Annual Exam Of 5 Year Matric Program | Jamia Hammadia Karachi

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024
  • الحمدللہ ! جامعہ حمادیہ کراچی کے زیر اہتمام 5سالہ تعلیمی پروگرام برائے میٹرک و دینی عقائد کا دوسرا بیج کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
    --ان شاء اللہ تیسرے بیج کے داخلوں کا افتتاح 09شوال المکرم 1445ھ بمطابق 20اپریل 2024 بروز ہفتہ سے ہوگی۔
    فارم پُر کر کے آنے والے طلباء کو "پہلے آئیں پہلے پائیں" کی بنیاد پر پہلے منتخب کیا جائے گا۔
    نوٹ:- داخلے محدود ہیں۔۔
    مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں:
    03032203898
    -----------------
    گوگل فارم برائے رجسٹریشن 5 سالہ تعلیمی پروگرام برائے میٹرک و دینی عقائد
    docs.google.co...

Komentáře • 6