Why believe in God? | Khuda ko kyon manain? | with English Subtitles | Part 2 | Dr Tahir-ul-Qadri
Vložit
- čas přidán 6. 08. 2024
- Join the most awaited enlightening series with English subtitles and visuals, “Why Believe in God and Adopt Religion?” World-renowned scholar and an authority on Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri explores the connection between faith, the Quran, science, universe, and the mysteries of the unseen. Don’t miss!
Why believe in God? | Khuda ko kyon manain? | with English Subtitles | Part 2 | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
خدا کو کیوں مانیں؟ اور مذہب کو کیوں اپنائیں؟
فرعون، شہد کی مکھی، پودے اور اِنسانی ہڈیوں کے جوڑ (مکمل خطاب)
Khuda ko Kyon manain? awr Mazhab ko kyon Apnaein?
Why Believe in God and Adopt Religion? [Part: 2]
Pharaoh, Bees, Plants and the Joints of the Human Skeleton
🧾 Timestamp Topics
00:00 Start
4:50 رب کو تلاش کرنے والا اُسے ضرور پا لیتا ہے
6:18 اللہ کے مقرب لوگوں کی مجلس اِختیار کرنا
8:11 ہمیشہ اپنی صحبت درست رکھیں (بری مجلس سے پرہیز کریں)
9:38 سوشل میڈیا کے گمراہ کُن گروپس سے بچیں
11:10 نسلِ نو کی گمراہی کے اَسباب و محرّکات
11:47 ہدایت یافتہ کو بھی مزید ہدایت اور اِصلاح کی ضرورت رہتی ہے
14:20 قرآن پر فوکس کرنے کی ضرورت و اَہمیت / مطالعۂ قرآن پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے
17:21 اِیمان اور عقیدے کو کمزور کرنے والے عوامل
22:23 فرعون کی ممّی کی حفاظت اور قرآن کی سچائی
26:13 فرعون کی لاش، موریس بکاؤلے اور حقانیتِ قرآن کا اِعتراف
37:05 تورات پر قرآن کی برتری کے دلائل
26:13 موریس بکاؤلے کا قرآنی تاریخی حقائق سے متاثر ہو کر قبولِ اِسلام
55:50 فرعون کی لاش کو محفوظ رکھنے میں اُلوہی حکمت اور حقانیتِ اِسلام
1:01:36 ڈاکٹرموریس بکاؤلے کی لندن میں ہونے والی تاریخی منہاج القرآن کانفرنس میں شرکت
1:04:14 ڈاکٹر گیری ملر کا قرآن میں شہد کی مکھی کا واقعہ پڑھ کر مسلمان ہو جانا
1:16:50 پودوں میں نر اور مادہ کے علم سے قرآن کی سچائی پر اِستدلال
1:25:20 اِنسانی ہڈیوں کے جوڑوں کی تعداد سے حقانیتِ رسالت پر اِستدلال
1:34:12 سائنس اِسلامی حقائق کی تصدیق کرتی ہے
1:38:00 قلبی اور روحانی تسکین کے لیے اَکابر اولیاء کا حضرت رابعہ بصریہ کی مجلس میں جانا
1:46:00 خلوص کے بغیر اللہ کی معرفت ممکن نہیں
1:46:42 روحانی عدمِ یکسوئی کا نقصان
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.com/MinhajulQuran
- vimeo.com/MinhajulQuran
#TahirulQadri #WhyBelieveInGod #ReligionAndScience #QuranAndScience #Faith #BeliefInTheUnseen #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #FaithInGod #Allah #God #Atheist #Atheism #SpiritualJourney #PurposeOfReligion #Religion #DivineGuidance #Faith #Quest #Spirituality #ReligiousBeliefs #ExploringFaith #SeekingTruth #SpiritualWellBeing #ItikafCity #Itikaf #ItikafCity2024
حضور شیخ الاسلام نے حق کی پہچان کروا دی ہے فکری نظریاتی اخلاقی قدروں کو پامال ہونے سے بچا لیا ہے
ماشاءاللہ آپ کے اس خطاب کو سننے سے علم کے کئی نئے دروازے وا ہوئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر طاہر القادری کے علم کو مزید بلندی عطا فرمائے
قبلا حضور آپ نے ہی ساہی مانو میں اسلام کا نقشہ دیا
دلائل سے بھرپور گفتگو
شکریہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
موجودہ دور میں دین کے اصل چہرے کو نئ نسل تک پہنچانے کیلئے بہت اہم سیریز
بہت علمی اور سائنس خطاب کیا اور اس جب آپ سنے گے تو آپ علم ایک نیا جذبہ پیدا ہو گا، علم کا خزانہ ملے گا۔
I love you MURSHID PAAK 😘
الله تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آپ نے امت مسلمہ کے نوجوانوں کو گمراہی سے بچا یا ہے
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri possesses a remarkable natural talent for eloquence, enabling him to address any subject with comprehensive details and thoroughness. His arguments are so well-founded and meticulously articulated that refutation based on logical grounds becomes exceedingly challenging. For atheists, skeptics, and agnostics, his faith-inspiring lectures present a profound opportunity for reflection and gratitude, encouraging them to consider embracing the path of truth.
ماشاء اللہ
💞 سبحان اللّہ وبحمدہ سبحان اللّہ العظیم 💞
سبحان اللہ
Shukriya shykh ul Islam ❤ hmaray Iman bnachany KY Liye ❤
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم!
Subhanallah mashallah Barak Allah
Masha ALLAH Subhan ALLAH
❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
Allah pak apko salamat rkhy siir thank you so much ❤❤❤❤
ماشاء اللہ:شیخ الاسلام واقعی آپ مجدد عصر ہیں۔قرآن فہمی اور اس فہم کے ابلاغ کا حق ادا کردیا۔متلاشیان حق اب کشاں کشاں آپ کی طرف آرہے ہیں۔نسل نو کی امید آپ ہیں۔
Bahut khubsurat banane mashallah
Mashaa Allah bohat khob beyan hai Maine suna hai sara
Zindabad
Dr
Shab
Very true, this is the basic fault of our society and culture. Thank you Sir for your very thought provoking lecture. Jazak Allah. May Allah protect you from all envious and evils of the era.
In Khitaabaat SE mere Zindagi me bohot positive changes aye hen . Shukriya sheikh ul Islam ❤❤❤❤
Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhaan Allah
سبحان اللهﷻ
Engineer Muhammed Ali mirza ❤❤❤✌️✌️✌️✌️💯
Bohat khoob. Kamal.
very thought provoking lecture like his all lectures
Mashaallah. Alahamadolillah.
Subhanallha
Is speech ke sath hmain mahsoos ho raha hai ke Haan Khuda Hai, Most important examples kai sath Hazoor Shaykh ul Islam Allah Pak ke maojood honai ka tazkira frma rahai hain.
Subhan Allah
Masha Allah ❤
ShubanAllah ❤️
یہ گفتگو سنتے ہوئے بے ساختہ دل و زبان سے نکلتا ہے اللہ اکبر اللہ اکبر۔۔۔ سلام یار سول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلام آپ پر کہ آپ نے امت پر ہر کرم فرمایا اور علم کے ذریعے جہالت سے نکالا اور سلام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ پر جنہوں نے آج کے اس دور میں امت میں ایمان کو زندہ کیا اور اسلام کی حقانیت کو واضح کر دیا
Kmal byan frmaya
You are humbly requested to upload the remaining lectures of this series with subtitle as soon as possible because we are to conduct programmes on it. Thank you very much.
Mashallah
اسلام دین کامل اور ابدی ضابطہ حیات ھے ۔۔۔۔دین اسلام ہر دور اور ہر عہد کے تمام مسائل کا حل پیش کرتا ھے ۔۔۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو شریعت اور دین لیکر آئے اسکی اتباع میں ھی انسانیت کی فلاح اور نجات کا راز مضمر ھے ۔۔۔۔۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے وہ نوجوانوں کو اس دور پر فتن میں گمراہ ھونے سے بچا رھے ھیں ۔۔۔۔
This lecture is about how religion was discovered and the value of education is great.
As Dr. Qadri argues, finding relevant verses in the Quran is a powerful way to study Islam. One compelling example of this is the tale of French surgeon Dr. Maurice Bucaille, who became an Islamic convert after studying the Quran.
Professor Gerald Miller has an intriguing life story. A Christian scholar started looking into the Quran to try and prove it wasn't true, but he discovered the opposite! Verses like this one, which say that it is female bees who gather honey, demonstrate the Quran's scientific validity and truth.
Considering everything, this address serves as a great reminder of the importance of learning.
هذا الموضوع كان حجة الوقت
SubhanAllah JazakAllah. Ye jo sheikhul Islam jin ayaat ka zikar kar rahe hyn na. Asal mai sadion se le kar ab tak asal ulama haq hain hi wohi jo in types ki ayaat ka sahi ilm aur maharat rakhte hon jitna unka darja ho Allah ki trf se. Jese sheikhul is dour mai is catogory mai se aik hain.
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کا خطاب "ملحدین کی علمی استعداد" سن کر دل کو ایک نئی بصیرت اور روح کو ایک نئی جلا ملی۔ ان کی علمی گہرائی اور دلائل کی پختگی نے ملحدین کے اعتراضات کو نہایت عمدگی سے رد کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور ہمیں ان کی تعلیمات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Good
بسم اللہ
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
engineer mirza aapke ilm k aage 1/100 bhi nhi hai
aapkaa ilm ❤❤❤
❤️
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
ہم خوش قسمت لوگ ہوں گے اگر قبلہ شیخ الاسلام کی علمی گقتگو سے فائدہ اٹھائیں
وجود باری تعالی کے حوالے سے ایک سے بڑھ کر ایک دلائل دیئے گئے ہیں۔
In Part 2 of "Why Believe in God?" Dr. Tahir-ul-Qadri provides a compelling argument for faith, blending logical reasoning with profound spiritual insights. His thoughtful exploration of the existence and significance of God offers both intellectual clarity and spiritual comfort, making it a must-watch for anyone seeking to deepen their understanding of faith.
ایسے دلائل جن کا رد ممکن ہی نہیں۔۔!
اب ملحدوں کو سمجھ آۓ گی کے خدا کو کیوں مانیں؟ مذہب کو کیوں اپنائیں؟
شیخ السلام نے اپنے پیغام کے ذریعے نوجوان مسلمانوں کیلئے قرآن کو پڑھنے کی نئ جہت عطا کی ہے۔
خدا سلامت رکھے میرے شیخ کو۔
آمین❤
D̊r̊ s̊åh̊i̊b̊ k̊h̊ůd̊å k̊o̊ t̊o̊h̊ m̊åån̊e̊ h̊i̊ h̊åi̊
وجود خدا کے منکرین، ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے یہ خطابات سن کر راہ ہدایت اختیار کر سکتے ہیں۔ اس موضوع پر کوئی بھی اگر بات کرے تو اس سے بحث کی بجائے یہ خطابات سننے کیلئے دیں۔
اگر کوئی خدا کی تلاش میں سرگرداں ہے اور خدا کا پتا معلوم کرنا چاہتا ہے کہ خدا کہاں ہے وہ یہ خطاب لازمی سنے
وجودِ خدا کے یہ بالکل سائنسی دلائل ہیں جنہیں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے بہت خوبصورت انداز میں بیان کیا ہے۔ جو لوگ مخلصانہ طور پر علم کی تلاش کرتے ہیں وہ اسے ضرور پاتے ہیں۔ وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ لوگوں کو ان لوگوں کی پیروی نہیں کرنی چاہیے جو شک و شبہ اور غلط فہمیاں پھیلاتے ہیں۔ سائنسدانوں کو حال ہی تک یہ معلوم نہیں تھا کہ فرعون کی لاش محفوظ ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک معجزہ ہے جو قرآن کی سچائی کی تصدیق کرتا ہے۔ پودوں میں نر اور مادہ جنس ہوتی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ بات 1400 سال پہلے نبی محمد ﷺ کو معلوم تھی، حالانکہ سائنسدانوں نے اسے حال ہی تک دریافت کیا ہے۔
شہرِ اعتکاف 2024ء کے اِن خطابات میں وہ ایک لمحہ جو تن بدن کو نور سے معمور کر گیا وہ تھا جب حضور سرورِ کون و مکاںﷺ کو سلیوٹ کیا گیا اور واللہ آپ کی مجلس سے رب کا پتا ملا اور ان خطابات میں ایسا لگتا تھا کہ اس سے قبل کبھی خدا کا پتا ہی نا تھا۔
اِنسانی ہڈیوں کے جوڑوں کی تعداد سے حقانیتِ رسالت پر اِستدلال
سائنس اِسلامی حقائق کی تصدیق کرتی ہے
قلبی اور روحانی تسکین کے لیے اَکابر اولیاء کا حضرت رابعہ بصریہ کی مجلس میں جانا
خلوص کے بغیر اللہ کی معرفت ممکن نہیں روحانی عدمِ یکسوئی کا نقصان
حضور شیخ الاسلام نے حق کی پہچان کروا دی ہے فکری نظریاتی اخلاقی قدروں کو پامال ہونے سے بچا لیا ہے
سبحان اللہ
Mashallah
❤❤❤❤❤❤❤❤