Punjab Biggest fruits Garden in Pakistan | Mango Garden in Punjab Village
Vložit
- čas přidán 5. 07. 2020
- Beautiful mango garden in village arifwala pakistan. there is to much fruits available in any weather , lechi mango, annar , amrood, apple , japani pahal and more. you can watch video of fruites in this video .
آم کی کاشت Aam ki Kasht
#mango #farming #kasht #Aam
Masha Allah,, Allah Rana Sab per Rehm farmay Ameen,,,
Yeh bagh mery gaon ki shan hai Rana shabeer khan zindabad😘😘
Iqbal bhai zindabad😇😇😇
ماشاءاللہ
Khobsorat inSan hen M iqbal Sab
زبردست
Sir Ramadan meen awam se kuch riayat kia kren ALLAH apki amdan meen brkat dega ameen
Bahot khoob ❤❤🥰🌱🌱.
ماشاءالله
zbrdst yaar
M Iqbal Sab Azem insan hen Men ne jab rabta kia to meri bharpor Rehnumai Ki he (Fateh Jang)
عناب امازون Amazon پر پچھتر ڈالر فی کلو آم سے بھی مہنگا فروخت ہوتا ہیے+ عناب دنیا کا سب سے مہنگا پھل ہیے+ اس کا مہنگا ہونے کی وجہ اس کی میڈیکل ویلیو بہت زیادہ ہیے+ بلڈ کینسر+ اور جلد کو بوڑھا ہونے سے بچاتا ہیے
MaSha ALLAH
Pakesta east wast zenda bad
Inter lete waqt sehar ka naam batlaya keren take maloomat mukammil huna chaey
7KM nearest Qaboola city
چک مہندی خان قبولا عارف والا۔
You are legend. No chinese lemon.
اللہ اور برکت دے
آمین
و علیکم السلام
Itney km kmanwy hean toh phir bagh lgaya hi Kuan hey fasal ley lay
Nice
عناب کے درخت ہیں؟ بیر اور عناب دیکھنے میں ایک ہی لگتے ہیں مگر بیر کے درخت پر کانٹے ہوتے ہیں عناب کے درخت پر کانٹے نہیں ہوتے بیر کا درخت بڑا ہوتا ہیے اور عناب کا درخت چھوٹا ہوتا ہیے
عناب کا شربت بنتا ہیے حکیموں کے پاس شربت عناب بھی ہوتا ہیے اور پنساریوں کے پاس سوکھا ہوا ہوتا ہیے+ جوشاندہ میں بھی ہوتا ہیے+ عناب کا جام+ جیلی+ مربہ+ شربت سب بنتا ہیے
Masha Allah very nice n beautiful.
گھر میں عناب اگانے کا طریقہ پنساریوں سے سوکھا ہوا لے لیں رات بھر پانی میں بھیگو دیں صبح صاف کر کے اس کو زمیں میں بو دیں یا اگا دیں+ یہ بیر کی طرح لگتا ہیے دو ہفتہ میں عناب کے بیج پھوٹ جاتے ہیں اس کو اپنے گھر میں لگا سکتے ہیں اس کی فارمنگ پر آپ وڈیو بنائیں؟
جی ضرور انشاءاللہ۔۔۔توجہ دلانے کا شکریہ
Gdwrk brother
🌷🌷🌷🔔🔔👈👈👈👈
Kis alaqa main hai
You have big geart to let to share you secret thanks .
😱👍👏😍💙🌷💞😵
yeh bagh kahan pe hai,
Arif wala pakpattan me
عناب کچا+ پکا+ سسکھا کر کھایا جاتا ہیے+ امازون Amazon پر سوکھا فروخت ہوتا ہیے اس کی شیلف لائف بہت زیادہ ہیے+ بیر صرف پکا کھانے میں استعمال ہوتا ہیے یا شہد کی فارمنگ کے کام آتا ہیے عناب کی شہد کی فارمنگ ہوتی ہیے
شُنید میں آیا ہے کہ لیچی کے درختوں پر پَھل کے موسم میں پَھل کھانے کیلئے ڈریکولا چمگادڑ آتے ہیں
اُن چمگادڑوں کا آپ کیا علاج کرتے ہیں...؟
یہ سننے کی حد تک ہی ہے ایسی کوئی بات نہیں
اسلام علیکم بھائی نرسری آپ کے پاس ھے اور کرھر سے ملے گی
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔کس چیز کی نرسری آپ پوچھ رہے ہیں ؟
Bahi me Nani ka gear h Ratoul
کینو کی قلم کرنے کیلئے کھاں پر رابطہ کرنا پڑے گا. گھر میں پودا لگایا ھے جس کا پھل لیمو (لیمن ) کی سائز کا ھے، سائز بڑی کرنے کا عمل کرنا ھے.
Kis jaga bagh.?
Arifwala
aslam o alikum ma shah bhai bohat achi videos aap banaty ho.bhai iqbal sab ka number mil sakta hie.
Jazak Allah jee
Bhai vedio porri dekha karen apko vedio k andar hi kahi na kahi iqbal sab ka nmbar mil jay ga shukriya
Kahan Hai ye bagh?
Arifwala me
یہ باغ کہاں علاقہ بھی بتایا کریں
بھائی جان ویڈیو پوری دیکھا کریں کہیں نہ کہیں آپکو ایڈریس بھی مل جاۓ گا۔۔باقی یہ عارفوالا کے علاقہ میں ہے
@@ZoomInformationPk
جزاک اللہ بھائی جان
Where are you bade ?
I mean where is this locstion ?
اسلام علیکم بھائی آم کا پودا لگاتا ھوں اور تھوڑی ٹاھم سز جاتا ھے
آپ کی زمین کا مسئلہ ہو سکتا ہے ۔۔یا آپ کھاد وغیرہ استعمال تو نہیں کرتے
مزید آپ ماہر باغات کسی سے مشورہ ضرور کریں اور آپ کا علاقہ کونسا ہے کیونکہ آم گرم علاقے کو زیادہ مانتا ہے
قائد آباد خوشاب میانوالی
اسلام علیکم بھائی کھاد تو نہیں استعمال کرتا لیکن باقی پودے ٹھیک ہے آم کا پودا نہیں ھوتا
وعلیکم السلام مٹی بدلیں
ضلع پاک پتن چک . . مھندی فون نمبر نہیں لکھ پائے.
اسلام وعلیکم محترم بھائی اقبال صاحب اپکا موبائیل فون نمبر چاہیے اگر آپ عنائیت فرما دیں تو بڑی مہربانی ہوگی شکریہ
ویڈیو پوری دیکھیں موبائل نمبر دیا ہوا ہے
آپ کا کام معلومات دینا بے فضول پاس نہ کریں
عناب کو گوگل کر کے دیکھ لیں یا یو ٹیوب پر سرچ کر لیں اس کو ( چائینیز ڈیٹ)(ریڈ ڈیٹ)(یا زی زی با۔ جوجوبا۔ مل۔ کہتے ہیں۔ اس کی کچھ اچھی وڈیو۔ plant's abundance۔ یو ٹیوب چینل پر بھی ہیں