Sirf Foj Janti Hai | Anwar Maqsood Ki Taqreer Main Naaray Lag Gaye I GNN
Vložit
- čas přidán 11. 02. 2023
- Sirf Foj Janti Hai | Anwar Maqsood Ki Taqreer Main Naaray Lag Gaye I GNN
Khabar Hai- • Khabar Hai | Saeed Qazi
Live with Dr. Shahid Masood - • Live With Dr. Shahid M...
View Point - • View Point | Imran Yaq...
Face to Face with Ayesha Bakhsh - • Face to Face
G Kay Sang with Mohsin Bhatti - • GNN Kay Sang
Media Talks and Press Conferences - • Media Talks and Press ...
News Headlines - • News Headlines
Taron Sey Karen Batain - • Taron Sey Karen Batain
Joke Dar Joke - • Joke Dar Joke
Subscribe to our CZcams Channel
Twitter: / gnnhdofficial
Facebook: / gnnhd.tv
Instagram: / gnnhd.official
#GNN #BreakingNews
انور مقصود کی تحریر و تقریر میں طنز کمال کی ھے۔ جملوں میں ہنسی کے پس پردہ چھپا درد , اہل دل کے لیے بہت بڑا تحفہ ھے
Sahi
آج بڑے بڑے علماء حق بولنے سے ڈرتے ہیں مگر ایک شخص آج بھی حق کہ رہا ہے
true
❤️
@@zakiaaslam4342 salaam, how are you?
True
Koi ni ab sach bolna shuru kia hy 90s k bad dobara se ..ye hmary leader imran khan ne hm sab ko sikhaya k sach bolo daro sirf Allah se
عظیم شخصیت ہیں۔بہادر بھی۔حق بات پر ڈٹے رہتے ہیں۔
Anwar Sahab - master of the art to say truth with humour and satire; Love and respect from India
Same here from India 👌👌👌
اردو ادب کے آسمان کی بلندی پر جگمگاتا ھوا ایک روشن ستارہ " انور مقصود "
MashaAllah Allah pak anwar maqsood saab ko lambi zindagi atta farmai Ameen
انور مقصود کا ہر ہرجملہ ۔۔۔ ایک ایک لائن ۔۔۔ پراثر ڈرامے ۔۔۔۔ یادگار اسٹیج شوز ۔۔۔ بمثال تحریریں ۔۔۔ بیباک چلبلی اور حقیقت پر مبنی گفتگو اپنی مثال آپ ہیں ۔۔۔
یہ وہ لوگ ہیں جنھوں نے ھر دور میں حق سچ کی آواز اٹھائی انور مقصود گریٹ مین
Kamal hain Anwar Maqsood Sahib. Aik aik fiqra moti jaray maloom hota hay. Sachai oar haqeeqat say bharpoor. Zindabad. Allah subhanahutaala apko umray Khizar ataa karay. Ameen.
A matchless personality. May Allah Almighty bless him with a healthy & wealthy long life to keep the truth alive.
One and only one Anwar Maqsood could dare to point out today's dilemma so well n nicely ...stay blessed.
Salute h Janab Anwar Maqsod sahab ki bahaduri ko. Allah hifazat farmaye Anwar sahab ki Shalwar or Qameez ki.
کیا بات ہے انور صاحب کی۔
انور مقصود اللہ آپ کو تندرستی عطا فرمائے آپ پاکستان کی شان ھئں
انور مقصود میں مجھے حبیب جالب کا گمان ہوتا ہے ۔
اللہ آپ کو حیات خضر عطا فرمائے انور مقصود صاحب گھپ اندھیرے میں روشنی ہیں۔
حق اور سچ کی آواز بلند کر گئے ہیں علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ
Bilkul sahi
Atanki dog,,, like ttp
اسوقت پاکستان میں دو ایسے انسان ہیں جو حق اور سچ میں سینا تان کر کھڑے ہیں ۔۔ دونوں ہی نہیں ڈرتے۔
انور مقصود
عمران خان
مزہ آ گیا
انور مقصود کی جرائت کو سلام ۔یہ جرات نا عدلیہ میں ہے نا سیاست دانوں میں ۔
اللہ پاک انور مقصود صاحب کو سلامت رکھے آمین
پاکستان میں آزادی کی طلب اور اسٹیبلیشمنٹ سے نفرت عروج پر پہنچ چکی ہیں جس میں نوجوان پیش پیش نظر آرھے ہیں
نڈر بےباک شخصیت اللہ پاک ان کوایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے
پاکستان زندہ آباد
عمران خان زندہ آباد
جو چوراں دا یار ھے
وہ ملک دا غدار ھے
Excellent job.....ap abhi tak Azad hain...ap se TU establishment bhi darti hai.... great Anwar maqsood 🌹
وہ مرد نہیں جو ڈر جائے ماحول کے خونی منظر سے
اس حال میں جینا لازم ہے جس حال میں جینا مشکل ہے
These conferences should also be held in Quetta, Peshawar and Gilgit. Intellectuals and academics should get into driving seat otherwise these FA pass generals will drowned Pakistan once again.
کراچی ہی پاکستان کا دماغ ہے انور مقصود صاحب زندہ باد... آفتاب عالم خان کراچی والا.. بینکاک
Every sentence has 100 meanings. Brave speech.
جناب انور مقصود صاحب اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
اللہ تعالی انور صاحب ھمارے استاد بھی ھیں انکو صحت و سلامتی عطا فرمائے
سپر سے بھی سپر جناب انور مقصود ۔۔عظیم دانشور تنز و مزاق ۔💎❤💋👉
❤❤💋
💎❤❤💋💋☝
عظیم اور قابل ترن دانشور کسی بھی ملک کا سرما یا ہوتے ہیں آپ اور معین اختر کی جوڑی نے جو طنزو مزاح میں جو خدمات انجام دیۓ ہیں ۔۔۔آپ دونوں شخصیات کا تو ولڈ بک میں نام ہونا چاہیے تھا ۔۔۔کاش اگر مگر نہ ہوتا ۔۔۔۔۔۔لیکن خدا جیسے عزت دیتا ہیے اسے کوٸ چھین نہیں سکتا ۔۔۔جسطرح کراچی میں موباٸل فون چھینے جاتے ہیں۔۔☝☝☝👍😜
اس دور میں بھی سچ بولنا واقعی بہت ہمت کی بات ہے
صبح اُٹھنے سے رات کو سونے تَک یہی بدُعا نکلتی ہے کہ اِس مَلک کو اُجاڑنے والے تیری نَسلیں برباد ہوں
چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
Weldon Weldon Anwar Maqsood Bhai. Ap Jeo.ALLAHPAK ap ko sehte kamla atta farmay.Ameen
جانتے تو سب تھے پر بولتا کوئی نہیں تھا ڈر سے یہ ہمّت میرے لیڈر عمران خان نے دی
انور مقصود کبھی دوبارا بیدا نہیں ھوں گے ۔
انور مسعود صاحب بہت ہی شاندار شخصیت ہے
Lots lots of love respect and honour for fabulous Muhtarm Anwar Maqsood Sahib.❤️🙏🏻
Anwar maqsood Allah apko sehat wali umar ata farmy or hamary oper apka saya qaeem rakhy ameen
میرے وطن کے ساتھ کہلواڑ کرنے والوں اتنا یاد رکھنا ایک عدالت میرے رب کی ھے۔۔۔وھاں نا کسی گواہ کی ضرورت نا کسی ثبوت کی۔۔
درحقیقت آج بچے بچے کی زبان پر یہی کہانی ھے۔ کیونکہ پاکستان کی یہی اصل تاریخ اور یہی کہانی ھے۔۔
A slap on the face of people who are controlling politics and poor people in Pakistan.
سبحان اللہ بہت خوب بیان کیا ہے ۔ماشاء اللہ ۔
Aik ghalti ki ha Anwar sb ne.(Khuda bhi nahen Janta.Mazallah)
بڑے علماء مطلب پر ست ھیں دیندار ھونا ھے تو قربانی دینے ھو گی
Anwer Maqsood Bhai Allah PAK AAP KO SEHAT DAY AMEEN
خدا نے اس قوم کی حالت کبھی نہیں بدلی
نا ھو جس کو خود خیال اپنی حالت کے بدلنے کا ۔۔جاگو میرے بھائیوں کب تک اب نھیں تو کب
ھم نھیں تو پھر کون۔۔
Our dearest Anwar " May you see a thousand years of sun shines days " Ameen
Mr.Anwar Maqsood sahib great person
Mashallah A Living Legend
Anwar Maqsood
خدا سب جانتا ہے اللہ تعالٰی کسی چیز سے بھی بے خبر نہیں بلکہ دنیا میں ہونے اور آنے والے وقت میں کیا ہوگا ہر چیز سے باخبر ہے - ہم مخلوق ہی ہے جنہیں غیب کا علم نہیں اللہ تو خالق ہے اسے اگر غیب کا علم نہیں تو پھر کسے ہوگا ، انور مقصود کو خیال کرنا چاہیے اللہ تعالٰی کے بارے میں بولتے ہوئے اللہ تو تمام جہانوں کا بنانے اور پالنے والا ہے مالک اور خالق ہے بے شک اسے الیکشن کا بھی علم ہے
آج کے دور میں ظلم کے خلاف بولنے والا ھی تو انسان ہے۔
It’s really really true ❤
Allah pak aesay bahimmat saree pakistan qaum ho jaey,Anwar Maqsood sahib Allah pak aap ko lammbi Umer daey,Ameen
God save Pakistan from the gang of three Sharif Zardari fazlu mafia
اچھی باتیں کیں مگر یہ بات کہ الیکشن کے بارے الیکشن کمیشن جانتا ہے اور نہ حکومت نہ عدلیہ نہ خدا جانتا ہے ۔۔ نعوذ باللہ بالکل بھی کفریہ جملہ ہے احتیاط کرنی چاہیے
واہ انور مقصود صاحب،اللہ پاک آ پ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، احتیاط سے بولیں اللہ نہ کرے کہیں انور مرحوم نہ ہو جائیں ،
سب درست ۔سواۓ اس جملے کے۔کہ" خدا بھی نہیں جانتا"صرف فوج جانتی ہے۔
اب کئی جان گئےفوج جانتی ھے لیکن دو سال پہلے تک یہ بات کرنے والوں کی ایسی کی تیسی کر دیتے تھے آج تالیاں بجانے والے
Anwar Maqsood Zindabad Pakistan zindabad 🇵🇰.
Anwer maqsood jitni khoobsorti se nizam ke bdsoorti pr bat krta hn koi sani nhe
Zabardast WOW Program Zabardast Anwar Maqsood SB.
Very Well Said..
May Allah Protect You From Bloody Dangerous Duffers & And Their Maloom Bloody Haram-Khors. Amin
😂😂😂😂😂🤦♂🤦♂🤦♂
Army mulk ki hifazat krti ha Pakistan Mae awam army ki hifazat pe mamoor ha
Allah pak Anwer maqsood ko lmbi umer sahat tandrusti dy amen
14:18"...نہ سرکار نہ خدا جانتا ھے ۔۔۔۔"قومیں برباد ھو جاتی ھیں جب ادب اور شرک میں تمیز ختم ھو جاے
جو حق بولتا ہے وہ عالم ہے
Weldon Anwar maqsood sahib weldon
He is the honorable person 👍🙏 of Pakistan. Anwar sahab ❤️
Anwer Maqsood Sahb ! Pakistan ki history k Poineer hain. Baqqa hain ayssay Addab aur Saqafat k. Greatest hero of Pakistan.
Dr. Huma mir, Evergreen🇵🇰❤💐❤💐❤💐
بہت ہی عمدہ ❤️
Well g
علمائے حق کہاں کے وہ تو ہمیشہ اقتدار کے ایوانوں والوں کے حق میں بات کرتے ہیں جہاں سے کچھ ملتا ہے۔اب یہی حق رہ گیا ہے۔
ایک کفریہ کلمہ کہہ دیا ۔
کہ الیکشن کب ھونگے خدا بھی نہیں جانتا۔ الله معاف فرمائے ۔ آمین
انور صاحب آپ کے عقل سلیم کی داد دیتا ہوں اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی دے اللہ تعالی آپ کی حفاظت کرے ماشاء اللہ نورانی چہرہ ہے آپ کا فقط مرزا خان
سمجھنے والے کے لئے بڑی نشانیاں ھین، بھترین
Why was Munawar Saeed (in the background) so emotionless while everyone else was laughing and clapping?
Not feeling well due to illness
I think he not that brave.
لگتا ہے منور سعید پٹواری ہے
3 din se aik hi baat sun rahy hon gy....
I think he is senile due to old age
جگ جگ جیو انور بھای ۔۔۔
WOW 😳😳 اللہ تعالیٰ اپ سلامت رکھے اور پاکستان
نعوذ باللہ خدا بھی جانتا نہیں ایک مضحکہ خیز جہالت کا جُملہ ہے ایسا کہنا محض لوگوں کو ہنسانے کیلئے بھی ازخُد کُفر ہے
اللہ علیم و خبیر ہے
Anwar maqsood good 👍✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️ pti zandabar 🇵🇰🇵🇰🏏🏏🏏
Salam to anwer maqsood.Allah aap ko sehat lmbi Zindagi dy.ameen Pakistan zindabad
حق سچ کہنا ھر ایک کے بس کی بات نھیں ھے،یہ انور کے حصے میں آئی ہے
میں جناب انور مقصود اور 🇵🇰پاکستان کے تمام بڑے بڑے دانشوروں محب وطن ✒صحافیوں سے🙏🏻ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں کہ پاکستان کو💩 نواز شریف 👹شہباز شریف 👺زرداری جو پہلے ہی اس ملک کو لوٹ کر کھا گئے ہیں ۔ان کی👫 اولادوں سے اس ملک کو محفوظ کرنے کے لئے لوگوں میں شعور اجاگر کریں۔یقین کریں آپ کی یہ محنت ہماری آئندہ آنے والی نسلوں اور آپ کی آخرت کے لئے بہت سود مند ثابت ہوگی شکریہ 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🖤🖤🖤
بد دعا
جن جن لٹیروں نے 72 سالوں میں پاکستان کو نقصان پوھنچایا ھے میرے اللّه اسی دنیا کو ان کے خاندانوں سمیت دوزخ بنا دے
Criminal Currepted Serkari Machinary Na Manzoor
HAQ SACH BOLNA SHEKO OR ZINDAGE MOUT SIRF ALLAH PAK K HATH ME HAI
Foog taqatwarr hy to Kashmir ko bi Azad Kara ly
اپنے حکف کی غداری اور طاقتور افراد کی فرمانبرادری جواب تو دینا ہوگا یہاں بچ گئے اور آخرت میں غلط حکم دینے والے خود کو نہ بچا پائیں گے اپنے غلاموں کو کیا بچائیں گے
Allah Pak janta h sirf
beshak Sirf Allah hi janta hay.
انور مقصود صاحب! آپ کمال انسان ھیں آپ کیلئے میری طرف سے سلام (complement ) تو بنتا ھے
منور سعید کیوں پریشان ہیں
Great sir Hazaron bik chukay Mullaans se behtar haq sach byaaan bahot mushkal he jo great Anwar Maqsood krtay hen
Good Anwar Maqsood Saib... Allah Pakistan ki Hifazat Karey Aameen.
Haq aur such ka bol bala hai anwer mqsood Sahab ji
Kamal ka banda hy anwar maqsood sahb.Afsos hy hamary mulk men aisy heero ki qadar nhi
بہت ھی اعلیٰ انور مقصود صاحب۔ سچ کہا ھے آپ نے
انور مقصود صاحب Please حدود کے اندر رہئے حدود اللّٰہ میں داخل دینار ناقابل معافی جرم ہے
اور جو امیر ہیں ان کا دادا بھی امیر, بیٹا بھی امیر اور پوتا بھی امیر
ھماری فوج صرف پاکستانی عوام کے لیے طاقت ور ھے
Anwar maqsood syab zinda bad Pakistan paninda bad.