Poor Boy Hard Work For Family Sleeping Video || Mudassir Ki Batain L O V E U T O A L L S S U B S C R I B E A N D H I T B I L I C O N #mudassirkibatain #story #hardwork #boy
بھئی ایسے مستقل انتظام حکومتی لیول پر ہوتے ہیں ۔۔ ہر بچے کا یہ حق ہے کہ مناسب اس کے future بنانے کے حکومت مواقع فراہم کرے ۔۔ اسی کا نام حکومت ہوتی ہے ۔ حکومت کا کام ہے مظلوم اور حقدار کو اس کا حق ۔ انصاف دلانا ۔ نہ کہ حکومت خود ظالم ہو ۔۔ مگر حکومت پاکستان کے لچھن ۔ " تو گذشتہ کئی دہائیوں سے خود بھکاریوں والے ہیں یا کچھ جرائم پیشہ لوگوں نے بنا دیئے ہیں ۔۔ نہ کوئی قانون ۔ نہ کنٹرول ۔ انصاف یا فرائض کی ادائیگی ۔۔ حکومت یا اداروں کی کار کردگی پر انا للہ و انا الیہ ہی راجون ۔ ہی ہر دفعہ پڑنا پڑتا ہے ۔ پتہ نہیں ۔۔ پاکستانی ماوں کی اصل نیک تربیت ۔ خالص دودھ کی چھاتیاں سوکھ چکی ہیں ۔ درندے کہاں سے پیدا ہو رہے ہیں ۔۔ جو نیک لوگ ہی ختم ہو گئے ہیں ۔۔
اللہ اس بچے کی مشکلات کو آسان کرے اور اپنے خزانے سے اتنا نوازے اتنا نوازے کہ کسی بھی چیز کی کمی نہ رہے آمین
امین ثم امین
,😂@@umeabdullah6761ppppp
Ameen ❤❤❤❤
اے اللہ پاک ان لوگوں کی مدد فرما آمین
اِس مُلک میں غریب جتنی مرضی محنت کر لے مدثر بھائی مرتا غربت اؤر قرض کے نیچے ہی ہے 🥺
Allah bless him we all have to try to help him
اللہ تعالی اس بچے کی مدد کرے امين 🤲
پاکستان کے بہت برے حالات ہیں
yes
Allah pak is bachy ko himat day Allah pak is ka khwab poora kry.ameen
الله پاک آسانیاں پیدا کرے
Allah help kry Ameen 🙏🏿😭
Hyyy ma sdky ya Allah pak is bachy ki sb prasnya dor kr dy is ky sdky mari prasnya dor kr dy amen suma ameeeeeeen 😢
❤❤❤ غربت معاف کرے
May Allah bless, protect, help, and support them. Aameen Yaa Rabbal Aalameen
اللّٰہ سب کو بڑے وقت سے بچاے
بڑے کی جگہ برے وقت سےبچاےآمین
Allah pak sub ki madad kary ameeen
Modssar sar g sabb k halat ayse hi he allah pak sabb k asan kare 😢😢😢
gg bilkul agree
Allah. Pak. is. Piyarai. Magar. Majboor. Bachai. Ki. Hifazat. Farmyai. Our. is. Bachai. Kai. Khowaab. Poorai. ho. Sakain. Ameen🤲👋🔥🪴💐
Allah apko sukh sakoon day ameen
اللہ پاک اس بچے کو کامیاب کرے امین
Allah pak aap logon ki tamam pareshaniyan dur Karen Ameen
Rat ke 4 baje video dekh kar rone lag gai ...itna piyara zen wala bacha
Alla pak help karay Ameen.
Allah tallah fazal farmay ameen
الله اڪبر ـ
Allah g madad frmy
AoA Bhai yr aik bacha viral ho rha ha CZcams par ap se os ka interview krwana ha
03264468940 whatsap
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Support Kara bach ko
Allah is ki madad farmye
Allah bless him
ALLAH ghaib se madad Farma .AAmeen
اللہ رحم فرمائے
may peace be upon you
Mashallah
Very good brother
We pray to Allah Almighty, who is kind to us all, to be happy forever
Allah pak eis ki madad kre ameeen
Allah tala inki madad farmaye aameen
😢😢
God.job
باری تعالیٰ دیکھ تیرے بندے کتنے مجبور ہیں
Allah pak ram kry
Ya Allah maded ❤
😢😢🎉
Iqbal bhai❤
Ya Allah pak reham ker Karam ker
govt kai log apni jaibain bher rahy hain aur ghareb mushkil mai para hy
❤❤
Allah hi madab gar hy
😢
2. Bachy he. Achay
کیا آپ اس بچے کو مدد پہنچا سکتے ہیں یا ان کا نمبر شئیر کر سکتے ہیں ؟
video me majood ha chek plzz
گورنمنٹ قرض ادا کریں جو بینک سے زکوٰۃ کٹوتی ھوتی ھے ۔۔تعلیم کا خرچ دیں
Koi Allah ka banda iski help kr dey
Dr bun k khaha khawar hona
Study kr k kuch oar krna bahtr h
Thank you
You're welcome
Allah maaf
بھئی ایسے مستقل انتظام حکومتی لیول پر ہوتے ہیں ۔۔ ہر بچے کا یہ حق ہے کہ مناسب اس کے future بنانے کے حکومت مواقع فراہم کرے ۔۔ اسی کا نام حکومت ہوتی ہے ۔
حکومت کا کام ہے مظلوم اور حقدار کو اس کا حق ۔ انصاف دلانا ۔
نہ کہ حکومت خود ظالم ہو ۔۔
مگر حکومت پاکستان کے لچھن ۔
" تو گذشتہ کئی دہائیوں سے خود بھکاریوں والے ہیں یا کچھ جرائم پیشہ لوگوں نے بنا دیئے ہیں ۔۔
نہ کوئی قانون ۔ نہ کنٹرول ۔ انصاف یا فرائض کی ادائیگی ۔۔
حکومت یا اداروں کی کار کردگی پر
انا للہ و انا الیہ ہی راجون ۔
ہی ہر دفعہ پڑنا پڑتا ہے ۔
پتہ نہیں ۔۔ پاکستانی ماوں کی اصل نیک تربیت ۔ خالص دودھ کی چھاتیاں سوکھ چکی ہیں ۔ درندے کہاں سے پیدا ہو رہے ہیں ۔۔
جو نیک لوگ ہی ختم ہو گئے ہیں ۔۔
ویڈیو تو بنالی اور خوب ویوز بھی کما لیئے اس میں سے اس بچے کو کیا دیں گے۔۔۔۔۔۔
20% or dia be ha
Sharam ani chahiy is government ko.katny asy bachy han pakistan ma.
Please contact number dain is bachay ko help karnay
اے اللہ پاک ان لوگوں کی مدد فرما آمین
Allah pak kheer farmay amen