Tarana: Jamia Zaria | Islami Jamiat Talaba University of Agriculture Faisalabad

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 12. 09. 2024
  • New Track released by Islami Jamiat Talaba University of Agriculture Faisalabad
    Track: Jamia Zaria
    Lyrics: Salahuddin Sarim
    Vocalist: Asher Khan
    Edit & Post: Usama Nasir
    Produced by: Islami Jamiat Talaba UAF
    Lyrics
    ہے گلشن جامعہ زرعیہ
    ہیں ذہن و دل زرخیز جہاں
    ہے جمعیت سے وابستہ
    ہر ایک بہادر شیر جواں
    ۔۔۔۔
    ہم دیپ اٹھائے نکلے ہیں،ہر گام اجالے بانٹیں گے
    پیغام محبت کا لے کر ،ہرسو متوالے بانٹیں گے
    ہرکالج و کیمپس کے اندر،حکمت کے مقالے بانٹیں گے
    ہم دیں گی اندھیری راتوں میں پرنور محبت والی اذاں
    ۔...
    ہر ایک جواں جمعیت کا ،کردار و عمل کا مظہر ہے
    غیور بہادر لوگوں کا،قرآن ہمیشہ محور ہے
    ہرگام دلوں کے میداں میں اپنا ہی جیت مقدر ہے
    چلتے ہی رہیں گے منزل کی جانب ہم بن کر سیل رواں
    ۔..
    ہر دور کے فرعونوں کو ہی جمعیت نے للکارا ہے
    ہر دل کو منور کرڈالا،گلشن کا رنگ نکھارا ہے
    یہ جامعہ اپنا سورج ہے ،جمعیت چاند ستارہ ہے
    طلبہ کی قیادت کی خاطر لے کر نکلے ہیں عزم جواں
    ۔..
    جب کوئی ضرورت آن پڑی،طلبہ کے حقوق کی جنگ لڑی،
    تہذیب و تقدس کی خاطر ہر گام تھی یہ پہرے پہ کھڑی
    پیغام دیا حریت کا جمعیت نے ہر ایک گھڑی
    اس دور کے سب فرعونوں کا جس نے ہے مٹایا نام و نشاں
    ۔..
    کانٹوں کے بدلے پھول دیے،زخموں کو دیا ہم نے مرہم
    نفرت کے جہاں میں لہرائے ،ہرآن محبت کے پرچم
    دشوار سفر آسان کیا،ہرگام بناکر نقش قدم
    گفتار کو ہے کردار ملا،ذہنون کو ملی صارم ہے زباں

Komentáře • 20