head saifan|syphon bridge|melsi saifan|mailsi saifan|nawab of bahawalpur |sutlej river|darya satluj|

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 30. 03. 2021
  • #ratas hussain explorer#
    head saifan|syphon bridge|melsi saifan|mailsi saifan|nawab of bahawalpur |sutlej river|darya satluj|

Komentáře • 885

  • @TanveerAhmad-yw8yk
    @TanveerAhmad-yw8yk Před 3 lety +1

    شکریہ بھائی جان بہت اچھی معلومات فراہم کی جو کہ اب تک نہیں معلوم تھی

  • @hasanaamir8625
    @hasanaamir8625 Před 3 lety +11

    ,,,ماشاؑ اللہ بہت شاندار معلوماتی وڈیو ہے.

  • @saimaishaq5059
    @saimaishaq5059 Před 3 lety +4

    بہت عمدہ ۔معلوماتی ویڈیو

  • @aqeelahmed6456
    @aqeelahmed6456 Před 2 lety +2

    بہت ہی بہترین معلوماتی ویڈیو

  • @safdarhussain7999
    @safdarhussain7999 Před 3 lety +2

    ماشاءاللہ سے بہت اچھی معلومات حاصل ہوئی ہے

  • @musawarhussain314
    @musawarhussain314 Před 3 lety +2

    بہت اعلیٰ
    آپ کی وڈیوز بہت مفید اور معلوماتی ہوتی ہیں

  • @muhammadtariq5601
    @muhammadtariq5601 Před 3 lety +1

    ماشاءاللہ بہت اچھی باتیں بتائیں ہیں

  • @user-rl9fy3sr5x
    @user-rl9fy3sr5x Před 3 lety +2

    ماشاءاللہ
    کمال کی معلومات دی آپ نےزبردست بہت خو👍💖💖👍🌷💖🌷💖🌷💖👍🌷💖پاکستان زندہ باد

    • @ratashussainexplorer5778
      @ratashussainexplorer5778  Před 3 lety

      Jazak Allah bhai

    • @azambise7138
      @azambise7138 Před 3 lety

      السلام علیکم
      تمام دوستوں کی معلومات میں اضافہ کرتا چلوں کہ سب سے پہلے لاہور میں دریائے راوی پر ایسا ہیڈ بنایا گیاتھا۔ جسے راوی سائفن کہتے ہیں اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ اوپر سے دریائے راوی گزرتا ہے اور نیچے سے BRB نہر گزرتی ہے۔ اس میں سے پانی کے گزرنے رفتار بہت تیز ہے اور یہ نہر گہری بھی بہت ہے اور یہ سارا سال اسی رفتار سے چلتی رہتی ہے۔ یہ نہر دریائے چناب میں سے نکلتی ہے اور پھر یہ نہر لاہور کے تمام مظافاتی علاقوں کو سیراب کرتے ہوئے مختلف شہروں سے گزرتی ہے۔ یہ BRB نہر لاہور کی دفاہی باونڈری بھی ہے اور اسی BRB نہر کی وجہ 1965ء کی جنگ میں لاہور کا دفاع مضبوط تھا۔ اور خاص بات یہ کہ راوی سائفن پوائنٹ انڈیا اور لاہور بارڈر کے بلکل نزدیک ہے اور آپ کو یہاں سے انڈیا کی آبادی اور چوکیاں بھی نظر آئیں گی۔ اور دنیا کا سب سے خطرناک بارڈر جسے لاہور واہگہ بارڈر کہتے ہیں یہاں سے بلکل قریب ہی ہے۔ اور اسی BRB نہر کے اوپر سے پاکستان، انڈیا اور افغانستان کو ملانے والی مشہور GT Road سڑک انڈیا کے شہر دہلی سے پاکستان میں لاہور سے لے کر افغانستان تک جاتی ہے اور اس سڑک کو مشہور مسلم بادشاہ شیر شاہ سوری نے بنوایا تھا۔ اور اسیBRB نہر کے اوپر سے جہاں سے GT Road سڑک گزرتی ہے وہاں 1965ء کی جنگ کے شہدا کی یادگار بھی ہے۔ اور ایک اور خاص بات جو شاید آپ کو وہ بھی معلوم نہ ہو وہ یہ کہ BRB اور GT Road کے اسی چوک سے تقریبا" 1 کلو میٹر کے فاصلے سے اسی BRB نہر میں سے لاہور کی مشہور نہر نکلتی جو لاہور کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتے ہوئے گزرتی ہے۔ اور مختلف علاقوں سے گزرنے کی وجہ سے اس کے مختلف نام ہیں جیسے جلو نہر، ہربنس پورہ نہر، مغلپورہ نہر، مال روڈ نہر، جیل روڈ نہر، اچھرہ نہر، کیمپس نہر، جوہرٹاون نہر، ٹھوکر نیازبیگ نہر اور بحریہ ٹاون نہر وغیرہ۔ راوی سائفن پوائنٹ بارڈر ایریا ہونے کی وجہ سے یہاں فوج موجود ہوتی ہے اور آپ بغیر اجازت آگے نہیں جا سکتے۔
      امید ہے آپ دوستوں کو میری یہ معلومات پسند آئے گی۔
      پاکستان زندہ باد

  • @hafizusman4276
    @hafizusman4276 Před 3 lety +2

    زبردست خبر ہے بھت شکریہ جناب

  • @MAkhtar902
    @MAkhtar902 Před 3 lety +2

    بہت خوب جناب پہلی بار اردو میں اتنی خوبصورت اور معلوماتی ویڈیو دیکھی ہے

  • @shahzaibiqbal6240
    @shahzaibiqbal6240 Před 3 lety +1

    Bohut allaw ghr bthy sari information mil gai apki wajay say ! Shukriya

    • @ratashussainexplorer5778
      @ratashussainexplorer5778  Před 3 lety

      jazak Allah boht boht shukria bhai shahzeeb

    • @azambise7138
      @azambise7138 Před 3 lety

      السلام علیکم
      تمام دوستوں کی معلومات میں اضافہ کرتا چلوں کہ سب سے پہلے لاہور میں دریائے راوی پر ایسا ہیڈ بنایا گیاتھا۔ جسے راوی سائفن کہتے ہیں اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ اوپر سے دریائے راوی گزرتا ہے اور نیچے سے BRB نہر گزرتی ہے۔ اس میں سے پانی کے گزرنے رفتار بہت تیز ہے اور یہ نہر گہری بھی بہت ہے اور یہ سارا سال اسی رفتار سے چلتی رہتی ہے۔ یہ نہر دریائے چناب میں سے نکلتی ہے اور پھر یہ نہر لاہور کے تمام مظافاتی علاقوں کو سیراب کرتے ہوئے مختلف شہروں سے گزرتی ہے۔ یہ BRB نہر لاہور کی دفاہی باونڈری بھی ہے اور اسی BRB نہر کی وجہ 1965ء کی جنگ میں لاہور کا دفاع مضبوط تھا۔ اور خاص بات یہ کہ راوی سائفن پوائنٹ انڈیا اور لاہور بارڈر کے بلکل نزدیک ہے اور آپ کو یہاں سے انڈیا کی آبادی اور چوکیاں بھی نظر آئیں گی۔ اور دنیا کا سب سے خطرناک بارڈر جسے لاہور واہگہ بارڈر کہتے ہیں یہاں سے بلکل قریب ہی ہے۔ اور اسی BRB نہر کے اوپر سے پاکستان، انڈیا اور افغانستان کو ملانے والی مشہور GT Road سڑک انڈیا کے شہر دہلی سے پاکستان میں لاہور سے لے کر افغانستان تک جاتی ہے اور اس سڑک کو مشہور مسلم بادشاہ شیر شاہ سوری نے بنوایا تھا۔ اور اسیBRB نہر کے اوپر سے جہاں سے GT Road سڑک گزرتی ہے وہاں 1965ء کی جنگ کے شہدا کی یادگار بھی ہے۔ اور ایک اور خاص بات جو شاید آپ کو وہ بھی معلوم نہ ہو وہ یہ کہ BRB اور GT Road کے اسی چوک سے تقریبا" 1 کلو میٹر کے فاصلے سے اسی BRB نہر میں سے لاہور کی مشہور نہر نکلتی جو لاہور کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتے ہوئے گزرتی ہے۔ اور مختلف علاقوں سے گزرنے کی وجہ سے اس کے مختلف نام ہیں جیسے جلو نہر، ہربنس پورہ نہر، مغلپورہ نہر، مال روڈ نہر، جیل روڈ نہر، اچھرہ نہر، کیمپس نہر، جوہرٹاون نہر، ٹھوکر نیازبیگ نہر اور بحریہ ٹاون نہر وغیرہ۔ راوی سائفن پوائنٹ بارڈر ایریا ہونے کی وجہ سے یہاں فوج موجود ہوتی ہے اور آپ بغیر اجازت آگے نہیں جا سکتے۔
      امید ہے آپ دوستوں کو میری یہ معلومات پسند آئے گی۔
      پاکستان زندہ باد

  • @Salman_ali.14
    @Salman_ali.14 Před 3 lety +1

    خوب ویڈیو ہے ۔۔۔۔ 👍👍🏼

  • @orophessstv
    @orophessstv Před 3 lety +1

    ماشاءاللہ اچھی معلومات ہیں

  • @hajimirfantoorclicks12
    @hajimirfantoorclicks12 Před 3 lety +9

    ماشااللہ۔اللہ پاک ہمارے ملک کو خوشحال رکھے آمین ثم آمین۔

  • @mushtaqahmed4548
    @mushtaqahmed4548 Před 3 lety +1

    Bohat achi koshash pakistan ka nary nazam bohat acha hai good i formation

  • @mudassarriaz8266
    @mudassarriaz8266 Před 3 lety +2

    ماشاءاللہ سر یہ معلومات ہمارے لیئے بہت فائدے مند تھی

  • @muhammadzafariqbal3711

    Mashallah excellent nice information jazakallah khyar dear

  • @ayazahmad64
    @ayazahmad64 Před 3 lety +1

    MashaALLAH
    پاکستان میں پانی کی سپلائی کا بہترین کام بس ایوب خان صاحب کے دور میں بنایا گیا ۔ جس میں تمام صوبوں کی ضرورت کا مد نظر رکھا گیا
    نہریں ، دریا کے پانی کی سپلائی ، ڈیم سب کام بس ایوب خان صاحب کے بنایا ۔ اللّہ پاک ایوب خان صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے

  • @tanveersab4826
    @tanveersab4826 Před 3 lety +5

    amezing video bhai sab

  • @mahnoorsw0rld482
    @mahnoorsw0rld482 Před 3 lety +8

    Subhan ALLAH LOnggg Liveee My Beautiful Pakistan.. 🇵🇰❤🇵🇰❤🇵🇰❤🇵🇰

  • @nazir33334
    @nazir33334 Před 3 lety +1

    عمدہ معلومات ،from خیرپورٹامیوالی

  • @vilmafavorito
    @vilmafavorito Před 2 měsíci

    THANK YOU SHOWING HEAD SAIFAN KEEP GOING GOD BLESS YOU

  • @pakistandocumentary558
    @pakistandocumentary558 Před 3 lety +9

    Beautiful vLog from south punjab province.

  • @zadijutt6521
    @zadijutt6521 Před 3 lety +1

    mein ny dekha hoa yeh sb realy bht amazing hy

  • @muhammadsarfraz1876
    @muhammadsarfraz1876 Před 3 lety +11

    یہ ایماندار حکمران کی نشانیاں ہیں آج کے حکمران سیاستدان اپنے لیے مال بناتے ہیں لندن اور سرے محل بہت شکریہ جزاک اللہ نالج میں اضافہ ھوا

    • @zamankhan6718
      @zamankhan6718 Před 3 lety

      🤔🤔🤔🤔😂😂😂😂😂🤣🤣😅😅😅

  • @shabeehhyder3542
    @shabeehhyder3542 Před 3 lety +33

    ماشاءاللہ بہترین کاوش یے شکریہ ۔۔ ایسی نایاب معلومات منظر عام پر لانے کی اشد ضرورت ہے

  • @amjadvirk8060
    @amjadvirk8060 Před 3 lety +10

    ماشاء اللہ۔ ھمارے ملک پاکستان کا نہری نظام سب سے اچھا اور بہتر نظام ہے۔ اگر ہمارے حق کا پانی انڈیا سے محفوظ ھو جاے تو؟

  • @malikyaseenyb7225
    @malikyaseenyb7225 Před 3 lety +1

    ماشاءاللہ

  • @zakiyanaats3689
    @zakiyanaats3689 Před 3 lety +2

    ماشاء اللہ بہائ اللہ آپ کو ترقی دے

  • @syedhunainmustafasherazi5594

    بہترین معلومات۔
    جزاک اللّٰه

  • @muhammadzafariqbal3711

    Mashallah excellent thanks dear

  • @khalidnazir8815
    @khalidnazir8815 Před 3 lety +3

    Amazing canal system
    Thanks for uploading

  • @Army57043
    @Army57043 Před 3 lety +3

    معلوماتی ویڈیو۔۔۔👍

  • @naeembutt3548
    @naeembutt3548 Před 3 lety +2

    بہت اچھی معلومات خدا آپ کو سلامت رکھے

  • @ShahidIqbal-xt9sq
    @ShahidIqbal-xt9sq Před 3 lety +3

    Maa sha Allah great work 👍

  • @abkhaliqllc243
    @abkhaliqllc243 Před 3 lety +1

    ماشاءاللّٰه بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے آپ نے

  • @sajidmehmood3262
    @sajidmehmood3262 Před 3 lety +1

    ماشاءاللہ بہترین کاوش یے شکریہ

  • @jamilgujjarlahoregujaranwa986

    Great Sir zindabad Thanks ❤️

  • @azreon9074
    @azreon9074 Před 3 lety +1

    Very informative 👍♥️

  • @user-ug7dy4ow3e
    @user-ug7dy4ow3e Před 3 lety +1

    ایک ایسی جگہ لاہور میں بھی واقع ہے جسے سائفن کہا جاتا ہے۔جہاں دریائے راوی اور مشہور نہر۔۔۔بی آر بی۔۔کا کراس ہوتا ہے۔۔

  • @muhammadaatirijaz8667
    @muhammadaatirijaz8667 Před 3 lety +2

    Master piece of work carry on

  • @mazim9332
    @mazim9332 Před 3 lety +2

    سبحان اللہ

  • @rashidsarkar5614
    @rashidsarkar5614 Před 3 lety +1

    Es kism ki nahar ka to pata hi nahi tha ap ki repoting sy pata chala very nice and informative video

    • @azambise7138
      @azambise7138 Před 3 lety

      السلام علیکم
      تمام دوستوں کی معلومات میں اضافہ کرتا چلوں کہ سب سے پہلے لاہور میں دریائے راوی پر ایسا ہیڈ بنایا گیاتھا۔ جسے راوی سائفن کہتے ہیں اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ اوپر سے دریائے راوی گزرتا ہے اور نیچے سے BRB نہر گزرتی ہے۔ اس میں سے پانی کے گزرنے رفتار بہت تیز ہے اور یہ نہر گہری بھی بہت ہے اور یہ سارا سال اسی رفتار سے چلتی رہتی ہے۔ یہ نہر دریائے چناب میں سے نکلتی ہے اور پھر یہ نہر لاہور کے تمام مظافاتی علاقوں کو سیراب کرتے ہوئے مختلف شہروں سے گزرتی ہے۔ یہ BRB نہر لاہور کی دفاہی باونڈری بھی ہے اور اسی BRB نہر کی وجہ 1965ء کی جنگ میں لاہور کا دفاع مضبوط تھا۔ اور خاص بات یہ کہ راوی سائفن پوائنٹ انڈیا اور لاہور بارڈر کے بلکل نزدیک ہے اور آپ کو یہاں سے انڈیا کی آبادی اور چوکیاں بھی نظر آئیں گی۔ اور دنیا کا سب سے خطرناک بارڈر جسے لاہور واہگہ بارڈر کہتے ہیں یہاں سے بلکل قریب ہی ہے۔ اور اسی BRB نہر کے اوپر سے پاکستان، انڈیا اور افغانستان کو ملانے والی مشہور GT Road سڑک انڈیا کے شہر دہلی سے پاکستان میں لاہور سے لے کر افغانستان تک جاتی ہے اور اس سڑک کو مشہور مسلم بادشاہ شیر شاہ سوری نے بنوایا تھا۔ اور اسیBRB نہر کے اوپر سے جہاں سے GT Road سڑک گزرتی ہے وہاں 1965ء کی جنگ کے شہدا کی یادگار بھی ہے۔ اور ایک اور خاص بات جو شاید آپ کو وہ بھی معلوم نہ ہو وہ یہ کہ BRB اور GT Road کے اسی چوک سے تقریبا" 1 کلو میٹر کے فاصلے سے اسی BRB نہر میں سے لاہور کی مشہور نہر نکلتی جو لاہور کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتے ہوئے گزرتی ہے۔ اور مختلف علاقوں سے گزرنے کی وجہ سے اس کے مختلف نام ہیں جیسے جلو نہر، ہربنس پورہ نہر، مغلپورہ نہر، مال روڈ نہر، جیل روڈ نہر، اچھرہ نہر، کیمپس نہر، جوہرٹاون نہر، ٹھوکر نیازبیگ نہر اور بحریہ ٹاون نہر وغیرہ۔ راوی سائفن پوائنٹ بارڈر ایریا ہونے کی وجہ سے یہاں فوج موجود ہوتی ہے اور آپ بغیر اجازت آگے نہیں جا سکتے۔
      امید ہے آپ دوستوں کو میری یہ معلومات پسند آئے گی۔
      پاکستان زندہ باد

    • @ratashussainexplorer5778
      @ratashussainexplorer5778  Před 3 lety

      Thanks bhai

  • @AbdulRahman-ie8xr
    @AbdulRahman-ie8xr Před 3 lety +1

    کیا بات ہے جی

  • @roudolfelfburg
    @roudolfelfburg Před 3 lety +4

    MaShaAllah Bismillah SubhanAllah
    inShaAllah Ameen
    ﷽🕌
    AsSalaamUAlaikum Wa Rahmatullahay Wa Barakatuhu
    السَّلَامُ وٓعـٓــــــــــــلـَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
    آمِـــــــــين يَا رَبَّ ٱلۡعٰلَمِيۡنَ
    اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيّدِنَا مُحَمَّد

    ﷽🕌
    WalaikumAsSalaam Wa Rahmatullahay Wa Barakatuhu
    وٓعـٓــــــــــــلـَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
    اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيّدِنَا مُحَمَّد
    آپ پر الله کی رحمت و برکات اور سلامتی ہو
    آمِـــــــــين يَا رَبَّ ٱلۡعٰلَمِيۡنَ
    🌷👍🏻🤲🏻🐈🐣🐓🕊️🦜🌹😴

  • @ShawalBhai5586
    @ShawalBhai5586 Před 3 lety

    کمال معلومات دی آپ نے

  • @fehmiabbasi4874
    @fehmiabbasi4874 Před 3 lety +1

    Well done sir 👍 nice content thanks for sharing i love canals

  • @mimranishaqmimran6671
    @mimranishaqmimran6671 Před 3 lety +1

    Bilkul sahi isi tarha hai main ne dekhi hai

  • @ranababarshakil4791
    @ranababarshakil4791 Před 3 lety

    اچھی ویڈیو بنائی۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ 🌺

  • @nadeemshaida5358
    @nadeemshaida5358 Před 3 lety +1

    Excellent....v informative vdo..

  • @stephengill75
    @stephengill75 Před 2 lety

    Very informative,keep it up

  • @user-uj6mr2mw1k
    @user-uj6mr2mw1k Před 3 lety +2

    بھای صاحب بیت اچھے

  • @muhammadayub804
    @muhammadayub804 Před 3 lety +1

    بہت بہت مہر بانی جناب آپ کی

  • @muhammedmuneet969
    @muhammedmuneet969 Před 3 lety +1

    ماءشا اللہ. محمد. منیر. سعودی. عرب. جدہ. سے

  • @MuhammadIsmail-jq4hn
    @MuhammadIsmail-jq4hn Před 3 lety +2

    Well done 👍
    Muhammad Ismail
    Riyadh Saudi Arabia

  • @hussainahmadkoli9130
    @hussainahmadkoli9130 Před 3 lety +1

    Best program bhae je

  • @khuramshahzad455
    @khuramshahzad455 Před 3 lety +2

    Very nice effort to explore the beauty of irrigtion

  • @najamraza1721
    @najamraza1721 Před 3 lety +6

    Seen first time. Knew that since 30 years, but have seen first time

    • @ratashussainexplorer5778
      @ratashussainexplorer5778  Před 3 lety +1

      Chalin ye tu acha howa bhai

    • @azambise7138
      @azambise7138 Před 3 lety

      السلام علیکم
      تمام دوستوں کی معلومات میں اضافہ کرتا چلوں کہ سب سے پہلے لاہور میں دریائے راوی پر ایسا ہیڈ بنایا گیاتھا۔ جسے راوی سائفن کہتے ہیں اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ اوپر سے دریائے راوی گزرتا ہے اور نیچے سے BRB نہر گزرتی ہے۔ اس میں سے پانی کے گزرنے رفتار بہت تیز ہے اور یہ نہر گہری بھی بہت ہے اور یہ سارا سال اسی رفتار سے چلتی رہتی ہے۔ یہ نہر دریائے چناب میں سے نکلتی ہے اور پھر یہ نہر لاہور کے تمام مظافاتی علاقوں کو سیراب کرتے ہوئے مختلف شہروں سے گزرتی ہے۔ یہ BRB نہر لاہور کی دفاہی باونڈری بھی ہے اور اسی BRB نہر کی وجہ 1965ء کی جنگ میں لاہور کا دفاع مضبوط تھا۔ اور خاص بات یہ کہ راوی سائفن پوائنٹ انڈیا اور لاہور بارڈر کے بلکل نزدیک ہے اور آپ کو یہاں سے انڈیا کی آبادی اور چوکیاں بھی نظر آئیں گی۔ اور دنیا کا سب سے خطرناک بارڈر جسے لاہور واہگہ بارڈر کہتے ہیں یہاں سے بلکل قریب ہی ہے۔ اور اسی BRB نہر کے اوپر سے پاکستان، انڈیا اور افغانستان کو ملانے والی مشہور GT Road سڑک انڈیا کے شہر دہلی سے پاکستان میں لاہور سے لے کر افغانستان تک جاتی ہے اور اس سڑک کو مشہور مسلم بادشاہ شیر شاہ سوری نے بنوایا تھا۔ اور اسیBRB نہر کے اوپر سے جہاں سے GT Road سڑک گزرتی ہے وہاں 1965ء کی جنگ کے شہدا کی یادگار بھی ہے۔ اور ایک اور خاص بات جو شاید آپ کو وہ بھی معلوم نہ ہو وہ یہ کہ BRB اور GT Road کے اسی چوک سے تقریبا" 1 کلو میٹر کے فاصلے سے اسی BRB نہر میں سے لاہور کی مشہور نہر نکلتی جو لاہور کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتے ہوئے گزرتی ہے۔ اور مختلف علاقوں سے گزرنے کی وجہ سے اس کے مختلف نام ہیں جیسے جلو نہر، ہربنس پورہ نہر، مغلپورہ نہر، مال روڈ نہر، جیل روڈ نہر، اچھرہ نہر، کیمپس نہر، جوہرٹاون نہر، ٹھوکر نیازبیگ نہر اور بحریہ ٹاون نہر وغیرہ۔ راوی سائفن پوائنٹ بارڈر ایریا ہونے کی وجہ سے یہاں فوج موجود ہوتی ہے اور آپ بغیر اجازت آگے نہیں جا سکتے۔
      امید ہے آپ دوستوں کو میری یہ معلومات پسند آئے گی۔
      پاکستان زندہ باد

    • @ratashussainexplorer5778
      @ratashussainexplorer5778  Před 3 lety

      @@azambise7138 جزاک اللہ بھائی بہت بہت شکریہ

  • @saanjhstudiopk
    @saanjhstudiopk Před 3 lety

    ماشاء اللہ بہت خوب

  • @ishfaqtalokar2468
    @ishfaqtalokar2468 Před 3 lety +6

    میانوالی میں بھی ایک سیفن موجود ہے جو اسی طرح ہے

  • @suriyabegum6376
    @suriyabegum6376 Před 3 lety +1

    Es nahar ko hum ny khud buty dekha hy,, ya Americans ny bunai hy,,, jb saifan start hui., tu river satlujh mn flood aya hua. Thaa, pani autar. Gya thaa,, humary mamoo dr, thyy,, hum daily yahan aty thyy ,, mere sister bhagti hui ayee, aur , گھٹنوں تک اندر دھنس گی،، کام کرنے والون نے اس کو نکالا،، ،، مجھے اج بہت. خوشی ہوئی saifan ko dekh kar,,

  • @marwazahra3380
    @marwazahra3380 Před 3 lety +1

    Am from mailsi or Bht mazy ki jaga h head sifan

  • @malikasad7985
    @malikasad7985 Před rokem

    Bohat Achi video hai

  • @alichattapti7301
    @alichattapti7301 Před 3 lety +1

    Wah G wah Zindabad

  • @NOMI.763
    @NOMI.763 Před 3 lety +1

    Mera piyara sehr Mailsi

  • @MuhammadBilal-hk9ik
    @MuhammadBilal-hk9ik Před 3 lety +19

    میانچنوں کے قریب کچا کھوں کے مقام پر یہ نہر لوئر باری دوآب کے نیچے سے گزر رہی ہے جبکہ لوئر باری دوآب اوپر سے گزر رہی ہے وہ نظارہ دیکھنے والا ہے دو بڑی نہروں کا کراس ۔اس پر ویڈیو بناہیں

  • @sharifadnh207
    @sharifadnh207 Před 3 lety +1

    زبردست

  • @tajiamtiyaz4151
    @tajiamtiyaz4151 Před rokem

    Mashallah Kay bat hai Allah apko sallamt rakhe change hain apto

  • @landpropertybusiness1092
    @landpropertybusiness1092 Před 3 lety +1

    فتح جنگ اور پشاور میں رقبہ جات دستیاب ھے

  • @aamirawan7442
    @aamirawan7442 Před 3 lety +1

    Wow amazing...thanks for information ❤🙏

  • @shafibhatti2234
    @shafibhatti2234 Před 3 lety +3

    Wonderful mechanism!

  • @geopunjabkabaddi6814
    @geopunjabkabaddi6814 Před 3 lety +1

    Wow very beautiful sir

  • @ghafarmazari
    @ghafarmazari Před 2 lety

    jis kaam ka main bhi hissa raha tha usko istemal hoty wy dekh kr buhut achaa lagg raha 🤗

  • @lallstudiokhushab3514
    @lallstudiokhushab3514 Před 3 lety +2

    Subhan Allha

  • @GhulamMustafa-ww1cb
    @GhulamMustafa-ww1cb Před 3 lety +1

    Very good efforts i appreciate you and the build this

  • @saharriaz6333
    @saharriaz6333 Před 2 lety +1

    MashaAllah good video

  • @abdulqudoosinformationchan5403

    ماشاءاللہ۔کی۔حی۔عجوبہ۔دیکحایا۔حے۔حم۔اس۔ملک۔مین۔رہ۔کر۔ایسے۔عجاءے۔بات۔نحین۔دیکحے۔۔بحت۔شکریہ۔

  • @ih20dnb7
    @ih20dnb7 Před 3 lety +1

    سنا تھا آج دیکھ لیا

  • @azabmohabat2778
    @azabmohabat2778 Před 3 lety +1

    Mera piyara Mailsi 😍😘😘

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 Před 3 lety

    Great work - New Beautiful News - Almighty Allah protect Pakistan from all dangers

  • @farzananaz6376
    @farzananaz6376 Před 3 lety +1

    Very good information thanks

  • @tariqwains8854
    @tariqwains8854 Před 3 lety +2

    MASHA ALLAH Good work good video good vlogs.s.s.

  • @irfanrehman4344
    @irfanrehman4344 Před 3 lety

    great work ratas sab kamal

  • @numansheeikh400
    @numansheeikh400 Před 3 lety +2

    Bhai Jan .buhat shukria .ap ka .itna nalig me eizafa krtye hye ap

    • @ratashussainexplorer5778
      @ratashussainexplorer5778  Před 3 lety

      Boht boht shukria bhai jazak Allah

    • @ammarbinamir1296
      @ammarbinamir1296 Před 3 lety

      روتاس بھائی اچھی کوشش کر رہے ہیں اللّه آپ کو کامیاب کرے فرام aamir

  • @BESTCOOKINGTUTORIAL
    @BESTCOOKINGTUTORIAL Před 3 lety +1

    aap kaa kaam achha laga

  • @shakeelafzal2482
    @shakeelafzal2482 Před 3 lety +1

    ماشااللہ

  • @omomparkash2780
    @omomparkash2780 Před 2 lety +1

    Very good video i love you pakistan me hu india rajasthan

  • @mohammedsaleem6759
    @mohammedsaleem6759 Před 3 lety +2

    Mashallah zabardast ❤

  • @arslanbukhari2709
    @arslanbukhari2709 Před 3 lety +1

    Right information

  • @rajkumarpatwa6574
    @rajkumarpatwa6574 Před 3 lety +2

    Mashaallah bhai jaan super

  • @farhanqasim4056
    @farhanqasim4056 Před 3 lety +1

    Apka sar dekh kar mujhe AC Coch yad ajata he

    • @ratashussainexplorer5778
      @ratashussainexplorer5778  Před 3 lety

      chalin bhai ap ko Allah ki bnai hoi koi chiz ko dekh kar isnan ki bnai hoi chiz yad tu aa jati hai . boht boht shukria

  • @amjadnaz3007
    @amjadnaz3007 Před 3 lety +2

    Mashallah
    Good work

  • @rajashoaib1546
    @rajashoaib1546 Před 3 lety

    Great Ayub khan
    Excellent work

  • @zahidfarooqtoor8480
    @zahidfarooqtoor8480 Před 3 lety +2

    Really amazing... Appreciate,, nice work..

  • @tahirmahmoodvlog7371
    @tahirmahmoodvlog7371 Před 3 lety

    بہت خوب

  • @faysalraza6180
    @faysalraza6180 Před 2 lety +1

    Good information Sir.

  • @ShahzebFarooqi
    @ShahzebFarooqi Před 3 lety +4

    Maa sha Allah. Yeh humain aaj tak kiyun maloom nahi tha?.

  • @shahnamabyazeemshah5683
    @shahnamabyazeemshah5683 Před 3 lety +1

    aap ki kawishon ko salam

  • @Sami-qd8jx
    @Sami-qd8jx Před 3 lety

    Zabardst janab

  • @sagittariusdecember8774
    @sagittariusdecember8774 Před 3 lety +1

    بہت خوب جناب