bahot kam paida hota hai zamane mein, Alhamduiillah main ne un ko apne ankhon se dekha hai takreer karty howay Allah pak un ki Qabar mobarak par karoron lakhon rahmatain nazil farmai ameen summa ameen

  • @user-uk7ws2pn5y
    @user-uk7ws2pn5y Před 2 měsíci

    الله تعالیٰ سعید احمد اسد کی قبر انور پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور ان کو جنت الفروس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے أمین ٹم أمین یارب العالمین

  • @gentleman3521
    @gentleman3521 Před rokem +5

    اللہ پاک حضرت کی بخشش فرمائے ۔۔۔۔سیدنامحمدﷺ و آل محمدﷺ واصحاب محمدﷺ کے صدقے ۔۔۔۔۔۔آمین

  • @sufyanjaved1764
    @sufyanjaved1764 Před rokem +6

    Allah pak maghfirat farmaye g ameen Allama saeed Ahmad Asad sab Jesa koi munazra nhe kr sakta UN ko Allah pak NY AK khas ilam or himat de thi

  • @abdulrahman-gz6hs
    @abdulrahman-gz6hs Před rokem +5

    ماشاءاللہ جزاك الله سبحان الله جزاك الله

  • @sheikharshad3258
    @sheikharshad3258 Před rokem +5

    Ya rasool allah sall allah hu alaihe wasalam aap ke chahney walon ki khair

  • @najafattari4400
    @najafattari4400 Před rokem +1

    اللّٰہ پاک سعید احمد اسد صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے

  • @Saqibraza927
    @Saqibraza927 Před rokem +8

    ہم تو مرنے کے قدر کرنے والے لوگ ہو گئے ہیں...
    کاش کہ ہم زندہ لوگوں کی قدر کرتے ...

  • @waheedsharif7523
    @waheedsharif7523 Před rokem +2

    اللہ پاک علامہ کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @sayedafarahkazmi558
    @sayedafarahkazmi558 Před rokem +8

    Kya baat hai

  • @Qadrinaeemichannal
    @Qadrinaeemichannal Před rokem +16

    جاء الحق وزھق الباطل ان الباطلَ کان زھوقا

  • @user-cp9hb4ls8e
    @user-cp9hb4ls8e Před 4 měsíci

    اللّہ پاک علامہ سید احمد اسد صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @user-os8gd3kn2b
    @user-os8gd3kn2b Před rokem +12

    اللہ تعالی کامل مغفرت فرمائے آمین

  • @MohsinAli-lc5pf
    @MohsinAli-lc5pf Před měsícem

    Labbaik Labbaik yaa Rasool Allah saw

  • @AbiHurairahAnsari
    @AbiHurairahAnsari Před 8 měsíci +1

    يَا رَسُول اللہﷺانظرحالنا
    Faiz e Raza Jari rahy GA ❤

  • @hilalteli7819
    @hilalteli7819 Před 2 měsíci

    alhuma Sayed sahb ..allha unhy jantul firdous ata farmaye..

  • @shoukatali-w4b
    @shoukatali-w4b Před 3 dny

    اللّٰہ تعالیٰ مولانا اسعد صاحب کی قبر پر رحمتوں کا نزول فرمائیں

  • @MuhammadAbdullah-em1cl
    @MuhammadAbdullah-em1cl Před rokem +1

    واہ سعید واہ ماشاءاللہ

  • @wajidshah3116
    @wajidshah3116 Před rokem +5

    Mashalla

  • @imranjaved1298
    @imranjaved1298 Před rokem +1

    Hazratji ne kamall ker deaa mashaAllah

  • @msadiqawan2779
    @msadiqawan2779 Před rokem +2

    Allah Kareem ustade Muharram darajat buland farmay. Ameen

  • @lalagee2535
    @lalagee2535 Před rokem +4

    Alhamdulila ham suni hain

  • @saleemakhter1162
    @saleemakhter1162 Před rokem +3

    Allah pak darajat buland farmay

  • @nasreenshah8465
    @nasreenshah8465 Před rokem +6

    Mashallah

  • @ghulammustaffaqadri9622
    @ghulammustaffaqadri9622 Před rokem +8

    Mashallah ♥️♥️

    • @waseemjawaidali1542
      @waseemjawaidali1542 Před rokem +1

      إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

    • @waseemjawaidali1542
      @waseemjawaidali1542 Před rokem +1

      اللّہ پاک اپنی رحمت کے ساۓ میں رکھے آمین

  • @shafyaitkhanqadri
    @shafyaitkhanqadri Před rokem +11

    Allah paak magfirat farmai

  • @ghulamemoosa9747
    @ghulamemoosa9747 Před rokem +2

    kya baat hai
    "jo sunni ho or YA RASOOLALLAH kehnay wala ho ala hazrat ka maannay wala ho wo sunni hai uski bat karo"
    bara aalaa munazra raha ye
    aisay munazray or ulma ko dekh kar hee pata chalta hai k kesay batil ko zer kia jata hai

  • @arshadmahmood804
    @arshadmahmood804 Před rokem +3

    MASHA ALLAH

  • @noormohammad-vu1sj
    @noormohammad-vu1sj Před rokem +2

    Allama Saeed sahab jindabaad

  • @lovelyboy250
    @lovelyboy250 Před rokem +3

    Great Alim saeed asad sb r.a

  • @sufyanjaved1764
    @sufyanjaved1764 Před rokem +5

    Beshak bhai

  • @Jawadiqbal794
    @Jawadiqbal794 Před 2 měsíci

    MashaAllah

  • @tahiryounas990
    @tahiryounas990 Před měsícem

    علماء اہلحدیث زندہ باد

  • @mianghulam1851
    @mianghulam1851 Před rokem +5

    اللہ پاک اپنے بندے کو اپنی رحمتوں میں چھپا لے آمین

  • @ahmadsaqib9O
    @ahmadsaqib9O Před rokem +5

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی پیارے بھائی یہ مناظرہ جو ہے نہ پورا اپ لوڈ کریں شکریہ

  • @gladiator8192
    @gladiator8192 Před rokem +4

    Al Fatiha

  • @shoaibalikhan849
    @shoaibalikhan849 Před 4 měsíci

    اللہ تعالٰی علامہ سعید احمد اسد کی بےحساب مغفرت فرمائے آمین

  • @SajidAli-xw4jz
    @SajidAli-xw4jz Před rokem +5

    Allah Pak mufti sahb k darjat buland farmaye

  • @daroodpakchannel
    @daroodpakchannel Před 10 měsíci +1

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم 😢
    مس یو استاد محترم

  • @bilalattari4342
    @bilalattari4342 Před 8 měsíci

    سعید صاحب کے دلائل بہت مظبوط ہیں

  • @imranraza7014
    @imranraza7014 Před rokem +2

    Allah pak allama saad sahab ki be hisab magfirat frma

  • @iftikharbutt5835
    @iftikharbutt5835 Před rokem +1

    Ya Rasool sulallaho Alyh wa slam walay ilkul Haq kih rahay hay.

  • @farookshaikh70
    @farookshaikh70 Před 7 měsíci

    Mashaallah ❤ Saeed Ahamad noori sahab

  • @arslanrajpoot7209
    @arslanrajpoot7209 Před rokem +1

    شیر دنیا سے چلا گیا

  • @AbiHurairahAnsari
    @AbiHurairahAnsari Před 8 měsíci

    Ulamae Ahlesunat zindabad❤

  • @jorazakanhiwohamaranhi814
    @jorazakanhiwohamaranhi814 Před 6 měsíci

    اللہ تعالی علامہ صاحب کی قبر کو روشن اور منور فرماۓ آمین ثم آمین

  • @sohnelogthesohniagallan5533
    @sohnelogthesohniagallan5533 Před 10 měsíci +1

    allah jannat me aala muqaam ata farmae aameen

  • @jio0rJine2
    @jio0rJine2 Před rokem +2

    Imamul munajireen rahimahullah

  • @MimiMimi-483
    @MimiMimi-483 Před měsícem

    Ya Rasool U Lullah ☝️ Labbaik Labbaik Labbaik Ya Rasool U Lullah Labbaik ☝️

  • @ishaqchohanvlog
    @ishaqchohanvlog Před rokem

    ماشاءاللہ

  • @roshankhan190
    @roshankhan190 Před 7 měsíci

    سورہ العراف آیت 105 میں فاتحہ زبان سے آ ہستہ پڑھنے کا ذکر ہے۔
    واذکر ربک فی نفسک۔۔۔۔۔۔

  • @jameelurahman4579
    @jameelurahman4579 Před rokem +3

    اہل حدیث مناظر اگرچہ بوڑھے اور آواز کمزور ہی سہی ، مگر دلائل مضبوط ہیں۔
    ماشاء اللہ

  • @smoke7698
    @smoke7698 Před rokem +1

    صـلـّوا كـمـا رأيـتـمـونـي أصـلـّي
    نماز اس طرح پڑھو جیسے مجھے پڑھتا دیکھتے ہو نبئ کریم کا فرمان

  • @m.s.bhatti2155
    @m.s.bhatti2155 Před rokem +4

    حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی اور فقہ حنفی
    حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی علیہ الرحمہ اپنی تالیف لطیف " فیوض الحرمین" میں فرماتے ہیں:
    " مجھے ( کشف) میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حقیقت سمجھائی ھے کہ فقہ حنفی کی شکل میں ایک عمدہ طریقہ ہے جو دیگر طرق سے زیادہ ھم آہنگ ھے ان احادیث مشہورہ سے جو امام بخاری علیہ رحمہ کے زمانہ میں جمع کی گیی ۔ اور ان کی تنقیح کی گیی ( یعنی تدوین حدیث کے تیسرے دور میں جو احادیث صحیحہ منقح ھو کر کتابوں میں مدون کی گیی ان سے فقہ حنفی بنسبت دوسرے فقہوں کے زیادہ ھم آہنگ ھے).
    " عقد الجید" صفحہ 36 پر فرماتے ہیں:
    " ان چاروں مزاہب کے لینے میں بڑی مصلحت اور ان سے اعراض کرنے میں بڑا فساد اور خرابی ھے۔"
    " انصاف" صفحہ 70 میں فرماتے ہیں:
    " جب کوءی انسان ہندوستان ( وغیرہ علاقوں) میں جاہل ھو( آگے فرمایا) تو اس کے لیے واجب ہے کہ حضرت امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے مزہب کی تقلید کرے اور اس کے لیے اس سے نکلنا حرام ہے ۔"

  • @AhmedKhan-zd2md
    @AhmedKhan-zd2md Před 6 dny

    Allah kare teri madad saeed asad saeed asad

  • @syedshahhassan4153
    @syedshahhassan4153 Před rokem +1

    اے اللہ علامہ سعید احمد اسعد کی بخشش فرما اور ان کی غلطیوں کو نیکیوں سے بدل دیں ۔
    سید شاہ حسن الحسینی دیوبندی

    • @aseelloverajk9931
      @aseelloverajk9931 Před rokem

      وہ تو اپنے عقیدے میں درست تھے اپنی فکر کو اللّہ پاک ہم سب کو کامل ایمان عطإ فرماۓ

    • @aseelloverajk9931
      @aseelloverajk9931 Před rokem

      وہ تو اپنے عقیدے میں درست تھے اپنی فکر کو اللّہ پاک ہم سب کو کامل ایمان عطإ فرماۓ

  • @mahrriaz8259
    @mahrriaz8259 Před rokem +1

    Allah pak jant alfrdos me alah mukam frmay

  • @umermashallahjutt2996
    @umermashallahjutt2996 Před rokem +1

    Masalah

  • @onlinefind8242
    @onlinefind8242 Před rokem

    Qibla slamt rhyen zindaabad zindaabad zindaabad

  • @MuhammadAli-zt5ut
    @MuhammadAli-zt5ut Před rokem +1

    Ameen

  • @zaidkhan-zl2xv
    @zaidkhan-zl2xv Před rokem

    بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ۝‎‎
    Bismi l-laahi r-Rahmani r-Raheem
    In the name of Allah, the Entirely Merciful, the Especially Merciful.[29]
    ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ ۝‎
    Al-hamdu lil-laahi rabbi l-’alameen
    [All] praise is [due] to Allah, Lord of the worlds -
    ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ۝‎
    Ar-Rahmani r-Raheem
    The Entirely Merciful, the Especially Merciful,
    مَالِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ ۝‎
    Maaliki yawmi d-Deen
    Sovereign of the Day of Recompense.
    إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ۝‎
    Iy-yaaka na’budu wa iy-yaaka nasta’een
    It is You we worship and You we ask for help.
    ٱهْدِنَا ٱلصِّرَاطَ ٱلْمُسْتَقِيمَ ۝‎
    Ihdina s-siraata l-mustaqeem
    Guide us to the straight path -
    صِرَاطَ الَّذِينَ أَنعَمتَ عَلَيهِمْ غَيرِ المَغضُوبِ عَلَيهِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ ۝‎أمين
    Siraata l-ladheena an’amta ’alayhim Ghayril maghduubi ’alaihim wala d-daal-leen. AMIN
    The path of those upon whom You have bestowed favor, not of those who have earned [Your] anger or of those who are astray.[30][31]
    بسم الله الرحمن الرحيم
    قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ١
    اللَّهُ الصَّمَدُ ٢
    لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ٣
    وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
    بسم الله الرحمن الرحيم
    قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ١
    اللَّهُ الصَّمَدُ ٢
    لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ٣
    وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
    بسم الله الرحمن الرحيم
    قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ١
    اللَّهُ الصَّمَدُ ٢
    لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ٣
    وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
    Bismillah ir-Rahman ir-Raheem
    1 Qul huwa Allahu ahad
    2 Allah hu samad
    3 Lam yalid wa lam yulad
    4 Wa lam yakun lahu kufuwan ahad
    In the name of God, Most Gracious, Most Merciful
    Say: He is Allah, the One and Only!
    Allah, the Eternal, Absolute;
    He begetteth not, nor is He begotten.
    And there is none like unto Him.
    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
    إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
    May Allah bless his soul and the souls of all those MUSLIM men women jino ins who passed away previously from war or natural causes and may Allah Kareem give Iman Hydayat Maghfirat and sehat to all Humans and Jins including me and my family and friends and relatives till the day of judgement. AMIN YA RABAL ALAMIN YA ARHAM AR RAHIMEEN YA ARHAM AR RAHIMEEN YA ARHAM AR RAHIMEEN
    وَقُل رَّبِّ ٱغْفِرْ وَٱرْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ ٱلرَّٰحِمِينَ
    Muhammad Habib Shakir: And say: O my Lord! forgive and have mercy, and Thou art the best of the Merciful ones.
    رَبِّ ابْنِ لِي عِندَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ
    Rabbib ni lee ‘indaka baytan fil Jannah
    My Lord! Build for me a home with You in Paradise
    (Surah At-Tahrim 66:11)
    From Tafseer Ibn Katheer :
    (darus-salam english publication)
    And Allah has set forth an example for those who believe: the wife of Fir`awn, when she said: “My Lord! Build for me a home with You in Paradise, and save me from Fir`awn and his work, and save me from the people who are wrongdoers. (Surah At-Tahrim 66:11)

  • @muhammadarqum7123
    @muhammadarqum7123 Před rokem

    Allah saeed sahb ki maghfirat farmaye... I am deobandi per allama sahb waqai ek behtreen shakhsiyat thi....
    Deobandi breilvi bhai bhau

  • @Faisalabadizz
    @Faisalabadizz Před rokem +1

    Ni ana aesa munazir dubara🥺

  • @younusalmadni5704
    @younusalmadni5704 Před 7 měsíci

    In Allama Asad sahib ki kitaben kahan sy memen gi

  • @muhammadabbas8520
    @muhammadabbas8520 Před rokem +1

    🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷

  • @alkhalilquranpublisher3925

    واہ علامہ بریلوی

  • @juniorlatif9865
    @juniorlatif9865 Před rokem

    Masha Allah Bhai puri video share Karen

  • @smoke7698
    @smoke7698 Před rokem +1

    صـلـّوا كـمـا رأيـتـمـونـي أصـلـّي

  • @hasanshah392
    @hasanshah392 Před rokem

    Mola Ali AS ke zikr ke mukhalfat karta Howa gya hai janat mushkil hai

  • @AliKhan-tm2zz
    @AliKhan-tm2zz Před rokem

    Sher

  • @mkazim2408
    @mkazim2408 Před rokem +2

    labbak

  • @waleedrehman8927
    @waleedrehman8927 Před rokem

    Ahle sunnat Wal jammat hanfi bralvi zindabad 😘 shazada

  • @ibnsokar6995
    @ibnsokar6995 Před rokem +1

    Ehlahadees walo ko allah hidayat dyyy

  • @shermuhammad7454
    @shermuhammad7454 Před rokem

    Allah magferat farmahi magher hazrat hizar hayat ke monazra me bage ha or allama illyas ghuman se be baghi ha

  • @asimrana355
    @asimrana355 Před 10 měsíci

    اللّٰہ کرے تیری مدد سعید اسعد سعید اسعد
    اور اللّٰہ نے ہر میدان میں کی تیری مدد سعید اسعد سعید اسعد

  • @hasiddiqui3046
    @hasiddiqui3046 Před rokem

    علماء کرام کا طرزِ تخاطب نرم نہ کہ گرم ہونا چاہیے افہام وتفہیم نہ کہ نزعہ اور جھگڑا ہونا چاہئے

  • @Abdullah.730
    @Abdullah.730 Před rokem +2

    لا حول ولا قوة الا بالله..باھیوں قرآن پڑھو ترجمہ پڑھو بابو كے پیچھے اپنی أخرت خراب مت كرو !!! الله سب كو هدايت دے

    • @mubashirhassan2200
      @mubashirhassan2200 Před 18 dny

      میرا بیٹا ترجمہ بھی بابوں نے ہی لکھا ہے اپنی منطق اپنے پاس رکھو

  • @mfarooqahmadkhan2762
    @mfarooqahmadkhan2762 Před rokem

    Ahlehadees hi ahlehaq hain Alhamdulillah deobandi aur brailvi shirk o bidaat kay thaikaydar firqay hain aur bas

  • @dreamworld5098
    @dreamworld5098 Před 9 měsíci

    kamal ka ilm h ahlehadees aalim k pas. Awaz agarchy kamzoor hi sahi lkn dalail bary mazboot hain .
    GEO AHLEHADEESOO

  • @asifawan2264
    @asifawan2264 Před rokem

    کاش یہ لوگ حقیقی مساٸل کے حل پر گفتگو کرتے۔۔۔ یہ محض دوسرے کو جھوٹا ثابت کرنے میں لگے ہوٸے ہیں

  • @emranzobair9871
    @emranzobair9871 Před rokem +2

    Molwe saeed nay es munazra main jhot or dhokhy say kam leya...

    • @adeelattari3502
      @adeelattari3502 Před rokem

      🤔🤔🤔

    • @Aao_deen_sekhen
      @Aao_deen_sekhen Před rokem

      Beta hathe na chad jaana sher hai phad ke rakh denge

    • @emranzobair9871
      @emranzobair9871 Před rokem

      @@Aao_deen_sekhen oh ja ja bas kar ..dekha tha howa hay es ko baba bakala ...main b kesa bhaga tha haha

  • @SaeedAhmed-do1se
    @SaeedAhmed-do1se Před rokem

    Kia Ahl e Hadees Hazaraat Quraan ko ne maanty hain

  • @GemsStones4
    @GemsStones4 Před rokem

    سب اختلافات کا فیصلہ اللہ کرے گا ہم کسی کو غلط نہیں کہہ سکتے کسی پہ فتوے لگانے سے گریز کیا جائے
    اب یہ اس دنیا سے جا چکے ہیں اللہ اس کے گناہوں کو معاف فرمائے

  • @dearik1006
    @dearik1006 Před rokem

    Bareilly(420).

  • @javedakhtar2070
    @javedakhtar2070 Před rokem

    Danghar molvy

  • @shamshudashamshuda6258

    Deobandi Alim is trying to prove his point from taking a Hadith from bukhari and explaining it's meaning from other Hadith,i am asking why you are doing that ,rather see what sahaba did with that Hadith,that will suffice

  • @Funnykarachi1
    @Funnykarachi1 Před měsícem

    bilkul galat hai Aapas me is tara ki baat ki jai or kisi Molvi Aalim ko gakat kaha jai
    or us Aalim ko bhi chahyey ke kisi ke barey me koi galat bayan nahi karna chahye
    main cheez hai 30 mint ek Molana time ley 30 mint 2nd molana
    apne apne bayanat de QurAn or hadees ke Mutabik
    kissi bhi Molvi ya kisi bhy book se hawala nahi diya jai
    sirif QurAn or hadees se Takreer ki jai
    or public per chor de ke wo suney
    jo theek ho uskey sath jai

  • @salahuddinkazi7060
    @salahuddinkazi7060 Před rokem

    bhai ji peyar se baat karoooo.......
    esa lagga hai sat pashto k bushman hooooo.
    deen k dushman & kafer aap ka mazak uda rahen haiiiiiiii .....
    bhai peyar se baat karoooooo.

  • @ARK22284
    @ARK22284 Před rokem

    Astagfar Astagfar Astagfar. Undaz dekho iss Mula ka. Umat may larai ki waja ya ulma soooooo hayin.