حبیب اکرم صاحب آپ کی کشمیر اور کشمیریوں سے جو محبت اور خلوص ہے ہم کشمیری اس پر آپ کے مشکور ہیں اور آپ کے لیے ہمارے دلوں میں ہمیشہ محبت اور احترام کا جذبہ قائم رہے گا۔
آزاد کشمیر کے لوگوں کے بارے مین مشہور ہے کہ وہ اتنے ٹھنڈے ہوتے ہیں کہ لڑائی مشکل سے کرتے ہیں مگر اب انہوںنے سب کو غلط ثابت کیا ہے ان کی ہمت اور شعور کو سلام 🌹
محترم حبیب اکرم صاحب! ہم آپ کے اس تجزیے کا ایک ہفتے سے انتظار کر رہے تھے۔ شکریہ کہ آپ نے ہمیشہ کی طرح آزادکشمیر کی عوامی تحریک پر بھی غیر جانبداری سے تبصرہ کیا۔
سلام ہے کشمیریوں کو۔ قابض فوج بندوق کے ذور پہ سمجھتی ہے وہ دبا لیں گے۔ انکو شرم نہیں آتی۔ ۹۰ ہزار فوجی ہتھیار ڈال آتے ہیں اور اپنی عوام پہ گولی چلاتے ہیں۔ افسوس کہ جو ہم مقبوضہ کشمیر میں دیکھتے تھے آج ہم پورے پاکستان میں دیکھ رہے ہیں۔ افسوس صد افسوس اس فوج سے پیار کرتے تھے اور انکی عزت کرتے تھے۔ انہوں نے ہم پہ ٹینک نکالے تھے اور انڈیا سے لڑنے کے لئے انکے پاس پٹرول نہیں۔
Sir... ALLAH he hafiz naa kahein, pehlay he hafiz k hawalay hai mulk... Kabi zia ul haq kabi yahya kabi ayyub kabi musharaf kabi bajwa aur ab certified zaalim hafiz...
میں پنجاب میں ہوں لیکن کشمیر کے لئے آپ کے جزبات نے رلا دیا حبیب صاحب آپ کی سچ اور اردو ادب کا مرقع گفتگو سن ایک اردو کے استاد کو بڑی تسکین ملتی ہے اللّہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
Excellent Habib Akram the gerat what a beutiful choosing of words to make deep meaningful of sentences having advices and guidance ,jo samjeh us ka bh bhla jo na samjeh us ka bh bhla
بھائی آپ لوگ آئی ایم ایف سے روزانہ کی بنیادوں پر مطالبہ کریں کہ حکومت کو بجلی و گیس قیمتوں بڑھانے کی بجائے حکومتی و بیوروکریسی کے پرتعیش اخراجات کا حساب مانگے اور کم کرنے کا کہے 😡😡😡
Hundred % Correct , Allah Alhaq Hai Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah) Ya Hayyu Ya Qayyum Imran khan Zindabaad , (Salute) Habib Akram Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,
Let this corrupt system in Pakistan continue for a while so that a time comes in near future when the entire Pakistani people rise up and decide once and for all against and cleans the country from corruption and evil. You are Right when you say it's a world wide phenomenon against evil and injustice. Thanks for this amazing Vlog.
Habib Akram Sb thanks for very good vlog, I don't have words how appreciate you, you are teaching our nation which our political people have to do this you are doing, present Govt looks ( Ruller parties) took power for honeymoon, no one care abt Jahmor, what you mention in your vlog in sha Allah start slowly slowly then no one control this satiution.
MASHAALLAH bohat hi khubsorat andaz aap jaise kuch aur shafion ki wja se shafat b zinda hai hamary mulak mein wrna yeh shuba b baki ki trah khtam hi ho chuka hai aap k v log ka intzaar hota hai bohat acha andaze biyan ALLAH apko sehat de ameen
حبیب اکرم صاحب آپ کی کشمیر اور کشمیریوں سے جو محبت اور خلوص ہے ہم کشمیری اس پر آپ کے مشکور ہیں اور آپ کے لیے ہمارے دلوں میں ہمیشہ محبت اور احترام کا جذبہ قائم رہے گا۔
یہ وہ شعور ہے جو عمران خان نے ہم کشمیریوں کو دیا ہے
Ilove ❤❤imran khan
Beautiful 🥰😍
Comments.
Imran Khan کے لیے۔
آللہ جل شان ۔سے دعاؤں کا
فکر کریں۔
حبیب اکرم ۔ صاحب ۔۔
زندہ باد۔
الفاظ۔۔ ۔ھی نہیں۔ ۔۔اپ کی ۔عظیم فکر۔۔اپ کی قربانیوں ۔
پاکیزہ ۔جزبات۔کو ۔خراج عقیدت۔۔۔پیش کرین
حبیب اکرم ۔صاحب کی صحت۔۔کامیابی۔۔خوشی
کے لیے دعا کرتے رھیں
یہ عمران خان کون ہے ؟
تم جیسے چھوٹے سوچ والے عمران خان صاحب کو نہیں پہچان سکتے اور نہ ہی تیری جاننے کی ضرورت ہے سمجھے @@KhanUmair-ol3pl
آزاد کشمیر کے لوگوں کے بارے مین مشہور ہے کہ وہ اتنے ٹھنڈے ہوتے ہیں کہ لڑائی مشکل سے کرتے ہیں مگر اب انہوںنے سب کو غلط ثابت کیا ہے ان کی ہمت اور شعور کو سلام 🌹
محترم حبیب اکرم صاحب! ہم آپ کے اس تجزیے کا ایک ہفتے سے انتظار کر رہے تھے۔ شکریہ کہ آپ نے ہمیشہ کی طرح آزادکشمیر کی عوامی تحریک پر بھی غیر جانبداری سے تبصرہ کیا۔
پاکستان خصوصًا پنجاب کے عوام کو ہوش کرنا چاہئے اور فوجی حکمرانوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونا چاہئے۔
وہ پولیس اور فوجی حولاداروں کو اپنی بیویاں اور بہنیں پیش کر کے چھپ جاتے ہیں۔
Punjabs Kammi mindset is the most lare to wake up
9 may ka waqia Kahan huva tha?
کیا کمال کی پہچان ہے ✨ اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ☝🏻✨
پاکستان 3 چیزوں سے ٹھیک ہو سکتا ہے (1)Semi-presidentialنیم صدارتی نظام (2) EVM مشین (3) آرمی چیف ایک سال کے لیے ہونا چاہیے
مطلب اس ادارے کو قانون کے تابع کرو ورنہ ملک کو بیچ ڈالے گا
آزاد کشمیر کے لوگوں کے شعور کو سلام
سلام ہے کشمیریوں کو۔ قابض فوج بندوق کے ذور پہ سمجھتی ہے وہ دبا لیں گے۔ انکو شرم نہیں آتی۔ ۹۰ ہزار فوجی ہتھیار ڈال آتے ہیں اور اپنی عوام پہ گولی چلاتے ہیں۔ افسوس کہ جو ہم مقبوضہ کشمیر میں دیکھتے تھے آج ہم پورے پاکستان میں دیکھ رہے ہیں۔ افسوس صد افسوس اس فوج سے پیار کرتے تھے اور انکی عزت کرتے تھے۔ انہوں نے ہم پہ ٹینک نکالے تھے اور انڈیا سے لڑنے کے لئے انکے پاس پٹرول نہیں۔
Insha allha Imran khan zindabad pti zindabad Pakistan zindabad allha pak Imran khan ki hifaazat kare ameen
We stand with Imran khan zinda baad he is a great leader May Allah SWT give him success Ameen summa Ameen summa Ameen
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
سپریم کورٹ کو بھی فارم 45 اور 47 کا حل تلاش کرنا چاہیے تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے کچھ شروع ہو
137 نمبر والے یہ نہیں کر سکتے۔ آپ کی امید کو سلام
اے کاش باقی پاکستانی بھی جاگیں ورنہ اللہ ہی حافظ ہے
Sir...
ALLAH he hafiz naa kahein, pehlay he hafiz k hawalay hai mulk...
Kabi zia ul haq kabi yahya kabi ayyub kabi musharaf kabi bajwa aur ab certified zaalim hafiz...
Unbelievable. Great. SALUTE . HATS OFF to the people of Kashmir. This is what we need all over Pakistan.
بہت دلچسپ تجزیہ ۔
بہت خوبصورت انداز میں
Jo KHAN ne es quam ko de diya ha us k result ahny shuru ho gay hien
❤KHAN ❤
Walking,Talking, Google & Ambassador of Pakistan, Amb.Habib Akram.
I love All Kashmir and Kashmiri and Salam ❤
Yar cha gaey ap log
حبیب صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے علم عمر رزق اور عمل میں برکت عطا فرمائے...
عمران خان ذندہ باد
اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی دے آمین 🤲🤲🤲
السلام علیکم: حبیب اکرم صاحب پاکستان کا جنوب اور شمال جاگ رہا ہے صرف مرکزی حصہ سویا ہوا ہے اللہ تعالیٰ انکے دلوں کو مضبوط کرے۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔
جزاک اللہ خیر حبیب اکرم بھائی اللہ پاک آپ کا محافظ اور مددگار رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین
آللہ تعالیٰ آپ کو عزت صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے آپ کہیں غائب ہو جاتے ہیں؟
جیتے رہو ہمیشہ اچھی صحت کے ساتھ میرے پیارے بھائی جان
کشمیریوں نے آزادی کو پہچان لیا ہے
آپ کے الفاظ اور نرم لہجے سے سیکھنے کو بہت کچھ ملتا ھے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور ھمارے اداروں کو اپنی عوام کی محبت ڈال دے
میں پنجاب میں ہوں لیکن کشمیر کے لئے آپ کے جزبات نے رلا دیا حبیب صاحب آپ کی سچ اور اردو ادب کا مرقع گفتگو سن ایک اردو کے استاد کو بڑی تسکین ملتی ہے اللّہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
Excellently explained
May Allah keep you safe.
Habib Akram great vlog ,excellent analysis imrankhan zindabad💙🩵💙🩵💙💦
Habib akram sb I am from Kashmir ( pallandri ) love to listen you
Allaha bless you
Excellent Habib Akram the gerat what a beutiful choosing of words to make deep meaningful of sentences having advices and guidance ,jo samjeh us ka bh bhla jo na samjeh us ka bh bhla
Good program Sir
Brave Kashmiri Apne haq k lye khary ho gy
سر آپکو سلام۔۔۔۔۔❤ ہم نے ڈنڈا دے کر ان سے اپنے مطالبات منوائے ہیں یہ خبیث ٹیکس کے پیسوں پر مزے کر رہے تھے۔۔۔۔
Decent,to the point and informative.
Always love to listen u sir.
Live Long Habib Akram sahib your analysis is appreciable
ALLAH bless u Habib Akram❤
بہت خوب میرے حبیب
جب کبی پلندری آہو تو کھانا کھا کر جانا ہے میرے پاس
باقی اپ ساری باتوں کو سلام جو سچی ہیں
❤❤❤❤❤❤😂🎉😢😢Masha Allah, a great 👍 🏆 talented analysis 😅😅😅on Current events and affairs by beautiful Vlog. ❤❤❤❤😂❤Stay blessed 😇 always!❤❤❤🎉😊
Bohot intzar rhta h app k v log ka
Very well said
Wake up like Kashmir
Imran Khan symbol of bravery and change.History in the making✌️👏
Wonderful analysis by the best jurnnelist in Pakistan, my Allah SWT bless you and your family.
♥️♥️♥️♥️♥️♥️❣️ ما شا الله ❣️❤❤❤❤❤❤
And Habib Sb is as eloquent as ever! 👏👏👏
ظلم کا نظام کب تک۔۔۔ جلد ا اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے انشاءاللہ۔۔۔
Hamesha ki tarah aik aur khoobsurat vlog. Kia baat hai !!
Great analysis❤❤❤
بہت کمال کا تجزیہ
THANKS, BROTHER HABIB AKRAM FOR THE INFORMATIVE VLOG.
Excellent analysis
زبردست ویلاگ حبیب اکرم صاحب ۔🌹🌹🌹🌹
Allah bless you and your family dear sir Habib Akram Sahib Sahib ❤
Buhat khaob janab welldon
حبیب بھائی کشمیر سے پہلے گلگت بلتستان نے تحرک شروع کر کے اپنے سارے مطالبات منوا لیا تھا۔ اس کو دیکھ کر کشمیر نے تحرک شروع کیا ہیں۔
Yai tehreek aur protest takreeban 20 mah say chal raha tha for your information..
InshaAllah the people are rising . Brilliant vlog as always
As always great 👍 reporting 👍 and analysis 👏 👍 👌
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین
Jazak Allah Khairun Kaseer for awakening words
اصل میں پاکستانی فوجی قیادت یہ تقسیم جاھتی ہے ۔ کیونکہ انہوں نے آج بھی انگریزوں کا divide and rule formula اپنایا ہوا ہے
Zabardast video Habib. I'm from Dadyal Ajk. Always watch your vlog. Boht acha lagta vlog dekh kar.
بھائی آپ لوگ آئی ایم ایف سے روزانہ کی بنیادوں پر مطالبہ کریں کہ حکومت کو بجلی و گیس قیمتوں بڑھانے کی بجائے حکومتی و بیوروکریسی کے پرتعیش اخراجات کا حساب مانگے اور کم کرنے کا کہے 😡😡😡
Keep on the excellent work to let us know about the country problems.
Well done sir
Love from kashmir to all people of pakistan..
Hundred % Correct ,
Allah Alhaq Hai Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
Ya Hayyu Ya Qayyum
Imran khan Zindabaad , (Salute)
Habib Akram Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
Best analysis sir
Let this corrupt system in Pakistan continue for a while so that a time comes in near future when the entire Pakistani people rise up and decide once and for all against and cleans the country from corruption and evil. You are Right when you say it's a world wide phenomenon against evil and injustice. Thanks for this amazing Vlog.
Habib Akram Sb thanks for very good vlog, I don't have words how appreciate you, you are teaching our nation which our political people have to do this you are doing, present Govt looks ( Ruller parties) took power for honeymoon, no one care abt Jahmor, what you mention in your vlog in sha Allah start slowly slowly then no one control this satiution.
As always good analysis,keep it up 💯
Well explained sir ❤️❤️👏👏
MASHAALLAH bohat hi khubsorat andaz aap jaise kuch aur shafion ki wja se shafat b zinda hai hamary mulak mein wrna yeh shuba b baki ki trah khtam hi ho chuka hai aap k v log ka intzaar hota hai bohat acha andaze biyan ALLAH apko sehat de ameen
ہمیشہ کی طرح شاندار۔۔۔۔
پاکستانی طلبہ و طالبات کو پاکستان کے میڈیکل کالجوں میں داخلہ دیا جائے۔
Aslam-O-alikum Habib Sab Thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
EXCELLENT SIR LOVE YOU
Bohat khoob 👏
Apka bolna ka andaz aur lafzo ka chunao lajawb ha ❤️
Imran Khan And Pakistan Hamaisha Hamaisha Zindabad ❤
Imran khan zindabad
If only “awam” in other parts of Pakistan stand ip for their basic rights and hold their elected reps and public servants accountable.
Excellent analysis Habib shb.
Best of luck good job daily v log Kia kro
کمال ہے کشمیری تو بہت کمال لوگ ہیں لڑنا نهی چاہیے مگر بات ضرور کرنی چاہیے
Great leader Imran Khan
It’s always great to hear you… there’s a rhythm in your talks.
Mashallah
God bless you Sir long live Pakistan❤ Long live Imran❤ khan❤
ALLAH PAK PUNJAB KO BHI HIMAT AOR TAQAT ATA FARMAYE AMEEN SUM AMEEN YA RABBI KREEM 🤲
یاد رکھنا بیغیرتوں کو کبھی ہمت اور طاقت نہیں ملتی کیونکہ وہ پہلے سے ہی طاقتور ہوتے ہیں لیکن بیغیرتی کی وجہ سے آن کی طاقت مفلوج ہو چکی ہوتی ھے
Walaikum Assalam jazakallah khair
جناب دعا دیں ہمارے جنرلز کو کہ اس ملک کی کوئی بنیاد نہیں چھوڑ رہے
Wonderful jeetatay raho ❤️❤️❤️❤️ u Ehsan Khan from Virginia
Very thoughtful 🥰
Right 👍 Good
👍👍👍
ALLAH Pakistan ki hifazat farma Ameeeen ❤❤❤❤
salam sir sda khush rahain
Tolerance of people have gone very low ....reason illegitimate governments of corrupts, looters and plunderers
السلام علیکم!
مسٹر حبیب کاش ہم پاکستانی بھی یہ جرات کرسکیں اور ہم خود بھی بابوکریسی کا احتساب کرسکیں
❤❤❤❤❤