اب آئی کے ایم ٹی والے وہابیت سے فنڈینگ لے کر وہابی تبلیغ کر رہا ہے۔ شرم آنا چاہئے۔ جو بھی علماء دفاع اہلیبیت ع کر رہا ہے ان کو تم لوگ ایم آئی 6 بول رہا ہے۔
یہ چوزہ یقینا جنتی کے ڈربے میں تیار شدہ چوزہ ہے۔ افسوس صدافسوس یہ چوزہ حسین منی وانامن حسین کے فلسفے سے نابلد ہے۔ یہ حدیث پیغمبراکرم ص اور امام حسین ص کے روحی وحدت پردلالت کرتی ہے۔ اہداف پیغمبر اکرم ص جوکہ دراصل اہداف الہی ہیں کو کمال تک پہنچانے میں امام حسین ع نے قربانی پیش کی۔ اہداف حسین ع واہداف پیغمبر اکرم ص میں ذرہ برابر فرق نہیں تھے۔پیغمبراکرم جانتے تھے کہ امام حسین ع کس طرح کے قربانی پیش کرنے والے ہیں لہذا پیغمبراکرم ص نے فرمایا حسین منی انامن حسین۔ اسی کے ساتھ حضور ص نے یہ بھی فرمایاہے احب اللہ من احبا حسینا، وابغض اللہ من ابغض حسینا۔ یعنی حسین مجھ سے ہے میں حسین سے ہوں خداوند اس سے محبت کرتاہے جوبھی حسین ع سے محبت کرتاہو، اور خداوند اس سے نفرت کرتاہے جو حسین ع سے نفرت کرتاہو۔ پیغمبراکرم ص نے کہاں فرمایاہے کہ احب اللہ من احبا زولجناح وممبر وابغض اللہ ابغض زولجناح وممبر یعنی جو ممبر اور زولجناح سے محبت کرتاہو خدا اس سے محبت رکھتاہے جو زولجناح اور ممبر سے دشمنی رکھتا ہو خدا اسے دشمنی رکھتاہے۔ افسوس ممبر اور اور گھوڑے کو بھی حسین منی انامن حسین سے مقائسہ کررہے ہیں۔ جبکہ ایسے ممبروں پر یزید جیسے پلید شرابی بھی بیٹھ کرخاندان امامت پر بے تحاشہ ظلم ڈھاۓ ہیں اور دین الہی میں انحرافات پیداکۓ ہیں اور ختم نبوت حضرت محمد مصطفی ص جیسے عظیم ہستی بھی بیٹھ کر شریعت الہی کو اجراء کۓ ہیں۔ اسی طرح قاتلان حسین ع وآل حسین ع گھوڑے پر سوار ہوکر کربلا میں اجساد شھدا کو گھوڑوں کے ٹاپوں سے روندے گۓ تھے اور دین کی بقاء کے لۓ مجاھدین اسلام نے دین کی حفاظت کۓ ہیں۔ زولجناح بنانا معرکہ کربلا کے تصور کو زہنوں میں پیداکرنے کے لۓ اچھی بات ہے صرف رونے اور رولانے کے حدتک۔ مگریہ سب اہداف وفلسفہ اور درس وعبرت معرکہ کربلا سے کوسوں دور ہیں۔ حسین منی وانا من حسین والے حدیث کو زولجناح اور ممبر جو ہمارے معاشرے میں رسم ہیں پر تطبیق کرنا جاھل اور نادانی کی ثبوت ہے۔ اسی کو کہتے ہیں دین میں انحرافات پیدا کرنا۔
Mashallah bhai akpo moula salmt rakhe apna sheeik rajae ko reply diya bohut shukriya. Aur mujhe yeah khena hai kii jab Sheik nazir na Palestine ki flag ko hatow bolaa kya yeah shi bola hai kya app na toh sheeik nazir koyi reply nhi deya
@@ShahnazBatool-ej6gh hum kalima me shahadaat kis leeye dyte haan. Phir zunjanah,taboot k samune juknay ka kya maatlaab yeh sab sherk hai aur kuch nahi"
بارگاہ خدا وندی میں لاکھوں شکرانہ ادا کرتے ہے کہ دین مقدس جعفری پر تیر برسانے والے دشمنوں کو معقول اور معتبر جواب دینے والے علمائے کرام لاکھوں کے تعداد میں موجود ہے۔ جدا اب کے توفیقات میں ایضافہ کرے الاہمہ احفظ علماء جو۔
Why are you cherry picking from our video and cutting those portions which doesn't seem to fit your agenda. If you were courageous enough then atleast you would include the question here. All you want to do is to get views no matter how much the situation gets worse. Take down this video immediately, otherwise I will sue you. Delete the video immediately
please don't delete this video let people know how sheikh rajayi is wrong and defaming my religion,religious activities! If Someone is wrong and he is trying to prove how they are wrong, he have right to take any clip from any platforms, not for views and money $ like you, Here RAJAYI is wrong and defaming my religion, And tell me what is wrong to take someones 20-30 second video clip in his video. in this video this man is replying him how sheikh rajayi is wrong? LET PEOPLE KNOW THE TRUTH, Do whatever you want ,please go ahead ❤ the truth is always bitter,
And how many times you hv used clips in your vedios. Don't forget how you used clips to defame Syed Mujtaba EC during election by using clips of vedios. Where you coward at that time not to use the full vedio
محترم حجت الاسلام والمسلمین جناب آقائے شیخ صدق رجائی صاحب کے کمالات علم و مجاہدت پر لاکھوں سلام پیش کرتا ہوں❤ اس بچارے میی کوئی اور ہوا بھر رہا ہے ابھی آپ للی پوپ کھا نے کا وقت ہے
ولی فقیہ کو امام المسلمین اور ولایت فقیہ کو ولایت رسول االلہ بھی تو اسی نسبت اور شباہت کی بنیاد پر مانتے ہیں جس شباہت کی مثال یہ مولانا سمجھا رہے ہیں ، کتنی عجیب بات ہے کہ شبیہ ذوالجناح جس کی افادیت از لحاظ دین اتنی اہمیت کا حامل نہیں ہےکی تقدس اور احترام پر آپ لوگ کتنا اچھل پڑتا ھے جبکہ دور حاضر میں دشمنان دین و قرآن کے مد مقابل جو مدافع حقیقی اور فولادی دیوار کے مانند استقامت کے ساتھ کھڑے ہیں اور مسلمانوں خصوصاً تشیع کی سربلندی کیلئے رہنمائی کر رہےہیں ان کی تقدس کی جب بات آتی ہے تو طر ح طرح کی دلیلیں پیش کر کم رنگ کرنے کے درپے رہتے ہیں
@@Dreamerbhsjsks American turban alak hota Hy Kya yeh sab aab logong ki zehnon main Rajayee or Irani parast ki wajah hai bhai is maraz ki koi dawa nahi Hy Siwa khud Thoda bahut paday or dekhay kunk yeh sab keh rahay hai tab maloom hoga asil main Kya Deen Kya hay or Kon bewakuf bana rahay hayy
@@Dreamerbhsjsks haha Kya proof hay evidence Bhejo agar haqiqi pero kar Aaemah Hy to evidence chahiye evidence KY bagair Haram hyy aaisay hi Kisi pay tohmat lagana
Sab se pehle AP zanzeer zani par sawal utha kr band kar diya.av zuljinah pe Bai kal ko ye tabut our Alam par bi sawal uthega ...phir AP Sena zari pe. sawal uthega..dhere dhere.ap majsil par bi sawal uthe ga . uthega ..that
It is better to be a rational religious person than an blind follower of a religion. You do have the access to all religious discourse among great personalities of Shia Islam and their writings and teachings. Try to be a practical one not traditional.
جناب من ممبر کو سال بر عزت و احترام کے ساتھ رکھتے ہے باقی رہا جسکو ذوالجنا بناتے ہےاسے سال بر سوار کی کام لیتے ہے اور صرف عاشورا کے دین ذوالجنا بنا کر استعمال کرتے ہے۔
Mashallah Khuda Seahat Salamat rakhe MolanaSahab ko
جزاک اللہ آپ کی جزبہ کو سلام ۔۔۔ حاضر جواب دیا ۔۔۔۔ سلامت رہو
بہترین جواب
Maulana giving speech ❎ maulana spreading hate✅
ماشاءاللہ التماس دعا🤲🤲
جزاکم اللہ مولانا صاحب سلامت رہے
Jazakallah molana sahab ..Allah aap ko hamesha salamat rakhe 🤲🏻
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Right maulana ❤
Rajaye kon hai .apne fayeda k lya kargil ko do firqa banaya hai .
rajayi s ikmt badnam ban yt
Is bachey ko kaho ki pehley ja key HUMASAYE HUSSAINI By Shaheed Mutahhary padhey
کتاب حماسہ حسینی کو علماء رد کرتے ہین اور بہت سے علماء جواب بہی دے چکے ہین والسلام
نیم حکیم خطرہ جان۔
نیم عالم خطرہ ایمان۔
@@gmsaburi9678 شیخ رجائ نیم عالم ۔۔۔۔ لوگوں کی ایمان کو خطرے میں ڈال رہا ہے
احسنتم افکار وھابیت پر بہترین رد و نقد
کہنے کی ضرورت نہیی ہے mi6 وہابیت موساد اور منافقین یہ سب ایک ہے انقلاب اور نظام ولایت فقہی کا دشمن ہے انکا آقا الھکاری ہے
I think. rajayee is worng .because his all speach opposite about Ahllelbat
Mashallah
Mashallah mashalllah
ماشاءاللہ التماس دعا
Mashallah sheikh ansar sahab👌🏻
Mashallah❤ khuda ya seahat salamat rakhe molanadahab 🤲🤲🤲🤲🤲🤲❤❤❤❤❤❤😭😭😭😭😭😭😭😭
Mashallah juu
جزاک اللہ خیراً کثیرا
Mashallha molana sahab
mashallaha...molana sahab
MashaAllah
Jazakallah Allah app salamat rakhay
شیخ جناتی کا خاص شاگرد ہے۔طلب علم کی بجائے بوجہ تنقيد کرنے کا ٹریننگ اچھا لیا ہے
Ap aur rajayi jasong ki Lena bi chahie
اب آئی کے ایم ٹی والے وہابیت سے فنڈینگ لے کر وہابی تبلیغ کر رہا ہے۔ شرم آنا چاہئے۔ جو بھی علماء دفاع اہلیبیت ع کر رہا ہے ان کو تم لوگ ایم آئی 6 بول رہا ہے۔
Jawab dena chahiyay.Jab deen may bidat nikalay.
جننتی الھیاری کا دھوم ہے اور یہ لوگ جننتی کا دھوم ہے انقلاب کے خلاف کام کرنے کا ٹریننگ دے رہا ہے انکو
یہ چوزہ یقینا جنتی کے ڈربے میں تیار شدہ چوزہ ہے۔
افسوس صدافسوس یہ چوزہ حسین منی وانامن حسین کے فلسفے سے نابلد ہے۔
یہ حدیث پیغمبراکرم ص اور امام حسین ص کے روحی وحدت پردلالت کرتی ہے۔ اہداف پیغمبر اکرم ص جوکہ دراصل اہداف الہی ہیں کو کمال تک پہنچانے میں امام حسین ع نے قربانی پیش کی۔ اہداف حسین ع واہداف پیغمبر اکرم ص میں ذرہ برابر فرق نہیں تھے۔پیغمبراکرم جانتے تھے کہ امام حسین ع کس طرح کے قربانی پیش کرنے والے ہیں لہذا پیغمبراکرم ص نے فرمایا حسین منی انامن حسین۔ اسی کے ساتھ حضور ص نے یہ بھی فرمایاہے احب اللہ من احبا حسینا، وابغض اللہ من ابغض حسینا۔ یعنی حسین مجھ سے ہے میں حسین سے ہوں خداوند اس سے محبت کرتاہے جوبھی حسین ع سے محبت کرتاہو، اور خداوند اس سے نفرت کرتاہے جو حسین ع سے نفرت کرتاہو۔ پیغمبراکرم ص نے کہاں فرمایاہے کہ احب اللہ من احبا زولجناح وممبر وابغض اللہ ابغض زولجناح وممبر یعنی جو ممبر اور زولجناح سے محبت کرتاہو خدا اس سے محبت رکھتاہے جو زولجناح اور ممبر سے دشمنی رکھتا ہو خدا اسے دشمنی رکھتاہے۔
افسوس ممبر اور اور گھوڑے کو بھی حسین منی انامن حسین سے مقائسہ کررہے ہیں۔ جبکہ ایسے ممبروں پر یزید جیسے پلید شرابی بھی بیٹھ کرخاندان امامت پر بے تحاشہ ظلم ڈھاۓ ہیں اور دین الہی میں انحرافات پیداکۓ ہیں اور ختم نبوت حضرت محمد مصطفی ص جیسے عظیم ہستی بھی بیٹھ کر شریعت الہی کو اجراء کۓ ہیں۔ اسی طرح قاتلان حسین ع وآل حسین ع گھوڑے پر سوار ہوکر کربلا میں اجساد شھدا کو گھوڑوں کے ٹاپوں سے روندے گۓ تھے اور دین کی بقاء کے لۓ مجاھدین اسلام نے دین کی حفاظت کۓ ہیں۔
زولجناح بنانا معرکہ کربلا کے تصور کو زہنوں میں پیداکرنے کے لۓ اچھی بات ہے صرف رونے اور رولانے کے حدتک۔ مگریہ سب اہداف وفلسفہ اور درس وعبرت معرکہ کربلا سے کوسوں دور ہیں۔
حسین منی وانا من حسین والے حدیث کو زولجناح اور ممبر جو ہمارے معاشرے میں رسم ہیں پر تطبیق کرنا جاھل اور نادانی کی ثبوت ہے۔ اسی کو کہتے ہیں دین میں انحرافات پیدا کرنا۔
Rajayi pay lanet bay shumar
Esa nahi kehta bhai esa nahi kehna chaie
Aesa kehlwane k liye aapne upload kiya hai ya to delete karwa do inki comments@@shujaieekargili
Good ❤❤❤❤
Bohot badhiya jawab۔۔۔۔
Mashallah bhai akpo moula salmt rakhe apna sheeik rajae ko reply diya bohut shukriya. Aur mujhe yeah khena hai kii jab Sheik nazir na Palestine ki flag ko hatow bolaa kya yeah shi bola hai kya app na toh sheeik nazir koyi reply nhi deya
Sheikh jannati 2.0
Mashallah ❤❤❤
😀✅
😅😅
ماشاءﷲ التماس دعا
ماشاءاللہ احسنتم جزاک اللہ
رجائی کو شیخ بھی کہنا گناہ کبیرہ ہے جو ھر وقت وھابیت کی بات کرتا ہے
Bilkul sahi hay bayi wahabi loag b same yahi bolta hay.....
Tum ko accha tarbiat dia Hi jahil
Sheikh Rajayee Wahabi Agent hai
Bilkul sahi furmaya zuljana tabut hamara aqidahai hussain mazloom ka
@@ShahnazBatool-ej6gh hum kalima me shahadaat kis leeye dyte haan.
Phir zunjanah,taboot k samune juknay ka kya maatlaab yeh sab sherk hai aur kuch nahi"
mashalha ❤No No❤😊
Mashallah app salaamat rakhay❤
Ju Sheikh sahab kolay zercha en ju diyunis kolay membar nabin pola sang khurafat zercha enn
Mashallah jazakallah Allah aab ko salamat rakhe 🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼
Masha allah khuda ap ko salamat rakha
Zjingshah tangain dukshik khentes......chik pos chikpo nimpo...
Mashallah, moula aap ke toufiqaat mai izafa frma🤲
ما شا ء للله طول عمر عطا فر ما ي
Kho rajaies wahabiyaty spera tangsey in
👍👍👍
آفرین نونو مرحبا ۔
بہت بہت افسوس کی بات ہے کہ وہابیت اب ہمارے علماء کے لباس میں پر پھیلانے لگے ہیں
شیخ رجائیت زندہ باد۔۔۔اللہ سلامت رکھے۔۔۔۔
Mashallah ❤
بارگاہ خدا وندی میں لاکھوں شکرانہ ادا کرتے ہے کہ دین مقدس جعفری پر تیر برسانے والے دشمنوں کو معقول اور معتبر جواب دینے والے علمائے کرام لاکھوں کے تعداد میں موجود ہے۔
جدا اب کے توفیقات میں ایضافہ کرے
الاہمہ احفظ علماء جو۔
Masha Allah
Masha allah sheak Rajayi sahib live long
😂😂
😂😂😂😂😂😂😂😂
شیخ رجائ کے پیچھے سارے چوزے ہاتھ منہہ دھوکے بیٹھے ہیں۔ یہ بیچارے کیا سمجھینگے شیخ رجائ کہاں یہ بیچارے چوزے کہاں۔
😂😂😂
🤦🤦🤦🤦🤦
Thk bsa nan ju akhone chokan sheikh rajiyee sab che zrng nuk
chi chi mazr seyt shk rajyies ... phly odon kha gor chik bos dekna spyraa tong ....
Lannet hoo un ulma prr ,jo pro inqabi bn kr ,awam mai wahabiyat Kai idealogy ko promote kr rha hooo.
Mashallah juu❤
Sahi ❤❤
Mashallah mulana mehdivii
Mashallah ju
Why are you cherry picking from our video and cutting those portions which doesn't seem to fit your agenda. If you were courageous enough then atleast you would include the question here. All you want to do is to get views no matter how much the situation gets worse.
Take down this video immediately, otherwise I will sue you. Delete the video immediately
please don't delete this video
let people know how sheikh rajayi is wrong and defaming my religion,religious activities!
If Someone is wrong and he is trying to prove how they are wrong, he have right to take any clip from any platforms, not for views and money $ like you,
Here RAJAYI is wrong and defaming my religion,
And tell me what is wrong to take someones 20-30 second video clip in his video.
in this video this man is replying him how sheikh rajayi is wrong?
LET PEOPLE KNOW THE TRUTH,
Do whatever you want ,please go ahead ❤
the truth is always bitter,
And how many times you hv used clips in your vedios. Don't forget how you used clips to defame Syed Mujtaba EC during election by using clips of vedios. Where you coward at that time not to use the full vedio
@@Lays-zt9ix le bhaie kurbathang se saare ghoodu ke baal jama kar aur apne ghar pe rakh.
Bcz we want to expose the wahabiyat of Rajayee and attention for people
🤫🤫🤫🤫🤫
Rajai Saheb tes Walon Ka Raja ban gaya isliye Raja Kuchh Bhi bolata Hai bahut Achcha jawab Diya
محترم حجت الاسلام والمسلمین جناب آقائے شیخ صدق رجائی صاحب کے کمالات علم و مجاہدت پر لاکھوں سلام پیش کرتا ہوں❤ اس بچارے میی کوئی اور ہوا بھر رہا ہے ابھی آپ للی پوپ کھا نے کا وقت ہے
وہ شیخ نہیں ہے yak ہے
Mahallah shek shek Sadiq rajiee
Best scholor in the whole country khuda salmat rakhe sheik sahab ko
100% sahi kaha shekh rajai sahab unpad jahilon ko kya pata hai
Shikh rajee is explained that karbala is not for ritual but the practical way of living life
Rajyee ko bolo toba karo warna ap ko najat nhi melaga
کم علمی ہمیشہ نابودی کا سب بنتی ہے جواب دینے سے پہلے پوری کلپ تو دیکھو
بولنے سے پہلےاس مقام تو پہنچو کی دوسروں کی علمی اور منطقی باتوں کو سمجھ سکو
Mashallah juu moula khuda slimat rakha
mashalllah ansari
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت بہت خوب مولا ء سلامت رکھے
Rajaye demagpola farag song say insok wa kargilopon ilaj boshik
Bikkul sshi juu wahabi sabaq zespinchuk rajaies
Rajayi Demmaq po tekh yotpana ..Demaq kharab chakhan khon ni Demaq rtangsa inn
@@Dreamerbhsjsksvahabi rajayee
Mashallah jo
Trust paan dushman inn ahlybait tii
Matam ma bos shik yang
Mashallah khuda salamat rakhe aapp ko
Islam me Allah k seeva kisi aur k samune jukna "seerik hai.
جھکنے مراد کیا ہے آپ کا ۔۔؟
Phir kanai kaba kii tarf mooo kar Kai nimaz kyung padtai hoo,,kya Allah khanai kaba mai betha hai,,,,
@@mohdhassan715 khanai ka'aba ko khuda ka ghar kehte hai, aur won ek unified direction hai
Allah ka hukam hay quranbe paak may.. @@mohdhassan715
Kuch bhi@@mohdhassan715
Totem was once in early greek. It's has not any importance in Shia. All these are importance for those one who has believe in Totem.
MashaAllah
Sheikh Rajate Saheb is a very big Islamic secular of Ladakh
Mashallah ju 👍
Mashallah juuu
Mashallah Mulana❤❤❤
Ta kheraes tankeet bt ..
Ni khrs bosang gre
ولی فقیہ کو امام المسلمین اور ولایت فقیہ کو ولایت رسول االلہ بھی تو اسی نسبت اور شباہت کی بنیاد پر مانتے ہیں جس شباہت کی مثال یہ مولانا سمجھا رہے ہیں ، کتنی عجیب بات ہے کہ شبیہ ذوالجناح جس کی افادیت از لحاظ دین اتنی اہمیت کا حامل نہیں ہےکی تقدس اور احترام پر آپ لوگ کتنا اچھل پڑتا ھے جبکہ دور حاضر میں دشمنان دین و قرآن کے مد مقابل جو مدافع حقیقی اور فولادی دیوار کے مانند استقامت کے ساتھ کھڑے ہیں اور مسلمانوں خصوصاً تشیع کی سربلندی کیلئے رہنمائی کر رہےہیں ان کی تقدس کی جب بات آتی ہے تو طر ح طرح کی دلیلیں پیش کر کم رنگ کرنے کے درپے رہتے ہیں
Live long Sheikh Rajai.
وہ پہلے چہرے پہ داڈھی رکھو پھر میڈیا پہ بات کرنا
Bilkul sahiee hai yea sab khorafat in
Shakal theek hay....bol chal bi theek hay....ya Allah inko hidayat day ...nahi tov....same Amrica wa Israel...
Yhn America or Israel khan sa aya.. thoda anbak na honn yrr blki imam ke kamom ko tasawor kria..khud mlomm hoga ma kya khraha hon
@@Dreamerbhsjsks American turban alak hota Hy Kya yeh sab aab logong ki zehnon main Rajayee or Irani parast ki wajah hai bhai is maraz ki koi dawa nahi Hy Siwa khud Thoda bahut paday or dekhay kunk yeh sab keh rahay hai tab maloom hoga asil main Kya Deen Kya hay or Kon bewakuf bana rahay hayy
@@Dreamerbhsjsks haha Kya proof hay evidence Bhejo agar haqiqi pero kar Aaemah Hy to evidence chahiye evidence KY bagair Haram hyy aaisay hi Kisi pay tohmat lagana
Khuda slamat rakhe Sheik Rajayee ko
😂😂😅😅😅
Rajayee qasoom Zarbathy. Mashalla juuu shiek ansari
Keqpa in ma wa kharang malchin,, rajai gar kharang gar
Rajai kekpa in wo chi zre nuga ltosang khrs rajai kekpa in chuk khrs khoa chi zrt
Awam gumrah tang khan po rajai in sora
بیٹا ابھی تمہارا داڑھی بھی نہیں نکلا ہے کیوں ان چیزوں میں خود کو الجھا رہے ہو
Haq bulna ke liya dadi ka ina zarore ha kya
Sab se pehle AP zanzeer zani par sawal utha kr band kar diya.av zuljinah pe Bai kal ko ye tabut our Alam par bi sawal uthega ...phir AP Sena zari pe. sawal uthega..dhere dhere.ap majsil par bi sawal uthe ga . uthega ..that
❤️❤️❤️❤️❤️👍👍👍
Masallah ju
Mashallah sheikh Rajayee
Rajai che mazar sad kho jahanmai in
ashura jalos zanjeer zani zuljana alam noha bn bs na wahabi chs hai yng chng ma cha in khng tng
Isk/Ikmt dono milke awaam ka kaat rha hai bas.
ماشا الله شیخ انصار مھدوی الله یحفظک❤
It is better to be a rational religious person than an blind follower of a religion. You do have the access to all religious discourse among great personalities of Shia Islam and their writings and teachings. Try to be a practical one not traditional.
Bilkul sahi in shakh rajayee
Kya sahi bola Sheikh rajaye ne
@@reyaztumai123 mnafiqati Las in dun gamma hay hoes nayambo dukshek
Rajayee is Ajanta of wahbiyat .mohraam khoshi ka din hai bola tha rajayee . Kuch Saal ky baad mohram bankaraga ragiyee.
Wa.ka.sina.pito.kis.kitab.may.likha.hay
mashallah noo
Wa tu kuja rajaye kuja
Rajayi imam e bidat.
@@akhussain3873 Right. . . . 100%
یہ ان پڑھ جننتی کے دھوم کجا😂😂😂
Ek dusire ko jawab dete raho aj kal kargil me yahi chal raha he or kuch nhi
جناب من ممبر کو سال بر عزت و احترام کے ساتھ رکھتے ہے باقی رہا جسکو ذوالجنا بناتے ہےاسے سال بر سوار کی کام لیتے ہے اور صرف عاشورا کے دین ذوالجنا بنا کر استعمال کرتے ہے۔
کم طرف