Kachay Ke Lund Gang Leader Shahid Lund Interview - Daku Kiyu Bane? Maryam Nawaz Ke Naam Bara Paigam

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 23. 05. 2024
  • In an unprecedented turn of events, Sardar Shahid Lund, the notorious leader of Kachay’s dacoit gang, opens up in a riveting interview. Why did he choose the path of crime? What damning allegations does he level against the police force? And what cryptic message does he attribute to Maryam Nawaz? Join us as we delve into the enigmatic world of dacoits, where loyalties shift, secrets abound, and unexpected alliances emerge.
    Anchor: Faizan Haider
    #ShahidLund #LundGang #Kacha #KachaArea #KachaOperation #KachaDacoits #KachayKaIlaqa #KachaOperation #Lahore
    Follow Us on Facebook: / urdupoint.network
    Follow Us on Twitter: / dailyurdupoint
    Follow Us on Instagram: / urdupoint_com
    Visit Us on Web: www.urdupoint....
  • Zábava

Komentáře • 668

  • @user-mz8ps4wr5v
    @user-mz8ps4wr5v Před 2 měsíci +285

    بہت زیادہ سچ بول گیا ہے یہ شیر جوان اللہ ج ایسے سچے لوگوں کو اپنی پناہ میں رکھے
    الہی آمین

    • @autopack20
      @autopack20 Před 2 měsíci +17

      Interview se to intihaai parha likha laga mujhe ye shakhs, aik bhee mokaf iska ghalat nahin he.

    • @sattarorakzai7274
      @sattarorakzai7274 Před 2 měsíci

      یعنی اگر یہ فوج کے خلاف نہیں لڑتے پھر ٹھیک ہے ۔ چاہے دوسرے پاکستانی عوام کو لوٹے مارے اغوا کرے ۔ یعنی عام پاکستانی کو یہاں جینے کا حق نہیں ۔ ان بدمعاشو پر کوئ ڈرون کوئ گولہ باری بمباری نہیں ہونی ہے کیونکہ وہ فوج سے نہیں لڑتے ۔ عوام کو تباہ پھر خیر ہے ۔ پختونخوا میں تو لوگ اتنی زیادہ تعداد میں اغوا یا قتل نہیں ہوتے تھے پھر ان پر بمباری کیوں کی گئی ۔ پاکستان کی یہ عوام دشمن پالیسی اس ملک کو ٹکڑوں میں تقسیم کرے گی ۔ یہ امریکہ کا پلان ہے ۔ کیونکہ ھمارے ملک کے پاس ایٹم بم ہے ۔ اور امریکہ اپنے ایجنٹوں کے ذریعے اس ملک کو تباہ کرنا چاہتا ہے ۔

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 Před 2 měsíci

      Zalim ko dua da rhy ho

    • @Pearllllssss
      @Pearllllssss Před 2 měsíci

      Logon ko luttta hai iss ko Allah apni panah mein rakhe???????

    • @haifzasif672
      @haifzasif672 Před 2 měsíci +1

      ​@@autopack20😢😢😢

  • @Being_Vlogger
    @Being_Vlogger Před 2 měsíci +65

    سردار شاہد لْنڈ سلام ہے تیری جراءت بہادری مردانگی اور سچائی کو، میرے بھائی تیرے اِس سچ کی وجہ سے آج اس حال میں ہے قبیلہ تمہارا۔ اللّہ آسانی کرے کوئی نیک سلسلہ بن جائے۔

  • @adbloch7724
    @adbloch7724 Před 2 měsíci +75

    سچا اور کھرا انسان ھے

  • @rafiqrafiq9847
    @rafiqrafiq9847 Před 2 měsíci +99

    باتیں تو ساری صیح اور سچی ایک سمجھ دار انسان والی کی ہیں ۔۔۔

  • @mohammednkhan9644
    @mohammednkhan9644 Před 2 měsíci +99

    واہ واہ پولیس اسلحہ ان کو بیچتی ھے کیا کہنے پولیس کے 😂😂😂😂

    • @doctorahsan33
      @doctorahsan33 Před 2 měsíci

      یہ بالکل حقیقت ہے بھائی

  • @muneerahmadarshadofficial
    @muneerahmadarshadofficial Před 2 měsíci +69

    سردار شاہد لنڈ نے بہترین حل بتایا ہے کہ امن اور سکون کے لیے بات چیت کا راستہ اختیار کرنا چاہیے ۔

  • @Taaj556
    @Taaj556 Před 2 měsíci +75

    اس ریاست کے حکمران بدامنی میں خوش رہتے ہیں ۔ اسے عوام کی کوئی پروا نہیں ۔

  • @user-tu3pt3mj9k
    @user-tu3pt3mj9k Před 2 měsíci +17

    ماشاء اللہ بہت خوب ... حکومت وقت کو کچہ کے عوامی نمائندے کی طرف سے صلح کا پیغام، گفت شنید ، مذاکرات اور مل کر بیٹھنے اور مسائل حل کرنے کی پیش کش بہت بڑی پیش رفت ہے حکومت وقت کو یہ موقع ضائع نہی کرنا چاہئیے

  • @ChineseTubeOfficial
    @ChineseTubeOfficial Před 2 měsíci +8

    Ufff wao what a man mriam se meri koi guzarish ni Hai kiun k wo orat Hai ham mard koumbhn what a Point ❤

  • @mnaseer67
    @mnaseer67 Před 2 měsíci +59

    کچے کی ڈاکو نہیں بلکہ کچے کے فوجی ہیں

  • @pakistanibrownwomanvloginu1576
    @pakistanibrownwomanvloginu1576 Před 2 měsíci +26

    Every Pakistani should be like him. At least he is speaking truth.

  • @matloobkashmiri435
    @matloobkashmiri435 Před 2 měsíci +67

    پھول کی پتی سے بھی نازک تھا میرا دل ،،،
    زمانے کی ٹھوکروں نے اسے پتھر بنا دیا ،،،،،

    • @slamatslamat6039
      @slamatslamat6039 Před 2 měsíci +3

      نازک تھا دل پھول کی پتی سے بھی انجم
      دنیا کے حادثات نے اسے پتھر بنا دیا

    • @matloobkashmiri435
      @matloobkashmiri435 Před 2 měsíci

      ​@@slamatslamat6039،، تصیح کرنے کا شُکریہ بھائی ،،،،،

    • @matloobkashmiri435
      @matloobkashmiri435 Před 2 měsíci

      تصیح کرنے کا شکریہ بھائی

  • @yasminali6817
    @yasminali6817 Před 2 měsíci +17

    بالکل سچائی بیان کیا اس سب برای میں اس ملک کی پولیس Involved ہے دیکھ رہے ہیں اس وقت کیا چل رہا ہے اللہ ان لوگوں کو سچی بہادری کے ساتھ جینے کا حق ملی ❤❤🤲📿♥️🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🙏🤛🤜🤛🤜♥️♥️

  • @meharsahib7202
    @meharsahib7202 Před 2 měsíci +49

    بہادر سربراہ ہے اک قبیلے کے سردار کو ایسا ہی دلیر اور بہادر ہونا چاہیے ۔مرد بولتے ہیں اسے

  • @adnankhalid1011
    @adnankhalid1011 Před 2 měsíci +37

    پاکستانی ریاست میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو جرنیل نہیں چلنے دیتے۔ سچ بولنے والے کو دھشتگرد اور غدار محب وطن

  • @Mrsuniuqe
    @Mrsuniuqe Před 2 měsíci +29

    He is well educated people he doesn’t look criminal

  • @Apna_channel7868
    @Apna_channel7868 Před 2 měsíci +19

    یہ ایک سچا مظلوم آدمی ھے۔ جو تنگ آمد بجنگ آمد کے اصول پر اپنے حق کیلئے لڑ رھا ھے

  • @tooriz3qztoor-
    @tooriz3qztoor- Před 2 měsíci +25

    ادارے عوام کے تحفظات کے لیے ہوتے ہیں لیکن افسوس پاکستان میں اداروں سے عوام غیر محفوظ۔۔موجودہ حالات اور دور کے مطابق پاکستانی شہری سب سے زیادہ غیر محفوظ اپنے سیکیورٹی اداروں سے ہیں۔

  • @user-yy5vj3mz9s
    @user-yy5vj3mz9s Před 2 měsíci +6

    بات تو بلکل درست کی ھے ۔اگر پاکستان کا نظام بہتر کرنا ھے تو پاکستان کی عدلیہ ،پولیس اور دیگر قانون نافظ کرنے والے اداروں کے افسران اور اہلکاروں کا احتساب کرنا ضروری ھے اگر یہ ٹھیک ھوجاے گے تو تمام لوگ خود درست ھوجاے گے

  • @awamitaimelaine1070
    @awamitaimelaine1070 Před měsícem +8

    زبردست لاجواب شاہد لنڈ کی ایک ایک بات قابل توجہ ہے

  • @khokhararmy8602
    @khokhararmy8602 Před 2 měsíci +4

    بہت سچا بندا ہے ۔۔۔سہی کہ رہا ہے ایک ایک لفظ سچا ہے

  • @AkramTricksinfo
    @AkramTricksinfo Před 2 měsíci +13

    میری گزارش وزارش کوئ نہیں جیو شاہد لنڈ ❤

  • @abdulghafoor5719
    @abdulghafoor5719 Před 2 měsíci +12

    Allah pak gave all of you peace,all of you are our public of Pakistan,you deserve respect,your children deserves education and peaceful life,you are our brothers,

  • @newslinksurdu7437
    @newslinksurdu7437 Před 2 měsíci +20

    very intelligent person..

  • @exo-gamerz2662
    @exo-gamerz2662 Před 2 měsíci +10

    یارو، یہ تو بہت اچھا بندہ ھے😊

  • @malikmustafa5114
    @malikmustafa5114 Před 2 měsíci +19

    زبردست انٹرویو لنڈ نے دیا ہے

  • @hhdream9927
    @hhdream9927 Před měsícem +4

    Greeeeeeeaaattttttt. an prh hy jahil nahi hy ....mariam wali bat py to kya kehny

  • @user-ln5ze5ex7f
    @user-ln5ze5ex7f Před 2 měsíci +4

    بہت زبردست سوال جواب اور خوب تجزیہ کیا ہے شاباش

  • @Mano-bbki
    @Mano-bbki Před 2 měsíci +45

    اس وقت کسی بھی ادارے سے انصاف کی توقیر نہ رکھیں اس ظلم کا سارا ملک شکار ہے اللہ ہی حافظ ہے اس ملک کا

  • @nasimquresh9216
    @nasimquresh9216 Před 2 měsíci +12

    SHAHID NE TU DIL JEET LEYE WAH KYA BAT HAI MARYAM K SAMNE KYA REQUEST YA DARKAST KERE WO AURAT HAI TU US SE BAT HI NAHI KERNI ZABAR 10

  • @5912shehbazahmed
    @5912shehbazahmed Před 2 měsíci +4

    Shahid Looon is really great man pleas listen his heart voice

  • @qadiri786
    @qadiri786 Před 2 měsíci +11

    اس آدمی کی باتیں دل کو لگتی ھیں۔

  • @muhammadarfan2651
    @muhammadarfan2651 Před 2 měsíci +24

    Aik aik bat sahi or sach ke

  • @fahad2254
    @fahad2254 Před 2 měsíci +16

    حکومت / حکمران چاہیں تو امن بھی ہو سکتا ہے، ان کو اسلحہ کی سپلائی بھی بند ہو سکتی ہے اور اغوا بھی رک سکتے ہیں۔۔۔۔ ان سے بات کر کے ان کے گلے بھی دور کئیے جا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر ۔۔۔۔۔ حکمران کیوں چاہیے ؟؟؟؟

  • @Mehtab..190
    @Mehtab..190 Před 2 měsíci +4

    Slamat rho lond sahib Dil khosh kr diya ap ki azmat ko slam Sach bola100 fesad

  • @habibirahama2766
    @habibirahama2766 Před 2 měsíci +9

    اس نے سچ سچ کہا

  • @tajmalshah518
    @tajmalshah518 Před 2 měsíci +5

    بہادر اور سچا انسان

  • @HshsHehshs-ux7sf
    @HshsHehshs-ux7sf Před měsícem +4

    ھم کے پی کے سے لنڈ کے سردار کو دل کی گہرائ سے سلام کرتے ہیں

  • @muhammedghaffar8610
    @muhammedghaffar8610 Před 2 měsíci +20

    ڈاکو بھائی آپ کی عظمت سوچ کو سلام

  • @zakiansari3654
    @zakiansari3654 Před 2 měsíci +4

    اس بندے کی باتوں میں سچائی ھے۔ ڈاکو اسطرح نہیں ہوتے اس نے امن وامان کی باتوں پر بات کی ھے۔ غوروفکر کی بہت ضرورت ھے

  • @mohammadasghar4330
    @mohammadasghar4330 Před 2 měsíci +4

    سچ کہا آپ نے ٹیبل ٹالک ہی مسلے کا حل ہے❤

  • @FaisalOdheja
    @FaisalOdheja Před 2 měsíci +4

    Bohot strong point of view hai Daaku bhai ka..

  • @akbaruddin3983
    @akbaruddin3983 Před 2 měsíci +15

    جب تک پاکستان میں شریعت نافذ نہیں ہوتی یہ ڈرامہ چلتا رہے گا

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 Před 2 měsíci

      Tum apni maa sia ko dkh lo Kia sharit k mutbiq rahti hn

    • @RaoShahbi
      @RaoShahbi Před měsícem +2

      ​@@sssssssss34444tuma bhot dard howa Shariyat ka name sa 😅😅😅

  • @haleemjhara4900
    @haleemjhara4900 Před 2 měsíci +9

    واقعی ہماری پولیس کی ناقس کار کر دگی کی وجہ سے غریب علاقوں کے لوگ ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں

  • @SattarSattar-mq8ih
    @SattarSattar-mq8ih Před 2 měsíci +9

    مجبور کرکے ڈاکوبنا دیتا ہے سچ فرما رہے ہیں

  • @user-km1yx6kb2o
    @user-km1yx6kb2o Před 2 měsíci +9

    Ye blkul sai keh rha ha Lond sub ❤🎉 slam ha

  • @mukhtarhussain8116
    @mukhtarhussain8116 Před 2 měsíci +5

    Very beautiful message

  • @WaqasBakhri
    @WaqasBakhri Před 2 měsíci +6

    Ya insaan Sach bol gya 😢😢😢

  • @AS-mc2db
    @AS-mc2db Před 2 měsíci +17

    حکومت ہی کچھ کر سکتی ہے ۔۔۔اگر کرنا چاہیے

  • @RanaAhsan644
    @RanaAhsan644 Před 2 měsíci +12

    Sach bol gaya h ye bnda💯💯👌

  • @muhammadalimalick3278
    @muhammadalimalick3278 Před 2 měsíci +22

    Guys his name is Loond not what u r thinking😂😅

  • @user-ic8gu7fj8l
    @user-ic8gu7fj8l Před 5 dny

    پیشے والی کمال بات کی

  • @RSMNOO
    @RSMNOO Před 2 měsíci +12

    Batyin to sab theek hain 😢😢😢😢😢😮😮😮😮 es mulakh mein jo apna haq mange ga ose deshat gard or daku bana deya jata hai😢😢😢😢😢😢

  • @mohdfayonkhan2993
    @mohdfayonkhan2993 Před 2 měsíci +3

    حسبي الله ونعم الوكيل، اللہ تعالی پاکستان کا حامی و ناصر ہو، اور ظالموں کو سزائے عبرت دیدے،

  • @muhammadshoaib9473
    @muhammadshoaib9473 Před 2 měsíci +10

    Sahid saab wah g wah

  • @Mehtab..190
    @Mehtab..190 Před 2 měsíci +2

    Zbardast shaheden lond bahot khoshi hoi k ap na bola ham na Kisi ko aghwah nhin kiya na krtay allh pak ap ko khosh rakhay slamat rho veer ji

  • @alijee5574
    @alijee5574 Před 2 měsíci +15

    واہ کتنا سمجھدار انسان ہے ۔مجںے تو کئی سے بھی یہ دہشتگرد یا ڈاکو نہیں لگتا۔
    ساری باتیں ٹھیک کر رہا ہے

  • @Taaj556
    @Taaj556 Před 2 měsíci +32

    کڑوا حقیقت بیان کیا ہے جتنی محبت بھی اس ریاست سے کریں یا محب وطن اور مخلص پاکستانی جو بھی ہوں اسے مشکلات کا سامنا رہے گا ۔

    • @theenlightenedone1283
      @theenlightenedone1283 Před 2 měsíci +4

      اب سچ میں کچھ ٹھیک نہیں ہو سکے گا۔ خدا کی نافرمانی کی یہی سزا ہوتی ہے۔
      سوائے توبہ کے جس طرح قوم یونس نے کی تھی آخری وقت پہ بھی عذاب ٹل گیا تھا۔

    • @theenlightenedone1283
      @theenlightenedone1283 Před 2 měsíci +2

      علاج
      72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے
      ملت/امت میں شامل ہو جاو
      خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے
      علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی
      اسلام = امن و سلامتی
      فلاحی ریاست
      اللھم' لبیک
      پاکستان زندہ باد

    • @ReetanPunjabDian
      @ReetanPunjabDian Před 2 měsíci

  • @JanwarMandi
    @JanwarMandi Před 2 měsíci +3

    اللہ تعالیٰ ہر مظلوم کی مدد فرمائے اللہ تعالیٰ ہر انسان کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @shahzadtabish2511
    @shahzadtabish2511 Před 2 měsíci +4

    اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ قبیلوں کے اپنے اپنے مسئلے ہوتے ہیں جن پر یہ دشمنیوں کی عمارت کھڑی کرتے ہیں لیکن یہ بہت بڑی حقیقت ہے کہ پولیس اور دیگر ادارے ان کا استحصال بھی کرتے ہیں ان کے مسائل حل ہونے چاہیئں

  • @SarfarazKhan-jl2wt
    @SarfarazKhan-jl2wt Před 24 dny +1

    بھت دلیر غیرت مند اور سچا انسان ہے

  • @inamullahkhan1113
    @inamullahkhan1113 Před 2 měsíci +1

    How true is he and how fluent and argumentative

  • @user-he6tm3vt4w
    @user-he6tm3vt4w Před 25 dny

    He is telling the truth, may Allah protect him and may Allah guide the policemen and the authorities

  • @user755b
    @user755b Před 2 měsíci +5

    اگر عدل و انصاف، قانون کی حکمرانی، مساوات، مساوی مواقع، مساوی حقوق، میرٹ اور شرف انسانیت (ہر انسان کی عزت و تکریم) نہ ھو تو معاشرے تباہ و برباد ھو جاتے ھیں.
    اللہ تعالٰی سے دعا ھے کہ پاکستان میں اسلامی نظام حیات اور اسلامی قانون کا نفاذ ھو تاکہ ہر فرد عزت و تکریم اور امن و سکون سے زندگی بسر کرسکیں.

  • @user-cc3sq6ds8d
    @user-cc3sq6ds8d Před 2 měsíci +2

    ❤ بلکل ٹھیک ❤

  • @furqansalam7013
    @furqansalam7013 Před 2 měsíci +4

    Kya baat Kahi hai bunday ne aese hi log inqalab layengay pure mulk main zulum horaha hai sub ko aik hojana chye

  • @walirehman3906
    @walirehman3906 Před 2 měsíci +8

    دشمنی آپ لوگوں کا اپنا ہے اور غریب لوگوں کو اغوا کررہےہیں سب جھوٹ ہے

  • @MuhammadRashid-gm4mx
    @MuhammadRashid-gm4mx Před 2 měsíci +3

    Bhai ne kasam say dil jeet liya hai 6:59

  • @farhanisred
    @farhanisred Před 2 měsíci +1

    The so called Daku or Bandit speaks more truth than I've heard from any politician or "tajziakaar" ever. I guess one wouldn't be afraid to speak the truth if he's got nothing to lose.

  • @user-ht5sy8bo9z
    @user-ht5sy8bo9z Před 2 měsíci +10

    Sache. Bat ha

  • @publicvoice341
    @publicvoice341 Před 2 měsíci +1

    Bilkul sahi or sachi baten ki hein, iss qaum ko police ka asali chehra dekha dia hey, Yehi sab khuch karachi ma huwa, or AB yehi sab Baluchistan k mazloom awam or nam nihad kachay k dako k sath ho raha hey asal dako to PAKKAY k hein un k khilaf kab operation hoga or kon karey ga?

  • @Zarinabashir-wd3jw
    @Zarinabashir-wd3jw Před 2 měsíci +1

    Very intalegent every word he speaks is true man Haq k awaz he want peace so his children also have education pass good life may Aswt help them Ameen

  • @Mis-sweetie-pk
    @Mis-sweetie-pk Před 2 měsíci +2

    کوئی انسان بھی خوشی سے ہتھیار نہیں اٹھتا دنیا مجبور کر دیتی ہے ہتھیار اٹھانے پر اللہ پاک سب مسلمانوں کو ہدایت دے 😢

  • @moviesmela338
    @moviesmela338 Před 2 měsíci +2

    Wah wah kia baat keh gia luoond jinab

  • @pakvillage5228
    @pakvillage5228 Před 2 měsíci +3

    very good interview

  • @shahadatbangash6266
    @shahadatbangash6266 Před 2 měsíci +3

    یہ بات سچ ھے کہ ادارے ھی نوجوانوں کو اس نوبت تک پھنچا تے ھیں
    افسوس ھو رھا ھے اس بندے کی باتیں سن کر
    کس طرح ادارے لوگوں کی زندگی کو برباد کرتے ھیں

  • @Drsanaullah18
    @Drsanaullah18 Před 2 měsíci +1

    زبردست

  • @SattarJan-p7h
    @SattarJan-p7h Před 26 dny

    Bilkul shahid Bhai sahi kaha aap ne zaberdast

  • @MoniMoni-sn4id
    @MoniMoni-sn4id Před 2 měsíci +6

    Sach kh rha ha ye

  • @user-wt3ds2ub2o
    @user-wt3ds2ub2o Před 2 měsíci

    اللّٰہ تعالٰی ھمارے ملک کی حفاظت فرمائے جھاء کھیی بی ھو اللّٰہ تعالٰی اپنے حفظو ایمان مے رکھے ❤❤❤❤❤

  • @arfanhussain7137
    @arfanhussain7137 Před 2 měsíci +1

    This guy is 💯 talking sense

  • @AlimatkhanNiaziAlimatkhanNiazi
    @AlimatkhanNiaziAlimatkhanNiazi Před 2 měsíci +1

    Great full brother AP na Haq bat ke ha

  • @khalilgul1760
    @khalilgul1760 Před 2 měsíci +3

    True person

  • @faisal9440
    @faisal9440 Před měsícem +2

    ملک پاکستان میں جنوبی پنجاب اور سندھ کے دیہات کے علاقے ساتھ بہت زیادتی ہو رہی ہے۔

  • @aliRaza-jy4zj
    @aliRaza-jy4zj Před 2 měsíci +2

    Sahi keh raha hy

  • @cuteboy3454
    @cuteboy3454 Před 2 měsíci +5

    Right

  • @ayeshaasad7194
    @ayeshaasad7194 Před 2 měsíci +6

    Suchii baten hain sb

  • @Meerukhan4661
    @Meerukhan4661 Před 2 měsíci +1

    Speaks gud sari bate achi or true

  • @user-lx7fi9ff7u
    @user-lx7fi9ff7u Před 2 měsíci +1

    Bhai jan ap ki jurat ko salaam

  • @AliAthar-rm2pm
    @AliAthar-rm2pm Před 26 dny

    12:35 I like the smile on his face, a real man !

  • @sonibaig1357
    @sonibaig1357 Před 2 měsíci +2

    Wah g wah suno zara inki batain.

  • @AliRaza-hf3ed
    @AliRaza-hf3ed Před 2 měsíci +3

    سچا بندا ہے یارررر

  • @zainrathore6377
    @zainrathore6377 Před 2 měsíci +1

    Reality h ye 💯

  • @wajidraja8085
    @wajidraja8085 Před 2 měsíci +2

    شاہد لنڈ کو پاکستان کا وزیراعظم بنا دو پہلے بھی تو ایسے لوگ ہی پاکستان چلا رہے ہیں

  • @TehseenYouTube
    @TehseenYouTube Před 2 měsíci +6

    اس بندے کے منہ سے کتنا کڑوا سچ نکلا ہے😢😢

  • @faisalkhan-hx7rw
    @faisalkhan-hx7rw Před 25 dny

    Well done you are hero ❤

  • @shahidqadri5232
    @shahidqadri5232 Před 2 měsíci +3

    یہ بلکل درست کہہ رھا ھے یہ ھمارے حکمران ظالم ہیں اللہ پاک آپ کی مدد فرمائے آمین

  • @hajisahab9039
    @hajisahab9039 Před měsícem

    Yha. bahi sachy admi hain walldone bahi.

  • @shahzadahmadgujjar1696
    @shahzadahmadgujjar1696 Před 2 měsíci +2

    کوئی بھی انسان پیدائشی طور پر مجرم نہیں ہوتا کرپٹ سسٹم اور ظلم بربریت کا نظام انصاف نہ ملنے سے میوس ہوکر انسان کو ہتھیار اوٹھانے پر مجبور ہو جاتا ہے امن اور انصاف قائم ہو غریب اور امیر قانون کی نظر میں برابر ہو تو پھر کوئی بھی ہتھیار نہیں اوٹھاتا اللّٰہ سبحان اللّٰہ پاکستان میں امن و امان قائم کریے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @WhaidUstad
    @WhaidUstad Před 13 dny

    Apny bilkul sahi kaha Allah pak AP ko khush rakhy aor sharmu hayya dy aor zalimu KY zulam Sy bachaye ameen yarabulhalamin okay 🆗👍💓