Imam Hussain (A.S) Paikar e Tasleem o Raza | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 9. 07. 2024
  • Imam Hussain (A.S): The embodiment of submission and contentment | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
    For Complete Speech: • Shahadat e Imam e Huss...
    امامِ حسین علیہ السلام پیکرِ تسلیم و رضا | Imam Hussain (A.S) Paikar e Tasleem o Raza
    Subscribe the Official CZcams channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
    ** Some Important Links **
    - www.minhaj.tv
    - get.minhaj.tv/
    - / tahirulqadri
    - / minhajulquran
    - / tahirulqadri
    - dailymotion.com/MinhajulQuran
    - vimeo.com/MinhajulQuran
    #TahirulQadri #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #ImamHussain #Martyrdom #Karbala #ShaykhUlIslam #SpiritualInsight #PropheticTraditions #IslamicTeachings #Sacrifice #Truth #AhlulBayt #IslamicWisdom #Hussain #Awareness #IslamicScholars #Faith #Sacrifice #Muharram #Karbala #Islam

Komentáře • 127

  • @AmjadAli-nu2kp
    @AmjadAli-nu2kp Před 27 dny +2

    عظیم لیڈر، صبر کے عظیم پیکر۔۔۔
    مولا امام حسین علیہ السلام۔۔۔
    آپ کی عظمت کو سلام۔۔۔ ❤

  • @raoarslanraosab1415
    @raoarslanraosab1415 Před 27 dny +11

    صبر کے عظیم پیکر امام حسین علیہ السلام

  • @Hafiz4452
    @Hafiz4452 Před 27 dny +3

    حسن و حسین کی محبت میں غم میں آنسو بہانا سنت مصطفیٰﷺ ہے۔

  • @munawarali3405
    @munawarali3405 Před 27 dny +3

    یا امام علیہ السلام تیری عظمت کو سلام

  • @MuhammadWaqas-br7vb
    @MuhammadWaqas-br7vb Před 27 dny +3

    حضور جو آپ نے ہمارے تک پیغام پہنچایا ہے۔میرا دل خون کے آنسوں رو رہا ہے۔خدا ہمارے قائد کو سلامت رکھے آمین ۔
    پاکستان عوامی تحریک

  • @dr.kalami4611
    @dr.kalami4611 Před 27 dny +2

    ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت محبت بھرا بیان ہے۔ عقائد کی اصلاح کے لئے بہت ضروری ہے

  • @HassanJamati
    @HassanJamati Před 27 dny +7

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔۔ سیدی قربان قربان قربان۔۔۔ جس انداز میں احادیث کے حوالہ جات سے مزین۔۔۔ آپ نے واقعہ کربلا کو ہم تک پہنچایا ہے۔۔۔ دل تو خون رونا چاہتا ہے۔۔۔۔ ضبط باقی نہیں رہتا۔۔۔ سلام یا حسین سلام یا حسین علیہ السلام۔۔۔

  • @tahirraheem7913
    @tahirraheem7913 Před 27 dny +3

    محسن کائنات سیدنا امام عالی مقام کے مقام صبر کو سلام

  • @hafeezullah1090
    @hafeezullah1090 Před 27 dny +4

    امام حسین علیہ السلام نے میدان کربلا میں شجاعت و بہادری کی ایسی تاریخ رقم کی جس کی مثال قیامت تک کوئی پیش نہیں کر سکتا

  • @laaltain4297
    @laaltain4297 Před 27 dny +3

    امام حسین علیہ السلام نے ہمیشہ حق کی حمایت کی اور باطل کے خلاف کھڑے رہے۔ ان کا ہر عمل اللہ کی رضا کی خاطر تھا سلام یا حسین 💖

  • @engrrafiquenajam4267
    @engrrafiquenajam4267 Před 27 dny +2

    جرات۔ہمت۔بہادری اور استقامت کانشان امام عالی مقام ہیں۔شیخ الاسلام نے انتہائی اعلیٰ انداز میں مقام رضا کی تشریح کی ہے۔

  • @mahmadlala5872
    @mahmadlala5872 Před 27 dny +4

    اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ۔۔۔
    یا حسین علیہ السلام تیری عظمت کو سلام

  • @tajmuhammad8024
    @tajmuhammad8024 Před 27 dny +6

    مولا امام حسین علیہ السلام آپ کے صبر پر قربان جاٶں

  • @sabirbhatty
    @sabirbhatty Před 27 dny +2

    امام عالی مقام قربان جائیں آپ کے عزم پر، آپ نے انتہائی مشکل حالات اور آزمائشوں کے دوران صبر و شجاعت کی ایک روشن اور عظیم مثال قائم کر دی۔ آپ اپنے خاندان اور اصحاب کی شہادت کے باوجود اللہ رب العزت کی رضا پر راضی رہے۔
    ڈاکٹر صاحب کا شکریہ جنہوں نے امام عالی مقام علیہ السلام کی ایثار و قربانی کی یاد تازہ کروا دی۔

  • @faisaliqbalawan7277
    @faisaliqbalawan7277 Před 27 dny +5

    صبر کے امام یا حسین تیری عظمت کو سلام۔

  • @kashifali4627
    @kashifali4627 Před 27 dny +3

    حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام

  • @MaroofHussain-c5t
    @MaroofHussain-c5t Před 27 dny +4

    مشکلات اور مصیبتوں کے باوجود امام حسین علیہ السلام نے صبر و شجاعت کا مظاہرہ کیا۔

  • @ameeraliameerali2858
    @ameeraliameerali2858 Před 27 dny +4

    امام حسین علیہ السلام پر لاکھوں سلام ❤❤❤

  • @AbdulSattarMinhajian
    @AbdulSattarMinhajian Před 27 dny +3

    امام حسین علیہ السلام صبر و رضا کے عظیم ہیکر پر لاکھوں سلام

  • @adilzaheer3848
    @adilzaheer3848 Před 27 dny +6

    امام حسین علیہ السلام آپ پر کروڑوں سلام

  • @maliksajjadali8051
    @maliksajjadali8051 Před 27 dny +2

    سلام یا حسین علیہ السّلام

  • @munawarali3405
    @munawarali3405 Před 27 dny +2

    اللہ اکبر اس عظیم قربانی کی مثال نہ کبھی دنیا کی تاریخ میں پہلے تھی نہ کبھی ہوگی

  • @tajmuhammad8024
    @tajmuhammad8024 Před 27 dny +3

    لبیک یا حسین ع 😭😭😭😭

  • @amjadhussain4058
    @amjadhussain4058 Před 27 dny +2

    صبر بھی حضرت امام حسین علیہ السلام کے صبر پر رشک کر رہا ھو گا
    حسینیت اور یزیدیت آج بھی زندہ ھے

  • @TaiyebaKausar
    @TaiyebaKausar Před 27 dny +2

    امام حسین علیہ السلام نے میدانِ کربلا میں صبر و رضائے الٰہی و رسول کا پیکر بن کر عظیم مثال قائم کی

  • @syedmehmoodjafari9660
    @syedmehmoodjafari9660 Před 27 dny +2

    امام حسین علیہ السلام کی شہادت جیسی شہادت دنیا میں کبھی کسی کی ہوئی نہ ہو گی

  • @sohailgondal6034
    @sohailgondal6034 Před 27 dny +2

    ہر چیز پر اختیار ہونے کے باوجود پھر بھی صبر کرنا۔۔۔۔پیکر صبر و رضا سیدنا امام حسین علیہ السلام

  • @Nfsm222
    @Nfsm222 Před 27 dny +3

    لبیک یا حسین علیہ السلام

  • @YasirKhan-or2bb
    @YasirKhan-or2bb Před 27 dny +1

    اللہ کریم اہل بیت علیہم السلام کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین

  • @hafeezullah1090
    @hafeezullah1090 Před 27 dny +1

    امام حسین علیہ السلام تسلیم ورضا کے ایسے پیکر تھے کہ تاریخ ایسی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے ۔

  • @riasatali3078
    @riasatali3078 Před 27 dny +3

    شہادت امام علی اکبر علیہ السلام

  • @i4sana
    @i4sana Před 27 dny +2

    حضرت امام حسین علیہ السلام شہادت پا کر قیامت تک لوگوں کو یہ سبق دیا کہ وقت کے فرعونوں، یزدیوں اور ظالموں کے سامنے ڈٹ جاؤ

  • @ShahzadShani-b3r
    @ShahzadShani-b3r Před 27 dny +2

    Imam Hussain (peace be upon him) always supported the truth and stood against falsehood. Their every action

  • @muhammadkamrantajqadri

    سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سلام یا حسین علیہ السلام سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ ❤❤❤❤❤

  • @waheedshahzad7880
    @waheedshahzad7880 Před 27 dny +1

    عشق کا امتحان تھا۔۔۔ سید شباب جنت اور سب اختیارات ہونے کے باوجود صبر کا دامن نہ چھوڑا اور صبر کے عظیم امتحان میں کامیاب ہوئے۔ سلام یاحسین

  • @batoolmushtaq9823
    @batoolmushtaq9823 Před 24 dny

    صبر و وفا کے پیکر عظیم
    سلام یا حسین

  • @m9mkd786
    @m9mkd786 Před 27 dny +3

    امام حسین علیہ السلام کا کردار ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ اللہ کی رضا کے لئے ہر قسم کی قربانی دی جا سکتی ہے۔

  • @mazebraza145
    @mazebraza145 Před 26 dny

    صبر کی عظیم مثال ہیں میرے حسین علیہ السلام ۔
    سلام یا حسین علیہ السلام

  • @mumtazhussain6942
    @mumtazhussain6942 Před 27 dny +1

    واہ واہ قادری صاحب فلسفہ شہادت پوری طرح سمجھ میں اگیا فلسفہ محبت پوری طرح سمجھ میں اگیا اور امام حسین علیہ السلام کا فلسفہ رضا اللہ کی رضا میں راضی رہنا سمجھ میں اگیا

  • @MuhammadImtiaz-jw1fp
    @MuhammadImtiaz-jw1fp Před 27 dny +3

    لبیک یا حسین

  • @ayyubansari1369
    @ayyubansari1369 Před 26 dny

    حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ آپ پر کڑوڑوں سلام

  • @m.mudassirnooriofficial7745

    امام عالی مقام امام حسین علیہ السلام نے میدان کربلا میں عظیم مثال قائم کی اپنے نانا جان کے دین کی خاطر سب کچھ لوٹا دیا اللہ اکبر

  • @muhammadsuleman2079
    @muhammadsuleman2079 Před 27 dny +1

    ❤سلام یا حسین علیہ السلام

  • @muhammadumer7526
    @muhammadumer7526 Před 27 dny +2

    کربلا سے قیامت تک دین بچا لیا امام حسین ع نے اور باطل کو شکست دے دی قیامت تک کے لئے.

  • @fatimajamal4432
    @fatimajamal4432 Před 26 dny

    اللّه رب العزت ہمیں بھی راہے حسین کا مسافر بناے، ایمان اور صبر پر استقامت عطاء فرماۓ۔ آمین

  • @mufassirurrahman3048
    @mufassirurrahman3048 Před 27 dny +2

    کربلا میں امام حسین علیہ السلام کی قربانی دنیاوی فوائد پر رضائے الٰہی کو ترجیح دینے کا گہرا سبق ہے۔

  • @khurrammirza4963
    @khurrammirza4963 Před 27 dny +2

    ماشاءاللہ

  • @baloch138
    @baloch138 Před 27 dny +2

    اس کلپ میں ایک سبق صبر و رضا کا بھی ملتا ہے کہ کبھی ظلم وبربریت میں اپنے آپ کو گرانا نہیں چاہیے

  • @mmqadri
    @mmqadri Před 25 dny

    ago
    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔۔ سیدی قربان قربان قربان۔۔۔ جس انداز میں احادیث کے حوالہ جات سے مزین۔۔۔ آپ نے واقعہ کربلا کو ہم تک پہنچایا ہے۔۔۔ دل تو خون رونا چاہتا ہے۔۔۔۔ ضبط باقی نہیں رہتا۔۔۔ سلام یا حسین سلام یا حسین علیہ السلام۔۔۔

  • @fatimajamal4432
    @fatimajamal4432 Před 26 dny

    اللّه رب العزت ہمیں جنّت کے سرداروں کے صبر اور استقامت کی خیرات عطاء فرماۓ۔ آمین

  • @bashirahmad8261
    @bashirahmad8261 Před 26 dny

    ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله، سبحان الله، جزاك اللهُ‎، جزاك اللهُ‎، آمین،آمین

  • @cobranewsofficial
    @cobranewsofficial Před 26 dny

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے خطاب "امامِ حسین علیہ السلام پیکرِ تسلیم و رضا" نے دل و روح کو روشن کر دیا۔ امام حسین علیہ السلام کی قربانی اور صبر کی بے مثال داستان ہمیں ہمیشہ حوصلہ اور ایمان کی قوت بخشتی ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے نہایت خوبصورت انداز میں امام حسین علیہ السلام کی عظیم شخصیت کو اجاگر کیا ہے۔ اللہ ان کی خدمات کو قبول فرمائے ❤

  • @ahsanowais12
    @ahsanowais12 Před 27 dny +1

    اختیار ہونے کے باوجود قضاء الہی پر اسے قربان کر دینا یہ وہ شیوہ محمدی و انبیاء علیہم السلام کا فیض ہے جو کربلا میں امام عالی مقام کو نصیب ہوا

  • @naeemahmadmalik4870
    @naeemahmadmalik4870 Před 27 dny +1

    مقام رضا کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دینا اور مقام رضا کا دامن نہ چھوڑنا اس کی مثال امام حسین علیہ السلام کے مقام شہادت سے ملتی ہے

  • @FerzanaKousar
    @FerzanaKousar Před 26 dny

    حسینت زندہ باد

  • @ranamuhammadidreesqadri
    @ranamuhammadidreesqadri Před 27 dny +1

    چشم فلک نے نواسہ رسول علیہ السلام جیسا پیکر تسلیم و رضا بھی شاید ہی دیکھا ہوگا۔

  • @AK-mi6kg
    @AK-mi6kg Před 25 dny

    Subhan Allah kia shan hy imaam e pak ki

  • @spal6053
    @spal6053 Před 27 dny +1

    سبحان اللہ

  • @AsmaOmarkhan-zx4jt
    @AsmaOmarkhan-zx4jt Před 26 dny

    لبیک یا حسینؑ

  • @muhammadrehanchaudhry91
    @muhammadrehanchaudhry91 Před 27 dny +1

    حضرت امام حسین علیہ السلام صبر و استقامت کے علمبردار تھے۔ کربلا میں نواسۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی شہادت پوری امت کو دعوت حق دیتا ہے کہ لاکھ تم پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھائے جائیں لیکن تم کبھی حق گوئی سے پھرنا نہیں اور صبر و رضا پر قائم رہنا۔

  • @AbdulSattar-cx2rj
    @AbdulSattar-cx2rj Před 27 dny +1

    Ya Hussain Ya Hussain

  • @umarhayat2416
    @umarhayat2416 Před 27 dny +1

    Ya Hussain ya Hussain

  • @raheelniaz92
    @raheelniaz92 Před 26 dny

    حسینت زندہ باد یزیدیت مردہ باد

  • @iqramunawar207
    @iqramunawar207 Před 26 dny

    امام حسین علیہ اسلام صبر و بہادری کے عظیم پیکر ہے اور ہمیں اس قربانی سے درس دیا کہ ظالم کے آگے کبھی مت گرنا ۔

  • @naeemahmadmalik4870
    @naeemahmadmalik4870 Před 27 dny +1

    حضرت حسین علیہ السلام کی شہادت کا واقعہ اسلامی تاریخ کا اہم حصہ ہے۔ حضرت حسین علیہ السلام کی شہادت کو عموماً کربلا کہا جاتا ہے۔ یہ واقعہ اسلامی تاریخ میں بہت اہم ہے اور مسلمانوں کے لیے بڑی عبرت ہے۔ اس واقعہ میں حضرت حسین علیہ السلام اور ان کے 72 ہمراہ اپنی زندگیوں کی قربانی دیتے ہیں۔ ان کی شہادت کا مقصد انسانیت، عدل، اور اصول اور قیمتوں کی حفاظت کو آگاہ کرنا تھا۔ ان کی قربانی اسلامی تاریخ میں ایک نہایت اہم واقعہ ہے جو مسلمانوں کے لیے ایمانی تعلیمات فراہم کرتا ہے۔ اور ان سب چیزوں سے اہم ترین چیز مقام رضا تھا خدا کی رضا میں راضی ہونا اس کا بہترین حق حضرت امام حسین علیہ السلام نے ادا کیا 72 تن شہید کروا دیے لیکن مقام رضا کا دامن نہیں چھوڑا

  • @Asifali-o8h
    @Asifali-o8h Před 27 dny +2

    Mashaalha❤❤❤

  • @muhammadqasim308
    @muhammadqasim308 Před 25 dny

    باغ جنت چھوڑ کر آۓ ہیں محبوب خدا
    اے زہ قسمت تمھاری کشتگان اہل بیت

  • @khuramkhalid
    @khuramkhalid Před 27 dny +1

    Nice Golden Words.....

  • @Asifali-o8h
    @Asifali-o8h Před 27 dny +2

    Mashallah

  • @kashifali4627
    @kashifali4627 Před 27 dny +1

    سلام یا حسین

  • @mathbysirmuhammadqadri1619

    Subhaan Allah ❤❤❤❤❤

  • @MSTahir
    @MSTahir Před 27 dny +2

    امام حسین علیہ السلام کی پوری زندگی اور خاص طور پر کربلا کے میدان میں ان کا صبر، شجاعت، اور اللہ کی رضا پر راضی رہنا ان کی تسلیم و رضا کی اعلیٰ مثال ہے۔
    اامام حسین علیہ السلام نے کربلا کے میدان میں اپنی اور اپنے خاندان کی جان کی قربانی دے کر اللہ کی رضا کو ترجیح دی اور یزید کی بیعت سے انکار کیا۔
    مشکلات اور مصیبتوں کے باوجود امام حسین علیہ السلام نے صبر و شجاعت کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے اپنے اصحاب اور خاندان کے افراد کی شہادت کے باوجود اللہ کی رضا پر راضی رہے۔
    امام حسین علیہ السلام نے ہمیشہ حق کی حمایت کی اور باطل کے خلاف کھڑے رہے۔ ان کا ہر عمل اللہ کی رضا کی خاطر تھا۔

    • @aliazhar4318
      @aliazhar4318 Před 27 dny

      امام حسین علیہ السلام نے کربلا کے میدان میں اپنی اور اپنے خاندان کی جان کی قربانی دے کر اللہ کی رضا کو ترجیح دی اور یزید کی بیعت سے انکار کیا

  • @user-hw8ky8pf5m
    @user-hw8ky8pf5m Před 25 dny

    Salam Ya Hussain A.s❤

  • @365Hanif
    @365Hanif Před 27 dny +1

    Imam Husain (A.S), the grandson of the Prophet Muhammad (PBUH), is revered in Islamic history for his unwavering submission to the will of Allah and his embodiment of contentment even in the face of immense hardship. His stance during the events of Karbala serves as a profound example of faith, sacrifice and resilience.

  • @Muhammadsaleem-oi3kd
    @Muhammadsaleem-oi3kd Před 27 dny +2

    اگر امام حسین چاہتے توحضرت اسماعیل علیہ سلام کی طرح زمین سے پانی کے چشمے جاری کر دیتے مگر اللہ کی رضا کی خاطر پر راضی ہوکر پیکر رضائے خدا ہو گئے

  • @chsajjadalam
    @chsajjadalam Před 26 dny

    ہا حسین علیہ السلام

  • @Kpp813
    @Kpp813 Před 26 dny

    یا حسین علیہ السلام

  • @odsofficial1125
    @odsofficial1125 Před 27 dny +2

    اسلام ژندہ ہوتاہے ہر کربلا کے بعد
    مصائب کی دنیامیں مصائب امام حسین علیہ السلام سے بڑھ کر کوئی مصائب نہیں ہیں شیرخوارسےلیکرنوجوان تک ایک ایک کرکے اسلام کی بقاء کیلئے قربان کردینے,اور خوبھی اس میدان انقلاب میں اگئےاوراپنی قربانی دےکراسلام کو تاقیامت ژندہ وتائبندہ کردیاہےاور ناناجان کی ہربشارت کوسچ کردکھایا

  • @user-sn1uu9tb1o
    @user-sn1uu9tb1o Před 26 dny

    Imam Husain (peace be upon him) is a revered figure of acceptance and satisfaction, who embraced martyrdom with courage and dignity, teaching humanity the value of unwavering faith and resistance against oppression. Through his ultimate sacrifice, he demonstrated the true meaning of submission to the divine will, inspiring generations to strive for justice and righteousness.

  • @AsmaOmarkhan-zx4jt
    @AsmaOmarkhan-zx4jt Před 26 dny +1

    یا اللہ پاک اپنے حسنینؑ کریمین کا واسطہ ملک پاکستان پر رحم فرما مولا غریبوں کا آسرا مصطفوی معاشرہ کا قیام ہے غریبوں کی آسودگی مصطفوی معاشرے کے قیام میں مولا ہمیں اپنے پیاروں کے مشن میں قبول فرما

  • @irfantahir299
    @irfantahir299 Před 27 dny +2

    شہادت امام حسین علیہ السلام کے خانوادہ نے عظیم قربانی دے کر اپنے نانا کے دین کو قیامت تک بچا لیا آپ کے خانوادہ نے جو صبر و رضا کی جو مثالیں قائم وہ ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی

  • @Saimakhatoon-jt7tp
    @Saimakhatoon-jt7tp Před 26 dny

    Assalam ya Hussain😢😢😢

  • @DholaRoohi
    @DholaRoohi Před 26 dny

    Sallam Ya Hussain A.S.

  • @apnaowaisinetwork1124
    @apnaowaisinetwork1124 Před 25 dny

    اسلام یا حسین السلام یا حسین❤❤

  • @FHZ456
    @FHZ456 Před 26 dny

    Ma Sha Allah 🕋
    Subhan Allah

  • @baloch138
    @baloch138 Před 27 dny +2

    شہادت علی اکبر رضی اللہ عنہ کی شہادت نے امام عالی پر اس طرح اثر انداز ہوئی کہ شہادت سے پہلے آپ کی ریش مبارک اور سر انوار میں کوئی بال سفید نہیں تھا اور شہادت کے بعد کوئی بال مبارک کو سیاہ نہیں تھا۔

  • @365Hanif
    @365Hanif Před 27 dny +1

    Imam Husayn is a paragon of submission and contentment, whose life and martyrdom offer profound lessons in faith and resilience.

  • @AbdulWahab-yc8uj
    @AbdulWahab-yc8uj Před 21 dnem

    Salam ya hussain

  • @Tajtarar
    @Tajtarar Před 22 dny

    ماشاء الله❤

  • @zafar2995
    @zafar2995 Před 25 dny

    سبحان الله ❤

  • @malikimran5371
    @malikimran5371 Před 26 dny

    Masha Allah

  • @Waseemakram-y5z
    @Waseemakram-y5z Před 26 dny

    Slam ya hussain

  • @khuramkhalid
    @khuramkhalid Před 26 dny

    “This video captivates the audience with its engaging presentation and clear explanation of historical events.”

  • @Waseemakram-y5z
    @Waseemakram-y5z Před 26 dny

    Mashallah❤

  • @Aliqadri-q5n
    @Aliqadri-q5n Před 27 dny +2

    😢😢😢

  • @mazharrawal
    @mazharrawal Před 26 dny

    امام عالی مقام امام حسین علیہ السلام مقام صبرِ و رضا پہ وہ ہونے والی وہ واحد اور عظیم ہستی ہیں جو تمام اختیارات کے باوجود اللہ کی راہ میں اپنے پورے خانوادے کے ساتھ قربان ہوگئے یقینا کائنات انسانی ایسا پیکر تسلیم ورضا قیامت تک نہیں دیکھ پائے گی ۔

  • @MJawadAhmedMustafavi
    @MJawadAhmedMustafavi Před 26 dny

    Imam Hussain (A.S) exemplifies the embodiment of submission and acceptance of divine will. Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri eloquently reflects on Imam Hussain's profound character in this context, highlighting his unwavering resolve and profound acceptance of the divine decree, which continues to inspire and guide believers worldwide.

  • @MuhammadHassan-p4n
    @MuhammadHassan-p4n Před 27 dny

    ❤❤❤

  • @user-mn7lb7nz4u
    @user-mn7lb7nz4u Před 26 dny

    ❤❤❤❤

  • @shahaalam5830
    @shahaalam5830 Před 27 dny

    حضرت امام حسین علیہ السلام مقام رضا پر فائز تھے اور پورا خاندان اللہ کی دین کی خاطر شھید ھوگیا سب کچھ اختیار میں ھونے کے باوجود اللہ پاک کی رضا کو مقدم جانا اور پورا خاندان بہ عزم و استقلال کا پیکر بنا رھا مقام رضا بہت مشکل مقام ہے اللہ پاک ہم سب کو اسوہ حسینی کا سچا پیروکار بناے آمین